حماس فلسطینی ریاست کے قیام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے!

حماس لیڈر اسماعیل ہانیہ نے اسرائیل کے ساتھ 11 روزہ جنگ کو اپنی شاندار فتح قرار دیا ہے ۔ دوسری طرف اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامین نیتن یاہو نے جنگ بندی کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ پر تازہ ترین حملوں کو اسرائیل کی فتح قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیاکہ ’حماس کو بھی اندازہ نہیں ہے کہ اسے کس قدر نقصان پہنچایا گیا ہے‘۔ غزہ اور فلسطینی علاقوں میں جنگ بندی پر خوشی کے مظاہر دیکھنے

Read more

فلسطین کی حمایت میں نکلے شاہ محمود قریشی پاکستان کا نقصان کر بیٹھے

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ گیارہ روز کی بمباری اور وحشیانہ فضائی حملوں کے بعد بند ہوچکی ہے۔ گزشتہ روز اسرائیلی کابینہ کی طرف سے غزہ پر بمباری روکنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اس کے جواب میں حماس نے بھی اسرائیل پر راکٹ پھینکنے کا سلسلہ بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے جنگ بندی کی ’توثیق‘ کردی تھی۔ یہ جنگ بندی امریکی صدر جو بائیڈن کی مداخلت اور غزہ میں اسرائیلی اہداف کی تکمیل کے بعد ممکن ہوئی

Read more

جہانگیر ترین گروپ بننے یانہ بنے سے کیا فرق پڑتا ہے؟

یہ خبر سامنے آنے کے تھوڑی ہی دیر بعد جہانگیر ترین نے خود ہی اس کی تردید کردی کہ تحریک انصاف میں کوئی علیحدہ گروپ بنایا گیا ہے یا ان کے ساتھ یک جہتی دکھانے والے قومی و پنجاب اسمبلی کے ارکان تحریک انصاف سے علیحدہ ہورہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا لیکن پنجاب حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ علیحدہ گروپ بنانے کی تردید تو کی

Read more

اسرائیلی شہری بھی انسان ہیں، انہیں ہلاک کرنا حق مزاحمت نہیں

بھارتی ناول نگار اور ترقی پسند دانشور ارن دھتی رائے نے دیگر فنکاروں اور دانشوروں کے ساتھ ایک بیان میں غزہ کے شہریوں پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے حماس کی طرف سے اسرائیل پر راکٹ پھینکے کی حمایت کی ہے۔ ان دانشوروں کا کہنا ہے کہ راکٹ پھینکنے کا یہ سلسلہ مزاحمت کا حصہ ہے اور بین الاقوامی قانون بھی اس کی حمایت کرتا ہے۔ فلسطینیوں کی آزادی کے لئے دیے گئے اس بیان کو اسرائیلی مظالم اور

Read more

لاچار سلامتی کونسل، امریکی ڈھٹائی اور مسلم امہ کا دوہرا معیار

امن ، سلامتی اور انسانی حقوق کے علمبردار سپر پاور امریکہ نے تیسری بار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے اسرائیل میں جاری تشدد کے بارے میں مشترکہ بیان کی مخالفت کی ہے۔ اس طرح سلامتی کونسل اب تک غزہ پر حملوں کے بارے میں یہ بیان بھی جاری کرنے سے قاصر ہے کہ ’تشدد کے خاتمے ، عالمی قوانین کے احترام اور عام شہریوں و بچوں کی حفاظت‘ کو یقینی بنایا جائے۔ یہ قرار داد چین، تیونس،

Read more

اسلامی تعاون تنظیم کا عناد بھرا اجلاس

اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی گئی ہے لیکن 57 اسلامی ممالک پر مشتمل اس تنظیم کے اجلاس میں تقریریں کرنے یا ایک دوسرے کی نیت پر شک کے سوا کوئی خاص مقصد حاصل نہیں کیا جاسکا۔ اجلاس کے دوران دیے گئے بیانات سے واضح ہوتا ہے کہ مسلمان اور عرب ممالک فلسطینی کاز کے لئے یک جہتی کا مظاہرہ کرنے کی بجائے اس انسانی بحران میں اپنی سیاسی پوزیشن مستحکم کرنے میں زیادہ دلچسپی

Read more

اسرائیل اور حماس کے ٹکراؤ میں انسانیت دم توڑتی ہے

اسرائیلی جارحیت کا سامنا غزہ کے بے گناہ فلسطینی شہری کررہے ہیں لیکن اس کی تپش پوری دنیا میں محسوس کی جارہی ہے۔ اسرائیل فلسطین تنازعہ کسی نہ کسی حوالے سے اس وقت پوری دنیا میں موضوع بحث بنا ہؤا ہے۔ امریکہ اور اس کے یورپی حلیف ممالک اس تنازعہ کو ختم کروانا چاہتے ہیں لیکن وہ اسرائیل کو جارح اور قانون شکن کہنے کو تیار نہیں ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ حماس بے گناہ اسرائیلی شہریوں پر راکٹ

Read more

اسرائیلی جارحیت پر عالمی سرد مہری اور مسلمانوں کی بے بسی

اسرائیلی بری، بحری اور فضائی فوج پوری طرح سے غزہ کے بیس لاکھ محصور اور لاچار باشندوں پر حملہ آور ہے۔ دنیا کے بہترین ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی سے لیس اسرائیلی فوج نہتے فلسطینیوں کے گھروں کو بمباری سے تباہ اور بچوں اور نوجوانوں کو ہلاک کررہی ہے۔ اسے نام نہاد ’خو حفاظتی‘ کا نام دیاگیا ہے۔ امریکہ میں انسانی حقوق کی دھوم مچانے والی جو بائیڈن کی حکومت کو اس سنگین مسئلے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس

Read more

آخر مفتی پوپلزئی ہی درست نکلے

جو اعلان پشاور کی مسجد قاسم خان کے مفتی پوپلزئی 23 شہادتوں کے حوالے سے اندھیرا پھیلتے ہی کر چکے تھے، اسی نتیجہ تک پہنچنے کے لئے مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو چھ گھنٹے کی طویل مشقت سے گزرنا پڑا۔ تب جاکر یہ دریافت ہوسکا کہ عید کا جمعرات کومناناہی صائب ہوگا۔ یہ بحث پاکستان تو کیا عالم اسلام میں بھی کبھی ختم نہیں ہوسکے گی کہ چاند دیکھنے اور اس کے مطابق اسلامی

Read more

کشمیر، متضاد بیانات اور وضاحتیں: سچ کیا ہے؟

مقبوضہ کشمیر کے لئے بھارتی آئین کی شق 370 معطل کرنے کو بھارت کا داخلی معاملہ قرار دینے کے بعد اب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا ہے کہ کشمیر سے متعلق کوئی بھی پہلو بھارت کا داخلی معاملہ نہیں کیوں کہ کشمیر بین الاقوامی طور سے تسلیم شدہ تنازع ہے جسے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔ اس طرح وزیر خارجہ کو کشمیریوں کے احتجاج اور اپوزیشن کی نکتہ چینی کی وجہ سے

Read more

شہباز شریف   کو  پکڑیں یا کابل میں امن قائم کروائیں

حکومت کی سب سے بڑی پریشانی یہ ہے کہ کس طرح مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو  بیرون ملک  جانے سے روکا جائے جبکہ آرمی چیف   جنرل قمر جاوید باجوہ کو اس بات کے لالے پڑے ہیں کہ کسی طرح افغان طالبان کو  امریکہ کے ساتھ امن معاہدہ قائم رکھنے اور خون ریزی میں اضافہ سے باز رکھا جائے۔ امریکہ نے مئی کی بجائے  گیارہ ستمبر تک افغانستان سے امریکی اور حلیف

Read more

شہباز شریف کو پکڑیں یا کابل میں امن قائم کروائیں

حکومت کی سب سے بڑی پریشانی یہ ہے کہ کس طرح مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکا جائے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اس بات کے لالے پڑے ہیں کہ کسی طرح افغان طالبان کو امریکہ کے ساتھ امن معاہدہ قائم رکھنے پر اور خون ریزی میں اضافہ سے باز رکھا جائے۔

امریکہ نے مئی کی بجائے گیارہ ستمبر تک افغانستان سے امریکی اور حلیف فوجوں کے انخلا کا پروگرام دیا ہے۔ اس پر عمل درآمد بھی شروع ہو چکا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ بیس برس پر طویل جنگ اب ختم ہونی چاہیے۔ امریکہ نے افغانستان میں اپنے اہداف حاصل کرلئے ہیں۔ القاعدہ کا خاتمہ ہو چکا ہے، اسامہ بن لادن مارا جا چکا ہے اور امریکہ کو اس علاقے سے دہشت گردی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ یہ سب باتیں جنگ سے تنگ آئے ہوئے امریکی عوام کی تشفی کے لئے ہیں۔ درحقیقت امریکی فوج افغانستان پر حملے کا کوئی مقصد بھی حاصل نہیں کر سکی۔ اب اس ادھورے کام کی ذمہ داری قبول کرنے کے لئے پاکستانی فوج پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔

