میری آرمی چیف سے دوستی ہوچکی ہے: مولانا فضل الرحمان نے ’خفیہ‘ ملاقات کی تصدیق کر دی

جمعیت علمائے اسلام ف کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نے پہلی مرتبہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی تصدیق اور اس ’’خفیہ ملاقات‘‘ کے بارے میں کھل کر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف اگر دوبارہ مجھے ملاقات کے لئے بلائیں گے تو میں ضرور جاؤں گا کیونکہ اب تو ان سے دوستی بھی ہو چکی ہے۔ آرمی چیف سے ہونے والی ملاقات پر رہبر کمیٹی اور اپوزیشن جماعتوں کو ابھی تک اعتماد میں نہیں

Read more

ہم اس حکومت کو نہیں چھوڑیں گے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم اس حکومت کو نہیں چھوڑیں گے اور اسے پسپا کر کے رکھیں گے، تمام سیاسی جماعتیں اس معاملے پر مشورے کر رہی ہیں۔ اسلام آباد میں جاری آزادی مارچ کے دھرنے میں گیارہویں روز خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کا فیصلہ ہندوئوں کے حق میں دے دیا مگر وزیر اعظم نے اس کی مذمت کرنا بھی گوارا نہیں

Read more

نواز شریف کا برطانیہ کی بجائے امریکا سے اپنا علاج کروانے کا فیصلہ

نواز شریف نے برطانیہ کی بجائے امریکا سے اپنا علاج کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیراعظم ممکنہ طور پر اتوار کے روز لندن کیلئے روانہ ہوں گے، بعد ازاں وہاں سے امریکا چلے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف لندن کی بجائے امریکا سے اپنا علاج کروایا چاہتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ برطانیہ پہنچ کر زیادہ وقت قیام نہیں کریں گے

Read more

عمران خان کہتے ہیں کہ میں مولانا فضل الرحمان کونہیں چھوڑوں گا: ڈاکٹر شاہد مسعود

تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ میں مولانا فضل الرحمان کو نہیں چھوڑوں گا کیونکہ اس نے مجھ پر ذاتی حملہ کیا ہے۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ عمران خان جے یو آئی کے مولویوں کو دو نمبر کہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان مولویوں کو پھینٹی لگنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کواس وقت ذاتی دکھ

Read more

حکومتی عہدیداروں نے کہا کہ نواز شریف مرجائے، ہمیں فرق نہیں پڑتا: خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ حکومت کے کچھ لوگوں نے کہا کہ ہماری طرف سے نواز شریف مر جائے، میں ان کے نام بھی بتا سکتا ہوں۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جو لوگ نواز شریف کے علاج میں رکاوٹ بنیں گے تو کیا وہ نواز شریف سے محبت کرنۓ والوں اور عوام کے غیظ وغضب سے بچ سکیں گے؟ انہوں نے کہا کہ چند دن قبل عمران

Read more

نواز شریف کو والدہ نے علاج کے لئے بیرون ملک جانے پر راضی کیا

سابق وزیراعظم نوا ز شریف کو اُن کی والدہ بیگم شمیم اختر نے بیرون ملک علاج کے لیے جانے پر راضی کیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف علاج کے لیے بیرون ملک نہیں جانا چاہتے تھے، مگر والدہ بیگم شمیم اختر اور دیگر اہلخانہ کے اصرار پر حامی بھر لی۔ نواز شریف پلیٹ لیٹس میں کمی، شوگر، بلڈ پریشر اور عارضہ قلب سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ ان کی آئندہ چند روز میں لندن روانگی کا امکان ہے۔ ان

Read more

نواز شریف اتوار کو لندن روانہ ہوں گے: ذرائع

سابق وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف اتوار کو قومی ائر لائن کی پرواز سے لندن جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے علاج کے لیے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں تیاریاں کی جارہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق شریف فیملی نے نواز شریف کے علاج کے لیے نیویارک میں بھی ڈاکٹروں سے بات چیت شروع کردی ہے۔ اس سے قبل یہ خبر بھی آئی تھی کہ تحریک انصاف کی حکومت نے نواز شریف

Read more

نواز شریف کا باہر جانا این آر او نہیں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت این آر او کے تحت نہیں دی جارہی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں عمران خان نے نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے معاملے کو این آر او قرار دینے کے تاثر کی سختی سے نفی کی۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ واضح رہے یہ بالکل این آر او

Read more

آزادی مارچ میں ڈاکٹر نمرتا چندانی کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے کی قرارداد منظور

آزادی مارچ کے شرکاء نے ڈاکٹر نمرتا کماری کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا راشد محمود سومرو نے اس حوالے سے قراداد اجتماع میں پیش کی۔ مولانا راشد محمود سومرونے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرنمرتا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اُسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا۔ جے یو آئی (ف) کے رہنما نے کہا کہ پاکستان میں بسنے والی

Read more

بھارت نے آتش تاثیر کی شہریت منسوخ کر دی

نیویارک سے تعلق رکھنے والے مصنف اور صحافی آتش تاثیر سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے ہیں۔ بھارت نے ان کی شہریت منسوخ کردی ہے۔ بھارتی وزارت داخلہ کی ترجمان نے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ آتش تاثیر پوچھے گئے سوالات کے جوابات دینے میں ناکام رہے۔ سوالات (پی آئی او) اور (او سی آئی) سے متعلق پوچھے گئے تھے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ آتش تاثیر نے کاغذات جمع کراتے وقت یہ بات چھپائی کے ان کے

Read more

مولانا نے سیلفی لینے والے اپنے مداح کو بری طرح دھتکار دیا

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تصویر لینے والے اپنے مداح کو درشتی سے جھٹک دیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مولانا فضل الرحمان آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کے بعد واپس جا رہے تھے۔ ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ جے یو آئی (ف) کے سربراہ جیسے ہی اسٹیج سے نیچے اتر رہے تھے کہ ان کے راستے میں ایک کارکن نے سیلفی لینے کی کوشش کی۔ اس دوران مولانا فضل الرحمان نے

Read more

جے یو آئی رہنما مفتی کفایت پر طنز کرنے پر جمائما پر کڑی تنقید

وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کو جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللّٰہ پر طنز کرنا مہنگا پڑگیا۔ مفتی کفایت اللّٰہ کے عمران خان اور جمائما پر الزام اور وکی لیکس کے بانی سے متعلق لاعلمی پر جمائما گولڈ اسمتھ نے رہنما جے یو آئی پر طنز کے تیر چلا دیئے۔ مفتی کفایت اللّٰہ نے ایک پروگرام میں وکی لیکس کو بار بار وکی یا لیکس جاری کرنے والا کردار کہہ کر مخاطب

Read more

استعفیٰ ملے یا نہ ملے، مولانا فضل الرحمان حکومت کا اعتماد اور استحکام اپنے ساتھ لے جائیں گے: حامد میر

تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے لانگ مارچ میں مسلم لیگ ن بہت زیادہ نظر تو نہیں آئی۔ سیاسی طور پر مولانا فضل الرحمان نے بہت سے فوائد حاصل کیے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن نے بھی بہت سے فوائد حاصل کئے ہیں جس کی تفصیل میں نہیں جانا چاہتا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کو مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں لاہور سے شامل نہ ہونے کا بھی بہت فائدہ ہوا ہے

Read more

جو ملک چلانا جانتا ہے اس کو جیل میں ڈال دیا گیا: مولانا فضل الرحمان کے آصف زرداری سے متعلق ریمارکس

