بچوں سے جنسی زیادتی کے ملزم سہیل ایاز کے کمپیوٹر سے ایک لاکھ بچوں کی تصاویر برآمد

بچوں سے زیادتی کے ملزم سہیل ایاز کے کمپیوٹر سے ایک لاکھ بچوں کی تصاویر برآمد ہوئی ہیں۔ ایس ایس پی راولپنڈی فیصل خان نے یہ انکشاف سینیٹ کی کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے روبرو بریفنگ کے دوران کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملزم سہیل ایاز کا ڈی این اے ایک متاثرہ بچے سے میچ کر گیا۔ چیئرمین پی ٹی اے نے سینیٹ کمیٹی کو بتایا کہ چائلڈ پورنوگرافی کی 8 لاکھ ویب سائٹس بلاک کر دی ہیں۔ سینیٹر

Read more

مسلم لیگ (ن) کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آئندہ آئینی ترمیم سے لاتعلقی کا اعلان

اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنے والی آئینی ترمیم کا حصہ نہ بننے کا اعلان کر دیا۔ سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے یہ اعلان قومی اسمبلی میں موجودہ سیاسی صورتحال پر خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں حکومت سے رابطے نہیں رکھے جاسکتے۔ جو کانٹے بکھیر رہے ہیں، وہی چنیں۔ لندن میں احتجاج پر بات کرتے

Read more

دارالامان کاشانہ کی 25 بچیوں کی جبری شادی کی عینی گواہ نو بچیاں ادارے سے غائب ہیں: افشاں لطیف کا تہلکہ خیز دعویٰ

کاشانہ ہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے ایک بار پھر الزام لگایا ہے کہ 5 سال میں یتیم خانے کی 25 بچیوں کی شادیاں جبری طور پر کروائی گئیں۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے افشاں لطیف کا کہنا تھا کہ میری تعیناتی سے قبل جبری طور پر کرائی گئیں 25 شادیوں کا کوئی ریکارڈ نہیں۔ اس کی تصدیق سابق سپرنٹنڈنٹ صوفیہ حمید سے کی جائے تاہم میرے دور میں ایسی کوئی شادیاں نہیں ہوئیں۔ انہوں نے

Read more

دعا منگی کو بازیاب کروانے کیلئے تاوان کی رقم کہاں ادا کی گئی؟

ڈیفنس کراچی سے اغوا ہونے والی نوجوان خاتون دعا منگی گزشتہ روز بازیاب ہو کر خیریت سے گھر پہنچ گئی ہے تاہم اہل خانہ کی جانب سے پولیس پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کسی قسم کی کوئی تفصیلات شیئر نہیں کی جا رہیں تاہم اب پولیس ذرائع نے تاوان کی رقم ادا کرنے کی جگہ کا مقام بتا دیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ دعا منگی کو

Read more

مریم نواز بتائیں کہ وہ خاموش کیوں ہیں؟ 83 نشستوں والی مسلم لیگ ن کی سیاست ناقابل فہم ہے: حامد میر

سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ مریم نوازسے گزار ش ہے کہ وہ بتائیں خاموش کیوں ہیں؟ مریم نواز لندن والد کی عیادت کیلئے ضرورجائیں لیکن یہ بتائیں خاموش کیوں ہیں؟ کیا آپ کو نوازشریف یا شہبازشریف نے خاموش کروایا ہے؟ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگی رہنما کہتے ہیں عمران خان نے پاکستان کو تباہ کردیا، ہم ان کو نکالیں گے۔ کیا ن لیگ لندن میں بیٹھ

Read more

عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کی صورت میں پی ٹی آئی کے 20 سے 25 ارکان ووٹ نہیں دیں گے: ڈاکٹر شاہد مسعود

سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف اگر تحریک عدم اعتماد آتی ہے تو 20 سے 25 ارکان عمران خان کو ووٹ نہیں دیں گے اور یہ پی ٹی آئی کے اپنے ارکان ہوں گے۔ عمران خان اپنے ذرائع سے اس بات کو کنفرم بھی کروا سکتے ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 20 اور 25 کے درمیان ایسے ارکان ہیں، جو عمران خان کا

Read more

نواز شریف کو امریکا منتقل کرنے کا فیصلہ: دماغی شریان میں رکاوٹ کا علاج برطانیہ میں ممکن نہیں

شریف فیملی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو امریکا منتقل کیا جا سکتا ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ گردن سے دماغ کو خون سپلائی کرنے والی شریان میں رکاوٹ ہے، جس کا علاج برطانیہ میں موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق شریف فیملی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت میں ابھی تک کوئی بہتری نہیں آئی۔ ڈاکٹر دن رات صحت کی بحالی کے لیے کوشاں ہیں۔ پلیٹ لیٹس بڑھانے کی ادویات مسلسل

Read more

دعا منگی کیس: تاوان کے معاملات پاکستان سے باہر طے کئے گئے

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے جواں سال طالبہ دعا منگی کے اغوا کے بعد تاوان وصول کرنے تک کے تمام معاملات انٹرنیٹ کے ذریعے پاکستان سے باہر سے طے کیے گئے اور اس واردات کے تانے بانے 7 ماہ قبل بسمہ سلیم اغوا کیس سے 100 فیصد مل رہے ہیں۔ اعلیٰ تفتیشی حکام کے مطابق 19 سالہ دعا منگی کے اغوا کے بعد تاوان طلب کرنے کی یکم دسمبر کو کی گئی پہلی کال سے لے کر 6 اور

Read more

تحفظ ختم نبوت ﷺ کانفرنس لاہور میں دھماکہ: ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی

لاہور میں ٹاؤن شپ کے علاقے میں ایک بیکری کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں محمد علی روڈ پر ایک بیکری کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل سکواڈ، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طورپر موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو ذرائع کا

Read more

کاشانہ دارالامان میں 25 بچیوں کی جبری شادیاں کروائی گئیں: افشاں لطیف کے انکشافات

یتیم و بے سہارا بچیوں کے مرکز کاشانہ ویلفیئر کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے کاشانہ ویلفیئر سے بچیوں کی جبری شادیاں کرانے کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افشاں لطیف نے کہا کہ کاشانہ کے واقعات سامنے آنے پر ہمیشہ پردہ ڈال دیا جاتا تھا، تاہم 29نومبر کو کاشانہ کی بچیاں منظر عام پر آئیں۔ کاشانہ کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کا کہنا ہے کہ کاشانہ کی عینی شاہدین بچیوں کو وہاں

Read more

اپوزیشن حکومت سے بہت بڑا سمجھوتہ کر کے عمران خان کی بی ٹیم بن جائے گی: حامد میر

تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ اپوزیشن ایک بہت بڑا سمجھوتہ کرنے جا رہی ہے۔ ایسا کر کے اپوزیشن عمران خان کی بی ٹیم بن جائے گی اور اپوزیشن کی حیثیت کچھ نہیں رہے گی۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ اس وقت حکومتی جماعت اوراتحادیوں کی صفوں میں بے چینی ہے لیکن کچھ معاملات میں اپوزیشن بھی اکٹھی نظر نہیں آتی۔ اپوزیشن کی بڑی پارٹی مسلم لیگ

Read more

ڈیفینس کراچی سے اغوا ہونے والی دعا منگی بخیریت گھر پہنچ گئیں

کراچی کے علاقے ڈیفینس سے 30 نومبر کو اغوا کی جانے والی طالبہ دعا منگی بخیریت گھر پہنچ گئی ہیں۔ دعا کے ماموں اعجاز منگی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ دعا گھر پہنچ چکی ہیں لیکن اس وقت اس کی طبیعت ناساز ہے اس لیے وہ آرام کر رہی ہیں۔ انھوں نے مزید تفصیلات بتانے سے معذرت کی اور کہا کہ خاندان کا مشاورتی عمل جاری ہے جس کے بعد باضابطہ طور پر تفصیلات

