شیریں مزاری کی ٹویٹ پر فرانس کا شدید ردعمل

بیس نومبر کی سہ پہر کو انسانی حقوق کی وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری نے ایک ویب سائٹ کی غلط خبر کو بنیاد بنا کر ایسی سخت ٹویٹ کی جس نے پاکستان اور فرانس کے تعلقات میں تناؤ پیدا کر دیا۔ فرانس نے نہایت سخت اور غیر سفارتی زبان میں اس کا جواب وزارت خارجہ اور اسلام آباد میں فرانس کے سفارت خانے کے ذریعے دیا جس کے بعد آج بائیس نومبر کو ڈاکٹر شیریں مزاری نے اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی۔

Read more

ننکانہ صاحب کے نواح میں نوجوان احمدی ڈاکٹر طاہر محمود قتل

مڑھ بلوچاں ضلع ننکانہ میں ایک احمدی ڈاکٹر کو بعد از نماز جمعہ فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا ہے۔ جماعت احمدیہ کے ترجمان کے مطابق 31 سالہ ڈاکٹر احمد طاہر آج جمعہ کی نماز کے بعد نکل رہے تھے کہ فائرنگ کر دی گئی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کے والد طارق احمد کی حالت تشویشناک ہے۔ اس واقعہ میں دیگر دو احمدی بھی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقتول طاہر

Read more

جنسی ہراسانی اور جھوٹ بولنا: لارڈ نذیر برطانوی دارالامرا سے برطرف ہونے والے پہلے شخص بن گئے

  برطانوی پارلیمنٹ کی لارڈز کنڈکٹ کمیٹی نے 16 نومبر کو 268 صفحات پر مشتمل ایک انکوائری رپورٹ شائع کی ہے جس میں برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد کو پارلیمنٹ سے نکالے جانے کی سفارش کی گئی ہے۔ کسی لارڈ کو برطرف کئے جانے کے بارے میں برطانوی تاریخ کا یہ پہلا واقعہ ہے تاہم رپورٹ میں کئی ایک الزامات کے بارے میں تفصیل دی ہے جس میں جنسی ہراسانی، جھوٹ بولنا اور دیگر الزامات شامل ہیں،۔ اطلاعات کے

Read more

پی ڈی ایم اجلاس میں مولانا فضل الرحمن اور محسن داوڑ کے مابین شدید تلخ کلامی

معروف صحافی اسد اللہ خان وزیر کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات پی ڈی ایم کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمن اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ اجلاس کے دوران جب ریاستی اداروں کی سیاست میں مداخلت، گلگت بلتستان الیکشن، مسئلہ کشمیر اور فاٹا انضمام کے حوالے سے بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان بحث شروع ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں مولانا فضل

Read more

امریکہ نے پاکستان کو کورونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کر لی

اطلاعات کے مطابق امریکہ نے پاکستان کو کورونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ امریکا نے کہا ہے کہ کمپنی پہلے فیز میں ویکسین کی مقامی ضرورت پورا کرے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی مشن نے حکومت کو امریکی ردعمل سے آگاہ کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ نے وزارت قومی صحت کو امریکی جواب سے آگاہ کر دیا ہے۔ پاکستانی مشن کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ امریکی کمپنی نے ویکسین فراہمی کی

Read more

کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ: ملک بھر میں جلسوں پر پابندی عائد کر دی گئی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا پھیل رہا ہے، کسی بھی اجتماع میں تین سو سے زائد لوگ جمع نہ ہوں۔ ہم نے ہفتے کو شیڈول جلسہ ملتوی کر دیا، دیگر جماعتیں بھی جلسے نہ کریں۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کوویڈ-19 کا اجلاس ہوا جس میں وبائی مرض کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے بعد قوم سے اپنے اہم خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت

Read more

خواجہ سعد رفیق کے مسلم لیگ (ن) سے علیحدہ ہونے کی اطلاعات؟

لندن میں مقیم پاکستان کے صحافتی حلقوں نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف کے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف سخت موقف کے بعد لاہور سے مسلم لیگ ن کے ایک اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ دی اور کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نے چند ماہ قبل پارٹی رہنمائوں کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے ووٹ دینے کی اجازت دی تھی اور اب قطعی مختلف موقف اپنا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) سے

Read more

پاکپتن: ایم پی اے کا شادی ہال سیل کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر پر مبینہ تشدد

اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن کی ایف آئی آر: ”آتے ہی الزام علیہ نمبر ایک میاں نوید علی نے للکارا مارا کہ اسے پکڑ لو اور جان سے مار دو جس پر الزام علیہ نمبر 4 عبدالحمید ڈھلو نے اپنی پرائیویٹ رائفل سے بٹ مارا اور فائر کرنے کی دھمکی دی۔“

”الزام علیہان نے روبرو سائل کے ڈرائیور و گن مین کے زبردستی اسلحہ کے زور پر گریبان پکڑتے ہوئے انتہائی غلیظ گالیاں دیں اور یرغمال بنا کر اپنی پرائیویٹ گاڑی برنگ سیاہ میں بٹھا لیا اور سائل کو اغوا کر کے حوروں [بعینہ] مکوں اور ڈھڈوں [بعینہ] سے مارتے ہوئے نامعلوم مقام پر لے جا کر باندھ دیا اور تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔“

Read more

کشمور ریپ کیس: مرکزی ملزم رفیق ملک ہلاک، پولیس

کشمور ریپ کیس کا مرکزی ملزم رفیق ملک ساتھی کی گرفتاری کے دوران پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ رفیق ملک اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں کا نشانہ بنا۔ ایس ایس پی کشمور امجد شیخ کا کہنا ہے کہ کشمور گینگ ریپ کے مرکزی ملزم کو مفرور ساتھی خیر اللہ بگٹی کی گرفتاری کے لئے پولیس اپنے ہمراہ سوئی لے کر گئی تھی۔

Read more

مجھے ایوان صدر میں ہراساں کیا گیا: ویمن کمیشن آف پاکستان (آزاد کشمیر) کی سابق سربراہ ماریہ اقبال ترانہ

ویمن کمیشن آف پاکستان (آزاد کشمیر) کی سابق سربراہ  اور یوتھ فورم فار کشمیر کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ماریہ اقبال ترانہ نے الزام لگایا ہے کہ گزشتہ روز انہیں ایوان ٍصدر میں ہونے والی ایک تقریب میں پروٹوکول آفیسر نے ہراساں کیا۔ ماریہ اقبال ترانہ نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ سے بیان جاری کیا ہے کہ انہیں گزشتہ روز ایوان صدر ایک تقریب میں مدعو کیا گیا تھا جہاں صدر مملکت عارف علوی، وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور گورنر سٹیٹ بنک رضا

Read more

ملک میں منہگائی نہیں، اپوزیشن پراپیگنڈہ کر رہی ہے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے معاشی اور سیاسی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ معاشی اشاریے مثبت ہیں، دوسال میں معیشت کو پیروں پر کھڑا کر دیا ہے، ضرورت اس بات کی ہے کہ حکومتی ٹیم میڈیا پر معاشی کامیابیاں اجاگر کرے۔ وزیر اعظم نے ادارہ شماریات کی مہناگئی کے بارے میں رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن اپنی سیاست بچانے کیلئے عوام کو گمراہ کررہی ہے، عوام کو بتایا جائے کہ ان ہی لوگوں کی غلط

