ٹی وی ریٹنگ کیا ہے؟

ہم نے کرپشن کے بہت روپ دیکھے ہیں۔ ایک نیا روپ ٹی وی ریٹنگ سکینڈل بھی ہو سکتا ہے۔ ٹی وی ریٹنگ سے کیا مراد ہے؟ لوگ ابھی اس کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے۔ بات کچھ یوں ہے کہ جب صرف پی ٹی وی ہوتا تھا تو اس کے پروگراموں کے بارے میں رائے لینے کے لیے گھرگھر سروے کیا جاتا تھا۔ پی ٹی وی کے نمائندے ناظرین کی دہلیز پر جاکر پروگراموں کے بارے میں فارم بھرتے تھے

Read more

وبائی صورتحال میں اقتصادی بحالی کی نوید

عالمگیر وبا کے باعث اس وقت دنیا بھر کی معیشتیں شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ معاشی ماہرین کووڈ۔ 19 کے باعث اقتصادی بحران کو صدی کی ایک بڑی آزمائش قرار دے چکے ہیں جس سے کوئی بھی ملک تنہا نبردآزما نہیں ہو سکتا ہے۔ عالمی برادری کے درمیان انسداد وبا سمیت اقتصادی بحالی کے لیے اتحاؤ وتعاون کی ضرورت جس قدر آج محسوس کی جا رہی ہے ماضی میں شاید اس کی کوئی مثال ہمارے سامنے نہیں ہے۔ معیشت کا

Read more

اسرائیل کے مقابل شیعہ سنی اتحاد

مشرق وسطی میں صیہونیوں کے بڑھتے قدم روکنے کے لئے شیعہ اور سنی کی لکیر مٹ چکی ہے، فلسطین کے زخموں پر مرہم رکھنے اور ناجائز ریاست کے راستے میں ڈٹ جانے والوں نے نئے منظرنامے پر حکمت عملی کی تیاری شروع کردی ہے۔ انبیاء کی سرزمین پر نئے لشکر تشکیل پارہے ہیں، نئی صف بندی جاری ہے، نئے اتحاد وجود پارہے ہیں اور دشمنوں کی واضح تقسیم بھی کھل کر سامنے آچکی ہے۔ پہلی جنگ خودامت کے وجود کے

Read more

بین الافغان مذاکرات کا محور: اصل امن معاہدہ

بین الافغان مذاکراتی عمل، تاحال کابل انتظامیہ کی جانب سے دوحہ معاہدے کے مطابق اسیروں کی رہائی مکمل نہ کیے جانے کے باعث تعطل کا شکار ہے۔ افغا ن طالبان اور کابل انتظامیہ نے ابتدائی تیاریوں کے حوالے سے اپنے وفود میں اہم تبدیلیاں کیں ہیں، تاہم دونوں فریقین تکینکی مسائل کو وجوہ ظاہر کرکے بین الافغان مذاکرات میں تاخیر کے الزامات ایک دوسرے پر عاید کر رہے ہیں۔ افغان طالبان کے قطر سیاسی دفتر کے نئے ترجمان ڈاکٹر محمد

Read more

پولیس میں ’’شیخ عمر فارمولہ‘‘

اس ہفتے کا آغاز ہوتے ہی میں نے آپ کو آگاہ کردیا تھا کہ لاہور پولیس کی حتمی کمان جناب عمر شیخ صاحب کے سپرد کی جارہی ہے۔پولیس سروس کے چند افسران ان کی تعیناتی سے خوش نہیں۔ ان کے Whatsapp گروپس میں اس کی بابت بہت ہاہاکار مچائی جارہی ہے۔ شیح صاحب کی تعیناتی مگر رک نہیں پائے گی ۔ منگل کے روز بالآخر وہ کامیاب وکامران رہے۔ ان کی تعیناتی میں رکاوٹ ڈالنے کے خواہاں انسپکٹر جنرل پولیس

Read more

خوابوں کے تعاقب میں

اگر آپ اسلام آباد سے بذریعہ موٹر وے ہری پور جارہے ہیں اور گاڑی کی رفتار ایک سودس ہے، تو خان پور انٹرچینج تک ایک گھنٹہ میں پہنچ جائیں گے،جیسے ہی انٹر چینج سے اُتریں گے توایک کشادہ سڑک باہیں پھیلائے جاگتی پائی جائے گی،یہ خان پور سڑک کہلاتی ہے ،آپ ہری پورکی اُور ہولیں، چند ہی منٹ بعد پنیاں چوک میں ہوں گے۔ اس چوک سے دائیں جانب اندر ہوجائیں تو ٹی آئی پی ہائوسنگ کالونی جا پہنچیں گے

Read more

وفاقی محتسب: ایک معتبر بارگاہ انصاف

ہمارے ہاں عمومی طور پر عوام الناس سرکاری محکموں کی کارکردگی کے حوالے سے شکوہ کناں رہتے ہیں۔ روزمرہ زندگی میں انہیں جن اداروں سے پالا پڑتا ہے، ان میں سے بہت سوں کی کارگزاری کے ضمن میں انہیں شکایات رہتی ہیں۔ کہیں بجلی گیس کے اضافی بل۔ کہیں ناقص اور غیر معیاری تعلیم کے مسائل۔ کہیں میرٹ کی خلاف ورزی کا رونا۔ کہیں سرکاری افسران کے رویے کا گلہ۔ کہیں اپنے ساتھ ہونے والی نا انصافی کا نوحہ۔ کوئی نہ کوئی مسئلہ انہیں گھیرے رہتا ہے۔