Read more

مجھے نہیں معلوم اس دن کتنے لوگوں نے مجھے ریپ کیا: 19 سالہ برطانوی لڑکی سے 12 اسرائیلی مردوں کی اجتماعی زیادتی

سیاحت کے لیے قبرص جانے والی  19 سالہ برطانوی لڑکی کو 12 اسرائیلی مردوں نے ہوٹل کے کمرے میں گھس کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ میل آن لائن کے مطابق لڑکی اپنے ساتھ ہونے والی اس بربریت پر پولیس کے پاس گئی لیکن پولیس نے تفتیش کے بعد اس لڑکی کو ہی جھوٹا قرار دے دیا اور اسرائیلی مردوں پر جھوٹا الزام لگانے کے الزام میں لڑکی ہی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور اسے قبرص کے

Read more

11  سالہ گل سما کی مبینہ سنگساری: میڈیکل بورڈ نے بچی کی قبر کشائی کر دی

سندھ میں کاری قرار دے کر مبینہ طور پر سنگسار کی جانے والی 11 سالہ بچی گل سما کی قبر کشائی کر کے جسد خاکی کے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں۔ دادو میں مبینہ طور پر سنگسار کی جانے والی 11 سالہ گل سما کی قبر کشائی سول جج درجہ اول کی نگرانی میں کی گئی ، میڈیکل بورڈ حیدر آباد کی لیڈی ڈاکٹر نصرت ضیا پر مشتمل ٹیم نے جسد خاکی کے نمونے لیے۔ میڈیکل ٹیم نے صحافیوں

Read more

نواز شریف نے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کو لندن طلب کرلیا

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کو لندن طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کا 6 رکنی وفد جمعہ کو لندن جائے گا جس میں پرویز رشید، خواجہ آصف، احسن اقبال، مریم اورنگزیب، رانا تنویر اور ایاز صادق شامل ہوں گے۔ ن لیگی وفد لندن میں نواز شریف اور شہباز شریف سے آرمی ایکٹ کے حوالے سے قانون سازی کے بارے میں

Read more

زمینوں پر قبضہ کرنے والا اور شوگر مافیا مجھے تحریک انصاف سے نہیں نکال سکتا: شوکاز نوٹس پر حامد خان کا جواب

  پارٹی پالیسی کے خلاف بیان بازی کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف سے معطل ہونے والے بانی رکن اور ممتاز ماہر قانون حامد خان نے اپنے شو کاز نوٹس کا جواب دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حامد خان نے جواب میں کہا ہے کہ کوئی بھی مفاد پرست، زمینوں پر قبضہ کرنے والا، شوگر اور کرپٹ مافیا انہیں پارٹی سے نہیں نکال سکتا اور اپنی ممبرشپ کے تحفظ کے لیے تمام آئینی و قانونی راستے اپنائیں گے۔

Read more

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کے تانے بانے اپوزیشن سے ملتے ہیں: فردو س عاشق اعوان

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق معاملے کا فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے چھ ماہ میں قانون سازی کا وقت دیا ہے تاہم اب اس معاملے پر مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے نہایت ہی حیران کن دعویٰ کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہناتھا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف پٹیشن کس نے دائر کی، اس کا وزیراعظم کو

Read more

سدرہ زیادتی کیس: چچا اپنی سات سالہ بھتیجی کی لاش کے ساتھ بھی زیادتی کرتا رہا

راولپنڈی میں اپنی سات سالہ بھتیجی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے ملزم نے پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ ملزم کا کہنا ہے کہ وہ اس سے قبل بھی اپنی بھتیجی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرتا رہا۔ ایک بار جب اس نے 7 سالہ سدرہ کو اغوا کرنے کی کوشش کی تو اس کی والدہ جاگ گئیں۔ سفاک ملزم نے کہا اس بار اس نے ننھی سدرہ کے منہ پر

Read more

وزیراعظم عمران خان اور شہزاد اکبر نے ملک ریاض کی برطانیہ میں بڑی مدد کی: ڈاکٹر شاہد مسعود

تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے سب سے زیادہ اچھے تعلقات ملک ریاض سے ہیں۔ یہ تاثر کوئی غلطی سے بھی نہ پھیلائے کہ وزیراعظم عمران خان اور ملک ریاض کے تعلقات اچھے نہیں ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اور شہزاد اکبر نے ملک ریاض کی برطانیہ میں بڑی مدد کی، کہ ان کا پیسا وہاں منجمد نہ ہو جائے بلکہ پاکستان لایا جائے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا

Read more

واجد ضیاء کی تقرری کا مقصد سابق وزیردفاع کے خلاف اقامہ کیس پر عملدرآمد ہے: بابراعوان

پانامہ کیس کی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کی بطور ڈی جی ایف آئی اے تقرری کے مقاصد سامنے آ گئے۔ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بابراعوان نے کہا کہ ایک وزیردفاع کے خلاف اقامہ کیس ہے، اس کے خلاف ایکشن کی کابینہ نے منظوری دی ہے، لیکن ابھی تک عملدرآمد نہیں ہوا۔ دوسرا مقصد زیرالتواء کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ واجد ضیاء کی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں زیرالتواء

Read more

افشاں لطیف عورت کے نام پر لعنت ہے: صوبائی وزیر اجمل چیمہ

صوبائی وزیر اجمل چیمہ نے کہاہے کہ افشاں لطیف جھوٹ بول رہی ہے۔ یہ عورت کے نام پر لعنت ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اجمل چیمہ نے کہا کہ میں افشاں لطیف کے ساتھ بیٹھوں گا اور بہت اچھی طرح بیٹھوں گا اور عدالت میں بیٹھوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں اس عورت کےساتھ نہیں بیٹھ سکتا۔ عورت ایک ماں ہے لیکن جب وہ ایسی باتیں کرتی ہے اور غلط الزامات لگاتی ہے تو

Read more

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن پر مریم نواز اور خواجہ آصف پر مقدمات قائم کرنے کیلئے دباﺅ تھا: مظہر عباس

تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن پر مریم نواز اور خواجہ آصف پر مقدمات قائم کرنے کیلئے دباﺅ تھا۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس نے کہا کہ بشیر میمن پر مریم نواز اور خواجہ آصف پر مقدمات قائم کرنے کیلئے دباﺅ تھا۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی طرف سے بشیر میمن پر الزامات لگائے گئے تھے، بشیر میمن کا ایک پورا کیئریر ہے لیکن ان

Read more

نوعمر یزیدی لڑکی کا ریپ کرنے والے داعش کے گرفتار کارکن کا سامنا کرتے ہوئے لڑکی بے ہوش ہو گئی

شدت پسند تنظیم داعش کے کارکنوں نے عراق میں یزیدیوں پر ظلم و بربریت کے جو پہاڑ توڑے ان کی مثال انسانی تاریخ میں کم ہی ملے گی۔ شدت پسند یزیدی آبادیوں پر دھاوا بولتے، محاصرہ کرکے لوگوں کو گھروں باہرنکال کر ایک جگہ اکٹھا کرتے اور مردوں کو ان کی خواتین کے سامنے گولیوں سے بھون ڈالتے جبکہ خواتین کو جانوروں کی طرح منڈیوں میں جنسی غلام کے طور پر فروخت کر دیتے۔ اس دوران شدت پسندوں نے ہزاروں

Read more

آئین شکنی کے الزامات بے بنیاد ہیں، اگر کمیشن بنایا جائے تو بیان دینے کے لئے تیار ہوں: پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ملک کے لئے میری دس سال کی خدمات ہیں اور جنگیں لڑ چکا ہوں۔ میرے اوپر آئین شکنی کے الزامات بے بنیاد ہیں، میرے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے ۔ نجی ٹیلی ویژن کے مطابق ہسپتال میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ میری نظر میں مجھ پر آئین شکنی کا کیس بے بنیاد ہے۔ عدالت میں میر ے وکیل سلمان صفدر کو نہیں سنا جارہا۔ میری

