امپائر کی انگلی سے امپائر کو وارننگ تک

اسلام آباد میں جمع ہونے والے ہجوم کے بارے میں ایک بات پر اتفاق رائے دکھائی دیتا ہے کہ یہ بہت بڑا مجمع ہے اور اس میں شریک ہونے والے لوگ طویل المدت قیام کے لئے یہاں آئے ہیں۔ اتوار کی رات کو آزادی مارچ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم کے استعفیٰ کی مہلت میں ایک روز کا اضافہ کرتے ہوئے کہا کہ آئیندہ لائحہ عمل کا فیصلہ سوموار کو اپوزیشن پارٹیوں کے

Read more

احتجاج حاضر، اصول گمشدہ: بڑی سرکار کا پنجہ گرفت بدستور قائم ہے

استعفیٰ کے لئے مولانا فضل الرحمان کی طرف سے دی گئی دو روزہ مہلت اتوار کی شام کو ختم ہورہی ہے۔ تاہم حکومت اور اپوزیشن کے درمیان فاصلہ کم ہونے کی بجائے تناؤ میں اضافہ ہؤا ہے ۔ فریقین نے ایک دوسرے کے بارے میں ترش و تلخ لب ولہجہ اختیار کیا ہے۔ اس رویہ سے موجودہ احتجاج جلسے اور دھرنے سے بڑھ کر مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان تصادم کی صورت اختیار کرسکتا ہے۔ سیاسی

Read more

آزادی مارچ کا احتجاج یا  شہباز شریف کی درخواست برائے ملازمت ؟

مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں احتجاجی  ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو دو روز کے اندر استعفیٰ دینے کی مہلت دی ہے اور کہا ہے کہ اس کے بعد  حالات ان کے کنٹرول میں نہیں رہیں گے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے   واضح  کیا ہے کہ وہ اداروں سے تصادم نہیں چاہتے لیکن ادارے بھی غیر جانبدار رہیں  اور اپنی غیر جانبداری کا ثبوت  بھی دیں۔ نماز جمعہ کے بعد آزادی مارچ سے

Read more

شیخ رشید کی پھرتیاں اور مسلم لیگ (ن) کی قلابازیاں

تیز گام حادثہ کے بعد ریل گاڑی کی رفتار سے بھی زیادہ سرعت سے وزیر ریلوے شیخ رشید نے اس کی وجہ کا سراغ لگا لیا اور مرنے والوں کو ہی مورد الزام ٹھہراتے ہوئے بتایا کہ تبلیغی جماعت کا گروپ گیس سلنڈرز پر ناشتہ بنا رہا تھا کہ سلنڈرپھٹنے سے تین بوگیوں نے آگ پکڑ لی۔اس حادثہ میں آخری خبریں آنے تک 74 افراد جاں بحق ہو چکے تھے جبکہ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ریلوے کے وزیر

Read more

آزادی مارچ یا طویل غلامی کی طرف ایک قدم

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ راولپنڈی پہنچ رہا ہے۔ وہ کل صبح ایک بڑے ہجوم کے ساتھ اسلام آباد میں داخل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس ہجوم کی قوت اور تعداد کے بارے میں اندازے، دیکھنے اور رپورٹ کرنے والے کی صوابدید اور پسند وناپسند کے معیار کے مطابق ہی قائمکیے جارہے ہیں۔ تاہم اسلام آباد انتظامیہ کی تیاریوں اور حکومت کی پریشانی سے لگتا ہے کہ احتجاجی جلوس توقع سے بڑا ہو سکتا ہے۔ اس احتجاج کا

Read more

وہ کہاں ہیں جن کے کاندھوں پر قومی مفاد کا جنازہ دھرا ہے؟

اسلام آباد ہائی کورٹ نے طویل سماعت، درجنوں سوالوں، وزیر اعلیٰ پنجاب، نیب، شہباز شریف کے وکیلوں اور ڈاکٹروں کی گفتگو سننے کے بعد نواز شریف کو العزیزیہ کیس میں آٹھ ہفتے کی ضمانت دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ بھی واضح کردیا گیا کہ اس مدت میں توسیع کے لئے حکومت پنجاب سے رجوع کیا جائے۔ کوئی یہ نہیں بتا سکتا کہ ان آٹھ ہفتوں میں نواز شریف کی صحت اور ملکی سیاست کی کیا صورت حال ہوگی

Read more

جناب وزیر اعظم ! مان جائیے کہ آپ شکست تسلیم کر چکے

ننکانہ صاحب میں بابا گرونانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان ایک شکست خوردہ، تھکے ہوئے اور طوفان میں گھرے بے بس شخص کی ماننددکھائی دیے۔ ان کی حالت ایک ایسے شخص کی سی تھی جو سرکش لہروں کے سامنے بے بسی میں ادھر ادھر کی ہانک کر خود کو حوصلہ دینے کی کوشش کرتا ہے۔  وزیر اعظم ایک تعلیمی ادارے کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے اگر اپنی گفتگو تعلیم، اقلیتوں کے ساتھ

Read more

حافظ حمداللہ کی شہریت، آزادی اظہار اور آزادی مارچ

پاکستان حیرتوں کا سمندر ہے۔ غوطہ لگائیے اس کی تہہ سے ایک سے ایک آبدار موتی برآمد ہوگا۔ ان میں سے ایک اگر نواز شریف کی ضمانت کا معاملہ ہے تو دوسری طرف ساہیوال سانحہ میں بری ہونے والے جری پولیس افسر اور اہلکار، جنہیں بالآخر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایک ’جھوٹے الزام‘ سے باعزت بری کیا ہے۔ چھ برس تک ملک کی سینیٹ کے رکن اور چار برس تک بلوچستان کے وزیر رہنے والے حافظ حمداللہ کو

Read more

بھارتی سیاست میں فوجی مداخلت ہلاکت خیز ہوگی

پاک فوج نے بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کے پاکستان اور آزاد کشمیر کے بارے میں ایک غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئٹ پیغامات میں بھارتی آرمی چیف کے بیان کو سیاسی آقاؤں کو خوش کرنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس قسم کی حرکتوں سے بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف

Read more

نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنا حکومت کی ضرورت ہے، نواز شریف کی مجبوری نہیں

وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں سات رکنی سرکاری وفد نے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی سے مذاکرات کا آغاز کیا ہے۔ تاہم اپوزیشن بدستور وزیر اعظم عمران خان کے استعفیٰ کا مطالبہ کررہی ہے جبکہ حکومت کے وفد کا کہنا ہے کہ استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ عمران خان خود بھی واضح کرچکے ہیں کہ وہ مستعفی نہیں ہوں گے۔ دونوں طرف کے وفود میں پارٹیوں کے سربراہان شامل نہیں ہیں۔ مذاکراتی ٹیموں کو حتمی فیصلہ کے

Read more

اندر کی خبر، فوج کا کردار اور سیاسی احتجاج

اسے اتفاق سے زیادہ پاکستانی سیاست کی سنگین ستم ظریفی کہنا چاہئے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنے اپنے طور پر سیاست اور فوج کے بارے میں ایک ہی بات کہی ہے۔ یعنی فوج اس وقت تحریک انصاف کی حکومت اور عمران خان کی مکمل حمایت کررہی ہے۔ لاریب ہر قومی ادارے کو حکومت کے بارے میں یہی رویہ اختیار کرنا چاہئے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا فوج نے ہمیشہ اور

Read more

پاکستان کے 22 کروڑ عوام کسی عالی جاہ کی رعایا نہیں، کسی درگاہ کے مرید نہیں

حکومت نے آزادی مارچ کے بارے میں قدرے نرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اب یہ کہا ہے کہ احتجاج کرنا بنیادی حق ہے لیکن مظاہرہ کرنے والوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے طے کردہ ضابطوں اور متعلقہ قوانین پر عمل کرنا ہوگا یعنی پر امن رہنا ہوگا اور عوام کے لئے آمد و رفت میں رکاوٹ پیدا کرنے سے گریز کرنا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان متعدد بار یقین دلاچکے ہیں کہ وہ پرامن مظاہرہ کرنے کا

