تازہ اپ ڈیٹ: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

(ٹی وی مانیٹرنگ) سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔ آرمی جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت میں توسیع اور تقرری کے خلاف درخواست گزار ریاض حنیف راہی نے دائر کی تاہم درخواست گزار خود پیش نہیں ہوئے اور انہوں نے عدالت سے درخواست واپس لینے کی استدعا کی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔ چیف جسٹس نے درخواست کو ازخود نوٹس میں تبدیل کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا

Read more

مقتولہ حرا کو گھر سے بھاگنے کیلئے کہا، اس کے انکار پر غصے میں آ کر گولی مار دی: ملزم احسن عدنان

شادی سے تین روز قبل قتل کی جانے والی خاتون حرا کے مبینہ قاتل احسن عدنان کا کہنا ہے کہ حرا کو تین دن سے ملاقات کیلئے بلا رہا تھا تاہم وہ انکار کر رہی تھی۔ آخری روز مقتولہ کو گھر سے بھاگنے کیلئے کہا لیکن اس نے انکار کیا اور بحث و تکرار ہوئی جس کے بعد غصے میں آ کر اسے گولی مار دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں شادی سے قبل قتل کی جانے والی لڑکی حرا

Read more

الیکشن کمیشن کو تحریک انصاف پر پابندی لگانے کیلئے میری لاش پر سے گزرنا پڑے گا: بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف بیماروں کی طرح باہر جاتے تو اتنا شور نہ ہوتا۔ اُن کے ہشاش بشاش باہر جانے سے تاثر ملتا ہے کہ کچھ گڑبڑ ہوئی ہے۔ اگر میں سارے معاملے میں شامل ہوتا تو ضرور تہہ تک پہنچتا۔ مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی تو مخالفت کروں گا۔ آصف علی زرداری کے ساتھ بھی نواز شریف جیسا سلوک ہونا چاہیے۔ اگرپاکستان میں ان کا

Read more

وزارت پیٹرولیم نے شیل آئل اور گیس کے ذخائر دریافت ہونے کی دوٹوک تردید کر دی

وزارت توانائی نےملک میں شیل آئل اورگیس کےذخائر کی دریافت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اِس حوالے سےقیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔ واضح رہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں وزارت کے حکام نے بڑی مقدارمیں شیل آئل اور گیس کی ذخائر کی دریافت کے حوالے سے بتایا تھا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اجلاس میں ملک میں شیل آئل اور گیس کے ذخائر کی دریافت کےحوالے سےاپنے وضاحتی بیان میں وزارت پیٹرولیم نے کہا کہ اس طرح

Read more

حرا کے مبینہ قاتل نے اسے مارنے کی وجوہات کا انکشاف کر دیا

لاہور میں شادی سے تین روز قبل قتل کی جانے والی لڑکی حرا کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم احسن نے قتل کی وجوہات بتا دیں۔ ملزم احسن نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے تکرار ہونے کے بعد طیش میں آکر حرا پر گولی چلا دی تھی۔ احسن نے کہا کہ اس نے مقتولہ حرا کو شادی سے تین روز قبل بلایا تھا، مگر اس کے ساتھ تکرار ہونے کی وجہ سے اس نے

Read more

دو میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے دو میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میجر جنرل علی عامر اعوان اور میجر جنرل محمد سعید کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیف آف جنرل اسٹاف تعینات کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر

Read more

چین نے تین وفاقی وزراء خسروبختیار، مراد سعید اور شیخ رشید کی تبدیلی کا مطالبہ کر دیا: جاپانی اخبار کی رپورٹ

جاپانی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے تین وزراء کی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے، ان وزراء میں وفاقی وزیر خسروبختیار، وزیرمواصلات مراد سعید اور وزیرریلوے شیخ رشید شامل ہیں، چین نے سی پیک منصوبوں کے نئے وزیر اسد عمر کیلئے پسندیدگی کا اظہار کیا۔ جاپان کے مالیاتی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سی پیک میں سعودی عرب، ایران اور دوسرے ممالک کو بھی شامل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پاکستان نے سی

Read more

لوگ ٹماٹر کی جگہ دہی استعمال کریں: شوکت یوسفزئی کا مشورہ

خیبرپختونخواہ کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس مین انہوں نے عوام کو ٹماٹر کی جگہ دہی استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ ٹماٹر کی جگہ دہی استعمال کر لیں، جب لوگ کچھ دن ٹماٹر نہیں خریدیں گے تو قیمتیں خود بخود نیچے آجائیں گی۔ انہوں نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ٹماٹر کی قیمتیں نیچے لانے کا واحد حل یہی ہے کہ ٹماٹرخریدا نہ جائے۔ لوگ ٹماٹر کی

Read more

مسلم لیگ (ن) نے مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کرنے کا فیصلہ کرلیا

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے اے پی سی کے لئے وفد تشکیل دے دیا ہے۔ وفد راجہ ظفر الحق کی سربراہی میں اے پی سی میں شرکت کرے گا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق اپوزیشن کی اے پی سی 26 نومبر کو دن گیارہ بجے ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا وفد راجہ ظفر الحق کی سربراہی میں اے پی سی میں شرکت کرے گا ۔ واضح

Read more

پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد کیا گیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی، اس موقع پر پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ اس سے قبل وزیر اعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہو ا جس

Read more

مقتولہ حرا کا مبینہ قاتل بہنوئی جنسی زیادتی کی ویڈیو دکھا کر دو سال تک بلیک میل کرتا رہا: پولیس

گلبرگ کی مقتولہ حرا کے قاتل احسن ریاض نے دوران تفتیش چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ملزم احسن نے حرا کو ورغلا کر دوستی کی اور زیادتی کی ویڈیو بھی بناتا رہا۔ حرا کو بداخلاقی کی ویڈیودکھا کر 2 سال تک بلیک میل کرتا رہا، ملزم نے بلیک میل کر کے حرا سے پیسے بٹورے اور زیورات بھی چوری کروائے۔ پولیس کے مطابق حراکے قاتل ملزم احسن ریاض نے دوران تفتیش متعدد انکشافات کیے ہیں۔ ملزم احسن ریاض

Read more

وزیراعظم عمران خان نے ارشاد بھٹی کو چائے نہیں پلائی

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں وزیراعظم عمران خان اور سینیر صحافی ارشاد بھٹی وزیراعظم کے دفتر میں بیٹھے ہوئے ہیں، تصویر میں وزیراعظم کے سامنے ایک کپ پڑا ہے لیکن ارشاد بھٹی کے سامنے کوئی کپ نہیں ہے۔ اس تصویر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تبصرے جاری ہیں کہ وزیراعظم عمران خان نے ارشاد بھٹی کو چائے نہیں پلائی۔ سینئیر صحافی عدیل وڑائچ نے ارشاد بھٹی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تصویر

Read more

عمران خان کو نوازشریف کی بیماری کا سب سے زیادہ پتا تھا: عارف حمید بھٹی

تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ عمران خان کو نوازشریف کی بیماری کا سب سے زیادہ پتا تھا، عمران خان کو نوازشریف سے بھی زیادہ پتا تھا، کس قانون میں لکھا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مجرموں کو چھوڑ دیا جائے، اب مشرف پر این آراو دینے کا کیوں شکوہ کرتے ہو۔ ڈکٹیٹروں کو برا بھلا کہتے ہیں، خود ڈکٹیٹرو ں سے بڑھ کرکام کررہے ہو۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات بالکل غلط ہے