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری کے متعلق کہا ہے کہ جو ملک چلانا جانتا ہے۔ اس کو جیل میں ڈال دیا گیا۔ آصف زرداری کی صحت کیلئے دعا گو ہوں۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ آصف علی زرداری کی صحت کیلئے دعا گو ہوں۔ میری دعائیں آصف علی زرداری کے لئے ہیں۔ اللہ انہیں صحت دے۔ انہوں نے کہا کہ جو ملک چلانا جانتا ہے

Read more

چودھری پرویز الہٰی کو وفاقی وزرا کی جانب سے مشکلات کا سامناہے: حامد میر

تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ چو دھری پرویز الہٰی ابھی تک پرامید ہیں کہ وہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ بات چیت شروع کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے لیکن ان کو بعض حکومتی وزراء کی جانب سے مشکلات کا سامنا ہے ۔ جیونیوز میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ حکومت کے کچھ وزراء اور مشیر باز نہیں آ رہے۔ وہ ایسے بیانات دیتے ہیں جس سے حکومتی مذاکراتی ٹیم اورچودھری پرویز الہٰی کو

Read more

مذاکرات کی ضرورت نہیں، استعفیٰ لے کر آﺅ: مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ترجمان کے بیان کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ مذاکرات کی ضرورت نہیں ہے، استعفیٰ لے کر آﺅ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آزادی مارچ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جس چوری کی پوری قوم گواہ ہو اس کی تحقیق نہیں ہوتی بلکہ استعفیٰ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کا کیس پانچ سال سے زیر التوا

Read more

حکومت نے اپوزیشن کو انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرانے کی پیشکش کر دی

حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بڑی پیشکش کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے پر تیار ہے ۔ نجی نیوز چینل کے مطابق پریڈ گراﺅنڈ میں مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے پیش نظر حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت دھاندلی کی تحقیقات کےلئے جوڈیشل کمیشن بنانے پرتیار ہوگئی ہے ۔ حکومت کی جانب سے اپوزیشن کو باضابطہ طور پر تحقیقات کی پیشکش کردی گئی ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کی

Read more

نواز شریف اور مریم نواز بیرون ملک کب جا رہے ہیں؟ خبر رساں ادارے کا تہلکہ خیز دعویٰ

صباح نیوز ایجنسی کے مطابق کچھ بااثر حلقوں کے کردار کے باعث سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ علاج کے لئے جلد لندن روانہ ہو جائیں گے۔ تمام معاملات طے پا گئے۔ مریم نواز بیرون ملک علاج کے بعد واپس اپنے ملک کی سیاست میں سرگرم کردار ادا کریں گی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے علاج کے لئے قائم میڈیکل بورڈ نے ان کے بیرون ملک علاج کی سفارش کردی ہے۔ اہلخانہ نے بھی بیرون

Read more

 چھٹیاں منانے کے لئے سپین جانے والی برطانوی لڑکی کے ساتھ بدترین جنسی و جسمانی تشدد کرنے والے کو نو برس قید

ایک 23 سالہ برطانوی لڑکی چھٹیاں منانے سپین گئی جہاں اسے ایک 28 سالہ شخص ورغلا کر اپنے فلیٹ پر لے گیا اور دو روز تک محبوس رکھ کر بدترین جنسی و جسمانی تشدد کا نشانہ بناتا رہا۔ میل آن لائن کے مطابق لڑکی نے عدالت میں بتایا کہ ”میری ایک سیاحتی مقام پر ڈائلن روری راجرز نامی اس نوجوان سے دوستی ہوئی اور میں ایک دوست کی حیثیت سے اس کے فلیٹ پر چلی گئی لیکن وہاں پہنچتے ہی

Read more

اب تک حکومت کے ساتھ کسی بھی معاملے پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی: مولانا فضل الرحمان

سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چودھری برادران کی پاکستانی سیاست میں ایک حیثیت ہے۔ کوشش ہے کہ ہم انہیں اس بات پر قائل کر سکیں کہ وہ تین ماہ میں نئے انتخابات کرانے کے لئے حکومت کو آمادہ کریں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومتی کمیٹی انتہائی کمزور ہے جو ہمارے مطالبات اپنی قیادت تک نہیں پہنچا سکتی۔ یہ ایک طے شدہ امر ہے

Read more

وزیر اعظم کی تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو حوصلہ رکھنے کی تلقین: موبائل فون باہر رکھوا لئے گئے

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے پارٹی اراکین کو فکرمند نہ ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ وزیراعظم نے پارٹی اراکین سے کہا کہ دھرنے کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہوجائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے پارٹی اراکین کو تسلی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ لوگ فکر مند نہ ہوں سب ٹھیک ہوجائے گا۔ عمران خان

Read more

نواز شریف بیرون ملک علاج کے لئے رضامند ہو گئے: نجی ٹی وی چینل کا دعویٰ

نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کو اہل خانہ نے بیرون ملک علاج کے لئے رضامند کر لیا ہے۔ میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی سفارش کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ اہل خانہ نے نوازشریف کو بیرون ملک علاج پر آمادہ کر لیا ہے۔ علاج کے باوجود پلیٹ لیٹس کا کم رہنا اندرونی بیماری کا باعث ہو سکتا ہے۔ نوازشریف کے

Read more

سنکیانگ: مسلمان قیدیوں کی بیویوں کو اجنبی مردوں کے ساتھ ہم بستری پر مجبور کیا جا رہا ہے

چین میں ایغور مسلمانوں کی حالت زار پر غیر ملکی اخبارات مین مزید خوفناک انکشافات ہو رہے ہیں۔ برطانوی روزنامہ  انڈی پینڈنٹ کے خبر کے مطابق چینی حکام جیلوں میں قید یغورمسلمانوں کے گھر ہر ہان نسل کے مرد بھیجتے ہیں جو ان کی بیویوں کے ساتھ ان کے بستر میں سوتے ہیں اور چینی حکام یہ ظلم 2017ء سے کرتے آ رہے ہیں۔ دو چینی اہل کاروں نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ ان مردوں کو جیلوں اور ازسرنوتعلیم

Read more

الیکشن کمیشن میں غیر آئینی تقرریاں: اپوزیشن نے صدر عارف علوی کے مواخذے کے لئے عدالت سے رجوع کا فیصلہ کر لیا

اپوزیشن جماعتوں نے صدرِ مملکت عارف علوی کے مواخذے کے لئے عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئیر صحافی حامد میر کے پروگرام میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا ہے کہ صدرِ مملکت نے غیر آئینی طور پر الیکشن کمیشن کے دو ممبران مقرر کیے اور عدالت نے انہیں معطل کر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کل اس سلسلے میں دیگر جماعتوں سے مشاورت کرے گی جس کے بعد عدالت جانے کا

Read more

وزیراعلیٰ پنجاب کی دوسری شادی کے بارے میں ارشاد بھٹی کی خبر جھوٹی نکلی: 25 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی دوسری شادی کی خبر جھوٹی نکلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صحافی ارشاد بھٹی کی جانب سے دی گئی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی شادی کی خبر جھوٹی نکلی ہے جبکہ ان پر لگائے گئے کرپشن کے الزامات کو بھی غلط قرار دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے صحافی ارشاد بھٹی کو 25 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس ارسال کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں ارشاد بھٹی

Read more

ڈاکٹر نمرتا کماری کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا: پوسٹ مارٹم رپورٹ