Read more

فلسطینیوں پر اسرائیل کا ظلم: مسلمان ممالک کیا کر سکتے ہیں؟

اسرائیلی پولیس اور فوج نے گزشتہ دو روز سے مسجد اقصیٰ اور اس کے گرد و نواح میں نمازیوں اور فلسطینی نوجوانوں کو منتشر کرنے کے لئے طاقت کا استعمال کیا جس میں 300 کے لگ بھگ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ نوجوانوں کے پتھراؤ سے کچھ اسرائیلی پولیس افسر بھی زخمی ہوئے۔ بیت المقدس میں امن و امان بحال کرنے کے لئے پولیس اور فوج کے تازہ دم دستے طلب کیے گئے ہیں۔ مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر تشدد کے بعد غازہ میں بھی احتجاج کیا گیا ہے اور وسیع پیمانے پر اشتعال محسوس کیا جا رہا ہے۔

Read more

پاک سعودی تعلقات: ابھی مشکل مراحل باقی ہیں

وزیر اعظم عمران خان، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ مذاکرات کے بعد اب مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔ اپنے دورے کے تیسرے اور آخری دن وہ مکہ معظمہ میں عمرہ ادا کریں گے۔ وزیر اعظم گزشتہ رات جب سعودی عرب پہنچے تو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خود ان کا استقبال کیا۔ یہی اس دورہ کا سب سے کامیاب لمحہ اور روشن پہلو قرار دیا جاسکتا ہے۔

دونوں ملکوں نے مختلف شعبوں میں تعاون کے کئی معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ ان میں اہم ترین معاہدہ سعودی پاکستان سپریم رابطہ کونسل کا قیام ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد مشترکہ طور سے اس کونسل کی سربراہی کریں گے۔ اس کونسل کے طریقہ کار اور مینڈیٹ کے بارے میں زیادہ تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ تاہم یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ اس کونسل کے پلیٹ فارم سے پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے لئے کام کیا جائے گا۔ شہزادہ محمد دو برس قبل جب اسلام آباد آئے تھے، انہوں نے اس وقت بھی سی پیک منصوبوں میں سرمایہ کاری کا وعدہ کیا تھا۔ اس لئے اب سپریم رابطہ کونسل کے قیام کو اس سلسلہ میں پیش رفت سمجھا جاسکتا ہے لیکن اس کے ساتھ ہی یہ بھی قابل غور نکتہ ہے کہ دو سال گزرنے کے باوجود سعودی سرمایہ کاری کی تفصیلات اور خد و خال سامنے نہیں آ سکے۔ اور نہ ہی ان سیاسی و اسٹریٹیجک پہلوؤں پر کوئی وضاحت سامنے آئی ہے جو پاک چین راہداری منصوبوں میں سعودی سرمایہ کاری کی صورت میں پیدا ہوسکتے ہیں۔

Read more

سعودی شاہی دربار میں پاکستانی قیادت کی حاضری

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے اور سعودی عرب کی سالمیت اور حرمین شریفین کی حفاظت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ یادش بخیر پاکستانی قیادت کو ایسے عاجزانہ بیانات اس وقت ارزاں کرنے پڑتے ہیں جب سعودی عرب جیسے امیر ’برادر‘ ملک سے غیر معمولی اقتصادی تعاون کی امید کی جا رہی ہو۔

وزیر اعظم عمران خان آج رات سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔ دورہ پر روانہ ہونے سے پہلے انہوں نے ’عرب نیوز پاکستان‘ میں لکھے گئے ایک مضمون میں سعودی قیادت اور پاک سعودی تعلقات کی بڑھ چڑھ کر تعریف کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان مساوی تعلقات میں دن دونی رات چوگنی ترقی ہوگی۔ گو کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں مساوات کے سوا ہر عنصر موجود ہے۔ معاشی امداد سے لے کر سفارتی سطح تک پاکستان سعودی عرب سے تعاون و امداد کا محتاج رہا ہے۔ گزشتہ سال کے دوران جب شاہ محمود قریشی کے ذریعے اسی ’مساوی‘ تعلق کے زعم میں کشمیر کے مسئلے اسلامی تعاون تنظیم میں سعودی تعاون کی درخواست کی گئی تھی تو اس کے جواب میں قرض پر ملنے والے تیل سے محروم ہونا پڑا۔ اور ساتھ ہی خصوصی طور سے عبوری قرض کے طور پر دیے گئے دو ارب ڈالر بھی فوری طور سے واپس مانگ لئے گئے تھے۔

Read more

وزیر اعظم کے دعوؤں کی گونج اور وعدوں سے فرار

وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ملک سے اشرافیہ کا کلچر ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کا ’ویژن‘ تمام لوگوں کو قانون کے سامنے مساوی طور سے جوابدہ بنانا ہے۔ تعمیراتی منصوبوں کے پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں موجودہ عدم مساوات کی ذمہ داری سابقہ حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے جو خود کو قانون کے سامنے جواب دہ نہیں سمجھتے۔ ہمارا عدالتی نظام بھی

Read more

2022 انتخابات کا سال ہو سکتا ہے

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے اس انکشاف کے بعد کہ وزیر اعظم کو کام نہ کرنے دیا گیا تو وہ اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں، ’معتبر‘ صحافیوں کی ایسی پیش گوئیوں میں اضافہ ہؤا جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ موجودہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری نہیں کریں گی۔ اس خبروں اور قیاس آرائیوں کے ماحول میں آج وزیر اعظم عمران خان نے بیرو ن ملک سفیروں سے خطاب میں پاکستانی تارکین وطن سےدرمندی کا اظہار کیا۔ وزیر خزانہ شوکت

Read more

سعودی عرب یک بیک کیوں اہم ہو گیا؟

وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب سے چند روز پہلے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ ریاض پہنچے ہیں۔ یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان گزشتہ سال وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ایک انٹرویو کے بعد پیدا ہونے والی خلیج دور کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ اس بیان کے بعد سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ ناراضی کا اظہارکرنے کے لئے اسے دیا گیا مختصر المدت قرض فوری طور سے واپس طلب کرلیا تھا۔ پاکستان کو

Read more

انتخابی اصلاحات اور جمہوری حق پر چھائے ہوئے نادیدہ سائے

حکومت نے ملک کے انتخابی قوانین میں 49 ترامیم لانے کا اعلان کیا ہے جن میں اہم ترین تجویز الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا استعمال ہے۔ اس تجویز کو اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف پہلے ہی یہ کہہ کر مسترد کرچکے ہیں کہ یہ تجربہ کئی ممالک میں ناکام ہوچکا ہے۔ ایک طرف اپوزیشن کو مشاورت کی دعوت دے کر یک طرفہ طور سے انتخابی اصلاحات کا ترمیمی بل لانے کا اعلان ملک کے موجودہ سیاسی

Read more

فواد چوہدری کا ٹوئٹ، جنرل باجوہ کی مجبوری اور عمران خان کی ڈرائیونگ

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک ٹوئٹ میں مسلم لیگ (ن) کے لیڈر مفتاح اسماعیل کو پہلے تولنے پھر بولنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ کراچی انتخابات میں آصف زرداری نے مسلم لیگ (ن) کو فوج کی اہمیت سے آگاہ کردیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا یہ ٹوئٹ مفتاح اسماعیل کے اس مطالبے کے بعد سامنے آیا ہے کہ الیکشن کمیشن این اے 249 کے حتمی نتیجہ کا اعلان ہونے تک تمام ریکارڈ فوج

Read more

جج کی ناراضی، فوج کا کردار اور بے بس عوام

ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی کے وکیل نے لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان سے درخواست کی ہے کہ ’زمینوں پر قابض گروپ‘ کے طور پر ان کے ریمارکس سے فوج میں بے چینی پیدا ہوئی ہے۔ اس لئے ان ریمارکس کو حذف کیا جائے۔ تاہم چیف جسٹس نے اصرار کیا کہ یہ ریمارکس فوج کے بارےمیں نہیں ہیں بلکہ ان عہدیداروں کے بارے میں ہیں جو سول اداروں میں کام کرتے ہوئے غیر قانونی قبضوں کا سبب بنتے

Read more

کیا بشیر میمن نے وزیر اعظم کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا؟

یہ بات کسی وزیر اعظم کے شایان شان نہیں کہ میڈیا میں کسی سابقہ سرکاری افسر کے الزامات کی تردید ضروری سمجھے۔ ایف آئی اے کے سابق ڈی جی بشیر میمن کے انٹرویو میں عائد کئے گئے الزامات کی کسی مناسب فورم سے تحقیقات ہی شاید سچائی کو سامنے لاسکتی ہیں۔ الزام کے بعد اس کی تردید سے ایک ہی معاملہ پر دو مؤقف سامنے آتے ہیں۔ یعنی ان میں سے ایک فرد دروغ گوئی سے کام لے رہا ہے۔

Read more

کراچی میں تحریک انصاف کی شکست حکومت پر عدم اعتماد ہے

کراچی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) انتخابی نتائج کے حوالے سے بیان بازی میں مصروف ہیں۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر خان مندو خیل یہ انتخاب 16156 ووٹ لے کر جیت گئے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے مفتاح اسماعیل 15473 کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔ حیرت انگیز طور پر 2018 میں یہ نشست جیتنے والی حکمران پاکستان تحریک انصاف کا امید وار مقابلے میں پانچویں نمبر