Read more

بھارت میں دو افراد کی گونگی بہری لڑکی سے اجتماعی زیادتی: نازک حصے میں لکڑی کا ڈنڈا گھسا کر فرار ہو گئے

بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع بلاس پور میں 2 افراد نے 16 سالہ نابالغ لڑکی کو اغوا کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس کے نازک حصے میں لکڑی کا ڈنڈا گھسا کر فرار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کی دوپہر ڈیڑھ بجے کے قریب 16 سالہ لڑکی جانوروں کو چرانے کیلئے قریبی کھیت میں لے کر گئی جہاں ملزمان 28 سالہ رائے سنگھ اور 20 سالہ منوج واکرے بھی آگئے اور اسے اغوا کر کے جنگل

Read more

ڈان اسلام آباد کے دفترکے گھیراؤ پر بلاول بھٹو کی سخت مذمت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمن بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ میڈیا پر دباؤ ڈالنا اورڈکٹیٹ کرنا جمہوری اصولوں کےمنافی ہے۔ لاہورسے جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے ڈان اسلام آباد کے دفترکے گھیراؤ کی مذمت کی، اور کہا کہ احتجاج کے نام پر کسی کوبھی آزادی صحافت پرحملےکی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ موجودہ حکومت مسلسل آزادی صحافت پرحملہ آور ہے، یہ برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ حکومت نے جمہوری، بنیادی انسانی حقوق اور

Read more

اپوزیشن کی خواہش پر چیف الیکشن کمشنر نہیں لگا سکتے: فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ اپوزیشن لیڈر کی خواہش کا چیف الیکشن کمشنر نہیں لگا سکتے، حکومت آئینی ذمہ داریاں پوری کرے گی۔ دنیانیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کی خواہش کا چیف الیکشن کمشنر نہیں لگا سکتے، غیر جانبدار شخص چیف الیکشن کمشنر تعینات کرنا ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا طاقتور ہونا اہم ایشو ہے، الیکشن کمیشن کا کردار اہم

Read more

دعا نثار منگی کا خاندانی پس منظر کیا ہے؟

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ کے بعد کار سوار ملزمان کے ہاتھوں اغوا کی گئی طالبہ دُعا منگی کے خاندان کا تعلق شعبہ طب سے ہے۔ ان کے والد ڈاکٹر نثار احمد منگی کراچی کے جناح اسپتال میں پلاسٹک سرجری کے سابق اسسٹنٹ پروفیسر اور میڈیکل آفیسر ہیں، جو کئی سال قبل ریٹائرمنٹ کے بعد کورنگی روڈ پر قیوم آباد میں نجی کلینک چلاتے ہیں۔ کورنگی روڈ پر قیوم آباد کا سیکٹر اے ہی ان کا مستقل رہائشی پتہ

Read more

ڈیفنس اغوا کیس: مغوی طالبہ اپنی مالی حیثیت کے بارے میں مبالغہ آرائی کرتی تھی

ڈیفنس میں فائرنگ کے بعد لڑکی کے اغواء کی ویڈیو ڈیفنس میں کار سوار ملزمان کے ہاتھوں قانون کی طالبہ کے اغواء کے سلسلے میں تفتیشی ٹیم تاوان وصولی کے پہلو پر بھی تفتیش کر رہی ہے جبکہ امریکہ میں تعلیم کے حصول کے دوران ایک نوجوان کی جانب سے جبری شادی کی کوشش اور بلیک میلنگ کا معاملہ بھی پولیس نے تفتیش میں شامل کرلیا ہے۔ پولیس کے تفتیشی ذرائع کے مطابق کراچی کی مقامی لاء یونیورسٹی میں فائونڈیشن

Read more

دعا نثار منگی کے اہل خانہ کا لاہور کے رہائشی مظفر نامی شخص پر شبہ

کراچی میں ڈیفینس سے اغوا کی گئی دعا نثار کو 48 گھنٹے بعد بھی تلاش نہ کیا جا سکا۔ کار سواروں نے پیدل چلتی لڑکی کو اغوا کر کے ساتھ چلتے لڑکے کو گولی مار کر زخمی کر دیا تھا۔ اس سلسلے میں اب لڑکی کے والدین کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ دعا منگی کے اہل خانہ نے لاہور کے رہایشی مظفر نامی شخص پر شبہ ظاہر کیا ہے۔ والدین کا کہنا ہے کہ دونوں دوست تھے اور ان

Read more

پہلے نیا وزیر اعظم پھر آئین میں ترمیم: بلاول بھٹو نے آرمی چیف کی توسیع پر شرط رکھ دی

پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری نےکہا ہےکہ ہم آرمی ایکٹ میں اتفاق رائے سے ترمیم چاہتے ہیں لیکن وزیراعظم ایسا نہیں چاہتے۔ سپریم کورٹ کےتفصیلی فیصلے کے بعد پیپلز پارٹی کا کردار مثبت ہو گا۔ وزیراعظم ابھی تک کنٹینر پر کھڑے ہیں، اُن کے رویے کی وجہ سےملک کا اور ہر ادارے کا نقصان ہو رہا ہے لہٰذا میں سمجھتا ہوں کہ پہلے ہمارا وزیراعظم نیا ہوگا اور پھر ترمیم ہو گی۔ نجی نیوزچینل کےمطابق پمز ہسپتال میں اپنے والد

Read more

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو عہدے سے ہٹائے جانے کی اندرونی کہانی

صحافتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) بشیر میمن کو کیا وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کی شکایت پر عہدے سے ہٹایا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور اسلام آباد ایرپورٹ پر ایک واقعے کے دوران اے ایس ایف اہلکار وں کو امیگریشن ڈیسک پر بٹھانا چاہتے تھے، اس حوالے سے علی زیدی نے حکم بھی دیا تھا۔ آس ضمن میں وفاقی وزیر کے ترجمان

Read more

دعا نثار منگی کون ہے؟

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے مبینہ طور پر اغوا کی گئی لڑکی دعا نثار منگی یونیورسٹی آف لندن کی طالبہ ہیں اور وہاں سے قانون کی ڈگری حاصل کر رہی ہیں۔ دعا منگی کی فیس بُک پروفائل کے مطابق وہ حقوق نسواں کی ایک عالمی تحریک کے ساتھ بھی منسلک ہیں۔ دعا منگی کراچی کی عائشہ باوانی اکیڈمی میں بھی زیر تعلیم رہیں۔ سوشل میڈیا صارفین بھی اس واقعے پر ایک طوفان برپا کیے ہوئے ہیں۔ پاکستان کے ٹوئٹر ٹرینڈ

Read more

طلبا یکجہتی مارچ کے خلاف شہرہ آفاق اداکارہ وینا ملک بھی میدان میں نکل آئیں

شہرہ آفاق اداکارہ وینا ملک نے حال ہی میں طلبہ یکجہتی مارچ کرنے والے اسٹوڈنٹس کے خلاف پے در پے ٹویٹس کی مدد سے ایک بار پھر انٹرنیٹ پر طوفان برپا کر دیا۔ اس بار انہوں نے اپنے منفرد انداز احتجاج کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ سمیٹنے والے طلبا کو نشانہ بنایا ہے۔ مظاہرے میں شریک سیاہ لباس میں ملبوس خاتون اور ان کے ساتھیوں کی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے وینا ملک نے لکھا کہ ”بھینس پاگل ہو جائے

