انور ساجدی کے کالم پر سینیٹر پرویز رشید کا ردعمل

مسلم لیگ (نواز کے نائب صدر) محترم سینیٹر پرویز رشید نے ہم سب میں 26 اگست 2020 کو شائع ہونے والے انور ساجدی صاحب کے کالم پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے گزشتہ برس سینیٹ میں عدم اعتماد کی تحریک کے بارے میں بات کرتے ہوئے "ہماری صفوں” کا لفظ استعمال کیا تھا۔ پارلیمانی روایت میں حزب اقتدار اور حزب اختلاف کو دو فریق سمجھا جاتا ہے۔ چنانچہ ہماری صفوں سے مراد حزب اختلاف کے تمام

Read more

تین ملزمان ڈاکٹر ماہاعلی کو بلیک میل کرتے اور فحش حرکتیں کرتے تھے: ڈاکٹر ماہا کے والد کا موقف

ڈیفنس کراچی میں خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی شاہ کے والد سید آصف علی شاہ کی مدعیت میں 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایک ملزم معروف ڈینٹسٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ بشیر بروہی کے مطابق خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی کے والد سید آصف علی شاہ نے گزری تھانے میں مبینہ طور پر اپنی بیٹی کی موت کی وجہ بننے والے تین ملزمان کے خلاف درخواست جمع کرائی تھی۔

Read more

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے آئندہ ہفتے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات منسوخ کر دی

غیرملکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے آئندہ ہفتے وائٹ ہاﺅس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کا منصوبہ منسوخ کر دیا ہے۔ محمد بن سلمان نے امریکہ میں موجودگی پر دورہ خفیہ رکھنے کی شرط پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا ہے ۔  سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ملاقات کا پروگرام صرف مصافحے تک محدود تھا۔ مڈل

Read more

لاہور میں ساتھی گارڈ نے حافظِ قرآن کو توہینِ مذہب کا الزام لگا کر قتل کر دیا

لاہور میں نجی سکیورٹی کمپنی کے ایک سکیورٹی گارڈ نے اپنے ہی ساتھی سکیورٹی گارڈ کو مبینہ گستاخانہ مواد پر بحث و تکرار کے نتیجے میں قتل کر ڈالا۔ قاتل جماعت علی نے سکیورٹی رائفل کے فائر سے دوران نیند محمد اعظم کو قتل کیا اور خود فرار ہو گیا۔ قتل کا واقعہ لاہور کے علاقے کرول گھاٹی میں پیش آیا جہاں اختر سٹیل ملز میں ایک نجی سکیورٹی کمپنی کے دو گارڈز کے درمیان مذہبی حوالے سے بحث و

Read more

مظفر گڑھ: پڑوس میں پڑھنے جانے والے 5 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی: حالت تشویشناک

جنوبی پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں 5 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ واقعہ موضع لٹکراں میں پیش آیا جہاں 5 سالہ معصوم بچے کے ساتھ زیادتی کی گئی، بچے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ میڈیکل رپورٹ میں بچے کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 5 سالہ بچے اپنے پڑوس کے گھر میں پڑھنے جایا کرتا تھا جہاں استاد کے بیٹے نے اس کے

Read more

صدر ٹرمپ فحش فلموں کی اداکارہ سٹورمی ڈینیئل سے مقدمہ ہار گئے: 75 لاکھ روپے ادائیگی کا حکم

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی وفاقی عدالت نے فحش فلموں کی اداکارہ سٹورمی ڈینیئلز کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 44 ہزار 100 ڈالر (تقریباً 75 لاکھ روپے) کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ سنہ 2016 کے صدارتی انتخابات سے 11 دن پہلے ہوئے معاہدے کی رو سے سٹورمی ڈینیلزنے ٹرمپ کے خلاف کیس جیت لیا ہے ۔ مذکورہ سمجھوتے کے مطابق ہارنے والے فریق کو وکیلوں کی فیس

Read more

لاہور میں بلاسفیمی کے الزام میں قتل

لاہور ( اکرام راجہ) گستاخانہ مواد پر بحث و تکرار کے نتیجے میں نجی سکیورٹی کمپنی کے ایک سکیورٹی گارڈ نے اپنے ہی ساتھی سکیورٹی گارڈ کو قتل کر ڈالا۔ قاتل جماعت علی نے سکیورٹی رائفل کے فائر سے دوران نیند محمد اعظم کو قتل کیا اور خود فرار ہو گیا۔ قتل کا واقعہ لاہور کے علاقے کرول گھاٹی میں پیش آیا جہاں اختر نامی سٹیل ملز میں ایک نجی سکیورٹی کمپنی کے دو گارڈز کے درمیان مذہبی حوالے سے بحث و تکرار ہوا۔

Read more

ڈاکٹر ماہا علی کی موت کا معمہ حل ہو گیا

ڈیفنس کراچی میں ڈاکٹر ماہا علی کی موت کا معمہ حل ہو گیا۔ پولیس کی جانب سے واقعہ خودکشی قرار دے دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ماہا علی نے اپنے دوست جنید کے تشدد سے تنگ آ کر خود کو مارا۔ ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر کے مطابق پراسرار موت کے حوالے سے چار روز سے جاری پولیس تفتیش مکمل کرلی گئی ہے، متوفیہ ماہا علی کو پستول فراہم کرنے کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار

Read more

میر جمہوریت میر حاصل بزنجو انتقال کر گئے

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق نیشنل پارٹی کے رہنما اور سینیٹر میر حاصل خان بزنجو اسلام آباد کے ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ 62 سالہ میر حاصل بزنجو کچھ عرصے سے معدے کے سرطان مین مبتلا تھے۔ ان کا شمار صف اول کے قومی رہنماؤں میں ہوتا تھا اور وہ بلوچستان کے سابق گورنر میرغوث بخش بزنجو کے صاحبزادے تھے۔ میر حاصل بزنجو نے 3 فروری 1958 ضلع خضدار کی تحصیل نال میں آنکھ کھولی۔ ابتدائی تعلیم مڈل ہائی

Read more

پشاور عدالت میں قتل کے ملزم کو پستول فراہم کرنے والا وکیل گرفتار

توہین مذہب کے ملزم کو پشاور کی عدالت میں قتل کرنے والے نوجوان نے انکشاف کیا ہے کہ اسے پستول کمرہ عدالت میں ایک جونیئر وکیل نے دیا تھا۔ مقدمے کے تفتیشی افسر لال زادہ خان نے غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ نوجوان کو عدالت میں پستول فراہم کرنے والے جونیئر وکیل کو منگل کے روز حراست میں لے لیا گیا۔ اس کے بارے میں نوجوان ملزم نے تفتیش کے دوران پستول کی فراہمی کا

Read more

دو برس میں عمران خان کے ذاتی دوستوں نے کمائی  میں 10 سالہ ریکارڈ توڑ دہے: عارف حمید بھٹٰی

صحافی عارف حمید بھٹٰی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 2 سال میں عمران خان کے چند ذاتی دوست اور کارِ خاص جس طرح سے امیر ہوئے ہیں آپ پچھلے 10 سالہ ریکارڈ بھول جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ ان کی تین شخصیات سے ملاقات ہوئی ہے۔ وہ خود کانوں کو ہاتھ لگا رہے ہیں کہ ہم سے یہ کیا گناہ ہوگیا ہے۔ اس سے ہزار گنا زیادہ جہانگیر

Read more

نواز شریف کی تازہ تصویر پر مریم نواز کا ٹویٹ

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لندن سے چہل قدمی کی تازہ تصویر سامنے آنے کے بعد ان کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ردعمل دیا ہے۔ مریم نواز نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اللّہ نے بہت کم لوگوں کو ایسی قسمت سے نوازا ہے کہ ان کے دکھ پر کروڑوں آنکھیں بھیگ جاتی ہیں اور ان کی ایک جھلک، ایک مسکراہٹ سے کروڑوں چہرے کھل اٹھتے ہیں۔ انہوں نے اپنے