Read more

نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 80 فیصد بند

سابق وزیراعظم نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 80 فیصد بند ہے۔ یہ انکشاف نوازشریف کا لندن میں معائنہ کرنے والے ڈاکٹر نے کیا ہے۔ فیملی ذرائع کے مطابق نوازشریف کو آج اسپتال لے جایا جائے گا، دوپہر میں ڈاکٹرز کے ساتھ اپائنمنٹ طے ہے۔ فیملی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سوئس ڈاکٹر سگواٹ نے پارک لین فلیٹس میں نوازشریف کا معائنہ کیا تھا۔ فیملی ذرائع کے مطابق لندن آمد کے بعد سے مسلسل نواز شریف کے ٹیسٹ

Read more

نوازشریف اپنی پلیٹیں ٹھیک کرتے کرتے چمچے چھوڑ گئے: فیاض چوہان

وزیر کالونیز پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنی پلیٹیں ٹھیک کرتے کرتے اپنے چمچے چھوڑ گئے ہیں جو سارا دن پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہیں۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو فارن فنڈنگ کیس میں رسوائی اور ناکامی ملے گی۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت کو ابتداء میں تمام بیماریاں لگ گئی تھیں لیکن اب سکون سے حکومت کریں گے، تاہم اپوزیشن اب چائے کی پیالی

Read more

پارلیمانی نظام لپیٹنے کی تیاریاں شروع: صدارتی نظام کے لئے عوامی ریفرینڈم پر سنجیدگی سے غور: صابر شاکر

معروف صحافی صابر شاکر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں پارلیمانی نظام حکومت ختم کر کے صدارتی نظام حکومت نافذ کرنے کیلئے سنجیدگی سے غور شروع کر دیا گیا ہے۔ دو تہائی اکثریت نہ ہونے کے باوجود حکومت نے صدارتی نظام کے نفاذ کیلئے قانونی طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ عوامی ریفرنڈم کروائے جانے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ صابر شاکر کا کہنا ہے کہ ملک کی تاریخ گواہ

Read more

نواز شریف جہاز دیکھ کر ٹھیک ہو گئے: عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ نواز شریف جہاز دیکھ کر ٹھیک ہو گئے۔ کیا لندن کی ہوا لگی تو ٹھیک ہو گئے؟ پہلی بار پتہ چلا کہ پلیٹ لیٹ بھی کوئی چیز ہے۔ جب میں نے نواز شریف کو جہاز پر چڑھتے دیکھا تو ڈاکٹر کی رپورٹ سامنے رکھ لی، جس میں لکھا تھا کہ اتنا برا حال ہے کہ مریض کبھی بھی مر سکتا ہے، میں نےکہا اللّٰہ تیری بڑی شان ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں

Read more

اسٹاک ایکسچینج بری طرح کریش: دو روز میں 1462 پوائنٹس کی کمی۔ سرمایہ کاروں کے 2 کھرب 31 ارب روپے ڈوب گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج بہت بری طرح کریش کر گئی۔ 100 انڈیکس میں 2 روز میں 1462 پوائنٹس کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ سرمایہ کاروں کے 2 کھرب 31 ارب روپے ڈوب گئے ہیں۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 38 ہزار کی نفسیاتی حد سے گرتے ہوئے 37101.31 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری سیاسی غیر یقینی کے باعث دو روز کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج بہت بری طرح کریش کر گئی۔ دو روز کے

Read more

حکمراں جماعت تحریک انصاف 5 دسمبر تک کالعدم قرار دے دی جائے گی: صابر شاکر کا دعویٰ

سینئر صحافی صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکمراں جماعت تحریک انصاف 5 دسمبر تک کالعدم قرار دے دی جائے گی؟ سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمیشنر سردار رضا خان کے عہدے کی مدت اگلے ماہ ختم ہو جائے گی، بظاہر یہی لگ رہا ہے کہ وہ جانے سے پہلے تحریک انصاف فارن فنڈرنگ کیس کا فیصلہ کر کے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی صابر شاکر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے

Read more

قطری سفارت کاروں کی جنسی ہراسانی کا شکار ہونے والی برطانوی خاتون کو 8 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

برطانیہ میں تعینات قطری سفارتی عملے کے ایک خاتون کے ساتھ شرمناک سلوک کے جرم میں قطر کو 3 لاکھ 90 ہزار پاﺅنڈ (تقریباً 7کروڑ 87 لاکھ روپے) جرمانہ کیا گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق  58 سالہ ڈیانے کنگسن نامی برطانوی خاتون لندن میں واقع قطری سفارتخانے میں قطری سفیر کی پرسنل اسسٹنٹ کے عہدے پر کام کرتی تھی جسے خود ایگزیکٹو ایمبیسڈر فہد المشائری اور سینئر سفارت کار علی الحریری سمیت عملے کے کئی مرد سال ہا

Read more

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کون ہیں؟

وزیر اعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو نیا چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا اِس عہدے سے قبل پاک فوج میں اہم ذمہ داریوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے انفنٹری کی 10 سندھ رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کمانڈنٹ رہے جب کہ اُنہوں نے جنوبی وزیرستان میں انفنٹری ڈویژن کی

Read more

پی ٹی آئی پنجاب کے جنرل سیکریٹری شعیب صدیقی مستعفی ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے جنرل سیکریٹری شعیب صدیقی نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب کے جنرل سیکریٹری شعیب صدیقی نے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ شعیب صدیقی کی جگہ علی امتیاز وڑائچ کو تحریک انصاف پنجاب کا نیا جنرل سیکریٹری مقرر کردیا گیا ہے۔ سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب شعیب صدیقی کو رواں سال 20 جولائی کو پی ٹی آئی پنجاب کا جنرل سیکریٹری مقرر

Read more

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کر دیا گیا

وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بنانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کی تقرری کا اطلاق 27 نومبر 2019 سے ہوگا۔ وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کی دوسری مدت کے لیے بطور آرمی چیف تقرری کا نوٹیفکیشن 19 اگست کو جاری ہوچکا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا اس وقت چیف آف جنرل اسٹاف کے عہدے پر

Read more

تحریک انصاف کے وزراء نے عدلیہ کے خلاف کھلم کھلا تحریک چلارکھی ہے: حامد میر

تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے وزراء نے عدلیہ کے خلاف کھلم کھلا تحریک چلا رکھی ہے تو کیا اس پر چیف جسٹس کا فرض نہیں تھا کہ شائستگی کے ساتھ اس کا جواب دیں؟ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ عمران خان جب حکومت میں آئے تو یہ تاثر تھا کہ تمام ادارے ان کے ساتھ ہیں اور ہوائیں ان کے

Read more

وفاقی وزیر علی زیدی شریف خاندان پر گاڈ فادر جیسی فلم چاہتے ہیں لیکن گاڈ فادر کے مصنف کا نام تک نہیں جانتے

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تجویز دی ہے کہ شریف خاندان پر گاڈ فادر جیسی فلم بنانی چاہیے اور یہ کہ گاڈ فادر کے "مصنف” فرانسس فورڈ کوپولا ہی یہ فلم بنائیں۔ واقعہ یہ ہے کہ فرانسس فورڈ کوپولا گاڈ فادر نامی فلم کے ہدایت کار ضرور تھے لیکن یہ فلم جس ناول کی بنیاد پر بنائی گئی اس کے مصنف ماریو پوزو تھے جو 2 جولائی 1999 کو 78

