پاکستان کی بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست: مڈل آرڈر پھر ناکام، رضوان اکیلے کب تک؟

بنگلہ دیش کے خلاف بھی پاکستان کی مڈل آرڈر بیٹنگ گرجی نہ برسی لیکن محمد رضوان ایک بار پھر ٹیم کے کام آئے۔ باقی کسر بولنگ نے پوری کر کے پاکستان کو 21 رنز کی جیت سے ہمکنار کر دیا۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’اس مڈل آرڈر کو منزل نہیں، رہنما چاہئے‘

چونکہ اس سیریز کا مقصد محض فتوحات سمیٹنا نہیں، بلکہ ورلڈ کپ کی تیاری کرنا تھا سو اس تناظر میں یہ دلیل پیش کی جا سکتی ہے کہ پاکستان اپنے پیس اٹیک کے اولین انتخاب سے محروم تھا مگر بعینہٖ یہی دلیل معین علی بھی لا سکتے ہیں کہ وہ بھی یہاں کرس جارڈن اور مارک ووڈ کی خدمات سے محروم تھے۔

Read more

انگلینڈ سے ہارنے کا اچھا فیصلہ

ہم خدا کی برگزیدہ ترین قوم ہیں۔ ہمارے مرد دنیا کے دوسرے ذہین ترین اور تیسرے سمارٹ ترین افراد ہیں۔ ہم انصاف پسند ہیں اور ہمیشہ میرٹ پر ٹیم سلیکٹ کرتے ہیں۔ کرکٹ کا بہترین ٹیلنٹ پاکستان میں موجود ہے۔ ہماری ٹیم دنیا میں نمبر ون ہے۔ نہ صرف اس میں دنیا کے نمبر ون اور ٹو بیٹسمین شامل ہیں بلکہ روحانی طاقتیں اس کے ساتھ ہیں۔ نہ صرف تبلیغی جماعت کی دعائیں اس کی محافظ ہیں بلکہ تبلیغی جماعت

Read more

’قسمت بھی سالٹ کی طرف دار تھی‘: سمیع چوہدری کا کالم

بولر کچھ بھی کر لے، جب بلے باز کے قدم حرکت میں آنے لگیں تو وہ ہر لائن اور ہر لینتھ کو اپنی سہولت میں ڈھال کر برتنے لگتا ہے اور بولرز فقط بے بسی کی تصویر بنے رہ جاتے ہیں۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم

Read more

لاہور میں پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی فتح اور سیریز برابر، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

انگلینڈ نے پاکستان کو لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے چھٹے ٹی ٹوئنٹی میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی ہے اور اب صرف آخری اور فیصلہ کن میچ باقی ہے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پانچویں ٹی ٹوئنٹی پر سمیع چوہدری کا کالم: ’عامر جمال نے بساط پلٹ دی`

کس نے سوچا تھا کہ وسیم جونئیر اور حارث رؤف کے ہوتے ہوئے بھی دن کے ہیرو عامر جمال ہوں گے جو اپنی زندگی میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہے تھے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تـجزیہ

Read more

پاکستان کرکٹ ٹیم! ناقابل پیش گوئی اور کسے کہتے ہیں؟

کراچی میں جاری ٹی 20 آئی سیریز کے دوسرے میچ میں کون جانتا تھا کہ 10 رنز فی اوور کی بلند مطلوبہ اوسط کے باوجود پاکستان 200 کے ہدف کا کامیاب تعاقب کر لے گا، وہ بھی کسی وکٹ کے نقصان کے بغیر؟ پاکستانی عوام چونکہ ٹیم کے ناقابل پیش گوئی مزاج سے واقف ہیں اس لئے اکثر پہلے ہی یہ سوچ کر بیٹھ گئے تھے کہ انگلینڈ ہی فتح یاب ہو گا۔ ظاہر ہے موجودہ مڈل آرڈر کی ناکام کارکردگی جو سب کے سامنے تھی۔

Read more

اینجلینا جولی اور ہمارے آرٹسٹ

اینجلینا جولی ایک بہت بڑا نام ہے اور سوشل ورک سے وابستہ ہے، ہمیں اس کے اس قدم کی بہت پذیرائی کرنی چاہیے لیکن اس کے لیے اپنے لوگوں کو خواہ مخوا رگیدنا اور ان کی بے عزتی کرنا بالکل بھی درست نہیں، اب چند باتیں ذرا دل و دماغ کھول کے سن لیں اور ان کو سمجھ کے غور کرنے کی بھی کوشش کریں۔

پہلی یہ کہ شوبز سے بہت سے لوگ منسلک ہوتے ہیں لیکن ہر کوئی ایک سے لیول کا سوشل ورک نہیں کرتا۔

مثلاً یہ بھی سوچیے کہ اتنی بڑی ہالی ووڈ انڈسٹری سے صرف ایک اینجلینا جولی ہی کیوں آئی؟ اسی طرح ہمارے ملک کے بہت سارے آرٹسٹ اپنے طور پہ بھی سوشل ورک کرتے ہیں اور بہت ساروں کی اپنی اپنی تنظیمیں بھی ہیں مثلاً حدیقہ کیانی آج کل ”وسیلہ“ کے نام سے سیلاب زدگان کے لیے کام کر رہی ہیں اور اسی سلسلے میں مختلف علاقوں کا دورہ بھی کرتی رہتی ہیں، اب یہاں آپ یہ توقع کریں کہ ہر اداکار اور گلوکار جا کے پانی میں مصیبت زدہ لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو کے آپ کو دکھائے تو ہی آپ اسے بخشیں گے تو یہ بیوقوفی ہے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ چوتھے ٹی ٹوئنٹی پر سمیع چوہدری کا کالم: جس لمحے میں حارث رؤف پر 'حال' طاری ہوا