اگر متعلقہ محکمے کی طرف سے شکایات کا ازالہ نہیں کیا جاتا تو عام طور پر عوام کسی بارگاہ انصاف کا رخ کرنے کے بجائے، ادارے اور اس کے ملازمین کو برا بھلا کہہ کر یا اپنی قسمت کو کوس کر خاموش بیٹھ رہتے ہیں۔ ایسی باتیں بھی اکثر و بیشتر سننے کو ملتی ہیں کہ اس نظام کی اصلاح ممکن نہیں۔ بے بس عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔ سفارش اور رشوت کے بغیر عوام کی شنوائی نہیں۔ وغیرہ وغیرہ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے ہاں قائم عوامی ادارے شہریوں کی خدمت اور سہولت کے لئے زیادہ تحرک اور گرم جوشی کا مظاہرہ نہیں کرتے۔

Read more

کارکردگی، چیلنجز اورحکومت!

عمران خان کی سیاسی جدوجہد دو دہائیوں سے زائد عرصہ پر محیط ہے عمران خان کے جدوجہد کی کہانی بطور کرکٹراور کینسر جیسے جدید ہسپتال کا قیام ’نمل کالج اور دیگر فلاحی منصوبوں پر کامیابی کے تسلسل سے عبارت ہے اور انہی اجتماعی منصوبوں کی کامیابیوں نے انہیں عوام میں بے حد مقبول بنایا۔ سیاسی جدوجہد کو دیکھا جائے تو تحریک انصاف کی بنیاد سے لے کر اقتدار کے زینے پر قدم رکھنے تک کی کہانی بھی جہاں نشیب و

Read more

’’ہم کیا ہماری صحافت کیا؟‘‘

ربّ کا صد شکر کہ میرے قارئین کی اکثریت سنجیدہ مزاج کی حامل ہے۔ میرا پھکڑپن برداشت کرتے ہوئے بھی یہ توقع باندھتی ہے کہ اس کالم کے ذریعے میں اہم ترین ملکی اور غیر ملکی سیاست سے جڑے مسائل کو زیر بحث لانے کی کوشش کروں گا۔ منگل کی صبح چھپے کالم کو پڑھتے ہوئے لیکن انہیں مایوسی سے زیادہ حیرانی ہوئی۔چند مہربانوں کو تاہم یہ خیال بھی آیا کہ شاید اس کے ذریعے میں نے طنزیہ انداز اختیار

Read more

ستاروں کی چال

اپنی اوقات اور بساط سے بڑھ کر کوئی شے خرید لو تو اسے استعمال کرتے ہوئے جی گھبرائے رہتا ہے۔ آج سے چند سال قبل مجھ سے بھی ایسی ہی ایک حماقت سرزد ہوگئی تھی۔اصل کہانی مگر 1990کی دہائی سے شروع ہوتی ہے۔اس کے وسط میں امریکہ گیا تو Laptop نامی مشین سے تعارف ہوا۔کمپیوٹر کے ذریعے خبر یا کالم لکھنا اگرچہ 1987سے شروع کررکھا تھا۔اس سے قبل ٹائپ رائٹر پر لکھنے کی عادت تھی۔اس عادت کی بدولت میں ہاتھ

Read more

پرناب مکرجیــ: موجودہ دور کا چانکیہ چلا گیا

غالباً 1998میں، میں نے نئی دہلی میں پارلیمنٹ کی کارروائی کو بطور رپورٹر کور کرنا شروع کردیا۔ دو سال بعد ہر ہفتے پریس گیلری پاس کی تجدید کی کوفت سے بچنے کیلئے جب میں نے اس کو مستقل یا سالانہ کرنے کی درخواست دی، تو معلوم ہوا کہ نئے ضابطوں کے مطابق اسکے لئے پارلیمنٹری رپورٹنگ کا کورس کرنا پڑیگا۔ پارلیمنٹ ہاوس کے بغل میں ہی لائبریری کی وسیع و عریض بلڈنگ میں بیورو آف پارلیمنٹری اسٹڈیز اینڈ ٹریننگ کے

Read more

عثمان بزدار اور پرسکون تخت لاہور

میرے شہر لاہور میں ’’قانون کی بالادستی‘‘ کے تصور کو اُجاگر کرنے کا مسئلہ کھڑا ہوگیا ہے۔حالات چند ہی ہفتے قبل تک وہاں معمول کے مطابق تھے۔لاہوری صبح اُٹھ کر حسبِ عادت پوریوں کے ساتھ چنے اور تلوں والے نان پائے کے سالن میں ڈبوکر دن کا آغاز کررہے تھے۔ ’’جی حضوری‘‘ویسے بھی ان کی جبلت میں شمار ہوتی ہے۔ ’’جہیڑاجتے اودھے نال‘‘والی ’’حقیقت پسندی‘ ‘کوئی ان سے سیکھے۔ عمران خان کی ’’دیدہ وری‘‘ کے جلوہ نما ہونے سے پہلے،مثال