Read more

وزیر اعظم عمران خان فرسٹریشن کا شکار ہیں: سلیم صافی

تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ شاید مولانا فضل الرحمان کو اعتماد دلایا گیا ہے کہ اس حکومت کا بوجھ عوام اور ملک کے کندھوں سے جلد اتار دیا جائے گا۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ عمران خان کی بنیادی غلطی ہے کہ ان کی جانب سے اپنی تمام غلطیوں کا ملبہ پہلے نوازشریف اور آصف زرداری پر ڈالا گیا، پھر میڈیا پر اور پھر عدلیہ پر ڈالنے کی کوشش کی

Read more

زلفی بخار ی کا اہم اجلاسوں میں بیٹھنا ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہے: ڈاکٹر شاہد مسعود

تجزیہ کارڈاکٹر شاہد مسعود نے کہاہے کہ زلفی بخاری اووسیز پاکستانیوں کے امور پر وزیر اعظم کے مشیر ہیں لیکن سعودی ولی عہد کے ساتھ ملاقات میں ان کا کیا کام ہے؟ زلفی بخاری کا اس طرح کی ملاقاتوں میں بیٹھنا قومی سلامتی کے لئے خطرہ ہے، ایک بار تو انھیں اس طرح کی میٹنگ سے اٹھا دیا گیا تھا۔ نجی نیوز چینل پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ پاکستان کی 64 فیصد آباد ی کی

Read more

لندن میں نواز شریف کے علاج کے لئے چندہ جمع کرانے کے پوسٹرز لگ گئے: اے آر وائی نیوز

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ لندن میں نواز شریف کے علاج کیلئے چندے کی اپیل پر مبنی پوسٹرز آویزاں کر دیے گئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کے علاج کیلئے لندن میں مقیم پاکستانیوں سے چندے کی اپیل کی گئی ہے۔ چندے کی اپیل کے پوسٹرز ایسٹ لندن کی دکانوں پر لگائے گئے ہیں جن پر لکھا گیا ہے کہ قومی ہیرو کے لئے صدقہ زکوٰة

Read more

وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیا

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیا۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت نے نوازشریف کو ڈاکٹرز کی رپورٹس کی بنیاد پر جانےکی اجازت دی۔ نواز شریف کی صحت پر اب بھی کوئی سیاست نہیں کریں گے۔ لوگ خود نواز شریف کی لندن میں سرگرمیاں دیکھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے

Read more

نوازشریف کے بیرون ملک جانے پر عام پاکستانی فرسٹریشن کا شکار ہے: فیصل واڈا

وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ملک سے باہر جانے پر عام پاکستانی بہت فرسٹریشن کا شکار ہے۔ نواز شریف اپنی سیاست بیچ کر باہر چلے گئے ہیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واڈا نے کہا کہ عام پاکستانی بہت زیادہ فرسٹریشن کا شکار ہے کیونکہ اس کو پتہ ہے کہ ابھی بھی دو پاکستان ہیں، عام پاکستانی اور خاص پاکستانی کیلئے الگ الگ پاکستان ہیں ۔ فیصل واڈا کا کہنا

Read more

یوسف بیگ مرزا وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہو گئے 

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور یوسف بیگ مرزا نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کر دی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف بیگ مرزا نے کہا ہے کہ انہوں نے اس عہدے سے مستعفی ہوکر میڈیا انڈسٹری میں واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے عمران خان کے لیے پوری ایمانداری سے کام کیا تاہم اب وہ میڈیا کی طرف واپس جانا چاہتے ہیں۔ واضح رہے کہ ان کی

Read more

وزیرِ اعظم طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ ججوں پر اعتراض کرنے والے تھوڑی احتیاط کریں۔ وزیرِ اعظم طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی 18 نومبر کی تقریر پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ایک بیان میں کہا کہ جس کیس پر وزیرِ اعظم نے بات کی ان کو پتہ ہونا چاہیے کہ کسی کو باہر جانے کی اجازت وزیرِ اعظم نے خود

Read more

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو قطر پہنچنے پر شاہی پروٹوکول دیا گیا

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو قطر پہنچنے پر شاہی پروٹوکول دیا گیا۔ امیر قطر شیخ تمیم الطہانی نے اپنے چیف پروٹوکول آفیسر کو ایئر ایمبولنس میں بھیجا۔ قطری چیف پروٹوکول آفیسر نے طیارے کے اندر جا کر نواز شریف کا استقبال کیا اور نواز شریف کو رائل ٹرمینل لائونج لیجایا گیا دوحہ میں نواز شریف کا طبی معائنہ کیا گیا اور طیارے کو ری فیول بھی کیا گیا۔

Read more

سابق ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام کی پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان سے مبینہ خفیہ شادی کی خبریں وائرل

سابق ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام کی پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی پلوشہ خان سے مبینہ خفیہ شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی مبینہ بیوی پلوشہ خان کے مطابق ان کا پانچ سال پہلےظ ہیرالاسلام سے نکاح ہوا جس سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔ سابق ایم این اے نے شوہر سے متعدد بار شادی کا اعلان کرنے

Read more

نواز شریف کو لندن لے جانے والے طیارے کیلئے شریف خاندان ایک روپیہ بھی نہیں دے گا

سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما زبیر عمر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو لندن لے جانے والے طیارے کیلئے شریف خاندان ایک روپیہ بھی نہیں دے گا۔ میری اطلاعات کے مطابق قطری حکومت نے سابق وزیراعظم کو بنا کسی معاوضے کے قطر ائیرویز کا طیارہ فراہم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ زبیر عمر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا

Read more

نواز شریف ائیر ایمبولینس میں نہیں، قطری شاہی خاندان کے جہاز میں لندن گئے: حامد میر

سینئیر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف ائیرایمبولینس میں نہیں قطری شاہی خاندان کے جہاز میں لندن گئے ہیں۔ حامد میر نے اپنے ویڈیو بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم کو لندن لے کر جانے والا جہاز ائیرایمبولینس نہیں کیونکہ ائیرایمبولینس میں 18 لوگوں کے بیٹھنے کی جگہ نہیں ہوتی۔ یہ کوئی چھوٹا جہاز تھا جو قطری شاہی خاندان کے جہازوں کے فلیٹ کا حصہ ہے۔ حامد میر نے کہا ہے کہ نواز شریف

Read more

خسرو بختیار کو پیٹرولیم کی وزارت دکھا کر نیشنل فوڈ سیکیورٹی تھما دی گئی: صاحبزادہ محبوب سلطان وفاقی وزیر برائے سیفران بن گئے

خسرو بختیار کے بعد ایک اور وفاقی وزیر کی وزارت بدل دی گئی۔ صاحبزادہ محبوب سلطان کو وفاقی وزیر برائے سیفران کا قلمدان دے دیا گیا۔ ان کی بجائے خسرو بختیار وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی بنا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مخدوم خسرو بختیار کو وفاقی وزیر پٹرولیم کا خواب دکھا کر وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی تھما دی گئی جبکہ صاحبزادہ محبوب سلطان کو وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی سے ہٹا کر وفاقی وزیر برائے سیفران کا قلمدان

Read more

مولانا فضل الرحمان کی جانب سے وزیر اعظم کے استعفیٰ ٰ کا مطالبہ ختم نہیں ہوا: چودھری پرویز الہٰی

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے استعفیٰ کا مطالبہ ختم نہیں ہوا۔ مولانا سے کی گئی کچھ باتیں امانت ہیں، وہ میں نہیں بتا سکتا۔ دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا استعفیٰ کا مطالبہ اپنی جگہ پر قائم ہے اورختم نہیں ہوا۔ ان کے ساتھ کی گئی کچھ باتیں ایسی ہیں جو امانت کے