انگلینڈ کے تاریخی دورے کی یہ ناقابلِ یقین فتح اس ڈریسنگ روم کے لیے یادگار رہے گی۔ صرف یہی نہیں، دو براعظموں کے اطراف شائقینِ کرکٹ بھی اس لمحے کو برسوں یاد رکھیں گے جس لمحے میں حارث رؤف پر ‘حال’ طاری ہوا تھا اور ڈاسن ایک جیتی ہوئی بازی ہار بیٹھے تھے۔

Read more

انگلینڈ بمقابلہ پاکستان چوتھا ٹی ٹوئنٹی: سوشل میڈیا پر پاکستان کی سنسنی خیز میچ میں فتح پر تبصرے، حارث رؤف کی تعریفیں

آخری اوور میں انگلینڈ کو ان چار رنز درکار تھے، لیکن اب پاکستان حاوی اور انگلینڈ بوکھلاہٹ کا شکار تھا، اور اسی بوکھلاہٹ میں ریس ٹوپلی رن آؤٹ ہوئے اور پاکستان نے یہ میچ صرف تین رنز سے جیت لیا۔

Read more

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: بروک اور ڈکٹ کی 139 کی شاندار شراکت، پاکستان کو 63 رنز سے بھاری شکست

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں سات ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے تیسرے میچ میں آج انگلینڈ نے پاکستان کو 63 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔

Read more

بابر اعظم اور محمد رضوان کی ریکارڈ شراکت نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں فتح دلائی اور ناقدین کو غلط ثابت کیا

ایشیا کپ فائنل اور پھر انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ہوم سیریز کے پہلے میچ میں شکست کے بعد پاکستان کی سلامی جوڑی پر سٹرائیک ریٹ کے حوالے سے تنقید کی جا رہی تھی۔ مگر کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے دوسرے میچ میں ریکارڈ شراکت سے فتح دلا کر ناقدین کو غلط ثابت کیا۔

Read more

انگلینڈ، پاکستان ٹی ٹوئنٹی سیریز پر سمیع چوہدری کا کالم: شان مسعود یہ بوجھ کس حد تک اٹھا پائیں گے؟

مڈل آرڈر کے لیے نوید یہ ہے کہ شان مسعود کو ٹی ٹونٹی ڈیبیو کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے اور اب ان پہ یہ ذمہ داری ہو گی کہ وہ چوتھے نمبر پہ آ کر مڈل آرڈر کے لیے ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کریں اور کسی ممکنہ بحران کی صورت میں ناؤ کو ڈولنے سے بچائیں۔

Read more

انگلینڈ ٹیم کا سترہ سال بعد تاریخی دورۂ پاکستان

  تین مارچ دو ہزار نو کو لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر دہشتگرد حملے کے بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ پر پابندی کے لگنے سے شائقین کرکٹ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو اپنے ملک میں کھیلتا دیکھنے کے لیے ترس گئے تھے۔ اس واقع سے اگلے دس سال پاکستان کے کرکٹ گراؤنڈز انٹرنیشنل ٹیمز کے دوروں سے محروم رہے۔ دو ہزار پندرہ میں پاکستان سپر لیگ کا آغاز ہوا تو اس کے لیے بھی متحدہ عرب امارات کے میدانوں کا

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کیا ایشیا کپ کا فائنل ہارنے والی پاکستانی ٹیم ’تبدیلی‘ لا سکے گی؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ پاکستانی ٹیم کو دیکھ کر یہ سوال ضرور ذہن میں آتا ہے کہ چہرے تو نہیں بدلے لیکن کیا یہی چہرے کارکردگی میں تبدیلی لا سکیں گے؟

Read more

انگلش کرکٹ ٹیم جسے پاکستان آنے میں 17 سال لگ گئے

پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو اپنے دو اہم کھلاڑیوں بین سٹوکس اور جانی بیرسٹو کی خدمات حاصل نہیں ہیں۔ سات میچوں کی سیریز کے ابتدائی حصے میں قیادت کی ذمہ داری معین علی سنبھالیں گے۔

Read more

چڈی بڈیز اینڈ لوزرز

ایک اینڈ پر کریئر کے بدترین دور سے گزر رہا ”کپتان“ اور دوسری جانب T 20 کرکٹ میں مسلسل بال ٹو بال کرکٹ کھیلنے والا ”اوپننگ“ بلے باز، پاکستان ٹیم کی T 20 سے T 10 کی جانب بڑھتی کرکٹ کے دور میں ایسی حکمت عملی نہ تو جارحانہ تھی نہ ہی اسے مثبت کرکٹ کہا جا سکتا ہے، قومی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں روٹین کرکٹ کھلی اور ہر میچ کو سنسنی خیز بنایا، بھارت افغانستان کے ساتھ میچز

Read more

پی سی بی خود بابر اعظم اور سلیکشن کمیٹی کا دماغ درست کردے

ایشیا کپ 2022 ء کے فائنل میں پاکستان کو حیرت انگیز شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کی وجوہات میں غیرمعیاری سلیکشن، سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کو موقع نہ دینا، بہتر کھلاڑیوں کو بنچ پر بٹھائے رکھنا، اور میدان میں بابر اعظم کی جاہلانہ کپتانی کے سوا کچھ اور نہیں۔ لفظ ’جاہلانہ‘ قارئین کو برا لگے گا لیکن اس سے نرم لفظ مجھے سمجھ نہیں آ رہا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر گویا 40 سے 50 ٪ میچ جیت

