کشمیر پالیسی میں تبدیلی یا وزیر اعظم کی بدحواسی؟

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کوٹلی میں وزیر اعظم عمران خان کی تقریر سے کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کو شدید گزند پہنچے گی۔ عمران خان شاید دنیا کے پہلے قومی لیڈر ہوں گے جنہوں نے ایک متفقہ قومی پالیسی میں ’تبدیلی‘ کا اعلان کرنے کے لئے ایک جلسہ عام میں جوشیلی تقریر کرنا ضروری سمجھا ہے۔ عام طور سے اس قسم کا فیصلہ حکومتی یا پارلیمانی کمیٹیوں میں سنجیدہ مشاورت کے بعد کیا جاتا ہے۔ وزیر اعظم نے

Read more

سپریم کورٹ میں ریفرنڈم، قومی اسمبلی میں دھما چوکڑی  اور اپوزیشن کا لانگ مارچ

گزشتہ چند گھنٹے کے دوران سامنے آنے والی تین خبریں قابل غور ہیں: اپوزیشن پارٹیوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے 26مارچ کو حکومت کی تبدیلی کےلئے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے۔ سینیٹ انتخاب کے طریقہ کار میں تبدیلی کی ترمیم پر بحث کے دوران  قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کی اور ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا۔ تیسری اہم ترین اور سب

Read more

بھارتی کسانوں کے لئے عالمی حمایت مودی حکومت پر بھاری پڑے گی

بھارت میں وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت اب اپنی ناکام زرعی پالیسی اور کسانوں کے خلاف استعمال کئے گئے جابرانہ ہتھکنڈوں کو چھپانے کے لئے بھارتی وزارت خارجہ کی سفارتی مہارت کو استعمال کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ عالمی طور سے مقبول متعدد شخصیات کی طرف سے کسانوں کے احتجاج سے اظہار یک جہتی کے بعد بھارتی وزارت خارجہ نے سخت بیان جاری کیا ہے۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس معاملہ کے تمام پہلوؤں کا علم

Read more

دنیا پاکستان کی بات پر یقین کیوں نہیں کرتی؟

آج سپریم کورٹ میں وال اسٹریٹ جرنل کے صحافی ڈینئیل پرل کوقتل کرنے کے الزام میں قید عمر شیخ اور اس کے تین ساتھیوں کی رہائی کی درخواست پر ہونے والی کارروائی سے کم از کم یہ بات تو واضح ہوئی ہے کہ بلند بانگ دعوؤں کے باوجود دنیا پاکستان کی اس بات پر یقین کیوں نہیں کرتی کہ اس نے دہشت گردی کو شکست دے دی ہے اور تمام دہشت گرد گروہوں کو ٹھکانے لگا دیا گیا ہے۔ اٹارنی

Read more

میانمار میں بغاوت: فوج مقبول سیاسی لیڈروں کو قبول نہیں کرتی

نیم جمہوری یا آمرانہ نظام حکومت والے معاشروں میں جمہوریت بحال کروانے یا ووٹ کو عزت دلوانے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے میانمار سے ایک بری خبر آئی ہے۔ وہاں فوج نے ایک لولی لنگڑی، نامکمل جمہوری سول حکومت کو ختم کرکے ہنگامی حالت کا اعلان کردیا ہے اور اقتدار پر خود قبضہ کرلیا ہے۔ فوج کا دعویٰ ہے کہ نومبر میں ہونے والے انتخاب میں دھاندلی ہوئی تھی جس کی وجہ سے موجودہ انتظام کو قبول نہیں کیا

Read more

پرویز خٹک نے کس کا پیغام کس کو پہنچایا؟

وزیر دفاع پرویز خٹک نے گزشتہ روز نوشہرہ میں اپنے گاؤں میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جو تقریر کی تھی، اس کے سامعین ضرور مانکی شریف کے باشندے تھے لیکن اس میں چھپا پیغام اسلام آباد میں بعض سیاسی حلقوں تک پہنچانا مقصود تھا۔ شاید وصول کنندہ نے وزیر موصوف کو رسید بھی روانہ کردی ہو۔ البتہ اگر اس کے مخاطب وزیر اعظم عمران خان تھے تو انہوں نے اعداد و شمار کے ذریعے ملک میں قیمتوں پر قابو

Read more

ڈینیئل پرل اور عمر شیخ سے شاہ محمود قریشی تک

اٹارنی جنرل آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی حکومت امریکی صحافی ڈینئیل پرل کے اغوا اور قتل کےمرکزی ملزم عمر شیخ کو بری اور رہا کرنے کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی اپیل دائر کرے گی۔ یہ اعلان امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے اس بیان کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے جس میں عمر شیخ کو بری کرنے کے فیصلہ کو ’دنیا بھر میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کی توہین‘

Read more

سینیٹ انتخاب میں تحریک انصاف کو شکست کا خوف؟

حکومت سینیٹ انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں شدید تحفظات اور بے چینی کا اظہار کر رہی ہے۔ اس کا مؤقف ہے کہ موجودہ سینیٹ انتخابات کا آئینی طریقہ ’ہارس ٹریڈنگ‘ کا باعث بنتا ہے۔ اسے تبدیل ہونا چاہئے۔ سینیٹ کی نصف نشستوں پر منعقد ہونے والے انتخاب سے دو ماہ پہلے حکومت اور وزیر اعظم کی پریشانی کا اصل سبب تحریک انصاف کے پارلیمانی گروپس میں انتشار اور عمران خان کی قیادت پر عدم اعتماد کا خوف بھی ہوسکتا

Read more

کیا پاکستان کے مسائل کی جڑ جمہوریت اور انتخابات ہیں؟

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کو درپیش توانائی کے مسائل اور سماجی و معاشی صورت حال کا ذمہ دارایسے انتخابی نظام کو قرار دیا ہے جس میں حکومت کو ہر پانچ سال بعد انتخاب میں جانے کی فکر ہوتی ہے۔ لہذا وہ طویل المدت منصوبہ بندی نہیں کرتیں اور صرف ایسے منصوبے شروع کرتی ہیں جن کا فوری نتیجہ سامنے آسکے۔ عمران خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان  خودداری اور خود اعتمادی سے ہی اپنےمسائل پر قابو

Read more

ملک کا سیاسی مولا جٹ اور سچائی کا گنڈاسا

براڈ شیٹ کی تحقیقات کے لئے پانچ رکنی کمیٹی قائم کرنے کا اعلان بالآخر یک رکنی کمیشن میں تبدیل ہو گیا اور کابینہ کے فیصلہ کے مطابق جسٹس (ر) عظمت سعید پر مشتمل اس ایک رکنی کمیشن کو وسیع اختیارات اور ہائی کورٹ کا پروٹوکول حاصل ہوگا۔ یعنی کمیشن کے طریقہ کار اور اس کے سربراہ کی شان میں گستاخی کرنے والے کو ’توہین عدالت‘ کے الزام میں سزا دی جاسکے گی۔ آج ہی مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر

Read more

کریمہ بلوچ کے تابوت سے خوفزدہ ریاست

سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کے متعدد سینیٹرز نے بلوچ خاتون رہنما کریمہ بلوچ کی میت کے کراچی پہنچنے پر کیے گئے اقدامات پر سخت تنقید کی ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق کراچی ائر پورٹ سے ہی سیکورٹی فورسز نے کریمہ بلوچ کے تابوت کو اپنی تحویل میں لے لیا اور میت خاندان یا دیگر بلوچ رہنماؤں کے حوالے نہیں کی گئی۔ نہ ہی کراچی میں نماز جنازہ کی اجازت دی گئی۔ تحریک انصاف کے سینیٹر فدا محمد

Read more

شاہ محمود قریشی: نامعلوم خارجہ پالیسی اور بحر سے خارج بیانات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی شیریں گفتار تو ہیں ہی لیکن ملتان جا کر ان کے لہجے کی مٹھاس میں گدی نشینی کا فطری جلال عود کر آتا ہے اور انداز گفتگو میں تمکنت دکھائی دینے لگتی ہے۔ انہوں نے آج ملتان میں پریس کانفرنس تو بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کا ’خیر مقدم‘ کرنے اور اسے پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھرنے کا نقطہ آغاز بتانے کے لئے منعقد کی

Read more

کرپشن کی تشخیص اور دوا تبدیل کرنے کی ضرورت

اس بات پر وسیع اتفاق موجود ہے کہ کرپشن پاکستانی معاشرے کا بنیادی مسئلہ ہے لیکن اسے حل کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوئی۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ بدعنوانی کو ختم کرنے کی شدید خواہش کے باوجود اس سے چھٹکارا پانے کی کوئی سنجیدہ کوشش دیکھنے میں نہیں آتی۔ اس کی سب سے نمایاں مثال موجودہ حکومت ہے۔ عمران خان کرپشن ختم کرنے کے ایک نکاتی ایجنڈے پر پاکستانی قوم کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب

Read more

براڈ شیٹ کی بجائے نیب کی ضرورت اور صلاحیت کا جائزہ لیجیے

براڈ شیٹ اسکینڈل آسان لفظوں میں یہ واضح کرتا ہے کہ بعض کمپنیاں نیب جیسے قومی ادارے کو دھوکہ دینے میں کامیاب ہو سکتی ہیں۔ آئینی لحاظ سے خود مختار ادارے کی حیثیت رکھنے والا قومی احتساب بیورو اور اس کے ذمہ داران اپنی غلطیوں کا ادراک کرتے ہیں اور نہ ہی ان کی جوابدہی ہو سکتی ہے۔ یہ آسان معاملہ سمجھنے کے لئے وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر کابینہ نے براڈ شیٹ تحقیقات کے لئے خصوصی

Read more

امریکی اشارے اور پاکستان کے ارادے

وزارت دفاع اور وزارت خارجہ کے لئے نئے امریکی صدر جو بائیڈن کی نامزد کردہ دونوں شخصیات نے پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سینیٹ میں انٹرویو کے دوران نامزد وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن اور نامزد وزیر خارجہ ٹونی بلنکن نے افغان امن معاہدہ کے علاوہ علاقے میں دہشت گرد گروہوں پر قابو پانے کے لئے پاکستان کی اہمیت پر زور دیا۔ جنرل لائڈ آسٹن نے جنوبی ایشیا میں حکمت عملی کے متعلق

Read more

جو بائیڈن کی حلف برداری: اتحاد کی اپیل اور ٹرمپ ازم کا بھوت

امریکہ میں جو بائیڈن نے نئے صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے نئے صدر نے قومی اتحاد سے ملکی مسائل پر قابو پانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ لیکن یہ ایک مشکل اور صبر آزما جد و جہد ہوگی۔ سابق صدر ڈونلد ٹرمپ 142 سال پرانی روایت توڑتے ہوئے جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شریک نہیں ہوئے۔ واشنگٹن سے روانہ ہوتے ہوئے انہوں نے نئی انتظامیہ کے لئے ’نیک خواہشات‘ کا

Read more

بھارت اور اسرائیل کا ایجنٹ کون کون ہے؟

عمران خان نے سیاسی اقتدار کی جد و جہد کو ذاتی لڑائی میں تبدیل کیا تھا۔ اب وہ بنفس نفیس براہ راست بدعنوانی، دشمن ملکوں سے فنڈز وصول کرنے اور جھوٹ بولنے جیسے الزامات کی زد میں ہیں۔ اس ہنگامے میں فریقین پورے زور سے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش ضرور کر رہے ہیں لیکن اپنے الزامات کا ثبوت مناسب فورمز میں پیش کرنے پر تیار نہیں ہیں۔ اپوزیشن تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کو عمران خان

Read more

ابھی نندن کی رہائی سے ارنب گوسوامی کے انکشاف تک

دو روز سے پاکستان اس بات پر شدید رد عمل دے رہا ہے کہ متنازعہ بھارتی صحافی ارنب گوسوامی کو فروری 2019 میں بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملے کے بارے میں پہلے سے معلومات حاصل تھیں۔ اس بھارتی ایڈونچر کے اگلے ہی روز پاک فضائیہ نے بھارت کے دو فائیٹر مار گرائے تھے اور ایک بھارتی پائیلٹ ابھی نندن کو گرفتار کرلیا تھا۔ تاہم چند روز بعد ہی پاکستانی حکومت نے ’جذبہ خیر سگالی‘ کے تحت بھارتی پائیلٹ کو رہا

Read more

کون ہے یہ گستاخ؟ تاخ تڑاخ

اس شخص کے بارے میں لکھنا جس کے بارے میں اس کی موت کے ساٹھ برس بعد بھی یہ طے نہ ہو سکا ہو کہ وہ بڑا آدمی تھا کہ برا آدمی۔ کچھ آسان کام نہیں ہے۔ سعادت حسن منٹو کے ہم عصروں سے لے کر اس کے بعد آنے والے ادیبوں کی کئی نسلیں اس بات پر اتفاق نہیں کر سکیں کہ منٹو کو کس نام سے یاد کیا جائے۔ وہ جو کرتا ہے چھپاتا نہیں اور جو دیکھتا

Read more

نعرے، دعوے اور الزامات: مسائل حل کرنے کا تیر بہدف نسخہ

یہ طے ہونا چاہئے کہ اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے۔ کیا یہ غیر مصدقہ اطلاعات ملکی سلامتی کے لئے خطرے کا سبب ہیں کہ نواز شریف شاید لندن سے سعودی عرب کا دورہ کریں گے یا یہ اطلاع قومی مفاد کے لئے کسی دھماکہ کی حیثیت رکھتی ہے کہ بھارت کے ایک انتہا پسند نیوز اینکر اور صحافی پرناب گوسوامی کو فروری 2019 میں بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملہ سے قبل ہی اس بارے میں

Read more

میڈیا پر پابندیاں: خود اپنے جال میں پھنسی حکومت

بی بی سی اردو سروس نے پاکستان کے آج نیوز ٹیلی ویژن کے ساتھ سیربین نیوز میگزین نشر کرنے کا معاہدہ ختم کردیا ہے۔ دو خود مختار اداروں کے درمیان طے پانے والے معاملات ’خبر‘ نہیں ہوتے لیکن اگر ان معاملات میں سرکار کی مداخلت دکھائی دے اور اس کا تعلق آزادانہ رائے کی ترسیل سے ہو تو  وہ معاملہ عام دلچسپی کا اہم ترین موضوع بن جاتا ہے۔ ایک پاکستانی ٹیلی ویژن چینل سے پروگرام نشر نہ کرنے کا

Read more

کھلنڈروں کا ٹولہ پاکستان چلا رہا ہے

یہ بات شاید اتنی اہم نہ ہو کہ پی آئی اے کا ایک طیارہ عدالتی حکم پر کوالالمپور انٹرنیشنل ائرپورٹ پر عین پرواز سے پہلے روک لیا گیا۔ البتہ اس سانحہ پر پی اے کے ترجمان کی بیان بازی اور حکومت کی خاموشی صرف پی آئی اے ہی نہیں بلکہ ملک کی عمومی انتظامی صورت حال اور معاملات پر حکومت کی گرفت کے حوالے سے المناک صورت حال کی نشاندہی کرتی ہے۔ اسے بدترین سیاسی بددیانتی کا نام بھی دیا

Read more

کیا عمران خان جنرل باجوہ سے کچھ سیکھ سکتے ہیں؟

وزیر اعظم عمران خان نے متعدد ٹویٹ پیغامات میں براڈ شیٹ کمپنی کے سربراہ کاوے موساوی کے ایک یو ٹیوب انٹرویو کی بنیاد پر دعویٰ کیا ہے کہ اس سے ملکی اشرافیہ کی لوٹ مار کا دستاویزی ثبوت سامنے آ گیا ہے۔ واضح رہے یہ وہی کمپنی ہے جسے برطانوی ہائی کورٹ کے حکم پر سفارت خانہ پاکستان کے اکاؤنٹ سے زبردستی 28 اعشاریہ 7 ملین ڈالر یعنی ساڑھے چار ارب روپے سے زیادہ رقم ادا کروائی گئی تھی۔ کاوے

Read more

ٹرمپ کا دوسرا مواخذہ: جمہوریت پر حملے کا جواب ہے

امریکی ایوان نمائیندگان نے گزشتہ شب دوسری مرتبہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی قرار داد واضح اکثریت سے منظور کرلی۔ اس طرح وہ امریکی تاریخ کے پہلے ایسے صدر بن گئے ہیں جنہیں دوسری مرتبہ مواخذہ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اب اس معاملہ پر سینیٹ میں مقدمہ چلے گا جہاں انہیں عہدے سے برطرف کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ صدر کےمواخذے پر غور کے دوران ملک کے چیف جسٹس سینیٹ اجلاس کی صدارت کرتے ہیں اور اسے

Read more

جمہوری ڈھونگ یا شفاف جمہوریت: مشکل فیصلوں کا وقت

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے اپوزیشن کو لانگ مارچ لے کر راولپنڈی آنے پر ’چائے پانی‘ سے تواضع کی پیشکش کی ہے لیکن پی ڈی ایم کے صدر نے اس کا تند و تیز جواب دیا ہے۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس میں فوج کے ترجمان کا بیان جتنا بین السطور اور سفارتی مہارت کا آئینہ دار تھا، مولانا فضل الرحمان کا جواب اتنا ہی واضح اور سخت تھا۔ انہوں نے اس پریس

Read more

عمران خان کا وعدہ پاک فوج نبھائے گی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کی ہے۔ یوں تو پاک فوج کی گزشتہ دس سالہ کارکردگی بتانا مقصود تھی لیکن بنیادی سوال یہی تھا کہ ملک میں فوج کے سیاسی کردار پر آئی ایس پی آر کیا مؤقف اختیار کرتا ہے۔ پریس کانفرنس میں سوالات کے جواب دیتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان نے کسی حد تک اس موضوع پر بات کی لیکن اس وضاحت سے مزید الجھن

Read more

وزیر اعظم اور لال بجھکڑ میں کچھ تو فرق ہونا چاہیے!

