رب العالمین کا رحمت للعالمینؐ

بعثت نبوت کو ابھی چھ سال ہوئے تھے اور ابھی مکہ کے گنے چنے افراد مسلمان ہوئے تھے۔ ابوجہل کعبہ کی حدود میں بیٹھا محمدﷺ کی شان میں گستاخانہ الفاظ بول رہا تھا۔ آپﷺ اس وقت کعبہ میں تنہا تھے اور ارد گرد کوئی نہیں تھا جو آپﷺ کی طرف سے ابوجہل کو روکے۔ ابوجہل حدیں پار کرتا جا رہا تھا۔ کسی کی باندی یہ منظر دیکھ رہی تھی اور محمدﷺ کا صبر دیکھ کر حیران ہو رہی تھی۔ برداشت

Read more

تنہا ترین مشال خان

وہ کچھ دن سے اپنے خلاف ہونے والی سازشیں سن رہا تھا، دوستوں کے بدلتے رویے نوٹ کر رہا تھا اب پہلے جیسی بے تکلفی سے ساتھ کھاتے پیتے نہیں ہیں۔ ایک دن شکوہ کرنے پہ دوست نے کہہ دیا یارا تم کلمہ سناؤ ہمیں تم مسلمان نہیں لگتے۔ بھرپور قہقہہ لگایا اور جواب دیا کس بات سے تمہیں یہ شک ہوا دوست بولا تمہاری باتیں مشکوک ہیں وہ بہت ہنسا کہ ہر وقت ساتھ رہنے والے دوستوں کو اچانک

Read more

مشال خان شہید کا منظور پشتین کے نام خط

منظور پشتین- اللہ سے اپ کی صحت نیک مطلوب ہے۔ یہاں پر آئے ہوئے مجھے آج ایک سال کا عرصہ بیت گیا۔ بہت سارے لوگوں سے ملاقاتیں ہوئی لیکن ایک شخص سے مل کر تو بہت مسرت ہوئی اور وہ کوئی اور نہیں بلکہ میرا اور اپ کا بابا باچا خان ہے۔ شام کے بعد قہوہ پیتے پیتے جب بابا نے کہا کہ "مشالہ بچے، تمھارے قتل کے بعد وہاں پر میرے نام پر ووٹ لینے والوں نے تمھارے قاتلوں

Read more

مشال خان کے والد اقبال خان کی صوبائی حکومت اور قوم سے اپیل

میں آپ کے ذریعے ملک کے تمام حکمرانوں، سیاسی پارٹیوں اور عوام کے سامنے کچھ گزارشات رکھنا چاہتا ہوں۔ میرے بیٹے کو بڑی بے دردی سے بدترین دہشت گردی کر کے شہید کیا گیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن، اس کے بعد آئی جی پی اور اب جے آئی ٹی کی تفصیلی انکوائری نے ثابت کیا کہ میرے بیٹے نے کوئی مذہبی جرم نہیں کیا تھا۔ وہ بے گناہ تھا۔ اس نے رسولؐ کی شان میں کوئی گستاخی نہیں کی

Read more

انصاف کو بچاؤ

آج کل ہر کسی کو اپنے ایمان کی سند اور عقیدے کا ثبوت ساتھ لے کر چلنا پڑتا ہے۔ آخر ایسا کیونکر ہوا؟ اس کا جواب ڈھونڈنے کے لئے کچھ اور سوال قارئین کی نذرکرنا ضروری ہیں۔ کیوں خود کو رحمت عالم کے جاں نثار کہنے والے کوڑا پھینکنے والوں پر پتھر برسانے لگے ہیں ؟ اوریہ کون ہیں جوجھوٹے بہتان باندھنے لگے ہیں اور سنی سنائی بات پر یقین کر کے اسے آگے بڑھا رہے ہیں۔ یہ اہل ایمان

Read more