انگریزی اخبار پاکستان ٹوڈے کی اطلاع کے مطابق، لاڑکانہ میڈیکل کالج کے فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا کماری کی حتمی پوسٹ مارٹم کی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر نمریتا کی موت دم گھٹنے کی وجہ سے واقع ہوئی کیونکہ پوسٹ مارٹم کے دوران گردن دبانے کے نشانات واضح طور پر موجود تھے۔ گردن دبانے کے نشانات دیگر تفصیلات سے مطابقت رکھتے تھے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اس طرح کی علامتیں یا

Read more

حکومت اگر الیکشن میں نہیں بلائے گی تو فوج نہیں آئے گی: میجر جنرل آصف غفور

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ دھرنے میں فوج کا کوئی کردار نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان سینئر سیاستدان ہیں اور پاکستان سے محبت کرتے ہیں۔ ملکی دفاع اجازت نہیں دیتا کہ ایسے الزامات کے جواب دیں۔ مولانا کا مارچ سیاسی سرگرمی ہے، اس سے فوج کا کچھ لینا دینا نہیں۔ حکومت اگر الیکشن میں نہیں بلائے گی تو فوج نہیں آگے گی۔ نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی

Read more

مولانا فضل الرحمان چودھری شجاعت کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی چودھری شجاعت کی رہائشگاہ پر چودھری برادران سے ملاقات میں دھرنا ختم کرنے سمیت اہم امور پر غور کیا گیا۔ نجی نیوزچینل کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چودھری شجاعت اور چودھری پرویز الہٰی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر دھرنا ختم کرنے سمیت اہم امورپر غور کیا گیا۔ ملاقات میں آزادی مارچ اورحکومت سے مذاکرات کے معاملے پر بات چیت

Read more

فوج کے بغیر انتخابات نہیں ہو سکتے: وزیر داخلہ اعجاز شاہ

وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ فوج کے بغیر انتخابات نہیں ہوسکتے۔ وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ مناسب نہیں ہے ۔ نجی نیوز چینل کے مطابق اعجاز شاہ نے کہا کہ دھرنے کے بیشتر شرکا کو معلوم نہیں ہے کہ ان کا مقصد کیا ہے؟ دھرنے کی وجہ سے مسئلہ کشمیر پیچھے چلا گیا ہے۔ اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ دھرنا احسن طریقے سے ختم ہو جائے گا۔  بات چیت کا سلسلہ

Read more

احتساب کے نام پر انتقام نہیں چلے گا: مولانا فضل الرحمٰن کا آزادی مارچ سے خطاب

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے آزادی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے مطالبے کے لیے ان کا آزادی مارچ اسلام میں رواں دواں ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ 2014 کے ڈی چوک پر تحریک انصاف کے دھرنے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس دھرنے پر اعتراض کیوں نہیں تھا جبکہ اب پوری قوم اور تمام سیاسی جماعتوں کے اس مارچ پر کیوں اعتراض کیا جا رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے

Read more

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کی اندرونی کہانی

حکومت کی مذاکراتی کمیٹی اور رہبر کمیٹی کے مذاکرات کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے وزیراعظم کا استعفے اور نئے انتخابات کے مطالبات مسترد کر دیے اور ساتھ ہی اپوزیشن کے سامنے 4 آپشن رکھ دیے۔ حکومت نے انتخابات 2018ء میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کو فعال کرنے کی حامی بھرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے اپوزیشن کی قیادت کے سامنے جو مزید

Read more

پاکستان میرا وطن ہے، جلد واپس آؤں گا: جونیئر ذوالفقار علی بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی و سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے اپنے متعلق گردش کرتی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میرا وطن ہے، جلد واپس آؤں گا۔ پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کے ذرائع کے مطابق جونیئر ذوالفقار علی بھٹو نے میڈیا پر اپنے متعلق غلط خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے نام سے منسوب جعلی خبر چلائی جا رہی ہے، پاکستان نہ آنے اور قتل ہونے

Read more

تازہ ترین: نواز شریف سروسز اسپتال سے ڈسچارج

سابق وزیراعظم نواز شریف کو سروسز اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے ۔ نوازشریف کو شریف میڈیکل سٹی منتقل کیا جا رہا ہے۔ شریف میڈیکل سٹی کی ایمبولینس سروسز ہسپتال لاہور پہنچ گئی ہے۔ شریف میڈیکل سٹی کی ایمبولینس میں نرسنگ سٹاف اور ڈاکٹر بھی موجود ہے۔ نوازشریف کے میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر محمود ایاز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو محدود چہل قدمی اور تھوڑی بہت ورزش کی اجازت دے دی ہے۔ نواز شریف کے کچھ ٹیسٹ

Read more

تصادم ہوا تو قوم کے ساتھ ہوگا: فضل الرحمن

جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ یہ اجتماع قوم کی آواز ہے، اگر تصادم ہوگا تو قوم کے ساتھ ہو گا۔ ہم بحیثیت شہری حق رکھتے ہیں کہ ہمارا اضطراب دور کیا جائے۔ ہم ڈٹے ہوئے ہیں، اپوزیشن متحد ہے، فیصلہ انہوں نے کرنا ہے کہ کب کیا کرنا ہے۔ آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، مطالبات تسلیم نہ

Read more

اپوزیشن جماعتیں احتجاج جاری رکھنے پر متفق ہو گئیں

اپوزیشن جماعتوں نے آزادی مارچ کے تحت احتجاج جاری رکھنے کا مشترکہ فیصلہ کر لیا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں آزادی مارچ کے مستقبل اور آئندہ کے لائحہ پر منعقدہ اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس ختم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نےمسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، اے این پی سمیت 9 جماعتوں کی قیادت کو اسلام آباد میں دھرنا جاری رکھنے پر اپنا ہمنوا بنا لیا ہے۔ اے پی سی

Read more

عبوری ضمانت پر مریم نواز کے لئے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا مشکل ہو گا: حامد میر

تجزیہ کار حامد میر نے مریم نواز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر کہا ہے کہ فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے۔ مریم نواز کی ضمانت عبوری ہے اور تیمار داری کے لئے دی گئی ہے۔ عبوری ضمانت پر ملزم کے لئے سیاست میں حصہ لینا کافی مشکل ہوتا ہے۔ مریم نوازعبوری ضمانت پر باہر آئیں گی تو اپنے والد کی تیمارداری ہی کریں گی ۔ حامد میر نے کہا کہ فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے۔ یہ

Read more

مریم نواز کی درخواست ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نوازشریف کی درخواست ضمانت منظو ر کرتے ہوئے ایک ایک کروڑ روپے کے دو مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ مریم نوازشریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 31 اکتوبر کو محفوظ کیا گیا تھا۔ نیب نے مریم نوازشریف کو 8

Read more

آزادی مارچ 2014 کے دھرنے سے یکسر مختلف ہے

آزادی مارچ 2014 کے دھرنے سے یکسر مختلف ہے۔ ایچ 9 سیکٹر میں آزادی مارچ کا جلسہ حالیہ برسوں میں ہونے والے کئی احتجاجی مظاہروں اور 2014 کے دھرنے سے کئی لحاظ سے یکسر مختلف ہے۔ پہلی بات یہ کہ اس جلسے میں انتہائی سرگرم، پر عزم، منظم اور مذہبی افراد موجود ہیں۔ یہ لوگ خوفزدہ ہیں نہ ہی کسی بھی قسم کے خطرے سے ڈرنے والے ہیں۔ اس جلسے میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جس کی داڑھی

Read more

ہم نے جان ہتھیلی پر رکھ لی ہے: مولانا فضل الرحمٰن کا ڈی چوک، وزیراعظم ہاؤس نہ جانے کا اعلان