وزیر اعظم عمران خان کو مسائل کی وجوہات آسان لفظوں میں بیان کرنے کا ملکہ حاصل ہے۔ بالکل اتنی ہی آسانی سے وہ اپنی بات سے مکرنے اور غلطیوں کی ذمہ داری دوسروں کے کاندھوں پر ڈالنے کی مہارت بھی رکھتے ہیں۔ ایسا کرتے ہوئے انہیں شرمندگی و پریشانی محسوس نہیں ہوتی بلکہ ان کی خود اعتمادی دیدنی ہوتی ہے۔ جھوٹ بولنے اور مشکل ترین حالات میں بھی خود کو کامیاب سمجھنے کی اسی خداداد صلاحیت کی بنا پر وہ

Read more

ٹرمپ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پابندی: کیا یہ آزادی رائے پر حملہ ہے؟

امریکہ اور دنیا کے بیشتر حصوں میں اس بات پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ ٹویٹر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نجی ٹویٹر اکاؤنٹ ’دی رئیل ڈونلڈ ٹرمپ‘ کو مستقل طور سے بند کر دیا ہے۔ امریکی صدر کو 8 کروڑ 87 لاکھ لوگ ٹویٹر پر فالو کرتے تھے۔ ٹرمپ اپنے حامیوں کے ساتھ متبادل مواصلت قائم کرنے کے لئے ٹویٹر کو موثر طریقے سے استعمال کرتے رہے تھے۔ اس طرح وہ کسی کنٹرول کے

Read more

عمران خان وزیر اعظم رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں

وزیر اعظم عمران خان نے کوئٹہ میں اپنے شہید بچوں کی میتوں کے ساتھ دھرنا دینے والوں سے کہاہے کہ وہ وزیر اعظم کو بلیک میل کرنے کی کوشش نہ کریں۔ ہزارہ لواحقین کی تدفین کرلیں تو میں فوری طور سے ان کے پاس جاؤں گا۔ الفاظ اس بے حسی کی شدت اور گہرائی بیان کرنے سے قاصر ہیں جو اس بیان کے ذریعے عام کی گئی ہے۔ ملک کے وزیر اعظم نے دہشت گردی اور فرقہ واریت کی زد

Read more

یہ ٹرمپ کی کامیابی اور امریکہ کی شکست ہے

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بالآخر ’امریکی صدارت کے تاریخی دورانیہ‘ کے خاتمہ کا اعلان کرتے ہوئے امریکہ کو عظیم بنانے کی جد و جہد جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وہائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے اس بیان کو ٹرمپ کا اعتراف شکست سمجھا جارہا ہے۔ تاہم یہ اعتراف بھی بالکل اسی نوعیت کا ہے جیسی گزشتہ روز کانگرس پر حملہ کرنے والوں کو ’پر امن‘ رہنے کی اپیل کی گئی تھی۔ ٹرمپ کے طرز عمل نے دنیا کو حیران،

Read more

اسلامو فوبیا کے خلاف سربکف وزیر اعظم اور کوئٹہ کے مظلوم ہزارہ

جو بات پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے، وہ شاید ہزارہ برادری کے لوگوں کے علم میں بھی ہوگی کہ وزیر اعظم یا کسی دوسرے اعلیٰ عہدیدار کے آنے سے دہائیوں پرانا مسئلہ حل نہیں ہوسکتا۔ اور نہ ہی معاشرے سے فرقہ واریت کا زہر وعدوں اور اعلانات سے نکالا جاسکتا ہے۔ اس کے باوجود وزیر اعظم کے آنے تک تدفین سے انکار کیا جارہا ہے۔ شدید سردی کے باوجود لوگوں کی کثیر تعداد 11 میتوں کے ساتھ کوئٹہ کی

Read more

کیا پی ڈی ایم راولپنڈی کی طرف لانگ مارچ کر سکتی ہے؟

کہا جارہا ہے کہ ملک میں سیاسی تبدیلی کے لئے شروع کی گئی تحریک میں پہلا راؤنڈ حکومت نے جیت لیا ہے۔ پی ڈی ایم اندرونی اختلافات کا شکار ہے تو دوسری طرف یہ بھی واضح ہؤا ہے کہ حکومت اور اسٹبلشمنٹ ایک ہی پیج پر ہیں۔ تاہم یہ اس صورت حال پر قائم کی جانے والی ایک رائے ہے جسے سرکاری میڈیا اور ترجمانوں کی مسلسل کاوشوں سے حقیقت حال ثابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اپوزیشن نے

Read more

پولیس گردی سے دہشت گردی تک: پاکستان میں کیا تبدیل ہؤا ہے؟

اسلام آباد میں پولیس گردی کے المناک واقعہ کے بعد بلوچستان میں مچھ کے مقام پر دہشت گردی کا افسوسناک سانحہ ہؤا ہے۔ وزیراعظم سے لے کر وزرا اور صوبائی حکومت کے نمائندوں نے گیارہ کان کنوں کو اغوا کرکے ماردینے کے اس واقعہ کی مذمت کی ہے۔ پاکستانی عوام نے دہشت گردی کا مقابلہ کرتے ہوئے بار بار یہ تجربہ کیا ہے کہ سرکاری ذمہ دار بیان دینے اور دعوے کرنے میں دیر نہیں لگاتے لیکن عملی طور سے

Read more

کیا اپوزیشن تھک چکی ہے؟

سیاست پاکستان میں اہم ترین موضوع ہے، اس لئے اہل پاکستان باقی مسائل کو نظرانداز کرکے اس حوالے سے رونما ہونے والی ہر پیش رفت کا دھیان رکھنے اور اس پر گفتگو کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ پہلے مین اسٹریم میڈیا اس شوق کو مہمیز دینے کے لئے کافی تھا لیکن سوشل میڈیا کے اضافے نے سیاسی مباحث میں تیزی پیدا کردی ہے۔ اب دور کی کوڑی لانے اور قیاسات کا ڈھیر لگانا آسان ہوچکا ہے۔ اس وقت اپوزیشن جماعتوں

Read more

بتائیے فوج بیچاری کیا کرے؟

وزیر اعظم عمران خان نے بجا طور سے ایک انٹرویو میں فوج کی بے چارگی کااعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپوزیشن کو چیلنج کیا ہے کہ وہ ثابت کرے کہ فوج کیسے حکومت کی پشت پناہی کررہی ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن چاہتی کیا ہے، فوج آخر کیا کرے۔ وزیر اعظم کا بیان ’اس سادگی میں کون نہ مرجائے اے خدا‘ کا مضمون پیش کرتا ہے۔ اسی انٹرویو میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے

Read more

پاکستانی معیشت کے لئے 2021 زیادہ مشکل ہوگا

2020 کو کورونا سے برپا ہونے والی آفت کی وجہ سے یاد رکھا جائے گا۔ اس سے نہ صرف انسانی زندگی کو شدید خطرہ لاحق رہا بلکہ کورونا وبا کی وجہ سے کاروبار زندگی معطل ہوگیا اور دنیا بھر کی معیشت متاثر ہوئی۔ فی الوقت وائرس کی ویکسین لوگوں تک پہنچانے اور اس وبا کی قہر سامانی سے نکلنے کی جد و جہد ہورہی ہے۔ اندازہ ہے کہ عالمی معیشت پر کورونا کے اثرات کا تخمینہ لگانے اور معاشی ترقی

Read more

پی ڈی ایم اپنا مقصد حاصل کرچکی، اسے ناکام کہنا خود فریبی ہے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی قیادت میں وزیر اطلاعات شبلی فراز کے علاوہ پارلیمانی امور پر وزیر اعظم کے مشیر بابر اعوان نے گزشتہ روز نیب کے ہاتھوں مسلم لیگ (ن) کے لیڈر خواجہ آصف کی گرفتاری کو ’قانون کی عملداری ‘ قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان جمہوری تحریک ناکام ہوچکی ہے۔ تاہم یہ دعویٰ ملک کی معروضی سیاسی سچائی سے انکار کے مترادف ہے۔ دریں اثنا وزیر داخلہ شیخ