Read more

اسد عمر کو چین کے کہنے پر وزیر منصوبہ بندی بنایا گیا: نجی ٹی وی کا دعویٰ

نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسد عمر کو چین کی خواہش پر وزیر ترقی و منصوبہ بندی بنایا گیا ہے۔ ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزارت منصوبہ بندی میں چین کی دلچسپی کے باعث اسد عمر کو وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی بنایا گیا ہے۔ چینی حکام نے وزیر اعظم عمران خان کو اس عہدے پر متحرک شخص کی تعیناتی کی تجویز دی تھی جس کے باعث ان کی نگاہ

Read more

سابق آئی ایس آئی چیف جنرل شجاع پاشا نے جہانگیر ترین اورعلیم خان سمیت اہم افراد کو پی ٹی آئی میں شامل کروایا: چوہدری پرویزالہیٰ

سپیکر صوبائی اسمبلی اور رہنما پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری پرویزالہیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آئی ایس آئی چیف جنرل شجاع پاشا نے ان کے بندے توڑ کر انہیں پاکستان تحریکِ انصاف میں شامل کروایا۔ چوہدری پرویزالہیٰ نے کہا ہے کہ جب انہوں نے اس حوالے سے اس وقت کے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کو شکایت کی تو جنرل کیانی کے کہنے پر جنرل شجاع پاشا نے ہمیں کھانے پر بلایا اور ہمارے استفسار پر کہا

Read more

میاں اسلم اقبال پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے: نہال ہاشمی

مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ میاں اسلم اقبال پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ مریم نواز کو نواز شریف کی تیمار داری کے لئے ملک سے باہر جانے کی اجازت ملنی چاہیے۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نہال ہاشمی نے کہا کہ چودھری برادران ہوں یا کوئی اور ہوں، سیاستدان آپس میں گفت و شنید کرتے رہتے ہیں۔ ہم چودھری برادران کی ملاقاتوں کے حوالے سے کچھ زیادہ نہیں

Read more

ایران میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری: 40 افراد ہلاک

ایران میں جمعہ سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے خلاف جاری پُرتشدد احتجاجی مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد چالیس ہو گئی ہے۔ایران بھر میں گذشتہ تین روز سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اور حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ تک رسائی بند کردی ہے۔ ایرانی حزب اختلاف کی ویب سائٹ ریڈیو فردہ نے سوموار کو انسانی حقوق کی تنظیموں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیوز کے حوالے سے نئی ہلاکتوں

Read more

‘سادگی کے پیکر’ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی دولت کتنی ہے؟

اس وقت ایران میں غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں۔ آخری اطلاعات تک تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج میں مرنے والوں کی تعداد چالیس سے بڑھ چکی ہے۔ دوسری طرف ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی دولت کے نئے اعداد وشمار سامنے آئے ہیں۔ عوام کو سادگی اور کفایت شعاری کی تلقین کرنے والے ایرانی سپریم لیڈر کے اثاثے ایران کے کل قرضوں سے بیس گنا زیادہ ہیں

Read more

اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں واپسی، خسرو بختیار کی وزارت بدل دی گئی

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسدعمر کو پھر سے کابینہ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ انہیں 18 اپریل 2019 کو وزارت خزانہ سے سبکدوش کیا گیا تھا۔ وفاقی وزیر خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل کر کے انہیں پٹرولیم کا محکمہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے

Read more

نہ لبرل ہوں، نہ کرپٹ ہوں اور نہ ہی منافق ہوں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نہ لبرل ہوں، نہ کرپٹ اور نہ ہی منافق ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں بلاول بھٹو زردری نے کہا کہ میں ترقی پسند اور نظریاتی ہوں، ایک سال سے سیاست میں ہوں، تم 70 سال کے بوڑھے ہو، 20 سال سے سلیکٹڈ سیاست کرتے آ رہے ہو۔ چیئرمین پی پی نے مزید کہا کہ

Read more

شکر کریں کہ مجھے رحم آ گیا اور باہر جانے کی اجازت دے دی: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کابینہ کے زیادہ تر افراد نے نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینے کی مخالفت کی لیکن شکر کریں کہ مجھے رحم آ گیا اور بدلے میں صرف ان سے 7 ارب روپے کی گارنٹی مانگی مگر ڈرامے شروع ہو گئے، حالانکہ یہ 7 ارب روپے کی تو ٹپ دے سکتے ہیں۔ شہباز شریف کسی کی کیا گارنٹی دیں گے، وہ تو خود مقدمے بھگت رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری لبرل بنتا

Read more

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نہیں ہٹایا جائے گا

مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا نام بدستور ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل ہے، اسے ہٹایا نہیں جائے گا۔ امیگریشن ذرائع کا بتانا ہے کہ قانون کے مطابق نواز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل رہے گا، تاہم وہ عدالتی احکامات دکھا کر باہر جا سکیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انتظامیہ کو ابھی تک ایئرایمبولینس کی آمد کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ واضح رہے

Read more

انتخابی اصلاحات اور نئے انتخابات کے لئے مسلم لیگ (ن) ان ہاؤس تبدیلی کی حمایت کر سکتی ہے: احسن اقبال

ممسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے خبررساں ایجنسی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) مرکز اور پنجاب میں عبوری سیٹ اپ کے لئے ان ہاؤس تبدیلی کی حمایت کر سکتی ہے بشرطیکہ اس بندوبست کا واحد مقصد اگلے سال کے وسط سے پہلے منصفانہ اور آزادانہ عام انتخابات کے انعقاد کے لئے حزب اختلاف کی جماعتوں کے ساتھ مل کر انتخابی اصلاحات متعارف کروانا ہو۔ تاہم انہوں نے واضھ کیا کہ مسلم

Read more

مجھے نہیں پتا کہ نواز شریف پاکستان کے ساتھ کتنے مخلص ہیں: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ یہ نہیں جانتے کہ نواز شریف پاکستان کے ساتھ کتنے مخلص ہیں لیکن وہ علاج کرانے کے بعد پاکستان آجائیں گے۔ صحافیوں سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف علاج کرانے کیلئے باہر جا رہے ہیں، اس پر آپ کیا کہیں گے؟ شاہد آفریدی نےاس سوال کے جواب میں کہا کہ نواز شریف جا رہے ہیں تو جانے دیں،

Read more

زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن حکومت نے چھوٹے دل کا مظاہرہ کیا: نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ حکومت نے انتہائی چھوٹے دل کا مظاہرہ کیا۔ چھوٹا بھائی ہونے کے ناطےشہبازشریف نے جو کوشش کی وہ قابل تعریف ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق ان خیالات کااظہار انہوں نے شہبازشریف سے ملاقات کے دوران کیا۔ شہبازشریف نے آج جاتی امرا میں نوازشریف کی عیادت کی اور نیک تمناوں کااظہارکیا۔ اس موقع پر مریم نواز بھی وہاں موجود تھیں۔ ڈاکٹر عدنان نے شہبازشریف کو نوازشریف

Read more

انڈیمنٹی بانڈ سے زیادہ سخت آرڈر سامنے آ گیا ہے، اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل انور منصور خان نے کہا ہے کہ حکومت کو جو شیورٹی چاہیے تھی وہ شریف برادران نے دے دی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اٹارنی جنرل نے کہا کہ انڈیمنٹی بانڈ سے زیادہ سخت آرڈر سامنے آگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شریف برادران نے خود کو عدالت کے پاس گروی رکھوا دیا ہے، حکومت کو جو شیورٹی چاہیے تھی وہ انڈر ٹیکنگ کی صورت میں مل گئی۔ کابینہ کے