مولانا فضل الرحمٰن آزادی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے ایک موقع پر آب دیدہ ہوگئے اور کہا کہ ہم نے جان ہتھیلی پر رکھ لی ہے، کوئی غیر قانونی اقدام نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں جاری آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب میں مولانا فضل الرحمٰن نے ڈی چوک اور وزیراعظم ہاوس نہ جانے کا اعلان کیا اور کہا کہ ماضی میں ڈی چوک خرافات کی جگہ رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس مجمع کے لیے ڈی

Read more

مولانا فضل الرحمٰن نے آج اے پی سی طلب کر لی

مولانا فضل الرحمٰن نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس آج اسلام آباد میں طلب کر لی ہے جو دوپہر ایک بجے ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں آزادی مارچ کے دوسرے مرحلے کی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی، اے پی سی کے بعد مولانا فضل الرحمٰن دھرنے کے مستقبل اور احتجاجی تحریک کے بارے میں اعلان کریں گے۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس آج ماڈل

Read more

شاہد خاقان عباسی کو اسپتال منتقل کرنے کا حکم

محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو اسپتال منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے آئی جی جیل خانہ جات، ڈی پی او راولپنڈی اور دیگر حکام کو نوٹیفکیشن بھجوا دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو سینٹرل جیل راولپنڈی سے شفاء انٹرنیشنل اسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے۔ انہیں اسپتال شفٹ کرنے اور اسپتال میں رہنے کے دوران فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی

Read more

فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی اجازت نہیں دیں گے: فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ جمہوری لوگ ہیں، مسائل کے حل کیلئے مل کر بات کرنے کو تیار ہیں۔ آپ ایک قدم بڑھائیں گے تو حکومت دو قدم بڑھائے گی، مذاکرات کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ مولانا سے اپیل ہے کہ مارچ کو محفل میلاد میں تبدیل کر دیں، اس مبارک ماہ میں ہمیں انتشار سے بچنا چاہیے۔ اسلام آباد میں

Read more

کسی بھی قسم کے حالات سے نمٹنے کے لئے تمام فورسز تیار ہیں: وزیر داخلہ اعجاز شاہ

مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے قائم کی گئی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ مولانا سے مذاکرات کرکے حل نکالانا چاہیے، اگر وہ معاہدے پر قائم ہیں تو ان کے ساتھ بات کرنی چاہیے، ہمیں صبرو تحمل سے کام لینا چاہیے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ ہم

Read more

مولانا، آپ نے میلہ لوٹ لیا ہے: چوہدری شجاعت حسین

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے جمعیت علماءاسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران چوہدری شجاعت حسین نے مولانا فضل الرحمان سے معاملات افہام و تفہیم کے ساتھ حل کرنے کی درخواست کی۔ چوہدری شجاعت حسین نے جے یو آئی کے سربراہ سے کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے میلہ لوٹ لیا ہے کیونکہ دو بڑی جماعتوں کو آپ نے اپنے پیچھے لگا لیا ہے اور

Read more

فوج طے کرے کہ آئندہ عام انتخابات سے ان کا کوئی تعلق نہیں: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہر الیکشن میں مداخلت کی جاتی ہے اور مرضی کے نتائج حاصل کیے جاتی ہے، ہماری فوج اس بات کو طے کرے کہ آئندہ عام انتخابات سے ان کا کوئی تعلق نہیں، اس سے ادارہ متنازع ہوتا ہے، ہم ادارے کو متنازع نہیں بنا نا چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف کی جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات الیکشن کمیشن، ٹربیونل اور عدالت

Read more

عوام کے حقوق کے لئے ایک تابوت پنجاب سے بھی نکلے تو مجھے فخر ہو گا: نوازشریف

معروف ہفت روزہ ” فرائیڈے ٹائمز “ نے ایک آرٹیکل شائع کیا ہے جسے سینئر صحافی عمر چیمہ نے بھی ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے پیغام جاری کیا۔ فرائیڈے ٹائمز کے آرٹیکل میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ’’جب نوازشریف سے عزیزو اقارب نے اصرار کیا کہ وہ علاج کیلئے باہر چلے جائیں تو نوازشریف نے جواب دیا کہ ” عوامی حقوق کی جدوجہد کیلئے سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخواہ سے کتنے تابوت نکلے ہیں اس مقصد کو پانے کیلئے

Read more

بلاول بھٹو زراری نے دھرنے میں شرکت کا اشارہ دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے آزادی مارچ دھرنے میں شرکت کا اشارہ دے دیا۔ بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اب تک پاکستان پیپلز پارٹی جے یو آئی (ف) کے دھرنے کا حصہ نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر ان کی پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پارٹی پالیسی پر نظر ثانی کرتی ہے تو جے یو آئی کے

Read more

نواز شریف کی حالت پھر بگڑ گئی

سابق وزیر اعظم اور قائد ن لیگ محمد نواز شریف کی حالت پھر بگڑ گئی۔ ان کے پلیٹ لیٹس دوبارہ 55 ہزار سے کم ہو کر 38 ہزار رہ گئے ہیں۔ فاسٹنگ شوگر میں بھی 230 تک اضافہ ہو گیا ہے، میڈیکل بورڈ نے ادویات میں معمولی تبدیلی کی ہے۔ نوازشریف کا کریٹینن 1.4 سے 2 کے درمیان کم زیادہ ہو رہا ہے جو نوازشریف کے گردوں کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔  میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کے طبی معائنہ

Read more

لگتا ہے کہ حالات اچھے فیصلوں کی طرف نہیں جائیں گے بلکہ مزید سخت فیصلے کرنا ہوں گے: مولانا فضل الرحمان

جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مہلت کے بعد مزید سخت فیصلے لینے کی تیاری شروع کر دی۔ انہوں نے کہا کہ لگتا ہے کہ حالات اچھے فیصلوں کی طرف نہیں جائیں گے بلکہ مزید سخت فیصلے کرنا ہوں گے۔ دھرنے کے بعد کیا ہوگا، یہ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالات دیکھ کرلگ رہا ہے یہ اچھے فیصلوں کی طرف نہیں جائیں گے بلکہ مزید

Read more

فحش تصاویر اور ویڈیوز لیک:  رابی پیرزادہ کا معاملہ خود کشی تک جا پہنچا

گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ ذاتی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد سوچتی ہوں مر جاؤں۔ اب انہیں اندازہ ہوا کہ ریپ کا شکار ہونے والی لڑکیاں خود کشی کیوں کرتی ہیں۔ یہ معاشرہ مجھے بھی مار دینا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نامور گلوکارہ رابی پیرزادہ سوشل میڈیا پر لیک ہو جانے والی اپنی تصاویر اور ویڈیوز کے معاملے کے باعث شدید ذہنی تناو کا شکار ہوگئی ہیں۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ اس تمام معاملے کے باعث

Read more

مولانا فضل الرحمان نے ہجوم کو ڈی چوک لے جانا چاہا تو کوئی نہیں روک سکے گا: فہد حسین

سینئر صحافی اور تجزیہ کار فہد حسین نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان گومگو کی پالیسی کے باعث مشکلات کا شکار ہیں۔ مولانا فضل الرحمان جلسے کے شرکا کو لے کر ڈی چوک جا سکتے ہیں جسے کوئی نہیں روک سکے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی فہد حسین کا کہنا تھا کہ جو حکومت ووٹ لے کر آئی ہو، اسے زبردستی گرانا غلط ہے۔ اس وقت حکومت کو ایف اے ٹی ایف