Read more

باجوہ ڈاکٹرائن سے لبیک ڈاکٹرائن تک

وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ حرمت رسولﷺ کے لئے ان کی پالیسی تحریک لبیک کے طریقہ سے بہتر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس مسئلہ پر کسی ایک ملک میں احتجاج کرنے اور اپنی حکومت پر دباؤ ڈالنے سے کامیابی نہیں ملے گی بلکہ سب مسلمان ملکوں کو مل کر مغربی ممالک سے بات کرنا پڑے گی تاکہ توہین مذہب اور مسلمانوں کے خلاف نفرت کے

Read more

ناراض ارکان اسمبلی سے وزیر اعظم کی ملاقات: انصاف کا پھریرا لہرا رہا ہے

وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کی حمایت کرنے والے قومی و پنجاب اسمبلی کے 29 ارکان سے ملاقات کی ہے اور انہیں یقین دلایا ہے کہ ترین خاندان کے ساتھ انصاف ہوگا۔ تاہم اس ملاقات سے ایک روز پہلے چینی اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کے ڈائریکٹر محمد رضوان کو ان تحقیقات سے علیحدہ کرنے کا حکم جاری ہوا تھا۔ یوں اس اہم ملاقات سے پہلے ہی ناراض ارکان

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس: حکومت کی مکمل قانونی شکست

سپریم کورٹ کے دس رکنی بنچ نے کثرت رائے سے جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں نظر ثانی کی درخواستوں کو منظور کرتے ہوئے ان کے خلاف ایف بی آر کو ہر قسم کی کارروائی سے روک دیا ہے۔ چار کے مقابلے میں چھ ججوں کی رائے پر مشتمل مختصر حکم میں ایف بی آر یا کسی دوسرے فورم پر ہونے والی ہر قسم کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے یہ بھی واضح کیا ہے کہ ان رپورٹس کو

Read more

مذہب کے نام پر سیاست تباہی کا راستہ ہے

خبر ہے کہ جمعہ کے روز حکمران جماعت کے بعض ارکان نے ’کالعدم تحریک لبیک‘ کے مطالبوں والے پلے کارڈ اٹھا کر قومی اسمبلی میں اسپیکر کی کرسی کے سامنے اپوزیشن کے ساتھ مل کر احتجاج کیا۔ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ایک ایم این اے نے جو پلے کارڈ اٹھا رکھا تھا، اس میں فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ درج تھا۔ اجلاس کی صدارت کرنے والے ڈپٹی اسپیکر نے مجبوراً ایوان کی کارروائی غیر معینہ

Read more

معاشی ترقی کے لئے مذہبی انتہا پسندی ترک کرنا ہوگی

ہمارے وزیر اعظم بھی مزے کے آدمی ہیں۔ حالات کیسے ہی ہوں انہوں نے چند موضوعات اور تقریریں ازبر کی ہوئی ہیں۔ موقع بے موقع انہیں دہرا کر اہل وطن کو محظوظ ہونے کا موقع دیتے رہتے ہیں۔ ایک طرف کورونا کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر قابو پانے کے لئے فوج طلب کی گئی ہے تو دوسری طرف عمران خان نے قوم کو خبر دی ہے کہ سیاحت سے ہونے والی آمدنی سے اس کے دلدر دور ہونے کا

Read more

دہشت گردی کے خلاف وزیر اعظم کے کھوکھلے دعوے

وزیر اعظم عمران خان نے کوئٹہ کے سیرینا ہوٹل میں کار دھماکہ پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ملک دہشت گردی کے خلاف جیتی ہوئی جنگ ہار نہیں سکتا۔ یہ اسی سربراہ حکومت کا بیان ہے جس نے اس ہفتہ کا آغاز ہی ایک دہشت گرد تنظیم کے ساتھ مفاہمت سے کیا تھا اور قوم کے نام اپنے خطاب میں تسلیم کیا تھا کہ ان کی حکومت اور تحریک لبیک کے مقاصد

Read more

عمران خان کے لب کون سی دیتا ہے؟

تحریک لبیک پر پابندی کے حوالے سے حکومت بدستور بے یقینی کا شکار ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے پارلیمانی اجلاس کو بتایا ہے کہ حکومت پابندی ٹی ایل پی پر سے اٹھانے کا ارادہ نہیں رکھتی۔ اس کے لئے تحریک لبیک کو عدالتوں سے ریلیف لینا پڑے گا۔ اس کے برعکس وزیر داخلہ شیخ رشید نے آج ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ ٹی ایل پی، پابندی کےخلاف وزارت داخلہ سے اپیل کر سکتی ہے۔

Read more

تحریک لبیک سے معاہدہ: جیتا کوئی بھی ہو، عوام ہار گئے

ملکی میڈیا میں تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بارے میں متضاد خبریں سامنے آ رہی ہیں لیکن وزیر داخلہ شیخ رشید کے اس ویڈیو پیغام کے بعد کہ ٹی ایل پی کے کارکنوں کو رہا کیا جائے گا اور ان کے خلاف مقدمے بھی واپس لئے جائیں گے، اس بات کی کوئی اہمیت نہیں کہ سعد رضوی کب رہا ہوتے ہیں۔ اس تنازعہ میں حکومت چاروں شانے چت ہوئی ہے۔ واضح ہؤا

Read more

تشدد اور قانون شکنی کے باوجود تحریک لبیک سے اظہار یک جہتی

حکومت نے لاہور میں کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات کے بعد اس کے قبضے سے گیارہ پولیس اہلکاروں کو رہا کروا لیا ہے۔ اس غیر قانونی تنظیم کے باقی ماندہ مطالبات پر مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ آج رات ہونے والا تھا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے امید ظہار کی ہے کہ بات چیت کامیاب ہوگی اور تمام مسائل گفت و شید سے حل کرلئے جائیں گے۔ تحریک لبیک نے ان مذاکرات

Read more

یتیم خانہ چوک میں تصادم: ایک غلطی حکومت اور پاکستان کو مہنگی پڑ سکتی ہے

حکومت نے لاہور میں رونما ہونے والے واقعات پر خبروں کی ترسیل روکی ہوئی ہے۔ تصادم اور احتجاج کے حوالے سے صرف سرکاری بیانات ہی معلومات کا ’معتبر‘ ذریعہ ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یتیم خانہ چوک میں کالعدم تحریک لبیک کے مرکز کے باہر ہونے والی کارروائی کی غیر جانبدارانہ رپورٹنگ تک کسی کی رسائی نہیں۔ لاہور کے متعدد علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سے بھی بے یقینی میں اضافہ ہوا ہے اور حالات کی تصویر غیر واضح ہے۔

اس دوران سرکاری ذرائع سے جو خبریں سامنے آئی ہیں ان کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک کے شرپسندوں نے نواں کوٹ تھانے پر حملہ کر کے ڈی ایس پی اور پانچ پولیس کانسٹیبلز کو اغوا کر لیا اور انہیں اپنے مرکز لے گئے۔ سیکورٹی فورسز نے تھانے کا کنٹرول واپس حاصل کر لیا ہے لیکن یتیم خانہ چوک میں تحریک لبیک کے مرکز کے باہر دھرنا دینے اور احتجاج کرنے والے کارکنوں کے خلاف کارروائی اتوار کی رات کو روک دی گئی تھی۔ اس کی جزوی وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ مظاہرین نے کم از کم ایک آئل ٹینکر پر قبضہ کر رکھا ہے جس میں پچاس ہزار لیٹر تیل ہے۔ پولیس کو اندیشہ ہے کہ کسی تصادم کی صورت میں آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے غیر معمولی تباہ کن حالات پیدا ہوسکتے ہیں۔

Read more

وزیر اعظم ہی بدل کر دیکھ لیں!

وزیراعظم عمران خان نے اڑھائی برس کی مختصر مدت میں چھٹی بار کابینہ میں تبدیلی کرتے ہوئے شوکت ترین کو وزیر خزانہ مقرر کیا ہے۔ یہ عہدہ صرف سترہ روز پہلے حماد اظہر کو اس امید کے ساتھ دیا گیا تھا کہ وہ ’مہنگائی پر قابو پانے کے لئے وزیر اعظم کے ایجنڈے کو پورا کریں گے‘ ۔ حیرت ہے کہ وہ کون معجزہ نما ہے جو دو ہفتے کی مختصر مدت میں پاکستان جیسی معیشت میں قیمتوں کو ایسی سطح پر لا سکتا ہے جس سے عمران خان بھی راضی ہوجائیں اور عوام بھی ان کی توصیف میں رطب اللسان ہوں۔