Read more

وہ قوم جو اپنے وزیر اعظم قتل کرتی ہے

برطانیہ کے ایک جریدے نے اپریل 1979 میں موجودہ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی پر یہ سرخی جمائی تھی کہ ’ہم اپنے وزیراعظم کو پھانسی چڑھا دیتے ہیں‘ ۔ اس سانحہ کو چالیس برس بیت چکے ہیں۔ لیکن اس قوم کے مزاج اور اس پر مسلط نظام کے طریقہ کار میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی۔ سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت نیب کی حراست میں ہیں۔ احتساب عدالت انہیں لاحق سنگین بیماریوں کے

Read more

عمران خان اور مولانا کس کی لڑائی لڑ رہے ہیں؟

مولانا فضل الرحمان اور حکومت کے درمیان مفاہمت یا مذاکرات کی کوششیں فی الوقت ناکام ہیں۔ گزشتہ روز چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے جو اپوزیشن سے مذاکرات کے لئے بنائے گئے 7 رکنی سرکاری وفد میں بھی شامل ہیں، جمیعت علمائے اسلام کے سینیٹر عبدالغفور حیدری کو اتوار کے روز اپنے گھر ملنے کی دعوت دی تھی۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان برف پگھلنے کا یہ امکان پیدا ہونے کے تھوڑی دیر بعد ہی ختم ہوگیا۔ ملاقات منسوخ کردی گئی۔

Read more

عمراں خان مولانا فضل الرحمان سے نہیں، لوگوں کی بھوک سے ڈریں

وزیر اعظم عمران خان نے متعدد ٹوئٹ پیغامات میں اپنی اقتصادی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سال کی مدت میں ہی ملکی معیشت کو درست راستے پر ڈال دیا گیا ہے۔ اس طرح سابقہ حکومتوں کی غلط کاریوں کی اصلاح اور نئے پاکستان کی تعمیر کا کام شروع ہوچکا ہے۔  اپنی حکومت کی شاندار معاشی کارکردگی پر شادمانی کے پھریرے لہراتے ہوئے عمران خان یہ بھول رہے ہیں کہ معاشی بے رہروی یا ناقص مالی

Read more

دھرنے کی بانسری: اب بھی جلتا شہر بچایا جا سکتا ہے

دنیا کے مختلف خطوں میں نت نوع مسائل موجود ہیں جن کا پوری دنیا کی صورت حال اور بین الملکی تعلقات پر اثر مرتب ہو سکتا ہے۔ امریکہ اور چین کے درمیان جاری اقتصادی جنگ کی وجہ سے چین کی پیداواری صلاحیت متاثر ہو رہی ہے۔ ماہرین کو اندیشہ ہے کہ یہ صورت حال برقرار رہی تو پوری دنیا مالی مشکلات کی زد میں آ سکتی ہے۔ ترکی شمالی شام میں کرد عسکری گروہ کو پیچھے دھکیل کر ساڑھے چار

Read more

کیا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے ووٹ کو عزت مل سکے گی؟

بعد از خرابی بسیار مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کرنے اور 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں شاندار ریلی منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف اور جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بتایا کہ اپوزیشن کے مطالبات کی فہرست اسلام آباد کے اجتماع میں ہی پیش کی جائے

Read more

عمران خان کو وزارت عظمی سے کون دھکا دے گا؟

مولانا فضل الرحمان نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اگر ان کے آزادی مارچ کے نتیجے میں ملک میں مارشل لا لگایا گیا تو اس احتجاج کا رخ مارشل لا کی طرف ہوجائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ اداروں سے تصادم نہیں چاہتے لیکن ’ماضی میں ایسے حالات پیدا کئے جاتے تھے کہ فوجی جرنیل مارشل لا لگا کر نجات دہندہ بن جاتا تھا لیکن موجودہ حکومت اسٹیبلشمنٹ کی اپنی مسلط کردہ

Read more

مشرق وسطیٰ میں امن لانے کا  دعویٰ اور اسلام آباد میں گہرے ہوتے بادل

پاکستانی وزیر اعظم ایران اور سعودی عرب کے درمیان مصالحت کے مشن میں مصروف ہیں اور بقول وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، عمران خان کی کوششوں سے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹنے لگے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ کے اس دعویٰ سے پہلے پاکستانی وزارت خارجہ نے وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے بعد اعلان کیا تھا کہ سعودی حکمران پاکستانی لیڈر کے مشورہ پر ایران کے ساتھ بات چیت

Read more

حکومت ایک پیج پر ہے۔ احتجاج کون سے پیج کے خلاف ہے؟

جمیعت علمائے اسلام کے دھرنے پر تبصروں، حکومتی دھمکیوں، اپوزیشن کی صفوں میں پڑتی ’دراڑوں‘ کے ہنگامے میں دن تیزی سے بیت رہے ہیں لیکن اس سنگین سیاسی مسئلہ سے نمٹنے کے لئے حکومت نے کوئی ٹھوس قدم اٹھانے سے گریز کیا ہے۔ اس حکمت عملی سے یہ اندیشہ بڑھ رہا ہے کہ عین وقت پر دھرنا مؤخر یا منسوخ کرنے کے بارے میں باندھی جانے والی توقعات غلط ثابت ہوگئیں تو حکومت کیا کرے گی۔ مولانا فضل الرحمان آزادی

Read more

دھرنے سے پہلے ہی حکومت کا دھڑن تختہ

یوں لگتا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے اعلان کردہ دھرنے سے پہلے ہی حکومت کا دھڑن تختہ ہو چکا ہے۔ آزادی مارچ شروع ہونے اور دھرنے کی نوبت آنے میں ابھی دو ہفتے سے زائد وقت باقی ہے لیکن حکومتی وزیروں کے ردعمل سے لگتا ہے کہ احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول چکے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک طرف میڈیا کو اس احتجاج کی کوریج سے روکنے کی کوششیں ہورہی ہیں

Read more

تصادم یا مصالحت: فیصلہ عمران خان کے ہاتھ میں ہے

تیزی سے تصادم کی طرف بڑھتی ہوئی سیاست میں خوشی کی یہ خبر موصول ہوئی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ساتھیوں سے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ رابطے بحال رکھے جائیں۔   اس مختصر خبر میں زیادہ تفصیل تو فراہم نہیں کی گئی لیکن بین السطور یہ ضرور درج ہے کہ تیزی سے اسلام آباد کی طرف بڑھنے والی سیاسی تپش کی حدت اب عمران خان کو بھی محسوس ہونے لگی ہے۔ اس خبر کے

Read more

نواز شریف جمہوریت کی علامت بن چکے ہیں!

یہ مخالفت یا حمایت کا معاملہ نہیں ہے اور نہ ہی مسلم لیگ (ن) کی سیاست سے اتفاق کرنے یا غیر متفق ہونے کی بات ہے۔ جس طرح نواز شریف کو اچانک جیل کی قید سے نیب کی حراست میں دے کر پراسرار طریقے سے منظر نامہ سے غائب کیا گیا ہے، اس سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ نواز شریف اس وقت ملک میں جمہوری حقوق کی علامت اورعوام کی آواز بن چکے ہیں۔ تمام تر پروپیگنڈے اور

Read more

بادشاہ سلامت کا قصیدہ درباری پڑھتے ہیں، صحافت کا فریضہ کچھ اور ہے

پاکستان کی داخلی سیاست ہو، معاشی معاملات ہوں، کشمیر سے متعلق صورت حال ہو یا معاشرے میں پیدا ہونے والا افتراق، ملک اس وقت شدید بحران کا شکار ہے۔ تاہم ملک کے حکمران اپنے طرز عمل، گفتگو اور طریقہ کار سے یہ تاثر دینے کی کوشش کررہے ہیں کہ حالات ان کے قابو میں ہیں اور بحران یا پریشانی کی بات کرنے والے لوگ ملک دشمن عناصر ہیں جو ملکی مفاد کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ حکمرانوں کی یہی بے

Read more

عمران خان کی سفارت ہو یا فضل الرحمان کی سیاست: کشمیر ہی مظلوم ہے

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک ہفتہ تک ’ڈٹے رہنے‘ کے بعد بالآخر یہ اعتراف کرلیا ہے کہ 27 اکتوبر کو کشمیریوں کے ساتھ یوم سیاہ منایا جائے اور حکومت کے خلاف آزادی مارچ 31 اکتوبر کو ہوگا۔ اس روز مولانا کے بقول ملک بھر سے لاکھوں مظاہرین اسلام آباد پر دھاوا بول دیں گے اور حکومت ان کا راستہ روکنے میں کامیاب نہیں ہوگی۔ کشمیر کا معاملہ صرف مولانا فضل الرحمان کے راستے کاپتھر ہی

Read more

صاف کہئے آپ ملک میں آمریت لانا چاہتے ہیں!