Read more

 اسلام آباد میں مجمع بہت بڑاہے اور ۔۔۔ نظر انداز کرنا مشکل ہے: مصطفی نواز کھوکھر

بلاول بھٹو کے ترجمان اور سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں مجمع بہت بڑا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے بہت زیادہ تیاری کی ہوئی تھی، حکومت کے لئے اس مجمع کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ اس وقت سیاسی جماعتیں کچھ مخصوصی سیاسی مقاصد کے لئے اکٹھی ہوئی ہیں اور ماضی میں بھی ایسے اتحاد ہوتے رہے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ احتجاج کے

Read more

اسلام آباد میں تصادم ہوسکتا ہے: مظہر عباس

تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کافی تعداد میں لوگ لے کر اسلام آباد آ گئے ہیں اور تصادم کی صورت حال پیدا ہو سکتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کو اس وقت کوئی راستہ نظر نہیں آرہا۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس نے کہا کہ مسئلہ یہ ہو گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کافی تعداد میں لوگ لے کر اسلام آباد آ گئے ہیں اور اب انہیں آگے کا راستہ

Read more

میں بیکری میں کام نہیں کرتا تھا: ارشاد بھٹی

تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ میں کسی بیکر ی یا ہوٹل میں کام نہیں کرتا تھا، میں ایک گروپ میں کام کرتا تھا جو پچاس کمپنیوں کا گروپ تھا۔ فردوس عاشق اعوان میرا بیکری میں کام کرنا ثابت کر دیں تو صحافت چھوڑ دوں گا لیکن اگر نہ کر سکیں تو سیاست چھوڑ دیں۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ میں کسی بیکر ی یا ہوٹل میں کام نہیں کرتا تھا ،

Read more

مولانا فضل الرحمان چاہتے ہیں کہ ان کے خلاف طاقت کا استعمال ہو: حامد میر

سینئر تجزیہ کار حامد میرکا کہنا ہے کہ حکومت کو جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی گیم سمجھ نہیں آ رہی۔ مولانا فضل الرحمان چاہتے ہیں کوئی ادارہ یا حکومت ان کے خلاف قوت کا مظاہرہ کرے تاکہ افراتفری پھیلے جس کا انہیں فائدہ ہو گا۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنی منصوبہ بندی کو ایک کاغذ پر لکھ کر جیب میں رکھا ہوا ہے جس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا اور وہ اس پرچی کے

Read more

محمود خان اچکزئی نے دھرنے والوں سے کیا کہا؟

 پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئیرمین محمود خان اچکزئی نے آج رات دھرنے کے شرکاء سے مختصرخطاب کرتے کہا، اگر وہ لوگ چاہتے ہیں کہ مولانا کا یہ دھرنا ختم ہو جائے، اگر وہ لوگ چاہتے کہ میاں محمد نواز شریف لندن چلے جائیں تو اس کا طریقہ بہت آسان ہے۔ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور پارلیمان سے دو نمائندے تشریف لائیں، چیف جسٹس اور ان کا ایک ساتھی، آرمی چیف اور ان ایک ساتھی، عمران خان اور ان کا ایک

Read more

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس میں پھر کمی: تشویشناک حالت پر ڈاکٹر فکر مند

لاہور سروسز اسپتال میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی تشویشناک حالت پر ڈاکٹر فکر مند ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے پلیٹ لیٹس ایک بار پھر گرنا شروع ہوگئے ہیں، جو 55 ہزار سے 38 ہزار پر آ گئے جس کی تصدیق میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر محمود ایاز نے کی۔ نواز شریف کی حالت کوششوں کے باوجود تشویشناک ہے، ڈاکٹر عدنان نوازشریف کے بلڈ ٹیسٹ کے لیے دوبارہ سیمپل بھیجے ہیں، سیمپلز 3 لیبارٹریز میں بھجوائے

Read more

حزبب اختلاف میں تقسیم: رہبر کمیٹی میں جے یو آئی کے پلان بی کی مخالفت

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن کی اکثر جماعتوں نے جمعیت علمائے اسلام کے پلان بی کی مخالفت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق کنوینر اکرم درانی کی سربراہی میں ہونے والے رہبر کمیٹی کے اجلاس میں آزادی مارچ کے آئندہ کے لائحہ عمل پر پلان بی پیش کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی کی قیادت نے دیگر اپوزیشن جماعتوں کے سامنے پلان بی پر بریفنگ دی اور تمام جماعتوں کو حکومت کو دیے گئے دو دن

Read more

سارے سیاسی یتیم جمع ہو گئے: وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سارے سیاسی یتیم جمع ہوگئے ہیں۔ سیاست کا بارہواں کھلاڑی انہیں اکسا رہا ہے کہ استعفی لے کر جائے گا۔ گلگت میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کچھ بھی ہو جائے، عمران خان نے تمہیں نہیں چھوڑنا، چاہے حکومت چلی جائے تمہیں جیلوں میں ڈالنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تین بار کے وزیراعظم کے بیٹے اربوں روپے کے فلیٹ میں

Read more

وزیر اعظم عمران خان کا وزارت داخلہ کو تیار رہنے کا حکم

وزیر اعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کو تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش آنے پر فوری کارروائی کی جائے۔ پی ٹی آئی کے کور کمیٹی اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، غیر جمہوری اور غیر آئینی مطالبات تسلیم نہیں کر سکتے۔ عمران خان کےساتھ آج حکومتی کمیٹی نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے حکومتی کمیٹی کو رہبرکمیٹی

Read more

مولانا فضل الرحمن کی پیش قدمی کی دھمکی: بنی گالہ میں پولیس کی بھاری نفری تعینات، بکتر بند گاڑی بھی پہنچا دی گئی

  جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے جلسے میں ڈی چوک اوربنی گالہ کی طرف پیش قدمی کی دھمکی دی، جس پر سیکورٹی ادارے حرکت میں آگئے اوربنی گالہ کی سیکورٹی سخت کر دی،ایف سی جوان اور ایلیٹ اہلکاروں کے تازہ دم دستے تعینات کردئیے،داخلی و خارجی راستوں کو بھی کنٹینر لگا کر سیل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق جے یو آئی (ایف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے ڈی

Read more

کنٹینر پر موجود پانچ خاندان ریاست پر حملہ آور ہیں: فردوس عاشق

وزیرِ اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کنٹینر پر موجود 5 خاندان اپنی اولاد تک حکمرانی پہنچانے کے لیے ریاستِ پاکستان پر حملہ آور ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے آزادی مارچ میں موجود جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر غور کیا جائے تو اس وقت کنٹینر پر وہ 5 خاندان ہیں جو ہمیشہ سے اس ملک

Read more

حلوہ مارچ کے دوسرے دن ہی تعفن پھیل گیا: فواد چوہدری

وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حلوہ مارچ کے دوسرے دن ہی بدبو سے پشاور موڑ کے گردو نواح میں تعفن پھیل گیا ہے ، مارچ کے شرکاء حلوے کھانے کے بعد صفائی کا انتظام بھی خود کریں ۔ حلوہ مارچ کا دوسرا دن بدبو سے پشاور موڑ کے گردو نواح میں تعفن پھیل گیا ہے اور CDA کو کروڑوں روپے کا فنڈ مختص کرنا پڑ رہا ہے صفائ کیلئے، کیا ہی اچھا ہو کہ حلوے

