حکومت اور سرپرستوں کا یہ خیال غلط نکلا کہ نواز شریف جیل جاتے ہی منتیں شروع کر دیں گے: سلیم صافی
معروف صحافی سلیم صافی نے لکھا ہے کہ نواز شریف کے بارے میں یہ رائے تھی کہ چند دن جیل میں رہنے کے بعد وہ منتیں شروع کردیں گے لیکن اب کی بار ان کی شخصیت میں جو تبدیلی آئی، وہ ناقابلِ یقین تھی۔ ایک روایتی مشرقی شخص کے لئے اپنی اہلیہ اور ایک بیٹی کے لئے اپنی ماں کو لندن میں بسترِ مرگ پر چھوڑ کر گرفتاری دینے کے لئے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کوئی معمولی فیصلہ نہ
Read more



















































