Read more

میر شکیل الرحمن کی ضمانت منظور

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ نے جنگ جیو گروپ کے سربراہ میر شکیل الرحمن کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ واضح رہے کہ 12 مارچ کو نیب نے میر شکیل الرحمن کو پلاٹوں کی جعلی الاٹمنٹ کے 34 سالہ پرانے معاملے میں گرفتار کر لیا تھا۔ عدالت عظمیٰ کے حکم کی تفصیلات ابھی سامنے آ رہی ہیں۔

Read more

فیاض الحسن چوہان وزیراطلاعات پنجاب نہیں رہے: فردوس عاشق اعوان کی واپسی

فیاض الحسن چوہان سے پنجاب کی وزارت اطلاعات واپس لے لی گئی ہے۔ فیاض الحسن چوہان کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی جگہ فردوس عاشق اعوان کو وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات بنا دیا گیا ہے. نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی وزیر پنجاب فیاض چوہان سے اطلاعات کا محکمہ واپس لے لیا گیا ہے جبکہ اب وہ صرف محکمہ کالونیز کے صوبائی وزیر کے طور پر کام کریں گے۔

Read more

لاہور میں ٹیوشن پڑھنے والے 12 سالہ طالب علم کو شادی کے لیے اغوا کرنے والی استانی گرفتار

 لاہور میں نواں کوٹ پولیس نے پانچویں جماعت کے 12 سالہ طالب علم کو شادی کے لیے اغوا کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمہ 12 سالہ مزمل کو ورغلا پھسلا کر اپنے ساتھ جڑانوالہ لے گئی تھی۔ مغوی بچہ دو سال سے ملزمہ کے گھر ٹیوشن پڑھنے جاتا تھا۔ ڈی ایس پی عمر فاروق بلوچ اور انچارج انویسٹی گیشن نواں کوٹ قمر ساجد نے کارروائی کرتے ہوئے بچے کو بازیاب کروایا۔ مغوی بچے مزمل کے

Read more

امریکی صدارتی انتخاب 2020: 10 لاکھ سے زائد پول ورکرز الیکشن ڈیوٹی سرانجام دیں گے

امریکہ میں دو روز بعد 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں دو لاکھ سے زائد پولنگ اسٹیشنوں پر ایک ملین سے زائد پولنگ سٹاف (پول ورکرز) اپنی انتخابی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ کرونا کی وجہ سے امریکہ بھر میں بیک وقت صدارتی انتخابات منعقد کروانے کے لیے مختلف ریاستوں کو پولنگ کے عملے کی شدید قلت کا بھی سامنا ہے۔ امریکہ میں انتخابات منعقد کروانے کے لیے کسی مرکزی الیکشن کمیشن کی بجائے ہر ریاست کا اپنا الگ

Read more

مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کے پارٹی چھوڑنے کی اطلاعات

اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے پارٹی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالقادر بلوچ مستعفی ہونے کے حوالے سے باضابطہ اعلان پریس کانفرنس میں کریں گے۔ واضح رہے کہ عبدالقادر بلوچ نوازشریف کی کابینہ میں وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں اور اس وقت مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدر ہیں صحافتی ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت اور

Read more

عمران خان دہشت گردی کے مقدمے سے بری

انسداد دہشت گردی اسلام آباد راجہ جواد عباس کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو مقدمہ سے بری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجا جواد عباس حسن نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے وزیراعظم کی مقدمہ سے بریت کی درخواست پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر رکھا تھا۔ عدالت نے فیصلہ دیا کہ صدر مملکت عارف علوی کو صدارتی استثناء کے

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریاستی جاسوسی کی گئی، ریفرنس بدنیتی پر مبنی تھا: سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا، تفصیلی فیصلہ 224 صفحات پر مشتمل ہے۔ سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ معزز جج کے خلاف صدارتی ریفرنس بدنیتی پر مبنی تھا، معزز جج کو لندن کی جائیدادیں بتانے کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔ انہیں خفيہ رياستی جاسوسی کا نشانہ بنایا گیا۔ جسٹس قاضی فائر عیسیٰ کے خلاف صدر مملکت عارف علوی نے بیرون ملک اثاثہ

Read more

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرینس خارج، شہزاد اکبر اور فروغ نسیم جرم کے مرتکب ہوئے

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس غیر آئینی قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ شہزاد اکبر کے ایسٹ ریکوری یونٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے، صدر آئین کے مطابق اختیارات کے استعمال میں ناکام رہے، شہزاد اکبر اور فروغ نسیم جرم کے مرتکب ہوئے، صدارتی ریفرنس بدنیتی پر مبنی تھا، ریفرنس دائر کرنے کا سارا عمل آئین اور قانون کے خلاف تھا، جسٹس فائز عیسیٰ کو لندن کی جائیدادیں بتانے کی کوئی ضرورت نہیں، فائز عیسیٰ کو ریاستی جاسوسی کا نشانہ بنایا گیا۔

Read more

کراچی کا واقعہ ہمارے بیانیہ ‘ریاست کے اوپر ریاست’ کا کھلا ثبوت ہے: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں جو ہوا اور ہو رہا ہے، وہ ہمارے بیانیے ‘ریاست کے اوپر ریاست ہے’ کا کھلا ثبوت ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ آپ نے منتخب صوبائی حکومت کا مذاق اڑایا اور اپنے اختیارات سے تجاوز کرنے کے مرتکب ٹھہرے۔ انہوں نے کیپٹن صفدر کو ان کے کمرے کا دروازہ توڑ کر گرفتار کرنے پر لکھا کہ آپ

Read more

آئی جی سندھ سمیت متعدد اعلیٰ پولیس افسران کا چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنماکیپٹن (ر) صفدر کے خلاف کے مقدمے کے بعدآئی جی سندھ مشتاق مہر، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ عمران یعقوب منہاس، ڈی آئی جی ایسٹ، ڈی آئی جی لاڑکانہ نے بھی چھٹی پر جانے کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ پولیس کے متعدد اعلیٰ افسران نے چھٹی کی درخواست دے دی۔

Read more

موٹروے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد ملہی گرفتار، شہباز گل کی تصدیق

لاہور کے نواحی علاقے گجر پورہ کے قریب موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم عابد ملہی کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے تصدیق کر دی۔

خیال رہے کہ 9 ستمبر کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب لاہور کے مضافات میں ملزمان فرانسیسی شہریت رکھنے والی خاتون کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے کے بعد ان کا اے ٹی ایم کارڈ لے گئے تھے۔

Read more

اسلامی قوانین کے نفاذ ہی سے بے حیائی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے: حریم شاہ

معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے ٹک ٹاک ایپ پر پابندی لگائے جانے کے خلاف ٓج کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان سے پابندی ہٹانے کی اپیل کی ہے۔ حریم شاہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی اے کی جانب سے فحاشی کو وجہ قرار دیتے ہوئے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنا ایک بے بنیاد اور ناقص دلیل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹک ٹاک انتظامیہ خود ہی ایسے معاملات کی نشاندہی