Read more

اسلام آباد: حکومت نے سڑکیں بند کرنا شروع کر دیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے آزادی مارچ کو ڈی چوک لے جانے کا اشارہ ملنے کے بعد انتظامیہ اور پولیس نے سڑکیں بلاک کرنا شروع کردی ہیں۔ گزشتہ روز مولانا فضل الرحمٰن نے اسلام آباد میں آزادی مارچ سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کو استعفے کے لیے دو روزکی مہلت دے دی تھی اور کہا تھا کہ اگر انہوں نے دو روز میں استعفیٰ نہ دیا تو یہ اجتماع قدرت رکھتا ہے کہ

Read more

اداکارہ نیلم منیر کی مولانا فضل الرحمن کے بیان پر تنقید

پاکستان کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے مولانا فضل الرحمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب نے عمران خان کو گھر سے گرفتاری کی دھمکی دے کر میرا دل توڑ دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر نیلم منیر نے پاکستانی جھنڈے کے ساتھ خود جھنڈے کے رنگ میں ملبوس ایک تصویر اپلوڈ کرتے ہوئے اپنا ردعمل دیا ۔ اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ وہ تمام علماء کرام کا دل سے احترام کرتی ہیں

Read more

سانحہ تیز گام: پی ٹی آئی رہنماؤں پر مشتعل عوام کے حملے، فردوس شمیم نقوی کو دھکے دے کر مسجد سے نکال دیا

پاکستان تحریک انصاف (سندھ) کے رہنماؤں فردوس شمیم نقوی اور حلیم عادل شیخ کو تیزگام حادثے کے متاثرین کے لواحقین سے تعزیت مہنگی پڑگئی۔  مسجد میں نمازیوں اور ورثا سے خطاب کے دوران سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے حادثہ کی ذمہ داری مسافروں پر ڈال دی جس پر وہاں موجود نمازی اور ورثا مشتعل ہوگئے انہیں گھیر لیا اور دھکے دیے۔ بعدازاں فردوس شمیم نقوی نے نازیبا الفاظ پر معافی مانگی۔ دوسری جانب حلیم عادل شیخ

Read more

دو دن بعد مولانا فضل الرحمان کیا کریں گے؟ حامد میر کی پیش گوئی

معروف تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے کارڈز شو نہیں کیے لیکن سب کو نظر آ رہے ہیں۔ وہ اسلام آباد صرف مارچ کرنے نہیں آئے بلکہ دھرنا بھی دیں گے۔ مولانا فضل الرحمان نے جو دو دن حکومت کو دئیے ہیں، اس کے بعد وہ تھوڑا سا آگے جائیں گے اور پھر تھوڑا سا اور آگے جائیں گے۔ نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب حکومت اور

Read more

آزادی مارچ کے شرکا کی تعداد ہزاروں سے بڑھ کر لاکھوں میں پہنچ چکی: غریدہ فاروقی

اینکر پرسن غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے شرکا کی تعداد ہزاروں سے بڑھ کر لاکھوں تک پہنچ چکی ہے۔ غریدہ فاروقی نے ٹوئٹر پر بتایا کہ انہوں نے آج (جمعہ) کا دوسرا تمام دن بھی آزادی مارچ کی کوریج میں گزارا۔ نہ صرف کارکنان سے بات کی بلکہ کنٹینر پر مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف اور بلاول بھٹو سے بھی گفتگو ہوئی۔ کل جو کارکنان کی کمی تھی آج مکمل نظر آئی۔ بہت بڑی تعداد جے

Read more

مولانا فضل الرحمان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی سے آگے نکل گئے: سلیم صافی

تجزیہ کار سلیم صافی نے کہاہے کہ جے یو آئی چند سیٹوں والی مذہبی جماعت ہے لیکن مولانا فضل الرحمان نے کمال کر دیا ہے کہ وہ قائدانہ پوزیشن میں آ گئے ہیں، مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی جیسی جماعتیں ان کے دائیں بائیں کھڑی ہیں ۔ دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ لوگ سمجھتے تھے کہ جے یو آئی چند سیٹوں والی مذہبی جماعت ہے لیکن مولانا فضل الرحمان نے کمال کر

Read more

مولانا فضل الرحمان کو مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی حمایت کی ضرورت نہیں رہی: حامد میر

تجزیہ کارحامد میر نے کہا ہے کہ پریڈ گراﺅنڈ پر جتنا مجمع ہے اس کو دیکھ کر اندازہ ہو جاتا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو اب پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی ضرورت نہیں رہی ۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ پریڈ گراﺅنڈ پر جتنا مجمع ہے اس کو دیکھ کر اندازہ ہو جاتا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو اب پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی ضرورت نہیں ہے لیکن اس کے

Read more

ڈی جی آئی ایس پی آر کی بات سے ادارہ خود سامنے آ گیا، فوج عمران خان کے بیان کی وضاحت کرے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماءاسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پوچھا ہے کہ بتائیں کون سا ادارہ ہے؟ میجر جنرل آصف غفور کی اس بات سے ادارہ خود سامنے آگیا ہے۔  فوج نے عمران خان کے اس بیان کی وضاحت بھی نہیں دی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ فوج میرے پیچھے ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر رد عمل دیتے

Read more

فوج منتخب جمہوری حکومت کے ساتھ ہے، مولانا کس ادارے کی بات کرتے ہیں؟ ملکی استحکام خراب نہیں کرنے دیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل، آئی ایس پی آر، میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ فوج ایک غیرجانبدارادارہ ہے۔ منتخب طور پر جمہوری حکومت کے ساتھ ہیں۔ کسی پارٹی کےساتھ نہیں ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے واضح نہیں کیا کہ وہ کس ادارے کی بات کرتے ہیں۔ وہ اپنے تحفظات متعلقہ اداروں کے پاس لے جائیں۔ کسی کو بھی کسی صورت ملکی استحکام خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے

Read more

فضل الرحمٰن کی حکومت کو دو دن (اتوار) تک کی مہلت

جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو دو دن کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ استعفا دے دیں، ورنہ پھر ہم نے اس سے آگے فیصلے کرنے ہیں، ہمارے اس امن کا احترام کیا جائے، مزید صبر و تحمل کا مظاہرہ نہیں کرسکیں گے۔ اس سے قبل چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ الیکشن 2018 میں فوج کو پولنگ اسٹیشن میں کھڑا کر کے انتخابات کو متنازع بنایا گیا۔ انہوں

Read more

آج مطالبات پیش کریں گے: مولانا فضل الرحمٰن

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں آ زادی مارچ اسلام آباد میں جلسہ گاہ پہنچ گیا۔ مولانا فضل الرحمٰن اپنی سیکورٹی کے ہمراہ نائنتھ ایونیو سے پنڈال پہنچے۔ جلسہ گاہ پہنچنے کے فوری بعد مولانا فضل الرحمٰن نے کارکنوں سے مختصر خطاب بھی کیا جس میں انہوں نے آزادی مارچ سے متعلق کارکنوں کو آگاہ کیا۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہمیں حکومت کی طرف سے معاہدے کی خلاف ورزی کی شکایات ہیں۔

Read more

وزیر اعظم عمران خان کے ہر کلپ سے شرمندگی ہی شرمندگی ملتی ہے: ارشاد بھٹی

تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے وزیر اعظم عمران خان کے ہر کلپ کو باعث شرمندگی قرار دیا  ہے۔ ارشاد بھٹی کہتے ہیں کہ عمران خان کا کوئی ایسا کلپ نہیں ہے جس میں شرمندگی ہی شرمندگی ہی نہ ہو، وہ ہر سانحے پر ٹوئٹ فرما دیتے ہیں۔ دنیانیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ قوم عمران خان کے ٹوئٹ پڑھ پڑھ کر تھک گئی ہے، خدا کے لئے کچھ کریں۔ ارشاد بھٹی کا کہناتھا کہ