Read more

اسسٹنٹ کمشنر کی پکڑی گئی مبینہ منشیات فرانزک لیب میں جڑی بوٹیاں قرار

کوئٹہ ( این این آئی) بلوچستان کے ضلع دالبندین میں چھ ماہ قبل لیویز کی جانب سے بھاری مقدار میں منشیات کی برآمدگی کا ڈراپ سین ہو گیا۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے پکڑے گئے میٹریل کو جڑی بوٹی قرار دے دیا، تفصیلات کے مطابق رواں سال چار فروری کو دالبندین میں تعینات خاتون اسسٹنٹ کمشنر انجینئر عائشہ زہری نے لیویز مقابلے کے بعد منشیات کی مبینہ کھیپ پکڑنے کے بعد پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کی اس کارروائی سے ڈپٹی کمشنر چاغی فتح خجک ناخوش ہیں اور لیویز اہلکار مقدمہ درج نہیں کر رہے ہیں۔

Read more

جہانگیر ترین سے دوستی ہے، مجھے مشکل فیصلہ کرنا پڑا: عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے جہانگیر ترین سے دوستی ہے۔ ان کے حوالے سے مشکل فیصلہ کر نا پڑا۔ دنیا نیوز میں انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا میری جدو جہد میں جہانگیر ترین نے بہت ساتھ دیا۔ میرے ساتھ سب سے زیادہ جدوجہد انہوں نے کی۔ بدقسمتی سے شوگرکمیشن نے تحقیقات کیں توجہانگیرترین کا نام بھی سامنے آیا جس پر مجھے افسوس ہوا۔ باقیوں کے خلاف کارروائی کرتے اور جہانگیر ترین کی ملز کے خلاف نہ کرتے

Read more

ن لیگ ناقابل اعتماد ہے، ہم انہیں طاقتور بناتے ہیں تو یہ ڈیل کرلیتے ہیں: آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ن لیگ نےایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ ناقابل اعتماد ہے، ہم ن لیگ کو ساتھ ملاتے ہیں اور وہ ڈیل کر لیتے ہیں، ن لیگ ڈیل کر کے تحریک انصاف کی ٹیم بی بن گئی ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ کمیٹی میں فیصلہ ہوا کہ ن لیگ نا

Read more

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے نیب نے کیا سوالات پوچھے؟

دنیا نیوز نے شراب لائسنس کیس میں نیب کی جانب سے عثمان بزدار سے پوچھے گئے سوالات کی تفصیلات جاننے کا دعویٰ کیا ہے۔ اخبار کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سے ان کی تنخواہ، آمدن کے ذرائع کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سے بیرون ملک دوروں کے حوالے سے تفصیلات طلب کی گئی ہیں، وراثت میں حاصل کی گئی جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کی گئیں۔ عثمان بزدار سے گیس، بجلی ، ٹیلی

Read more

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات میں تاریخی سمجھوتہ: تعلقات معمول پر لانے کا اعلان

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی سمجھوتہ طے پا گیا جس کے تحت دونوں ملکوں کے تعلقات نارمل ہو جائیں گے۔ اس معاہدے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ جمعرات کو ہونے والے معاہدے کے تحت اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی کنارے پر ان علاقوں سے دستبردار ہو جائے گا جن پر وہ قبضہ کرنا چاہتا تھا۔ وائٹ ہاؤس حکام کا کہنا ہے کہ یہ ڈیل متحدہ

Read more

پشاور میں مذہبی منافرت کی بنا پر 61 سالہ احمدی شہری کو قتل کر دیا گیا

 جماعت احمدیہ کی ایک پریس ریلیز کے مطابق گذشتہ روز (12 اگست) کی رات سوا 9 بجے پشاور میں ایک احمدی شہری معراج احمد کو عقیدے کی پاداش میں قتل کر دیا گیا۔ ان کی عمر 61 سال تھی۔ وہ اپنا میڈیکل سٹور بند کر کے گھر جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ قانونی کارروائی کے بعد ربوہ میں ان کی تدفین کر دی گئی۔ سینکڑوں سوگواران نے کورونا سے حفاظت کے حکومتی قواعد و ضوابط

Read more

عمران خان کو وزیر اعظم بنوانے پر لوگ مجھے طعنے مارتے ہیں: جاوید میانداد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے وزیراعظم عمران خان کو  مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آپ کا کپتان تھا، آپ میرے کپتان نہیں تھے۔ میں سیاست میں آﺅں گا اور بتاﺅں گا کہ سیاست کیا ہوتی ہے۔ اب میں سیاست پر بھی بات کروں گا، صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ میں عمران خان کو چلانے والا میں تھا۔ میں نے عمران کو وزیراعظم بنوایا تھا۔ جاوید

Read more

بزدار کے بعد: پنجاب میں "تبدیلی” کے لئے مسلم لیگ (ن) کے ارکان سے رابطے کا فیصلہ؟

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو "فارغ” کروانے کے منصوبے پر گزشتہ 6 ماہ سے "کام” ہو رہا تھا تاکہ ایسا "فول پروف” پلان مرتب دیا جا سکے کہ اگر انہیں وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی راہ میں "بنی گالہ اسٹیبلشمنٹ” یا پرائم منسٹر ہاؤس حسب سابق رکاوٹ بننا چاہے تو بھی مزید مزاحمت ترک کرنے پر مجبور ہو جائے۔ تاہم "نئے بزدار” کے سلسلے میں پی ٹی آئی حکومت کے ایک متبادل سیاسی پلان پر بھی غور کیا جا رہا

Read more

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نیب کے سامنے کسی سوال کا جواب نہیں دے سکے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سےقومی احتساب بیورو(نیب) کی تحقیقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے نیب لاہور کی 3 رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے سوالات کیے۔  وزیراعلیٰ سے جنوبی پنجاب میں مختلف ناموں سےجائیداد خریدنے اور رشتہ داروں کے نام پر جائیدادیں بنانے کے الزام میں بھی پوچھ گچھ کی گئی۔ نیب نے وزیراعلیٰ اور ان کے اہل خانہ کی جائیدادوں کا ریکارڈ بھی طلب کیا کہ کتنی جائیدادیں خریدیں یا

Read more

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف سابق ڈی جی ایکسائز وعدہ معاف گواہ بن گئے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج نیب لاہور میں پیش ہوئے اور ان سے تقریبا پونے دو گھنٹے تک تفتیش کی گئی جس کے بعد اب اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ عثمان بزدار کے خلاف دو افراد وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سابق ڈی جی ایکسائز اکر م اشرف گوندل نے نیب کو وعدہ معاف بننے کی باضابطہ درخواست دے دی ہے اور اپنا بیان بھی ریکارڈ کروا دیا ہے۔ اکرم اشرف گوندل کو گزشتہ روز

Read more

صدر ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب لاکھوں میں فروخت

امریکہ کے صدر ڈانلڈ ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ کی تازہ کتاب جس کی رونمائی 14 جولائی کو ہوئی تھی پہلے روز ہی اس کتاب کی نو لاکھ پچاس ہزار کتابیں فروخت ہوئی ہیں۔ یوں اس کتاب نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ فروخت میں وہ کتابیں شامل ہیں جن کے آرڈرز اشاعت سے قابل آئے، ای بکس اور آڈیو بکس شامل ہیں۔ کتاب کے پبلشر سائمن اینڈ شوسٹرنے یہ اعداد جاری کیے ہیں۔ میری ٹرمپ عمر 55 کلینکل

Read more

وزیراعلیٰ پنجاب کی شجرکاری مہم: عظمیٰ کاردار کا عثمان بزدار کے ساتھ کھڑے ہونے پر اہلکاروں سے جھگڑا

وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹائیگر فورس ڈے پر شجرکاری مہم کی تقریب میں بدمزگی پید اہو گئی جب پی ٹی آئی کی ایم پی اے عظمیٰ کاردار کا سردار عثمان بزدار کے ساتھ کھڑا ہونے پر اہلکاروں سے جھگڑا ہو گیا۔ نجی ٹی وی جی این این کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے ٹائیگر فورس ڈے پر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا، تاہم وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی شجرکاری تقریب میں بدمزگی ہو گئی۔ پی ٹی آئی کی ایم پی

Read more

وزیراعظم گجرات کے چوہدری گھرانے سے شدید ناراض: منڈی بہاؤالدین اور گجرات میں تبادلوں کا حکم

وزیراعظم عمران خان اتحادی جماعتوں سے شدید ناراض ہیں ، گزشتہ روز بھی کسی اتحادی سے ملاقات نہ کی، اتحادی جماعتوں کے حلقوں میں لگائے ہوئے 2 اہم اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، ڈی پی اوز سمیت 5افسروں کی شکایات پر انہیں ہٹانے کا حکم دے دیا۔ آئندہ ہفتے پنجاب کے اہم افسروں کے تقرروتبادلے کر دئیے جائیں گے۔ مرحلہ وار پولیس اور بیوروکریٹس کی رپورٹس پر ان کو تبدیل کیا جائے گا۔ پنجاب حکومت کے اہم ذمہ داران کے مطابق

Read more

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر رائے منظور حسین کی چھٹی

پنجاب حکومت کے ایک نوٹی فیکیشن کے مطابق پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے میجنگ ڈائریکٹر رائے منظور حسین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔   انہیں فوری طور پر پنجاب سروسز اور عمومی انتظامیہ کے محکمے میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ رائے منظور حسین نے حالیہ دنوں میں نجی سکولوں میں پڑھائی جانے والی 100 سے زائد کتب پر پابندی لگا دی تھی۔ ان کے اس فیصلے پر سخت تنقید کی گئی تھی۔ ایک ٹیلی

Read more

سعودی عرب سے پاکستان کو ادھار تیل کا معاہدہ بھی ختم

اکتوبر 2018 میں وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا جس میں سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 12 ارب ڈالر کا امدادی پیکج دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ جسے پی ٹی آئی کی حکومت نے ایک سیاسی و خارجہ محاذ پر ٹرافی کے طور پر پیش کیا تھا۔ اس وقت وزیر خزانہ اسد عمر اور سعودی وزیر خزانہ محمد عبداللہ الجدان کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے تھے جس کے

Read more

پرویز رشید کے خلاف نیب انکوائری کا آغاز: خواجہ آصف کی بیوی اور بیٹی بھی 18 اگست کو طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر قیادت کو مختلف مقدمات میں طلب کر لیا ہے۔ نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف اور ان کے صاحبزادوں کے علاوہ پرویز رشید اور خواجہ آصف کے اہلخانہ کو نیب میں پیش ہونے کا نوٹس جاری ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا ہے جبکہ خواجہ آصف کی بیوی اور بیٹی کو 18 اگست کو طلبی کا

Read more

بیروت میں دو بڑے دھماکے، متعدد ہلاک سینکڑوں زخمی

لبنانی دارالحکومت بیروت میں دو بڑے دھماکوں سے بڑا نقصان ہوا ہے۔ شہر سے 27 کلومیٹر دور تک دھماکے کی آواز سنائی دینے کی اطلاعات ہیں۔ متعدد ویڈیوز موصول ہوئی ہیں جن میں دھماکے اور بعد میں شہر میں ہونے والی تباہی دیکھی جا سکتے ہے۔ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق اب تک دس ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے اور سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

Read more

وزیراعظم سے دو بار کہا ہے کہ میرشکیل الرحمٰن کو رہا کریں: شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انہو ں نے وزیراعظم سے دو بار کہا کہ میرشکیل الرحمٰن کو رہا کریں اور اگر نیب والے بھی بات سن رہے ہیں تو مہربانی کریں، عید کا موقع ہے، بڑا دن ہے، حوصلے سے فیصلہ کریں۔ جیو نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ میں نے وزیراعظم کو دو دفعہ جا کے ان سے کہا ہے کہ میرشکیل الرحمان کو رہا کر دیں۔

Read more

اسلام آباد، مرغزار چڑیا گھر: پنجرے میں آگ لگانے کے سبب شیروں کا جوڑا ہلاک

اسلام آباد کے چڑیا گھر میں شیروں کے ایک جوڑے کے پنجرے میں آگ لگا کر انہیں باہر نکالنے کی کوشش کی گئی۔ آگ کی وجہ سے شیر اور شیرنی زخمی ہوئے اور پھیپھڑوں میں دھواں بھر جانے کی وجہ سے ان کی حالت خراب ہو گئی۔ منتقلی کے دوران شیرنی ہلاک ہو گئی جبکہ شیر نے دو دن بعد دم توڑ دیا۔ ان دونوں کے علاوہ کئی دوسرے جانور بھی منتقلی کے اس عمل کے دوران ہلاک ہوئے ہیں۔

Read more

انسانی حقوق کی ممتاز کارکن حنا جیلانی کے لئے امریکن سوسائٹی آف انٹرنیشنل لاء کا اعزاز

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کے ذرائع کے مطابق امریکن سوسائٹی آف انٹرنیشنل لاء نے حنا جیلانی کو 2020 کے لیے گرانقدر اعزازی رکن ایوارڈ سے نوازا ہے۔ حنا جیلانی پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کے بانی اراکین میں شامل ہیں، وہ اس ادارے کی سیکریٹری جنرل رہی ہیں اور آج کل کمیشن کی کونسل رکن ہیں۔ عالمی سطح کی نامور وکیل ہونے کے علاوہ، ان کا شمار پاکستان میں انسانی حقوق کی تحریک کی بنیاد رکھنے والوں میں ہوتا

Read more

بریکنگ نیوز: وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی استعفی دے دیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے استعفی دے دیا۔ انہوں نے کہا عمران خان کے کہنے پر پاکستان آیا۔ مجھے خوشی ہے کہ میں اس وقت استعفیٰ دے رہا ہوں جب کورونا وائرس کی شدت میں کمی ہو رہی ہے۔ ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ انہوں نے پوری تندہی اور ایمانداری سے کام کیا۔ اس سے پہلے معاون خصوصی تانیہ ایدروس بھی مستعفی ہو چکی ہیں۔

Read more

پشاور کی عدالت میں توہین رسالت کا احمدی ملزم قتل

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کیس کی سماعت کے دوران ایک شخص نے احمدی ملزم طاہر ساکن پشتخرہ کو جج کے سامنے گولی ماردی۔ مقتول کی نعش عدالت میں پڑی ہے۔ ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزم خالد نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضورؐ نے خواب میں کہا تھا کہ اسے قتل کر دو۔ توہین رسالت کے ملزم کو پشاور میں جج کے سامنے

Read more

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدورس نے استعفی دے دیا

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدورس نے اپنی شہریت سے متعلق تنقید کے باعث استعفی دے دیا۔ تانیہ ایدورس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیے گئے ٹویٹ میں کہا کہ میری شہریت کے معاملے پر ریاست پر اٹھنے والی تنقید ڈیجیٹل پاکستان کے مقصد کو متاثر کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی معاون خصوصی کی حیثیت سے میں نے اپنا استعفیٰ جمع کرا دیا ہے۔ میں اپنی بہترین صلاحیت کے ساتھ