اس دوران عمران خان نے آج ٹویٹ پیغامات کے ایک سلسلہ میں کہا ہے کہ ’تحریک لبیک پر ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کی وجہ سے انسداد دہشت گردی کے قوانین کے تحت پابندی لگائی ہے۔ اس گروہ نے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے کیے اور تشدد کا استعمال کیا تھا۔ کوئی بھی قانون سے بالا نہیں ہے‘ ۔ اپنے ٹویٹ پیغامات کے سلسلہ میں وزیر اعظم نے لبیک تحریک پر پابندی کا جواز فراہم کرتے ہوئے یہ جتانا ضروری سمجھا ہے کہ ’میں اہل پاکستان کے علاوہ بیرون ممالک میں لوگوں کی اطلاع کے لئے یہ واضح کر رہا ہوں‘ ۔ یہ ناقابل فہم ہے کہ وزیر اعظم کو خاص طور سے کن لوگوں کے لئے یہ وضاحت کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی کیوں کہ اہل پاکستان نے تو اس ہفتے کے شروع میں تحریک لبیک کی قانون شکنی اور تشدد کے مظاہرے دیکھ بھی لئے تھے اور کسی حد تک ان کے اثرات سے متاثر بھی ہوئے تھے۔

Read more

پاکستان کا داخلی بحران خارجہ تعلقات اور سلامتی پر اثرانداز ہو گا

ایک روز قبل امریکی صدر جو بائیڈن نے 11 ستمبر تک افغانستان سے امریکی و اتحادی افواج کے مکمل انخلا کا اعلان کیا ہے۔ اگرچہ یہ تاریخ طالبان کے ساتھ معاہدہ میں منظور کی گئی یکم مئی کی تاریخ سے کئی ماہ آگے ہے، اس کے باوجود کوئی یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ افغانستان سے امریکی افواج کی واپسی کے بعد وہاں امن و امان کی صورت حال کیا ہوگی۔ اور پاکستان کو اس سلسلہ میں کن حالات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

پاکستان اس دوران اپوزیشن اتحاد کے جوڑ توڑ، تحریک انصاف میں پڑنے والی ممکنہ پھوٹ اور تحریک لبیک کے احتجاج کے بعد اس پر لگائی گئی پابندی سے پیدا ہونے والی صورت حال سے نمٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔ تاہم ملک کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کے بعض ایسے اشاریے سامنے آئے ہیں جن پر غور کرنے اور ٹھوس حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے۔ ورنہ ملک کا داخلی انتشار اس کے قومی سلامتی سے جڑے مفادات پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ یہ پہلو باعث حیرت نہیں ہونا چاہیے کہ ایک ایسے وقت میں جب امریکہ اس خطے میں اپنی فوجی سرگرمی ختم کرنے کی تیاری کر رہا ہے، عین اسی بیچ متحدہ عرب امارات کے توسط سے پاکستان اور بھارت کے درمیان مصالحت کا ڈول ڈالا گیا ہے۔ واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف العتیبہ کا کہنا ہے کہ ’ہو سکتا ہے کہ پاکستان اور بھارت بہترین دوست نہ بن پائیں لیکن ہماری خواہش ہے کہ ان کے درمیان ایسے حالات پیدا ہوجائیں کہ وہ ایک دوسرے سے بات کرسکیں اور معاملات کو مل جل کر طے کر لیں‘ ۔

Read more

اگلا ’سعد رضوی‘ کون بنے گا؟

وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتایا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب کی تجویز پر وزارت داخلہ اس بارے میں سمری حتمی فیصلہ کے لئے وفاقی کابینہ کو روانہ کررہی ہے۔ وزیر داخلہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ شہری زندگی متاثر کرنے اور ہسپتالوں کو آکسیجن کی سپلائی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ کسی تنظیم پر پابندی لگانے

Read more

توہین مذہب کے سوال پر حکومت اور سماج کیوں ناکام ہیں؟

تحریک لبیک کے احتجاج میں ملک بھر سے متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ مرنے والوں میں لاہور کا ایک پولیس کانسٹیبل بھی شامل ہے جسے مظاہرین نے تشدد سے ہلاک کیا۔ ٹی ایل پی کے رہنماؤں کے خلاف لاہور اور کراچی میں قتل کے علاوہ دہشت گردی کے مقدمات قائم کئے گئے ہیں۔ حکومتی سطح پر اجلاس منعقد ہونے کی خبریں ضرور سامنے آئی ہیں لیکن کسی سرکاری ترجمان نے امن و امان کی موجودہ

Read more

تحریک لبیک کا احتجاج: حکومت مصالحت کے نام پر پسپائی اختیار نہ کرے

 تحریک لبیک پاکستان کے امیر سعد رضوی کی اچانک گرفتاری پر ملک بھر میں ٹریفک جام کرنے اور احتجاج کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ حالات کی پیش رفت سے یہ اندازہ کرنا مشکل نہیں ہے کہ سیاسی حکمرانوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اس اچانک اور شدید رد عمل کا اندازہ نہیں تھا۔ متعدد شہروں میں لبیک تحریک کے ڈنڈا بردار کارکنوں نے ذبردستی ٹریفک روکا ۔ شہری زندگی کو مفلوج کرکے زور ذبردستی کے جس کلچر کا

Read more

آصف زرداری اور جہانگیر ترین ایک ہی پیج پر ہیں

خبر ہے کہ پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی طرف سے بھیجا گیا شو کاز نوٹس پڑھ کرسنانے کے بعد اسے پرزے پرزے کردیا۔ حاضرین نے تالیاں بجا کر اس طریقے کا خیر مقدم کیا۔ میڈیا تک یہ خبر پہنچاکر پیپلز پارٹی نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے مؤقف پر قائم ہے اور اپوزیشن اتحاد کو کسی قسم کی رعایت دینے کے لئے تیار نہیں

Read more

ڈسکہ کا ضمنی انتخاب اور آئین کی پاسداری کا معاملہ

آج ڈسکہ کے حلقہ این اے 75 میں انتخابی معرکہ برپا تھا۔ جیتنے والی پارٹی اسے پاکستانی عوام کے حتمی فیصلہ سے تعبیر کرتے ہوئے اپنے سیاسی ایجنڈے کو درست قرار دے گی حالانکہ یہ ایک حلقہ کا ضمنی انتخاب ہے جس میں ہار جیت کا قومی سطح پر اختیارات کی تقسیم کی صورت حال پر اثر انداز ہونے کا امکان نہیں ہے۔ البتہ پاکستان میں یہی سیاست ہے۔ جس معاشرے میں سیاست کو نعرہ، طعنہ اور تہمت بنالیا گیا

Read more

ہوشیار باش! اب فوج مخالفین کو عدالتوں میں گھسیٹے گی

دو وزیروں نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور داخلہ کے منظور کردہ اس بل کو مسترد کیا ہے جس میں افواج پاکستان کا تمسخر اڑانے یا توہین کرنے پر قید اور جرمانہ کی سزا دی جاسکے گی۔ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے حکمران جماعت تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی امجد علی خان کے اس نجی بل کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنقید کو جرم قرار دینا درست نہیں ہوسکتا۔ انسانی حقوق

Read more

پردہ سے ریپ اور خیرات سے بیمار معیشت کا علاج

وزیر اعظم عمران خان سماجیات اور معاشیات کے حوالے سے ایسی باتیں کرتے رہے ہیں جن کا حقائق، حکومت کی اتھارٹی و کارکردگی یا احساس ذمہ داری سے کوئی تعلق استوار نہیں کیا جاسکتا۔ گزشتہ ویک اینڈ پر براہ راست سوالوں کے جواب دیتے ہوئے انہوں نے فحاشی کو ریپ کا سبب قرار دیتے ہوئے دلیل دی ہے کہ اسلام میں اسی لئے پردے کا حکم دیا گیا ہے۔ عورتوں کو اپنی ’حفاظت‘ کے لئے پردہ کرنا چاہئے۔ ایک سربراہ

Read more

پیپلز پارٹی کو مفاہمت اور نواز شریف کو لڑنے میں فائدہ ہے

حسب توقع عوامی نیشنل پارٹی نے پی ڈی ایم کا ’شو کاز نوٹس ‘ ملنے کے بعد پاکستان جمہوری تحریک چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ سیاست میں پیپلز پارٹی کا اسٹیک زیادہ ہے، اس لئے وہ ایسا ہی فیصلہ کرنے میں کچھ وقت لگائے گی۔ ہوسکتا ہے کہ پارٹی قیادت کو خیرخواہوں سے مشورہ کرنے میں کچھ وقت درکار ہو۔ تاہم موجودہ طرز عمل کے ساتھ پی ڈی ایم کی دونوں بڑی پارٹیاں ساتھ نہیں چل سکتیں۔ سوال ہے کہ

Read more

نواز شریف جواب دیں: پی ڈی ایم کا اظہاروجوہ اہم ہے یا عوام کا ’شو کاز نوٹس‘

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے سوال پر پیدا ہونے والے تنازعہ میں اب پاکستان جمہوری تحریک نے پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کو باقاعدہ ’شو کاز نوٹس ‘ جاری کیا ہے۔ اس طرح پی ڈی ایم کی تقسیم کا بالواسطہ اعلان کردیا گیا ہے۔ مبصرین پہلے ہی یہ اشارہ دے رہے تھے کہ پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ (ن) کے ساتھ پیدا ہونے والے تنازعہ کے بعد اپنا راستہ علیحدہ کرسکتی ہے۔ پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری

Read more

پاکستان میں فیصلے کون کرتا ہے؟

وزیر اعظم بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنا چاہتے تھے لیکن مجبوری نے ہاتھ باندھ دیے۔ آرمی چیف بھارت کے ساتھ امن قائم کرکے پورے خطے میں خوشحالی اور مواصلاتی ترقی چاہتے ہیں لیکن تجارتی مراسم کے محتاط آغاز پر ان کی بھی ’ایک نہیں چلتی‘۔ جاننا چاہئے کہ اگر ملکی کابینہ دو سب سے باختیار افراد کی خواہش کے برعکس فیصلہ کرنے پر مجبور ہے تو اس کے عوامل کیا ہیں۔ آخر کون ہے جو اس ملک کے فیصلے

Read more

جناب وزیر اعظم! خودداری کا تقاضا ہے کہ عہدہ چھوڑ دیں

ملکی میڈیا، تجزیہ نگار اور ماہرین کابینہ میں بھارت سے تجارت کھولنے کے لئے اقصادی رابطہ کمیٹی کی تجویز مسترد کرنے پر سر کھپا رہے ہیں اور جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ای سی سی جیسے ادارے میں وزیر اعظم کے دستخط سے زیر غور آنے والی سمری پر کیا گیا فیصلہ کابینہ کے اجلاس میں اسی وزیر اعظم کی ہدایت پر مسترد کردیا گیا۔ البتہ عمران خان دنیا کو یہ باور کروانے میں

Read more

حکومت کی کشتی ڈوب رہی ہے، اپوزیشن تدبر سے آگے بڑھے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان جمہوری تحریک کا حصہ رہنے اور مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مل کر جمہوریت کی جد و جہد جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ دوسری طرف شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں پی ڈی ایم میں شامل آٹھ پارٹیوں پر مشتمل ’اسٹئیرنگ‘ کمیٹی نے سینیٹ میں یک طرفہ طور سے یوسف رضا گیلانی کو اپوزیشن لیڈر بنوانے اور پی ڈی ایم کے متفقہ فیصلہ کے برعکس اقدام کرنے

Read more

پاکستان میں "اصلی تے وڈی” جمہوریت آ گئی!

وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا یہ فیصلہ مسترد کر دیا ہے کہ ملک میں چینی کی فراہمی بہتر بنانے اور چھوٹے صنعتکاروں کی ضرورت پوری کرنے کے لئے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کی جائے۔ نئے نویلے وزیر خزانہ حماد اظہر نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں اس ’فیصلہ‘ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا تھا کہ بھارت میں یہ اجناس باقی دنیا اور پاکستان سے ارزاں نرخوں پر دستیاب ہیں، اس لئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read more

اکیلا حماد اظہر کیا کر سکے گا؟

حماد اظہر نے وزیر خزانہ کے طور پر اپنی پہلی پریس کانفرنس میں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا اعلان کرتے ہوئے بھارت سے شکر اور کپاس درآمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نئے وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس ملکی معیشت اور حکومت کی اتھارٹی کے بارے میں کوئی مثبت اور ٹھوس تاثر قائم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ متعدد ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ حکومت کی موجودہ مالی پالیسی اور آئی ایم ایف کے ساتھ

Read more

حفیظ شیخ کی رخصتی پر بلاول کیوں خوش ہیں؟

وزیر خزانہ کے طور پر عبد الحفیظ شیخ کو سبکدوش کرنا شاید بڑی خبر نہیں ہے لیکن پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے اس پر اظہار مسرت ضرور حیرت کا سبب ہے۔ سیاسی مجبوریوں اور ضرورتوں کے تحت پی ڈی ایم کے خاتمہ کا اہتمام کرنے کے بعد اب بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ حفیظ شیخ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ دراصل پی ڈی ایم کی کامیابی ہے۔ انہوں نے اصرارکیا کہ ’پارلیمانی

Read more

پاک بھارت امن اور پاکستان میں آئینی جمہوریت: مشکل مگر ناگزیر سفر

دوشنبے میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے بھارتی ہم نصب جے شنکر کا ’آمنا سامنا ‘ تو کئی بار ہؤا لیکن بقول شاہ محمود قریشی نہ ’ انہوں نے صاحب سلامت کی اور نہ ہی میں نے کوشش کی‘۔ ایک بھارتی سفارت کار کے مطابق ’علیک سلیک ہوجاتی لیکن ’میڈیا نے پاک بھارت ٹاکرے کے مناظر دکھا دکھا کر اس معاملے کو حساس کر دیا ہے، اس لئے اب یہ معاملہ

Read more

سیاسی نامزدگیاں کیسے ختم ہوں گی؟

پی ڈی ایم میں استعفوں کے سوال پر پیدا ہونے والے اختلاف کے بعد حکومت کے خلاف تحریک تو تعطل کا شکار ہے البتہ بیانات اور الزامات کے ذریعے اپوزیشن جماعتوں کے رہنما یہ جاننے کی کوشش ضرور کررہے ہیں کہ ملک میں کون کون نامزد رہا ہے اور مستقبل میں کون یہ ’اعزاز‘ حاصل کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے تو ایک بیان میں ’نامزد‘ لفظ ’ایجاد‘ کرنے کا سہرا بھی اپنے سر باندھا ہے۔ گویا

Read more

مریم نواز الزام تراشی کی بجائے ذمہ داری قبول کریں

سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کے اپوزیشن لیڈر بننے پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے پیپلز پارٹی کو مفاد پرست اور اسٹبلشمنٹ کا ہرکارہ ثابت کرنے کے علاوہ اسے معمولی سیاسی مفاد کے لئے سودے بازی کا مرتکب بھی قرار دیا۔ اس دوران مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے ایک طرف پیپلز پارٹی کے تعاون کے بغیر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا آپشن ختم ہونے

Read more

شعلہ نوا آصف زرداری، نرم خو مفاہمت پسند کیسے بنا؟

یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور مسلم لیگ (ن) نے اسے اپوزیشن اتحاد پاکستان جمہوری تحریک کے لئےدھچکا قرار دیا ہے۔ پارٹی کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے یہ پوزیشن لینے کے لئے ’بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) ‘کے ارکان کی حمایت حاصل کی ہے۔ اس پارٹی کو اسٹبلشمنٹ نواز پارٹی کی شہرت حاصل ہے ۔ مسلم لیگی لیڈر کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم سیاست میں

Read more

حکومت مریم نواز سے ڈرتی کیوں ہے؟

مریم نواز کو تفتیش کے لئے حاضر ہونے کا حکم دینے سے لے کر اس کی واپسی تک کا سارا عمل احتساب بیورو کی ناقص کارکردگی اور طے شدہ ایجنڈے کا حصہ ہے۔ اس عمل میں نیب نے خود اپنے ہاتھوں اپنی رسوائی کا اہتمام کیا ہے۔ نیب کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال اور ذمہ داروں کو اپنے طریقہ کار پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ انہیں کسی سیاسی جماعت کے نمائندوں کی طرح بیان بازی کی بجائے عملی قانونی

Read more

کیا مودی کی خط و کتابت امن کی نوید ہے؟

یوم پاکستان کے موقع پر نئی دہلی سے آنے والے نیک خواہشات کے پیغامات کو دونوں ملکوں کے درمیان سرد تعلقات کی برف پگھلنے کی نشانی سمجھا جارہا ہے۔ بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے صدر عارف علوی اور وزیر اعظم نریندر مودی نے عمران خان کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ مراسلوں میں پاکستانی عوام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بھارت پاکستانی عوام کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں ہے۔ اس دوران یہ

Read more

بلاول بھٹو اور مریم نواز میں تلخ نوائی جمہوریت کے لئے نیک شگون نہیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) اور مریم نواز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پہلے لاہور کا ایک خاندان نامزد تھا۔ یہ شاید مریم نواز کے اس ٹوئٹ کا جواب تھا جس میں انہوں نے ’متبادل نامزد‘ تلاش کرنے کی پھبتی کسی تھی۔ ملک میں ایک بار پھر اگر ایک دوسرے کے ماضی

Read more

قرار داد پاکستان سے قرار داد مقاصد : بیچ پھنسی مقید نسلیں

23 مارچ 1940 کی قرارداد پاکستان اور 12 مارچ 1949 کی قرار داد مقاصد کے بیچ ایک پڑاؤ 11 اگست 1947 کو دستور ساز اسمبلی سے محمد علی جناح کے خطاب کا بھی ہے۔ تاہم پاکستان کی ایکسپریس ٹرین کو اس پڑاؤ پر رکنے کا ’اشارہ‘ نہیں ہے۔ جناح کو ہم نے قائد اعظم کا ’تمغہ ‘ دے کر تقدیس کے ایسے مقام پر فائز کردیا ہے کہ جس سے مواصلت ، بشری تقاضوں سے ماورا ہے۔ ہماری قومی گاڑی

Read more

نواز شریف کا جارحانہ موقف، داخلی سیاسی بحران اور قومی سلامتی

لاہور میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف اور مریم نواز نے ایک بار پھر فوج کے بارے میں تند و تیز اور تلخ لب و لہجہ اختیار کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ ملک میں سیاسی جمہوری ادارں کی بالا دستی کے بغیر ملک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ نہیں کیا جاسکتا۔ مریم نواز نے کہا کہ اب جنرل قمر جاوید باجوہ ’اپنا گھر درست کرنے‘ کی وہی بات کررہے ہیں جو نواز شریف نے بطور