Read more

پیمرا نے گالا بسکٹ کے اشتہار پر پابندی لگا دی، ”لوگ ٹویٹر پر تنقید کر رہے ہیں“۔

پیمرا نے گالا بسکٹ کے حالیہ اشتہار پر پابندی لگا دی ہے۔ اس اشتہار میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی پانے والی مہوش حیات رقص کر رہی ہیں اور اس پر سینئیر صحافی انصار عباسی نے تنقید کرتے ہوئے ٹویٹ کی تھی کہ

بسکٹ بیچنے کے لیے اب ٹی وی چینلز پر مجرا چلے گا۔ پیمرا
@reportpemra
نام کا کوئی ادارہ ہے یہاں؟ کیا
@ImranKhanPTI
اس معاملہ پر کوئی ایکشن لیں گے؟ کیا پاکستان اسلام کے نام پر نہیں بنا تھا؟

Read more

مبینہ مذہبی منافرت کی بنا پر پشاور میں ایک احمدی پروفیسر کو قتل کر دیا گیا

پشاور میں ایک احمدی استاد جناب پروفیسر ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کو احمدی ہونے کی بنا پر قتل کر دیا گیا۔ ان کی عمر 56 سال تھی۔ انہوں نے زوالوجی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی تھی۔ وہ سپیرئیر سائنس کالج وزیر باغ روڈ پشاور میں پڑھاتے تھے۔ آج 5 اکتوبر کو کلاس کو پڑھانے کے بعد گھر جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے دوپہر ڈیڑھ بجے وزیر باغ روڈ پر فائرنگ کر کے انہیں قتل کر دیا۔ ان کو 5 گولیاں لگیں۔ جس سے ان کی وفات ہو گئی۔ ان کے پسماندگان میں بیوہ، 3 بیٹیاں اور 2 بیٹے شامل ہیں۔

Read more

آڈیٹر جنرل اف پاکستان نے چئیرمین واپڈا لیفٹنٹ جنرل (ر) مزمل حسین کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیا

آڈیٹر جنرل اف پاکستان نے چئیرمین واپڈا لیفٹنٹ جنرل (ریٹائرڈ) مزمل حسین کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ چئیرمین کی تعیناتی میں قوانین کو پامال کیا گیا ہے۔ آڈٹ کمیٹی میں حکام نے واضح کیا ہے کہ اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کے قوانین کے مطابق چئیرمین واپڈا کی تعیناتی کے لئے تین نام سلیکشن بورڈ کو بھیجی جاتی ہے جس کے بعد وزیر اعظم پاکستان ان کی تعیناتی کو یقینی بناتا ہے۔ اآڈٹ دستاویزات میں واضح

Read more

بغاوت کے مقدمے میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کیا جائے: فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں پر کسی قسم کی تنقید نہیں ہو سکتی۔ دیار غیار میں بیٹھے شخص کے بیانات کی یہاں پر موجود افراد نے تائید کی، بغاوت کے مقدمے میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کیا جائے۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے ایف آئی آر درست درج کی، پنجاب پولیس ٹیمیں تشکیل دے کر فوری ملزمان کو گرفتار کرے گی۔ ملک کا آئین کہتا ہے ریاستی

Read more

لاہور میں نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

تھانہ شاہدرہ میں سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور دیگر پارٹی قائدین کے خلاف بغاوت کے لیے اکسانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ یہ مقدمہ بدر رشید نامی شہری کی مدعیت میں یکم اکتوبر کو درج کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان پینل کوڈ کی دفعات مجرمانہ سازش کے تحت درج کیے گئے مقدمے کی ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ نوازشریف نے مقتدر حلقوں کے خلاف گفتگو کی، عوام کو

Read more

پیمرا نے موٹروے ریپ کیس کی میڈیا پر کوریج پر پابندی عائد کر دی

پیمرا نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام سیٹلائٹ چینل (نیوز اور کرنٹ افیئرز) موٹروے ریپ کیسے کے بارے میں کسی بھی قسم کا مواد نشر مت کریں۔ خلاف ورزی کرنے کی صورت میں پیمرا آرڈیننس 2002 تبدیل کردہ 2007 کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Read more

پارلیمانی کمیٹی برائے جبرا تبدیلی عوام کے سامنے پیش کرنے کا مطالبہ

لاہور، : پارلیمانی کمیٹی برائے تحفظ برائے جبری تبدیلی نے اپنے سندھ کے دورے کا اعلان کر دیا ( بالخصوص عمر کوٹ، گھوٹکی اور تھرپارکر کے اضلاع) جہاں غیر قانونی اور غیر اخلاقی ذرائع سے جبرا مذہب اسلام قبول کرانے کے معاملات میں غیر معمولی تیزی دیکھی گئی۔ کارکنان اور سماجی تنظیمیں (سی ایس اوز) جن میں لاہور میں مقیم ادارہ برائے سماجی انصاف (سی ایس جے ) اور پیپلز کمیشن برائے اقلیتی حقوق (پی سی ایم آر) شامل ہیں،

Read more

عراق میں ملک گیر احتجاج کو ایک برس گزر گیا، ملک میں کیا بدلا؟

اکتوبر 2019 میں عراق کے حکمران طبقے کے خلاف ملک گیر احتجاج اور حکومت کے خاتمے کی تحریک کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔
گزشتہ برس یکم اکتوبر سے شروع ہونے والا ملک گیر احتجاج اس وقت ایک تحریک کی صورت اختیار کر گیا جب ملک میں بڑھتی بے روزگاری، ناقص طرزِ حکمرانی، مہنگائی اور مبینہ کرپشن کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔

مظاہرین کا ماننا تھا کہ حکمران طبقہ عراقی شہریوں سے زیادہ امریکہ یا ایران کا وفادار ہے۔
حکومت مخالف تحریک کے دوران تقریباً 600 افراد ہلاک ہوئے۔

Read more

راولپنڈی میں دس سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے 10 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا، متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پیرودہائی پولیس کو متاثرہ بچے کے والد جمال نے درخواست دی کہ حامد علی نے میرے 10 سالہ بیٹے سے زیادتی کی، جس پر ایس ایچ او پیرودہائی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی

Read more

نواز شریف کا بیانیہ مسترد کرنے پر رکن صوبائی اسمبلی جلیل شرقپوری کی پارٹی رکنیت معطل

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے نواز شریف کا بیانیہ مسترد کر دیا جس کے بعد ن لیگ کی طرف سے لیگی ایم پی اے کی رکنیت معطل کر دی گئی۔ نجی ٹی وی "ابتک نیوز "کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی ہدایت پر ن لیگی ایم پی اے میاں جلیل احمد شرقپوری کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ان کی پارٹی رکنیت معطل کردی ہے۔ سابق وزیراعظم کی

