طاہرؔ سردھنوی کی شاعری: درویشی، درد اور فنی عظمت کا امتزاج

  کتاب: ہجوم آرزو شاعر: طاہر سردھنوی مرتبین: ڈاکٹر نجم الحسن/ابرار حسین اکبر ناشر: اطراف مطبوعات، اٹلانٹس پبلی کیشنز، کراچی، 2025 طاہر سردھنوی سردھنہ ضلع میرٹھ کے رہنے والے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد جھنگ میں رہائش اختیار کی۔ طاہرؔ سردھنوی کا شمار جھنگ کے نمائندہ شعرا میں کیا جاتا ہے۔ وہ ریل بازار میں ایک چھوٹی سی دکان چلاتے تھے۔ ان کے شاگردوں میں مظفر علی ظفر کو ان سے بڑی عقیدت تھی۔ اکثر ان سے ملنے جھنگ جایا

Read more

اردو افسانہ، جنگ، عصرِ حاضر اور فلسطین

جنگیں جہاں دنیا میں تباہی و بربادی کا پیغام لے کر آتی ہیں وہیں جنگوں کے دوران نئے جذبے اور نئے ولولے وجود میں آتے ہیں۔ ہر شعبۂ زندگی پر جنگوں کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ عالمی افسانہ اور اردو افسانہ بھی جنگوں کے اثرات سے محفوظ نہیں رہ سکا۔ جنگ کے اردو افسانے پر اثرات اور فلسطین اور اردو افسانہ پر بات کرنے سے قبل ہم اردو افسانے کا مختصر جائزہ لیں گے۔ جہاں تک اردو افسانے کا تعلق

Read more

گلوب چورنگی

کراچی میں شروع ہونے والے ریڈ لائن بس کے منصوبے نے کراچی کے انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ ماضی کی بہت ساری یادگاریں اس کی زد میں آ گئی ہیں۔ ریڈ لائن بس سروس سے فوائد تو بعد میں حاصل ہوں گے مگر اس سے متاثر ہونے والی بے شمار چیزوں نے عوام کے دلوں میں ایک زخم سا پیدا کر دیا ہے۔ ہزاروں درخت ریڈ لائن منصوبے کی وجہ سے جڑ سے کاٹ دیے گئے۔ کراچی کے شہریوں

Read more

ڈاکٹر یوسف خشک

ڈاکٹر یوسف خشک 1968 میں صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو کی تحصیل سیہون شریف میں پیدا ہوئے۔ میٹرک گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بھان سید آباد، انٹرمیڈیٹ ماڈل کالج حیدر آباد، ایم اے اردو ادب ( 1989 ) سندھ یونیورسٹی جامشورو، اردو ادب میں پی ایچ ڈی 2002 ) ) شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیر پور سے کیا۔ اسی طرح شعبہ اردو میں پوسٹ ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اسکالر ہونے کا منفرد اعزاز بھی انھیں حاصل ہے۔ ڈاکٹر

Read more

ڈاکٹر جمیل جالبی ریسرچ لائبریری

ڈاکٹر جمیل جالبی ریسرچ لائبریری کے بانی ڈاکٹر جمیل جالبی ہیں۔ جنھوں نے 14 اگست 2016ء کو ”ڈاکٹر جمیل جالبی ریسرچ لائبریری“ کا سنگِ بنیاد رکھا۔ سنگِ بنیاد کی تنصیب جامعہ کراچی میں محمود حُسین لائبریری کے ساتھ خالی قطعہ اراضی پر ہوئی۔ جمیل جالبی فاؤنڈیشن کے منصوبے نے تیزی سے تکمیل کے مراحل طے کیے۔ یہ منصوبہ ڈاکٹر خاور جمیل اور خانوادہ جمیل جالبی کے تعاون سے پایۂ تکمیل تک پہنچا۔ (1) ڈاکٹر جمیل جالبی 12 جون 1929ء کو

Read more

”ادارہ یاد گار ِ غالب“ (2)

”ادارہ یادگار غالب“ 1968 ءسے 1984 ءتک اپنے تشکیلی دور میں رہا۔ 1975 ءتک مرزا ظفر الحسن نے پچاس سے زائد علمی، ادبی اور ثقافتی تقریبات منعقد کروائیں۔ جن میں مرزا غالبؔ کی صد سالہ برسی، دو ادبی اجلاس، کتابوں اور تصاویر کی دو نمائش، کل پاکستان محفل موسیقی، اور کل پاکستان مشاعرہ شامل ہے چودہ کتابیں شائع کیں۔ جن میں پنجابی، سندھی، پشتو، بلوچی اور بنگلہ سے کیے گئے اردو تراجم شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اسی دور میں

Read more

ادارہ یادگار غالبؔ (1)

”ادارہ یادگار غالبؔ“ کراچی ماضی میں اردو ادب کے فروغ کے حوالے سے ایک اہم ادارہ رہا ہے۔ فیض احمد فیض اور مرزا ظفر الحسن کا شمار اس ادارے کے بانیوں میں کیا جاتا ہے۔ یہ ادارہ غالبؔ کی صد سالہ برسی کے موقع پر کراچی میں 1969 ءمیں قائم کیا گیا۔ غالبؔ لائبریری کا قیام بھی اسی ادارے کے تحت عمل میں آیا۔ اس ادارے کے پہلے صدر فیض احمد فیض اور جنرل سیکرٹری ظفر الحسن منتخب ہوئے۔ غالبؔ

