بلوچستان ،اب پانی بھی لوگوں کیلئے نایاب ہورہا ہے

(الیاس رئیس بلوچ) پانی اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے ۔زندگی کا دارومدار پانی پر ہے۔ پانی نہیں تو زندگی نہیں۔ یعنی پانی سے زندگی کا یہ سفر رواں دواں ہے۔ اگر پانی ختم تو دنیا اور دنیا کی رونقیں بھی ختم۔ پانی کا مسئلہ تو ہمیشہ سے بلوچستان میں رہا ہے کیونکہ یہاں بارشیں بہت ہی کم ہوتی ہیں ۔پرانے وقتوں میں اتنی آبادی نہیں تھی تو پانی کی ضرورت بھی کم تھی۔ جیسے جیسے آبادی بڑھتی رہی

Read more

جبر و استحصال صرف میرا مقدر ہی کیوں؟

المیہ کہیں ، نادانی ،کم ظرفی، فاتر العقلی یا پھر ہٹ دھرمی لیکن آپ جو بھی کہنا چاہیں کالم کے آغاز سے الفاظ سے مستعار لے کر اپنی سوچ کے مطابق ہی الفاظ کو تشبیہ دے سکتے ہیں۔ سبھی کو معلوم ہے خواتین کی ترقی کے بغیر ہماری ترقی ادھوری ہے۔ ہم اب یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ خواتین اب گھروں میں ہی بیٹھیں گی اور انہیں باہر نکلنے کی اجازت نہیں۔ اگر اجازت ہے بھی تو وہ مردکی

Read more

جمہوری قربانی کا بکرا

ہر سال کی طرح ا س سال بھی ہم عیدالاضحی کے موقع پر بکرا منڈی، قربانی کا بکرا خریدنے کے لیے گئے۔ عمومی طور پر ہم زیادہ مول تول پر یقین نہیں رکھتے۔ جہاں کوئی چیز نظر کو بھائی اورخریدنے کی سکت ہوئی تو خریداری سے نہیں چوکتے لیکن اس دفعہ بکرا منڈی میں کافی تلاش و بسیار کے بعد بھی قربانی کا بکرا خریدنے میں دشواری محسوس کررہے تھے لہٰذا تھک ہار کر چائے پینے کے لیے منڈی میں

Read more

اگر سیب زمین پر نہ گرتا

چلغوزوں اور اخروٹوں کے بارے میں خیالات کے گھوڑے دوڑانے سے بہتر ہے کہ اس سیب کے بارے میں سوچا جائے جو اگر زمین پر نہ گرتا تو کیا ہوتا۔ کیونکہ 4 جنوری مشہور سائنسدان آئزک نیوٹن کی سالگرہ کا دن بھی ہے۔ جس نے درخت سے سیب گرتے ہوئے دیکھا اور پھر دنیا بدل گئی۔ 4 جنوری 1643 کو لنکن شائر انگلستان میں ایک بچہ پیدا ہوا جس نے سائنس کی دنیا میں تہلکہ مچادیا۔ بعض کتابوں میں نیوٹن

Read more

ابلیس کا انٹرویو

ویسے تو ابلیس ایک ایسا استعارہ ہے جس پے ہر گناہ کا الزام دھر دیا جاتا ہے۔ اس کردار کا ہر خطے کے لوگوں نے مختلف ادوار میں اپنے اپنے طریقوں سے استعمال کیا ہے۔ اس پہلو کا مزید گہرائی سے مطالعہ کریں تو ہمیں طاقت کے دو استعارے موجود انسانی تاریخ میں ہمیشہ سے نظر آتے ہیں جن کو ہم ’نیکی‘ اور’بدی‘ کے ناموں سے جانتے ہیں۔ ’نیکی‘ والے طاقت کے مرکز نے ’ بدی‘ والے طاقت کے مرکز