Read more

کسی انہونی تک یہ انتظام چلتا رہے گا

وزیر اعظم عمران خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ان کے فوج کے ساتھ تعلقات بہت خوشگوار ہیں، غالباً اپوزیشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا کہ کچھ لوگوں کی بڑی خواہش ہے کہ ان کے فوج کے ساتھ تعلقات خراب ہوجائیں۔ خان صاحب نے یہ کوئی بڑی خبر نہیں دی۔ ہر ذی شعور پاکستانی کو علم ہے کہ موجودہ حکومت اور افواج پاکستان ایک ہی صفحے پر ہیں۔ ماضی کی سویلین

Read more

پاور پالٹکس اور جذباتی استحصال

پاور پالٹکس کی ایک تعریف یہ کی جا سکتی ہے کہ ہمیشہ اس فریق کا ساتھ دیا جائے جو آپ کی طاقت میں اضافے کا باعث بنے۔ اس کا دوسرا مطلب آپ اس فری سٹائل ریسلنگ سے سمجھ سکتے ہیں جہاں رنگ میں بیک وقت پانچ چھ فائٹر موجود ہوتے ہیں‘ کوئی کسی کا اتحادی نہیں ہوتا‘ ہر کوئی ہر کسی کا اتحادی ہو بھی سکتا ہے‘ یاد رہے پاور پالٹکس کا چلن عام ہو جائے تو سیاست اخلاقیات سے

Read more

وفاقی حکومت کے ساحل کے قریب سائیکلون

سمندری طوفان سائیکلون قریب کے ساحل کے لیے تشویش کی خبر ہوتا ہے۔ سائیکلون اگر رخ تبدیل کرکے متعلقہ ساحل سے دور ہو جائے تو وہاں سکھ کا سانس لیا جاتا ہے ورنہ ریسکیو ادارے کئی روز تک ساحل پر سائیکلون کی تباہ کاری کا اندازہ لگاتے رہتے ہیں۔ پاکستان میں سیاسی سائیکلون کا قریب ترین ساحل وفاقی حکومت ہوتی ہے۔ اگر یہ سائیکلون سرپرستی کم ہو جانے یا سرپرستی ختم ہوجانے کے باعث دھیما پڑجائے تو حکومت فتح یابی

Read more

’’کلفٹن کے اس پار‘‘ مکینوں کی فریاد

2 روز قبل ہی کراچی میںہوئے ایک احتجاج نے بیروت کی یاد دلائی۔ بیروت اور کراچی کے حالات میں مماثلت پر غور کرتے ہوئے میں نے یہ فریاد کرنے کی کوشش کی تھی کہ لسانی اور فرقہ وارانہ تقسیم کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اگر پاکستان جیسی ریاستوں کے باسی خالصتاََ اپنے شہری حقوق کے حصول کی خاطر کوئی سیاسی تحریک چلائیں تو اس کا خیر مقدم کرنا چاہیے۔ایسی تحریکیں معاشرے میں یگانگت کو فروغ دیتی ہیں۔ان کی وجہ سے

Read more

نوجوان نسل، حکومت اور معاشرہ!

کسی بھی کامیاب تحریک میں نوجوان خون کی گردش کلیدی کردار کی حامل ہوتی ہے۔ زندہ دل معاشروں میں نوجوان ہمت ’طاقت اور امید کا مظہر ہوتے ہیں۔ دنیا میں اٹھنے والی بڑی بڑی تحریکیں اور انقلاب کا مطالعہ کر لیجیے، تاریخ کا دھارا تبدیل کرنے اور معاشرہ کی درست سمت کا تعین کرنے میں نوجوان نسل نے ہمیشہ ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔ انسانی تاریخ میں نوجوانوں کی قربانیاں ایک لازوال تاریخ رکھتی ہیں، جو اقوام اپنی

Read more

عمران خان کی حکومت کا مستقبل

وزیر اعظم عمران خان کے سیاسی مخالفین کی کوشش ہے کہ کسی طریقے سے عمران خان کی حکومت اپنی سیاسی مدت پوری نہ کرسکے اور ملک نئے انتخابات کی طرف فوری طور پر گامزن ہو سکے۔ اسی نکتہ کو بنیاد بنا کر تمام حزب اختلاف کی جماعتیں دو نکاتی بیانیہ پر توجہ دے رہی ہیں۔ اول عمران خان کی حکومت ناکام ہو گئی ہے اور ملک شدید ترین سیاسی، انتظامی اور مالی بحران کا شکار ہو گیا ہے۔ دوئم اس موجودہ بحران کا واحد حل نئے منصفانہ اور شفاف انتخابات ہیں۔

لیکن ان دونوں نکتوں پر حزب اختلاف کی جماعتیں عملی طور پر کوئی بڑی تحریک چلانے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتیں۔ ان کا خیال ہے کہ ہم محض سیاسی دباؤ یا میڈیا میں دباؤ ڈال کر حکومت کو مجبور کردیں گے کہ وہ یا تو خود مستعفی ہو جائے یا ان کے بقول سلیکٹرز خود حکومت کو گھر بھیجنے کا فیصلہ کر لے تاکہ ملک نئے انتخابات کی طرف گامزن ہو سکے۔