وزیر اعظم عمران خان نے چین کے دورہ کے دوران اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ کاش وہ بھی چینی صدر ژی جن پنگ کی طرح ملک کے 500 بدعنوان لوگوں کو جیل میں ڈال سکتے۔ ایک جمہوری نظام میں عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوکر اقتدار حاصل کرنے والے لیڈر کی طرف سے جزا و سزا کا آمرانہ اور شاہانہ طریقہ اختیار کرنے کی یہ خواہش نہ صرف حکومت بلکہ پورے پاکستان کے لئے باعث شرم اور افسوسناک

Read more

کیا فوج ہر صورت حکومت کی حمایت میں ڈٹی رہے گی؟

ملک کی سیاسی صورت حال مسلسل دگرگوں ہورہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی طرف سے اس ماہ کے آخر میں ’آزادی مارچ‘ شروع کرنے کے اعلان کے بعد سے حکومت کے نمائندوں اور تحریک انصاف کے حامیوں نے جس بدحواسی کا مظاہرہ کیا ہے، اس سے لگتا ہے کہ دعوؤں کے برعکس حکومت کو اس مارچ سے حقیقی اندیشہ اور خطرہ محسوس ہو رہا ہے۔ حکومت کی بدحواسی اور پریشانی کا اشارہ سب سے پہلے وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے

Read more

چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی پریس کانفرنس: میں جو نباہتا ہوں، میرا ہی حوصلہ ہے  

احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اس تاثر کو سختی سے مسترد کیا ہے کہ نیب ملک کے تاجروں کے لئے مشکلات پیدا کررہا ہے۔ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ نیب قانون کے تحت کام کرتا ہے اور وہ بڑے سرمایہ داروں یا تاجروں کے مسائل میں اضافہ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ اس پریس کانفرنس کے دوران نیب کے چئیر مین نے خاص طور سے گزشتہ

Read more

ایل او سی کی طرف مارچ: عمران خان کی گمراہ کن حکمت عملی کا شاخسانہ

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے چند سو لوگ کاروں اور موٹر سائیکلوں پر لائن آف کنٹرول کی طرف بڑھنے اور دو ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کا شکار اور بھارتی فوج کے نرغے میں آئے ہوئے محکوم کشمیریوں کی ’مدد‘ کرنے کے لئے بھارتی زیر انتظام کشمیر میں جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے اس ایڈونچر کے بارے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی کوئی حرکت بھارتی حکومت کو

Read more

پاک فوج کا معاشی سیمینار: میمو گیٹ اسکینڈل اور ڈان لیکس کے آئینے میں

ملک کے نمایاں صنعتکاروں اور تاجروں کے ایک وفد نے گزشتہ روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ طویل ملاقات کی۔ اس ملاقات کی خبریں سامنے آنے اور سوشل میڈیا پر اس بارے میں ہونے والی چہ میگوئیوں کے بعد فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے آج ایک پریس جاری کرکے صورت حال واضح کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز نے اس ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے البتہ یہ بتایا ہے کہ یہ ملاقات ’معیشت

Read more

کشمیر پالیسی: جنرل قمر جاوید باجوہ کا احساس ذمہ داری اور عمران خان کا لب و لہجہ

چند روز پہلے پاکستانی میڈیا میں بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کی اس دھمکی کا بہت چرچا رہا کہ ضرورت پڑی تو بھارتی فوج لائن آف کنٹرول بھی عبور کرسکتی ہے لیکن بھارتی میڈیا کو دیے گئے اس انٹرویو میں دھمکیوں، سرحد پار سے دہشت گردوں کی آمد کے اندیشوں، پاکستان پر الزامات اور فضائی یا بری فوجی کارروائی کے بے بنیاد دعوؤں کے درمیان امن اور سرحد پر سکون قائم رکھنے کی بات بھی موجود تھی۔ پاکستانی آرمی

Read more

ملیحہ لودھی برطرف، حفیظ اللہ نیازی پابند: ملک بادشاہ کا، حکم کمپنی بہادر کا…

نیویارک سے واپسی پر وطن کی سچائیاں وزیراعظم کی منتظر تھیں۔ کامیاب دورے کے دوران خدمات سرانجام دینے والی سفیر ملیحہ لودھی کو اچانک فارغ کرنے کے اقدام سے ان ’سچائیوں‘ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے کا آغاز ہوا ہے ۔ اب نوید دی جا رہی ہے کہ وفاقی اور پنجاب کابینہ میں تبدیلیاں کی جائیں گی۔  ان تبدیلیوں کی وجہ تسمیہ صرف یہ ہے کہ جو بھی ڈیلیور نہیں کرے گا، اسے کابینہ میں رہنے کا حق نہیں۔ تکلف

Read more

مقبوضہ کشمیر میں انتخاب کا حربہ: پاکستان کو مذاکرات کا لالچ

بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں 24 اکتوبر کو مقامی سطح پر کونسل انتخابات کروانے کا اعلان کیا ہے۔ پروگرام کے مطابق یہ انتخاب ملک کے پنچایت راج سسٹم کے تحت کروائے جائیں گے جو بلدیاتی نظام کا نچلا درجہ سمجھا جاتا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے انتخابی دفتر کے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ یہ انتخاب 316 میں سے 310 حلقوں میں منعقد ہوں گے۔ نریندر مودی کی حکومت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرتے ہوئے

Read more

ہیرو کی واپسی: کشمیر کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیں

وزیر اعظم عمران خان اقوام متحدہ کے دورہ سے واپس پہنچے تو کابینہ کے ارکان، تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں نے ان کا ہیرو کے طور پر استقبال کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے بھارت کے خلاف سفارتی مہم کی مایوس کن ناکامی کا اعتراف یوں کیاہے کہ ’ خواہ دنیا ساتھ دے یا نہ دے پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم اللہ کو خوش کرنا چاہتے

Read more

عمران خان کی دلوں کو چھو لینے والی تقریر کے بعد۔۔۔

عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں دلوں کو چھودینے والی، حامیوں کوخوشی سے دیوانہ اور مخالفین کو حیرت سے گنگ کردینے والی تقریر آخر کر ہی ڈالی۔ پاکستانی میڈیا جس 27 ستمبر کی دھوم مچا رہا تھا، وہ آیا بھی اور گزر بھی گیا۔ عمران خان خود جس تقریر کے بارے میں ایک روز پہلے یہ فرما چکے تھے کہ پوری دنیا میری تقریر کا انتظار کررہی ہے، وہ اب تاریخ کا واقعہ اور جنرل

Read more

کیا قومی حکومت مسئلہ کا حل ہے؟

جس وقت وزیر عمران خان اپنی ٹیم کے ساتھ نیویارک میں کشمیر کا مقدمہ لڑنے اور بھارتی مظالم کا پردہ چاک کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت کے بارے میں عوامی سطح پر ناراضگی بڑھ رہی ہے اور یہ قیاس آرائیں بھی سامنے آرہی ہیں کہ عمران خان زیادہ عرصہ تک موجودہ طریقہ کار اور مشیروں وزیروں کے ساتھ برسر اقتدار نہیں رہ سکیں گے۔ ایک طرف یہ خبر گرم ہے کہ وزیر اعظم

Read more

پاکستان اور بھارت میں سفارتی محاذ آرائی اور اہل کشمیر کا انسانی المیہ

وزیراعظم عمران خان جمعہ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے والے ہیں۔ اس خطاب کو ان سفارتی کوششوں کا نقطہ عروج قرار دیا جاسکتا ہے جو عمران خان نے گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران جاری رکھی ہیں۔ پاکستان کی خواہش رہی ہے کہ دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر مبذول کروائی جائے اور اہم ممالک  بھارت کی طرف سے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی خلاف ورزی کا نوٹس لیں۔ ابھی تک ان کوششوں