Read more

کراچی سپر ہائی وے پر مسافر وین میں آتشزدگی: 13 مسافر جاں بحق، 5 زخمی

کراچی کے علاقے نوری آباد کے قریب سپر ہائی وے پر مسافر وین میں آتشزدگی سے 13 مسافر جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق حیدر آباد سے کراچی آنے والی مسافر وین نوری آباد کے نزدیک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 13 مسافر جھلس کر جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مسافر وین موٹر وے پر تیز رفتاری سے سفر کر رہی تھی کہ کسی چیز سے ٹکرانے کے بعد

Read more

اسلام آباد پر قبضہ، مولانا طارق جمیل، حامد میر، ندیم افضل چن سمیت رہنماوں کے قتل کی دھمکی: لشکر جھنگوی/ پنجابی طالبان

پنجابی طالبان (ملک اسحٰق لشکر جھنگوی گروپ) سے منسوب ایک پمفلٹ اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں ایک بار پھر سے اسلام آباد پر قبضے، ملک میں خود کش بم دھماکوں کا نیا سلسلہ شروع کرنے، پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو قتل کرنے، صحافیوں اور سیاستدانوں کو قتل کرنے کے ساتھ ساتھ اہل تشیع فرقہ کے خلاف کارروائیوں کی دھمکیاں دی گئیں ہیں۔ اس پمفلٹ میں کہا گیا ہے کہ شیعت کفر عظیم

Read more

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل اور مئی میں کروانے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پنجاب میں ولیج کونسل، محلہ کونسل، اور ایم سی وارڈ لیول پر لوکل باڈی الیکشن کا انعقاد 11 اپریل 2021 کو ہو گا۔

Read more

موٹر وے کیس: خاتون نے شوہر کے دباؤ پر رات کا سفر کیا: سی سی پی او عمر شیخ

سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے کہا کہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون نے شوہر کے میکے سے گھر واپس آنے کے دباؤ کی وجہ سے رات کو سفر کیا۔ واقعے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون انصاف کو بریفنگ دیتے ہوئے سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے بتایا کہ عورت کے رات کے وقت سفر کرنے کی وجہ اس کے شوہر کا میکے سے اپنے گھر واپس آنے کا

Read more

مرتضیٰ سولنگی، اعزاز سید، اسد علی طور، عمر چیمہ اور عمار مسعود سمیت 49 صحافیوں کے خلاف مقدمات

ایف آئی اے نے مرتضی سولنگی، عمر چیمہ، اعزاز سید سمیت 49 صحافیوں اور سوشل میڈیا کارکنان کے خلاف افواج پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف پراپیگنڈے کے الزام کے تحت کیسز درج کر لیے ہیں جن کا پیکا ایکٹ 2016 کے تحت ٹرائل کیا جائے گا۔ خبر کے مطابق ایف آئی اے کچھ ہی دیر میں ان کے خلاف نوٹسز جاری کر رہی ہے۔ اس حوالے سے ڈان اخبار کی خبر میں کہا گیا ہے ان افراد کے خلاف

Read more

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مسلم لیگی رہنما محمد زبیر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کر دی

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مسلم لیگی رہنما محمد زبیر نے دو ملاقاتیں کیں جن میں نواز شریف اور مریم نواز کے بارے میں بات کی گئی ۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ آرمی چیف سے لیگی رہنما محمد زبیر نے 2 ملاقاتیں کیں۔ دونوں ملاقاتیں نواز شریف اور مریم نواز سے متعلق تھیں۔ پہلی ملاقات

Read more

4 سالہ بچی مبینہ طور پر قاری کے ہاتھوں ریپ: مانسہرہ میں عوامی احتجاج

مانسہرہ مین نوجوان لڑکوں نے احتجاج کیا ہے کہ ایک چار سالہ بچی کو ریپ کرنے والا ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔ 4 سالہ بچی کا گزشتہ روز ریپ کیا گیا تھا جس کا الزام مقامی قاری عبدالستار پر ہے۔ طالبعلموں کا الزام ہے کہ قاری کو اہل محلہ نے موقع سے فرار کردیا تھا۔ جب کہ اب تک اسکی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی جس پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف اطلاعات ہیں کہ مانسہرہ

Read more

13  سالہ بچے سے مدرسے میں زیادتی: تحریک لبیک نارووال کا صدر گرفتار

تحریک لبیک جلالی گروپ کے ضلع ناروال کے صدر شاہد رفیق مدنی کو کم سن بچے سے زیادتی کے الزام کے تحت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق درخواست گزار بچے کا والد ہے جس نے کہا ہے کہ میرا بیٹا مدرسہ دار العلوم غوثیہ رضویہ میں زیر تعلیم ہے۔ ایک روز وہ گھر آیا تو کافی پریشان تھا۔ اس سے پوچھنے پر اسنے بتایا کہ مدرسے میں قاری شاہد رفیق مدنی نے 16 ستمبر کو بعد

Read more

آرمی چیف نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی تقریریں ان کے سامنے آرہی ہیں: خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف سے اپوزیشن کی ملاقات میں آرمی چیف نے کہا کہ وزیر اعظم کی اپنی تقریریں ان کے سامنے آ رہے ہیں۔ یہ انکشاف انہوں نے اینکر شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں کیا۔ خواجہ آصف نے اعتراف کیا کہ 2018 کے الیکشن کے دوران انہوں نے آرمی چیف کو فون کیا تھا اور الیکشن میں ہونے والی بدانتظامی کے حوالے سے شکایت کی تھی۔ جس پر

Read more

فیصل واوڈا نے لندن کی پراپرٹی ظاہر نہیں کی: خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے ن لیگ کی قیادت پر فیصل واوڈا کے الزامات سے متعلق کہا ہے کہ فیصل واوڈا نے لندن میں پراپرٹی بنائی جو پاکستان میں ظاہر نہیں کی۔ ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا ٹیکس نہیں دیتے، ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ انہوں نے اُٹھایا، جعلی ڈگری کا الزام بھی ان پر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہری شہریت

Read more

سب سے زیادہ شیریں مزاری بولتی ہیں: اسد عمر کا اعتراض

وزیراعظم عمران خان نے وزراء کے بیانات کا نوٹس لے لیا ہے اور غیر ضروری بیانات دینے سے روک دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس دوران انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی وزیر فضول بات نہ کرے، وزیر کی کوئی ذاتی رائے نہیں ہوتی، کوئی وزیر مذہبی معاملات پر بات نہیں کرے گا۔ اسد عمر نے شیریں مزاری کے متعدد بیانات پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ سب سے زیادہ

Read more

ٹھرک نہ جھاڑیں، آپ شیطان ہو، آپ نے اسلام کا نام بدنام کیا ہوا ہے: حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کی ویڈیو کال

تفصیلات کے مطابق مفتی عبدالقوی کی سوشل میڈیا سیلبرٹی حریم شاہ کے ساتھ ویڈیو کال سامنے آگئی۔ ویڈیو کال میں مفتی قوی نے حریم شاہ سے کہا کہ آپ سے ملنا چاہتا تھا مگر تقدیر غالب آ گئی۔ مفتی قوی نے حریم شاہ سے فرمائش کرتے ہوئے کہا کہ ’میری شہزادی غصہ نہیں کرتے ،شہزادی اپنا چہرہ تو دکھاؤ‘۔جس پر جواب میں حریم شاہ نے کہا کہ ’میں منافقین کو چہرہ نہیں دکھاتی ‘۔ اس ویڈیو کال میں حریم شاہ