Read more

مسائل: بیروت کی طرح کراچی میں بھی تحریک

اگر کوئی شخص واقعتا یہ سمجھتا ہے کہ کراچی کو ’’اندرون سندھ سے آئے وڈیروں‘‘ سے ’’آزاد‘‘ کرواکر اس شہر کے دیرینہ مسائل کا دائمی حل نکالا جاسکتا ہے تو میں اسے ’’سادہ لوح‘‘ پکارنے کو ترجیح دوں گا۔ لوگوں کی نیتوں پر شبہ کرنے کی مجھے عادت نہیں۔کسی کو ٹھوس شواہد کے بغیر ’’ملک دشمن سازشی‘‘ ٹھہرانا ایک غیر ذمہ دارانہ ہی نہیں کئی اعتبار سے ظالمانہ رویہ بھی ہے۔ربّ کریم ہم سب کو اس رویے سے بچائے رکھے۔

Read more

عدم برداشت…

نام نہاد لبرل طبقے سے تعلق رکھنے والے چند دانشور وقتاً فوقتاً یہ لاگ الاپتے رہتے ہیں کہ پاکستان ایک ناکام ریاست ہے۔ ان میں سے بعض کبھی اتنی رعایت کر دیتے ہیں کہ پاکستان ناکام ریاست بننے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ہمارے سرحد پار دشمن بھارت کے بعض زعما بھی اکثریہی ڈفلی بجاتے رہتے ہیں۔ یقینا بہت سے شعبوں میں معاملات رجعت قہقری کا شکار ہیں۔ قیام پاکستان سے اب تک ہم قائداعظمؒ اور علامہ اقبالؒ کے خوابوں

Read more

حکمرانی کا بحران اور صوبائی حکومتیں

پاکستان کا بحران حکمرانی کے نظام سے جڑا ہوا ہے۔ سیاسی یا فوجی حکومتوں کے ادوار بھی ہمیں ایک اچھی اور شفاف طرز حکمرانی فراہم کرنے میں بری طرح ناکام رہے ہیں۔ سیاست اور جمہوریت یا قانون کی حکمرانی کے بطن سے اگر اچھی حکمرانی کا نظام پیدا نہ ہو یا لوگوں کا نظام پر عدم اعتماد ہو تو سیاست اور جمہوریت کا مصنوعی عمل اپنی اہمیت کھو دیتا ہے۔ اس لیے موجودہ صورتحال میں لوگوں کی سیاسی و حکمرانی کے نظام پر بہت زیادہ عدم اعتماد یا بداعتمادی کی فضا پائی جاتی ہے۔

سوال یہ ہے کہ اچھی حکمرانی سے ہماری مراد کیا ہے۔ عمومی طور پر اچھی حکمرانی کو لوگوں کا نظام پر اعتماد، وسائل کی منصفانہ اور شفاف تقسیم، اداروں تک عام افراد کی رسائی، نگرانی اور جوابدہی کا موثر نظام، ادارہ جاتی عمل کا مضبوط ہونا، کمزور طبقات کے مفادات کو زیادہ تقویت دینا، اختیارات کی تقسیم اور عدم مرکزیت کا نظام، شہریوں کی نظام امور میں موثر شمولیت یا ان کی فیصلہ سازی میں شراکت، انصاف کا موثر نظام جیسے امور شامل ہوتے ہیں۔

Read more

کراچی پر اور کتنی ڈرامے بازی ؟

یہ جو پچھلے چند روز سے کراچی کی حالتِ زار پر مرکز سے صوبے تک ہر فیصلہ ساز ماتمی اداکاری کر رہا ہے۔ یہ تماشا ہم اہلیانِ کراچی کئی عشروں سے سالانہ بنیاد پر دیکھتے آ رہے ہیں۔اب تو سب کچھ ایک پھٹیچر اسکرپٹ جیسا لگنے لگا ہے۔ پہلے منظر میں شدید بارش ہوگی۔شاہراہوں اور گلیوں میں پانی جمع ہو گا۔میڈیا کے کیمروں کی چاندی ہو جائے گی اور ریٹنگ کی آنکھ سے چھ انچ اونچا پانی بھی چھ فٹ

Read more

بارشوں سے تباہی

اس کالم میں گزشتہ برس کے اپریل سے گندم کی فصل کے حوالے سے بے موسم کی بارشوں کا ذکر تواتر سے ہوا۔ چند قارئین اس کی وجہ سے ناراض بھی ہوئے۔شکایات شروع ہوگئیں کہ ان کی نظر میں ’’اہم ترین‘‘ سیاسی موضوعات کو نظراندازکرتے ہوئے میں ’’موسم کا حال‘‘ بتانا شروع ہوگیا ہوں۔ دورِحاضر کا کالم نویس سوشل میڈیا پر اپنی تحریروں کے لئے زیادہ سے زیادہ Likesاور Sharesحاصل کرنے کا محتاج ہے۔ چند دن ’’اڑی‘‘ دکھانے کے بعد

Read more

وفاقی محتسب میں چاند چہرہ ستارہ آنکھیں

ساری دنیا کے فکشن میں ایسے کئی کردار ملتے ہیں جو لوگوں تک انصاف پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ انصاف پہنچانے کی بابت یہ کردار فکشن میں ہیرو ہوتے ہیں۔ اگر فکشن کی بجائے حقیقی دنیا میں ایسے ہیرو کی صورت دیکھنی ہوتو وفاقی محتسب کے ہیڈآفس اسلام آباد جانا پڑے گا جہاں پر آپ کی ملاقات موجودہ وفاقی محتسب اعلیٰ سید طاہر شہباز سے ہوگی۔ پاکستان میں سینکڑوں چھوٹے بڑے سرکاری محکمے ہیں جن میں لاکھوں چھوٹے بڑے سرکاری

Read more

نفرت انسان سے ہے جرم سے نہیں!