Read more

دعا منگی کے اغوا کے وقت اس کی بہن بھی وہیں موجود تھی

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے قانون کی طالب علم دعا نچار منگی کے اغوا کے سلسلے میں پولیس نے ان کے گروپ کے لڑکے لڑکیوں سمیت 22 افراد کے بیانات ریکارڈ کرلیے ہیں، تفتیش کے دوران مغویہ کی بہن کی بھی موقع پر موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق ملنے والی اہم معلومات سے تفتیش تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ پولیس کی تفتیشی ٹیم نے بڑا بخاری میں واقع ریسٹورنٹ ’ماسٹر چائے‘ کو اس اہم کیس کے

Read more

سندھ میں طلباء یونینز پر پابندی ختم

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے طلباء یونینز پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بحالی سے متعلق قانون سازی کریں گے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ جلد ایک قانون بنا کر کابینہ اور پھر سندھ اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا۔ انہوں نے اس موقع پر طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے بھی ملاقات کی ہے۔ اس حوالے سے سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی

Read more

پنجاب میں بیورو کریسی کی حالیہ تبدیلیوں کے بارے میں سابق سیکرٹری داخلہ تسنیم نورانی کے اہم انکشافات

سابق سیکرٹری داخلہ تسنیم نورانی نےکہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ سرکاری افسران کا سیاسی گٹھ جوڑ ہوتا ہے اور وہ اپنے تعلقات سیاسی رہنماؤں سے بنا کر رکھتے ہیں۔ اطلاعات یہ ہیں کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے قریب ہونے کی شہرت رکھنے والے سیکرٹریز کو تبدیل کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکرٹری داخلہ تسنیم نورانی کا کہنا تھا کہ سیاستدان اور بیوروکریسی میں فرق ہے اور جب تک

Read more

کراچی ڈیفنس اغوا: پولیس نےچائے خانہ کے ویٹر کا بیان ریکارڈ کر لیا

کراچی ڈیفنس میں لڑکی کے اغواء میں تفتیشی افسران نے چائے خانہ کے ویٹر کا بیان ریکارڈ کرلیا ہے۔ ویٹر نے پولیس کو بتایا کہ لڑکا اور لڑکی گزشتہ چار ماہ سے یہاں آرہے تھے، دو تین گھنٹے بیٹھتے تھے، حارث فتح اور دعا منگی کے درمیان کبھی منفی سرگرمیاں محسوس نہیں ہوئیں۔ ان کے ساتھ اکثرایک خاتون بھی آتی تھیں۔ حارث اور لڑکی دعا منگی یہاں آتے تھے، چائے پیتے، کبھی کھانا کھا کر چلے جاتے تھے، جب بھی

Read more

کارو کاری کی لرزہ خیز واردات: دادو میں 9 سال کی بچی گل سما مبینہ طور پر غیرت کے نام پر سنگسار

دادو کی تحصیل جوہی میں 9 سال کی بچی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ کچھ دن قبل دادو کی تحصیل جوہی کے علاقے واہی پاندھی میں پیش آیا جہاں کمسن گل سماء کو غیرت کے نام پر پتھر مار کر قتل کیا گیا۔ پولیس نے بچی کے باپ علی بخش رِند، نماز جنازہ پڑھانے والے مولوی ممتاز لغاری اور کفن دفن میں سہولت کاری کرنے والے ملزم کو حراست

Read more

دادو میں بچی کی سنگساری، شواہد نہیں ملے، تحقیقات جا ری: سعید غنی

سندھ کے وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے ضلع دادو کے علاقے جوہی کے ایک گاؤں میں مبینہ طور پر پیش آنے والے کارو کاری کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس کو واقعے کی تحقیقا ت کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات اتوار کے روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ صوبائی وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ واقعے میں مبینہ قتل کی گئی 11 سالہ بچی

Read more

حکمرانوں کی کشمیر پر غیرت جوش نہیں مارتی لیکن پرویز مشرف کے ٹرائل پر قومی سلامتی کو خطرہ ہو جاتا ہے: حامد میر

سینئر صحافی حامد میر کہتے ہیں کہ حکمران مسئلہ کشمیر کا نام لے کرپاکستان کے سیاسی اور معاشی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔ کشمیر پر ہندوستانی قبضے سے ان کی غیرت جوش نہیں مارتی لیکن پرویز مشرف کے ٹرائل کا سن کر ان کی غیرت جوش مارنے لگتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ یہ حکمران مسئلہ کشمیر کا نام لے کر پاکستان کے سیاسی

Read more

تحریک انصاف کے بانی رکن اور ماہر قانون حامد خان کو پارٹی رکنیت معطل: شو کاز نوٹس جاری

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور معروف قانون دان حامد خان ایڈووکیٹ کو پارٹی پالیسی سے ہٹ کر بیانات دینا اور حکومتی اقدامات سے اختلاف کرنا مہنگا پڑ گیا۔ پی ٹی آئی نے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر حامد خان کے خلاف سخت ترین ایکشن لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے بانی رکن اور سینئر رہنما حامد خان ایڈووکیٹ کو میڈیا پرحکومتی اقدامات پر تنقید اور پارٹی پالیسی کے خلاف بیانات جاری کرنا

Read more

بلاول بھٹو کی طلباء مارچ کے منتظمین کے خلاف مقدمے کی مذمت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے طلبہ مارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آر درج کرنے کی مذمت کی ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پر امن مارچ کے طلبہ کے خلاف مقدمے کا اندراج ریاستی جبر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ریاست مشال خان کے والد کو انصاف نہ دے سکی اور اب ان کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پی پی چیئرمین نے مطالبہ کیا کہ پنجاب حکومت فوری

Read more

وزیراعظم عمران خان کا طلبا یونین کے حق میں بیان سامنے آگیا

وزیراعظم عمران خان نے طلبا تنظیموں کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے طلبا یونین کی بحالی کا واضح اشارہ دیا ہے۔ عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ طلبا تنظیمیں مستقبل کے لیڈرز بنانے میں اہم ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جامعات مستقبل کی قیادت کو پروان چڑھاتی ہیں، بدقسمتی سے پاکستانی یونیورسٹیوں میں طلبا تنظیمیں پرتشدد بن چکی ہیں۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستانی جامعات پرتشدد محاذ جنگ کا

Read more

لاہور میں طلباء یکجہتی مارچ کے شرکاء و قیادت پر مقدمہ درج

لاہور میں مال روڈ پر ہونے والے طلباء یکجہتی مارچ میں شریک طلبا اور قیادت کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد عالمگیر وزیر کو حراست میں لے لیا گیا ۔ ریلی کا مقدمہ تھانا سول لائنز میں در ج کیا گیا۔ شرکاء نے حکومتی اور ریاستی اداروں کے خلاف تقاریر کیں، جبکہ مقدمے میں عمار علی جان ، فارو ق طارق اور عالمگیر وزیر کو نامزد کیا گیا ۔ مقدمے میں اقبال لالہ، محمد شبیر اور کامل خان کو

Read more

’کاشانہ لاہور میں کم عمرلڑکیوں کو اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کو خوش کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے: سینٹر انچارج کا انکشاف

بے سہارا خواتین ادارے کاشانہ لاہور کی انچارج نے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ یتیم بچیوں کیلئے قائم کئے گئے سرکاری ادارے سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے اپنی برطرفی کی وجہ بتاتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ کاشانہ میں زیر پرورش کم عمر بچیوں کی شادیاں نہ کروانا میرا جرم بن گیا ۔ سرکاری ادارے سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ’میری

Read more

صوبائی وزیر اجمل چیمہ نے مجھے ہاتھ سے پکڑ کر اپنی طرف کھینچا: افشاں لطیف کا سنگین الزام