Read more

عوام کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ وزیر اعظم سے آزادی چاہتے ہیں: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام سلیکٹڈ وزیر اعظم کوماننے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ اس ملک کے عوام کسی کٹھ پتلی کے آگے سر جھکانے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ آزادی مارچ کے شرکاءکی جدوجہد کامیاب ہوگی۔ اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں پیپلز پارٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے آزادی مارچ کے تمام شرکاءکو سلام پیش کرتا ہوں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ

Read more

صدر مملکت عارف علوی نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفیکشن پر دستخط کر دیے

صدر مملکت عارف علوی نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفیکشن پر دستخط کر دیے ہپں۔ نوٹیفیکشن آئندہ چند روز میں جاری کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع یقینی ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی کاشف عباسی نے دعویٰ کیا کہ صدر مملکت عارف علوی نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے تیار کیے

Read more

نواز شریف کی حالت بدستور تشویش ناک ہے، ہنگامی طور پر آپریشن تھیٹر تیار کر لیا گیا

لاہور کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کی حالت بدستور تشویش ناک ہے۔ کسی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے آپریشن تھیٹر تیار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم کے پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھاو کا عمل جاری ہے۔ گزشتہ 10 دنوں کے دوران ان کے وزن میں نو کلو گرام کمی واقع ہوئی ہے نواز شریف کے علاج کیلئے تشکیل دیے گئے میڈیکل بورڈ کے سربراہ محمود ایاز نے

Read more

نواز شریف کے داماد علی ڈار نے دوسری شادی کر لی: عارف نظامی

معروف صحافی عارف نظامی کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو موبائل فون تک رسائی حاصل ہے۔ نواز شریف لندن میں مقیم اپنی بیٹی اور بیٹوں کے ساتھ بات چیت کرتے رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ اُن کی کچھ دوستوں سے بھی بات ہوتی رہتی ہے۔ عارف نظامی نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کے داماد علی ڈار نے دوسری شادی کر لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی بیٹی اسماء کی شادی اسحاق ڈار

Read more

اصولی طور پر خواتین کی سیاسی جلسوں میں شرکت پر کوئی اعتراض نہیں: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ انہیں خواتین کے اپنے جلسوں یا آزادی مارچ میں شرکت پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ ہمارے آزادی مارچ میں خواتین کی شرکت نہ ہونے پر تو اعتراض اٹھایا جاتا ہے لیکن تبلیغی اجتماع میں بھی خواتین نہیں ہوتیں ، ان پر کوئی اعتراض کیوں نہیں کرتا۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مسئلہ یہ نہیں ہے کہ ہماری خواتین کے خلاف

Read more

مسلم لیگ (ن) کی آزادی مارچ میں مایوس کن شرکت پر مولانا فضل الرحمان نے وضاحت دے دی

جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جس طرح کی تیاری ان کی جماعت کی تھی ویسی تیاری باقی جماعتوں کی نہیں تھی اس لیے انہوں نے اپوزیشن جماعتوں پر مارچ میں شرکت کیلئے دباﺅ نہیں ڈالا۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم بار بار اس بات کا اظہار کر چکے ہیں کہ ہماری تیاری کی سطح اونچی ہے، ہم آزادی مارچ سے پہلے 15 ملین مارچ

Read more

مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے اسلام آباد میں آزادی مارچ کا استقبال کیا

مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کا آزادی مارچ اسلام آباد کی حدود میں داخل ہوگیا ہے جس میں شرکت کیلئے مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت بھی پہنچ گئی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کا آزادی مارچ اسلام آباد کے ٹی چوک پہنچ گیا ہے جہاں ن لیگ کے ورکرز کی جانب سے ان کا استقبال کیا گیا۔ روات کے مقام پر مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے لیگی کارکنوں کے

Read more

2014 میں عمران خان کے 126 روزہ دھرنے سے ملکی معیشت کو 2969 ارب روپے کا نقسان ہوا

جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں آزادی مارچ کے حقیقی ہدف کے بارے میں کوئی باضابطہ اور واضح اعلان نہیں کیا گیا لیکن ایک بات واضح ہے کہ ماضی میں ہونے والے دھرنوں کے باعث ملک کو کھربوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اگر مولانا فضل الرحمان نے دھرنا دے دیا تو اس سے پہلے سے سسکتی معیشت آئی سی یو میں چلی جائے گی۔ www.tabadlab.com نامی ویب سائٹ کے مطابق تحریک انصاف

Read more

فضل الرحمٰن کا آزادی مارچ اسلام آباد میں داخل ہو گیا

مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں کراچی سے شروع ہونے والے آزادی مارچ کا قافلہ دارالحکومت اسلام آباد میں داخل ہوگیا ہے۔  جے یو آئی کے آزادی مارچ کا کاررواں اس وقت کرال چوک اسلام آباد سے گزر رہا ہے، جس کی قیادت مولانا فضل الرحمٰن کررہے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عطاء الرحمٰن اور اکرم خان درانی کی قیادت میں آنے والا قافلہ پشاور سے موٹروے کراس کر چکا ہے۔ اس سے پہلے مولانا فضل الرحمٰن

Read more

کوئی پہنچے یا نہ پہنچے، اے این پی پہنچ گئی ہے: اسفند یار ولی

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما اے این پی اسفندیار ولی کا کہنا ہےکہ رہبر کمیٹی نے جلسے کے لیے 31 اکتوبر کی تاریخ طے کی تھی، تحریکوں میں جو فیصلے ایک بار ہوجائیں وہ تبدیل نہیں ہوتے، حزب اختلاف میں کوئی دراڑ نہیں ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی خان کا کہنا ہے کہ میں تو ایک ذہن لے کر جلسے کے لیے آيا تھا، یہاں آیا تو آپ سب کے

Read more

جلسہ آج یا کل:مسلم لیگ (ن) اور اے این پی میں اختلاف

اسلام آباد میں آزادی مارچ کے حوالے سے جمعیت علمائے اسلام اور اپوزیشن جماعتوں کے جلسے کے معاملے پر اختلافات سامنے آئے ہیں۔ ترجمان اے این پی زاہد خان کا کہناہےکہ جلسہ منسوخی ن لیگ کا پروپیگنڈا ہے، ن لیگ بے شک نہ آئے ، جلسہ آج ہی ہو گا۔ دوسری جانب جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما عبدالغفوری حیدری نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب کا مجھ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، یہ جو غلط فہمی پھیلائی گئی دور

Read more

لاہور کی آلودگی میں آزادی مارچ کی گاڑیوں سے اضافہ ہوا ہے: زرتاج گل

وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ لاہور کی آلودگی میں اضافہ ریلیوں میں شرکت کے لیے دوسرے شہروں سے آنے والی گاڑیوں کی وجہ سے ہوا ہے۔ زرتاج گل وزیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پیغام میں لاہور کو آلودہ ترین قرار دینے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کو آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ڈالے جانے کی خبریں بلکل غلط ہیں۔  انہوں نے کہا کہ

Read more

رحیم یار خان: تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی  میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 73 ہو گئی

کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں رحیم یار خان کے قریب سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، 10 لاشوں کی شناخت ہوگئی، 17 لاشیں ناقابل شناخت ہیں۔ بہاول پور، رحیم یارخان کے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق تیزگام ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جا رہی تھی جس میں سلنڈر پھٹنے سے تین بوگیوں میں آگ لگی۔ آگ نے 3 بوگیوں