Read more

کھیل کو کھیل ہی رہنے دیں

گزشتہ روز اتوار کو ہونے والے ایشاء کپ کے فائنل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ہار نے شائقین کو کافی مایوس کیا۔ جس ٹیم کی جیت پر شائقین داد دیتے نہیں تھکتے تھے، وہی تنقید کی زد پر آ گئی۔ ہار  نے گزشتہ کارکردگی پر بھی پانی پھیر دیا۔ کسی نے کپتان کو کھری کھری سنائیں اور کسی نے مڈل آرڈر بلے بازوں کو کوسا۔ کسی نے خراب فیلڈنگ پر شاداب کا بھرکس نکالا اور کسی نے فخر، آصف، نواز

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: سہل پسند فیلڈنگ، لگی بندھی کپتانی

پاکستان جس طرح کی فارم لے کر اس ٹورنامنٹ میں چلا آ رہا تھا، اس کے لیے اس ٹرافی تک پہنچنا کوئی دشوار گزار رستہ نہیں تھا مگر کپتان کی لگی بندھی کپتانی اور ٹیم کی سہل پسندی سے معمور فیلڈنگ نے سری لنکا کے لیے راہ ہموار کر دی۔

Read more

کپتان شاناکا کی ٹیم پاکستان کے لیے تر نوالہ نہیں ہو گی، سمیع چوہدری کا کالم

شاناکا کی ٹیم کی خاص بات یہ ہے کہ اس ٹیم میں سپن ڈیپارٹمنٹ تو اپنا بوجھ احسن طریقے سے اٹھا ہی رہا تھا، اب بلے بازی میں بھی اسی بے خطر سری لنکا کی نشاطِ ثانیہ کی جھلک سی نظر آنے لگی ہے۔

Read more

شاہینوں کی نظریں ایشیا کپ ٹائٹل پر

ٓآج دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کا فائنل کھیلا جائے گا۔ متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ دو ہزار اکیس کے بعد ایشیا کپ میں بھی یہی ٹرینڈ چل رہا ہے کہ ٹیم ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرے اور دوسری باری میں چیز کر کے میچ اپنے نام کر لے۔ یعنی پچاس فیصد میچ کا فیصلہ ٹاس پر ہی ہو جاتا ہے۔ ایشیا کپ دو ہزار بائیس کے آغاز کی بات کی جائے تو فائنل میں جگہ بنانے والی دونوں ٹیموں پاکستان اور سری لنکا کا آغاز مایوس کن رہا۔

Read more

شاہینوں کی نظریں ایشیا کپ ٹائٹل پر

اتوار کو دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کا فائنل کھیلا جائے گا۔ متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ دو ہزار اکیس کے بعد ایشیا کپ میں بھی یہی ٹرینڈ چل رہا ہے کہ ٹیم ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرے اور دوسری باری میں چیز کر کے میچ اپنے نام کر لے۔ یعنی پچاس فیصد میچ کا فیصلہ ٹاس پر ہی ہو جاتا ہے۔ ایشیا کپ دو ہزار بائیس کے آغاز کی بات کی جائے

Read more

‏شارجہ تو آخر شارجہ ہے : میانداد سے نسیم شاہ تک

آج پاکستان نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ پاور پلے میں یہی لگا کہ افغانستان اٹیک کرنے کی جو سوچ لے کر میدان میں اترا ہے وہ ہی کامیاب ہے مگر پھر یک دم حالات بدل گئے، جذبات بدل گئے، واقعات بدل گئے۔ اس لیے کہ پاکستان کے گیند بازوں نے مذاق مذاق میں افغانی بچوں سے جو لاڈ شروع کیا تھا وہ اب حد سے بڑھ رہا تھا، استاد حارث رؤف نے ”خطرے ناک“ ہوتے

Read more

ایشیا کپ 2022: نسیم شاہ کے دو چھکوں سے پاکستان فائنل میں، افغانستان اور انڈیا ٹورنامنٹ سے باہر

بدھ کی شب شارجہ سٹیڈیم میں بھی جوشیلے شائقین ایک اور دلچسپ مقابلے کی توقع کررہے تھے اور انھیں مایوسی نہیں ہوئی۔ نوجوان نسیم شاہ کے دو چھکوں نے پاکستان کو آخری اوور میں ایک وکٹ کی ڈرامائی جیت دلوا کر فائنل میں پہنچا دیا۔

Read more

سری لنکا کے ہاتھوں بھارتی کرکٹ ٹیم کی شکست

بہت غرور ہے تجھ کو اے سر پھرے طوفاں مجھے بھی ضد ہے کہ دریا کو پار کرنا ہے جب آپ پاکستان جیسے حریف سے بدترین شکست کا سامنا کر چکے ہوں مگر اس کے باوجود آپ کی اکڑی گردنوں سے سریا نہ نکلے، آپ دوسروں پر طنز و تشنیع سے باز نہ آئیں، آپ پیسے، طاقت اور دھونس کے ذریعے اپنے سارے ہی میچز اپنے پسندیدہ میدان میں رکھوا لیں تو بھی نتیجہ آپ کی مرضی کا نہیں نکلتا

Read more

محمد نواز: ’قد چھوٹا ہے اس لیے تم فاسٹ بولر کے بجائے سپنر بنو‘

ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان دوسرے میچ میں محمد نواز نے عمدہ بولنگ اور عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

Read more

ایشیا کپ میں پاکستان، انڈیا کے میچ پر سمیع چوہدری کا کالم: اور جب محمد نواز کریز پر آئے

اس سارے ڈرامے میں لاجواب پرفارمنس نبھائی محمد نواز نے، جو روہت شرما کے پلان تو کیا، کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھے۔ کوئی توقع بھی نہیں کر رہا تھا کہ وہ بیٹنگ کے لیے اچانک چوتھے نمبر پر نمودار ہوں گے اور صرف بیس ہی گیندوں میں پورے میچ کی کایا پلٹ دیں گے۔ سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