Read more

یوسف امام کی کتاب "نقوشِ حیات رفتہ” پر تبصرہ

مبصر: ڈاکٹر تہمینہ عباس کتاب: نقوش حیات رفتہ (یادداشتیں ) مصنف: یوسف امام پبلشر: فضلی سنز پرائیویٹ لمیٹڈ سن اشاعت: فروری 2024 ء ”نقوش حیات رفتہ“ یوسف امام کی یادداشتوں پر مشتمل ان کے سوانحی مضامین اور شاعری کا مجموعہ ہے۔ یوسف امام صاحب زمانہ ٔطالب علمی سے ہی فعال شخصیت تھے۔ ہم نصابی سرگرمیوں اور ترقی پسند مصنفین کی ادبی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیتے تھے۔ کالج کے طلبہ یونین میں انتخاب جیت کر نائب صدر اور ( صدر

Read more

سعید نقوی کا ناول: گرداب

سعید نقوی اردو زبان و ادب میں اپنے افسانوں تراجم اور ناولوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔ سعید نقوی ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہیں۔ سعید نقوی نے ایم بی بی ایس مکمل کرنے کے بعد 1987 میں انگلستان سے جلدی بیماریوں میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ انھوں نے سعودی عرب، ایران، انگلینڈ میں ملازمت کی۔ پھر آئر لینڈ سے میڈیسن میں ایم آر پی ایس کی سند حاصل کی۔ اور امریکہ میں مستقل سکونت اختیار کر لی۔ سعید نقوی نے

Read more

شوکت صدیقی کے فکشن میں جرائم کی عکاسی

شوکت صدیقی نے اردو ادب میں ناول نگاری، افسانہ نگاری اور کالم نویسی کے ذریعے نام پیدا کیا۔ مارچ 1923ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ اپنی تعلیم لکھنؤ میں مکمل کی۔ بحیثیت مدیر عملی زندگی کا آغاز کیا۔ شوکت صدیقی 1950ء میں پاکستان آ گئے۔ شوکت صدیقی کی افسانہ نگاری کا آغاز 1940ء میں ہوا۔ بعد ازاں وہ ترقی پسند تحریک سے وابستہ ہو گئے۔ شوکت صدیقی نے افسانے، مضامین، کالم لکھنے کے علاوہ شاعری بھی کی لیکن ان کے

Read more

گوادر کے لوگ، کلچر اور تہذیب

گوادر کے لوگ بنیادی طور پر سادہ طبیعت کے ہیں۔ گوادر کے اکثر لوگ مچھلی کے کاروبار، ٹرانسپورٹ اور اس کے علاوہ گوادر اور ایران کے مابین ہونے والی تجارت سے وابستہ ہیں۔ گوادر پورٹ پر ایران سے آنے والی لانچیں لائن سے کھڑی نظر آتی ہیں جو ایران سے تجارتی اغراض مقاصد کے تحت بے شمار چیزیں لے کر آتی ہیں۔ گوادر میں غریب مچھیروں کی آبادیاں بھی ہیں جو دن بھر محنت مزدوری کے کام کرتے ہیں اور رات

Read more

یوسف گوٹھ بس اڈے سے گوادر بس اڈے تک

19 اکتوبر 2014ء کی صبح گوادر روانہ ہوتے وقت پہلی دفعہ کراچی شہر میں یوسف گوٹھ کا بس اڈہ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس سے قبل بلوچستان اور اس کے اضلاع کا نام سنا اور پڑھا تو تھا مگر کبھی دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا تھا اور نہ یہ علم تھا کہ گوادر، تربت اور کوئٹہ جانے والی بسوں کا اڈہ یوسف گوٹھ پر ہے۔ میری رہائش کیونکہ گلستان جوہر بلاک ون میں تھی اس لیے وہاں سے یوسف گوٹھ

Read more

گوادر کی ڈائری۔ ہنگلاج کے پہاڑ اور نانی مندر

گوادر میں ایک سال قیام کے دوران اکثر نانی مندر کا تذکرہ سنا جو ہنگلاج کے پہاڑوں کے درمیان واقع ہے۔ یہ مندر انتہائی قدیم ہے اور دنیا بھر کے ہندوؤں کی ایک اہم عبادت گاہ ہے۔ ہر سال میں اپریل میں یہاں ایک میلہ منعقد کیا جاتا ہے جس میں دنیا بھر کے ہندو شریک ہوتے ہیں۔ بلوچستان کے ضلعے لسبیلا کے پہاڑی سلسلوں میں واقع نانی مندر اس حوالے سے بھی اہم ہے کہ یہاں دریائے ہنگول یا

Read more

گوادر کی ڈائری: بلوچستان کے پہاڑ

بچپن میں طلسم ہوشربا، کوہ قاف اور پریوں کی کہانیاں پڑھی اور سنی تھیں۔ تخیلات کی دنیا میں بارہا جنات اور پریوں کو دیکھا تھا۔ اس دنیا کا ایک الگ طلسماتی رنگ تھا۔ کبھی عمرو عیار کا مشہور کردار کوہ قاف کی پہاڑیوں کی سیر کرتا ہوا نظر آتا تو کبھی نیلی جادوگرنی کسی حسین شہزادی کو ان پہاڑوں میں قید کردیتی۔ حتیٰ کہ دنیا کی حسین ترین لڑکی کو کالا جادوگر ان ہی پہاڑوں میں قید کرکے رکھتا تھا۔

Read more

قمر الاسلام عثمانی: اردو ماہناموں کے ناول نگار اور افسانہ نگار

قمر الاسلام عثمانی 10 اگست 0 194 ء، الہ آباد کے ’کاٹ گاؤں‘ میں پیدا ہوئے کاغذات میں تاریخ پیدائش 1942 درج ہے۔ ان کے ددھیال کا تعلق ’رتگاھ‘ سے ہے۔ عثمانی صاحب قیام پاکستان کے بعد ابھرنے والے نو عمر قلم کاروں میں سے ہے۔ جس وقت قمر الاسلام عثمانی پیدا ہوئے وہ دور دوسری عالمی جنگ کا تھا جس کے اثرات ان کی زندگی پر بھی پڑے۔ ان کے والد سراج الدین صاحب قیام پاکستان کے بعد مشرقی