Read more

آل پارٹیز کانفرنس: ہماری جدو جہد عمران خان کو لانے والوں کے خلاف ہے، نواز شریف

سابق وزیراعظم نوازشریف نے آل پارٹیز کانفرنس میں آخر کار ڈان لیکس کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہے اور کہا ہے کہ چار سال پہلے اکتوبر 2016 میں قومی سلامتی کے امور پر بحث کے دوران جب توجہ دلائی گئی کہ ہمارے دوستوں سمیت دنیا بھر کے ممالک کو ہم سے شکایت ہے، ایسے اقدامات کرنے چاہیے کہ دنیا ہماری طرف انگلیاں نہ اٹھائے تو اسے ڈان لیکس بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کا کہنا تھا کہ

Read more

نواز شریف نے عملی طور پر مسلم لیگ کی قیادت پھر سے سنبھال لی؟

سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن میں حسن نواز کے دفتر میں جاری رہنے والے کئی گھنٹے طویل مشاورتی اجلاس میں شرکت کے بعد گھر روانہ ہو گئے۔ حسن نواز کے دفتر میں گزشتہ کئی گھنٹے سے مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس جاری تھا جس میں اتوار کو اے پی سی سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خطاب کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں حسین نواز، حسن نواز، اسحاق ڈار، ناصر بٹ سمیت لندن میں موجود

Read more

اب جب نواز شریف بولنے لگا ہے تو کیوں جان پر بن گئی ہے؟ روک سکو تو روک لو! مریم نواز

سابق وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں ورچوئل شرکت کی دعوت قبول کرنے کے بعد حکومت، نواز شریف کا اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب روکنے کے لیے متحرک ہو گئی۔ نوازشریف کی تقریر دکھانے کی صورت میں وزراء کے پیمرا اور دیگر آپشن استعمال کرنے کے بیانات پر مریم نواز بھی میدان میں آگئیں اور کہا کہ "اب جب نواز شریف

Read more

جسٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کو ساڑھے 3 کروڑ روپے ٹیکس جمع کرانے کا حکم

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ساڑھے 3 کروڑ کا واجب الادا ٹیکس جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سرینا عیسی نے ایف بی آر کے 164 صفحات پر مشتمل آرڈر کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے کہا کہ ایف بی آر نے 164صفحات پر مشتمل آرڈر جاری کیا ہے، جو 14ستمبر کو پاس کیا گیا اور

Read more

نیب نے شاہد خاقان کی زبان بند کرانے کے لئے ریفرنس بنایا، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی موجودہ وفاقی حکومت پر کھلم کھلا تنقید کرتے ہیں، ریفرنس بنانے کا مقصد شاہد خاقان عباسی کی زبان بند کرانا ہے۔

Read more

بہاولپور میں خودکشی کرنے والی خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار

بہاولپور میں زیادتی سے متاثرہ لڑکی کی خودکشی کے بعد پنجاب پولیس نے ملزم گرفتار کر لیا جبکہ مجرمانہ غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو بھی معطل کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے بتایا ہے کہ ڈی پی او بہاولپور نےفوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم لقمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کے ساتھ متعلقہ تھانے کا ایس ایچ او اور چوکی انچارج بھی پابند سلاسل ہیں۔ وزیراطلاعات نے کہا کہ ایس ایچ

Read more

عمران خان نے کتنا ٹیکس دیا، شہباز شریف، زرداری اور خاقان عباسی نے کتنا؟

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف یونیو نے 2018 میں ارکان پارلیمنٹ کی طرف سے جمع کرائے گئے ٹیکسوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے 2 لاکھ 82 ہزار 449 روپے ٹیکس دیا۔

بلاول بھٹو زرادری نے 2 لاکھ 94 ہزار 117 روپے، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے 97 لاکھ 30 ہزار 545، آصف زرادری نے 28 لاکھ 91 ہزار 455 روپے ٹیکس دیا۔

Read more

بہادر نوجوان خاتون نے احاطہ عدالت میں ہتھکڑی لگے ملزم سے نکاح کر لیا

ماڈل ٹاؤن کچہری، لاہور، میں پسند کی شادی کی انوکھی تقریب ہوئی اور ہتھکڑی لگا ملزم احاطہ عدالت میں دولہا بن گیا۔ تھانہ کاہنہ میں درج اغوا کے مقدمہ 2244/20 میں ملوث ملزم تحسین نیاز کو ماڈل ٹاؤن کچہری لایا گیا تو آمنہ اپنے محبوب کو بچانے کیلئے عدالت پہنچ گئی۔ کاہنہ کی رہائشی 19 سالہ آمنہ سے ملزم نے احاطہ عدالت میں ہی پسند کی شادی کر لی۔ جوڑے کا سادگی سے نکاح پڑھایا گیا۔ نکاح نامہ میں لڑکی

Read more

گجرپورہ ریپ کیس کا مرکزی ملزم لاہور کے نواح میں بار بار پولیس کو چکمہ دے کر فرار

لاہور: گجرپورہ زیادتی کیس کا مرکزی عابد ملہی ننکانہ صاحب پولیس کو چمکا دے کر فرار ہوگیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق گجرپورہ لنک روڈ زیادتی کیس کے ملزم عابد ملہی کو پولیس گرفتار کرنے پہنچی تو وہ پولیس کو چمکہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ننکانہ صاحب پولیس کی بھاری نفری عابد ملہی کو ڈھونڈے میں مصروف ہے، پولیس کی بھاری نفری نے دھولر والے قبرستان کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ننکانہ صاحب میں ملزم عابد ملہی آج دوپہر اپنی سالی کے گھر آیا تھا، عابد کی سالی کشور بی بی پرانا ننکانہ کی رہائشی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کو عابد کی موجودگی کی اطلاع پہلے ہی مل چکی تھی لیکن پولیس 30 منٹ تاخیر سے پہنچی۔

Read more

پانچ برس سے طالبہ کو ریپ اور قتل کی دھمکیاں دینے والا لڑکا ابشام گرفتار

لاہور: صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں طالبہ کو مبینہ طور پر زیادتی اور قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم ابشام کو گرفتار کر لیا گیا، فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ درندے کو نشانہ عبرت نہ بنایا تو کل کسی اور بچی کو پریشان کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں تھانہ سندر پولیس نے سوشل میڈیا پر لڑکی کو ہراساں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم ابشام اور اس کے والد عمران کو گرفتار کر لیا۔

Read more

موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی اہلیہ گرفتار

پولیس نے موٹروے پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے مرکزی ملزم عابد ملہی کی اہلیہ بشریٰ کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والی خاتون بشریٰ کی ملزم عابد ملہی سے یہ دوسری شادی تھی۔ ملزم عابد کی اہلیہ تحصیل تاندلیہ والا، ضلع فیصل آباد کی رہائشی ہے۔