ایک انسان میں اندھا پن اس وقت پیدا ہونے لگتا ہے جب اسے اپنی ہر چیز مکمل دکھائی دینے لگتی ہے۔ انسان فطری طور پر محبت پسند ہے، لیکن اس کے باوجود دنیا میں ہر سو انسان کی لگائی ہوئی نفرت کی آگ پوری انسانیت کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہے۔ ہر جانب قتل و غارت، جنگ و جدل، لڑائی جھگڑا اور دنگا فساد، معاشرہ برائیوں کا گڑھ بنتا جا رہا ہے۔ اخلاقیات نام کی کوئی چیز نہیں رہی

Read more

حکومت اور اپوزیشن کی ’’آنے والی تھاں‘‘ واپسی

بدھ کی صبح چھپا کالم لکھتے ہوئے میں نے بہت ڈھٹائی کے ساتھ یہ طے کردیا تھا کہ بالآخر سینٹ میں اپنی بھاری بھر کم اکثریت کے باوجود اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتیں منی لانڈرنگ سے متعلق قانون میں وہ ترامیم بھی منظور کرلیں گی جنہیں عمران حکومت نے اپوزیشن کو رعونت سے نظرانداز کرتے ہوئے پیر کی شام قومی اسمبلی سے پاس کروایا تھا۔ میرے اعتماد کی وجہ مسلم لیگ (نون) کے سینئر رہنما خواجہ آصف صاحب کا ایک

Read more

خیبر پختونخوا پولیس کی کارکردگی

دو ہزار تیرہ کے الیکشن ہوتے ہیں ،عمران خان وزیرِ اعظم تو نہیں بن پاتے ،البتہ کے پی کے میں اِن کی پارٹی برسرِ اقتدار آجاتی ہے۔پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کرنا ،معمولی واقعہ نہیں ٹھہرتا۔مذکورہ صوبہ میں ایک مُدت سے برسرِ اقتدار چلی آرہی سیاسی پارٹیوں سے عوام کی ایک بڑی تعداد اپنا اعتماد ایکا ایکی ختم کرکے ،پی ٹی آئی کے پلڑ ے میں ڈال دیتی ہے۔یہ اعتماد اَن گنت خوش کن خوابوں سے

Read more

نظام تعلیم میں اصلاحات کی ضرورت!

قرآن پاک ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں زندگی کے ہر شعبہ سے متعلق علم و حکمت کے اسرار پوشیدہ ہیں ایسے ہی رازوں کو جاننے کے لئے قرآن پاک میں بیان کیا گیا ہے کہ ”کیا تم غور نہیں کرتے ’اس آیت کے ذریعے اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو غور و فکر کی دعوت دیتا ہے تا کہ وہ اس بات پر عمل پیرا ہو کر شعور و آگہی حاصل کر سکیں۔ ترقی یافتہ اقوام کے راز سے

Read more

نوجوان طبقہ: نفسیاتی مسائل اور جامعات کا کردار

پاکستان میں مسائل کی درجہ بندی میں ایک بڑا مسئلہ نوجوانوں کی سطح پر بڑھتے ہوئے نفسیاتی مسائل کا بھی ہے۔ نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو مختلف محاذ پر جن بڑے سیاسی، سماجی، انتظامی، اخلاقی، معاشی، قانونی مسائل میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس کا عملی نتیجہ نفسیاتی سطح پر بہت سے مسائل کی صورت میں سامنے آ رہا ہے۔ یہ مسائل اور ان کی بڑھتی ہوئی شدت نوجوانوں میں لاتعلقی، غصہ، نفرت، تعصب، منفی سطح کے خیالات،

Read more

شہباز شریف کا بڑا کارنامہ ، ’’چالاکیاں‘‘ اور ذمے داریاں!

پیر کی شام جب قومی اسمبلی کا اجلاس جاری تھا تو شہباز شریف صاحب اسلام آباد ہی میں موجود تھے۔ایوان میں لیکن تشریف نہیں لائے۔قائدِ حزب اختلاف کی حیثیت میں ان کو یہ حق حاصل ہے کہ کسی بھی موضوع پر گفتگو کے لئے ایوان میں کھڑے ہوجائیں۔ قائدِ ایوان اور قائدِ حزب اختلاف کی تقاریر عموماََ خاموشی سے سنی جاتی ہیں۔شورشرابہ ہو بھی تو سیاست دان اس سے گھبراتے نہیں ہیں۔جو بات بیان کرنا ہوتی ہے اسے مکمل کئے

Read more

عرب امارات۔ اسرائیل تعلقات کی پس پردہ کہانی

امریکی صدر ڈونالڈٹرمپ کی ایما پر متحدہ امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرکے باضابطہ سفارتی تعلقات قائم کرکے بین الاقوامی سیاست میں دھماکہ تو کردیا، مگر مبصرین ابھی بھی سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں، کہ آیا امارات کو اس طرح کا قدم اٹھانے کی آخر ضرورت کیوں پیش آئی۔ اسرائیلی اخبار حاریٹز کے مدیر زیوی بارمل کے مطابق مصر او ر اردن کے برعکس امارات کو امریکی امداد کی نہ کسی ایسی ٹیکنا لوجی کی ضرورت تھی، جو وہ

