آخری شو ڈاؤن کا ’ریفری‘ موجود نہیں
اپوزیشن اور حکومت آمنے سامنے ہیں۔ اپوزیشن عدلیہ اور فوج کی غیر جانبداری پر سوال اٹھا کر پوچھ رہی ہے کہ موجودہ صورت حال کا ذمہ دار کون ہے اور اس کی اصلاح کرنے کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے۔ اس کے جواب میں وفاق کے وزیر اطلاعات ایک نئی پریس کانفرنس میں پرانے الزامات کو دہرا کر شرم کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ ملک کی سیاسی قوتوں میں اس آخری شو ڈاؤن کا ’ریفری‘ موجود نہیں
Read more
































































