Read more

آپ چاہتی ہیں کہ بوائے فرینڈ کے ساتھ کمرے میں جائیں تو باپ باہر پہرہ دے: خلیل الرحمان قمر

ڈرامہ نویس خلیل الرحمان قمر نے، جو خواتین سے متعلق اپنے متنازع بیانات کے لئے جانے جاتے ہیں، نے ایک مرتبہ پھر موٹروے پر ریپ کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شامل ہونے والی خواتین کے لئے اخلاق سے گرے ہوئے جملے استعمال کیے ہیں۔ بول ٹی وی پر فضا اکبر خان کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ پہلے تو یہ بتائیں کہ ان (عورتوں) کے باپ کہاں ہیں؟ ان کے بھائی کہاں ہیں؟

Read more

موٹر وے کیس، ملزم شفقت علی گرفتار، ڈی این اے بھی میچ کر گیا، دنیا نیوز

دنیا نیوز نے خبر دی ہے کہ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور وقار الحسن کی نشاندہی پر ملزم شفقت کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، ملزم شفقت کا ڈی این اے میچ کر گیا ہے۔

Read more

ریپ پر بیان: سی سی پی او لاہور نے معافی مانگ لی

موٹروے پر خاتون سے ریپ کے معاملے پر سی سی پی او لاہور نے متنازع بیان پر معافی مانگ لی۔ انہوں نے کہا بیان سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معافی مانگتا ہوں، متاثرہ خاتون اور تمام طبقات سے معذرت چاہتا ہوں، میرے بیان کا مطلب کوئی غلط تاثر دینا نہیں تھا۔

Read more

سی سی پی او کے بیان پر پوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے تھی: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے خاتون زیادتی کیس میں سی سی پی او لاہور کو دوپہر ایک بجے عدالت طلب کر لیا۔ عدالت نے واقعہ کی تحقیقات کے لئے قائم کمیٹی کا نوٹیفکیشن بھی طلب کر لیا۔

Read more

ریپ کیس کے مرکزی ملزم وقار الحسن کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا

موٹروے کیس میں ایک اور اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، ملزم وقار الحسن کے ڈی این اے کی رپورٹ آ گئی ہے اور وہ میچ نہیں ہوا ہے۔ متاثرہ خاتون نے بھی ملزم وقار الحسن کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔

Read more

پاک فوج کی کارروائی: دہشت گرد کمانڈر احسان سنڑے 3 ساتھیوں سمیت ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ایک آپریشن میں دہشت گرد کمانڈر احسان سنڑے کو 3 ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے غڑیوم میں آپریشن کیا۔ آپریشن میں دہشت گردی کی کئی وارداتوں کا ماسٹر مائنڈ احسان سنڑے اپنے ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق احسان سنڑے حال ہی میں شکتو کے علاقے میں دہشت گرد حملوں

Read more

احمد پور شرقیہ میں 12  سالہ بچی سے گھر میں گھس کر زیادتی، تشویشناک حالت میں آئی سی یو منتقل

ضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں ایک با اثر شخص نے گھر میں گھس کر 12 سالہ نابالغ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ یہ افسوسناک واقعہ احمد پور شرقیہ کے علاقے بہاول واہ میں پیش آیا جہاں ایک با اثر شخص نے زبردستی گھر میں گھس کر 12 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ بچی کی حالت خراب ہونے پر اسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں حالت تشویشناک ہونے کے باعث اسے

Read more

جہلم میں چھ سالہ بچی سے مسجد میں زیادتی کی کوشش میں امام مسجد گرفتار

جہلم میں مشین محلہ 3 کی مسجد قائم دین میں 6 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والا امام مسجد جمشید اقبال رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ عوام نے تشدد کا نشانہ بنا کر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کی تحویل میں بنائی گئی ویڈیو میں ملزم جمشید اقبال نے اقبال جرم کیا اور بتایا کہ وہ بچی کو کمرے میں لے کر گیا اور اس کے ساتھ زیادتی کرنے ہی والا تھا کہ لوگوں نے اسے پکڑ لیا۔

Read more

” میں بے گناہ ہوں، ڈی این اے ٹیسٹ ٹھیک کراؤ“ موٹر وے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم ماڈل ٹاؤن تھانہ پہنچ گیا

لاہور موٹروے پر دوبچوں کے سامنے خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کیس میں مفرور ملزم وقار الحسن از خود ماڈل ٹاؤن تھانے میں پیش ہو گیا لیکن اس نے جرم ماننے سے انکار کر دیاہے اور ڈی این اے ٹیسٹ ٹھیک کروانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

Read more

علامہ ضمیر اختر نقوی انتقال کر گئے

مایہ ناز مذہبی اسکالر علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، ان کی عمر 76 برس تھی۔ قریبی رفقاء کے مطابق علامہ ضمیر اختر نقوی کو رات گئے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ انتقال کر گئے۔ مرحوم علامہ ضمیر اختر نقوی کی میت کراچی کی انچولی امام بارگاہ منتقل کی جائے گی۔ علامہ ضمیر اختر نقوی بھارتی شہر لکھنؤ میں پیدا ہوئے، وہ خطیب کے ساتھ ساتھ شاعر بھی تھے، انہوں نے

Read more

موٹروے ریپ کیس، ملزمان تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے، ملزم بیوی سمیت کھیتوں میں فرار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ موٹروے پر زیادتی کیس کے بعد یقین دلاتا ہوں کہ ملزمان جلد قانون کے شکنجے میں ہوں گے۔ 72 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں اصل ملزمان تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان اور آئی جی پنجاب انعام غنی کیساتھ نیوز کانفرنس کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ متاثرہ خاتون سے رابطہ ہوا ہے اور انصاف کا یقین دلایا اور پولیس اہلکار بھی رابطے ہیں، ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

Read more

موٹروے ریپ کیس: ڈی این سے ملزم کی شناخت ہو گئی: میڈیا رپورٹس

سما نیوز اور دوسرے میڈیا سورسز کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے پر خاتون سے ریپ کے کیس میں ڈی این اے کی مدد سے ایک ملزم کی شناخت کر لی گئی ہے۔ اس کا پہلے بھی ڈکیتی اور ریپ کا مجرمانہ ریکارڈ موجود ہے۔

Read more

بریکنگ نیوز: سینئر صحافی بلال فاروقی کو گرفتاری کے چند گھنٹوں بعد رہا کر دیا گیا

کراچی میں ڈیفنس پولیس نے انگریزی اخبار ایکسپریس ٹریبیون کے نیوز ایڈیٹر بلال فاروقی کو فوج کی تضحیک اور نفرت انگیز مواد پھیلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا تاہم کچھ گھنٹوں بعد انہیں رہا کر دیا گیا۔ بلال فاروقی کی اہلیہ تاشفین فاروقی کے مطابق بلال کو پولیس نے ڈیفنس ویو فیز ٹو میں ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کیا۔ تاشفین کے مطابق مالک مکان نے بلال کو باہر بلایا کہ پولیس علاقے کا سروے کر رہی ہے

Read more

گجرپورہ میں بچوں کے سامنے ماں سے اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار: اے آر وائی نیوز