Read more

مطیع اللہ جان صحافی نہیں، بلیک میلر ہے، اغوا کا ڈرامہ رچایا: جنرل (ر) امجد شعیب

دفاعی تجزیہ کار لیفٹنٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا ہے کہ مطیع اللہ جان صحافی نہیں بلکہ بلیک میلر ہپے۔ اس نے اپنے اغوا کا ڈرامہ رچایا تاکہ سپریم کورٹ میں توہین عدالت کے مقدمے سے توجہ ہٹائی جا سکے۔ ایک ڈجیٹل نیوز چینل پر حارث شاہد سے بات کرتے ہوئے لیفٹنٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا کہ حامد میر سمیت مطیع  اللہ جان سے ہمدردی رکھنے تمام افراد کو اس معاملے میں اپنی رائے پر نظر ثانی

Read more

کس چہیتے کے خلاف وزیراعظم نے انکوائری کا حکم دے دیا؟

”کپتان“ نے اپنے ”وسیم اکرم پلس“ کے خلاف کرپشن کے سنگین الزامات کی چھان بین کا حکم دے دیا ہے، دوسری طرف انہیں اپنے معاملات درست کرنے کے لئے ’آخری وارننگ‘ دے دی ہے، یوں لاہور کا ”رنگ روڈ سکینڈل“ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سیاسی بقا کے لئے ٹیسٹ کیس بن گیا ہے جس کے حوالے سے وزیراعلیٰ بزدار پر کرپشن کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

Read more

حکومت پنجاب کا آج رات سے 5 اگست تک مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے آج رات سے 5 اگست تک مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا اجلاس ایوان وزیراعلیٰ میں ہوا جس میں میاں اسلم اقبال ودیگر وزرا نے شرکت کی۔ مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے کیا گیا، فیصلے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہی ہوگا۔

Read more

اہل بیت اور تحفظ بنیاد اسلام بل: چودھری پرویز الٰہی کے رابطے

لاہور (اکرام راجہ): 26 جولائی 2020
سپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے مندرجہ ذیل تحریر ارسال کی گئی ہے۔

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی علامہ ساجد نقوی، مفتی منیب الرحمن، مفتی راغب نعیمی، پیر امین الحسنات شاہ، علامہ ریاض حسین نجفی ہیڈ شیعہ مدارس کونسل، ثاقب رضا مصطفائی، سید سبطین حیدر سبزواری، سید صفدر شاہ، سابق ایم پی اے سید تقلید رضا شاہ آف تلہ گنگ، علامہ گلفام ہاشمی سے تحفظ بنیاد اسلام بل کے متعلق ٹیلیفون پر مشاورت۔

Read more

بلاول بھٹو زرداری کی صحافی مطیع اللہ جان کی رہائش گاہ پر آمد

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بارہ کہو کے علاقے میں صحافی مطیع اللہ جان کی رہائش گاہ آمد، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صحافی مطیع اللہ جان سے ملاقات کرکے ان کے اغواء اور تشدد پر مذمت کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا صحافی مطیع اللہ جان سے ملاقات کر کے ان سے اظہار یکجہتی کا بھی اظہار کیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صحافی مطیع اللہ جان نے ان کے اغواء پر فوری آواز بلند کرنے

Read more

وزیراعظم کا ‏فروغ نسیم کو ایک بار پھر وزیر قانون بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے بیرسٹر فروغ نسیم کو تیسری مرتبہ وزیر قانون بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے ایم این اے بیرسٹر فروغ نسیم کو تیسری مرتبہ وزیرقانون بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے کل صبح 11 بجے ایوان صدر میں تقریب ہوگی اور فروغ نسیم کل بطور وزیرقانون حلف اٹھائیں گے۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے

Read more

فواد چوہدری کی جہالت ہے جو خود کو سائنس کا امام سمجھتے ہیں: مفتی منیب

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ یہ فواد چوہدری کی جہالت ہے جو اپنے آپ کو سائنس کا امام سمجھتے ہیں۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بڑے طمطراق سے گزشتہ شب چاند کو دیکھ کر کہا کہ عوام خود فیصلہ کرلیں، یہ دوسری تاریخ کا چاند ہے۔ رسول اللہ ﷺنے صاف الفاظ میں فرمایا ہے کہ اگر

Read more

سینئر صحافی مطیع اللہ جان اپنے اغوا کی کہانی  سناتے ہیں

سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے اپنے یوٹیوب چینل پر بتایا کہ انہیں اغوا کر کے منہ پر ٹیپ لگائی گئی اور آنکھوں پر کپڑا باندھ دیا گیا، ان کے ہاتھ ہتھکڑی سے پیچھے کی طرف باندھ دیے گئے۔ انہیں ایک گاڑی میں ڈال کر کہیں لے جایا گیا، کسی جگہ گاڑی رکی تو باہر سے کسی اور بندے کی آواز آئی جس نے کہا ” اوکے آپ اب جا سکتے ہیں” مطیع اللہ جان کے مطابق انہیں جس گاڑی

Read more

عثمان بزدار کو 24 گھنٹے میں دو بار کیوں طلب کیا گیا؟

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے امور براہ راست اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے صوبائی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا حکم دے دیا ہے، وزیر اعظم نے یہ حکم براہ راست وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ”ون آن ون“ (بالمشافہ) ملاقات میں دیا جنہیں بدھ کے روز پرائم منسٹر ہاؤس میں طلب کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپنے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی مدد سے تیار کروائی گئی پنجاب کے بیوروکریٹس کی ایک بھاری

Read more

نیب اور ایف اے ٹی ایف معاملات پر حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات

قومی احتساب بیورو (نیب) اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے معاملات پر گفتگو کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے اراکین مین ملاقات ہوئی ہے۔ وزیر خارجہ اور پارلیمانی کمیٹی برائے قانون سازی کے چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج پہلے اجلاس میں اپوزیشن سے مل بیٹھ کر قانونی امور پر گفتگو کی اور ان کا نکتہ نظر جان کر آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یہ طے پایا ہے

Read more

عمران خان کے لئے بڑا دھچکا: ملک میں سیاسی ’بریک تھرو‘ ہونے والا ہے؟

حکمران جماعت اور دونوں بڑی اپوزیشن پارٹیاں نیب کو ختم کرنے، سیاست دانوں کے خلاف قائم تمام نیب مقدمات فوری طور پر ختم اور تمام نیب اسیران کی فوری رہائی پر متفق ہوگئی ہیں جبکہ اس فیصلے کو اگست سے پہلے پہلے ہر صورت عملی جامہ پہنا دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملکی سیاست میں تلاطم برپا کردینے والا یہ فیصلہ برسر اقتدار پاکستان تحریک انصاف اور پارلیمنٹ میں اپنا نہایت موثر وجود اور فیصلہ کن کردار رکھنے والی

Read more

قومی مالیاتی کمیشن سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو نکال دیا گیا

وفاقی حکومت نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو این ایف سی سے نکال دیا ہے۔ اٹارنی جنرل نے این ایف سی کی تشکیل کا نیا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دیا۔ وفاقی حکومت نے این ایف سی کی تشکیل کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ عدالت نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کے خلاف ن لیگ کے انجینئر خرم دستگیر کی درخواست نمٹا دی۔ بشکریہ: دنیا نیوز

Read more

اندرونی کہانی: شہباز شریف کی طبیعت اچانک کیوں بگڑ گئی؟

”نون لیگ“ کے قائد نواز شریف نے حال ہی میں پارٹی صدر شہبازشریف کو ایک اہم پیغام بھیجا ہے جس کے ملتے ہی شہباز شریف گہرے صدمے سے دوچار ہوئے ہیں اور ان کی طبیعت یکایک بگڑ گئی، لندن سے ملنے والے بڑے بھائی اور پارٹی قائد کے اہم پیغام کے فوری بعد اپوزیشن لیڈر دل برداشتہ ہو کر سیاسی آئسولیشن میں چلے گئے ہیں کیونکہ اس پیغام کے شریف فیملی اور ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت مسلم

Read more

اپوزیشن کی ’اے پی سی‘ کہاں پھنس گئی ہے؟ اندر کی کہانی

جمعیت العلمائے پاکستان (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد میں ا اپنے دوسرے دھرنے کے لئے پارلیمنٹ میں دونوں بڑی اپوزیشن جماعتوں، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو ایک پیشگی شرط سے امتحان میں ڈال دیا ہے تاکہ اس بات کا امکان زیرو ہو جائے کہ کوئی انہیں استعمال کر گیا ہے اور یہ کہ اگلا دھرنا نتیجہ خیز ثابت ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے پیپلز پارٹی اور ”نون“ لیگ کو باور

Read more

تازہ ترین: مطیع اللہ جان کو رہا کر دیا گیا

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کر دیا گیا ہے اور وہ اپنے گھر پہنچ گئے ہیں. واضح رہے کہ انہیں آج صبح گیارہ بجے اسلام آباد کے ایک سرکاری سکول کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا جہاں وہ اپنی اہلیہ کو لینے کے لئے پہنچے تھے.