Read more

برصغیر میں قیام امن اور آرمی چیف کی تقریر

گزشتہ ہفتہ کے دوران اسلام آباد میں سیکورٹی ڈائیلاگ کے نام سے منعقد ہونے والے سیمینار میں وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقریروں کے بعد پاک بھارت تعلقات اور علاقے میں امن کے حوالے سے سیاسی مباحث میں شدت آئی ہے۔  گو کہ 17 مارچ کو اس کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے عمران خان نے بھی بھارت کے ساتھ امن کی ضرورت پر زور دیاتھا اور کہا تھا کہ قومی سلامتی اب صرف

Read more

پاکستانی عوام کی قسمت: ہوائی قلعے اور سہانے خواب

پاکستان کو ’احمقوں کی جنت‘ سے نکالنے کے لئے وزیر اعظم عمران خان نے یونیورسٹیوں کا ایسا نظام استوار کرنے کا قصد کیا ہے جہاں ’ دانشور قیادت‘ پیدا ہوگی۔ تاہم اس دوران چونکہ نہ اسلامی تعلیمات کی بنیاد پر کام کرنے والی قیادت موجود ہے اور نہ ہی قوم میں وہ عزم و استقلال اور صبر پایا جاتا ہے جو کسی مشکل سے نکلنے کے لئے ضروری ہوتا ہے ، اس لئے طے یہ کیا گیا ہے کہ فی

Read more

ماضی بھلا کر بھارت کے ساتھ امن قائم کرنے کا خواب

وزیر اعظم عمران خان کےبعد اب آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارت کےساتھ تمام تنازعات حل کرنے اور علاقے میں امن کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تاہم ملک کی سیاسی و عسکری قیادت نے امن کی اہمیت اور علاقائی ترقی کا حوالہ دیتے ہوئے ، یہ بھی واضح کیا ہے کہ اس مقصد کےلئے بھارت کو سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا اور کشمیر کے پر امن تصفیہ کی طرف پیش رفت کرنا ہوگی۔ جنوبی ایشیا میں ایٹمی

Read more

انتخابی اصلاحات کا تنازعہ: بھیڑ کی حفاظت یا بھیڑیے کی ہوس

وزیر اعظم عمران خان نے ایک ایسے وقت میں اسپیکر قومی اسمبلی کو انتخابی اصلاحات کے لئے ’اتفاق رائے‘ پیدا کرنے اور پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا مشورہ دیا ہے جبکہ حکومت بیک وقت اپوزیشن اور الیکشن کمیشن سے دست و گریبان ہے۔ تحریک انصاف اور عمران خان کو غور کرنا چاہئے کہ تنازعہ اور فساد کی موجودہ صورت حال میں کیوں کر پارلیمانی اتفاق رائے پیدا کرکے کسی بامقصد اصلاح کا بیڑا اٹھایا جاسکتا ہے؟ وفاقی وزیر سائنس و

Read more

کیا جمہوریت صرف نواز شریف کی واپسی کا انتظار کر رہی ہے؟

پاکستان جمہوری تحریک کی طرف سے لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان حکومت مخالف جد و جہد کو شدید جھٹکا ہے۔ اگرچہ مریم نواز اور پی ڈی ایم کے دیگر لیڈروں نے اس تاثر کو زائل کرنے کی کوشش کی ہے کہ اپوزیشن اتحاد ختم ہوگیا ہے اور کہا ہے کہ ہمارا تعاون جاری رہے گا لیکن عملی طور سے اب اپوزیشن کی دونوں بڑی پارٹیاں اپنے اپنے طریقے سے سیاسی عمل میں حصہ لیں گی۔ اس میں کسی کے

Read more

حکومت الیکشن کمیشن سے کیوں ناراض ہے؟

حکومت نے الیکشن کمیشن کے ارکان اور چیف الیکشن کمشنرسے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں یہ شاید پہلا موقع ہے کہ کوئی حکمران جماعت الیکشن کمیشن کے خلاف اس حد تک منہ زور ہوچکی ہے کہ وہ اب وہ علی الاعلان اس کی اتھارٹی اور غیر جانبداری سے انکار کررہی ہے۔ حکومت اگر الیکشن کمیشن کے خلاف اپنی مہم جوئی میں کامیاب ہوگئی اور ملک میں حکمرانوں کی خوشنودی کے مطابق کام کرنے والی انتخابی

Read more

نواز شریف کو الطاف حسین بنانے کی دھمکی

یوں تو وزیر اطلاعات شبلی فراز اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے آج اسلام آباد میں اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات سمیت وسیع تر سیاسی ایجنڈے پر مل کر کام کرنے کی دعوت دینے کے لئے پریس کانفرنس منعقد کی تھی لیکن اس میں مخالف سیاسی لیڈروں کو توہین آمیز القابات سے نوازنے اور دھمکیاں دینے کا سلسلہ جاری رہا۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف نے ایم کیو ایم کے بانی لیڈر الطاف حسین کی

Read more

سینیٹ انتخاب : ڈھیر لگ جائیں گے بستی میں گریبانوں کے

نواز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے چئیرمین سینیٹ کے انتخاب میں ہونے والی کوتاہی کی تہہ تک پہنچنے کا قصد کیا ہے تاہم ڈھاک کے تین پات کی طرح، اس معاملہ میں بھی اگست 2019 سے مختلف صورت حال سامنے نہیں آئے گی۔ شاید پارٹی لیڈروں کو آستین کے بعض سانپوں کی خبر بھی ہو لیکن پی ڈی ایم میں جاری سیاسی کشمکش میں کوئی پارٹی خود کو دوسروں کے سامنے کمزور ظاہر کرنا نہیں چاہے گی۔

Read more

عمران خان نے انتقام لے لیا: اب وقت ان سے حساب لے گا

چئیرمین سینیٹ کے انتخاب میں وزیر اعظم عمران خان نے ثابت کردیا کہ وہ ’انتقام‘ لینا جانتے ہیں۔ یوسف رضا گیلانی 7 مسترد ووٹوں کی وجہ سے سینیٹ کی نشست جیتنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ آج اتنے ہی مسترد ووٹوں سے وہ چئیرمین بننے سے رہ گئے۔ صادق سنجرانی کو عملی طور سے یوسف رضا گیلانی سے ایک ووٹ کم ملا لیکن وہ 49 کے مقابلے میں 48 ووٹ لے کر بھی جیت گئے۔ شاید سیاست اسے ہی کہتے ہیں۔

Read more

سینیٹ میں مقابلہ: نشانے پر کون ہے؟

صحافی نجومی نہیں ہوتا۔ سیاسی منظر نامہ کا تجزیہ کرتا ہے اور اسی کے حساب سے اپنا اندازہ قارئین کے سامنے پیش کرتا ہے۔ پاکستان جیسے ملک میں یہ اندازہ کرنا اندھیرے میں تیر چلانے کے مترادف ہے۔ اس لئے کوئی بھی یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ جمعہ کو چئیرمین سینیٹ کے انتخاب میں کون کامیاب ہوگا۔ یہ مقابلہ برابری کا نہیں ہے۔ یہ اصولوں کے درمیان جنگ بھی نہیں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ایک ہی اصول پر

Read more

غربت مٹاؤ سے دیانت مٹاؤ تک کا سفر

تحریک انصاف ملک میں معاشی احیا کے ذریعے غربت کے خاتمے کا اعلان کرتی اقتدار تک پہنچی تھی۔ عوام کے علاوہ ملک کی مقتدر اشرافیہ بھی جسے دلار میں اسٹبلشمنٹ کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے، عمران خان کے اڑھائی سالہ دور اقتدار میں اب اس وعدے پر یقین کرنے کا مزہ چکھ رہے ہیں۔ معاشی احیا اور قومی پیداوار میں اضافہ کی جگہ خیراتی پروگرام عام کئے جارہے ہیں۔ بدعنوانی کے خاتمہ کے لئے کرپشن کو سیاسی سلوگن

Read more

عمران خان کے سیاسی شعبدے

گزشتہ روز ان سطور میں چئیرمین سینیٹ کے حوالے سے سوال اٹھایا گیا تھا کہ اب وزیر اعظم عمران خان صادق سنجرانی کو دوبارہ چئیرمین منتخب کروانے کے لئے کون سا شفاف شعبدہ دکھانے والے ہیں۔ آج کے دوران انہوں نے اس حوالے سے کچھ دلچسپ اشارے دیے ہیں۔ 12 مارچ تک کوئی بڑا دھماکہ بھی ہوسکتا ہے۔ بظاہر سینیٹ کے نئے منتخب ارکان کے بعد بھی سینیٹ میں تحریک انصاف اور ان کے اتحادیوں کو اکثریت حاصل نہیں ہوسکی

Read more

صادق سنجرانی کی کامیابی کے لئے عمران خان کون سا ”شفاف“ شعبدہ دکھائیں گے؟

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن پر روپے دے کر ووٹ لینے کی کوشش کا الزام لگایا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب اپوزیشن چیئرمین سینیٹ کے لئے دولت صرف کر رہی ہے۔ دوسری طرف پاکستان جمہوری تحریک (پی ڈی ایم) کے اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے لئے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار کے طور پر پیش کیا ہے۔ گیلانی