Read more

امریکی انتخابات۔اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی ؟

لگ بھگ دس ہفتے بعد امریکی صدارتی انتخاب ہونے والا ہے۔ مگر گزشتہ انتخاب کے برعکس اب تک کوئی بھی سرکردہ پنڈت، تھنک ٹینک یا رائے عامہ کا جائزہ کرانے والا ادارہ اعتماد کے ساتھ کھل کے نہیں کہہ پا رہا کہ اگلے برس بھی ٹرمپ سرکار ہی ہو گی یا نہیں۔ اس بابت بلا جھجھک پنڈت گیری میں بنیادی رکاوٹ بس اتنی سی ہے کہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن اور ان کی امیدوار برائے نائب صدارت کمالا ہیرس

Read more

پاکستان ’’گرے لسٹ‘‘ میں کیوں پہنچا؟

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (نون) کے چند اہم اور متحرک رہ نمائوں سے حال ہی میں دوستوں کی محفلوں میں ملاقاتیں ہوئی ہیں۔وہ تمام ایماندارانہ افسردگی کے ساتھ اعتراف کرتے پائے گئے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو مطلوب قوانین کی منظوری کے دوران ان کی جماعتوں کے ساتھ پنجابی محاورے والا ’’ہتھ‘‘ ہوگیا۔عمران حکومت یہ تاثر پھیلانے میں کامیاب رہی کہ ان قوانین کی منظوری میں تعاون کے بدلے اس سے نیب قوانین میں نرمی والا "NRO”مانگا جارہا

Read more

حاصل بزنجو مرحوم سے بے تکلفی

ٹی وی شو کرنے کے بعد میں تھکا ماندہ گھر لوٹ کر بستر میں گھسنے کا حاجت مند ہوتا تھا۔میرے موبائل پر مگر دوستوں کے فون آنا شروع ہوجاتے۔ میر حاصل خان بزنجو ان کی محفل میں موجود ہوتا۔انہیں مجبور کررہا ہوتا کہ مجھے ہر صورت وہاں بلایا جائے’’تانکہ‘‘ وہ میری بے عزتی کرے۔ یہاں رونق لگائے۔ میں سوبہانے تراشنے کے باوجود بالآخر وہاں جانے کو مجبور ہوجاتا۔ اب ایسے فون نہیں آئیں گے۔ حاصل اس دُنیا میں نہیں رہا۔

Read more

گلگت بلتستان کا الیکشن اور مستقبل

گلگت بلتستان کے چیف کورٹ نے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ وہ اگلے تین ماہ میں الیکشن کرائیں۔ گلگت بلتستان میں الیکشن مہم زور پکڑ چکی ہے۔ تحریک انصاف کی طرف سے منتخب ہونے کے قابل امیدواروں کا رجحان بڑھ چکا ہے۔عمومی طور پر گلگت بلتستان میں رائے عامہ اسلام آباد میں برسراقتدار جماعت کی حمایت کرتی ہے۔ گزشتہ تین الیکشن کا تجربہ تو ہی بتاتاہے۔ آج کل بھی مختلف جماعتوں سے مستعفی ہوکر یا پھر سیاسی اور

Read more

ایف اے ٹی ایف عالمی قوتوں کا پوشیدہ ’ڈو مور سیاسی‘ ہتھیار

پاکستان کے خلاففنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے پلیٹ فارم کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، بعض ممالک کی جانب سے مملکت کے خلاف منظم پروپیگنڈا مہم ان تحفظات کو یقینی بنارہی ہے کہ پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے لئے منصوبہ بندی اور ایک ایسی فضا بنانے کی سازش کی جاتی ہے جس میں ریاست کی جانب سے انتہا پسندی، دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو پس منظر میں

Read more

کیا کراچی کو زیادہ شہروں میں تقسیم نہیں کر دینا چاہیے؟

کراچی اتنی بڑی آبادی کا ایک شہر بن چکا ہے جو پاکستان جیسے غریب ملک کے لیے ناقابل کنٹرول ہے۔ ہم اکثر یہ بات بڑی دھوم سے بتاتے ہیں کہ کراچی پورے ملک کا معاشی مرکز ہے۔ یہاں پورے ملک سے آئے ہوئے مختلف طبقوں، زبانوں اور کلچر کے لوگ رہتے ہیں۔ فخر سے بتائی جانے والی یہ باتیں ہی شاید اس بگاڑ کی ابتداء ہیں جس کے باعث آج سب پاکستانی کراچی کے حوالے سے دکھی ہیں۔ آبادی کا

Read more

کپتان کے لئے کارکردگی بڑاچیلنج!

تحریک انصاف حکومت لاکھ اپنی دوسالہ کار کردگی کے ڈھول بجائے، مگر اس کا درست اندازہ عوام کے چہروں سے لگایا جاسکتا ہے۔ کرپشن ’لوٹ مار اور مہنگائی کے ستائے عوام نے 2018 ء میں تحریک انصاف کو ووٹ دیے تھے کہ جس کا مقصد ان پریشانیوں سے نجات حاصل کرنا تھا، لیکن دو برس کا وقت گزرنے کے باوجود عوام کو ریلیف ملا، نہ ہی ان کے نئے خواب پورے ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم کا کہنا اپنی جگہ بجا