لاہور کے دارالامان کاشانہ کی سابق سپرانٹنڈنٹ افشاں لطیف نے کہاہے کہ جب میں انکوائری کے وقت رو رہی تھی توصوبائی وزیراجمل چیمہ نے میرا ہاتھ پکڑ کر اپنی طرف کھینچا تھا۔ دار الامان میں آکر میرے ساتھ اور سٹاف کے ساتھ بدتمیزی کی۔ اے آروائی نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے افشاں لطیف نے کہا کہ ڈی جی سوشل ویلفیئر افشاں کرن امتیاز نے مجھے کچھ کمسن بچیوں کی شادی اور ان کودوسرے بنگلے میں شفٹ کرنے کے احکامات دیئے

Read more

ڈیفنس کراچی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو گولی مار کر ساتھی لڑکی کو اغوا کر لیا

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں کار سوار ملزمان نے ایک لڑکے کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا اور اس کی ساتھی لڑکی کو اغوا کرکے فرار ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا، مغویہ اور ملزمان کا سراغ لگانے کے لیے پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے۔ ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر کے مطابق واردات درخشاں تھانے کی حدود ڈیفنس میں خیابان بخاری کی بخاری کمرشل اسٹریٹ پر رات 10 بجے ہوئی۔

Read more

پرویز مشرف قوم کے محسن ہیں، ان پرغداری کا مقدمہ چلانا آئین کی خلاف ورزی ہے: فواد چودھری

وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پرویزمشرف پر غداری کا مقدمہ آرٹیکل 4 کی خلاف ورزی ہے۔ پرویز مشرف ہمارے قومی محسن ہیں کیونکہ 1999 میں انہوں نے نوازشریف سے ہماری جان چھڑائی۔ پرویز مشرف اقتدار میں تھے تو لوگ لائن میں لگ کر سگار سلگانے کے لئے کھڑے ہوتے تھے۔ جہلم میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ آرٹیکل 4 کی خلاف ورزی ہے۔ پرویز مشرف ہمار

Read more

کراچی میں پولیس کانسٹیبل سے جھگڑے کی خبر غلط طور پر میرے نام سے منسوب کی گئی: شمع جو نیجو

معروف اردو کالم نویس شمع جونیجو نے بتایا ہے کہ چند روز سے فیس بک پر ان کے خلاف سینکڑوں بلکہ ہزاروں جھوٹے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ یہ سٹوری پاکستان میں سوشل میڈیا پرمتواتر چل رہی ہے کہ کراچی میں کسی چوک پر ٹریفک کانسٹیبل نے کار میں سوار خاتون کو روکا تو اس نے پولیس والے کو دھمکایا۔ یہ واقعہ ایک معروف ٹی وی چینل نے نشر بھی کیا لیکن سوشل میڈیا نے اس پر ایک جعلی

Read more

لندن برج کا دہشت گرد پاکستانی نژاد نکلا

لندن برج پر چاقو سے حملہ کرکے لوگوں کو قتل اور زخمی کرنے والے شخص کی شناخت عثمان خان کے نام سے ہوئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 28 سالہ عثمان خان برطانوی شہری ہے۔ اس نے لندن کے پل پر لوگوں پر چاقو کے وار کرکے خاتون سمیت 2 افرادکوہلاک اور 3 کو زخمی کردیا جب کہ پولیس نے جوابی کارروائی کے دوران موقع واردات پر ہی عثمان خان کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ برطانوی پولیس

Read more

مجھ پر کم عمر بچیوں کی شادی کرنے کیلئے دباﺅ ڈالا جاتا ہے: دارالامان لاہور کی خاتون افسر کا سنگین الزام

لاہور دارالامان کی خاتون افسرافشا ں لطیف نے کہا ہے کہ ڈی جی سوشل ویلفیئر کی جانب سے مجھ پر کم عمر بچیوں کی شادی کرنے کیلئے دباﺅ ڈالا جاتا ہے اور یہ راز افشا کرنے پر مجھے میرے شوہر سمیت گرفتار کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور دار الامان کی خاتون افسر افشاں لطیف نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں ان کی جانب سے ڈی جی سوشل ویلفیئر اور ایک

Read more

آرمی چیف توسیع نہیں چاہتے، عمران خان مصر ہیں: جنرل (ر) امجد شعیب

جنرل ( ریٹائرڈ ) امجد شعیب کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں چھ مہینوں کی مشروط توسیع ’’آرمی کمانڈ ‘‘ میں غیر یقینی کی صورتحال پیدا کرے گی تاہم دو دیگر ریٹائرڈ جنرلز بشمول سابق ڈیفنس سیکریٹری ان کی بات سے متفق نہیں۔ جنرل امجد شعیب کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس قانون سازی کے لئے مقررہ اکثریت نہیں کہ وہ قانون قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پاس کرا سکیں یہ بہت نقصا ن دہ

Read more

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان شریک نہیں ہوئے۔ پی ٹی آئی کے ارکانِ قومی اسمبلی نے وزیراعظم کی اجلاس میں غیر موجودگی پر مایوسی کا اظہار کیا۔ قومی اسمبلی کے رکن نور عالم خان نے کہا کہ لیگل ٹیم نے پارٹی کی جگ ہنسائی کرائی۔ ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔ نور عالم خان نے کہا کہ پارٹی کی لیگل ٹیم نے اداروں کو لڑانے

Read more

اگر کوئی ایسا ویسا فیصلہ آتا تو اس کا متبادل بندوبست بھی موجود تھا: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ججوں کے بھی تین سال بڑھنے چاہئے کیونکہ اس وقت قابل لوگوں کا بڑا بحران ہے اور اچھے لوگ پاکستان میں مل ہی نہیں رہے ۔ جیونیوز پر گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا عمران خان کے خیال میں بہت بڑا مافیا ہے جو نوازشریف کو باہر لے گیا اور مولانا فضل الرحمان کواسلام آباد لایا۔ ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے بعد حکومت کو فوج کا بڑا

Read more

میں نے جنرل باجوہ کو سیاست کرتے دیکھا ہے: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کالج کے زمانے میں اسلامی جمعیت طلبہ کے لئے سیاسی سرگرمیاں کرتے دیکھا ہے۔ میں ان دنوں کالج میں ایم ایس ایف کا صدر تھا ۔ جیونیوزکے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ چیف جسٹس کھوسہ نے ہمیں سبق سکھایا اور کلاس لی۔ عمران خان کے ساتھ ایسی ٹیم نہیں ہے جیسی ہونی چاہئے تھی۔ میر ے سمیت کئی

Read more

حکومت نے بیرسٹر فروغ نسیم کو دوبارہ وزیر قانون بنانے کا فیصلہ کرلیا

حکومت نے بیرسٹر فروغ نسیم کو دوبارہ وفاقی وزیر قانون بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فروغ نسیم جمعہ کو عہدے کاحلف اٹھائیں گے ۔ نجی نیوز چینل کے مطابق وزیر اعظم نے سابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کو دوبارہ وزیر قانون بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بیرسٹر فروغ نسیم جمعہ کو وفاقی وزیر قانون کے عہدے کاحلف اٹھائیں گے ۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پرنوٹس لئے

Read more

لاہور میں خاتون صحافی کو ملازمت چھوڑنے سے انکار پر شوہر نے قتل کر دیا

لاہور میں سات ماہ قبل دلہن بننے والی خاتون صحافی نوکری نہ چھوڑنے پر شوہر کے ہاتھوں قتل ہو گئی۔ لاہور پولیس کے مطابق علاقے قلعہ گجر سنگھ میں شوہر نے اہلیہ کو نوکری نہ چھوڑنے پر قتل کر دیا جو پیشے کے اعتبار سے صحافی تھی۔ لاہور پولیس کے سینئر افسر دوست محمد نے بتایا کہ لاہور کے رہائشی دلاور علی نے اپنی 27 سالہ کرائم رپورٹر اور مصنفہ بیوی عروج اقبال کو نوکری نہ چھوڑنے پر قتل کیا۔