Read more

کتاب: زندہ رود کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ۔ تبصرہ

مصنف: ڈاکٹر راشد حمید پبلشر: اقبال اکادمی، لاہور اشاعت دوم: 2022 طبع اول: 2007 پورپ اکادمی قیمت: 540 صفحات: 156 مبصر: ڈاکٹر تہمینہ عباس ”زندہ رود“ اقبال کی سوانح عمریوں میں نمایاں ترین سوانح عمری ہے جو علامہ اقبال کے بیٹے جسٹس جاوید اقبال نے تحریر کی۔ یہ کتاب ابتدا میں تین جلدوں میں شائع ہوئی اور بعد میں ایک ہی جلد میں شائع ہونے لگی۔ ”زندہ رود کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ“ ڈاکٹر راشد حمید کا ایم فل کا

Read more

مشرقی عورت

اس نے کبھی سوچا نہ تھا کہ زندگی میں یہ موڑ بھی آئے گا۔ جرنلزم میں ماسٹرز کرنے کے بعد ہانیہ نے چند سال فری لانسر صحافی کی حیثیت سے مختلف اخبارات اور چینلز کے لیے کام کیا مگر اپنے اصلی نام کے ساتھ کبھی منظر عام پر نہیں آئی یہی وجہ تھی کہ جب شہیر احمد کا پروپوزل اس کے لیے آیا تو ہانیہ کے گھر والوں نے شہیر کی فیملی کو یہ بتانے سے گریز کیا کہ ہانیہ

Read more

پرائمری سطح پر تدریس اردو کے مسائل

کتاب : پرائمری سطح پر تدریس اردو کے مسائل مصنفہ: حرا شبیر پبلشر: ادارہ یادگار غالب و غالب لائبریری سن اشاعت: 2022 ء قیمت: 600 روپے صفحات: 272 مبصر: ڈاکٹر تہمینہ عباس ”پرائمری سطح پر تدریس اردو کے مسائل“ محترمہ حرا شبیر صاحبہ کا ایم فل کا مقالہ ہے جو انھوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ اردو سے 2021 ء میں مکمل کیا۔ پاکستان کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں اردو لازمی مضمون کی حیثیت سے پڑھائی جاتی

Read more

کتاب : گابرئیل گارشیا مارکیز اُردو دنیا میں

کتاب : گابرئیل گارشیا مارکیز اردو دنیا میں مصنف : عذرا یاسمین پبلشر : بکس اینڈ ریڈر، ملتان سن اشاعت : 2022ء قیمت : 490 صفحات : 176 مبصر : ڈاکٹر تہمینہ عباس ”گابرئیل گارشیا مارکیز اردو دنیا میں“ ڈاکٹر عذرا یاسمین کا مقالہ ہے جو انھوں نے ڈاکٹر قاضی عابد کی زیر نگرانی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے کیا۔ اس کتاب میں گابرئیل گارشیا مارکیز کی شخصیت، ان کی تحریروں اور ہندوستانی معاشرت اور لاطینی امریکا کی معاشرت

Read more

مشرف عالم ذوقی کا فکشن

کتاب: مشرف عالم ذوقی کا فکشن مرتب:ڈاکٹر محمد کامران شہزاد پبلشر: مثال پبلشر، فیصل آباد سن اشاعت: 2022ء قیمت: 700 روپے کل صفحات : 240 ڈاکٹر کامران رانجھا اردو کے ابھرتے ہوئے فکشن پارکھ ہیں۔ ان کی پہلی کتاب ”فکشن اور تنقید کا اسلوب“ کے نام سے منظرعام پر آئی۔ انھوں نے معروف فکشن نگار مشرف عالم ذوقی کے حوالے سے ایک کتاب ”مشرف عالم ذوقی کا فکشن“ کے نام سے مرتب کی ہے جس کا مقدمہ معروف ادیب حمید

Read more

گردشِ ماہ سال (افسانہ)۔

زندگی میں لوگ اور لہجے بدلتے تو اس نے بہت دیکھے تھے مگر اب تک وہ اس چیز کی عادی نہیں ہوئی تھی۔ کیا ہوا تھا؟ فقط چھوٹی سی تو بات تھی کہ شادی کے بعد بھائی کے رویے میں تبدیلی آ گئی تھی۔ اور ان کا جھکاؤ بھا بھی کی طرف زیادہ ہو گیا تھا مگر یہ فطری عمل تھا۔ اصولاً ًتو اسے اس بات پہ کوئی شکایت نہیں ہونی چاہیے تھی۔ ہوتا یہ تھا کہ بھابھی کوئی چیز

Read more

کتاب: الفاظ کا طلسم

تدوین و تحشیہ: ڈاکٹر رؤف پاریکھ مصنف : ڈاکٹر خالد حسن قادری پبلشر: سٹی بک پوائنٹ، کراچی سن اشاعت: 2022 ء قیمت: 1200 صفحات 403 منگوانے کے لیے رابطہ نمبر: 03122306716 ڈاکٹر رؤف پاریکھ پاکستان کے ماہر لسانیات، شعبۂ اردو جامعہ کراچی کے سابق استاد اور مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل ہیں۔ ڈاکٹر خالد حسن قادری کی کتاب کا مسودہ ”الفاظ کا طلسم“ جو ادارہ یادگار غالب/غالب لائبریری (کراچی) میں اشاعت کی غرض سے بھیجا گیا تھا

Read more

ادھوری کہانی کی تصویر (افسانے)