Read more

عمران خان: محتسب، کشمیر کے سفیر، سعودی ایران ثالث یا محض مرزا ظاہر دار بیگ؟

وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ ماہ کے آخر میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے ہر جمعہ کو 12 سے ساڑھے بارہ بجے کے دوران احتجاج کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ پوری پاکستانی قوم ہر جمعہ کو باہر نکل کر اور سڑکوں پر خاموش کھڑے ہوکر آزادی کشمیر کے لئے احتجاج کرے گی۔ 30 اگست کو اس سلسلے کا پہلا احتجاج بھی کیا گیا تھا۔ شہروں میں سڑکوں

Read more

ایٹمی جنگ کی دھمکی سے دنیا ڈرتی کیوں نہیں؟

وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے فوری بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ وہ لوگوں سے ہمیشہ سچ بولیں گے، کبھی کچھ چھپائیں گے نہیں اور جو حقیقی صورت حال ہو گی اس کے بارے میں اپنے عوام کو پوری دیانت داری سے آگاہ کرتے رہیں گے۔ اب یوں لگتا ہے کہ اقتدار میں ایک سال مکمل کرتے کرتے ان کی سانس اتنی پھول گئی ہے کہ سچ زبان پر لاتے ہوئے وزیر

Read more

عمران خان مودی کے طعنے کا کیا جواب دیں گے؟

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے نیویارک میں ایک تھنک ٹینک کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ انہیں بھارت میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہاپسندی اور مودی جیسے لیڈر کی موجودگی میں پاکستان سے زیادہ بھارت کی فکر ہے کیوں کہ وہ ان چند پاکستانیوں میں شامل ہیں جنہیں بھارتی عوام سے بے حد محبت ملی ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ شب ہوسٹن میں ’ہاؤ ڈی مودی‘ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کچھ اسی قسم کے

Read more

وزیر اعظم کا ’مشن کشمیر‘ کیا ہے؟

ملیحہ لودھی تجربہ کار صحافی اور سفارت کار ہیں۔ یہ تجربہ یوں بھی کثیر الجہت ہے کہ انہیں ایک دوسرے کی گردن ناپنے والی حکومتوں کا یکساں طور سے اعتماد حاصل رہا ہے ۔ گزشتہ چند دہائیوں کے دوران انہوں نے امریکہ، برطانیہ اور اب اقوام متحدہ کی سفارت پر براجمان ہوکر اپنی ہمہ قسم صلاحیت کا لوہا منوایا ہے۔ اس لئے اگر وہ وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ امریکہ (یا اقوام متحدہ) کو ’مشن کشمیر‘ قرار دے

Read more

عمران خان کا سیاسی تکبر، ناراض میڈیا اور پریشان عدلیہ

آئی ایم ایف کی ٹیم نے دورہ پاکستان کے بعد فیصلہ کن اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اگرچہ بظاہر اس وفد نے حکومت کی معاشی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے لیکن اگلے ماہ آئی ایم ایف کا نیا وفد پاکستان آئے گا جو عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ طے کئے گئے چھے ارب ڈالر کے مالی پیکیج کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے گا۔ پاکستان میں مالی امور کو دیکھنے والے ماہرین اور عہدیداروں کے لئے

Read more

کیا کشمیر کا سودا کر لیا گیا ہے؟ 

وزیراعظم عمران خان نے دو روز پہلے پاکستان سے کشمیر جانے کی خواہش رکھنے والوں کو ملک اور کشمیریوں کا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ایسی کوئی بھی کوشش بھارت کو سہولت بہم پہنچانے اور اسے پاکستان پر دہشت گردی کا الزام لگانے کا موقع فراہم کرنے کے مترادف ہوگی۔ عمران خان کا یہ بیان گزشتہ جمعہ کو مظفر آباد ریلی میں کروائی گئی اس یقین دہانی سے متضاد تھا کہ لائن آف کنٹرول کی طرف مارچ کے

Read more

سعودی عرب اور ایران کی گرما گرمی میں عمران خان کے کشمیر مؤقف پر کون کان دھرے گا؟

وزیر اعظم عمران خان براستہ جدہ نیویارک روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر کے معاملہ پر پوری دنیا کے لیڈروں کو متاثر کرنے کا وعدہ اور عزم لئے اس سفر پر گئے ہیں۔ سعودی عرب میں انہوں نے شہزادہ محمد بن سلمان سے باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو کشمیر کی سنگین صورت حال کے

Read more

احتساب کے لمبے ہاتھ، بے بس جمہوریت اور بدستور قیدی نواز شریف

احتساب بیورو نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو آمدنی سے زیادہ وسائل رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ بے شمار وسائل اور مہارت کے ساتھ کرپشن کے خاتمہ کے لئے کام کرنے والا ادارہ نیب جب کسی خاص معاملہ میں ثبوت سامنے لانے اور کرپشن کا براہ راست الزام عائد کرنے کی بجائے، آمدنی سے زیادہ وسائل کا حربہ استعمال کرتا ہے۔ اس کا سادہ سا مطلب یہی ہو تا ہے کہ نیب

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ کا عمران خان

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف نشانہ باندھنے کے ایک ہی روز بعد بڑی ڈھٹائی اور صفائی سے اعلان کیا ہے کہ ہمیں سعودی عرب کی جنگ لڑنے کا کوئی شوق نہیں ہے اور نہ ہی جنگ میں الجھنا میرا مطمح نظر ہے۔ لیجئے قصہ تمام ہؤا۔ سعودی عرب کی آرامکو تیل تنصیبات پر حوثی ڈرون حملوں کے بعد اس کا الزام ایران پر عائد کرنے کے بعد ٹرمپ کے تند وتیز ٹوئٹ پیغامات سے دنیا پر

Read more

گھوٹکی میں حملے، تیل کی قیمتیں اور مودی کے خلاف عمران خان کا مقدمہ

پاکستان کشمیر کا مقدمہ لڑنے کے علاوہ اب گھوٹکی میں اپنی ہندو اقلیت کی حفاظت کے چیلنج کا سامنا کررہا ہے جبکہ دوسری طرف پوری دنیا حیرت اور پریشانی سے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد پیدا ہونے والے حالات کو سمجھنے کی کوشش کررہی ہے۔ گزشتہ روز آرامکو تنصیبات پر ڈرون یا میزائل حملوں کے بعد سعودی عرب کی تیل پیداوار نصف سے بھی کم رہ گئی ہے۔ اس ناگہانی صورت حال کی وجہ سے عالمی

Read more

کیا قوم کو جنگ میں جھونکنے کی تیاری کر لی گئی ہے؟

وزیر اعظم عمران خان نے روسی ٹیلی ویژن نیٹ ورک ’آر ٹی‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ پوری دنیا کے لئے بھیانک ثابت ہوسکتی ہے۔ انہوں نے اگرچہ یہ اعتراف کیا کہ کوئی ہوشمند انسان ایٹمی جنگ کی بات نہیں کرسکتا لیکن اس کے ساتھ ہی یہ دعویٰ بھی کیا کہ 1962 کے کیوبا میزائل بحران کے بعد پہلی بار پاکستان اور بھارت کی صورت میں دو ایٹمی طاقتیں جنگ کے

Read more

بھوکے، بیمار اور بیروزگار بھائیو، ابھی صبر کرو: وزیر اعظم کشمیر آزاد کروا رہے ہیں!