ایشیا کپ میں انڈیا بمقابلہ پاکستان: کیا آج بابر کی ٹیم شکست کا بدلہ لے پائے گی؟

ایشیا کپ کے پہلے سپر فور میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان ٹکراؤ سے بڑی سنسنی اور کیا ہو سکتی ہے، اسی لیے کرکٹ شائقین کی نظریں چار ستمبر کو دوبئی میں ہونے والے اس میچ پر لگی ہوئی ہیں۔

Read more

پاکستان بمقابلہ ہانگ کانگ: خوشدل شاہ کی چھکوں، سپنرز کی سات وکٹوں کی بدولت پاکستان سپر فور مرحلے میں، ہانگ کانگ صرف 38 رنز پر ڈھیر

ہانگ کانگ کی ٹیم نے انڈیا سے 40 رنز کی شکست کے باوجود حوصلہ مندی دکھائی تھی لیکن پاکستانی ٹیم نے ہانگ کانگ کو اپنے اوپر حاوی ہونے کا موقع دیے بغیر 155 رنز سے کامیابی حاصل کر کے سپر فور میں قدم رکھ دیا۔

Read more

وراٹ کوہلی: ’پہلی بار ایک ماہ تک بیٹ کو ہاتھ نہیں لگایا، بابر کو کھیلتا دیکھ کر اچھا لگتا ہے‘

انڈیا کے مایہ ناز بیٹسمین وراٹ کوہلی ایشیا کپ سے قبل ہی شہ سرخیوں میں ہیں اور اس کی وجہ ان کی فارم، کرکٹ سے کچھ دنوں تک دور رہنے کے بعد واپسی، ذہنی تناؤ کی بات اور پاکستان کے کپتان بابر اعظم سے تعلقات کے متعلق ان کا تازہ انٹرویو ہے۔

Read more

ایشیا کپ: ’انڈیا پاکستان کے کرکٹرز دوست ہو سکتے ہیں تو مداح کیوں نہیں؟‘

انڈیا اور پاکستان کے کھلاڑیوں نے ماضی میں آپسی دوستی کی مثالیں پیش کی ہیں جس کے بعد حالیہ ایشیا کپ سے قبل سوشل میڈیا پر بھی اس طرح کے تبصرے نظر آ رہے ہیں کہ جب حریف ٹیموں کے کرکٹر دوست ہو سکتے ہیں تو پھر دونوں ٹیموں کے مداح دوست کیوں نہیں ہو سکتے؟

Read more

ایشیا کپ پر سمیع چوہدری کا کالم: 'فیصلہ پاکستان کا مڈل آرڈر ہی کرے گا'

اگر پاکستان کو ایشیا کپ میں اپنی امیدیں برقرار رکھنا ہیں تو سب سے بڑا امتحان مڈل آرڈر کا ہو گا جو پہلے بھی کچھ خاص مؤثر نہیں تھا اور اب تو اسے کسی تجربہ کار کھلاڑی کا بھی ساتھ میسر نہیں ہے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تـجزیہ۔

Read more

پاکستانی ٹیم اور ایشیاء کپ ٹرافی

             اسی نوے کی دہائی میں بھلے پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف بہت مضبوط رہی ہو لیکن ایشیاء کپ کی بات کی جائے تو یہاں بھی ورلڈ کپ کی مانند پاکستان کا ریکارڈ کچھ زیادہ متاثر کن نہیں ہے۔ 1984 میں اپنے آغاز کے بعد پاکستان کو پہلا ایشیاء کپ جیتنے کے لیے 2000 تک ساتویں ایڈیشن کا انتظار کرنا پڑا۔ معین خان کی قیادت میں جیتے اس ٹورنامنٹ میں محمد یوسف 295 رنز بنا کر سب

Read more

پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز: نسیم شاہ اور محمد وسیم کی عمدہ بولنگ کی بدولت پاکستان کی نیدرلینڈز کو شکست، سریز کلین سویپ

پاکستان نے نیدرلینڈرز کے خلاف تین میچوں کی سیریز کا تیسرا ون ڈے انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد نو رنز سے جیت کر تین میچوں کی سیریز تین صفر سے اپنے نام کر لی ہے۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: بالآخر پاکستان کا مڈل آرڈر جاگ گیا

اس سیریز کی جیت سے قیمتی پوائنٹس تو پاکستان کے ہاتھ لگے ہی ہیں مگر زیادہ اہم بات یہ ہے کہ ایک مدت سے تنقید کی زد میں رہنے والا پاکستان کا مڈل آرڈر بالآخر جاگ گیا اور ایک ممکنہ اپ سیٹ کا خدشہ ٹال دیا۔

Read more

پاکستان بمقابلہ ہالینڈ، دوسرا ون ڈے: پہلے میچ کی ’ویک اپ کال‘ کے بعد پاکستانی بولرز نے ڈچ بیٹنگ کو چکرا دیا، پاکستان سات وکٹوں سے فاتح

پہلے میچ میں پاکستانی بولرز میزبان ٹیم کو ہدف عبور کرنے سے روکنے میں کامیاب ہوئے تھے دوسرے میچ میں انھوں نے میزبان بیٹسمینوں کو بڑا سکور کرنے سے باز رکھا۔ پہلے میچ میں 298 کا سکور کرنے والی ہالینڈ کی ٹیم اس مرتبہ 45ویں اوور میں 186 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

Read more

یوم آزادی پر صدارتی ایوارڈ پانے والے پاکستانی کھلاڑی کون ہیں؟

ان ناموں میں سے جہانگیر خان اور بابر اعظم کو تو ہر کوئی جانتا ہے لیکن ان میں ایسے کئی باصلاحیت نوجوان ایسے ہیں جنھوں نے کچھ ہے عرصے میں اپنا مقام بنایا ہے۔