Read more

اپوزیشن کے 2 سال۔۔۔ نہ کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے

مولانا فضل الرحمان گزشتہ کئی مہینے کی خاموشی اورگوشہ نشینی کے بعد قوم کے لئے پرانی خبر کو نئی محاذ آرائی کی تمہید بنا کر سامنے لائے ہیں اور وہ یہ کہ 2018 کے انتخابات تاریخ کی سب سے بڑی چوری تھے۔ اپوزیشن کا حال کے الیکٹرک جیسا ہے جسے تمام تر ایندھن مہیا کربھی دیا جائے تو بھی بجلی پیدا نہیں کرسکتی۔ بعض سیاسی پنڈتوں کے نزدیک عمران خان کی حکومت نے 2018 کی مبینہ دھاندلی کے سوا بھی

Read more

دو برس کے سہانے یا ڈرؤانے خواب؟

تحریک انصاف نے اقتدار کے دو برس مکمل کرلئے۔ وزرا ء نے ان دو برسوں کو مشکل اور صبر آزما قرار دیا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے ملکی ترقی کے لئے حکومتی منصوبہ بندی سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ”اب وزیراعظم کریز پر سیٹل ہو چکے ہیں، لمبی اننگز کھیلیں گے ’۔ پی ٹی آئی نے اقتدار کے لئے چھوٹی سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر ایک ایسی حکومت بنائی، جس کے بارے میں گمان تھا کہ اتحادیوں کے

Read more

امیر جماعت اسلامی ٹھیک ہی کہتے ہیں

ایک ایسی حکومت جو اپنے وعدوں اور دعوں پر دس بیس فیصد بھی پیش قدمی کرنے میں کامیاب ہوجاتی تو پاکستان کی تقدیر ہی بدل کر رہ جاتی۔ روپیہ پوری دنیا میں مٹک مٹک کر چل رہا ہوتا، ڈالر شرمندگی کے مارے پاکستان میں منھ چھپانے کی جگہ تلاش کر رہا ہوتا، سونا اپنے نخرے بھول چکا ہوتا، پٹرول پانی بن گیا ہوتا، گیس اپنے سارے ناز و انداز بھلا چکی ہوتی، نوکریاں انسان تلاش کر رہی ہوتیں، مزدور کی

Read more

مسلم لیگ (نون) اور پیپلزپارٹی کا اپنے گناہوں کا کفارہ

شیکسپیئر کا شہرہ آفاق کردار ہملٹ ایک انتہائی ڈرامائی مقام پر جھلاہٹ میں سوال اٹھاتا ہے:”Where is thy Blush”سادہ لفظوں میں وہ یہ جاننا چاہ رہا ہوتا ہے کہ چہرے پر شرمندگی کے باعث نمایاں ہوئی سرخی کہاں گئی۔ ایسی ہی سرخی میں بدھ کی شام مسلم لیگ (نون) اور پیپلز پارٹی کے معزز اراکین سینٹ کے چہروں پر تلاش کرنے کی کوشش کرتا رہا۔مجھے ہرگز نظر نہیں آئی۔ شاید دور کی نظر مزید خراب ہوگئی ہے۔عینک کے شیشے بدلوانے

Read more

’’نامکمل موت‘‘ کا خیال

منگل کی رات بہت مشکل سے تقریباََ 2 بجے آنکھ لگی،غالباََ ایک گھنٹہ گزر گیا تو پنکھا بند ہوگیا۔ کھڑکی سے باہر جھانکا تو بھاری بارش کا شور برپا تھا، اسے بجلی غائب ہونے کا باعث ٹھہراکر دوبارہ سو گیا۔کچھ دیر بعد مگر پسینے سے شرابور ہوااُٹھ گیا۔بارش میں نرمی آچکی تھی۔تازہ ہوا کی خاطر کھڑکیوں کے پٹ کھولے۔ہوا کی تھپکیوں نے حوصلہ دیا،گہری نیند مگر فراہم نہ ہوئی۔فیصلہ نہ کرپایا کہ نیند میں ہوں یا عالم خواب میں چلا

Read more

محبت کرنے والے دو آدمی

دِن کب کا اپنا بستر لپیٹ کر سرمئی شام میں ڈھل چکا تھا،شام ،رات کا رُوپ اُوڑھ چکی تھی،ہم کھانے کا انتظار کھینچ رہے تھے،دیسی مرُغ گلنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔دیہاتی علاقہ تھا،شہر سے دُور۔ککر کی سہولت موجود نہ تھی۔کچن سے آواز آئی ابھی گوشت گلنے میں وقت لگے گا،وہاں پر موجود سب نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا،سب کے چہروں سے بھوک جھانک رہی تھی۔ مَیں نے وقت گزارنے کے لیے میزبان سے اُس کے گاؤں

Read more

مک مکا نہیں‘ درمیانی راہ

پارلیمانی نظام کا اصل مقصد کوئی ’’درمیانی راہ‘‘ نکالنا ہی ہوتا ہے۔ہم لوگ مگر خود کو ’’اصول پرست‘‘ ثابت کرنے کے زعم میں مبتلا رہتے ہیں۔اسی باعث ’’درمیانی راہ‘‘ کو حقارت سے ’’مک مکا‘‘ پکارتے رہتے ہیں۔پنجابی محاورے والی ہاتھ سے لگائیں گرہیں مگر اس تناظر میں بسااوقات دانتوں سے کھولنا پڑتی ہیں۔ ہماری دو بڑی اپوزیشن جماعتیں- مسلم لیگ (نون) اور پیپلز پارٹی- ان دنوں ایسی ہی مشقت کا سامنا کررہی ہیں۔پیر کے روز ہوئے سینٹ کے اجلاس میں