وزیر اعظم عمران خان نے مظفر آباد میں ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر کی آزادی کے لئے سر سے کفن باندھ لینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے لائن آف کنٹرول پر جانے کے لئے پولیس سے بھڑ جانے والے مظاہرین سے کہا ہے کہ وہ ابھی صبر کریں۔ انہوں نے بنفس نفیس کشمیر کا سفیر بننے کا عزم کیا ہے۔ اب وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جا کر کشمیر کا مقدمہ پیش کریں

Read more

سیاسی تصادم عمران خان کے اقتدار کو لے ڈوبے گا

صدر عاف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایک ناکام حکومت کو کامیاب ترین ثابت کرنے کے لئے اپنی سی کوشش کر دیکھی اور ناکام رہے۔ اپوزیشن ہی نہیں بلکہ میڈیا اور پاکستان کے حالات پر نظر رکھنے والے مبصر بھی تحریک انصاف کی ایک سالہ کارکردگی، معاشی بحران، خارجہ محاذ پر پے در پے پریشانی کے علاوہ سیاسی عدم استحکام پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ تاہم صدر مملکت کی تقریر سے یوں لگتا

Read more

جناب چیف جسٹس! آئینی روایت اور قانونی اخلاقیات کی حفاظت کون کرے گا؟ 

ملک کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے حیران کن طور سے ملک میں اختلاف رائے کے احترام، سیاسی مخالفت کی گنجائش اورآزادی رائے کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔  اسلام آباد میں نئے عدالتی سال کے موقع پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی کی آواز کو دبانے سے بداعتمادی پیدا ہوتی ہے اور جمہوریت کو خطرہ لاحق ہوتا ہے۔ چیف جسٹس کی ان باتوں سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے

Read more

نواز شریف کی اپیل اور قومی مفاد کا اعمال نامہ

ڈیل اور ڈھیل کے منظر نامہ میں بالآخر العزیزیہ کیس میں نواز شریف کی اپیل کی سماعت آئندہ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ کرے گا۔ اس بنچ کا فیصلہ ملکی سیاست کا رخ موڑنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ تاہم اگر بنچ پر بیٹھے ہوئے ججوں نے میرٹ کی بنیاد پر اس معاملہ میں سامنے آنے والے ویڈیو اسکینڈل کو نظر انداز کرنے کی کوشش کی اور گزشتہ ماہ کے آخر میں اس حوالے سے

Read more

حیدر آباد کے دُلدُل اور ان کے سادات سوار

مخمل کا لباس، نقارے کی تھاپ، شہنائی کی گونج اور یاحسین یاحسین کی صدا پر قدم بہ قدم اپنا سفر طے کرتی سواری۔ اس سواری کو ’دُلدُل‘ کہا جاتا ہے جس کو صرف سادات ہی چلا سکتے ہیں۔

برصغیر میں عزاداری کی تاریخ اور روایت صدیوں قدیم ہے، جس میں ماتمی جلوسوں کے ہمراہ شبیہہ ذوالجناح، تعزیے اور علم برآمد کیے جاتے ہیں تاہم سندھ کے سابق دارالحکومت حیدرآْباد میں دلدل برآمد کرنے کی روایت اس خطے میں کہیں اور نظر نہیں آتی ہے۔

Read more

افغان امن معاہدہ کا ڈراپ سین: اب پاکستان کیا کرے گا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے طالبان کے ساتھ طے شدہ خفیہ ملاقات منسوخ اور امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان سب سے زیادہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے لئے ایک اچانک دھماکہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی حکومت خارجہ پالیسی کے جو خد و خال سامنے لائی ہے، اس میں چاروں طرف امریکہ ہی دکھائی دیتا ہے۔ یہی چورن پاکستانی عوام کو بھی بیچا جارہا تھا کہ افغان امن معاہدہ کے

Read more

عمران خان کا نیا پاکستان: اندھا بھینسا خارجہ پالیسی اور ڈوبتی معیشت

پاکستان نے بھارتی صدر رام ناتھ کووند کو آئس لینڈ جاتے ہوئے پاکستانی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جبکہ بھارتی ائیر لائن اپنے آپریشنز کے لئے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کر رہی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارتی صدر کو پاکستان پر سے پرواز کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ بھارت کی ہٹ دھرمی اور مقبوضہ کشمیر میں

Read more

تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈا یا کشمیریوں کی خود مختاری کا معاملہ؟

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج یوم دفاع کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کشمیریوں کے ساتھ مکمل اظہار یک جہتی کرنے کے علاوہ یہ اعلان بھی کیا ہے کہ کشمیر تکمیل پاکستان کا ’نامکمل ایجنڈا‘ ہے۔ اگرچہ آرمی چیف پہلے بھی اس قسم کا بیان دے چکے ہیں لیکن یوم دفاع کے موقع پر جی ایچ کیو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہنا بہت سی غلط فہمیاں اور پیچیدگیاں پیدا کرنے

Read more

ڈیل اور ڈھیل کی باتیں: سیاسی قوتوں کی جمہوریت دوستی کا امتحان ہے

ملک میں ایک بار پھر ڈیل اور ڈھیل کی باتیں زور شور سے کی جارہی ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ اپوزیشن کے دو اہم لیڈروں نواز شریف اور آصف علی زرداری کو بعض مراعات کے ساتھ ملک سے باہر جانے کی پیش کش کی گئی ہے تاکہ موجودہ نظام کو کوئی سیاسی اندیشہ لاحق نہ ہو۔ اگرچہ یہ سب باتیں قیاس آرائیوں اور اندازوں کے علاوہ ’باخبر ذرائع‘ کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر کہی جارہی ہیں لیکن ان

Read more

مقبوضہ کشمیر: ریاستی دہشت گردی کے تیس دن

گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن کے تیس روز مکمل ہوگئے۔ اس دوران دنیا بھر میں کشمیریوں نے اس جابرانہ اور انسانیت سوز فسطائی ہتھکنڈے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے اور دنیا کے لیڈروں کی توجہ اس انسانی المیہ کی طرف مبذول کروانے کی کوشش کی ہے۔ بھارتی حکومت نے کشمیر کی زمین ہتھیانے اور وہاں کے باشندوں کی مرضی کے بغیر کشمیر پر تسلط مسلط کرنے کے لئے نہ صرف خصوصی مراعات کا خاتمہ کیا ہے،

Read more

کیا کلبھوشن یادیو کی رہائی سے پاکستان و بھارت میں مصالحت ممکن ہے؟

وزیراعظم عمران خان نے آج گورنر ہاؤس پنجاب میں سکھ وفود سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کے ساتھ جنگ کو احمقانہ قرارر دیا اور کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلہ کا حل نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ پاکستان ، بھارت کے ساتھ کسی تنازعہ کی صورت میں پہلے جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرے گا۔ آج ہی اسلام آباد میں جاسوسی کے الزام میں موت کی سزا پانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو

Read more

پاکستان کی خارجہ پالیسی: مفروضے، اندیشے اور دھمکیاں

کشمیریوں کے ساتھ ہمدردی دکھانے اور بھارتی حکومت کے انتہاپسند چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے میں عمران خان حتی الامکان کوشش کررہے ہیں۔  بیان، تقریر اور ٹوئٹ کے مؤثر ہتھیاروں سے لیس اگست کا پورا مہینہ تحریک انصاف کی حکومت کے کارپردازوں نے اسی جد و جہد میں گزارا ہے۔ وزیر اعظم کے علاوہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اطلاعات کی مشیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اہل پاکستان کو یہ باور کروانے پر بضد ہیں کہ

Read more

پاکستان کی کشمیر پالیسی: یوٹرن سے قلابازی تک

وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے گزشتہ روز نیویارک ٹائمز میں لکھے گئے ایک مضمون میں کہا گیا تھا کہ پاکستان اس وقت تک بھارت کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا جب تک بھارتی حکومت ان آئینی شقات کو بحال نہیں کرتی جنہیں 5 اگست کو کسی مشاورت کے بغیر منسوخ کرکے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کردیاگیا تھا۔ اور کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ تاہم آج وزیر خارجہ نے اس شرط

Read more

وزیر اعظم کی دھمکیاں پاکستان کو غیر ذمہ دار ریاست قرار دلوا سکتی ہیں

ایک بحران سے دوسرے بحران میں پاؤں رکھتی تحریک انصاف کی حکومت ایسی ہر صورت حال کو اپنی ناکامیوں کو پس پردہ رکھنے کا تیر بہدف نسخہ سمجھ رہی ہے۔ بھارتی حکومت نے 5 اگست کو آئینی ترمیم کے ذریعے کشمیریوں کے مخصوص حقوق سلب کرنے کا جو افسوسناک اقدام کیا تھا ، اب عمران خان کی قیادت میں حکومت نے اسے اپنی سرخروئی کا علم بنا کرتقریروں ، بیانات، احتجاج اور دھمکیوں کی ایک نئی مہم شروع کی ہوئی

Read more

کشمیر کی آزادی: فسطائیت کے مقابلے میں جمہوری ماڈل لائیے

وزیر اعظم کے حکم پر کل بارہ سے ساڑھے بارہ بجے کے درمیان پاکستان میں ہر کام بند کردیا جائے گا۔ تمام شہری گھروں، دفاتر اور کام کی جگہوں سے نکل کر اہل کشمیر کے ساتھ اظہار یک جہتی کریں گے۔  سڑکوں پر ٹریفک روک دی جائے گی اور آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور کے اعلان کے مطابق سائرن اور قومی نغمے بجائے جائیں گے۔ عمران خان نے قومی احتجاج اور کشمیریوں کے ساتھ اظہار