Read more

ارشد ندیم: کامن ویلتھ میں گولڈ میڈل کے بعد نظر اب عالمی ریکارڈ پر

ارشد ندیم کہتے ہیں کہ کہنی اور گھٹنے کی تکلیف نہ ہوتی تو وہ کامن ویلتھ گیمز میں 95 میٹرز تک تھرو کر سکتے تھے۔ ان کی کوشش ہے کہ وہ کامن ویلتھ گیمز کے بعد عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کریں۔

Read more

ارشد ندیم: سوشل میڈیا پر ’زخموں سے چور‘ ارشد ندیم کو خراج تحسین، انڈین صارفین بھی ارشد ندیم کے فین ہو گئے

ٹوٹے ہوئے جسموں، ٹریننگ اور سہولیات کے فقدان اور انتظامیہ کی نااہلیوں کی داستانیں اس وقت آپ کو سوشل میڈیا پر نمایاں دکھائی دیں گی۔

Read more

پاکستان بمقابلہ سری لنکا: 'جیت کے دھکے' نے بچا بچایا میچ شکست میں بدل دیا

مثبت کرکٹ کا ہماری لغت میں کیا مفہوم ہے کہ جب بھی ہم مثبت کرکٹ کی کھوج میں اپنے انتظامی امور کو اتھل پتھل کر کے ایک نئی سوچ اور حلیے کے ساتھ میدان میں اترتے ہیں تو نتیجہ عموماً وہی نکلتا ہے جو آج گال میں برآمد ہوا۔

Read more

پاکستانی ٹیم سے دور ہوتا ہوا گال ٹیسٹ، ڈی سلوا کی سنچری

دھنن جایا ڈی سلوا کی نویں ٹیسٹ سنچری سری لنکا کو گال کے دوسرے ٹیسٹ میں ایسی پوزیشن پر لے آئی کہ اسے شکست دینے کے لیے پاکستانی ٹیم کو ٹیسٹ کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کرنا ہو گی لیکن خراب موسم کی وجہ سے انہونی اب ہونی میں بدلتی نظر نہیں آ رہی۔

Read more

گال ٹیسٹ : سری لنکا کی 323 رنز کی برتری، پاکستانی بیٹسمینوں کے لیے پھر آزمائش کی گھڑی

جب پاکستانی بولرز کو وکٹیں ملنے لگیں تو کپتان بابراعظم جلد سے جلد بساط لپیٹ دینا چاہتے تھے تاکہ ایک بڑے ہدف سے جتنا ممکن ہو بچا جا سکے لیکن سری لنکا کی ٹیم مجموعی برتری کو 323 رنز تک لے جانے میں کامیاب ہو گئی اور ابھی بھی اس کی پانچ وکٹیں باقی ہیں۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: بابر اعظم سری لنکا کو 'بور‘ نہ کر سکے

عبداللہ شفیق تو خیر بدقسمت رہے کہ پاؤں جمانے سے پہلے ہی ایک نہایت خوبصورت گیند سے ان کا پالا پڑ گیا۔ مگر باقی ماندہ بلے بازوں کی اکثریت نے خود اپنے پیروں پر کلہاڑی ماری۔

Read more

پاکستان بمقابلہ سری لنکا: عبداللہ شفیق کی آنکھوں میں جھانکیے

عبداللہ شفیق کی بلے بازی کی یہ موسیقیت گال جیسی صبر آزما وکٹ پہ ایسی ثابت قدم ٹھہری کہ وہ چوتھی اننگز میں اس ‘سپنرز کی جنت’ پہ اکیلے 68 اوورز کھیل گئے: پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ۔

Read more

عبداللہ شفیق کی گال ٹیسٹ میں ناقابلِ شکست سنچری کی بدولت پاکستان چار وکٹوں سے فاتح

گال میں کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں عبداللہ شفیق کی ذمہ دارانہ بلے بازی کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے رہی ہے۔

Read more

گال ٹیسٹ : پاکستان کے لیے مشکلات، نظریں ایک بار پھر بابراعظم پر

سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بابراعظم کی سنچری نے اس اہم نکتے کو اچھی طرح اجاگر کردیا ہے کہ وہ تجربے کی بھٹی میں پک کر کندن بن چکے ہیں اور پاکستانی کرکٹ ٹیم میں دو اہم نام لیے جا رہے ہیں شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم۔

Read more

گال ٹیسٹ: بابر اعظم کی شاندار سنچری سے پاکستان کی میچ میں واپسی

گال میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ پاکستان کے کپتان اعظم کی شاندار سنچری نے پاکستان کو پوزیشن کو کسی حد تک بہتر کیا ہے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ سری لنکا گال ٹیسٹ: ’چائے کے بعد چیزیں مثبت نہ رہیں‘، سمیع چوہدری کا کالم

اگر پہلے دو سیشنز میں پاکستان کو توقع سے زیادہ کامیابی نصیب ہوئی تو تیسرے سیشن میں اُنھوں نے بذاتِ خود اس برتری کا ایک خطیر حصہ قربان کر ڈالا۔

Read more

وراٹ کوہلی: رنز کے انبار لگانے والے انڈین سپر سٹار کے بلے کو ’زنگ‘ کیسے لگا؟

کرکٹ کا کھیل سنہرے ماضی سے نہیں کھیلا جاتا، کسی بھی کھلاڑی کے لیے اس کی موجودہ فارم اس کے کھیل میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ کوہلی کی موجودہ فارم خود ان کے مقرر کردہ معیار پر پورا نہیں اتر رہی۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: 'مگر شان ٹیٹ کا گمان غلط بھی ہو سکتا ہے'

