سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر بھارت کا شرمناک رویہ
پاکستان نے حریت پسند کشمیری لیڈر سید علی شاہ گیلانی کی تدفین کے معاملہ میں ریاستی طاقت استعمال کرنے پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے اور ایسے اقدامات سے باز رہنے کا مشورہ دیاہے جس سے علاقے میں صورت حال مزید خراب ہو۔ گیلانی 92 سال کی عمر میں بدھ کے روز سری نگرمیں انتقال کرگئے تھے لیکن بھارتی حکام نے ان کی میت پر قبضہ کرلیا اور گھر کے نزدیک ہی ایک قبرستان میں خاندان کے چند افراد
Read more























































