Read more

بریکنگ نیوز: صحافی مطیع اللہ جان کی نامعلوم افراد کے ہاتھوں گم شدگی کی اطلاعات

حکومت اور مقتدر حلقوں پر کڑی تنقید کی شہرت رکھنے والے صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد میں لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ان کے قریبی ساتھی اعزاز سید کی ٹویٹ کے مطابق مطیع اللہ جان کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہیں اسلام آباد کے سیکٹر جی 6-1/3 میں واقع لڑکیوں کے ماڈل اسکول کے سامنے سے اغوا کیا گیا۔ مطیع اللہ جان کی بیگم اس اسکول میں پڑھاتی ہیں۔ مطیع اللہ جان کی اہلیہ

Read more

عثمان بزدار کو ”آخری چانس“ کس قیمت پر دیا گیا ہے؟

”کپتان“ نے پنجاب میں اپنے ’وسیم اکرم پلس‘ کو کرسی پر برقرار رکھنے کے لئے آخری چانس حاصل کر لیا تاہم اب عثمان بزدار کی بطور وزیراعلیٰ عہدہ پر حیثیت نمائشی ہوگی جبکہ در حقیقت صوبے کو چیف سیکرٹری کی سربراہی میں سیاسی افراد اور بیوروکریٹس پر مشتمل ایک ٹیم چلائے گی، جسے وزیراعظم عمران خان خود تشکیل دیں گے۔ اس کے ساتھ ہی ”کپتان“ نے گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو پنجاب اسمبلی میں عددی اعتبار

Read more

شہباز گِل، معید یوسف، ندیم بابر، تانیہ آئدروس اور زلفی بخاری دہری شہریت کے حامل نکلے

وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں شامل 15 معاونین خصوصی اور مشیراں کی شہریت کی تفصیلات جاری کر دی گئیں، جن میں سے 5 معاونین خصوصی دہری شہریت کے حامل نکلے جبکہ مشیران میں سے کوئی بھی دہری شہریت کا حامل نہیں ہے۔ کابینہ میں شامل شہباز گِل، معید یوسف، ندیم بابر، تانیہ آئدروس اور زلفی بخاری غیر ملکی شہریت بھی رکھتے ہیں۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل

Read more

ٹی وی لائسنس فیس میں تقریباً تین گنا اضافے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کی فیس میں 65 روپے کا اضافہ کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی کی فیس 35 روپے سے بڑھا کر 100 روپے کردی جائے گی۔ حکومت نے وفاقی کابینہ سے بذریعہ سرکولیشن پی ٹی وی فیس بڑھانے کی منظوری لی ہے۔

Read more

ایل ڈی اے پر ”پرچی مافیا“ کس طرح راج کر رہا ہے؟

ادارہ ترقیات لاہور (ایل ڈی اے ) کے دروازے اگرچہ کرونا وائرس کی بنا پر شہریوں پر بند ہیں تاہم بتایا جاتا ہے کہ ایجنٹوں کی ملی بھگت سے انتظامیہ نے شہریوں پر کرپشن کے تمام دروازے کھول دیے ہیں جہاں ”پرچی مافیا“ نے کرپشن کی نئی مثالیں قائم کر دی ہیں جس کے ہاتھوں عام شہری اپنے کاموں کے لئے ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاؤن میں واقع ایل ڈی اے کے ہیڈ کوارٹر

Read more

صدر ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی ساڑھے نو لاکھ کاپیاں ایک دن میں فروخت

امریکہ کے صدر ڈانلڈ ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ کی تازہ کتاب جس کی رونمائی 14 جولائی کو ہوئی تھی پہلے روز ہی اس کتاب کی نو لاکھ پچاس ہزار کتابیں فروخت ہوئی ہیں۔ یوں اس کتاب نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ فروخت میں وہ کتابیں شامل ہیں جن کے آرڈرز اشاعت سے قابل آئے، ای بکس اور آڈیو بکس شامل ہیں۔ کتاب کے پبلشر سائمن اینڈ شوسٹرنے یہ اعداد جاری کیے ہیں۔ میری ٹرمپ عمر 55 کلینکل

Read more

ایشوریہ رائے کو گھر سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا

  تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا معروف بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے کو طبیعت زیادہ ناساز ہونے پر ممبئی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ایشوریہ رائے گزشتہ کئی روز سے کورونا کی علامات طاہر ہونے کے بعد گھر پر قرنطینہ میں تھیں۔    

Read more

مبینہ طور پر سو سے زائد بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا استاد سارنگ شر گرفتار

خیرپور میرس کی تحصیل ٹھری میری واہ کا رہائشی ریٹائرڈ ہائی اسکول ٹیچر سارنگ کو انسپکٹر میر امداد ٹالپر کی سربراہی میں قائم کی گئی سی آئی اے کی ٹیم نے نواب شاہ (شہید بینظیر آباد) سے گرفتار کر لیا ہے۔ سارنگ شر پر انسداد دہشت گردی کی دفع کے ساتھ ایک اور 377 کی دفع کے ساتھ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے دو مقدمات درج ہیں۔

سی آئی اے کی ٹیم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ملزم سارنگ واردات کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔ جس کے بعد خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کہ اسے نواب شاہ سے گرفتار کیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملزم سارنگ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے گھناؤنے جرم میں ملوث ہے۔ مزید تفتیش کے بعد ایس ایس پی پریس کانفرنس کریں گے۔

Read more

مارچ 2021 میں سینیٹ کے انتخابات اور عمران خان کی بدلتی ہوئی حکمت عملی

مقتدر حلقوں، حکمران پی ٹی آئی اور اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں سمیت ملک کی تمام سیاسی و غیر سیاسی قوتوں نے اگرچہ آئندہ برس مارچ میں ہونے والے سینیٹ کے الیکشن کو اپنے اپنے اہداف کے حصول اور طویل سیاسی منصوبہ بندی کا محور بنا لیا ہے تاہم اپوزیشن کی حکمت عملی میں رواں سال فیصلہ کن حیثیت اختیار کر گیا ہے اپوزیشن جماعتوں نے اس سے پہلے پہلے اسٹیبلشمنٹ کو ملک میں نئے عام انتخابات کروانے پر مجبور

Read more

بیگم قاضی فائز عیسیٰ کے سپریم کورٹ سے 24 سوال

بیگم قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں 14 جولائی 2020 کو ایک حلف نامہ جمع کروایا ہے جس میں انہوں نے آغا افتخارالدین نامی مولوی کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو قتل کی دھمکیوں کے حوالے سے اب تک ہونے والی پیش رفت پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے چند انتہائی اہم سوالات اٹھائے ہیں۔ ذیل میں بیگم قاضی فائز عیسیٰ کے حلدف نامے کا اردو ترجمہ پیش کیا جا رہا ہے۔ میں سرینا عیسیٰ مسلمان،