Read more

میڈیا کے بعد عدلیہ کا گلا گھونٹنے کی دیدہ دلیری

مسلم لیگ(ن) کے لیڈر رانا ثنا اللہ کے مقدمہ کی سماعت کے دوران وقفہ کے بعد پریزائڈنگ جج نے سماعت سے معذرت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اس مقدمہ میں مزید کارروائی نہیں کرسکتے کیوں کہ ان کی خدمات لاہور ہائی کورٹ کو واپس کردی گئی ہیں۔ انہوں نے یہ حیران کن انکشاف بھی کیا کہ انہیں یہ اطلاع واٹس ایپ پیغام کے ذریعے دی گئی ہے۔ ایک اہم سیاسی لیڈر کے خلاف جج کو تبدیل کرنے کا اچانک فیصلہ

Read more

انصاف کا ترازو متوازن کیسے رہے گا؟

آج سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ ہونے والے جج جسٹس عظمت سعید کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس منعقد ہؤا۔ اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے سبکدوش ہونے والے جج نے متنبہ کیا ہے کہ انصاف کے راستے کو کسی ’شارٹ کٹ‘ سے پامال نہ کیا جائے ۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے ساتھی ججوں کو باور کروایا ہے کہ انہیں ’جوڈیشل انارکی اور انصاف‘ میں فرق کرنا ہوگا۔ ریٹائر ہونے والے جج کا یہ مشورہ ایک ایسے وقت

Read more

نعروں اور خوف پر استوار کشمیر پالیسی… مگر گھبرانا نہیں ہے

کشمیر کے موضوع پر وزیر اعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات کے بعد ٹرمپ کے اس بیان کے ساتھ ملا کر پڑھنے کی ضرورت ہے کہ ’مودی نے انہیں بتا دیا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان اپنے مسائل خود ہی حل کر سکتے ہیں‘۔ البتہ عمران خان کی تشفی کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا ہے کہ ہماری ضرورت ہوئی تو ہم یہاں موجود

Read more

پاکستان کی معیشت: ایک پیج کا نسخہ بھی چاک گریباں کا مداوا نہ کر سکا

گزشتہ روز بنی گالہ کے ایک اجلاس میں وزیر اعظم نے اپنے معاشی معاونین کے ساتھ قومی اقتصادی معاملات پر غور کیا۔ مالی امور کے مشیر ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کے مطابق معاشی بحالی کے لئے ہمہ جہتی روڈ میپ بنانے پر اتفاق رائے کیا گیا ہے۔  تاہم تحریک انصاف کی حکومت کو جس سیاسی تصادم اور سفارتی دشواریوں کا سامنا ہے، ان کے ہوتے ہوئے ملک کی پیداواری صلاحیت اور سرمایہ کاری میں اضافہ کے امکانات نہ ہونے کے برابر

Read more

کیا حکمران آئین شکنی کے ذریعے دشمن کا مقابلہ کریں گے؟

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے گلگت کے دورہ کے دوران خبردار کیا ہے کہ پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہے۔ سرحدوں کی حفاظت کا عزم کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا ہے کہ افواج پاکستان پوری طرح چوکنا ہیں۔ اور تمام تر چیلنجز کے باوجود دشمن کو منہ توڑجواب دیا جائے گا۔ یہ انتباہ ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب مقبوضہ کشمیر کے بارے میں آئینی

Read more

سپریم کورٹ کا فیصلہ: ویڈیو والا جج گناہگار لیکن نواز شریف کے خلاف فیصلہ برقرار

سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک کے ویڈیو اسکنڈل کے بارے میں آئینی درخواستیں نمٹاتے ہوئے اس معاملہ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ البتہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے قلم سے لکھے گئے 25 صفحات پر مشتمل اس فیصلہ میں جسے فاضل چیف جسٹس نے ججوں یا عدالت کی ’آبزرویشنز‘ قرار دیا ہے، جج ارشد ملک کے کردار پر سخت تنقید کرتے ہوئے واضح کیا گیاہے

Read more

کیا برصغیر میں  ایٹمی جنگ کا  خطرہ ہے؟

وزیر اعظم عمران خان نے  نریندر مودی اور بھارت کے  خلاف انتہائی غصیلا انٹرویو دیا ہے ۔ نیویارک ٹائمز  کو ایک خصوصی انٹرویو میں پاکستانی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اب وہ بھارت کے ساتھ مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتے۔  ’بھارت کی طرف سے اس بارے میں کی گئی کوششوں کا  مثبت جواب دینے کی بجائے ،  اسے طمانیت کے لئے استعمال کیا گیا۔  ہم نے جو کوشش کرنی تھی وہ کرکے دیکھ لی‘۔ عمران خان  کی برہمی قابل

Read more

مسئلہ کشمیر کی پیچیدگی اور صدر ٹرمپ کی سادہ لوحی

اگر امریکی صدر ٹرمپ کی باتوں پر یقین کیا جائے تو کشمیر کا مسئلہ اتنا سیدھا اور آسان رہ جاتا ہے کہ وہاں مسلمان اور ہندو آباد ہیں جو آپس میں اچھی طرح نہیں رہ پاتے۔ اور پاکستان و ہندوستان کے وزرائے اعظم دونوں ذبردست انسان اور ٹرمپ کے دوست ہیں۔ اب کسی طرح ان دونوں کی دوستی ہوجائے تو اس مسئلہ کو آسانی سے حل کیا جاسکتا ہے۔ شاید اسی لئے صدر ٹرمپ اپنے عزیز دوست نریندر مودی سے

Read more

توسیع کا فیصلہ، ٹرمپ کی کال اور خفیہ ایجنڈا

یکے بعد دیگرے رونما ہونے والے واقعات اور مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پیدا ہونے والی نئی صورت حال میں ، اس بات کا پتہ بھی نہیں چلا کہ کب تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال بیت گیا۔ حکومت نے بھی اس موقع پر کسی خاص دھوم دھڑکے کا مظاہرہ نہیں کیا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب ضرور منعقد ہوئی جس میں اطلاعات کی مشیر فردوس عاشق اعوان نے آزادی رائے اور میڈیا کی خود مختاری کو حکومت کی

Read more

جنرل باجوہ کی مدت میں توسیع: پاکستان محفوظ و مضبوط ہاتھوں میں رہے گا

تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے کے فوری بعد وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کا حکم جاری کیا ہے۔ اس طرح ’بحرانی حالات‘ میں ملکی فوج کو ایک آزمودہ، تجربہ کار اور مضبوط فوجی جنرل کی کمان میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read more

حکومت پاکستان کی کشمیر پالیسی کیا ہے؟

وزیر اعظم عمران خان کی سرکردگی میں پاکستانی حکومت پوری سرگرمی سے کشمیر کے معاملہ پر سیاست کرنے میں مصروف ہے۔  اس ماہ کے شروع میں بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے شروع ہونے والی سرکاری مہم جوئی اب تک جاری ہے۔  اور روزانہ کی بنیاد پر بیانات اور ٹوئٹ پیغامات کے ذریعے نریندر مودی کی ہندو انتہا پسندی، مقبوضہ کشمیر میں انسانی صورت حال، اقوام متحدہ میں کامیابی اور سرحدوں

Read more

سلامتی کونسل کی مشاورت : کشمیر پر بیان دینے سے معذوری

کشمیر کی صورت حال پر غور کرنے کے لئے سلامتی کونسل کے پندرہ رکن ملکوں کا خفیہ اجلاس کسی باقاعدہ اعلامیہ کے بغیر ختم ہوگیا ہے۔ اجلاس کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی استبداد کو روکنے کے لئے کوئی قدم اٹھانا تو ایک طرف، اس بارے میں کوئی بیان جاری کرنا بھی ضروری نہیں سمجھا گیا۔  اقوام متحدہ میں پاکستان ، چین اور بھارت کے مندوبین نے البتہ اپنے اپنے طور پر اس اجلاس کی صورت حال کو اپنے سرکاری