کتاب: ادھوری کہانی کی تصویر (افسانے ) مصنف: شاہد رضوان سن اشاعت: 2020ء ناشر: دانیال شاہد چوہدری شہر: ملتان قیمت: 500 روپے ”ادھوری کہانی کی تصویر“ شاہد رضوان کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔ اس مجموعے میں کل تئیس کہانیاں شامل ہیں۔ گڑیا، لمحہ، عکس، غارت گر لمحہ، سندری، ہاتھ خالی، گڈڑے، ادھوری کہانی کی تصویر، لال پیٹھ والا، گل چیں، نئے لوگ، جنڈی والی سرکار، انتظار، ڈاکیا، تابوت، کیہہ جانا میں کون، بس ٹرمینل، ٹھیکے دار، تارکول کی سڑک، دجال،

Read more

شفیع عقیل بحیثیت صحافی

شفیع عقیل صحافت و ادب کا ایک اہم نام ہیں۔ آپ1930ء میں لاہور چھاؤنی کے قریب ایک گاؤں تھینہ میں پیدا ہوئے۔ شفیع عقیل نے 1950ء میں کراچی آ کر شین عین کے ادبی و قلمی نام سے روزنامہ ”جنگ“ سے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز کیا۔ آپ ”جنگ“ میں بچوں کے میگزین ایڈیٹر ہو نے کے ساتھ ساتھ آرٹ پر کالم لکھا کرتے تھے۔ آپ بچوں کا سنڈے میگزین اس قدر خوبصورتی سے ترتیب دیتے کہ (مرحوم) میر خلیل الرحمن

Read more

علامہ اقبال کے افکار پرمولانا جلال الدین رومی کے اثرات

اردو اور فارسی شاعری دونوں زبانوں پر تنوع افکار اور ثروت تصورات میں کوئی اقبال کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ فلسفہ جدید اور قدیم، اسلامی اور غیر اسلامی تصورات، معاشرتی سیاسی، اور اخلاقی مسائل جیسے تمام موضوعات کو اقبال نے اپنی شاعری میں برتا۔ مولانا روم کی مثنوی معنوی اور اقبال کی شاعری میں یہ بات مشترک ہے کہ دونوں اپنے اصل کی طرف لوٹ آتے ہیں۔ اقبال کی شاعری میں بعض میلانات بہت واضح ہیں۔ خودی اقبال کا خاص

Read more

موت کی گواہی

اس کے اردگرد اس کے قریبی عزیز موجود تھے۔ ابھی چند ہی لمحے قبل اس کی روح نے جسم کا ساتھ چھوڑا تھا اور اب الگ کھڑے ہو کر حیرانی سے صورت حال کو سمجھنے کی کوشش کر رہی تھی۔ ڈاکٹر اس کے جسم کو الیکٹرک شاک دے رہے تھے۔ ہر طرح سے اس کے جسم کو چیک کیا جا رہا تھا کہ کہیں زندگی کی ہلکی سی بھی رمق موجود ہے تو بحال ہو جائے۔ آدھے گھنٹے کی کوششوں

Read more

بری عورت کی کتھا

کشور ناہید ایک خاتون شاعرہ، سماجی کارکن اور باغی نثر نگار کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ ان کی کتاب ”بری عورت کی کتھا“ ان کی آپ بیتی ہے۔ اس آپ بیتی کو کشور نے فلسفیانہ انداز میں لکھا ہے اور حالات و واقعات کے بیان کے بجائے ان کا تجزیہ کیا ہے۔ ایک عورت کو بچی سے عورت بننے کے درمیان پیش آنے والی مشکلات کا مصنفہ نے بھرپور انداز میں تذکرہ کیا ہے۔ کشور ناہید تفصیلات میں جانے

Read more

لسانیات کے بنیادی مباحث

مصنف : ڈاکٹر رؤف پاریکھ پبلشر : سٹی بک پوائنٹ، اردو بازار، کراچی، رابطہ نمبر: 03122306716 سن اشاعت: 2021ء قیمت : 800 روپے ڈاکٹر رؤف پاریکھ کی کتاب ”لسانیات کے بنیادی مباحث“ لسانیات کی ابتدائی درسی کتاب ہے۔ اس کتاب میں لسانیات کے پیچیدہ مسائل یا ماہرین کی اختلافی آرا کو حسب ضرورت مختصراً اور آسان انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں پاکستانی زبانوں کا حوالہ دے کر اس علم کا اطلاق ہمارے معاشرے پر کرنے کی

Read more

بانو قدسیہ کی ادبی جہات

بانو قدسیہ 18 نومبر 1928ء کو پنجاب کے شہر فیروز پور میں پیدا ہوئیں۔ (1) ان کا اصلی نام قدسیہ بانو تھا۔ (2) شادی کے بعد اشفاق احمد نے انھیں بانو قدسیہ کا قلمی نام دیا۔ (3) انھوں نے 1950ء میں گورنمنٹ کالج لاہور سے اردو ادب میں ایم اے کیا۔ (4) وہ جاٹ برادری سے تعلق رکھتی تھیں دوران تعلیم پٹھان خاندان سے تعلق رکھنے والے شخص (اشفاق احمد) سے ملاقات ہوئی۔ جو تعلیم کے خاتمے پر محبت کی

Read more

ڈاکٹر خلیق انجم :تحقیق کی دنیاکا روشن باب

اردو زبان و ادب کی تحقیق میں خلیق انجم کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ تحقیق کے حوالے سے ان کی بیشمار کتابیں منظر عام پر آ چکی ہیں۔ مرزا رفیع سودا ؔ پر ان کی کتاب کی اردو ادب میں اپنی الگ اہمیت ہے۔ انھیں ماہر غالبیات بھی تسلیم کیا جاتا ہے۔ اردو کے ممتاز محقق، نقاد، ادیب، ماہر غالبیات اور انجمن ترقی اردو (ہند) کے نائب صدر تھے۔ نیز انجمن ترقی اردو کے نائب صدر کے