Read more

سپریم کورٹ کو مریم نواز کے سوال کا جواب دینا چاہئے

آج صبح کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بتایا تھا پاکستان جمہوری تحریک قصہ پارینہ ہوچکی ہے۔ شام تک یہ خبر آگئی کہ احتساب بیورو نے مسلم لیگ (ن) کے لیڈر اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کو آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ حکومت کے نزدیک یہ گرفتاری سابقہ حکومتوں کے ’چوروں‘ کو کیفر کردار تک پہنچانے کی کوششوں کا حصہ ہوگی ۔لیکن اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے اسے سیاسی

Read more

فوج عمران خان اور تحریک انصاف کی ’پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی‘ نہیں ہے

وزیر اعظم کے علاوہ متعدد وزیروں نے ایک بار پھر پاکستان جمہوری اتحاد پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اس دعوے کو مسترد کیا ہے کہ فوج سیاست میں مداخلت کرتی ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ ’ریاست کے تمام ستون اپنے دائرہ کار میں رہ کر ملکی ترقی کیلئے کام کر رہے ہیں‘۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ جمہوریت کے استحکام کے لئے اداروں کا مضبوط ہونا ضروری ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے توپاکستان کی سیاسی

Read more

مریم نواز اور بلاول بھٹو کے لئے پیچھے ہٹنا ممکن نہیں رہا

گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو شہید کی تیرھویں برسی کے موقع پر اپوزیشن لیڈروں کا پیغام واضح اور دو ٹوک تھا۔ تحریک انصاف کی حکومت ڈلیور کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ اسے حکمرانی کا حق دینا ملک کو تباہی کی طرف دھکیلنا ہوگا۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری، مریم نواز ، آصف علی زرداری یا کسی دوسرے لیڈر کی باتوں میں شکست خوردگی نہیں تھی۔ ملک کی جس نوجوان سیاسی قیادت کے بارے میں کہا جاتا تھا

Read more

کیا فوج پر حکومت کی اجارہ داری ہے؟

وزیر اعظم عمران خان نے چکوال میں اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سکھر میں اجتماعات سے خطاب کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے اختلافات سے قطع نظر ان میں یہ دلچسپ مماثلت محسوس کی گئی ہے کہ دونوں نے پاک فوج کو موضوع گفتگو بنایا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے اپوزیشن فوج پر الزام تراشی کرکے بھارت کی زبان بول رہی ہے جبکہ مریم نواز نے واضح کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو

Read more

کیا عمران خان جنرل صاحب کا پیغام سمجھ گئے؟

جس طرح مبلغ کے پاس دلیل نہ رہے تو وہ حجت یا طعنوں پر اور اکھاڑے میں ہارا ہؤا پہلوان گالیوں پر اتر آتا ہے ، اسی طرح عمران خان نیب کے ہاتھوں اپنا کرپشن بیانیہ پٹ جانے کے بعد اپوزیشن لیڈروں کے موجودہ مصائب کو ’توہین و ذلت‘ قرار دے کر بدعنوانی کے خلاف اپنا مردہ نعرہ زندہ کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ افسوس کی بات ہے کہ وزیر اعظم نے ملک کی سیاسی قیادت کے بارے میں

Read more

حکومت کےرکھوالوں نے ہاتھ کیوں کھڑے کئے؟

گزشتہ روز وزیراعظم نے اعتراف کیا کہ برسر اقتدار آتے ہوئے وہ امورمملکت چلانے کے لئے تیار نہیں تھے اور معاملات سمجھنے میں انہیں ڈیڑھ سال صرف ہوگئے۔ انہوں نے کابینہ کے ارکان پر زور دیا کہ باقی ماندہ اڑھائی برس میں بھرپور کارکردگی دکھائی جائے۔ اپوزیشن نے اس اعتراف کو وزیر اعظم کی نااہلی سے تعبیر کرتے ہوئے آج مردان میں حکومت پر شدید تنقید کی ہے ۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ

Read more

کریمہ بلوچ کی موت: حادثات  نے بلوچوں کا گھر کیوں دیکھ رکھا ہے؟

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مقیم بلوچ رہنما کریمہ بلوچ کی لاش ان کی رہائش کے قریب پانی سے ملی ہے۔ آٹھ ماہ کے دوران بیرون ملک کسی نمایاں بلوچ لیڈر کی یہ دوسری پراسرار موت ہے۔  اسی سال مئی میں سویڈن کے شہر اپسالا میں  بلوچ صحافی ساجد حسین بھی اسی طرح پر اسرار طور سے قریبی دریا میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔   دونوں  بلوچستان میں حکومت پاکستان کی پالیسی سے  اختلاف   رکھتے تھے اور  حیرت انگیز

Read more

غریبی بھگاؤ قاعدہ: ش سے شہد، ز سے زیتون

وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں درخت اگاؤ مہم کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے متعدد مسائل پر گفتگو کی ہے اور ملک سے بیروزگاری کے خاتمے ، آلودگی سے پاک ماحول فراہم کرنے اور برآمدات میں اضافہ کے منصوبوں کا انکشاف کیا ہے۔ ان کے معاون خصوصی برائے ماحولیات ملک امین اسلم نے اعداد و شمار سے یہ ثابت کیا کہ اس منصوبہ کے مطابق ملک 43 ارب روپے کا شہد برآمد کرنے کے قابل ہوجائے

Read more

کیا بھارت کے ساتھ جنگی تصادم کے خدشات حقیقی ہیں؟

عام طور سے جنگ اور بدلہ لینے کی دھمکیاں بھارت کی طرف سے سننے کو ملتی ہیں لیکن اب پاکستانی قیادت کسی مبینہ بھارتی حملے کی اطلاع دے کر بھرپور اور منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کررہی ہے۔ لائن آف کنٹرول پر کشیدگی اور نئی دہلی کے ساتھ سرد مہری کے باوجود خطے کے موجودہ حالات میں عسکری تصادم کا اندیشہ نہیں ہے۔ تاہم وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دو روز قبل ابوظہبی میں ممکنہ بھارتی سرجیکل اسٹرائیک

Read more

کیا اس ملک میں صرف علی وزیر ہی قانون شکن ہے؟

بلاول بھٹو زرداری کی مذمت کے باوجود کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کو دو دیگر افراد کے ہمراہ دس روز کے لئے پولیس ریمانڈ میں دے دیا ہے۔ ان پر ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز اور ناپسندیدہ زبان استعمال کرنے کا الزام ہے۔ پولیس کا مؤقف ہے کہ پی ٹی ایم نے 9دسمبر کو اجازت کے بغیر جلسہ منعقد کیا تھا۔ سوچنا چاہئے کہ کیا

Read more

ملک کو بھارت سے خطرہ ہے یا وزیر اعظم کی غیر ذمہ داری سے؟

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ابوظہبی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر بھارتی حملہ کا خطرہ ہے۔ ہمارے پاس انٹیلی جنس رپورٹس موجود ہیں کہ بھارت اندروانی مسائل سے جان چھڑانے کے لئے پاکستان پر سرجیکل اسٹرائیک کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ اسی شام وزیر اعظم عمران خان ایک ٹی وی انٹرویو میں قوم کو یہ بتا رہے تھے کہ حزب اختلاف کے جلسوں میں پاکستانی فوج میں جنرل قمر جاوید باجوہ اور

Read more

ملک میں سیاسی بحران اور حکومت کا نیا سفارتی ایڈونچر

پاکستان نے ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کے امریکی فیصلہ پر احتجاج کرتے ہوئے اسے ’جارحیت‘ قرار دیا ہے۔ اسلام آباد کا مؤقف ہے کہ ’سب معاملات بات چیت، ڈپلومیسی اور باہمی افہام و تفہیم سے طے پانے چاہئیں‘۔ بین الاقوامی تعلقات میں ایسا اصولی مؤقف رکھنے والی حکومت نے آج سعودی عرب کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کئے ہیں اور کہا ہے کہ دسمبر 2018 میں دیے گئے سہ سالہ قرض کی آخری قسط اگلے ماہ ادا کردی

Read more

راستہ بھولی ہوئی قوم: ایک اور 16 دسمبر بیت گیا

ماضی میں سولہ دسمبر اس قوم پر دو سانحات لے کر وارد ہوا تھا۔ ایک سانحہ کو نصف صدی مکمل ہونے کو ہے جبکہ دوسرا سانحہ تو ابھی سامنے کی بات ہے۔ دسمبر 2014 میں آرمی پبلک اسکول میں بچوں کو بے دردی سے قتل کرنے کے مناظر اب تک آنکھوں میں سمائے ہیں۔ سوچنا چاہیے کہ کیا کسی بڑی اور باشعور قوم کی طرح اہل پاکستان نے بھی کوئی سبق سیکھا یا اسی بے ڈھنگی چال پر اصرار جاری