Read more

جلسہ ملتوی نہیں ہوا: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ اور آزادی مارچ کے روحِ رواں مولانا فضل الرحمٰن نے آج کے اسلام آباد میں ہونے والے جلسے کے ملتوی ہونے کی تردید کر دی۔ گوجر خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی کا کہنا ہے کہ یہ ہمارا پروگرام ہے جس کے بارے میں ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ کب اور کیا کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام قافلے اپنے وقت اور ترتیب کے مطابق اسلام آباد پہنچیں

Read more

کامونکی اور گوجرانوالہ میں آزادی مارچ کا شاندار استقبال: حکومت کا خاتمہ اور نئے انتخابات قومی مطالبات بن چکے، فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کا کامونکی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، مولانا فضل الرحمٰن نے خطاب میں کہا کہ موجودہ حکومت کا خاتمہ اور نئے انتخابات قومی مطالبہ بن چکا ہے۔ کامونکی میں داخل ہونے پر آزادی مارچ کے شرکاء کا شاندار استقبال کیا گیا، مولانا فضل الرحمٰن کارکنوں کے نعروں کا جواب دینے کے لیے کنٹینر پر چڑھ گئے۔ انہوں نے مارچ کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ آپ نے جس جذبے کے ساتھ

Read more

لاہور میں آزادی مارچ کے اسٹیج پر پیپلز پارٹی موجود اور مسلم لیگ (ن) غائب

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں نکالے گئے آزادی مارچ کے لاہور میں اسٹیج پر پیپلز پارٹی موجود اور ن لیگ غائب رہی۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے بھی آزادی مارچ سے خطاب کیا اور کہا کہ اس حکومت کا جانا اب ٹھہر گیا ہے۔ انہوں نے مولانا فضل الرحمٰن کو مبارک باد دی اور کہا کہ آزادی مارچ کا جتنا بڑا ہجوم لے کر آپ کراچی سے چلے، اس

Read more

”دل کرتا ہے ن لیگ کو گالیاں دوں“ : پرویز ملک کے فون نہ اٹھانے پر مولانا فضل الرحمن کی مبینہ تلخی

سینئیر صحافی انعام اللہ خٹک نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان لاہور میں اسٹیج پر شہباز شریف اور دیگر لیگی قیادت کا انتظار کرتے رہے، جب وہ نہیں آئے تو مولانا نے سینیٹر طلحہ محمود کو کہا کہ ن لیگ لاہور کے صدر پرویز ملک کو فون کریں، پرویز ملک نے فون نہ اٹھایا تو مولانا نے مبینہ طور پر اپنے ساتھی رہنما سے کہا کہ دل کرتا ہے ن لیگ کو گالیاں

Read more

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر خانزادہ خان کے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر خانزادہ خان نے اپنے بیٹے کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کے ایک روز بعد ہی سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ خانزادہ خان نے اپنا استعفیٰ تحریری طور پر چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو دیا جسے انہوں نے منظور کر لیا۔ چیئرمین سینیٹ کی منظوری کے بعد سینیٹ سیکریٹریٹ نے خانزادہ خان کی نشست خالی ہونے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ یاد رہے کہ پی پی رہنما خانزادہ

Read more

آصف زرداری کے پلیٹیلیٹس نارمل، دل کا والو بند

سابق صدر آصف علی زرداری کے دل کے وال میں کلاٹ (خون کا لوتھڑا) بن گیا ہے۔ وہ گزشتہ ایک ہفتے سے اسلام آباد کے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں زیر علاج ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کے پلیٹیلیٹس 1 لاکھ 35 ہزار تک پہنچ گئے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سابق صدر کو کمزوری اور شوگر کی وجہ سے ہاتھوں میں کپکپاہٹ کی شکایت ہے جب کہ ان کے پرانے اسٹنٹ کی وجہ سےدل کے وال

Read more

کیپٹن صفدر کی ضمانت منظور: جیل سے رہا ہوتے ہی سروسز ہسپتال پہنچ گئے

مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو درخواست ضمانت منظور ہونے کے بعد کیمپ جیل لاہور سے رہا کر دیا گیا۔ انہیں اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ کیپٹن (ر) صفدر کے وکلاء نے ان کی گرفتاری کے اگلے ہی روز ضمانت کے لیے درخواست دائر کی تھی جس پر عدالت کی جانب سے 25 تاریخ کے نوٹس جاری کیے گئے تھے تاہم جج کی چھٹی کے باعث ضمانت کی درخواست پر سماعت نہ

Read more

قانون اور آئین کے دائرے میں رہ کر حکومت کو گھر بھجوائیں گے: فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں مینار پاکستان لے مقام پر ایک بڑے اجتماع سے خظاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی مارچ حکمرانوں کے خلاف ہے، قانون اور آئین کے دائرے میں رہ کر حکومت کو گھر بھجوائیں گے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ لاہور سے بذریعہ گوجرانوالہ وفاقی دارالحکومت کی جانب بڑھ رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں کراچی سے شروع ہونے والا جے یو آئی (ف) کا آزادی

Read more

نیب نے نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو مراسلے کے ذریعے انتباہ

نیب لاہور نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو انتباہی مراسلہ ارسال کیا ہے۔ خط میں ڈاکٹر عدنان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا کہ آپ کی جانب سے نیب کو لکھے گئے خط میں کئے گئے دعوے حقائق کے برعکس اور ہرزہ سرائی کے سوا کچھ نہیں ہیں۔ نیب سے آپ کو ہمیشہ نواز شریف کے معائنے کی اجازت ملتی رہی جس کا مکمل ریکارڈ دستیاب ہے۔ نواز شریف کو

Read more

میڈیکل بورڈ نواز شریف کے پلیٹیلیٹس میں کمی کی وجوہات جاننے میں تاحال ناکام

 سابق وزیراعظم نواز شریف کے علاج و معالجے کے لیے بنایا گیا میڈیکل بورڈ نواز شریف کے پلیٹیلیٹس میں کمی کی وجوہات جاننے میں تاحال ناکام ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت کا جائزہ لینے کے لیے سروسز اسپتال کے پروفیسر محمود ایاز کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ کا اجلاس ہوا۔ میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کے پلیٹیلیٹس کی تعداد نہ بڑھنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے خون میں

Read more

نوازشریف کی سزا معطلی: اٹارنی جنرل انور منصور عدالتی کارروائی پر سخت ناخوش

اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور کا کہنا ہے کہ اگر نوازشریف کو اس حالت میں ضمانت مل سکتی ہے تو جیل میں موجود ٹی بی یا کینسر کے مریضوں کو کیوں نہیں مل رہی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی اور ضمانت کیلئے دائر ہنگامی درخواست پر عدالتی کارروائی پر انور منصور کا کہنا تھا کہ عدالتی کارروائی جیسے چلی، مجھے اس پر افسوس ہوا۔ انہوں نے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب)

Read more

پولیس روکتی رہی: سعد رفیق نے حصار توڑ کر حمزہ شہباز سے ملاقات کی

  لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر آج پولیس اہلکار خواجہ برادران کو حمزہ شہباز سے ملاقات سے روکنے کی کوشش کرتے رہے جس کے لیے انہوں نے دھکے بھی دیے، میڈیا کو ویڈیو بنانے سے بھی روکتے رہے۔  خواجہ سعد رفیق حصار توڑ کر حمزہ شہباز سے ملے جبکہ انہوں نے سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کے پیچھے ہٹنے تک کمرۂ عدالت میں داخل ہونے سے انکار کر دیا۔ پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف حمزہ

Read more