Read more

کرم ایجنسی کے قبائل اور ریاستی بے حسی! (شفیق طوری)۔

(شفیق طوری)۔ کرم ایجنسی جغرافیائی اور سٹرٹیجک لحاظ سے دیگر قبائلی ایجنسیوں سے مختلف ہے۔ اپر کرم جو شیعہ اکثریتی آبادی پر مشتمل ہے تین سو سال سے یہاں آباد ہیں۔ اس علاقے کا دفاع افغانستان کے حکمرانوں کے وقت بھی ان کے ہاتھ میں تھا اور جب سو سال پہلے اینگلوافغان جنگوں میں افغانستان شکست کھا گیا تو انگریز نے بھی کرم ایجنسی کا دفاع کرم ایجنسی کے قبائل کے حوالے کردیا۔ انگریز کے فیصلے کے دو اہم پہلو

Read more

لب جو کھولو گے تو توہین عدالت ہوگی

تحریک انصاف کے ارکان کی قومی اسمبلی میں واپسی کیساتھ ہی حالیہ اجلاس کو خاصی اہمیت حاصل ہوگئی تھی ۔ لیگی قیادت اس بات پر بغلیں بجا رہی تھی کہ آخرکار تحریک انصاف الیکشن کمیشن ،سپریم کورٹ، لاک اپ اور جلسوں کے چکر کے بعد ایوان میں واپس آگئی ہے ، تحریک انصاف کی ایوان میں واپسی پر بعض جذباتی لیگی ارکان نے تو یہاں تک بھی اپنی خوشی کا اظہارکیاکہ آخرکار\” لوٹ کے بدھو گھر کو آئے\”۔ اجلاس میں

Read more

الطاف حسین خطاب کریں گے

متحدہ قومی موومنٹ جسے الیکٹرانک میڈیا پر آج کل ایم کیو ایم لندن کے نام سے جانا جاتا ہے کے کنوینر ندیم نصرت نے ایک ٹیلی فونک پریس کانفرنس کے دوران یہ بتایا کہ رواں ماہ کی اکیس تاریخ کو ان کی جماعت یعنی متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر اچانک نمودار ہونے والی پارٹی پاکستان قومی موومنٹ کے اشتراک سے کراچی میں استحکامِ پاکستان ریلی نکالی جائے گی۔ اس ریلی سے قائد ایم کیو ایم

Read more

سیاست بذات خود عقیدہ ہے

بھارتی سپریم کورٹ نے بھارت کی تمام سیاسی جماعتوں کو مذہب،برادری اور ذات پات کے نام پر ووٹ مانگنے سے روک دیا ہے۔ جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کے مطابق بھارت چونکہ سیکولر ملک ہے تو اس کے انتخابی نظام کو بھی سیکولر رہنا چاہیے۔ اس فیصلے کے نظریاتی طور پر ٹھیک یا غلط ہونے کی بحث کو ایک لمحے کے لیے اگر چھوڑ دیا جائے اور صرف اس بات پر غور کیا جائے کہ اس کے اثرات کیا ہوں گے

Read more

کاش عمران خان دعوے نہ کرتے !

عمران خان نے تبدیلی کا نعرہ لگا یا تو قوم سمجھی کہ اب کپتان سب کچھ بدل دے گا۔فرسودہ سڑکیں پیرس کا منظر پیش کرنے لگیں گی ،نلکوں سے منرل واٹر آئے گا، لوکل بسیں ائیر کنڈیشن ہو جائیں گی ،ہسپتالوں میں جدید مشینری آئے گی،غربت بھاپ بن کر اڑ جائے گی ،جہالت کا نام و نشان مٹ جائے گا ،بدعنوان کرینوں سے لٹکا دئیے جائیں گے۔ انتخابات ہوئے اور عمران خان صرف خیبر پختونخوا حکومت تک محدود رہے۔مگر اپنے

Read more

موٹر سائیکل اور کار والوں کے نام

31 دسمبر کی رات ایک طرف دنیا پٹاخے پھوڑ کر جوش و خروش کے ساتھ نئے سال کو خوش آمدید کہہ رہی تھی تو دوسری طرف پاکستان میں حکومت وقت نے شہر قائد سمیت چند دیگر بڑے شہروں میں موٹر سائیکل والوں سے ان کی بے تکی ڈرائیونگ، موٹر سائیکل کو ہوا میں لہرانے اور سائیلنسر کے بغیر موٹر سائیکل چلانے سمیت دیگر حقوق پر قد غن لگا تے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر کے بالکل صحیح کیا ۔ میرا