Read more

تھانہ لاری اڈہ ،لاہور کا فرض شناس سیکورٹی انچارج اور دو وفاقی وزیر

یوں تو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اسلام آباد میں ’اہم‘ پریس کانفرنسز منعقد کرکے قومی میڈیا کی توجہ حاصل کی ہے لیکن اقبال پارک لاہور کے فرض شناس سیکورٹی انچارج محمد ضمیر تھانہ لاری اڈا میں مریم نواز سمیت مسلم لیگ (ن) کے متعدد لیڈروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرواکے وفاقی وزیروں کی طول بیانی پر بازی لے گئے۔ سیکورٹی انچارج نے پولیس کو بتایا ہے کہ کورونا پابندیوں کے باوجود

Read more

سیاسی لڑائی میں عسکری اداروں کی مبینہ جانبداری

شیخ رشید دلچسپ آدمی ہیں۔ ان کی باتیں چونکا دینے والی اور انکشافات بے سر و پا ہوتے ہیں لیکن وہ حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں اپنی خوش گفتاری اور پیش گوئیوں کے سبب میڈیا کو محبوب رہتے ہیں۔ لاہور میں پی ڈی ایم کے جلسہ کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے وزیر داخلہ کے طور پر بھی اپنی شگفتگی برقرار رکھی ہے۔ کچھ کہا بھی نہیں اور بہت کچھ کہنے کی کوشش بھی

Read more

عوام بمقابلہ اسٹبلشمنٹ: بازی کس کے ہاتھ

حکومتی ترجمانوں کے بیانات کو دیکھا جائے تو اپوزیشن لاہور میں لوگوں کو جمع کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی۔ وزیر اعظم نے پی ڈی ایم کے پاور شو کو ’افسوسناک ‘ قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ’لٹیروں کو این آر او نہیں دیا جائے گا‘۔ تاہم پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی جلسہ کا موضوع کوئی سیاسی حکومت نہیں بلکہ ملک کی اسٹبلشمنٹ تھی۔ یہ ایک تبدیل شدہ اور قابل غور صورت حال ہے

Read more

بھارتی کسانوں کا احتجاج اور مودی کے پاکستان دشمن عزائم

بھارت میں کسانوں کے ’بھارت بند‘ احتجاج اور نئی دہلی کی طرف مارچ کو برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پاک بھارت کا تنازعہ قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ’دونوں ملکوں کی حکومتیں اس معاملہ کو آپس میں طے کرلیں گی۔ ہمیں بہر حال اس پر سخت تشویش ہے‘۔ برطانوی وزیر اعظم کی اس ’معصومیت‘ کو جہالت، نااہلی اور غیر ذمہ داری جیسے القابات سے نوازا گیا ہے لیکن بھارت میں کسانوں کا احتجاج پاکستان کے لئے

Read more

لاہور  جلسہ کےبعد مذاکرات ہوں گے یا لانگ مارچ؟

اتوار کو لاہور میں منعقد ہونے والے جلسہ سے قبل وزیر اعظم نے کابینہ میں غیر معمولی تبدیلیاں کی ہیں۔ ان میں اہم ترین تبدیلی حفیظ شیخ کو مشیر سے خزانہ کا وزیر مقرر کرنا ہے حالانکہ وہ قومی اسمبلی یا سینیٹ کے رکن نہیں ہیں تاہم خصوصی آئینی رعایت کے تحت وہ چھ ماہ تک منتخب ہوئے بغیر  وزیر کے طور پر کام کرسکتے ہیں۔ یہ فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے اس  حکم کی وجہ سے ضروری ہوگیا

Read more

عمران خان اکیلے ہیں یا اپوزیشن متحد نہیں ہے؟

گزشتہ روز میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں وزیر اعظم عمران خان نے یہ اعتراف کیا کہ اپوزیشن کے اعتماد میں اضافہ ہؤا ہے۔ انہوں نے اگرچہ اسے ممکنہ طور پر ’غیر ملکی سازش‘ کا نتیجہ قرار دیا جس کی گواہی اب وفاقی وزیر شیریں مزاری نے یہ کہتے ہوئے دی ہے کہ ’حکومت کے پاس معلومات ہیں کہ پی ڈی ایم کو بیرون ملک سے امداد مل رہی ہے‘۔ روز نامہ ڈان کو دیے گئے انٹرویو میں البتہ وہ

Read more

دشمن کی سازش، کامیابی کے دعوے: حکومت کہاں ہے؟

اپوزیشن نےاراکین اسمبلی کے استعفے جمع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی بدھ کو لاہور جلسے کے بعد اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا پروگرام طے کرے گی۔ اس دوران وزیر اعظم نے میڈیا ایڈیٹرز سے ایک ملاقات میں اپوزیشن تحریک کے درپردہ بین الاقوامی سازش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ان کے بقول بعض ممالک دیگر اسلامی ملکوں کی طرح پاکستان کو بھی کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں آج پی ڈی

Read more

لاہور جلسہ: حکومت اور اپوزیشن بند گلی کے قیدی بن چکے ہیں

اپوزیشن اتحاد نے واضح کیا ہے کہ 13 دسمبر کو لاہور کا جلسہ ہر صورت میں مینار پاکستان پر ہی منعقد ہوگا۔ مریم نواز سمیت تمام اپوزیشن لیڈروں نے کورونا کی دوسری لہر کی وجہ سے اس جلسہ کو ملتوی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ لاہور میں ایک اجتماع سے خطاب سے کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ اتوار کا جلسہ حکومت کے کفن میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ’اب آر یا

Read more

مانگنے سے غربت دور نہیں ہوگی

وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وبا سے پیدا ہونے والے مسائل پر غور کے لئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کیا ہے۔ اس اجلاس سے دنیا بھر کے 141 لیڈر خطاب کریں گے جن میں سے اکثر پیغامات ریکارڈ کرلئے گئے ہیں۔ تاہم عمران خان نے براہ راست ویڈیو لنک سے خطاب میں دنیا کے امیر ملکوں کو خزانوں کے منہ کھولنے اور غریب ملکوں کی امداد کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اس تقریر

Read more

کیا بھارت ہی پاکستان کا واحد اور اصل دشمن ہے؟

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار اور وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ نے بھارت کو پاکستان کے استحکام وسالمیت کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ڈائیریکٹر جنرل نے نیوز ویب سائٹ ’گلوبل ویلیج پیس‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے سی پیک کے خلاف بھارتی کارروائیوں ، معاشی، سفارتی اور معلومات کے شعبہ میں جارحانہ حکمت عملی پر تفصیل سے اظہار خیال کیا ہے۔ جبکہ وزارت خارجہ کے ترجمان

Read more

دیوار سے لگے وزیر اعظم روحانیت میں پناہ لیں گے!

ایک ایسے وقت میں جب سوچ سمجھ رکھنے والا ہر شخص پاکستان میں جاری سیاسی تصادم کو ختم کرنے، بات چیت کے ذریعے غلط فہمیاں دور کرنے کی اور مستقبل کا راستہ تراشنے کی ضرورت پر زور دے رہا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ہم نیوز کے لئے حمزہ علی عباسی کو انٹرویو میں جلتی پر تیل پھینکا ہے۔ ملکی سیاست کو اس سے ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔

وزیر اعظم کے پاس نہ دلائل نئے ہیں اور نہ ہی وہ ملکی مسائل کے بارے میں سائنٹیفک طرز عمل اختیار کرنے پر آمادہ دکھائی ہیں۔ انٹرویو کا آغاز ہی عمران خان کے روحانی سفر سے ہوتا ہے اور اس سفر کی تفصیل بتاتے ہوئے وہ خود ستائی کی بار بار دہرائی ہوئی کہانی سنانے کے بعد ملک کو دینیات، روحانیت اور اخلاقیات کے ایسے راستے پر گامزن کرنے کی بات کرتے ہیں جس کی وجہ سے پہلے ہی ملک میں سماجی انتشار، فرقہ واریت، انتہا پسندی اور نفرتوں کے بوجھ سے توازن تلاش کرنا مشکل ہو چکا ہے۔

Read more

کیا بھارت ہی پاکستان کا واحد اور اصل دشمن ہے؟

[contact-form][contact-field label=”Name” type=”name” required=”true” /][contact-field label=”Email” type=”email” required=”true” /][contact-field label=”Website” type=”url” /][contact-field label=”Message” type=”textarea” /][/contact-form] پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار اور وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ نے بھارت کو پاکستان کے استحکام وسالمیت کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ڈائیریکٹر جنرل نے نیوز ویب سائٹ ’گلوبل ویلیج پیس‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے سی پیک کے خلاف بھارتی کارروائیوں ، معاشی، سفارتی اور معلومات کے شعبہ میں