Read more

آرمی چیف کو توسیع دینا آئینی روایت نہیں: چیف جسٹس آصف کھوسہ

سپریم کورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران کئی اہم قانونی نکات واضح ہوئے۔ کئی مواقع پر عدالت عظمیٰ نے سرکاری وکلا کی غلطیوں کی نشاندہی کی ہے، جن میں اٹارنی جنرل کی جانب سے آرمی چیف کی توسیع کو آئینی روایت قرار دیا جانا بھی شامل ہے۔ گزشتہ دو روز سے حکومت کی جانب سے یہ موقف پیش کیا جاتا رہا کہ آرمی چیف کی توسیع

Read more

آرمی چیف کی مدت ملازمت: چھ ماہ کی توسیع کو تین سال ہی سمجھیں: شیخ رشید احمد

آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس کا فیصلہ آنے وفاقی وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ 6 ماہ کو 3 سال ہی سمجھیں۔ چھ ماہ کے ساتھ اڑھائی سال بھی لگا لیے جائیں۔ اس معاملے میں کوتاہی ہوئی ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ کسی نے پہلے توسیع کو چیلنج نہیں کیا تھا۔ فیصلہ آنے پر نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے

Read more

آج ملک میں عدم استحکام اور اداروں میں تصادم چاہنے والوں کو بہت مایوسی ہوئی ہوگی: عمران خان

سپریم کورٹ کی طرف سے قانون سازی کے لیے 6 ماہ کا وقت ملنے اور اتنے ہی عرصہ کے لیے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں مشروط توسیع کا فیصلہ آنے پر وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنا موقف دے دیا ہے اور کہا ہے کہ آج ان لوگوں کو شدید مایوسی ہوئی ہوگی جو اداروں میں تصادم چاہتے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ "آج ہمارے بیرونی دشمنوں اور اندرونی مافیا کے لیے برا دن

Read more

آئین کے آرٹیکل 243 میں ترمیم کے لئے پارلیمنٹ کی دوتہائی اکثریت درکار ہو گی: حامد میر

سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ وہ پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ سپریم کورٹ آرٹیکل دو سو تینتالیس پر جائے گی۔ ریگولیشنز سے معاملہ حل نہیں ہو گا۔ معاملہ پارلیمنٹ میں آئے گا اور دو تہائی اکثریت سے آئینی ترامیم کرنا پڑیں گی۔ انہوں نے کہا دوتہائی اکثریت کیلئے اپوزیشن تو شاید مان جائے گی سوال یہ ہے کہ کیا حکومت تعاون والا رویہ اختیار کرے گی؟ حامد میر کے مطابق مسلم لیگ ن اس معاملے پر

Read more

آج سپریم کورٹ میں کیا کارروائی ہوئی؟

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مظہر میاں خیل پر مشتمل تین رکنی بینچ نے سماعت کی جب کہ اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان اور آرمی چیف کے وکیل فروغ نسیم نے عدالت میں دلائل دیے۔ سماعت کے آغاز پر عدالت نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ

Read more

سمری درست کروانا آرمی چیف کا کام نہیں، ان کو ملکی دفاع پر توجہ دینی چاہیے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ سمری درست کروانا آرمی چیف کا کام نہیں۔ انہوں نے سرکاری وکیل سے مخاطب ہوکر کہا کہ آرمی چیف دفاع پر نظر رکھے یا آپ کے ساتھ بیٹھ کر قانونی غلطیاں دور کرے۔ چیف جسٹس نے یہ بھی ریمارکس دیئے کہ سمری قانون کے مطابق نہ ہوئی تو بڑی تباہی ہو سکتی ہے۔ نجی ٹی

Read more

عامر لیاقت حسین نے وزیراعظم سے سینئر صحافی احمد نورانی کو گرفتار کرنے کی اپیل کر دی

ممتاز عالم آن لائن، رکن قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین نے جنگ گروپ کے سینئر صحافی احمد نورازنی کو اس صدی کا سب سے بڑا فسادی قرار دے دیا۔ ٹویٹر پردیئے گئے ایک پیغام میں عامر لیاقت حسین نے لکھا ہے،”وزیراعظم صاحب !صدی کے بڑے فسادی، احمد نورانی کی گرفتاری کے احکامات صادر کیے جائیں، بے نورے نے عدلیہ اور فوج میں تصادم کی فضا پیدا کی اور ایک ری ٹوئٹ کیا جس کا

Read more

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع دے دی

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع کی منظوری دے دی۔ سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کہا حکومت نے ایک موقف سے دوسرا موقف اختیار کیا، حکومت عدالت میں آرٹیکل 243 ون بی انحصار کررہی ہے اور عدالت نے آرٹیکل 243 بی کا جائزہ لیا، حکومت آرمی چیف کو 28 نومبر سے توسیع دے رہی ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے

Read more

مشرف کیس- اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ ماننے کے پابند نہیں: خصوصی عدالت

اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو پرویز مشرف کو 5 دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دے دیا۔ سابق صدرپرویزمشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی۔ خصوصی عدالت نے تحریری جواب جمع نہ کرانے پراظہار برہمی کیا۔ سرکاری وکیل نے موقف اختیارکیا کہ ہم نے پرویزمشرف کی بریت کی درخواست دائرکررکھی ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس وقاراحمد سیٹھ نے ریمارکس دیے کہ ہم ہائی کورٹ کے فیصلے پرکوئی تبصرہ

Read more

مجھ سے غلطی ہو گئی، نامناسب لفظ استعمال کرنے پر چیف جسٹس سے معافی چاہتا ہوں: سمیع ابراہیم

سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے اپنے پروگرام میں چیف جسٹس سے متعلق نامناسب الفاظ کی ادائیگی پرجسٹس آصف کھوسہ اور قوم سے معافی مانگ لی۔ کہتے ہیں ان سے غلطی ہوئی اور وہ اس پر چیف جسٹس اور قوم سے معافی مانگتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہاہے کہ ”گزشتہ شب اپنے پروگرام میں معزز چیف جسٹس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ایک نامناسب لفظ کہا جس پر

Read more

جنرل باجوہ 2023 تک آرمی چیف رہیں گے: صحافی کامران خان

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق جمعرات کی شام عدالتی فیصلہ متوقع ہے اور ایسے میں سینئر صحافی کامران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ 2023 کے الیکشن تک ممکنہ طورپر آرمی چیف رہیں گے اور اسے ہی کہتے ہیں تسلسل۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کامران خان نے لکھا کہ ’ممکنہ منظرنامہ انتہائی دلچسپ، قانون سازی کیلئے حکومت کے پاس مئی 2020 تک کا وقت ہوگا، نئی قانون سازی کے تحت جنرل باجوہ کی تین

Read more

سیاسی معاملات کا حل عدالتوں کا کام نہیں ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدلیہ نیشنل سیکیورٹی کے معاملات دیکھے گی تو سسٹم کا بیلنس خراب ہوگا۔ آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے۔ اس معاملے پر اپوزیشن میں بھی اتفاق پایا جاتا ہے۔ سیاسی معاملات کا حل عدالتوں کا کام نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اعلی عدلیہ کی جانب سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفیکیشن کو معطل کرنے پر تحفظات کا

Read more

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس: آرمی چیف کی موجودگی میں تین بڑے فیصلے کر لیے گئے

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، آرمی چیف کی موجودگی میں تین بڑے فیصلے کر لیے گئے وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیی سطحی اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ فوج اور عدلیہ کے ٹکراو کا تاثر زائل کیا جائے۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے قانون اور آئین سے ہٹ کر ہوئی قدم نہیں اٹھایا جائے گا۔ کل تک ہر صورت معاملہ حل کرنے پر اتفاق طے پایا نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے

Read more

آرمی چیف کا ضبط جواب دے گیا: وزیراعظم سے اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا

پی ایم ہاوس میں ہونے والے اجلاس میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفیکیشن اور سمری میں فرق پر کھل کر تحفظات کا اظہار کیا نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف کا ضبط جواب دے گیا۔ وزیراعظم سے اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا۔ پی ایم ہاوس میں ہونے والے اجلاس میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفیکیشن اور سمری میں فرق پر

Read more

آئین و قانون میں مدت ملازمت میں توسیع کی قطعاً کوئی گنجائش نہیں: ماہرقانون حامد خان

معروف قانون دان اور سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن حامد خان نے کہا ہے کہ آئین و قانون میں مدت ملازمت میں توسیع کی قطعاً کوئی گنجائش نہیں ہے۔ جنرل آتے اور جاتے رہتے ہیں۔ حکومت کیوں ایسا سمجھتی ہے کہ شاید ملک کی سلامتی ایک فرد سے منسلک ہے؟ غلط کام کے چھینٹے سب پر پڑتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینئر ماہر قانون حامد

Read more

 ہو سکتا ہے اٹارنی جنرل کے دلائل کے بعد درخواست گزار ہی کو آرمی چیف لگا دیا جائے: چیف جسٹس آصف کھوسہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی توسیع کے معاملے پر ہونے والی سماعت کے دوران کئی مواقع پر دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی۔ درخواست گزار نے اپنی درخواست واپس لینا چاہی تو چیف جسٹس نے اسے کہا، ہو سکتا ہے اٹارنی جنرل کے دلائل کے بعد آپ کو آرمی چیف لگا دیا جائے تفصیلات کے مطابق دوران سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ آپ سے صرف آرمی چیف کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن مانگا تھا۔ جس

Read more

آرمی چیف کی توسیع: زخم لگنے کا ازالہ ہو بھی جائے تو زخم سے بننے والا نشان نہیں جاتا، حسن نثار

تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ زخم لگنے کا ازالہ ہو بھی جائے تو زخم لگنے سے بننے والا نشان نہیں جاتا۔ جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حساس معاملے پر حکومتی غفلت کاازالہ ہوسکتا ہے یا نہیں یہ تو ازالہ کرنے والے ہی بتا سکتے ہیں لیکن زخم لگنے کا ازالہ ہو بھی جائے تو زخم لگنے سے

Read more

چوہدری شجاعت نے آرمی چیف کی توسیع کی حمایت کا اعلان کر دیا

پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملہ پر بھارت کیوں خوفزدہ ہے؟ آرمی چیف کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کردار کا پاکستانی قوم اور پوری دنیا اعتراف کرتی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ اور ساری قوم وزیراعظم عمران خان کے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے

Read more

آرمی چیف کے معاملے پر شرمندگی سے بات نہیں بنے گی، حکومت کو قیمت ادا کرنی پڑے گی: ارشاد عارف

سینئر صحافی ارشاد عارف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر حکومت کو شرمندگی کا سامنا ہے۔ اس معاملے پر صرف شرمندگی سے کام نہیں چلے گا بلکہ حکومت کو اس کی قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ یہ سازشی تھیوری گردش کر رہی ہے کہ آرمی چیف کے معاملے اور مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کا کوئی نہ کوئی تعلق موجود

Read more

جنرل باجوہ کی توسیع کے حوالے سے منفی فیصلہ آیا تو وزیر اعظم کا نیا پلان تیار ہے: صحافی کامران خان

سینئر صحافی و اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان توسیع کے فیصلے پر ڈٹے ہوئے ہیں، اگر منفی فیصلہ آیا تو نیا پلان تیار ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان نے کہا کہ جنرل باجوہ کیس میں حکومت نے نالائقی کے انبار لگا دیے ہیں جس کے باعث سپریم کورٹ سے قدرے معتدل رد عمل کی امیدیں مدھم پڑ گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان جنرل باجوہ کوایکسٹینشن دینے کے

Read more

عثمان بزدار نے گورنر ہاﺅس فون کرکے کہا کہ میں سوئمنگ کرنے آ رہا ہوں، پانی گرم کردو: عارف حمید بھٹی

پاکستان میں گزشتہ دو روز سے ہر کسی کی نظریں آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر جمی ہوئی ہیں لیکن ایسے میں وزیر اعلیٰ پنجاب سوئمنگ کا لطف اٹھا رہے ہیں۔ اس بات کا انکشاف تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کیا۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ پورا ملک عجیب سی کنفیوز صورتحال کا شکار ہے ،اس وقت پوری دنیا کی سپریم کورٹ پر نظریں ہیں۔ دوسری طرف وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان

Read more

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع قومی مفاد کا تقاضا ہے: اداکارہ وینا ملک

شہرہ آفاق اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ صورت حال کے تناظر میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی اشد ضرورت ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے ٹوئٹس میں وینا ملک نے کہا کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال میں آرمی چیف جنرل باجوہ مسلہ کشمیر کے حل، انڈیا کے ساتھ کشیدہ حالات، افغان امن معاملات اور پاکستان کی اندرونی سازشوں کا بھرپور طریقے

Read more

اعلیٰ سطحی اجلاس کی اندرونی کہانی: وزیر اعظم برہم، آرمی چیف کا تحفظات کا اظہار

وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے توسیع کی سمری اور نوٹیفکیشن میں فرق پر برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے سمری میں بار بار غلطیوں پر برہمی کا اظہار کیا۔ اجلاس میں موجود آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی سمری اور نوٹیفکیشن میں فرق

Read more

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے نیا مسودہ تیار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے نیا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم مشاروتی اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم کی قانونی ٹیم نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اس اجلاس کے دوران قانونی ٹیم سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کرنے سے متعلق بریفنگ لی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی قانونی ٹیم نے سپریم کورٹ کے اعتراضات پر

Read more

آرمی چیف کی توسیع: آج سپریم کورٹ میں کیا ہوا؟

(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست پر آج دوسرے روز بھی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ آج سماعت میں کچھ دیر کے لیے وقفہ بھی کیا گیا۔ سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے اٹارنی جنرل سے سوال کیا کہ آرمی چیف کب ریٹائرڈ ہوں گے؟ تواٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ آرمی چیف

Read more

ہنگامی اجلاس: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر آج کی سماعت پر مشاورت کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہنگامی اجلاس میں وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے سینئر اراکین اور لیگل ٹیم کو طلب کیا تھا۔ آرمی چیف اجلاس میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر وزیراعظم ہاؤس پہنچے ہیں۔

Read more

عدالت میں فروغ نسیم کے لائسنس پر کیا بحث ہوئی؟

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران آرمی چیف کے وکیل اور سابق وزیر قانون فروغ نسیم کے لائسنس بھی زیر بحث آیا۔ سماعت کے موقع پر گزشتہ روز مستعفی ہونے والے وفاقی وزیر فروغ نسیم آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے وکیل کی حیثیت سے عدالت میں موجود تھے۔ اس موقع پر چیف جسٹس کا ان سے مکالمہ بھی ہوا، جسٹس آصف سعید کھوسہ نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ فروغ نسیم صاحب آپ اپنا مسئلہ حل کر

Read more

حکومت نے آرمی چیف کو شٹل کاک بنا دیا ہے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے ایک دن کی مہلت دے دی ہے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں درخواست کی سماعت ہوئی، مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ آرمی چیف کا معاملہ کل تک حل کریں ورنہ ججز نے آئین کا حلف اٹھایا ہے، اپنی آئینی ذمے داری پوری کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت

Read more

شوکت خانم ہسپتال لاہور میں حاضر ڈیوٹی لیڈی ڈاکٹر ملیحہ کوکب کی پراسرار ہلاکت

شوکت خانم ہسپتال لاہور میں کراچی سے تعلق رکھنے والی حاضر ڈیوٹی لیڈی ڈاکٹر ملیحہ کوکب کی ہلاکت پراسرار نوعیت اختیار کر گئی ہے ڈاکٹر ملیحہ کوکب ہفتہ 23 نومبر 2019 دوپہر 12 بجے کے بعد کسی وقت جاں بحق ہوئیں، لاش کئی گھنٹے بعد ڈیوٹی روم کے واش روم سے برآمد ہوئی. واش روم کئی گھنٹے سے بند تھا جس پر ساتھی ڈاکٹر کو تشویش ہوئی۔ ہاؤس کیپنگ کے عملے کو بلا کر متبادل چابی سے واش روم کھولا

Read more

سابق وزیر قانون فروغ نسیم کا لائسنس معطل ہے، وہ عدالت میں پیش ہی نہیں ہو سکتے: کامران مرتضیٰ

 آئینی ماہر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ فروغ نسیم کا لائسنس معطل ہے۔ وہ آرمی چیف کے مقدمے میں عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے ۔ جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگو کرتے ہوئے معروف قانون دان کامران مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ فروغ نسیم نے سپریم کورٹ میں آرمی چیف کے مقدمے میں پیش ہونے کیلئے وزارت قانون سے استعفیٰ دیا ہے لیکن ان کا وکالت کا لائسنس معطل ہے جب تو وہ بحال نہیں ہوتا، فروغ نسیم

Read more

حکومت نے ڈیفنس رولز میں ترمیم کرکے مزید مشکل پیدا کرلی: لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب

لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا ہے کہ حکومت نے ڈیفنس رولز میں ترمیم کر کے مزید مشکل پیدا کر دی ہے۔ اگر حکومت ڈیفنس سروس ایکٹ میں ترمیم نہ کرتی تو عدالت کو مطمئن کر سکتی تھی۔ حکومت کوچاہیے تھا کہ خاص مدت کیلئے ریٹائرمنٹ کو معطل کرتی، اب حکومت کو تین سال کی مدت پرعدالت کو مطمئن کرنا پڑے گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عدالت کو مطمئن

Read more

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آل پارٹریز کانفرنس میں مشاورت کے بعد ان ہاؤس تبدیلی کا آپشن بھی مسترد کردیا گیا۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اپوزیشن اب صرف نئے انتخابات کا مطالبہ کرے گی۔ اس موقع پر مولانافضل الرحمان نےاپوزیشن قیادت کو بیک ڈور ڈپلومیسی پر بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے بتایا کہ ان سے کہا گیا کہ اگلے سال بجٹ تک کا وقت

Read more

حامد میر نے آرمی چیف توسیع کیس پر بات کرنے سے انکار کردیا

تجزیہ کارحامد میر نے کہاہے کہ آرمی چیف کی توسیع کا معاملہ وزیر اعظم اور سپریم کورٹ کے درمیان ہے- یہ معاملہ جمعرات تک طے ہو جائے گا اور اس کے پاکستان کی سیاست پر کیا اثرات ہوں گے؟ میں اس پر با ت نہیں کرنا چاہتا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامدمیر نے کہا کہ آرمی چیف کی توسیع کا معاملہ وزیر اعظم اور سپریم کورٹ کے درمیان ہے ۔ اس معاملے پر نہ

Read more

وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 255 کے رولز میں ترمیم کردی

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 255 کے رولز میں ترمیم کردی ہے اور آرٹیکل میں الفاظ ”مدت ملازمت میں توسیع“ کا اضافہ کیا گیا ہے. کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر شفقت محمود نے شیخ رشید اور معاون خصوصی شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ اجلاس میں آرمی چیف کی دوبارہ تعیناتی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا، آئین کے آرٹیکل 243

Read more

درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں: وزیراعظم عمران خان کا انکشاف

وزیراعظم عمران خان کی زبان ایک بار پھر پھسل گئی۔ گزشتہ روز ماحولیات کے موضوع پر تقریر کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں۔ وزیراعظم اس سے پہلے بھی اپنی تقاریر میں تاریخی، جغرافیائی اور اعداد و شمار کی بہت سی غلطیاں کرچکے ہیں۔ جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق کہا تھا کہ انسانی تاریخ میں ان کا ذکر

Read more

فروغ نسیم کا وکالت کا لائسنس معطل ہے۔ عدالت میں کیسے پیش ہوں گے؟

سابق وزیر قانون فروغ نسیم کی جانب سے اپنی وزارت سے مستعفی ہونے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان کا وکالت کا لائسنس معطل ہے جس کے باعث وہ سپریم کورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔ فروغ نسیم کا دعویٰ ہے کہ ان کا وکالت نامہ معطل نہیں ہوا بلکہ اس پر سپریم کورٹ اور اٹارنی جنرل کے آرڈرز موجود ہیں۔ ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے اصل معاملہ

Read more

چیف سیکرٹری پنجاب کے بعد آئی جی پنجاب بھی تبدیل: شعیب دستگیر نئے آئی جی پنجاب تعینات

شعیب دستگیر کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شعیب دستگیر کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیاہے ۔ ان کی بطور آئی جی پنجاب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ شعیب دستگیر  21 سکیل کے پولیس افسر ہیں۔ اس سے قبل وہ نیشنل پولیس فاﺅنڈیشن کے ایم ڈی کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔ واضح رہے کہ ستمبر کے آخر میں وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو

Read more

آرمی ریگولیشنز 255 کے تحت آرمی چیف کی دوبارہ تقرری نہیں کی جا سکتی: سلمان اکرم راجہ

آئینی ماہر سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ آرمی ریگولیشنز 255 کے تحت آرمی چیف کی دوبارہ تقرری نہیں کی جا سکتی۔  عدالت میں اس بات پر بحث کی جا سکتی ہے۔ وزیر اعظم کا اختیار آرمی چیف کی تقرری کا ہے، دوبارہ تقرری کا نہیں ہے ۔ سلمان اکرم راجا نے کہا کہ حکومت نے عدالت میں مان لیا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے کابینہ کی رائے لینا ضروری تھا۔ انہوں نے کہا

Read more

فروغ نسیم نے آرمی چیف کا کیس لڑنے کیلئے استعفیٰ دیا، دوبارہ کابینہ میں شامل ہونا وزیر اعظم کی صوابدید ہے: شہزاد اکبر

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ وزیر قانون فروغ نسیم نے آرمی چیف کا کیس لڑنے کیلئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا کہ فروغ نسیم نے رضاکارانہ طور پر استعفیٰ دیا ہے۔ وہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں پیش ہو کر عدالت کی معاونت کریں گے۔ انہوں

Read more

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم مستعفی

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، وہ سپریم کورٹ میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی پیروی کریں گے۔ کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید، وزیرتعلیم شفقت محمود اور معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر شیخ رشید نے وزیر قانون فروغ نسیم کے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فروغ نسیم کل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے وکیل کی

Read more

آرمی چیف کی توسیع کا نوٹیفکیشن معطل ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست مندی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل ہونے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری میں زبردست کمی آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کو نوٹیفیکیشن کو معطل کرنے کا حکم جاری کیا جس کے بعد سرمایہ کاری میں ایک کھرب سے سے زائد کمی دیکھنے میں آ ئی۔ گزشتہ روز کے ایس ای 100انڈیکس 38 ہزار 212 کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔

Read more

وزیرِ اعظم عمران خان وزیر قانون فروغ نسیم پر برس پڑے

وزیرِ اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیرِ قانون فروغ نسیم پر برس پڑے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیرِ اعظم آفس میں جاری ہے۔ دورانِ اجلاس وزیرِ اعظم عمران خان وزیرِ قانون فروغ نسیم پر برس پڑے، ان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع سے متعلق تمام لوازمات پورے کیوں نہیں کیے گئے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ملکی سیاسی اور سیکیورٹی

Read more