Read more

پرویز الہٰی کے بیان کی پرزور تردید کرتا ہوں: فضل الرحمٰن

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نےحکومت سے ڈیل یا مفاہمت کے تاثر کو مسترد کردیا اور پرویز الہٰی کےبیان کی پر زور تردید کردی۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں پرویز الہٰی کے انٹرویو کے جواب میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ق لیگ کے سینئر رہنما اور پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ہمارے موقف سے قائل ہوکر گئے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مذاکرات کے لیے ہمارے ساتھ بیٹھنے کے بعد ق لیگ کی

Read more

وزیراعظم آرمی چیف ملاقات میں کون مسکرا رہا تھا اور کس طرف سنجیدگی طاری تھی؟

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ایک طویل عرصے بعد گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کے حوالے سے اعلیٰ تجزیوں، تبصروں اور تاخیر سے ہونے والی ملاقات کے عوامل اور محرکات کا سلسلہ ختم نہیں ہوا تھا، دونوں شخصیات کی ملاقات کے درمیان باڈی لینگویج کا مشاہدے کرنے والے اس ملاقات کو اتنی باریک بینی سے دیکھ رہے تھے کہ انہوں نے یہ بھی نوٹ کیا کہ ملاقات میں سرکاری ٹی وی کی کوریج

Read more

حکومت سپریم کورٹ میں نواز شریف معاملے کا فیصلہ چیلنج کرے: فواد چوہدری کی تجویز

وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نےکہا ہے کہ عدالت کےفیصلے پر تبصرہ کرنا مناسب نہیں تاہم میری رائے ہے کہ حکومت کو فوری طور پر سپریم کورٹ میں فیصلہ چیلنج کرنا چاہئیے۔ اگر یہ فیصلہ برقرار رہا تو نظام انصاف کو بہت نقصان پہنچے گا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں چوہدری فواد حسین کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے حوالے سے فیصلہ آ چکا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ وہ ملک سے باہر جا سکتے ہیں۔ اپنی

Read more

عدالت نے نواز شریف کو باہر جانے کی غیرمشروط اجازت دے دی

لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف کا نام غیرمشروط طور پر ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی درخواست پر دوران سماعت وفاقی حکومت کا موقف مسترد کردیا اور نواز شریف کو 4 ہفتوں کےلیے علاج کےلیے بیرون ملک جانے کی غیر مشروط اجازت دے دی۔ عدالتی کارروائی کے تیسرے وقفے کے بعد کارروائی شروع ہوئی تو شہباز شریف اور وفاق کے وکلاء کمرہ عدالت پہنچے۔ عدالتی

Read more

وزیراعظم اسمبلیاں تحلیل کرنے پر غور کر رہے ہیں: نجی ٹی وی رپورٹ

نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم اسمبلیاں تحلیل کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ حکومت کی اتحادی جماعتیں اپوزیشن کے ساتھ مل ک کر ان ہاؤس تبدیلی کا سوچ رہی ہیں، اس کوشش کو ناکام بنانے کے لئے عمران خان اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنی اتحادی جماعتوں کی جانب سے اپوزیشن سے

Read more

دو  اتحادی جماعتوں نے ان ہاؤس تبدیلی کا عندیہ دے دیا: صابر شاکر

سینئر صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ دو اتحادی جماعتوں نے اپنے بیانات کے ذریعے ان ہاوس تبدیلی کا عندیہ دے دیا ہے۔ سینئر صحافی کا دعویٰ ہے کہ مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم کی جانب سے نواز شریف کے حق میں 2 روز سے جس طرح کے بیانات دیے گئے ہیں، صاف ظاہر ہے یہ جماعتیں اب حکومت کے ساتھ ہاتھ کرنے والی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور تجزیہ کار صابر شاکر نے نجی

Read more

جرمانہ ادا کئے بغیر نواز شریف کو جانے نہیں دے سکتے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ جرمانہ ادا کئے بغیر نواز شریف کو جانے نہیں دے سکتے۔ میں نے فیصلہ کرنا ہے تو نوازشریف میری شرائط پرجائیں گے ۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہاعدالت جو بھی فیصلہ کرے گی اس پر عمل کریں گے۔  جرمانہ ادا کئے بغیر نواز شریف کو جانے نہیں دے سکتے۔ میں نے فیصلہ کرنا ہے تو نوازشریف میری شرائط پر جائیں گے۔ انہوں

Read more

ہم مریم نواز کو بیرون ملک جانے دیں تو ن لیگ سات ارب کے بانڈز خوشی سے دے گی: عثمان ڈار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اگر ہم مریم نواز کو بیرون ملک جانے دیں تو ن لیگ 7 ارب روپے کے بانڈز خوشی سے دے دے گی ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ اگر خواجہ سعد رفیق کے پاس بانڈزہوتے تو اُنہوں نے بانڈز دے دینا تھے کیونکہ ان کے پاس بانڈز بہت ہوتے تھے مگر خواجہ آصف کہتے ہیں کہ

Read more

نواز شریف کو اغوا کر لیا گیا ہے: فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پورا ملک قرضوں میں گروی رکھنے والے اپنا محل گروی رکھنے کو تیار نہیں ہیں۔ نواز شریف کوئی گولڈ میڈل یا ٹرافی جیت کر جیل میں نہیں گئے تھے۔ مسلم لیگ ن کا رویہ شرمناک ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت نے نواز شریف کی صحت کو شٹل کاک نہیں بنایا۔ شریف خاندان نے نواز شریف کی صحت

Read more

انوکھے لاڈلے سے انسانی ہمدردی، جیلوں میں قیدی دوائیں نہ ملنے سے مر گئے: وفاقی وزیر فیصل واڈا

وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہاہے کہ انوکھے لاڈلے سے انسانی ہمدردی کی گئی۔ تاریخ میں کسی مجرم کو ایسی رعایت نہیں ملی۔ جیلوں میں کئی قیدی ایسے ہیں جو دوائیں نہ ملنے سے مر گئے۔ اے آر وائی نیو ز میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واڈا نے کہا کہ نواز شریف کے لئے کوئی ایسی بیماری آ گئی ہے کہ جس کا علاج ہی ملک کے اندر نہیں ہے۔ اشتہاریوں کا ٹولہ ملک سے باہر بیٹھا ہوا ہے۔ انہوں

Read more

پاکستانی عوام کی اکثریت نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دینے کی حامی: گیلپ سروے

گیلپ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 53فیصد پاکستانیوں نے نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کی حمایت کی ہے جب کہ 44 فیصد اس کے مخالف ہیں۔ 40 فیصد لوگ نواز شریف کی غیر موجودگی میں پارٹی قیادت شہباز شریف کودینے کے حق میں ہیں جب کہ 37 فیصد کا خیال ہے کہ ن لیگ کی قیادت مریم نواز کو کرنی چاہیے۔ واضح رہے کہ نواز شریف کی بیرون ملک روانگی

Read more

مسلم لیگ (ن) کے اجلاس میں کیا ہوا؟

پاکستان مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شہباز شریف نے سینئر رہنماؤں کو نواز شریف کے موقف سے آگاہ کر دیا اور کہا کہ نواز شریف نے دو ٹوک کہہ دیا ہے کہ حکومت کی شرط منظور نہیں۔ علاج کی خاطر بیرون ملک جانے کے مشروط بانڈ کو حکومت این آر او بنا دے گی اور کردار کشی کرے گی جو کسی صورت قابل قبول نہیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جب نواز شریف کی سزائیں معطل ہیں تو