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے تناظر میں نہایت اہمیت کی حامل اس سیریز کے لیے ممکن ہے سری لنکا سپن وکٹیں ہی تیار کرے اور اس سیریز کی سمت بھی دونوں ٹیموں کے سپنرز ہی طے کریں گے۔

Read more

بابر اعظم اور وراٹ کوہلی: انڈیا کے سابق کپتان وراٹ کوہلی کی ڈھارس بندھانے پر انڈیا اور پاکستان میں بابر اعظم کے چرچے

اتنی تفصیل لکھنے کی اس لیے ضرورت پڑی کیونکہ بابراعظم کی جانب سے گذشتہ روز کی گئی ٹویٹ کو پڑھ کر اکثر افراد کو اپنی ’آنکھوں پر یقین نہیں آ رہا تھا۔‘ کچھ کا خیال تھا کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک ہو چکا ہے جبکہ اکثر اسے ان کے مینیجر کی کارستانی قرار دے رہے تھے۔

Read more

معیاری سوالات طلبہ کے سیکھنے کا اہم ذریعہ (حصہ اول)

امتحان زندگی کے کسی پہلو کا ہو یا تعلیمی سفر کا، انسان کو بہت کچھ سکھا دیتا ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ زندگی امتحان پہلے لیتی ہے اور سکھاتی بعد میں ہے، جب کہ تعلیم سکھاتی پہلے ہے اور امتحان بعد میں لیتی ہے۔ جانچ یا امتحان طلبہ کے حاصلات تعلم کے تعین اور ان کے حصول میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ جس طرح کا امتحانی نظام متعارف ہو گا اسی طرح ہی کمرۂ جماعت میں درس و

Read more

ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کے تیسرے ون ڈے پر سمیع چوہدری کا کالم: ملتان کی آندھی اور شاداب خان

ویسٹ انڈین ٹیم کے لیے ملتان کی آندھی سے بھی زیادہ شاداب ’یادگار‘ ٹھہرے کہ آندھی نے تو محض کھیل کو ذرا دیر کے لیے معطل ہی کیا تھا مگر شاداب خان نے تو ویسٹ انڈیز کے لیے سرے سے کھیل ہی ختم کر دیا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔۔۔

Read more

ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کا کلین سوئپ، مڈل آرڈر بیٹنگ ناکام لیکن شاداب نے لاج رکھ لی

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی مڈل آرڈر بیٹنگ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں دوسری مرتبہ ایکسپوز ہوئی لیکن شاداب خان نے لاج رکھ لی۔ البتہ یہ سوال ضرور اہمیت اختیار کرگیا کہ کیا ٹیم میں صرف امام الحق اور بابراعظم ہی دو بیٹسمین ہیں؟ مڈل آرڈر بیٹنگ کہاں ہے؟

Read more

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے دوسرے ون ڈے میچ پر سمیع چوہدری کا کالم: محمد نواز کی سوچ پُورن کو پچھاڑ گئی

ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن نے چونکہ پچھلے میچ میں ایک یکسر نئی پچ پر پہلی اننگز کی بیٹنگ کی تھی، سو اُنھیں ادراک ہی نہیں تھا کہ تین اننگز بعد یہ پچ کس قدر سست ہو چکی ہو گی۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

ملتان میں ون ڈے سیریز پاکستان کے نام، دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 120 رنز کی فتح، سوشل میڈیا پر نواز اور شاداب خان کے چرچے

بابر اعظم کسی بھی صورت میں کوالیفائنگ راؤنڈ کے راستے سے گزر کر آئندہ سال ورلڈ کپ میں جانا نہیں چاہتے۔ اسی لیے وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 120 رنز کی جیت اور سیریز بھی ہاتھ میں آجانے پر اطمینان محسوس کر رہے ہوں گے۔

Read more

بابر اعظم کیریئر کی بلندیوں پر: ’ایسے ریکارڈز تو صرف سر ڈان بریڈمین کے ہوتے تھے، لیکن وہ ایک مختلف دور تھا‘

بابر اعظم نے پچھلی پانچ اننگز میں چار سنچریاں اور ایک میں نصف سنچری سکور کی ہے، لیکن اس کے باوجود ان کی فطرت میں انکساری کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔

Read more

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے پہلے ون ڈے پر سمیع چوہدری کا کالم: خوشدل نے دل خوش کر دیا

کل کا میچ بھی پہلے نوّے اوورز تک پاکستان بالکل ویسے ہی کھیلا جیسے نوے کی دہائی کی کرکٹ کھیلی جاتی تھی۔ مگر آخری نصف گھنٹے میں کہانی اچانک نوے کی دہائی سے نکل کر 2022 میں داخل ہو گئی اور ایک ڈرامائی کلائمیکس میں فتح پاکستان کے نام ہوئی۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

ملتان میں پہلا ون ڈے: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف پانچ وکٹوں سے فتح، بابر اعظم نے اپنا انعام خوشدل شاہ کو دیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ون ڈے میں پاکستان نے پانچ وکٹوں سے فتح حاصل کر لی ہے۔ جب میچ کے بعد بابر اعظم کو ان کی سنچری پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دینے کا اعلان ہوا تو وہ انھوں نے آ کر کہا کہ ’مین آف دی میچ خوشدل شاہ کو دینا چاہتا ہوں۔‘

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پُورن کے چیلنجز میں کرکٹ کے علاوہ بھی بہت کچھ ہوگا

نکولس پورن کے لیے چیلنجز بے شمار ہیں۔ اجنبی کنڈیشنز کے علاوہ نہایت تگڑے حریف کا مقابلہ بھی ایک پہاڑ کی مانند ہی ہو گا اور اس پہ نامہرباں موسم کے ستم الگ سے سہنا ہوں گے۔