Read more

جناب وزیر اعظم: سیاست دشمنی نبھانے کا نہیں، راستے نکالنے کا ہنر ہے

وزیر اعظم عمران خان کی گلگت بلتستان حکومت کی تقریب حلف برداری کے موقع پر تقریر اور بی بی سی کو آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کا انٹرویو ملک کی موجودہ سیاسی تصویر کے اہم اجزا سامنے لاتے ہیں۔ اسد درانی نے تصدیق کی ہے کہ فوج ملکی سیاست میں مداخلت کرتی ہے اور اس سے مسائل پیدا ہوئے ہیں۔ انہوں نے واضح کیاکہ عمر ان حکومت کا سب سے بڑا مسئلہ یہ تاثر

Read more

سیاست و عدالت: کون کون کٹہرے میں کھڑا ہوگا؟

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی الزام تراشی کا سلسلہ حسب معمول جاری ہے ۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ملتان میں پی ڈی ایم جلسہ کے دوران سخت گیر اقدامات کرنے پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے جبکہ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے واضح کیا ہے کہ حکومت پابندی کے باوجود 13 دسمبر کو لاہور کا جلسہ تو نہیں روکے گی لیکن اس کا اہتمام کرنے والے لیڈروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ کابینہ کے

Read more

فوج عمران خان کو نہیں بچائے گی

حکومت کی تمام تر کوششوں اور رکاوٹوں کے باوجود ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ ہوگیا۔ اب یہ بات اہم نہیں ہے کہ جلسہ کتنا کامیاب تھا اور اس میں کتنے لوگوں نے شرکت کی۔ اہم ترین سوال یہ ہے کہ اپوزیشن نے حکومت کے انتباہ، کورونا وبا کے خطرہ و اندیشہ اور مقامی انتظامیہ کی طرف سے پکڑ دھکڑ اور جلسہ گاہ بند کرنےکے باوجود جلسہ منعقد کیا اور حکومت کو جد و جہد جاری رکھنے کا پیغام

Read more

آئی ایس آئی اور عمران خان کی سیاست

وزیر اعظم نے گزشتہ ہفتہ کے دوران ملک کی تمام انٹیلی جنس ایجنسیوں کو کنٹرول کرنے کے لئے نیشنل انٹیلی جنس کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس کمیٹی کی سربراہی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائیریکٹر جنرل کو سونپی گئی ہے۔یہ اقدام ملک کی سول انٹیلی جنس ایجنسیوں کو براہ راست آئی ایس آئی کے تابع کرنے کے مترادف ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق نیشنل انٹیلی جنس کو آرڈی

Read more

عمران خان کس قدر بااختیار  وزیر اعظم ہیں؟

عمران خان ایک ایسے وزیر اعظم ہیں جنہیں اپنے بااختیار ہونے کا یقین دلانا پڑتا ہے اور بتانا پڑتاہے کہ وہ مکمل طور سے خود مختار ہیں اور فوج ان کے کسی معاملہ میں مداخلت نہیں کرتی۔ بلکہ ان کی حکومت کے ہر فیصلہ کو خوش دلی سے قبول کرتی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اس اعلان کو ایک پیج کی کرامات کے بارے میں وزیر اعظم کا اعتراف نامہ ہی کہا جاسکتا ہے۔ بصورت دیگر تحریک انصاف کی حکومت

Read more

وزیر اعظم کا ’ایک پیج‘ فوج کے لئے تہمت بن چکا ہے!

چند روز قبل آئی ایس پی آر نے پاک فوج میں اعلیٰ افسروں کے تبادلوں اور چھ میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدوں پر ترقی کی خبر دی تھی۔ عام حالات میں یہ معمول کی اطلاع ہے۔ فوج میں جنرلز کی ریٹائرمنٹ کے بعد ترقیاں اور فوجی یونٹوں کی ضرورتوں کے مطابق تقرریاں روٹین کا معاملہ ہوتا ہے۔ تاہم پاکستان کے موجودہ سیاسی ماحول اور سیاست میں فوج کے کردار سے پیدا ہونے والے شکوک و شبہات کی روشنی

Read more

وبا کے موسم میں سیاسی تصادم اور اصلاح کا پہلو

ملک میں کورونا کی شدت میں شدید اضافہ ہورہاہے اور دنیا بھر سے حاصل تجربوں کی روشنی میں کہا جاسکتا ہے کہ یہ وبا پاکستان میں بھی مزید پھیلے گی۔ اس کی ایک وجہ گزشتہ روز وزیر اعظم نے ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے بیان کی ہے کہ لوگ اس وبا کو سنجیدگی سے لینے پر آمادہ نہیں ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں سیاسی تصادم کا موسم بھی شدید ہے۔ اپوزیشن30 نومبر کو ملتان میں جلسہ

Read more

وزیراعظم کی تقریر، کورونا کی تباہ کاری اور معاشی فلاح کا ناقص خواب

ورلڈ اکنامک فورم میں پاکستان پر منعقد ہونے والی ورک شاپ سے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کو پیش نظر رکھا جائے تو پاکستان صنعتی ترقی کے گھوڑے پر سوار ہو چکا ہے اور تیزی سے منافع بخش معیشت میں تبدیل ہو رہا ہے۔ اس خطاب میں وزیر اعظم نے حسب معمول تمام مسائل کی جڑ ماضی میں کیے گئے فیصلوں کو قرار دیا اور واضح کیا کہ 60 کی دہائی کے بعد پہلی بار کسی حکومت نے ملک

Read more

پاک بھارت جنگ: نہ لڑی جا سکتی ہے اور نہ ختم ہوتی ہے

راولپنڈی میں کور کمانڈر کانفرنس میں بھارت کی طرف سے پاکستان میں تخریبی کارروائیوں کی صورت حال پر غور کیا گیا اور قومی سلامتی کے عزم کا اظہار سامنے آیا ہے۔ دوسری طرف وزارت خارجہ نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ پاکستان نے جب سے دہشت گردوں کی بھارتی سرپرستی کے بارے میں دستاویزی ثبوت دنیا کے سامنے پیش کیے ہیں، بھارت جھوٹے الزام لگانے اور نام نہاد حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کے دعوؤں سے دنیا

Read more

فرانس پر تنقید سے داخلی مسائل حل نہیں ہوں گے

پشاور میں پاکستان جمہوری تحریک (پی ڈی ایم) کے جلسہ میں دو باتیں سامنے آئی ہیں۔ ایک: اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا ہے کہ اپوزیشن فوج کا دفاعی ادارے کے طور پر احترام کرتی ہے لیکن اسے سیاسی مداخلت سے گریز کرنا چاہئے۔ ان کا پیغام تھا کہ ’ اگر فوج سیاست میں مداخلت کرے گی تو تنقید بھی ہوگی اور نام بھی لئے جائیں گے‘۔ دوئم: پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے

Read more

کورونا کا خوف، پر جوش جنازہ اور اپوزیشن کی ’عوام دشمنی‘

پشاور میں اتوار کو جلسہ کی وجہ سے وزیر اعظم سمیت وفاقی کابینہ کے متعدد ارکان نے پاکستان جمہوری تحریک (پی ڈی ایم) کی قیادت پر شدید تنقید کی ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اپنے سیاسی مفاد کے لئے عوام کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ گزشتہ روز پشاور کے ڈپٹی کمشنر نے شہر میں کورونا کیسز کی تعداد میں ڈرامائی اضافہ کی بنیاد پر اپوزیشن کو جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار

Read more

علامہ خادم کی وفات اور احمدی ڈاکٹر کا قتل: قومی سانحہ اور انسانی المیہ میں فرق

تحریک لبیک پاکستان کے امیر علامہ خادم حسین رضوی 54 سال کی عمر میں اچانک انتقال کر گئے۔ کسی بھی شخص کی موت انسانی المیہ ہے۔ نہ اس پر شادیانے بجائے جا سکتے ہیں اور نہ ہی سکھ کا سانس لیا جا سکتا۔ ہر شخص اپنی صوابدید اور ضرورت کے مطابق زندگی میں کردار ادا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ خادم رضوی نے بھی یہی کیا۔ گزشتہ تین برس کے دوران اپنی تقریروں او ر دھرنوں کے ذریعے انہوں نے