Read more

زرداری مولانا ملاقات کا اصل ایجنڈہ کیا تھا؟

لیاری گینگ وار کے اہم کردار عزیر بلوچ کی تفتیشی رپورٹ (جے آئی ٹی) نے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے لئے سنگین صورتحال پیدا کردی ہے کیونکہ اسٹیبلشمنٹ اس میں معاملے میں involve ہوگئی ہے جس نے وزیراعظم عمران خان کو بھی اس بات پر قائل کر لیا ہے کہ عزیز بلوچ کی مشترکہ تفتیشی رپورٹ میں پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے خلاف موجود مواد کا بھرپور سیاسی فائدہ اٹھایا جائے، پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر مملکت

Read more

لاہور طالبات ہراسانی کیس: چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کے اہم انکشافات

لاہور کے نجی اسکول کی گرلز برانچ میں طالبات کو ہراساں کرنے کے معاملے پر چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے اہم انکشاف کیا ہے۔ ایک بیان میں سارہ احمد نے کہا کہ پولیس نے درخواست میں اپنی مرضی کی دفعات شامل کیں، کمزور دفعات کی وجہ سے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایف آئی آر میں نامزد اساتذہ اور عملے کے ارکان ضمانت قبل از گرفتاری پر ہیں۔ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے یہ

Read more

قاضی فائز عیسٰی کیس: سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

وکیل عدنان اقبال کی جانب سے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست جمع کرائی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی جانے والی اس درخواست میں کہا گیا ہے کہ مطیع اللہ جان نے جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں اپنی ٹویٹس کے ذریعئے اعلیٰ عدلیہ کی توہین کی ہے اور اس کے ججز کی توہین کرتے ہوئے ان کی غیر جانبداری پر سوال اٹھایا۔ پٹیشن میں پیمرا کو بھی فریق بنایا گیا ہے

Read more

اگر 18ویں ترمیم کو چھیڑا تو یہ ملک نہیں رہے گا، ہم اس ملک کو ٹوٹنے نہیں دیں گے: سینیٹر عطا الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا عطاالرحمان نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کو اگر چھیڑا تو یہ ملک ہی نہیں رہے گا، اس بل پر بحث ملک توڑنے کے مترادف ہے اور ہم اس ملک کو ٹوٹنے نہیں دیں گے۔ سینیٹ کے اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا عطاالرحمن نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بہت عرصے بعد آج ایوان میں بات کرنے کا موقع ملا ہے اور اس وقت جو موضوع زیر بحث

Read more

بے گناہ ہوں، میں نے کوئی قتل نہیں کیا: عزیر بلوچ نے اعترافی بیان سے انکار کر دیا

لیاری گینگ وار کے ارشد پپو قتل سمیت 16 مقدمات کی سماعت کے دوران عزیر بلوچ نے قتل کی وارداتوں سے انکار کر دیا، عدالت میں اعترافی بیان سے مکرتے ہوئے عزیر بلوچ نے کہا کہ میں بے گناہ ہوں، کوئی قتل نہیں کیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں لیاری گینگ وار کے ارشد پپو قتل سمیت سولہ مقدمات کی سماعت ہوئی، عزیر جان بلوچ، شاہجہان بلوچ سمیت دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ دوران سماعت عزیر

Read more

کاشانہ ویلفیئر کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کے کوارٹر میں آگ لگ گئی

لاہور میں کاشانہ ویلفیئر کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کے کوارٹر میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کاہنہ کے علاقے میں واقع کوارٹر کے تین کمروں میں رکھا سامان مکمل طور پر جل گیا، امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے روکا۔ دوسری جانب کاشانہ ویلفیئر کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے کہا ہے کہ میرے کوارٹر میں پانی، بجلی اور گیس بند کر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں کل

Read more

شبر زیدی پر بحریہ ٹاؤن اور ایڈن گروپ سمیت بڑے پراپرٹی ٹائیکون کے لئے 500 ارب روپے کے ٹیکس فراڈ کا الزام

فیڈل بورڈ آف ریوینیو کے رکن شاہد حسین اسد نے چئیرمین نیب کو درخواست دی ہے کہ سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے بحریہ ٹاؤن، ایڈن گروپ اور دیگر بڑے پراپرٹی ٹائیکونز کو ریلیف دینے کے لئے 500 ارب کا ٹیکس فراڈ کیا ہے۔ جس سے قومی خزانے کو 500 ارب کا نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ درخواست کے مطابق پراپرٹی ڈویلیپرز اپنے لئے مراعات حاصل کرنے کے لئے اس وقت کے چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کے ایف بی آر میں تحریری جواب کی مکمل عکسی نقل

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے آف شور جائیدادوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعمیل کرتے ہوئے اسلام آباد زون میں کمشنر آف ٹیکسیشن کو تحریری جوابات جمع کرا دیے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے 19 جون کو جاری مختصر حکم کے ذریعے ایف بی آر کو جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ اور ان کے 2 بچوں ارسلان فائر عیسیٰ اور سحر عیسیٰ کی برطانیہ میں 3 آف شور جائیدادوں کی نوعیت اور

Read more

یورپی یونین کے بعد امریکہ نے بھی پی آئی اے پر پابندی لگا دی

یورپی یونین کے بعد امریکہ نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ امریکی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی آئی اے کا خصوصی اجازت نامہ منسوخ کردیا گیا ہے۔ اجازت نامے کی منسوخی کے بعد پی آئی اے امریکا کیلئے اپنی پروازیں نہیں چلا سکے گی۔ یہ پابندی پی آئی اے پروازوں کی سیفٹی پر تشویش کے باعث لگائی گئی ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل یورپی یونین ایوی

Read more

بہاولپور کے سربراوردہ دانش ور رانا اعجاز محمود رخصت ہو گئے

معروف ترقی پسند دانشور، صحافی اور ڈائریکٹرتعلقات عامہ بہاولپور رانا اعجاز محمود بدھ کے روز بہاولپور میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 56 برس تھی اور وہ گزشتہ چند ماہ سے ذیابیطیس سمیت مختلف عوارض کا شکار تھے۔ چند ہفتے قبل رانا اعجاز محمود کو تشویشناک حالت میں لیہ منتقل کیا گیا تاہم طبیعت سنبھلنے کے بعد وہ واپس بہاولپور واپس آگئے ان کی طبیعت اب بہتر ہو چکی تھی۔ گزشتہ دو روز کے دوران ان سے آصف خان

Read more

نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے کن آپشنز پر غور ہو رہا ہے؟

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے گورنری چھوڑنے کے بدلے وفاق میں پانی و بجلی کے مشیر کا عہدہ مانگ لیا اور اگلے الیکشن کے بعد مرکز یا صوبے میں ”بڑی کرسی“ کو ہدف بنا لیا ہے۔ دوسری طرف نئے وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے سنٹرل پنجاب سے مختلف آپشنز پر غور شروع ہوگیا جبکہ لاہور سے زیر غور امید واروں میں میاں اسلم اقبال کو ترجیح حاصل ہے۔ اس کے علاوہ عثمان بزدار کی تبدیلی صوبے میں بلدیاتی انتخابات تک

Read more

امید کا فقدان اور ہمارا نوجوان

آج کا نوجوان کیا پرامید ہے یا مایوس۔ کیا اس ملک میں مستقبل کے خواب دیکھنا اور ان کی تعبیر حاصل کرنا ممکن ہے یا نہیں؟ شکوے شکایات اور الزامات تو شام کے بعد جگمگاتی ٹیلی ویژن کی اسکرینوں پر مہنگے اور برانڈڈ سوٹ میں ملبوس اینکر پرسنز کا شعبہ خصوصی ہیں تو ہم شکوے شکایات اور الزامات سے دور رہ کر اپنی بات کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ سوال کرنا اور جاننے کی خواہش شاید یہ دو چیزیں ان