Read more

کتاب ”رموز شعر“ پر تبصرہ

رموز شہر مصنف: احمد حسین مجاہد صفحات: 245 قیمت: 300 روپے ناشر: اکادمی ادبیات پاکستان، پطرس بخاری روڈ، اسلام آباد ”رموز شعر“ کے مصنف اردو اور ہندکو کے ممتاز شاعر، نثر نگار اور ماہر عروض جناب احمد حسین مجاہد ہیں۔ یہ کتاب نو آموز شعراء کی رہنمائی کی غرض سے تحریر کی گئی ہے اس میں احمد حسین صاحب نے آسان اور علم فہم انداز اختیار کیا ہے۔ اکادبی ادبیات نے نواردان شوق کی رہنمائی کے لیے کتابوں کی اشاعت

Read more

منظر بدلنا چاہیے (شعری مجموعہ)۔

شاعرہ: تنظیم الفردوس صفحات: 224، قیمت 380 ناشر: قرطاس، ادیبوں کا اشاعتی ادارہ، پوسٹ بکس نمبر 25، فیصل آباد مبصر:ڈاکٹر تہمینہ عباس ”منظر بدلنا چاہیے“ ڈاکٹر تنظیم الفردوس کا شعری مجموعہ ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر تنظیم الفردوس کا تعلق جامعہ کراچی کے شعبہ اردو سے ہے۔ اس شعری مجموعے کو ڈاکٹر صاحبہ نے ”راہ یار“ کے نام سے موسوم کیا ہے۔ اس مجموعے میں تین پیش لفظ ہیں۔ پہلا پیش لفظ احسان اکبر نے لکھا ہے۔ ڈاکٹر تنظیم الفردوس کی شاعری

Read more

محمدی بیگم: اردو کی پہلی خاتون مدیرہ

خواتین کے اردو رسائل کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو اس بات کا ادراک ہو گا کہ خواتین کا پہلا رسالہ ”رفیق نسواں“ تھا جو 5 مارچ 1884 ء میں لکھنؤ سے جاری ہوا۔ یہ رسالہ عیسائی مشنری کے تحت شائع ہوا کرتا تھا۔ خواتین کا دوسرا رسالہ ”اخبار النساء“ تھا جو مشہور لغت نویس اور فرہنگ آصفیہ کے مصنف سید احمد دہلوی نے یکم اگست 1884 ء کو دہلی سے جاری کیا۔ ”اخبار النساء“ تین سو پچاس کی

Read more

گہر ہائے شب چراغ (خاکوں کا مجموعہ)۔

مصنف : ڈاکٹر یونس حسنی قیمت : 500 پبلشر: فضلی سنز کراچی مبصر : ڈاکٹر تہمینہ عباس ڈاکٹر یونس حسنی، شعبہ اردو، جامعہ کراچی کے سابق استاد ہیں۔ آپ نے ابتدائی تعلیم ٹونک میں حاصل کی پھر ”حمیدیہ کالج بھوپال“ سے بتدریج اعلی تعلیمی مدارج طے کیے جہاں انھیں ڈاکٹر ابو محمد سحر اور ڈاکٹر گیان چند جین سے تلامذہ فیض حاصل کرنے کا موقع ملا۔ ”گہر ہائے شب چراغ“ ڈاکٹر یونس حسنی کے خاکوں کا مجموعہ ہے۔ جس میں

Read more

ڈاکٹر رانی آکاش کے افسانے: ” لا=عورت”

لا=عورت، پر تبصرہ، مبصر، ڈاکٹر تہمینہ عباس قیمت : 500 عکس پبلی کیشنز، لاہور 2021 ڈاکٹر رانی آکاش کی تخلیق ہے جس میں سترہ افسانے موجود ہے۔ اس مجموعے میں موجود زیادہ تر افسانے عورت اور اس کے مسائل گرد گھومتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ افسانہ ”ماں جی“ میں ست بھرائی کی ماں سات بیٹوں کی ماں ہے۔ جس کا باپ شوہر اور بیٹے نشہ کرتے ہوئے اور نشہ بیچتے ہوئے موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ وہ عورت اپنے

Read more

گینجی کی کہانی

مبصر: ڈاکٹر تہمینہ عباس ناول: گینجی کی کہانی جاپانی ناول نگار: موراساکی شی کی بو اردو مترجم: باقر نقوی تحقیق، تدوین، حواشی: خرم سہیل پبلشر: راحیل پبلشر اردو بازار، کراچی قیمت: 3000 روپے دنیا کا پہلا ناول ہے جو ایک ہزار سال قبل جاپانی زبان میں لکھا گیا ہے۔ اس ناول کے اردو ترجمے کا ابتدائی ڈرافٹ باقر نقوی نے تیار کیا۔ جو کئی برسوں کی ریاضت کے بعد تیار ہوا۔ پھر وہ شدید بیمار ہو گئے اور دنیا سے

Read more

ڈاکٹر روف پاریکھ کی کتاب: صحت زبان (الفاظ، محاورات اور، مرکبات کا درست استعمال)

مبصر: ڈاکٹر تہمینہ عباس پبلشر: ادارہ فروغ زبان قومی زبان، اسلام آباد قیمت: 400 ڈاکٹر روف پاریکھ علمائے لغت میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ ان کی علمی خدمات میں انگریزی اور اردو میں دوسری لکھی گئی کتابوں میں، لسانی مباحث، لغوی مباحث، فرہنگیں اور لغات کے علاوہ بعض اہم لغات بالخصوص اردو لغت بورڈ کی ضخیم 22 جلدی لغت کی تین جلدیں بھی شامل ہیں۔ ڈاکٹر روف پاریکھ ”صحت زبان“ کے حوالے سے کافی عرصے سے مضامین لکھ رہے

