پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا
مظفر گڑھ: وزیر داخلہ پنجاب عطاء تارڑ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماء شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی وزیرداخلہ عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماء کو مسلح افراد کے ہمراہ گرفتار کیا گیا ہے، پنجاب میں ضمنی الیکشن کے دوران دوفعہ 144 نافذ ہے جس کے باعث اسلحے کی نمائش پر مکمل پابندی عائد ہے۔ صوبائی وزیر داخلہ کا کہنا ہے
Read more






















































