Read more

نواز شریف آج کل ’ایون فیلڈ‘ سے نکل کر کہاں اور کیوں جاتے ہیں؟

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کرونا وائرس سے دنیا بھر میں پیدا شدہ بحرانی صورتحال ٹلتے ہی نئے سرے سے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے لیکن پاکستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت اور سب سے مقبول سیاسی پارٹی کے قائد اپنی سیاسی سرگرمیوں کے اس نئے مرحلے میں غیر معمولی احتیاط سے کام لے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق علاج کے نام پر برطانیہ جا کر عملاً خود ساختہ جلاوطنی کی زندگی گزار رہے سابق وزیراعظم نہ

Read more

میر شکیل الرحمن کی رہائی کا فیصلہ ہو گیا؟

”جنگ جیو“ گروپ کے مقتدر حلقوں کے ساتھ معاملات حتمی طور پر طے پا گئے ہیں جس کے نتیجے میں پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا سیٹھ میر شکیل الرحمن 7 جولائی کو ”باہر“ آ جائیں گے دوسری طرف رزاق داؤد اور غلام سرور خان جیسے متعدد اہم وفاقی وزراء کا بھی جلد حکومت سے باہر کر دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد عمر کی قربانی بھی خارج از امکان نہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان

Read more

پیمرا نے 24 نیوز چینل کا لائسنس معطل کر دیا

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چینل 24 کی نیوز اور کرنٹ افیئرز کی نشریات جاری کردہ لائسنس اور قوانین کی خلاف ورزی پر معطل کر دیں۔ پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سنٹرل میڈیا نیٹ ورک جاری شدہ لائسنس کے تحت ویلیو ٹی وی چینل پر انٹرٹینمنٹ سے متعلق مواد چلانے کا مجاز تھا جبکہ کمپنی تمام پیمرا قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر 24 نیوز کے نام سے

Read more

‘ظہور الٰہی پیلس’ اور وزیراعظم ھاؤس کے آمنے سامنے آنے کی کہانی

بنی گالہ اسٹیبلشمنٹ ایک بار پھر چیلنج بن کر مقتدر حلقوں کے سامنے آ گئی ہے، اس طرح کہ ”کپتان“ نے جہاں بنی گالہ اسٹیبلشمنٹ کے چہیتے عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدہ سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے وہیں ان کے متبادل کے طور پر بھی اسی کیمپ نے زلفی بخاری کے کزن یاور عباس بخاری کو پیش کر دیا ہے جبکہ سردار عثمان بزدار نے عہدہ بچانے کی آخری کوشش کے طور پر ”چوہدریوں“ سے مدد

Read more

‘ریاست مدینہ’ کا بجٹ کس قیمت پر منظور ہو پایا؟

اتوار کی شام جب وزیر اعظم ہاؤس میں حکومتی و اتحادی اراکین قومی اسمبلی کے لئے ڈنر سجانے کی تیاریاں ہو رہی تھیں، اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں منڈی بہاؤ الدین سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی امتیاز صفدر کے گھر پر حکمران جماعت کے 28 ’باغی‘ ارکان قومی اسمبلی خفیہ اجلاس میں شریک تھے جس میں راجہ ریاض جیسے پی ٹی آئی کے 15 مستقل ناراض اراکین شامل تھے۔ حکومت اور پارٹی قیادت سے سخت نالاں

Read more

جعلی پائلٹ لائسنس: یورپ کے لیے پی آئی اے کی پروازوں پر چھ ماہ کی پابندی عائد

پی آئی اے کے پائلٹس کے جعلی لائسنسوں کا معاملہ سامنے آنے کے بعد یورپین یونین ایئر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کے یورپین ممالک کے لیے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو 6 ماہ کے لیے معطل کر دیا ہے۔ اجازت نامہ معطل ہونے کے نتیجے میں پی آئی اے کی یورپ کی تمام پروازیں عارضی طور پر منسوخ ہو گئی ہیں۔ اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ نے تصدیق کی

Read more

چیئرمین نیب ویڈیو سکینڈل کی مرکزی کردار طیبہ گل کی گاڑی پر فائرنگ

چیئرمین نیب ویڈیو سکینڈل کی مرکزی کردار طیبہ گل کی گاڑی پر جھنگ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ طیبہ گل کے بیٹے سہیل فاروق کی جانب سے جھنگ کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاون میں اندراج مقدمہ کی درخواست دی گئی ہے۔ سہیل فاروق نے درخواست میں بتایا ہے کہ طیبہ گل اور ان کے شوہر جو گاڑی استعمال کرتے ہیں، وہ گاڑی اتفاق سے رات کو ان کے بچے استعمال کر رہے تھے۔ رات کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے

Read more

میر شکیل الرحمٰن کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 روز کی مزید توسیع

لاہور کی احتساب عدالت نے پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں جنگ جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 روز کی توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت 21 جولائی تک ملتوی کر دی ۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی. جنگ جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کو کورونا وائرس ایس او پیز کے تحت عدالت میں پیش نہیں کیا گیا ۔ نیب کی طرف سے میر شکیل

Read more

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کا حملہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ تمام دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق 4 دہشت گرد سفید رنگ کی ایک کار میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے احاطے میں داخل ہوئے، گاڑی سے نکلتے ہی انہوں نے فائرنگ شروع کردی۔ اس موقع پر عمارت کی سیکیورٹی پر تعینات گارڈز اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے انہیں روکنے کی کوشش کی، جس پر دہشت گردوں نے فائرنگ کے ساتھ ساتھ دستی بم پھینکے۔ فائرنگ کے تبادلے میں تمام دہشت گرد ہلاک جب کہ متعدد سیکیورٹی گارڈز جاں بحق اور زخمی ہوئے۔

Read more

آج اگر کوئی دوسری حکومت ہوتی تو بہت تباہی پھیلتی: زلفی بخاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ سمندر پار پاکستانی، سید ذوالفقار علی بخاری نے کہا ہے کہ چار ماہ تک کورونا سے لڑنے کے بعد دنیا کو احساس ہو گیا کہ سمارٹ لاک ڈاؤن ہی واحد حل ہے۔ امریکہ اور یورپی ممالک بھی دیر پا فوائد کے لئے سمارٹ لاک ڈاؤن پر عمل کر رہے ہیں۔ آج اگر کوئی دوسری حکومت ہوتی تو تباہی کا تصور بھی نہ کیا جا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹ

Read more

میں الو کا پٹھا ہوں: حسن نثار

صحافی حسن نثار نے تحریک انصاف کی حمایت کرنے پر اپنے آپ کو گالیاں دینا شروع کر دیں۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میرے تو ماتھے پر لکھا ہے کہ میں الو کا پٹھا ہوں۔ میرے جیسا تو احمق اور بیوقوف کوئی نہیں۔۔۔ لوگ کہتے ہیں کہ میں مایوسی پھیلاتا ہوں، میرے جیسا تو احمق اور امید پرست تھا ہی کوئی نہیں۔ جس نے تیسری قوت کے خواب دیکھے۔ مجھے کہا گیا کہ

Read more

علیم عثمان کی رپورٹ: اسلام آباد میں کیا ہونے جا رہا ہے؟

اپوزیشن نے موجودہ حالات میں کسی بھی طرح کے سیٹ اپ کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے جس کے بعد اسٹیبلشمنٹ نے برسر اقتدار پی ٹی آئی ہی سے نیا وزیراعظم لانے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس ہدف کے حصول کے لئے قومی اسمبلی میں مطلوبہ ارکان کی تعداد پوری کر لی گئی ہے، امکان ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس کی قرارداد کی روشنی میں ایک بار پھر ”کاکڑ فارمولا“

Read more

رانا ثنا اللّٰہ نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبل کی وڈیو پر سوالات اٹھا دیے