Read more

آصف فرخی بحیثیت مترجم

ڈاکٹر آصف فرخی ایک ہمہ جہت تخلیق کار ہیں۔ انہیں ایک پختہ افسانہ نگار، سنجیدہ نقاد اور قابل مدیر کے طور پر شناخت کیا جاتا ہے۔ تراجم کے میدان میں انھوں نے گراں قدر خدمات انجام دیں۔ بین الاقوامی ادب کو اردو کے قالب میں ڈھالا، اور پاکستان کے مقامی ادب کا انگریزی میں ترجمہ کیا۔ اردو میں لکھنے کا آغاز ”نیا ناول“ نامی مضمون سے ہوا۔ آنے والے برسوں میں باقاعدگی سے لکھا۔ انگریزی زبان میں بھی لکھا۔ ابتدائی

Read more

اردو ناول ”غبار“ طب میں ہونے والے جرائم کی داستان

موجودہ دور صنعتی اور مشینی ہے اس دور میں کسی کے پاس اتنا وقت نہیں کہ منظر عام پر آنے والی ادبی تخلیقات کے بارے میں زیادہ دیر سوچ سکے یا اس کے اچھے اور برے پہلوؤں پر اظہار خیال کرسکے اگر کوئی کتاب اپنی طرف متوجہ کر لیتی ہے تو یقیناً یہ مصنف کے باصلاحیت ہونے کا اعتراف ہے موجودہ دور میں جرائم کی شرح بڑھ چکی ہے اور پیشہ ورانہ قابلیت رکھنے والے چند ڈاکٹر حضرات بھی طبی

Read more

بچوں کے ادب کا عالمی دن اور اردو میں بچوں کے لیے کچھ عمدہ کام

بچوں کے ادب کا عالمی دن ہر سال اپریل کے پہلے ہفتے میں منایا جاتا ہے۔ یہ ہنس کرسچن اینڈرسن کی سالگرہ کے ساتھ منسوب ہے۔ اینڈرسن بچوں کے ادب کے بڑے ادیبوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ یہ دن انٹر نیشنل بورڈ بکس آن ینگ پیپل یعنی آئی بی بی وائی کے زیر اہتمام منایا جاتا ہے اس کا مقصد بچوں کی کتابوں سے قربت پیدا کرنا ہے۔ اس دن کے انعقاد کے پس منظر میں یہ خیال کارفرما ہے کہ بچوں کی کتابوں تک رسائی کو آسان بنایا جائے۔ اور بچوں کے لیے ادب تخلیق کیا جائے۔

Read more

ڈاکٹر رؤف پاریکھ کی لغات: تحقیق و تنقید، ایک تعارف

کتاب:۔ لغات: تحقیق و تنقید۔ مصنف: ڈاکٹر رؤف پاریکھ۔ پبلشر: سٹی بک پوائنٹ، اردو بازار، کراچی
۔ سال اشاعت: 2020ء

یہ کتاب ڈاکٹر رؤف پاریکھ نے مرتب کی ہے۔ ڈاکٹر رؤف پاریکھ پاکستان کے مشہور ماہر لسانیات ہیں۔ لغت، تحقیق اور تنقید کے حوالے سے ان کے ان گنت مقالے اور کتابیں منظر عام پر آ چکی ہیں۔ لغت نویسی کے موضوع پر کام کرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس موضوع پر کام کم ہوا ہے۔ لغات اور لغت نویسی کے موضوع پر اہل علم اور ماہرین کے مقالات پر مبنی ڈاکٹر رؤف پاریکھ کی مرتب کردہ یہ چوتھی جلد ہے۔ اس سے قبل اس موضوع پر ڈاکٹر رؤف پاریکھ کے مقالات کے دو مجموعے بھی شائع ہو چکے ہیں۔

Read more

ذمہ داری

”بچے ماں باپ کی ذمے داری ہوتے ہیں، بڑے بہن بھائی کی نہیں۔ اماں یہ بات آپ سمجھتی کیوں نہیں؟“ عفان احمد کی بات پر اماں نے انھیں گھور کر دیکھا۔ ”تو میں یہ کب کہہ رہی ہوں کہ تم ثمینہ، نصیر یا احسان کی ذمے داری ہو؟ میں تو بس یہ کہہ رہی ہوں کہ ثمینہ نے اپنی بیٹی کے لیے لڑکا ڈھونڈ لیا اور بات طے کرنے کے بعد ہمیں بتا رہی ہیں کہ اماں میں نے نازیہ

Read more

پاکستان کے نجی تعلیمی ادارے اور بھارتی فلم چاک اینڈ ڈسٹر

چاک اینڈ ڈسٹر 15 جنوری 2016 ء کو منظر عام پر آنے والی انڈین آرٹ فلم ہے جس کا موضوع نجی تعلیمی اداروں کی کمرشلائزیشن ہے۔ کہنے کو یہ کہانی ہندوستانی تعلیمی اداروں کی ہے جہاں اساتذہ کا استحصال انتہائی مہارت سے کیا جا رہا ہے اور نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ ملازمت کی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے خاموش رہنے پر مجبور ہیں۔ فلم کی ابتدا ایک سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب کی تیاری سے ہوتی ہے۔ جس