Read more

انڈین کرکٹر دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق پیش گوئی اور سوشل میڈیا پر چرچے

یہ تو سب کو معلوم ہے کہ بابر اعظم نے گذشتہ چند برسوں سے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا دبدبہ قائم کر رکھا ہے۔ وہ ٹی 20 اور ون ڈے انٹرنیشنل کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں جبکہ ٹیسٹ کرکٹ میں وہ فی الحال پانچویں نمبر پر ہیں۔

Read more

فصیح باری خان: ایک میسنا ڈرامے باز

فصیح باری خان کا تعلق شہر مانوس و فانوس کراچی سے ہے۔ اگر آپ انہیں نہیں جانتے تو کوئی بات نہیں، کچھ عرصہ قبل ہم بھی نہیں جانتے تھے۔ آپ کو کچھ ہنٹس دیتے ہیں۔ ذرا پہچاننے کی کوشش کریں : باؤلی بٹیا رونق جہاں کا نفسیاتی گھرانا خالد کی خالدہ پچھل پیریاں سات دن محبت ان نہیں، یہ محلے کی خواتین کسی کی غیبت نہیں کر رہیں۔ یہ فصیح صاحب کے لکھے گئے ڈراموں اور فلموں کے ناموں کی

Read more

دانیہ ڈانور بمقابلہ عامر لیاقت

اگر آپ فلموں سے آشنا ہیں تو کیپٹن جیک سپیرو کو جانتے ہوں گے۔ یہ کردار ادا کرنے والے جونی ڈیپ نے اسی طرح اپنے بیوی بچوں کو چھوڑ کر اپنے سے آدھی عمر کی اداکارہ ایمبر ہرڈ سے شادی کی تھی۔ یہ شادی صرف 15 ماہ برقرار رہی اس کے بعد ایمبر نے جونی ڈیپ پہ بالکل اسی طرح کے الزام لگائے کہ نشہ کرتا ہے مارتا پیٹتا ہے اور جونی ڈیپ سے 7 ملین ڈالر لے کر خلع

Read more

لوگوں کی زہریلی ذہنیت اور اس کی علامات

لہجہ یار میں اک زہر ہے بچھو کی طرح وہ مجھے آپ تو کہتا ہے مگر ”تو“ کی طرح میں مظلوم ہوں، سب یا فلاں انسان میرے ساتھ کبھی اچھا نہیں رہا، لوگ میرا فائدہ اٹھاتے ہیں، میرے ساتھ اچھا نہیں ہوا، فلاں کا رویہ کبھی میرے ساتھ اچھا نہیں رہا۔ آپ یہ سب جملے تو اکثر سنتے ہی ہوں گے۔ لیکن جب ان باتوں کی تکرار بار بار، ایک ہی انسان کی طرف سے ہونے لگے تو ہوشیار ہو

Read more

پاکستان، آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی میچ پر سمیع چوہدری کا تجزیہ:’ایسی ٹیم سلیکشن میں اتنا ہی ملے گا‘

آسٹریلیا کے لیے یہ دورہ مجموعی طور پہ مثبت اور ثمر بار رہا کہ تین سیریز میں سے دو اپنے نام کر لیں۔ پاکستان کے لیے بھی یہاں مثبت پہلو بہت سے ہیں۔ بس بات اتنی سی ہے کہ بہترین بلے باز کو اب بہترین کپتان بھی بن کر دکھانا ہو گا۔

Read more

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کو شکست: آسٹریلیا 3 وکٹوں سے جیت گیا ، بابر کے سوا تمام بیٹسمین ناکام

آسٹریلوی ٹیم نے 163 رنز کا تعاقب شروع کیا تو دو سوال اہم تھے۔ کیا شاہین شاہ آفریدی کو اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ ملے گی؟ اور کیا ایرون فنچ اس بار بھی صفر میں جکڑے جائیں گے؟ دونوں کا جواب نفی میں آیا۔

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی میچ پر سمیع چوہدری کا تجزیہ: اگر فنچ بابر اور رضوان کا کوئی توڑ کر پائے تو۔۔۔

اگرچہ کواکب مہمان ٹیم کے برخلاف دکھائی دیتے ہیں لیکن آسٹریلیا کی جیت کو یہاں یکسر خارج از امکان بھی قرار نہیں دیا جا سکتا کہ اگر فنچ بابر اور رضوان کا کوئی توڑ کر پائے تو بیس اوورز کے کھیل میں بازی پلٹتے پتا ہی کہاں چلتا ہے؟

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: بولرز، بابر اعظم اور امام الحق کی عمدہ کارکردگی، پاکستان نے آسٹریلیا کو 20 برس بعد ون ڈے سیریز میں شکست دے دی

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں نو وکٹوں سے فتح حاصل کر کے سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی ہے۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: پاکستان نے جدید ون ڈے کرکٹ سیکھ ہی لی

پاکستان کا بھی سبھی کچھ داؤ پہ لگا ہوا تھا۔ ایسے تاریخی دورے پہ مہینہ بھر گزرنے کے بعد بھی فتح کا منھ دیکھنا نصیب نہ ہو پایا تھا۔ آسٹریلیا کے خلاف متواتر ناکامیوں کی لڑی کو پانچ سال ہونے کو تھے اور سب سے بڑھ کر، سیریز بھی داؤ پر لگی تھی۔

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا دوسرا ون ڈے: امام الحق اور بابر اعظم کی سنچریاں، پاکستان ریکارڈ ہدف عبور کر کے کامیاب

بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کو ترجیح دی جیسا کہ انھوں نے پہلے میچ میں کیا تھا اور جب مہمان ٹیم نے 348 رنز کا بڑا سکور کیا تو اس وقت بھی خیال یہی تھا کہ پاکستانی ٹیم اس بڑے سکور کے تلے دب جائے گی لیکن امام الحق، فخر زمان اور بابر اعظم کی غیر معمولی بیٹنگ نے نئی تاریخ رقم کردی۔

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلے ون ڈے پر سمیع چوہدری کا کالم: پاکستان خوف سے ہار گیا

یہ شاید خوف کا حصار تھا کہ بابر اعظم ٹاس کے وقت بھول ہی گئے کہ ان کی اپنی قوت کیا تھی اور حریف کی کمزوری کہاں تھی۔ آسٹریلوی بیٹنگ بلاشبہ اپنی اصل قوت سے کہیں نحیف تھی مگر بابر کو یہ بھی یاد رہنا چاہیے تھا کہ آج ان کی اپنی بولنگ بھی کہاں کوئی تگڑی تھی؟ سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز پر سمیع چوہدری کا کالم: بابر اعظم کو اپنے ’خول‘ سے نکلنا ہو گا

یہ یقیناً پی ایس ایل کا ہی ’ہینگ اوور‘ تھا کہ کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بابر اعظم ایسے دفاعی خول میں جکڑے نظر آئے کہ ریورس سوئنگ ہونے والی پرانی گیند سپنرز کے ہی بیچ گھماتے رہے۔ لاہور ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں بابر اعظم ایک اوسط سے کپتان نظر آئے جس کی کرکٹنگ فراست قابلِ بحث تھی۔ سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا تیسرے ٹیسٹ پر سمیع چوہدری کا تجزیہ: پاکستان کا مڈل آرڈر فاسٹ بولرز کو کھیلنا کب سیکھے گا؟

یہ کہنا مبالغہ ہو گا کہ اگر رضوان ریویو لے لیتے تو پاکستان میچ بچا سکتا تھا۔ ہاں، لڑائی میں کچھ جان ضرور پڑ جاتی اور شاید ڈرا بھی ممکن ہو پاتا اگر اظہر علی ٹی وی امپائر کے اس متنازع فیصلے کی بھینٹ نہ چڑھتے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: فیصلہ کن ٹیسٹ کے آخری دن پاکستانی بلے باز میچ بچانے کے لیے کوشاں

لاہور میں پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے آخری دن کا کھیل جب شروع ہوا تو سب کے ذہنوں میں ایک ہی سوال تھا کہ آسٹریلوی کپتان کے اننگز ڈیکلیئر کرنے کے دلیرانہ فیصلے کے بعد بابر اعظم کی ٹیم کیا میچ جیتنے کے لیے میدان میں اترے گی یا پھر میچ ڈرا کرنا اس کا مقصد ہو گا۔

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا تیسرا ٹیسٹ میچ: آج کمنز کا بھی ’یومِ پاکستان‘ تھا

حالانکہ عبداللہ شفیق اور اظہر علی دونوں ہی یہ بات جانتے تھے کہ تیسرے سیشن میں پھر وہی تیسرے دن کی شام ان کا راہ تک رہی ہو گی، جب گیند ریورس سوئنگ ہونے لگتی ہے اور تگڑے سے تگڑے بلے باز بھی تخمینے میں گڑبڑا جاتے ہیں: سمیع چوہدری کا تجزیہ

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا تیسرا ٹیسٹ میچ: آسٹریلین فاسٹ بولرز کی تباہ کن بولنگ، پاکستانی بیٹنگ ڈھیر

لاہور میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 391 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں پاکستان کی ٹیم میچ کے تیسرے دن پہلی اننگز میں 268 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ہے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا تیسرا ٹیسٹ میچ: ’شاید پاکستان کو خوابوں کا پیس اٹیک مل گیا ہے‘، سمیع چوہدری کا کالم

اگر پاکستان فیلڈنگ میں بھی ویسی ہی مستعدی دکھا پاتا جو آفریدی کی بولنگ میں تھی تو شاید آسٹریلوی بیٹنگ اننگز دوسری صبح ہی نہ دیکھ پاتی۔

Read more

پاکستان اور آسٹریلیا میں آخری ٹیسٹ؛ کیا لاہور کی وکٹ نتیجہ خیز ہو سکتی ہے؟

تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا یہ میچ جو بھی جیتے گا، وہ یہ سیریز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گا۔راولپنڈی اور کراچی میں کھیلے گئے دونوں ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کی وجہ سے سیریز اب تک بے نتیجہ رہی ہے۔ (فائل فوٹو) کراچی — پاکستا ن اور آسٹریلیا کے درمیان 24 سال بعد پاکستانی سرزمین پر ہونے والی ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ پیر سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے۔تین میچز پر مشتمل

Read more

لیکن بابر اعظم سر اٹھا کے جیے۔۔۔

یہ بابر اعظم کے ٹیسٹ کریئر کی شاہکار اننگز تھی۔ ڈبل سنچری سے محض چار قدم پیچھے رہ جانے کا دکھ اپنی جگہ، مگر بابر اعظم نے یہاں وہ اننگز کھیلی کہ جس نے صرف میچ کی سمت ہی نہیں، یقیناً ان کے ٹیسٹ کرئیر کا بھی رخ بدل دیا ہے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ۔

Read more

بابر اعظم اور محمد رضوان کی سنچریاں ، پاکستانی ٹیم کراچی ٹیسٹ ڈرا کرنے میں کامیاب

کپتان بابر اعظم کے جرات مندانہ کریئر بیسٹ 196 اور محمد رضوان کے ناقابل شکست 104 رنز کی بدولت پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ ڈرا کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

Read more