Read more

سلامتی کونسل کا اجلاس: کشمیر پر پاکستانی سفارت کاری کا امتحان

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پاکستان کی درخواست پر جمعہ کے روز مقبوضہ کشمیر کی صورت حال اور برصغیر میں کشیدگی پر غور کرنے والی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسے پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ 1971 کے بعد پہلی بار کشمیر کا معاملہ سلامتی کونسل میں بحث کے لئے پیش ہوگا۔ تاہم اس کا انحصار بڑی حد تک اس بات پر ہے کہ سلامتی کونسل میں پاکستان کا ایجنڈا کیا

Read more

محکوم پاکستان میں آزادی کشمیر کی بلند بانگ باتیں

اہل پاکستان نے آج 73 واں یوم آزادی منایا۔ اس بار حکومت نے اس دن کو اہل کشمیر کے ساتھ یوم یکجہتی کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا لہذا ملک بھر میں بلکہ ملک سے باہر جہا ں جہاں پاکستانی باشندوں موجود ہیں ، اس روز کے حوالے سے تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ ان تقاریب میں کشمیر کی آزادی اور مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کا خاص طور سے ذکر کیا گیا۔ ان میں سب سے بلند

Read more

مظلوم کشمیری عوام: سرحد کے دونوں طرف سچ کے لئے کوئی جگہ نہیں

مقبوضہ کشمیر میں نقل و حرکت اور مواصلاتی رابطوں پر مکمل پابندیوں کے دس روز مکمل ہونے والے ہیں لیکن بھارتی سپریم کورٹ نے فوری طور پر ریلیف مہیا کرنے کے لئے کوئی حکم جاری کرنے سے انکار کیا ہے۔ اس دوران پاکستان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اپنے اس بیان پر شدید تنقید کا سامنا ہے کہ پاکستانیوں کو مسئلہ کشمیر کے آسان حل کی امید نہیں کرنی چاہئے۔ یہ مشکل اور صبر آزما جد و جہد

Read more

بھارت کے عزائم اور جنرل قمر جاوید باجوہ کا انتباہ

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بجا طور سے اس بات پر زور دیا ہے کہ ’مقبوضہ کشمیر کی صورت حال سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لئے بھارت کوئی بھی انتہائی اقدام کرسکتا ہے۔ اس لئے بھارت کو ایسا کوئی موقع نہیں دینا چاہیے کہ وہ کشمیر میں اپنے جرائم پر پردہ ڈال سکے‘ ۔ آرمی چیف کا یہ پیغام کشمیری عوام کی صورت حال اور جد و جہد کے حوالے سے بے حد اہم ہے۔

Read more

ناروے میں مسجد پر حملہ: مسلم نفرت اور نسل پرستی کا شاخسانہ

عید الاضحی سے ایک روز پہلے ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے قرب میں واقع علاقے بیرم کی مسجد النور اسلامک سنٹر پرایک سفید فام نوجوان کی فائیرنگ کے واقعہ سے ایک بار پھر یہ سوال وقت کی سب سے بڑی ضرورت اور پریشانی کے طور سامنے آیا ہے کہ نسل پرستی اور مذہب دشمنی دنیا بھر میں لوگوں میں تفریق پیدا کررہی ہے۔ قوم پرستی کے نام پر پیدا کئے گئے ہیجان اور پروپیگنڈا کی وجہ سے متعدد نوجوان گمراہ

Read more

کوئی آگے بڑھے یا پیچھے ہٹے، فتح افواج دنداں شکن کی ہو گی

پاکستان عالمی سطح پر کشمیر کے سوال پر بھارت کے خلاف رائے تیار کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیجنگ کے دورہ کے دوران یہ یقین دہانی حاصل کی ہے کہ وہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے معاملہ پر پاکستان کی اعانت کرے گا۔ دوسری طرف امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان کا کہنا ہے کہ ’امریکہ اس معاملہ میں مزید اقدامات کرسکتا ہے۔ اسے

Read more

مقبوضہ کشمیر: دو ملکوں کا تنازع یا ڈیڑھ کروڑ انسانوں کا معاملہ

بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد پاکستان کو خارجہ محاذ پر سنگین اور مشکل صورت حال کا سامنا ہے۔ پاکستان کے ’دبنگ بیانات اور خون کا آخری قطرہ تک بہا دینے‘ کے دعوؤں کے باوجود دنیا میں افسوسناک سناٹا طاری ہے۔  کہیں سے اگر کوئی معمولی سی تائید ملتی ہے تو پاکستانی ترجمان اسے بڑھا چڑھا کر اپنی شاندار سفارتی کامیابی کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس کی تازہ

Read more

کیا کشمیریوں کی حالت زار پر عالمی ضمیر بیدار ہو گا؟

مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے بارے میں بھارتی حکومت کے فیصلہ کے بعد پاکستان کے ہمسایہ ملک کے ساتھ تعلقات کشیدگی کی انتہا تک پہنچ گئے ہیں۔ اس اقدام سے بھارتی آئین کی اس شق کو ختم کیاگیا ہے جس کے تحت مقبوضہ کشمیر میں جائیداد خریدنے اور شہریت کے حقوق مقامی باشندوں کے لئے مخصوص تھے۔ آئینی تبدیلی کے بعد بجا طور سے یہ محسوس کیا جارہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی مسلم شناخت اور اس

Read more

کشمیر اور پاکستان: جنگ کی بجائے امن کا راستہ تلاش کیا جائے

پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے پر بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدودکرنے کے علاوہ تمام تجارت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  یہ اطلاعات بھی ہیں کہ پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کے لئے اپنی فضائی حدود بند کردی ہے۔  یہ فیصلہ ایک ایسے وقت کیا گیا ہے جب کشمیر کی صورت حال اور بھارت کے یک طرفہ اچانک فیصلہ کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

Read more

مقبوضہ کشمیر کی آزادی یا آزاد کشمیر کی حفاظت؟

وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈروں کی طرح پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پرجوش خطاب میں پاکستان کی حفاظت کے لئے خون کا آخری قطرہ تک بہا دینے کا اعلان کرنے کے باوجود، کشمیری باشندوں کے لئے اتنا زبانی وعدہ کرنے کی ضرورت بھی محسوس نہیں کی جو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈر اجلاس میں کیا ہے کہ ’پاکستان کشمیریوں کے حق خود اختیاری کے لئے آخری حد تک جائے گا‘۔ شاید اسی کو عملیت

Read more

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ: لیکن ڈیڑھ کروڑ کشمیریوں کا کیا ہوگا؟

بھارت میں بی جے پی کی حکومت نے ایک صدارتی حکم کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کی وہ تمام آئینی مراعات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن کے تحت مقبوضہ کشمیر کو نیم خود مختار ریاست کی حیثیت حاصل تھی۔ بھارتی پارلیمنٹ اور حکومت کو ریاست کے بارے میں کسی قسم کی قانون سازی کرنے کا حق حاصل نہیں تھا۔ تاہم نریندر مودی حکومت کے اس اقدام کو کشمیری لیڈروں کے علاوہ بھارت کی اپوزیشن جماعتوں نے بھی

Read more

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اشتعال انگیزی: تصادم سے بچنے کی ضرورت

بھارتی حکومت نے گزشتہ چند روز کے دوران مقبوضہ کشمیر میں 10 ہزا ر اضافی فوج تعینات کرنے کے علاوہ متعدد اعلانات کے ذریعے مقبوضہ ریاست میں ہیجان اور بے چینی کی کیفیت پیدا کی ہے۔ ان میں سب سے تشویشناک اقدام ریاستی حکومت کی طرف سے سیاحوں اور امرناتھ غار کے یاتریوں کو کشمیر سے فوری طور سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ ریاستی حکومت نے یہ ہدایت ’دہشت گردی کے اندیشے اور امن و امان کی سنگین

Read more

کیا پاکستان میں جمہوریت ناکام ہوگئی ہے؟

سینیٹ میں واضح اکثریت کے باوجود اپوزیشن، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ا س عہدے سے ہٹانے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ حکومت اور اس کے اتحادیوں کو اگرچہ سینیٹ میں صرف ایک تہائی نشستیں حاصل ہیں لیکن اس نے حاصل بزنجو کو نیا چئیر مین بنانے اور صادق سنجرانی کو ہٹانے کی تحریک کو کامیابی سے ناکام بنایا ہے۔ دیگر سوالوں کے علاوہ اس صورت حال میں یہ پوچھاجارہا ہے کہ کیا ملک میں جمہوریت ناکام ہو چکی ہے؟