Read more

حکومت نواز شریف کو بیرون ملک جانے دے: چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوان بالا کے سیشن کے دوران رولنگ دی ہے کہ حکومت سابق وزیراعظم نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے دے جبکہ ان کے علاج کے لیے سہولتیں بھی فراہم کرے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ایوان بالا کا اجلاس ہوا، جس میں نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی حکومتی اجازت پر بحث ہوئی۔ اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ نواز شریف کی

Read more

میاں نواز شریف کی حالت مزید تشویش ناک: بیرون ملک بھیجنے کا تاحال فیصلہ نہیں ہو سکا

سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لئے بھیجنے کا تاحال فیصلہ نہ ہوسکا جبکہ اس مقصد کے لئے پروسیجر کو مکمل کرنے میں سات روز گزر چکے ہیں۔ جس کی وجہ سے سابق وزیراعظم کی صحت مزید تشویشناک ہو رہی ہے۔ ڈاکٹروں کے لئے نواز شریف کا علاج مشکل سے مشکل ترین ہوتا جارہا ہے نواز شریف کی صحت کے حوالے سے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ادویات کے ذریعے نواز شریف کی صحت کو بہتر کرنے

Read more

مونال ریسٹورانٹ ہماری زمین پر تعمیر کیا گیا: فوجی حکام کا دعویٰ

وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈے اے کے ممبر پلاننگ ڈاکٹر شاہد محمود نے بدھ کے روز پارلیمانی کمیٹی کو بتایا ہے کہ اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں میں واقع مونال ریسٹورانٹ فوجی اراضی پر بنایا گیا ہے جب کہ فوجی حکام اب یہ زمین واپس چاہتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے قومی اسمبلی کی سٹیڈنگ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کو بتایا ہے کہ پندرہ برس قبل سی ڈی اے کے علم میں نہیں تھا کہ جس زمین پر

Read more

ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین نے بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی

بانی ایم کیو ایم الطاف حسین نے بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست کر دی۔ متحدہ کے قائد کو نفرت انگیز تقاریر کرنے اور منی لانڈرنگ کے جرائم میں ملوث ہونے کے باعث برطانیہ میں 15 سال جیل کی سزا ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق برسوں تک پاکستان کے معاشی شہ رگ کراچی کو یرغمال بنانے اور معصوم لوگوں کا خون بہانے جیسے سنگین جرائم میں ملوث بانی ایم کیو ایم الطاف حسین اپنے منطقی انجام سے خوف

Read more

 یہی حالات رہے تو تین مہینے بعد کوئی وزیر اعظم بننے پر تیار نہیں ہو گا: چوہدری شجاعت حسین

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو مہنگائی اور بیروزگاری کے خاتمے پر توجہ دینی چاہیے۔ اس وقت یہ دونوں مسائل بڑھتے جارہے ہیں اور اگر یہی حالات رہے تو تین 4 مہینے بعد کسی نے وزیر اعظم بننے کیلئے تیار نہیں ہونا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پاس وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ

Read more

عوام کو روزگار فراہم کرنا حکومت کا کام نہیں: حفیظ شیخ

وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ لوگوں کو روزگار فراہم کرنا حکومت کا کام نہیں ہے بلکہ یہ کام اداروں کا ہے۔ اسلام آباد میں امن و ترقی کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت لاکھوں لوگوں کو روزگار فراہم نہیں کرسکتی۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور موجودہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے انتخابی منشور میں لاکھوں

Read more

مولانا فضل الرحمان نے جمہوریت کی بات کی ہے، نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے: چوہدری شجاعت حسین

حکومت کارکنوں کو تنگ کرکے ماحول مزید خراب نہ کرے: جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم استعفیٰ دے دیتے تو احتجاج ملک بھر میں نہیں پھیلتا، حکومت جے یو آئی کے کارکنوں کو تنگ کرکے ماحول مزید خراب نہ کرے۔ چودھری پرویز الہٰی اور چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج سینیٹر طلحہ نے چائے کی دعوت پر مجھے اور چودھری

Read more

نواز شریف کو فیملی سے خطرہ ہے، جیل میں محفوظ تھے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی جان کو مسلم لیگ ن کی قیادت اور اُن کے گھر والوں سےخطرہ ہے جبکہ وہ جیل میں زیادہ محفوظ تھے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بتایا کہ خواجہ آصف نے جھوٹ کہا ہے کہ لاء آفیسر نے کہا کہ نواز شریف مرتا ہے تو مر جائے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے لگ نہیں رہا کہ نواز

Read more

نواز شریف نے کیا بگاڑا ہے جو انتقام کی آگ ٹھنڈی نہیں ہو رہی: خواجہ آصف

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکمران نواز شریف کو شطرنج کا مہرہ نہ بنائیں، سابق وزیر اعظم نے آپ کا کیا بگاڑا ہے جو انتقام کی آگ ٹھنڈی نہیں ہو رہی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے نون لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ 7ارب کا بونڈ نواز شریف کی توہین اور صرف یہ بتانے کے لیے ہے کہ کاغذ کا ٹکرا دیا، تب جانے دیا ہے۔ انہوں نے

Read more

ای سی ایل معاملہ: مسلم لیگ( ن) کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) نے پارٹی قائد میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق حکومت کی سخت پالیسی کے بعد عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ جاتی امرا میں میاں نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔ مریم نواز بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے

Read more

نوازشریف کے بیرون ملک علاج کا فیصلہ اچھا ہے، کچھ لوگ معاملات خراب کرنا چاہتے ہیں: چودھری شجاعت حسین

پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نوازشریف کے باہر جانے کے معاملہ پر جو طوفان شروع ہوا ہے اسے وزیراعظم عمران خان کو قابو کرنا پڑے گا۔ کچھ لوگ اچھے فیصلہ میں مینگنیاں ڈالنے کی کوشش میں ہیں۔ نوازشریف کے باہر جانے کے بارے میں مختلف اطلاعات پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےچودھری شجاعت حسین نےکہا کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ زندگی اور موت اللہ تعالیٰ کےہاتھ میں

Read more

تحریک انصاف سمیت حکومت کے متعدد رہنماؤں نے نواز شریف سے گارنٹی لینے کی مخالفت کر دی

حکمران جماعت تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر اور اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینیٹر محمد علی سیف نے اپنی ہی جماعت کے وزیر قانون فروغ نسیم کا موقف مسترد کردیا۔ دونوں رہنماوں نے میڈیا سے الگ الگ گفتگو میں نواز شریف کے علاج کے لیے رقم کا بانڈ بھروانے اور 4 ہفتے کی شرط عائد کرنے پر سوال اٹھا دیے۔ بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ حکومتی فیصلہ اگر عدالت میں چیلنج کیا گیا تو ہو

Read more

فواد چوہدری عمران خان سے زیادہ خوبصورت لگتے ہیں: خوبرو لڑکی نے فواد چوہدری کو شادی کی پیشکش کر دی