Read more

افسوسناک الزامات، خطرناک رجحان

پاکستان جمہوری تحریک کے اہم لیڈروں نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں عمران خان پر اعتماد کے ووٹ کو مشکوک قرار دیا ہے۔ اس سے پہلے پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی کے اجلاس اور اعتماد کے لئے ووٹنگ کو ’غیر قانونی‘ قرار دے چکے ہیں۔ تاہم آج مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے علیحدہ علیحدہ پریس کانفرنسوں میں اعتماد کے ووٹ کے بارے

Read more

عمران خان ’چوروں کا سردار‘ نہیں ہو سکتا

قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے پرجوش تقریر میں قوم کا اخلاق اور الیکشن کمیشن کا نظام درست کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپوزیشن کی غیر موجودگی میں تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے تعاون سے وہ 178 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے جو مطلوبہ اکثریت سے چھ ووٹ زیادہ تھے۔ اسپیکر اسد قیصر اور عمران خان کے حامیوں کو خوشی ہے کہ اس بار عمران خان کو پہلے سے دو

Read more

اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد ۔۔۔

پاکستان جمہوری اتحاد کے اس اعلان کے بعد  کہ اپوزیشن کے ارکان ہفتہ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کریں گے، اب یہ بات تقریباً طے ہے کہ عمران خان حسب خواہش اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوجائیں گے ۔ اجلاس کے دوران معمول کی گرما گرمی اور الزام تراشی کا ماحول دیکھنے میں نہیں آئے گا۔ تاہم سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد عمران خان اطمینان سے حکومت

Read more

اعتماد کے ووٹ سے پہلے مایوس عمران خان کا خطاب

سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی غیر متوقع کامیابی کے بعد سرکار دربار کے خبری صحافی بتارہے تھے کہ عمران خان کی پیٹھ ننگی ہے، اب اس پر ’مہا دیو‘ کا دست شفقت نہیں ہے۔ اب انہیں جو کرنا ہے یا لڑنا ہے، وہ اپنے برتے پر ہی کرنا پڑے گا۔ وزیر اعظم نے شام کو قوم سے خطاب کرتے ہوئے تمام ’اختیار و اقتدار‘ ہاتھ میں ہونے کے باوجود ’بدعنوانوں کے خلاف‘ قوم کو سڑکوں پر نکالنے کا

Read more

وزیر اعظم عمران خان کا باؤنڈری پر پکڑا گیا سیاسی چھکا

اسلام آباد سے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے مقابلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے امید وار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ جمہوری روایات کے عین مطابق ہے اور جرات مندانہ اعلان ہے۔ تاہم یہ کہنے میں بھی مضائقہ نہیں ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف خود یہ صورت حال پیدا کرنے کا سبب بنے ہیں۔ یوسف رضا گیلانی کی

Read more

گیلانی کا بیٹا ووٹ اور سپریم کورٹ کا جج انصاف مانگتا ہے

یوں تو سیاسی حدت کی وجہ سے پاکستان میں ہر روز ہی بھرپور اور دلچسپ ہوتا ہے لیکن سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان کی ہاتھا پائی ، یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی پر ووٹوں کی سودے بازی کے الزامات اور الیکشن کمیشن کی طرف سے بدھ کو منعقد ہونے والے سینیٹ انتخاب سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ’پرانی طرز‘ پر ہی کروانے کے اعلان نے آج خبروں میں خوب رونق لگائی۔ اس دوران سپریم

Read more

سپریم کورٹ کو سیاست کا اکھاڑا نہ بنایا جائے

حکومت کے نمائندوں کو اس بات کی داد تو دینا پڑے گی کہ وہ کسی غیر موافق رائے پر بھی بدمزہ نہیں ہوتے بلکہ شکست میں بھی فتح کے مزے لینے کا فن جانتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ کی طرف سے سینیٹ انتخابات کے بارے میں صدارتی ریفرنس کو مسترد کر دیا گیا۔ پانچ میں سے چار ججوں نے رائے دی ہے کہ سینیٹ انتخابات آئین کی شق 226 کے تحت ہی منعقد ہوسکتے ہیں۔ یعنی خفیہ

Read more

قومی حکومت: اتحاد کی بجائے انتشار کا سبب بنے گی

پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں قومی حکومت کے قیام کا اشارہ دیا ہے تاکہ عوام کو درپیش مسائل حل کئے جاسکیں۔ اسلام آباد میں پاکستان جمہوری تحریک کے صدر مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے دعویٰ کیا کہ’ پی ڈی ایم جس قومی حکومت کے لئے کوشاں ہے، وہ قوم کو درپیش مسائل حل کرنے پر توجہ دے گی۔ تمام مسائل پارلیمنٹ میں حل کئے جائیں

Read more

27  فروری 2019 کی فضائی جھڑپ: نعرے اور آدھا سچ

بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملہ کے دو سال مکمل ہونے پر وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹ پیغامات میں قوم کو مبارک باد دی ہے اور کہا ہے کہ انہیں ملک کی مسلح افواج کی مستعدی اور بہادری پر فخر ہے۔ ’آپریشن سوفٹ ریٹارٹ‘ کے دو سال مکمل ہونے کے موقع پر  پاک ائیر فورس کے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد  میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ائیر فورس کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد اکبر خان نے

Read more

بچہ جمورا: وزیر اعظم تالیاں مانگتا ہے

لاہور  کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو اس وقت شدید مایوسی ہوئی جب حاضرین میں سے کسی نے ان کی اس بات پر تالیاں نہیں بجائیں کہ اس  تجارتی مرکز سے ملک کو 6   ہزار ارب روپے کی آمدنی ہوگی۔  جب اس   ’اہم اعلان ‘ پر حاضرین نے کسی رد عمل کا مظاہرہ نہیں کیا تو وزیر اعظم کو کہنا پڑا کہ ’لگتا ہے آپ لوگ کل رات دیر سے سوئے تھے  اور اب 

Read more

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ اور مجبور پاکستان

پاکستان کو پوری امید تھی کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی طرف سے فروری کے اجلاس میں پاکستان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا جائے گا۔ دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات کو تسلیم کرکے، اسے گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا۔ آج ایف اے ٹی ایف کے صدر مارکوس پلئیر نے البتہ گروپ کے فیصلوں کے بارے میں بتاتے ہوئے پاکستان کو بدستور گرے لسٹ پر رکھنے اور آئیندہ چار ماہ میں بقایا

Read more

کیا عثمان بزدار استعفیٰ دیں گے؟

مسلم لیگ (ن) اور مریم نواز کے شور شرابے کو سیاسی پروپیگنڈا کہہ کر نظر انداز بھی کردیا جائے لیکن پاکستان الیکشن کمیشن کے مؤقف میں کوئی ابہام نہیں ہے۔ کمیشن نے ڈسکہ کے حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ روکنے کا حکم دیتے ہوئےبتایا ہے کہ 20 کے لگ بھگ پریزائیڈنگ افسر بیلیٹ پیپرز سمیت رات بھر غائب رہنے کے بعد صبح چھ بجے حاضر ہوئے۔ ان پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج میں رد و بدل کا

Read more

اسلام آباد سے کولمبو تک: وزیر اعظم کا تنہائی سے تنہائی تک سفر

وزیر اعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورہ پر سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچے ہیں۔ انہوں نے سری لنکا کے ہم منصب سے سی پیک کے امکانات، تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ، پاکستان میں بدھ آثار قدیمہ سمیت باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر بات چیت کی ہے۔ البتہ عمران خان اس دورہ میں اسلامو فوبیا، سری لنکا میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والی ناانصافی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی استبداد پر کوئی حرف شکایت زبان پر نہیں

Read more

جج بمقابلہ جج: چارج شیٹ کا جواب ضروری ہے

ترقیاتی فنڈنگ کیس میں اختلاف پیدا ہونے کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس گلزار احمد کے جاری کردہ عدالتی فیصلہ پر 28 صفحات پر مشتمل ایک اختلافی نوٹ لکھا ہے۔ اور چیف جسٹس گلزار احمد کے یک طرفہ اور اچانک فیصلہ کو غلط قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کوئی فیصلہ اس وقت تک نافذ العمل نہیں ہوتا جب تک بنچ میں شامل تمام جج اس پر دستخط نہ کردیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے

Read more

ہائبرڈ نظام حکومت اور ڈیپ اسٹیٹ کی طاقت

جاننا چاہیے کہ ہائبرڈ نظام حکومت میں اشاروں کی کیا اہمیت ہوتی ہے۔ اگر پیغام کی درست ترسیل نہ ہو یا تفہیم میں غلطی ہو جائے تو ڈسکہ کی دھند جیسا معاملہ ہوجاتا ہے۔ یا سینیٹ انتخاب کے طریقہ کار کی آئینی حیثیت پر بحث کو پارلیمنٹ کی بجائے سپریم کورٹ میں منعقد کرنا پڑتا ہے۔ دیکھئے ایک اشارہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے دیا ہے کہ ’اسٹبلشمنٹ مکمل طور سے غیر جانبدار‘ ہے۔ دوسرا اشارہ پیپلز پارٹی