Read more

وزیر اعظم کا دورہ کابل اور پاکستان  کو  درپیش چیلنجز

وزیر اعظم  عمران خان نے  کابل کا ایک روزہ دورہ کیا ہے اور  افغان صدر کو قیام امن کے لئے پاکستان کی ہرممکن امداد کا یقین دلایا ہے۔ یہ دورہ  ایک ایسے موقع پر  کیا گیا ہے جب پاکستان میں  اپوزیشن حکمران تحریک انصاف پر دباؤ میں اضافہ کررہی ہے۔ تو دوسری طرف  امریکہ میں انتخاب ہارنے والے صدر  ٹرمپ نے    15 جنوری  تک افغانستان میں امریکی فوج کی تعداد موجودہ ساڑھے چار ہزار سے کم کرکے اڑھائی ہزار کرنے

Read more

جناب وزیر اعظم! لبیک تحریک کا دھرنا ختم کروانے پر ایک تقریر بنتی ہے

سرکار کے حاشیہ بردار صحافیوں کے ٹوئٹ دیکھے جائیں یا عمران خان کے پرستاروں کے تبصرے ملاحظہ کئے جائیں تو اندازہ ہوسکتا ہے کہ وزیر اعظم کی دانشمندی سے فیض آباد میں دیا گیا دھرنا محض ایک روز بعد ہی بخیر و خوبی اختتام کو پہنچا۔ اس طرح گلگت بلتستان میں تمام تر سرکاری کوششوں کے باوصف نامکمل ’کامیابی‘ سے منہ کا مزا کرکرا ہونے والی کوفت دور ہوگئی۔ حیرت ہے کہ اس شاندار ’فتح‘ پر عمران خان اور ان

Read more

تاریک ایام: سویڈش ادیب ہینی مانکل کے ڈرامے کا اردو قالب

’تاریک ایام‘ سویڈش ادیب ہینی مانکل کے ایک ون ایکٹ پلے کا اردو قالب ہے جسے نارویجئن پاکستانی ادیب، ڈائریکٹر اور اداکار ٹونی عثمان نے اردو کے قالب میں ڈھالا ہے۔ اوسلو میں اسٹیج پرپیش کرنے کے لئے اس ڈرامے کا ترجمہ تین برس قبل کیا گیا تھا تاہم موضوع کی اہمیت اور یورپ آنے والے مہاجرین کے دکھوں اور تکلیفوں کو اردو قارئین تک پہنچانے کے لئے اسے اب کتابی شکل میں شائع کیاگیا ہے۔ یہ اردو زبان میں

Read more

گلگت بلتستان: حکومت جیت گئی، تحریک انصاف ہار گئی

گلگت بلتستان میں انتخابات سے ایک روز پہلے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ مل کر پریس کانفرنس میں پاکستان کی سلامتی اور عوام کو لاحق بھارتی دہشت گردی کے خطرات سے آگاہ کیا۔ دستاویزی ثبوتوں کے ساتھ میڈیا کو بتایا گیا کہ بھارتی ایجنسیاں پاکستان میں تخریب کاری اور تشدد کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ اتوار کو گلگت بلتستان کے عوام نے تحریک انصاف کو کامیاب کروا کے

Read more

علامہ خادم رضوی کی واپسی

نومبر 2017 کے دھرنے سے شہرت پانے والی تحریک لبیک نے آج سارا دن راول پنڈی میں پولیس کے ساتھ آنکھ مچولی کھیلی۔ آنسو گیس کے علاوہ دونوں طرف سے جی بھر کے پتھراؤ کیا گیا اور پولیس نے تحریک لبیک کے دو سو سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ موصول ہونے والی خبروں کے مطابق رات گئے تک فیض آباد کے گرد و نواح میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں جاری تھیں۔ یہ تصادم فرانس میں گستاخانہ خاکوں

Read more

بھارت کے خلاف پاکستان کا مقدمہ اور ملکی سیاسی حالات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں بھارت پر پاکستان میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام لگایا ہے۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت تین پہلوؤں سے پاکستان کو کمزور کرنا چاہتا ہے۔ وہ پاکستان کے امن کو تباہ کرنا چاہتا اور پاکستان کو سیاسی و معاشی لحاظ سے غیر مستحکم کرنے کے لئے کام کر رہا ہے۔ پریس

Read more

جمہوری تحریک کی اخلاقی بنیاد پر مریم نواز کا حملہ

ریکارڈ درست رکھنا ضروری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کو واضح کرنا پڑے گا کہ وہ سیاست میں مداخلت کے سوال پر فوج کے ساتھ لڑنا چاہتی ہے یا اس کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے دوبارہ اقتدار تک پہنچنا چاہتی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور ممکنہ طور پر مستقبل میں پارٹی قیادت کی مضبوط امید وار مریم نواز کے بی بی سی اردو کو انٹرویو نے اس بنیاد کو ہلا دیا ہے جس پر ’ووٹ کو عزت دو‘

Read more

ناقص عسکری رپورٹ اور بلاول کی مثبت سیاسی پیشکش

بلاول بھٹو زرداری نے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو سے پیدا ہونے والی غلط فہمی دور کی ہے۔ ڈان ٹی وی کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ’ اپوزیشن کے اجلاس میں کسی کو کسی کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا۔ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں سیاست میں اسٹبلشمنٹ کی مداخلت کے خلاف متفق ہیں اور اس پر کوئی اختلاف نہیں ہے‘۔ اس دوران کراچی واقعہ کے بارے میں آئی ایس پی

Read more

آئی ایس پی آر کا بیان اور نواز شریف کی ’ون مین آرمی‘

پہلے بتایا گیا تھاکہ ایک جوشیلے ایس ایچ او نے مزار قائد کا تقدس پامال کرنے پر عجلت میں ایف آئی آر درج کرنے اور کیپٹن (ر) کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اب آئی ایس پی آر کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف کے حکم پر ہونے والی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ اس معاملہ میں تاخیر اور عوامی دباؤ کی وجہ سے کراچی رینجرز اور آئی ایس آئی کے افسروں کے ’جوش‘ میں

Read more

دو چھوٹی خبریں: بڑی مفاہمت کی نوید بن سکتی ہیں

کراچی پولیس نے عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ مسلم لیگ (ن) کے لیٖڈر کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مزار قائد کی توہین پر قائم کیا گیا مقدمہ جھوٹا تھا۔ کیپٹن (ر) صفدر اپنی اہلیہ مریم نواز کے ہمراہ جب مقبرے پر پہنچے تھے تو اس وقت شکایت کنندہ وہاں موجود ہی نہیں تھا۔ ملک کے دوسرے سرے پر پشاور میں اے این پی کی قیادت نے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو گزشتہ دنوں ننکانہ میں دیے

Read more

اپوزیشن اتحاد: کیا مولانا کی رفو گری کام آئے گی؟

چک شہزاد میں آج اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں بظاہر ملک کی سیاسی صورت حال پر غور کیا گیا لیکن دراصل یہ اجلاس بلاول بھٹو زرداری کے بی بی سی کو دیے گئے اس انٹرویو کے پس منظر میں منعقد ہوا تھا، جس میں انہوں نے گوجرانوالہ جلسہ میں نواز شریف کی طرف سے آرمی اور آئی ایس آئی کے سربراہوں کا نام لینے پر بات کی تھی۔ اور کہا تھا کہ یہ

Read more

ٹرمپ کی شکست: امریکہ میں جمہوری کامیابی کا نقطہ آغاز

امریکی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن ملک کے 46 ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ ابھی تک سرکاری طور پر نتائج کا اعلان سامنے نہیں آیا لیکن گزشتہ دو روز سے یہ واضح ہوچکا تھا کہ صدر ٹرمپ دوسری مدت کے لئے انتخاب جیتنے میں کامیاب نہیں ہوسکیں گے۔ ان کی شکست دراصل امریکہ کے پرانے جمہوری نظام کی کامیابی ہے۔ امریکی عوام نے ووٹ کی طاقت سے ٹرمپ کی اس کوشش کو مسترد کردیا

Read more

جمہوریت بحالی تحریک پر بلاول بھٹو کا تارپیڈو حملہ

بلاول بھٹو زرداری نے بی بی سی اردو کو ایک انٹرویو میں نواز شریف کے بیانیہ سے دست برداری کا اعلان کیا ہے۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب وزیر اعظم عمران خان کی نگرانی میں نواز شریف اور ان کے ساتھیوں کو ملک دشمن اور غداری کا خطاب دیا جارہا ہے۔ وزیر اعظم نے آج بھی کہاہے کہ لندن میں بیٹھا نواز شریف فوج کو آپس میں لڑانا چاہتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز

Read more

آئینی بالادستی کا سیاسی بیانیہ اور عدالت عظمی سے اٹھی تنہا آواز

ملک میں یہ دلچسپ بحث جاری ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں اپوزیشن لیڈروں نے سیاست میں عسکری اداروں کی مداخلت پر دو ٹوک مؤقف اختیار کرکے ملک میں آئینی بالادستی اور جمہوری استحکام کے لئے اقدام کیا ہے یا حصول اقتدار کے لئے اپنی ’سودے بازی‘ کی پوزیشن مضبوط کررہے ہیں۔ حکومت نے اس مشکل بحث کا حصہ بننے کی بجائے آئینی بالادستی کے معاملہ سے کنارہ کشی اختیار کرنامناسب سمجھا۔ اس کی بجائے وہ اپوزیشن لیڈروں کو

Read more

اسلاموفوبیا اور عمران خان کی لڑکھڑاتی سیاست

پوری دنیا کی نگاہیں اس وقت امریکہ میں سنسنی خیز صدارتی مقابلے پر لگی ہوئی ہیں جہاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر رائے عامہ کے سب جائزوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے اپنی ’مقبولیت‘ کو برقرار رکھا ہے۔ وہ آخری خبریں آنے تک 67 ملین کے لگ بھگ ووٹ حاصل کرچکے تھے جو ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن سے صرف دو اڑھائی ملین ووٹ ہی کم ہیں۔ اگرچہ امریکہ کے پیچیدہ اور مشکل طریقہ انتخاب کی وجہ سے تادم

Read more

ڈان لیکس سے اعجاز شاہ کے انتباہ تک

یادش بخیر چار برس قبل ڈان لیکس کے نام سے شائع ہونے والی ایک اخباری رپورٹ میں ایسی کیا خرابی تھی کہ ایک وفاقی وزیر کے علاوہ متعدد اہلکاروں کو استعفیٰ دینا پڑا۔ رپورٹ دینے والا صحافی صحافت سے تائب ہو گیا اور پاناما لیکس میں سامنے آنے والے انکشافات تک ڈان لیکس ہی پاکستانی سیاست پر چھائی رہیں۔ سوچنا چاہیے کہ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ’دہشت گردوں‘ سے مسلم لیگ (ن) کے لیڈروں کو لاحق

Read more

ٹرمپ کی کامیابی جمہوریت کی ناکامی ہوگی

امریکہ کے صدارتی انتخاب پر پوری دنیا کی نگاہیں ہیں۔ مالیاتی منڈیاں بے یقینی کا شکار ہیں اور دنیا بھر کے دارالحکومتوں میں اس بات کا جائزہ لیا جارہا ہے کہ امریکہ میں کون سا صدر مستقبل میں ان کے لئے مفید و سود مند ہوسکتا ہے۔ تاہم اس کا فیصلہ منگل کے روز امریکی عوام کو کرنا ہے۔ اس بار یہ اندیشہ بھی ہے کہ کثیر تعداد میں بذریعہ ڈاک ووٹ دینے کی وجہ سے شاید حتمی نتیجہ کے

Read more

غداری کے الزام اور دہشت گردی کی دھمکی: چھپے گا کشتوں کا خون کیونکر؟

غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹتی اور ملک دشمنی کے الزامات عائد کرتی حکومت، اب اپنے ہی وزیروں کے متضاد اور بے مقصد بیانات کے چنگل میں پھنسی دکھائی دیتی ہے۔ ابھی سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر فواد چوہدری کی قومی اسمبلی میں تقریر کا معاملہ تھما نہیں تھا کہ گزشتہ روز وزیر داخلہ نے ننکانہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر ممکنہ دہشت گرد حملوں کا ذکر کیا ہے۔ دوسری طرف وزیر اعظم عمران

Read more

آزادی اظہار: معاملہ لاعلمی کا نہیں بے عملی کا ہے

وزیر اعظم عمران خان نے  اسلام آباد میں عید میلاد النبیﷺ کی  ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا  ہے کہ  اسلام اور پیغمبر اسلام کے بارے میں مغرب  میں  آزادی رائے کے نام پر توہین آمیز اظہار کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ انہیں یہ احساس ہی نہیں ہے کہ مسلمان اپنے رسولﷺ سے کس قدر محبت کرتے ہیں ۔ مسلمان لیڈروں کو اہل مغرب کو  یہ معلومات فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستانی لیڈر کا کہنا تھا کہ

Read more

پاکستان، کشمیر اور بھارت: امن کی بھیک نہیں مانگی جاتی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور کشمیری عوام کے خلاف انڈین سیکورٹی فورسز کے مظالم کے باوجود وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی ہے اور برصغیر میں قیام امن کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر ایک پیغام میں عمران خان نے یہ مؤقف دہرایا ہے امن کے راستے پر بھارت اگر ایک قدم آگے بڑھے گا تو پاکستان دو قدم بڑھائے گا۔ پاکستانی وزیر اعظم

Read more

فرانس میں ایک اور حملہ: دہشت گردی کی نئی لہر کہاں لے جائے گی؟

فرانس کے شہر نیس کے ایک چرچ میں چاقو سے حملہ کرکے دو خواتین سمیت تین افراد کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ حملہ آور نے ایک خاتون کا سر تن سے جدا کردیا۔ یہ واقعہ دو ہفتے قبل پیرس کے نواح میں ایک استاد کا سر قلم کرکے اسے بہیمانہ طریقے سے قتل کرنے کے واقعہ کے دو ہفتے بعد ہؤا ہے۔ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت یا فرانسیسی صدر کے متنازعہ بیانات پر ردعمل دینے والے مسلمان لیڈروں نے فی

Read more

حکومت کی ڈھنڈیا پڑی ہے اور عمران خان جہاد پر ہیں

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے آج اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سوال کیا کہ ’ملک کو آخر کون چلا رہا ہے؟‘ ملک میں پائے جانے والے حالات میں یہ سمجھنا مشکل نہیں ہے کہ اس وقت ملک میں حکمرانی کا شدید قحط محسوس کیا جاسکتا ہے۔ حالات پر کسی ادارے یا اتھارٹی کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ اپوزیشن،پاکستان جمہوری تحریک کے ذریعے حکمرانوں کے لئے مشکل کا سبب بنی

Read more

توہین آمیز خاکے اور آزادی اظہار

پاکستان کی قومی اسمبلی نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی سرکاری عمارات پر نمائش اور اسلام و مسلمانوں کے بارے میں صدر ایمونائل میکرون کے حالیہ بیانات کی مذمت میں قرار داد منظور کی ہے ۔وزارت خارجہ نے فرانسیسی سفیر کو طلب کرکے احتجاجی مراسلہ دیا ہے۔ فرانس نے ترک صدر طیب اردوان کے اس بیان کے بعد کہ ’فرانسیسی صدر کو دماغی معائنہ کروانا چاہئے‘ انقرہ سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے اور اس بیان کو ناقابل قبول

Read more

کوئٹہ جلسہ: اب عدالت کو آگے بڑھنا پڑے گا

اپوزیشن کی طرف سے آئین کے احترام کا جو اصول بیان کیا جا رہا ہے، وہی اس ملک میں حکمرانی کے نظام کی اصلاح کا واحد راستہ ہے۔ اس کے برعکس وفاقی حکومت کے نمائندے اپوزیشن کے احتجاج اور سیاسی مطالبوں پر جس بے چینی سے شدید رد عمل ظاہر کر رہے ہیں وہ ملک کو تصادم اور انتشار کی طرف دھکیلنے کی افسوس ناک کوششوں کا حصہ ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ اب بدکلامی سے گریز کرتے ہوئے

Read more

ملک آفات میں گھرا ہے اور وزیر اعظم کی ہنسی نہیں رک رہی!

وزیر اعظم عمران خان کے اے آر وائی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو سے موجودہ حکومتی انتظام کا بدنما چہرہ اور ناکامی و کمزوری پوری طرح عیاں ہو کر سامنے آ گئی ہے۔ اس انٹرویو میں پتہ چلا کہ ملک پر ایک ایسا شخص وزیر اعظم بن کر حکومت کر رہا ہے جو اپنے سوا کسی کو حکمرانی کا اہل ہی نہیں سمجھتا۔ عمران خان کا یہ دعویٰ کہ اگر وہ اقتدار میں نہ رہے تو سڑکوں پر نکل

Read more

نواز شریف کی واپسی یا ’بڑوں کی لڑائی‘ نہیں، جمہور کے حق حکمرانی کا سوال ہے

وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 15 جنوری تک وطن واپس لا کر کوٹ لکھپت جیل میں ڈالنے کا اعلان کیا ہے۔ تو دوسری طرف اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے لیڈر جنوری تک موجودہ حکومت کی روانگی کی نوید دے رہے ہیں۔ یعنی فریقین جنوری کو ڈرامائی مہینہ قرار دینے پر بہرحال متفق ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ نواز شریف

Read more