نجی ٹیلی ویژن پروگرام میں ایک نوجوان لڑکی نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو دوسری شادی کی پیشکش کر دی۔ لڑکی کا کہنا ہے کہ اسے فواد چوہدری وزیر اعظم عمران خان سے زیادہ خوبصورت لگتے ہیں۔ نجی ٹی وی بول کے پروگرام میں آڈیشن دیتے ہوئے نوجوان لڑکی نے کہا کہ اس کی ایک بار فواد چوہدری سے اسلام آباد میں پرائیویٹ پارٹی میں ملاقات ہوئی تھی، فواد چوہدری شراب نہیں بلکہ شیشہ پیتے ہیں، انہیں

Read more

حکومت عوام کا پیسہ معاف نہیں کرسکتی، نوازشریف سزا یافتہ مجرم ہیں، ن لیگ گارنٹی دے: فواد چودھری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے کہا ہے کہ حکومت عوام کا پیسہ معاف نہیں کرسکتی، حکومت نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت دینے کےلئے تیار ہے، نوازشریف سزایافتہ مجرم ہیں،  مسلم لیگ ن نوازشریف کی واپسی کےلئے کوئی گارنٹی دے۔ نوازشریف کوغیرمشروط  بیرون ملک بھیجا تو کل مزید افرادکوبھی بھیجناپڑےگا، سب باہر چلے گئے تو عوام ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا

Read more

نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کے بیرون ملک جانے کا اجازت نامہ جاری کردیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضمانت کی مدت کے دوران نواز شریف 4 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جاسکتے ہیں۔ تاہم انہپیں 8 ملین پاونڈ، 25 ملین ڈالر اور ڈیڑھ ارب روپے کے انڈیمنٹی بانڈ جمع کرانے ہوں گے۔ انڈیمنٹی بانڈز نواز شریف یا شہباز شریف جمع کرا سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس کے

Read more

حکومت عوام کا پیسہ معاف نہیں کرسکتی، نوازشریف سزایافتہ مجرم ہیں، ن لیگ کوئی گارنٹی دے: فوادچودھری

  وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے کہا ہے کہ حکومت عوام کا پیسہ معاف نہیں کرسکتی، حکومت نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت دینے کےلئے تیار ہے، نوازشریف سزایافتہ مجرم ہیں،  مسلم لیگ ن نوازشریف کی واپسی کےلئے کوئی گارنٹی دے۔ نوازشریف کوغیرمشروط  بیرون ملک بھیجا تو کل مزید افرادکوبھی بھیجناپڑےگا، سب باہر چلے گئے تو عوام ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

Read more

آپ لوگ کیا سمجھتے ہیں، حکومت کبھی نہیں بدلے گی؟ خواجہ سعد رفیق

پیراگون ہاﺅسنگ سکینڈل میں گرفتار رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق دو ارکان صوبائی اسمبلی کو دھکے دینے پر پولیس پر برہم ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیراگون ہاﺅسنگ سکینڈل میں خواجہ برادران کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا۔ اس دوران دو ایم پی ایز کو دھکے دینے پر خواجہ سعد رفیق پولیس پر برہم ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایسا چلتا رہا تو میں یہاں سے نہیں جاﺅں گا۔ اگر منتخب نمائندوں کو نہیں جانے دیا

Read more

نوازشریف کی اڑھائی کروڑ روپے پر ضمانت لیکن حکومت نے 10 ارب روپے کی سیکیورٹی کیوں مانگی؟

حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے ضمانتی بانڈ جمع کروانے کی شرط عائد کی ہے۔  شیخ رشید کہتے ہیں ضمانتی بانڈ کی مالیت العزیزیہ کیس کے برابرہے جبکہ اے آر وائی نیوز کے پر وگرام باخبرسویرا میں بتایا گیا ہے کہ یہ رقم دس ارب روپے تک ہے، اینکر نے سینئر صحافی صابر شاکرسے سوال کیا کہ عدالت نے نواز شریف کو صرف اڑھائی کروڑ روپے میں ضمانت دے دی پھر

Read more

حکومت سزایافتہ قیدی سے بیرون ملک جانے کیلئے سکیورٹی بانڈ مانگ سکتی ہے: بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے کہا ہے کہ بیرون ملک جانے کیلئے حکومت سزایافتہ قیدی سے سکیورٹی بانڈ مانگ سکتی ہے۔ جو حکومت اجازت دے سکتی ہے وہ اس کے ساتھ شرائط بھی عائد کرسکتی ہے۔ سپریم کورٹ اس سے پہلے نوازشریف کی بیرون ملک علاج کی استدعا مسترد کر چکی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے صحافی کے سوال”کیا حکومت ای سی ایل سے نکالنے کیلئے سکیورٹی بانڈ مانگ سکتی ہے؟“ کا جواب دیتے ہوئے کہا

Read more

نواز شریف نے حکومتی شرائط مسترد کر کے عمران حکومت کو نئی مشکل میں ڈال دیا

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کامعاملہ طول پکڑنے لگا۔ سابق وزیراعظم نے حکومتی شرائط ماننے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ نواز شریف نے حکومت کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے ضمانت دی ہے اور کوئی پابندی نہیں لگائی۔ عدالت کے سوا کسی کو جواب دینے کا پابند نہیں ہوں۔ حکومت کا فیصلہ عدالت میں

Read more

پرویز مشرف اور نواز شریف کے کیسز کی نوعیت الگ ہے: وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پرویز مشرف اور نواز شریف کے کیسز کی نوعیت الگ ہے، نیب کو اپنا کام کرنے دینا چاہیے۔ وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے جیو نیوز کے نمائندے اعزاز سید سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیصلہ سنانے کے وقت کا ابھی تعین نہیں کیا گیا ہے۔ کابینہ کا حتمی فیصلہ ہماری سفارشات دینے کے بعد ہوگا۔ جتنا جلد ممکن ہوسکے گا ہم اپنی تجاویز کابینہ کو بھیج دیں گے۔

Read more

30  سے زائد بچوں سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کے انکشافات: ہم جنس پسندی کا اعتراف کر لیا

راولپنڈی میں بچوں سے زیادتی کرنے اور ان کی لائیو ویڈیوز چلانے والے عالمی گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کیا گیا تھا۔ تاہم اب بچوں کے ساتھ زیادتی کر کے لائیو ویڈیو چلانے والے ملزم کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں اس نے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ ملزم کا کہنا ہے کہ میرا نام سہیل ایاز ہے۔ مجھے لڑکوں میں دلچسپی ہے اور میں نے کئی لڑکوں کے ساتھ جنسی عمل کیا ہے۔ جن میں حمزہ

Read more

چھ وفاقی وزیر نواز شریف کے باہر جانے کے مخالف ہیں: کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا سمیت صرف 6 ارکان نے نواز شریف کو باہر بھیجنے کی مخالفت کی اور کہا کہ سزا یافتہ شخص کا بیرون ملک جانا پی ٹی آئی کی پالیسی کے خلاف ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم کو نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور انہیں علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے معاون

Read more

مولانا فضل الرحمن کا پلان بی: ملک کی تمام موٹرویز، جی ٹی روڈ اور اہم شاہراہیں بند کرنے کا فیصلہ

جے یو آئی ف نے حکومت کے خلاف اپنے پلان بی کے تحت پورے ملک کا پہیہ جام کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق ملک کی تمام موٹرویز، جی ٹی روڈ اور اہم شاہراہیں بند کر دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ جے یو آئی ف نے حکومت کے خلاف ایک نئے منصوبے پر عمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ

Read more

نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے بدلے ان کا ایک بیٹا واپس آ جائے: وفاقی وزیر علی زیدی

وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ نواز شریف کے دو بیٹے ہیں۔ کیا ان کو اپنے والد کی فکر نہیں ہے؟ ایک بیٹا واپس آئے اور کہے کہ میں یہاں ہوں اور میرے والد کوعلاج کیلئے باہر جانے دیا جائے۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نواز شریف کو صحت دے لیکن وہ اس وقت گھر میں ہیں، ہسپتال میں کیوں نہیں ہیں؟ کیا عزیر بلوچ کو بھی علاج کیلئے

Read more

تازہ ترین: نواز شریف نے حکومتی شرائط کو توہین آمیز قرار دیتے ہوئے بیرون ملک جانے سے انکار کر دیا

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے حکومت کی شرائط پر بیرون ملک علاج کے لیے جانے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے جاتی عمرہ میں حکومت کے مشروط فیصلے سے متعلق نواز شریف سے ڈیڑھ گھنٹے طویل ملاقات کی۔ رات گئے اس ملاقات کے اختتام پر نواز شریف نے حکومتی شرائط کو توہین آمیز قرار دیتے ہوئے بیرون ملک جانے سے انکار کر دیا۔ شریف خاندان کے ذرائع کے مطابق

Read more

فضل الرحمٰن کا کل سے پلان ’بی‘ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت مخالف تحریک کے دوسرے مرحلے اور آزادی مارچ کے پلان ’بی‘ پر کل سے عمل کرنے کا اعلان کر دیا۔  اسلام آباد کے پشاور موڑ پر آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ کل کارکنوں کو صوبائی جماعتیں پلان ’بی‘ سے آگاہ کر دیں گی۔ انہوں نے کارکنوں کو ہدایت دی کہ ہم نے تشدد سے دور رہنا ہے، اپنی قربانیوں کو ضائع

Read more

شیخ رشید کے بے بنیاد بیان کی وجہ سے ٹی وی چینل کو ریحام خان سے معافی مانگنا پڑ گئی

عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد کا الزام نشر کرنے کی وجہ سے ٹی وی چینل کو برطانوی عدالت میں عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان سے معافی مانگنا پڑی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شیخ رشید نے دعویٰ کیا تھا کہ ریحام خان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے پیسے لے کر کتاب لکھی ۔ عدالتی فیصلے کے بعد ریحام خان کے قانونی معاون نے بتایا کہ گزشتہ سال جون میں

Read more

کابینہ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دیدی

کابینہ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیے جانے کی مشروط اجازت دی گئی ہے۔

Read more

بیماری کی صورت میں مریم نواز کو بھی بیرون ملک جانے کی اجازت مل سکتی ہے: اعجاز شاہ

وفاقی وزیرِ داخلہ اعجاز شاہ کہتے ہیں کہ مریم نواز بیمار ہوئیں تو ان کو بھی بیرون ملک علاج کے لیے جانے کی اجازت مل سکتی ہے، وہ اس وقت صحت مند ہیں۔ انہیں سیریئس بیماری نہیں۔ ننکانہ صاحب میں میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ڈیل کی جا رہی ہے، نہ انہیں ڈھیل دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف

Read more

حکومتی وزرا وقتی سیاسی فائدے کے لئے جماعت احمدیہ کے خلاف نفرت پر مبنی مہم چلا رہے ہیں: ترجمان جماعت احمدیہ

جماعت احمدیہ پاکستان کے ترجمان سلیم الدین نے موجودہ سیاسی تناؤ میں وقتی سیاسی مفادات کے حصول کے لیے محب وطن اور پر امن جماعت احمدیہ کے خلاف نفرت آمیز مہم کو بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ایک طویل عرصہ سے پاکستان میں احمدیوں کے خلاف جھوٹے اور شرانگیز بیانات دے کر اشتعال انگیزی کی جا رہی ہے جس میں گذشتہ چند مہینوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ حد تو یہ ہے کہ وفاقی

Read more

نواز شریف کی لندن روانگی کا ٹکٹ منسوخ: نام بدستور ای سی ایل پر موجود ہے

سابق وزیراعظم نوازشریف کی آج لندن روانگی کا منسوخ ہو گیا کیونکہ ان کا نام بروقت ای سی ایل سے خارج نہیں کیا جا سکا۔۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا پرواز کے وقت تک ٹکٹ کنفرم نہیں ہو سکا تھا۔ سابق وزیراعظم کا نام اب بھی ای سی ایل میں موجود ہے، ایک دو روز میں بیرون ملک روانگی متوقع ہے۔ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی بیرون ملک روانگی ای سی ایل سے

Read more

وفاقی وزیر غلام سرور خان کو عدالتی نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کو ڈیل اور میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کو جعلی قرار دینے پر وفاقی وزیر غلام سرور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی وزیر غلام سرور خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست پر سماعت کی۔ کیس کی سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل جہانگیر جدون نے کہا کہ وفاقی

Read more

ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد قمر ٹیڈی جنوبی افریقا میں قتل

جنوبی افریقا کے علاقے جوہانسبرگ میں فائرنگ سے ایم کیو ایم لندن کا مفرور دہشت گرد اور جوائنٹ انچارج قمر عرف ٹیڈی ہلاک ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قمر السلام عرف ٹیڈی پاکستان میں انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل تھا۔ ذرائع کے مطابق قمر السلام عرف ٹیڈی جنوبی افریقا میں ایم کیو ایم لندن کے سیٹ اپ کو چلا رہا تھا۔ اور یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ کراچی میں ہونے والی دہشت گردی کا

Read more

جے یو آئی (ف) کا آزادی مارچ میں شریک کارکنوں کو ایک ہفتے کا راشن فراہم کرنے کا فیصلہ

ترجمان جے یو آئی (ایف) کے مطابق آزادی مارچ میں شریک کارکنوں کوآج راشن فراہم کیا جائے گا۔ انتظامیہ کی جانب سے کارکنوں کوایک ہفتے کا راشن دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جے یو آئی (ایف ) نے میڈیا کو بتایا ہے کہ آزادی مارچ میں شریک کارکنوں کو آج راشن فراہم کیا جائے گا۔ انتظامیہ کی جانب سے کارکنوں کو ایک ہفتے کا راشن دیا جائے گا۔ راشن میں دال، چینی، پتی، گھی و دیگر روزمرہ ضروریات

Read more

ڈیرہ غازی خان میں پولیس وین پر فائرنگ سے حساس ادارے کے اہل کاروں سمیت پولیس کے آٹھ اہلکار شہید

ڈیرہ غازی خان کے قصبے راجن پور میں پولیس وین پر فائرنگ سے حساس ادارے کے اہلکاروں سمیت آٹھ پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ۔ نجی چینل کے مطابق راجن پور میں پولیس وین پر فائرنگ کے نتیجے میں حساس ادارے کے اہلکاروں سمیت 8 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ حملے میں شہید ہونے والوں میں حساس ادارے کے 2 اہلکار بھی

Read more

مولانا فضل الرحمان نے تین روز قبل دھرنے سے متعلق پیپلز پارٹی کی پیشکش ٹھکرا دی: حامد میر

تجزیہ کارحامد میر نے کہاہے کہ تین روز قبل مولانا فضل الرحمان کو پیپلز پارٹی کی طرف سے ایک پیغام ملا تھا کہ اگر آپ مناسب سمجھتے ہیں تو ہمارے کارکن ایک بڑی تعداد میں دھرنے میں شمولیت کیلئے آجاتے ہیں۔ تاہم اس پر جے یو آئی میں اختلاف رائے پایا گیا کہ اب ہم کو مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی ضرورت نہیں ہے ۔ جیونیوز پر گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ تین

Read more