Read more

تحریک انصاف کے ارکان کیوں’ برائے فروخت‘ ہیں؟

وزیر اعظم عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ اپوزیشن حکومت کے خلاف سیاسی تحریک، پارلیمانی بلیک میلنگ اور دباؤ کے دوسرے ہتھکنڈوں میں ناکام ہوکر اب سینیٹ کے انتخاب میں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو خریدنے کی تیاری کررہی ہے۔ منڈی سجا لی گئی ہے اور قیمتیں لگائی جارہی ہیں۔ اسی لئے سینیٹ میں خفیہ ووٹنگ پر اصرار کیا جارہا ہے۔ یہ الزام لگاتے ہوئے البتہ وزیر اعظم نے یہ وضاحت نہیں کی کہ انہوں نے اپنی پارٹی

Read more

سپریم کورٹ پر ’خود کش حملہ‘ نہ کریں

چیف جسٹس گلزار احمد نے سینیٹ ووٹنگ کے سوال پر صدارتی ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے آئین کو ’سیاسی دستاویز ‘ قرار دیا ہے۔ اس طرح خود اپنا اور سپریم کورٹ کا سیاسی کردار متعین کرتے ہوئے ایک بیباکانہ سیاسی رائے دی ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے میثاق جمہوریت میں سینیٹ میں اوپن ووٹنگ متعارف کروانے کا وعدہ کیا تھا لیکن اب دونوں پارٹیاں اس سے منحرف ہوگئی ہیں جو

Read more

سینیٹ انتخاب میں ووٹوں کی خریداری اور متناسب نمائندگی

سپریم کورٹ میں صدر عارف علوی کے اس ریفرنس پر غور ہورہا ہے کہ سینیٹ انتخاب میں خفیہ ووٹنگ کے موجودہ آئینی طریقہ کی بجائے، اوپن بیلیٹ یا ہاتھ کھڑا کرکے ووٹ دینے کا طریقہ اختیار کیا جائے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ الیکشن کمیشن سے انتخابات کو شفاف بنانے کا تقاضہ کر رہا ہے۔ الیکشن کمیشن کا اصرار ہے کہ آئین کی شق 226 کے تحت سینیٹ انتخاب خفیہ رائے دہی سے ہی

Read more

یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض: حکومت سیاسی دھچکے کی تیاری کرے

قوم کو ’گھبرانا نہیں ہے‘ کا سبق یاد کروانے والے ملک کے شیر دل وزیر اعظم سینیٹ انتخاب سے بہت گھبرائے ہوئے ہیں۔ اسی گھبراہٹ میں انہوں نے ایک آئینی معاملہ کو ’ماورائے آئین‘ طریقے سے حل کروانے کی خواہش میں سپریم کورٹ کو صدارتی ریفرنس بھجوایا ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا پانچ رکنی بنچ اب اس ریفرنس کی سماعت کررہا ہے اور وزیر اعظم کی طاری کی ہوئی گھبراہٹ کو چیف الیکشن کمشنر

Read more

سینیٹ کا نیا چئیرمین: اکبر ایس بابر یا یوسف رضا گیلانی؟

الزامات کے موسم میں اعتبار سب سے پہلا نشانہ ہوتا ہے۔ پاکستان میں سیاسی مفاد کے لئے اس تواتر سے جھوٹ بولے گئے ہیں کہ اب سچ اور جھوٹ کا فرق کرنا بجائے خود بے مقصد ہوچکا ہے۔ ایک بے ہنگم شور ہے جس میں جس کے جو منہ میں آتا ہے، وہ کہنے پر مصر ہے۔ حیرت صرف اس بات پر ہوتی ہے کہ کیا یہ اسی ملک میں ہورہا ہے جسے اپنی زندگی کے سنگین ترین مرحلہ کا

Read more

ٹرمپ سینیٹ میں بری ہو گئے: سیاسی بلیک میلنگ کی بدترین مثال

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بار سینیٹ میں مواخذہ سے بچنے کے بعد ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا ’امریکہ کو عظیم بنانے کا سفر ابھی شروع ہؤا ہے‘۔ سابق صدر کا یہ بیان ان کے سیاسی دشمنوں سے زیادہ ری پبلیکن پارٹی اور اس کی قیادت کے لئے چیلنج کی حیثیت رکھتا ہے۔ گزشتہ رات امریکی سینیٹ نے 57 کے مقابلے میں43 ووٹوں سے ڈونلڈ ٹرمپ کو بری کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔  کسی

Read more

کیا چیف جسٹس مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے ہیں؟

پاکستان بار کونسل، قانون دانوں اور سیاسی حلقوں کی طرف سے چیف جسٹس گلزار احمد کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریمارکس پر شدید تحفظات سامنے آنے کے بعد یہ سوال سنگین صورت اختیار کر گیا ہے کہ کیا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اس معاملہ میں مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے ہیں اور انہوں نے اپنے اختیار سے تجاوز کیا ہے۔ چیف جسٹس نے ان حالات میں اپنی پوزیشن واضح نہ کی اور جمعرات کو جاری کیے گئے

Read more

چیف جسٹس گلزار احمد صدارتی ریفرنس کیس سے علیحدہ ہوجائیں

ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کا معاملہ نمٹاتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد نے مرکزی اور صوبائی حکومتوں کی یقین دہانی کے بعد یہ معاملہ نمٹانے کا فیصلہ کیا اور کیس بند کردیا گیا۔ انہوں نے کیس نمٹاتے ہوئے پانچ رکنی بنچ میں شامل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حکم دیا کہ وہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کسی مقدمہ کی سماعت سے گریز کریں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزارت خزانہ کی اس تردید کے بعد

Read more

احمدی ڈاکٹر کا قتل، فرانسیسی سفیر کی ملک بدری اور ریاست کی منافقت

اسلام اور عقیدے کی ’سربلندی‘ کے لئے آج ایک نوجوان پشاور کے بازید خیل علاقے میں مریض بن کر ایک کلینک میں گیا اور وہاں پر موجود 65 سالہ ڈاکٹر کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ حملہ آور کے نزدیک احمدی عقیدے کے حامل شخص کو زندہ رہنے کا حق نہیں تھا۔ عقیدے ہی کی حفاظت اور وقار و سربلندی کے لئے حکومت پاکستان نے تحریک لبیک پاکستان کو ایک نئے معاہدے میں اس بات پر راضی کیا ہے کہ

Read more

جمہوریت، عدالت اور پیسہ

سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخاب پر صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران ایک فاضل جج نے ریمارکس دیے ہیں کہ ’اگر ملک میں جمہوریت برقرار رہتی تو پھر سیاست میں یوں پیسہ نہ چلتا‘۔ ریفرنس پر کارروائی کے دوران اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اوپن بیلیٹ کے حق میں دلائل دیے ۔ عدالت بدستور اس معاملہ پر غور کررہی ہے۔  ملک میں جمہوریت کی پامالی کے بارے میں کئے گئے اس تبصرے کو البتہ زیادہ توجہ نہیں دی جاسکی

Read more

ویڈیو اسکینڈل اور استعفیٰ: شفاف سیاست یا سیاسی بازی گری

چند ہفتے پہلےجس بات کا شبہ تھا، اب وہ یقین میں تبدیل ہوچکا ہے۔ عمران خان کو خوف ہے کہ سینیٹ کے متوقع انتخابات میں ان کی اپنی ہی پارٹی کے ارکان ان کے نامزد کردہ امید واروں کو ووٹ نہیں دیں گے۔ اس طرح اسمبلیوں میں تحریک انصاف کے لئے اکثریت کے بل بوتے پر آئیندہ سینیٹ میں سب سے بڑی پارٹی بننے کا خواب پورا نہیں ہوسکے گا۔ ویڈیو اسکینڈل، خیبر پختون خوا کے وزیر قانون سلطان محمود

Read more

فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی نہیں، نکالنے کی بات ہو رہی ہے!

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم سے بالواسطہ یا بیک ڈور رابطوں کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ بغیر ثبوت کے ایسے دعوے نہ کئے جائیں۔ آئی ایس پی آر کے سربراہ نے ایک مقامی ٹیلی ویژن پر انٹرویو کے دوران کہا کہ ’فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے‘۔ سوچنا چاہئے کہ کیا فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائیریکٹر جنرل کی اس وضاحت کے بعد ملک میں فوج اور سیاست

Read more

سینیٹ انتخاب عمران خان کا ڈراؤنا خواب بن چکا ہے

شاہ محمود قریشی کی بات مانیں تو حکومت دو وجہ سے اوپن ووٹنگ کے ذریعے سینیٹ انتخاب کروانے کی سرتوڑ کوشش کررہی ہے۔ ایک یہ کہ حکومت ملکی آئین کی حفاظت کرنا چاہتی ہے۔ سینیٹ کے ’شفاف‘ انتخابات کے ذریعے اس بات کویقینی بنایا جائے گا۔ دوسری وجہ بہت ہی دلچسپ ہے۔ وزیر خارجہ کے منصب پر فائز ملتان کے مخدوم کا دعویٰ ہے کہ یہ کوشش مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں 2006 میں طےپانے والے میثاق جمہوریت

Read more