Read more

لکھنے والی کا آخری سفر

کسی نے کہا تھا کہ ”ایک افسانہ نگار اپنے قارئین کو دھوکہ دینے میں کامیاب ہو جائے تو وہ بہترین افسانہ نگار کہلانے کا حقدار ہوتا ہے“ ۔ مگر وہ تو چھوٹی چھوٹی حقیقتوں پر کہانیاں لکھتی تھی اسے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا تھا کہ قاری کیا سوچے گا؟ اس کی اپنی منطق اور فلسفہ تھا وہ اپنی کہانیوں کا اپنی مرضی سے اختتا م کرتی تھی۔ پچھلی دہائیوں میں اکثر افسانوں کی آخری لائنیں یا انجام

Read more

کالی رنگت والی ذہین لڑکی کا سمجھوتہ

زندگی کی چلتی ہوئی گاڑی کو اچانک بریک اس وقت لگا کہ جب چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے اسے یہ سننے کو ملنے لگا کہ ہمیں لڑکی کی ذہانت کا کیا اچار ڈالنا ہے۔ ہمیں تو حسین خوبصورت اور نوعمر دوشیزہ چاہیے جو بحیثیت بہو ہمارے گھر کو مرکری بلب کی مانند روشن کردے اور بھئی سیدھی بات تو یہ ہے کہ جب بہو خوبصورت ہو تو بچے خودبخود خوبصورت ہوں گے، شادی کوئی ایک دن کی بات تو نہیں ہے نا۔

عزیزوں، رشتے داروں اور رشتے کرانے والی آنٹیوں کے طفیل اس طرح کے تبصرے روز اس کے کانوں میں پڑنے لگے تھے۔ وہ اپنے پیشے میں بے انتہا مہارت رکھتی تھی۔ آئی ٹی کی فیلڈ میں اس نے کئی کامیاب پروگرام متعارف کروائے تھے اور اس وقت بھی اسے بے شمار نیشنل اور انٹر نیشنل اداروں کی جانب سے پیش کش موجود تھی کہ وہ ان کے ساتھ پر کشش تنخواہ اور مراعات کے ساتھ کام کرے۔ اسے کبھی کبھی اپنے پرائمری اسکول کی ایک استاد کی بات یاد آیا کرتی تھی۔

جب وہ ایک بہترین نجی (پرائیوٹ) اسکول میں تعلیم حاصل کر رہی تھی تو اس کی ایک ہم جماعت بے انتہا نالائق تھی جسے اپنا نام

Read more

ایک فیکٹری میں حادثہ اور ایک حساس لڑکی

وہ ایک وسیع و عریض فیکٹری تھی۔ جو کئی حصوں پر مشتمل تھی۔ عمارت کے عقبی حصے میں ایک علیحدہ حصہ آفس ورک اور لیبارٹری کا تھا جہاں اس فیکٹری میں بننے والی اشیا کے معیار کو برقرار رکھنے کے لئے مسلسل ٹیسٹ کیے جاتے تھے۔ یہاں بننے والی اشیا کی بین الاقوامی منڈی میں بڑی مانگ تھی۔ اس کے باوجود یہاں کام کرنے والے فیکٹری ملازمین اپنے حقوق سے محروم تھے۔ مزدور یونین کے سر کردہ رہنماؤں یا لیڈروں کا منہ کچھ رقم دے کر بند کر دیا جاتا۔ غریب اور مجبور مزدور کسمپرسی اور تنگ دستی کی وجہ سے کام کرنے پر مجبور تھے۔ ان مزدوروں کا سب سے بڑا مسئلہ دو وقت کی روٹی تھا۔ ائرکنڈیشنڈ آفسز میں بیٹھنے والے شاید ان مزدوروں کے مسائل کو کبھی نہ سمجھ سکیں۔

Read more

بی جی (خاکہ)۔

نام توان کا انجمن النساء تھا مگر ہم نے ہمیشہ اپنوں اور غیروں کو بی جی کہتے سنا۔ امروہے کے قریب اورنگ آباد سے تعلق تھا۔ بیاہ کر بلند شہر آئی تھیں۔ سنا تھا بی جی کی شادی بارہ برس کی عمر میں ہوگئی تھی۔ اس وقت ان کے شوہر کی عمر بھی پندرہ سال تھی۔ شوہر فوج میں سپاہی تھے۔ بی جی اپنے والدین کی اکلوتی بیٹی تھیں اور ان کے ایک بڑے بھائی بھی تھے جن کا وہ اکثر تذکرہ کیا کرتی تھیں۔ یہ بی جی کی صحبت کا اعجاز تھا کہ بچپن میں بہت سے ایسے کاموں کی تربیت کردی کہ جو لوگ پختہ عمر میں بھی نہیں سیکھ پاتے۔

ہماری زندگی کا دائرہ تو بچپن سے بی جی کے گرد گھوم رہا تھا۔ صحن میں چلتے ہوئے ہم بہن بھائی پاؤں گھسیٹ کر چلتے اور فرش پر رگڑ پیدا ہوتی، چپل کی آواز سنتے ہی بی جی کی آواز آتی کہ پاؤں اٹھا کر چلو، یہ کیا گھسٹ گھسٹ کر چل رہے ہو۔ زبان پر بے انتہا عبور تھا، محاورات کا استعمال کثرت سے اور بر محل کیا کرتیں۔ ان سے سنے ہوئے محاورے جب ہم اپنی گفتگو میں استعمال کرتے تو لوگ یہ ضرور پوچھتے کہ یہ لفظ یا محاورہ آپ نے کس سے سیکھا؟ کیا آپ کا تعلق کسی علمی اور ادبی گھرانے سے ہے؟

Read more

رسولی والی ماسی

جامعہ سے واپسی پر اس کا ارادہ اپنے والدین کے گھر جانے کا تھا مگر واپسی پر بکھرا گھر، گندے برتن اور دیگر گھریلو کاموں نے اس کی توجہ یکسر اس جانب سے ہٹا کر گھریلو امور کی جانب مائل کر ی۔ اور وہ تندہی سے کاموں میں جت گئی۔ تین گھنٹے میں کام نمٹا کر تھکن سے اس کا برا حال تھا۔ بہت دن سے ماسی بھی نہیں تھی، کئی اڑوس پڑوس کے لوگوں سے کہا بھی تھا مگر

