جھوٹے مقدمے میں چھ ماہ عقوبت خانے میں رکھا گیا، اپنے لئے ووٹ نہیں، ووٹ کے لئے عزت مانگتے ہیں: رانا ثنا اللہ
سابق وزیر قانون پنجاب و رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ انہیں ایک جھوٹے اور بےبنیاد مقدمے میں 6 ماہ تک عقوبت خانے میں رکھا گیا، چھ ماہ بعد ضمانت ہوئی تو میں اسے انصاف نہیں کہتا۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ چھ ماہ تک جھوٹے مقدمہ میں صعوبتیں برداشت کرنے پر مجاز اتھارٹی کو ایکشن لینا چاہیے جبکہ 15 کلو ہیروئن انہوں نے گودام سے لی ہے اور اپنے ہی لوگوں کو گواہ بنا کر
Read more



























































