Read more

چئیرمین سینیٹ تنازع: کچھ کرنا نہیں، کہنا منع ہے

گوجرانوالہ کی ایک عدالت نے گزشتہ روز چئیرمین سینیٹ کے لئے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار میر حاصل بزنجو کے خلاف آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹینٹ جنرل فیض حمید پر سیاسی انجینرنگ کا الزام لگانے کا نوٹس لیا ہے۔ ایک وکیل کی دائر کردہ درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج گوجرانوالہ طارق سلیم چوہان نے سینیٹر حاصل بزنجو کو 8 اگست کو عدالت میں حاضر ہو کر اپنے گزشتہ روز والے بیان کی وضاحت کرنے کا حکم دیا

Read more

سینیٹ رائے شماری: عدم اعتماد میں ناکامی حکومتی زوال کا نقطہ آغاز ہے

چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چئیرمین سلیم مانڈی والا کے خلاف سینیٹ میں پیش کی گئی عدم اعتماد کی تحریکیں ناکام ہو گئی ہیں۔ تاہم ان دونوں قراردادوں پر ہونے والی رائے شماری نے سینیٹ میں حکومت کی طاقت کا پول کھولنے کے علاوہ اس کی اخلاقی پستی کو بھی آشکار کیا ہے۔ حکومت اور اس کی اتحادی جماعتوں کو 104 رکنی سینیٹ میں 36 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔ جبکہ اپوزیشن کے سینیٹرز کی تعداد 67 ہے۔ ان

Read more

نئے پاکستان میں بات مکان اور روزگار سے سستی روٹی تک آن پہنچی

منگل کو کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم نے ملک میں روٹی اور نان کی قیمت کم کرکے اسے سابقہ شرح پر بحال کرنے کا حکم صادر کیا۔ آج خزانہ کے مشیر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہؤا اور وزیر اعظم کے حکم پر عمل درآمد کے لئے تندور والوں کو فراہم ہونے والی گیس کی قیمت 30 جون کی شرح پر ’منجمد‘ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ای سی سی کے اجلاس میں

Read more

معاشی بدحالی عمران خان کی مقبولیت کو نگل لے گی

بات سادہ ہے۔ ملک میں موجودہ تصادم کو ختم ہونا چاہیے۔ اس انتشار، بداعتمادی اور فساد کی کیفیت کو ختمکیے بغیر نہ معاشی صورت حال بہتر ہو سکتی ہے اور نہ ہی سیاسی حالات دھندلکے سے باہر نکل سکتے ہیں۔ بدنصیبی کی بات یہ ہے کہ جمہوری انتظام میں عام طور سے حکمران جماعت اپوزیشن کے ساتھ مفاہمت کی کوئی صورت پیدا کرکے آگے بڑھنے کا راستہ نکالتی ہے لیکن موجودہ حکومت اور اس کے سربراہ عمران خان نے یہ

Read more

سیاسی شو ڈاؤن: قوم کو کس اندھیرے کنوئیں میں دھکیلا جا رہا ہے؟

عرفان صدیقی رہا ہوگئے۔  آصف زرداری اور فریال تالپور کے ریمانڈ میں توسیع کردی گئی۔ کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف کی کوٹھری سے ائیر کنڈیشنڈ اور ٹیلی ویژن ہٹانے یا نہ ہٹانے کا معاملہ ہوا میں معلق ہے۔  کوئٹہ میں ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے متنبہ کیا ہے کہ اگر اگلے ماہ کے دوران حکومت نے استعفیٰ نہ دیا تو اکتوبر میں خلق خدا اسلام آباد کی طرف مارچ کرے گی۔ اپوزیشن لیڈر شہباز

Read more

عرفان صدیقی کی رہائی: حراست سے زیادہ سنگین سوالات

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر اور ممتا زصحافی و استاد عرفان صدیقی کو گرفتاری اور دو ہفتے کے لئے ریمانڈ پر جیل بھیجنے کے 20 گھنٹے بعد ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔ یہ رہائی انصاف کی فتح ، انسانی حقوق کی کامیابی یا ملک میں قانون کی حکمرانی کی داستان نہیں سناتی بلکہ عدالتوں کی مجبوری اور نظام کی بوسیدگی کو بیان کرتی ہے جسے ہر حکمران اپنی مرضی و منشا کے مطابق اپنے سیاسی مخالفین کے

Read more

عرفان صدیقی کی گرفتاری: قصور وار کون ہے؟

کہنے کو بہت کچھ کہا جاسکتا ہے۔ تاہم احساس زیاں ہو تو دکھ کے اظہار کا ایک لفظ بھی کافی ہوگا۔ لیکن خسارے کے سفر کا تہیہ کرلیا جائے تو دلائل کے انبار اور لکھے گئے دفتر بھی کسی سمت کی طرف رہنمائی کرنے سے قاصر ہوں گے۔ ایک استاد ، کالم نگار اور سب سے بڑھ کر ایک بزرگ شہری عرفان صدیقی گرفتار کرلئے گئے۔ کرایہ دار کے بارے میں قانون کے مطابق پولیس کو اطلاع نہ دینے پر

Read more

فواد چوہدری ، میڈیا کی آزادی اور سابق پاکستانی شہری

کوچہ وزارت اطلاعات سے خوار ہو کر نکالے جانے کے باوجود سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا حکومت اور عمران خان کی ترجمانی کرنے کا شوق بہر صورت زندہ و جاوید ہے اور وہ کسی نہ کسی موقع پر یہ شوق پورا کرنے کی کوشش ضرور کرتے ہیں۔ خواہ یہ بیان بازی حقیقی صورت حال کے برعکس اور ان کے وزارتی دائرہ اختیار سے باہر ہی کیوں نہ ہو۔ اسی لئے انہوں نے وزیر اعظم کا یہ

Read more

کیا ادارے مریم کی بات مان جائیں گے؟

ملک کی اپوزیشن پارٹیوں نے گزشتہ برس 25 جولائی کو منعقد ہونے والے انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے آج انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ منایا اور موجودہ حکومت کی کارکردگی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ۔ دوسری طرف حکمران پاکستان تحریک انصاف نے آج کے دن کو نئے پاکستان کا نقطہ آغاز قرار دیتے ہوئے اسے یوم تشکر کے طور پر منایا۔ حکمران جماعت کے لیڈروں نے اپنے پیغامات میں 25 جولائی کو

Read more

عمران خان اب امریکہ کے ساتھ بھی ’ایک پیج‘ پر: خدا خیر کرے

وزیر اعظم امریکہ کا سہ روزہ طوفانی دورہ کرنے کے بعد پاکستان روانہ ہوچکے ہیں۔ اس دورہ کو متعدد وجوہات کی بنیاد پر یاد رکھا جائے گا اور اس کے اثرات آنے والے وقت میں بھی محسوس کئے جاتے رہیں گے۔ لیکن وزیر اعظم کا یہ کہنا کہ پاکستان بھی امریکہ کی طرح علاقے میں امن کا خواہش مند ہے ، واقعاتی لحاظ سے درست رائے نہیں۔ پاکستان بلاشبہ علاقے میں امن چاہتا ہے۔ افغانستان میں قیام امن سے پاکستان

Read more

عمران خان خاموش رہے، عمران کیا بولتے؟

وزیر اعظم عمران خان نے وہائٹ ہاؤس کے دورہ کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فراخدلانہ میزبانی کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ ’میں صدر ٹرمپ کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ پاکستان افغان امن معاہدہ کے لئے ہر ممکن کوشش کرے گا۔ چالیس سال کی جنگ کے بعد امن افغان عوام کا حق ہے‘۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کشمیر میں ثالثی کے لئے امریکی صدر کی پیشکش کو اہم قرار دیا اور اس پر

Read more

عمران ٹرمپ ملاقات: نتیجہ کیا نکلے گا؟

گزشتہ شب واشگٹن کے کیپیٹل ون ایرینا میں ہزاروں پرجوش پاکستانی امریکی شہریوں سے خطاب کے بعد آج رات وزیر اعظم عمران خان نے وہائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات کی اور اوول آفس میں گھنٹہ بھر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے دونوں لیڈروں نے پاک امریکہ تعلقات میں بہتری کی امید ظاہر کی ہے ۔ اس موقع پر بھی صدر ٹرمپ نے ماضی میں پاکستان کے کردار کو ناقابل قبول

Read more