Read more

ٹھرک سے چھٹکارا نہیں ملا

زندگی میں بارہا اثنا نے” ٹھرکی” کا لفظ استعمال ہوتے سنا تھا۔ مگر اس لفظ کے باقاعدہ معنی کبھی سمجھ نہ آئے تھے۔ پہلی بار اس لفظ کے معنی سے آشنائی اُس وقت ہوئی جب وہ آٹھویں جماعت کی طالبہ تھی اور اسکول سے گھر واپس جا رہی تھی۔ اس کی عادت تھی کہ راستہ طویل ہو یا مختصر، ہمیشہ نیچی نگاہیں کیے اپنے راستے پر چلتی چلی جاتی۔ اِدھر اُدھر دیکھے بنا گزرنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا

Read more

کالی رنگت اور سفید پوشی میں سمجھوتہ

زندگی کی چلتی ہوئی گاڑی کو اچانک بریک اس وقت لگا کہ جب چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے اسے یہ سننے کو ملنے لگا کہ ہمیں لڑکی کی ذہانت کا کیا اچار ڈالنا ہے۔ ہمیں تو حسین خوبصورت اور نوعمر دوشیزہ چاہیے جو بحیثیت بہو ہمارے گھر کو مرکری بلب کی مانند روشن کردے اور بھئی سوکی سیدھی بات تو یہ ہے کہ جب بہو خوبصورت ہو تو بچے خودبخود خوبصورت ہوں گے، شادی کوئی ایک دن کی بات تو نہیں

Read more

چہرے مہرے( خاکوں کا مجموعہ) از حمیدہ اختر حسین رائے پوری

حمیدہ اختر حسین رائے پوری مشہور نقاد ، افسانہ نگار اور ادیب اختر حسین رائے پوری کی بیوی تھیں۔ انھوں نے اپنے شوہر کے انتقال کے بعد ”ہمسفر” نامی کتاب لکھ کر شہرت حاصل کی۔ ان کی ایک اورکتاب ”وہ کون تھی” کے نام سے منظر عام پر آئی۔ ان کے لکھے گئے خاکوں کا مجموعہ ”چہرے مہرے ” کے نام سے منظر عام پر آیا جس میں کل چار خاکے شامل تھے۔ اس کتاب کا دوسرا ایڈیشن 2004ء میں

Read more

الطاف فاطمہ : پاکستان کی نمائندہ ادیب

الطاف فاطمہ پاکستان کی نامور افسانہ نگار، ناول نگار، ترجمہ نگار، اور ادیب تھیں۔ وہ 1929ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئیں۔ اور 29نومبر 2018ء کو لاہور میں انتقال ہوا اور لاہور کے مشہور قبرستان میانی صاحب میں تدفین ہوئی۔ قیام پاکستان کے بعد وہ اپنے خاندان کے ساتھ لاہور آگئیں جہاں انھوں نے لیڈی میکلیگن کالج سے بی ایڈ اور جامعہ پنجاب سے ایم اے اردو کیا۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد اسلامیہ کالج برائے خواتین کوپر روڈ میں اردو

Read more

ساہیوال ادبی و ثقافتی کانفرنس

اردو ادب پاکستانی ثقافتیں اور عالمگیریت

ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام 26، 27 نومبر 2018 ء کو ساہیوال ادبی و ثقافتی کانفرنس منعقد کی گئی۔ جس کا موضوع تھا ”اردو ادب پاکستانی ثقافتیں اور عالمگیریت“۔ ساہیوال آرٹس کونسل کی بنیادی ذمہ داری پنجاب کی ثقافت کے بنیادی رنگوں کو اجا گر کرنا اور نئے اور باصلاحیت ادب اور فن سے وابستہ لوگوں کو سامنے لانا تھا۔ اس کانفرنس کے ذیلی موضوعات یہ تھے۔

Read more

معروف سفرنامہ نگار اور ماہرِ اقبالیات حمزہ فاروقی سے ایک مصاحبہ

حمزہ فاروقی اردو ادب میں بحیثیت سفرنامہ نگار ایک ممتاز مقام رکھتے ہیں۔ان کے پانچ سفر نامے اور دو خاکوں کے مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں۔ اقبالیات اور تحقیق سے انہیں خاص لگاؤ ہے۔ اس کے علاوہ غلام رسول مہر کے حوالے سے ان کی کئی تحقیقی تصانیف منظر عام پر آچکی ہیں۔ طنز و مزاح پر مبنی کئی اک مضامین مختلف رسالوں کی زینت بن چکے ہیں۔ حمزہ فاروقی 27 جنوری 1945ء کو پٹیالہ بھارت میں پیدا ہوئے۔

Read more

جرمنی کے ماہرِ لسانیات ہنزورنرویسلرسے ایک مصاحبہ

سوال: آپ کو اردو سے دلچسپی کیسے پیدا ہوئی؟ جواب: جب میں پندرہ سال کا تھا اس وقت میرے والد کا انتقال ہو گیا۔ اس کے کچھ عرصے کے بعد میں نے ایک جرنل میں، ایک ناول پڑھا جو ہامن ہسی کا ناول ہے سدھارتھ کے بارے میں، جس سے میرے اندر یہ جاننے کاشوق پیدا ہوا کہ یورپ کے باہر کچھ لوگ ایسے ہوں گے جن کا اپنا ادب ہوگا۔ اپنی زبان ہوگی اور اپنی ثقافت ہوگی۔ جس میں

Read more