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ درست ہے کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) ہم نے لگایا لیکن چیئرمین نیب کی ویڈیو کس نے بنائی؟ آپ نے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین نیب کی ویڈیو کس نے جاری کی؟ آپ نے۔ اس دوران لیگی رہنما نے طیبہ گل کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ طیبہ گل کی باقی پانچ ویڈیو کس

Read more

خان صاحب عوام پوچھ رہی ہے اب تھوڑا گھبرا لیں؟: وینا ملک

ممتاز قومی رہنما اور اداکارہ وینا ملک نے بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے پر حکومت کی مخالفت کی ہے۔ اداکارہ وینا ملک سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے حق اور اپوزیشن کی مخالفت میں بولتی رہتی ہیں۔ وہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر خاص طور پر ذاتی حملے کرتی ہیں لیکن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر انہوںنے طنز کیا ہے۔ وینا ملک نے اپنے

Read more

عمران خان ایک بزدل حکمران ہے: خلیل الرحمان قمر

ڈرامہ نویس خلیل الرحمان قمر نے وزیر اعظم عمران خان کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ سیاستدانوں میں وہ مائی کا لال پیدا ہی نہیں ہوتا جو حکومت بچانے کی بجائے غریب کے ساتھ کھڑا ہو جائے، تم نے ثابت کیا ہے عمران خان تم ایک بزدل حکمران اور ہم ایک بدقسمت قوم ہیں۔ خلیل الرحمان قمر نے وزیر اعظم سے

Read more

اسرائیل کے ساحل پر اقوام متحدہ کی جیپ میں سیکس کی ویڈیو وائرل

اقوامِ متحدہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بطور ادارہ وہ اسرائیل میں اپنے ادارے کی ایک گاڑی میں بظاہر سیکس کی ویڈیو سامنے آنے پر ‘صدمے میں ہے اور شدید مضطرب ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو مبینہ طور پر اسرائیلی شہر تل ابیب کے ساحلی مقام پر ایک شاہراہ پر فلمائی گئی تھی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اقوامِ متحدہ کے لوگو کی حامل جیپ کی پچھلی سیٹ پر سرخ لباس میں

Read more

وزیراعظم نے بالآخر کیا بڑا فیصلہ کر لیا؟

وزیراعظم عمران خان نے اس سال کے آخر تک اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم اپنے وزراء کو خبردار کر دیا ہے کہ ان کے پاس کارکردگی دکھانے کے لئے محض چند ماہ کا وقت ہے۔ ذرائع کے مطابق ”کپتان“ نے اپنی ٹیم کے ارکان، بالخصوص وفاقی کابینہ میں اپنے قریبی رفقاء کو اعتماد میں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جس نعرے کی بنیاد پر اقتدار میں آنے تھے نہ اسے پورا کر پائے ہیں نہ ”نیا

Read more

سابق امیر جماعت اسلامی منور حسن انتقال کر گئے

جماعت اسلامی کے سابق امیر منور حسن کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ ایک عرصہ سے علیل تھے۔ منور حسن 1941 میں دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان کے وقت ان کا خاندان کراچی آ بسا۔ انہوں نے جامع کراچی سے سوشیالوجی اور اسلامک سٹیڈیز میں تعلیم پائی۔ وہ 1964 میں اسلامی جمعیت طلبا کے صدر بنے۔ 2009 میں انہیں امیر جماعت اسلامی منتخب کیا گیا۔ انہوں نے 2013 کے الیکشن میں جماعت اسلامی کی شکست پر ذمہ

Read more

 جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سسر انتقال کر گئے

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سسر اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ صحافی اسد علی طور نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سسر انتقال کر گئے ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سسر کا انتقال اسلام آباد میں ہوا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سسر عبدالحق کی عمر 85 برس تھی اور وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ گذشتہ دنوں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں

Read more

دفاع کو ٹریکٹر جبکہ تعلیم اور صحت کو چنگچی کا پہیہ لگائیں گے تو عدم توازن پیدا ہوگا: احسن اقبال

رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ کسی بھی ریاست اور کسی بھی حکومت کی کامیابی کا دارومدار مضبوط سیاسی ڈھانچے، بہترین معیشت اور مضبوط دفاع پر ہے، اکیلے دفاع کے بل پر کسی ریاست کے وجود کو برقرار نہیں رکھا جاسکتا۔ قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ سیکھنے کی ضرورت ہے کہ اگر دفاع کا پہیہ ٹریکٹر کی طرح بڑا

Read more

امریکا نے اسامہ بن لادن کو شہید کیا: وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کرونا، معیشت، سیکیورٹی، تاریخ اور خارجہ پالیسی پر بات کی اور اپنی حکومت کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لئے سب سے شرمساری کے دن وہ تھے جب امریکا ڈرون حملے کرتا تھا۔ امریکی سینیٹر نے فلور پر کہا کہ پاکستانی حکومت کی اجازت سے یہ حملے ہو رہے ہیں، نجانے پاکستانی حکومت اس بارے میں اپنے عوام سے جھوٹ بولتی کیوں ہے۔

Read more

فواد چودھری سے استعفیٰ لیا جائے: عمران خان نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کا مطالبہ مسترد کر دیا

نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان سے گزشتہ روز ملاقات کی اور مطالبہ کیا کہ متنازعہ انٹرویو پر وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری سے استعفیٰ لیا جائے لیکن وزیراعظم نے یہ مطالبہ مسترد کر دیا اور کہا کہ آپ اپنے فرائض سرانجام دیتے رہیں، یہ کام میرا ہے کہ ٹیم میں رکھیں اور کسے نہیں۔ 92  نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ

Read more

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، آج رات بارہ بجے لاہور کے مزید علاقے بند کرنے کا فیصلہ

لاہور : کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث آج رات بارہ بجے لاہور کے مزید علاقے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا، صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ڈی ایچ اے، گلبرگ، گلشن راوی، گارڈن ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن اور والڈ سٹی ایک ہفتے مکمل بند رہیں ‌گے۔ ایس او پیز پر عمل نہیں ہو رہا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کورونا سے نمٹنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں، متعدد لوگ کورونا سے صحت یاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں۔

Read more

تحریک انصاف حکومت میں کس نے کس کی چھٹی کرائی؟ فواد چوہدری کے انکشافات

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیرفواد چوہدری نے اپنی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے بارے میں اہم انکشافات کئے ہیں کہ پی ٹی آئی میں کس کی کس سے نہیں بنتی اور کس نے کس کی چھٹی کرائی ہے۔ ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ اسد عمر کی وزارت جانے کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا، انہوں نے بتایا کہ پہلے جہانگیر ترین نے اسد عمر کو نکلوایا اور پھر اسد عمر نے جہانگیر ترین کی

Read more

ممتاز عالم دین مفتی نعیم انتقال کر گئے

کراچی کی بڑی دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ العالمیہ کے مہتمم اور ممتاز عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے۔ مفتی نعیم کے صاحبزادے مفتی نعیم نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے والد مفتی نعیم دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی روز سے ان کی طبیعت خراب تھی۔ ہفتہ کے روز طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا لیکن وہ راستے میں ہی انتقال کرگئے۔

Read more

کیا تبدیلی کے سمندر میں پہلا پتھر پھینکا جا چکا؟

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی ( مینگل ) کے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان اس گریٹ لندن پلان کا حصہ ہے جس کے تحت واشنگٹن پاکستانی سیاست میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و نفوذ کو روکنے کی غرض سے پہلے مرحلے میں پاکستان میں سیاسی قیادت کی تبدیلی چاہتا ہے، اس اہم سیاسی پیش رفت کو سنجیدہ سیاسی حلقے ٹھہرے ہوئے پانیوں میں پھینکا جانے والا پہلا پتھر قرار دے رہے ہیں جس کے

Read more