لاہور : پنجاب پولیس نے گجرپورہ اجتماعی زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے گجرپورہ لنک روڈ پر بچوں کے سامنے ماں سے اجتماعی زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم گرفتار کر لیا ہے جبکہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے اب کرول گاؤں میں وسیع پیمانے سرچ آپریشن جاری ہے۔

Read more

کراچی میں ایکسپریس ٹربیون کے صحافی بلال فاروقی لاپتہ ہو گئے

کراچی میں انگریزی روزنامے ایکسپریس ٹربیون سے تعلق رکھنے والے صحافی بلال فاروقی غائب ہو گئے۔ سینئر صحافی مرتضیٰ سولنگی کے مطابق بلال فاروقی کراچی سے لاپتہ ہوئے ہیں ۔ ان کے بارے میں تاحال کچھ معلوم نہیں ہے کہ انہیں کس نے اور کیوں "لاپتہ” کیا ہے۔ تاہم صحافی عمر چیمہ کے مطابق انہیں سفید کپڑوں میں ملبوس افراد گھر سے اٹھا کر لے گئے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ایس ای سی پی کے افسر ساجد گوندل

Read more

موٹر وے ریپ کیس: ملزمان خاتون کے ساتھ زیادتی سے قبل اور دوران تشدد بھی کرتے رہے

موٹروے ریپ کیس کی تفصیلات کے مطابق خاتون کو دوران زیادتی اور اس سے قبل تشدد کا نشانہ بھی بنایا جاتا رہا۔ پولیس کے مطابق خاتون کی ٹانگوں اور بازووں پر ڈنڈے مارے جانے کے نشانات ملے ہیں۔ واضح رہے کہ لاہور میں گجر پورہ موٹر وے پر پیٹرول ختم ہونے پر خاتون کی گاڑی بند ہو گئی تھی کہ اس دوران دو مسلح افراد کار کا شیشہ توڑ کر زبردستی خاتون اور اس کے بچوں کو موٹر وے سے

Read more

سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون ہی کو ذمہ دار قرار دے دیا

سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے میڈیا کو موٹر وے پر اجنماعی زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے بارے میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ” وہ رات کے 12:30 بجے گھر سے نکلیں ہی کیوں؟ ان کو اس طرح اکیلے رات گئے موٹر وے پر سفر نہیں کرنا چاہیے تھا۔” تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب گوجر پورہ، لاہور کے قریب گاڑی میں پٹرول ختم ہونے کے بعد سڑک کے کنارے کھڑی عورت کو دو افراد

Read more

موٹروے ریپ کیس کی ابتدائی رپورٹ

ذرائع کے مطابق پولیس کی ابتدائی تحقیق میں خاتون کی بیان کردہ ایف آئی آر کو درست پایا گیا ہے اور پولیس نے سرگرمی سے مجرموں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ کل یہ اندوہناک خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بھی اس کا نوٹس لیا تھا۔

Read more

لاہور موٹروے ریپ: بارہ مشتبہ افراد گرفتار۔ ملزمان کے گاؤں کی نشاندہی ہو گئی

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب انعام غنی نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پولیس نے لاہور موٹروے پر خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزمان کے گاؤں کا سراغ لگا لیا ہے۔

Read more

مرید عباس قتل کا ملزم ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار

ٹی وی اینکر مرید عباس قتل کیس میں ضمانت مسترد ہونے پر مرکزی ملزم سپریم کورٹ کراچی رجسٹری سے باآسانی فرار ہو گیا۔ تعاقب کرتے ہوئے ویڈیو بنانے والے صحافی کی نشاندہی کے باوجود سپریم کورٹ کے سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے ملزم کو پکڑنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی اور نہ ہی کسی قسم کا ردِ عمل سامنے آیا۔ قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم کے بھائی عادل زمان کی کچھ عرصہ قبل مقامی عدالت سے ضمانت پر

Read more

لاہور کے نواح میں موٹر وے پر بچوں کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی

اطلاعات کے مطابق دو افراد نے موٹر وے پر کھڑی گاڑی کا شیشہ توڑ کر خاتون اور اس کے بچوں کو نکالا، موٹر وے کے گرد لگی جالی کاٹ کر سب کو قریبی جھاڑیوں میں لے گئے اور پھر خاتون کو بچوں کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

Read more

میں تفریح کے لیے شمالی علاقوں میں چلا گیا تھا: ساجد گوندل

چینل نیوز 24 کی خبر کے مطابق اقارب کی جانب سے مسنگ پرسن قرار پانے والے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینچ کمیشن کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل نے پولیس کو بتایا ہے کہ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ تفریح کے لیے شمالی علاقہ جات چلے گئے تھے۔

Read more

مسنگ پرسن ساجد گوندل واپس آ گئے

سیکیورٹریز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے لاپتہ ہونے والے ایڈیشنل ڈائریکٹر ساجد گوندل واپس گھر پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے ٹویٹ کی ہے کہ ”میں واپس آ گیا ہوں اور محفوظ ہوں۔ میں ان تمام دوستوں کا شکرگزار ہوں جو میرے لیے پریشان تھے“ ۔

Read more

شعیب دستگیر تبدیل: انعام غنی کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا

انعام غنی کو پنجاب کا نیا انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) تعینات کر دیا گیا ہے۔ ان کی تعیناتی سابق آئی جی شعیب دستگیر کے تبادلے کے بعد سامنے آئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی تبدیلی کی منظوری دیتے ہوئے صوبے کے نئے انسپکٹر جنرل آف پولیس کے لئے نام طلب کئے تھے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ڈاکٹر کلیم امام صرف تین ماہ آئی جی 13 جون 2018ء سے 11 ستمبر

Read more

آئی جی پنجاب اور سی سی پی او کا تنازع شدت اختیار کر گیا

آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور کا تنازع شدت اختیار کر گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کے بعد بھی معاملہ حل نہ ہو سکا۔ عثمان بزدار نے کہا کہ آئی جی پنجاب کو بلا کر مؤقف سنا گیا، سی سی پی او کو بھی بلایا جائے گا اور ان کا مؤقف سننے کے بعد فیصلہ کریں گے۔ آئی جی پنجاب شعیب دستگیر تیسرے روز بھی دفتر نہیں پہنچے۔ آئی جی پنجاب کی آج کی ملاقاتوں کا شیڈول

Read more

سوڈان کو سیکولر ریاست قرار دے دیا گیا: اسلامی قوانین کے خاتمے کا اعلان

سوڈان نے 30 سال بعد اپنے ملک میں نافذ اسلامی شرعی قوانین ختم کر دیئے ہیں اور مذہب کو ریاستی امور سے الگ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بلومبرگ کے مطابق سوڈانی وزیراعظم عبداللہ حمدوک اور سوڈانی پیپلز لبریشن موومنٹ نارتھ باغی گروپ کے سربراہ عبدالعزیز الحولو نے ایتھوپیا کے دارالحکومت عدیس ابابا میں اس اعلامیے پر دستخط کیے جس میں قرار دیا گیا ہے کہ سوڈان میں ریاست کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہو گا۔ اس معاہدے

Read more

ملائیشیا نے پاکستان سمیت 23 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی

ملائیشیا نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے 23 ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے ۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سینئر وزیر دفاع نے آفیشل فیس بک پوسٹ کے ذریعے پاکستان اور امریکا سمیت ایسے 23 ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا جہاں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 50 ہزار سے زیادہ ہے۔ ملائیشیا کے محکمہ امیگریشن نے آفیشل فیس بک

Read more

ساجد گوندل بازیابی کیس کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت: آنکھوں دیکھا حال

سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل بازیابی کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر عدالت کے روبرو پیش ہوئے جبکہ ایس ای سی پی کے لاپتہ افسر کے اہل خانہ بھی عدالت میں موجود تھے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے سیکرٹری داخلہ سے استفسار کیا کہ کیا یہ عام کیس ہے؟عدالت بنیادی حقوق کی محافظ ہے۔ دارالحکومت صرف

Read more

عاصم سلیم باجوہ نے پیغام جاری کر دیا

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے اطلاعات اور سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے یوم دفاع کے موقع پر پیغام جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عاصم سلیم باجوہ نے یوم دفاع کے موقع پر ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے تمام شہداء کو سلام اور پاکستان کو مضبوط بنانے کیلئے ہماری مسلح افواج کو قربانیاں پیش کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا

Read more

مسلم اکثریتی ملک کوسووو نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا

اسرائیل اور مسلم ملک کوسووو نے ایک دوسرے کو تسلیم کر لیا۔ امریکی صد ر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ کوسوو کے وزیرِ اعظم عبد اللہ ہوتی اور سربیا کے صدر الیگزینڈر وِک کے درمیان تعلقات بحال کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوب مشرقی یورپ کے مسلم اکثریتی ملک کوسوو نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کرتے ہوئے اسے تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف ایک یورپی ملک سربیا نے اپنا

Read more

عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیو ز کے مطابق عاصم سلیم باجوہ نے آج وزیراعظم عمران خان کو معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ پیش کر دیا تھا جسے وزیراعظم نے قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ جو ثبوت اور وضاحت پیش کی گئی ہے وہ اس سے مطمئن ہیں۔ عمران خان نے

Read more

الجزیرہ انٹرویو کے پہلے ہی سوال پر عمراں خان نے غصے میں مائیک اتار پھینکا

میڈیا اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے الجزیرہ ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں اس وقت ناخوشگوار صورتحال پیدا ہو گئی جب پہلے ہی سوال کے جواب میں وزیراعظم عمران خان غصے میں آگئے اور مائیک اتار پھینکا۔  وزیراعظم نے شدید غصے کے عالم میں کہا کہ یہ انٹرویو کس نے ارینج کیا تھا تو وزیراطلاعات شبلی فراز اور وزارت اطلاعات کے حکام نے بتایا کہ ان کا اس انٹرویو کو ارینج کرنے میں کوئی کردار نہیں، یہ

Read more

لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ جیو نیوز کے پروگرام میں میزبان شاہزیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ میں چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے عہدے پر کام کرتا رہوں گا۔ انھوں نے کہا کہ میں کل اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو پیش کروں گا اور ان سے درخواست کروں

Read more

جنرل (ر) عاصم باجوہ نے الزامات کی مفصل تردید جاری کر دی

جنرل (ر) عاصم باجوہ نے صحافی احمد نورانی کی اپنے اثاثوں کے بارے میں خبر کی تردید کرتے ہوئے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے۔

پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مسٹر احمد نورانی کی جانب سے ایک غیر معروف ویب سائٹ پر 27 اگست 2020 کو میرے بارے میں جاری کی جانے والی خبر کی شدت سے تردید کی جاتی ہے کہ وہ غلط اور جھوٹی ہے۔

الف: اس خبر میں الزامات لگائے گئے ہیں کہ بطور مشیر خصوصی برائے وزیراعظم میرے اثاثہ جات جو 22 جون 2020 کو پیش کیے گئے تھے غلط ہیں کیونکہ میں نے اپنی اہلیہ کی بیرون ملک سرمایہ کاری کا اس میں ذکر نہیں کیا۔

Read more

میڈیا سے متعلق عمران خان کے الجزیرہ کو متنازع بیان پر مطیع اللہ جان کا رد عمل

حال ہی میں الجزیرہ ٹی وی کو دیے گئےایک انٹرویو میں جب میزبان صحافی نے وزیر اعظم سے پوچھا کہ ان کے دور حکومت میں صحاٖفیوں کو اغوا اور ہراساں کیا جا رہا ہے تو وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت میں صحافیوں کو سب سے زیادہ آزادیاں حاصل ہیں۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ ایک صحافی دعویٰ کرتا ہے کہ اسے، نامعلوم کس بنیاد پر، "چند گھنٹوں کے لئے” اٹھایا گیا

Read more

کنٹونمنٹ بورڈ نے احتجاج کرنے والوں کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کروا دیا

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن، کراچی کے بلڈنگ اور سیکیورٹی سپروائزر منور حسین کی مدعیت میں کل کنٹونمنٹ بورڈ کے دفتر پر مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف کارِ سرکار میں مداخلت، ہراسانی اور کنٹونمنٹ بورڈ اور دیگر ریاستی اداروں کے خلاف نعرے بازی کا مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔

Read more

خطیب اور پیش امام 12 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرتے پکڑا گیا

میر پور خاص: میر پور خاص کے تعلقہ جھڈو میں مسجد کمیٹی کے رکن نے خطیب اور پیش امام وقار کمہار کو 12 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ تاہم موقع پر ہاتھا پائی کے دوران ملزم وقار کمیٹی کے رکن کو دھکا دے کر فرار ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر مجمع کو منتشر کردیا۔ رات گئے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں ملزم کیخلاف ایف آئی

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کا ایف بی آر سے وزیراعظم عمران خان کے ٹیکس ریکارڈ کا مطالبہ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے ایف بی آر سے وزیراعظم عمران خان کا ٹیکس ریکارڈ مانگ لیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے ایف بی آر کو اپنے مفصل جواب میں کہا کہ ایف بی آر نے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے میرا ٹیکس ریکارڈ عام شہریوں کو فراہم کیا۔ سرینا عیسیٰ نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں وزیراعظم عمران خان، وزیر قانون فروغ نسیم، مشیر برائے

Read more

وقار ذکا نے ماروی سرمد کے خلاف توہین رسالت کی درخواست دے دی

وقار ذکا نے معروف صحافی ماروی سرمد کے خلاف توہین مذہب کے الزام میں درخواست دائر کر دی۔ ویب سائٹ ’Reddit‘ پر پوسٹ کی گئی درخواست کی نقل میں وقار ذکا نے موقف اختیار کیا ہے کہ ماروی سرمد مسلسل اسلام اور اسلامی شعائر کا مذاق اڑاتی آ رہی ہیں۔ ایک بار انہوں نے حجاب کے متعلق گھٹیا الفاظ استعمال کیے اور اسے گندگی سے تشبیہ دی۔ بلوچستان کے لاپتہ افراد کے حوالے سے ایک لطیفہ اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر

Read more