Read more

خواب اور اشرف المخلوقات! (ذوالفقار علی)۔

ہونا تو وہی ہے ، جو مقدر میں میرے ہے لیکن وہ میرے خواب ،میرے خواب ، میرے خواب خواب کیا ہے ؟ انسان کی زندگی میں خواب کی کیا اہمیت ہے ؟ ہمیں خواب کیوں آتے ہیں ؟ہر انسان اپنی زندگی میں خواب دیکھتا ہے ؟ خواب کی تعبیر کیا ہے ؟ خواب کی تعبیر کا فن (oneiromancy)دستاویزی طور پر پانچ ہزار سال قبل مسیح تک ثابت ملتا ہے۔اس زمانے میں سابقہ رومن شہر میسوپوٹیمیا میں لوگ خواب دیکھتے

Read more

علمائے کرام کے لئے سائنسی تعلیم ناگزیر ہے (1)

نظریاتی تقسیم ہمارے معاشرے کا ناسور اور کسی بھی مسئلے پر اتفاق رائے ایک خواب ہے۔ اسی طرح جب مدارس میں سائنسی (عصری) تعلیم و تدریس کے اجرا کی بات کی جاتی ہے تودینی و عصری تعلیمی حلقوں کی جانب سے جو ردِعمل سامنے آتا ہے وہ شاید اسی نظریاتی تقسیم ہی کا نتیجہ ہے۔ علمائے کرام نے سوشل اور مینجمنٹ سائنسز کوتو دینی تعلیم کی لڑی میں سمو لینے کی جانب قدم اٹھا یا ہے جیسے کہ پاکستان کے

Read more

علمائے کرام کے لئے سائنسی تعلیم ناگزیر ہے (2)

لیکن اس تناظر میں ہمیں یک طرفہ نہیں سوچنا چاہیے بلکہ مدارس میں تعلیم و تدریس کو چونکہ ہمارے علمائے کرام تسلیم کرتے ہیں لہٰذا ان کے نقطہ نظر کو نظر انداز کرتے ہوئے محض اپنی رائے پر اصرار کرنا یا اپنے نظریے کو تھوپنا انتہا پسندی ہے۔ آیا ایسی کون سی وجوہات ہیں جن کی بنا پر علما ئے کرام نیچرل سائنسز کے میدان میں آنے سے قاصر ہیں یا پھر بے اعتناعی برتتے ہوئے عملاً اجتناب کرتے ہیں

Read more

وقت تجھ کو ڈیفِیٹ کیسے کروں ۔۔ عبد القادر تاباں

سکھر؛ ادبی لحاظ سے زرخیز شہر ہے۔ بہت نامی گرامی شعرا مثلا آفاق صدیقی، حسن حمیدی، نکہت بریلوی، جناب ن. م.. نیازی اور سعید پیلی بھیتی کے علاوہ جناب عبدالباقی بیتاب بھی معتبر شاعر تھے۔ انھی باقی بیتاب کے فرزند عبد القادر تاباں ہیں۔ سکھر میں پیدا ہوئے، یہیں اسلامیہ کالج سے انٹر سائنس کیا اور کچھ عرصے بعد بہ سلسلہ روزگار روشنیوں کے نگر کراچی جا دیکھا۔ یہاں سے معلم کے طور پہ اپنے کسب معاش کا آغاز کیا۔

Read more

سانحہ پشاور کو ہم نہیں بھولیں گے

دو سال قبل ہونے وا لے سانحہ پشاور کو بھولنا تو نا ممکن ہے، جب بھی دسمبر کی صبحیں سورج سجائیں گی، اس قیامت کے منا ظر یاد آئیں گے۔ ننھے شہدا کے والدین اپنے خوابوں کی کرچیوں کی چبھن محسوس کریں گے تو آنکھیں بھر آئیں گی۔ پلکوں پہ ٹھہرے آنسوؤں کا بوجھ جب پورے سال میں نہیں اترے گا تو دسمبر کی سولہ تاریخ آئے گی، ایک دفعہ آنکھیں ہلکی پڑیں گی۔ وہ سوچیں گے اور کچھ ایسے

Read more