Read more

حکومت کے دو سال ، اب تک ٹیم نہ بن سکی

تحریک انصاف کی حکومت کے دو سال مکمل ہو گئے۔ حکومت اس عرصے کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 16 ارب 22 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کم کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ دو سال قبل مالی سال 2018ء میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 19 ارب 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی سطح پر تھا جو اب کم ہوکر 2 ارب 96 کروڑ 60 ڈالرز رہ گیا ہے۔ پچھلے سال نومبر میں پھوٹنے والی وبا کووڈ 19جس نے

Read more

کراچی کو سنوارنے کیلئے پی ٹی آئی، پی پی پی معاہدہ

مجھ جیسے دو ٹکے کے رپورٹر ہمیشہ اس گماں میں مبتلا رہے کہ صحافی کا بنیادی کام ’’خبر‘‘ دینا ہوتا ہے۔اس خبر کے تناظر میں تبصرہ آرائی کی گنجائش بھی نکل آتی ہے۔گزشتہ چند برسوں سے بتدریج مگر دریافت ہورہا ہے کہ زمانہ بدل چکا ہے۔صحافی کو اب قوم کی’’رہ نمائی‘‘ فرمانے کی ضرورت ہے۔ ’’بریانی کی پلیٹ‘‘ کھاکر ذات برادری کی بنیاد پر ووٹ دینے والوں کو سمجھانا لازمی ہے کہ یہ رویہ ’’چوروں اور لٹیروں‘‘ کو اقتدار میں

Read more

چین غربت کو مات دینے کے قریب

پاکستان سمیت دیگر دنیا کے ترقی پذیر ممالک کی بات کی جائے تو سماج کو درپیش بڑے مسائل میں غربت، بے روزگاری اور بد عنوانی سرفہرست ہیں جن کو حل کیے بغیر ایک معتدل خوشحال معاشرے کی تکمیل ناممکن ہے۔ ان میں غربت ایک ایسامسئلہ ہے جو کسی نہ کسی طور پر براہ راست بے روزگاری اور بدعنوانی سے جڑا ہوا ہے اور معاشرے میں کئی سماجی برائیوں کی جڑ بھی ہے۔ مختصراً کہا جا سکتا ہے انسداد غربت سے

Read more

ٹرمپ اور فلسطین اسرائیل تنازعہ کا حل

’’اندر کی خبر‘‘ ہرگز میرے پاس موجود نہیں تھی۔اس فراست سے بھی قطعاََ محروم ہوں جو میرے کئی محترم اور نوجوان ساتھیوں کو یوٹیوب کے ذریعے خارجہ امور کی تمام تر باریکیاں بیان کردینے کے قابل بناتی ہے۔گزشتہ کئی دنوں سے ایک ’’برادر ملک‘‘ کی بے اعتنائی کا البتہ بہت ذکر ہوا۔اس ضمن میں شوروغوغا کو مہمیز شاہ محمود قریشی صاحب نے ایک ٹی وی انٹرویو کے ذریعے لگائی۔گلہ ہوا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے او آئی سی

Read more

مقبوضہ کشمیر :ہم کیا کچھ کر سکتے ہیں۔

ایک بنیادی مسئلہ مقبوضہ کشمیر کے تناظر میں پاکستان کی پالیسی کا ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ اپنے بہتر تعلقات کی بحالی میں دیگر امور کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر کے مسئلہ کو بنیادی مسئلہ سمجھتا ہے۔ پاک بھارت تعلقات میں جو بگاڑ یا بداعتمادی ہے اس میں دیگر وجوہات کے علاوہ کشمیر ایک اہم نکتہ ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال او ربالخصوص آرٹیکل 370 اور 35۔ Aکے اطلاق کے بعد جو صورتحال مقبوضہ

Read more

افغانستان میں حصول اقتدار کی بزکشی

لویہ جرگہ سے خلاف توقع 400 افغان طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری ملنے کے بعد اشرف غنی کے لئے کوئی جواز باقی نہ رہا کہ رہائی کی دستاویز پر دستخط نہ کرتے۔ تاہم اس کے باوجود افغان صدر 44 ایسے افغان طالبان قیدیوں کے بارے میں عالمی برداری کو بھٹکانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ کسی نہ کسی صورت قیدیوں کی رہائی نہ ہونے پر افغان طالبان بین الافغان مذاکرات سے دستبردار ہوجائیں۔ لویہ جرگہ کے فیصلے کے

Read more

”فیلڈ مارشل“ ضیا الحق کا شکریہ

جنرل محمد ضیا الحق کو اس دنیا سے رخصت ہوئے بتیس سال بیت گئے۔ 1988 ء کے ماہ اگست کی سترہ تاریخ کو ان کا فوجی طیارہ بہاولپور کے نزدیک حادثے کا شکار ہوا، اور وہ ٹینکوں کا ایک نمائشی مظاہرہ دیکھنے کے بعد اسلام آباد واپس آنے کی بجائے وہاں پہنچ گئے، جہاں جانا تو سب کو ہے، واپس کسی نے نہیں آنا۔ جنرل صاحب کے ساتھ جان دینے والوں میں چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل اختر عبدالرحمن کے علاوہ ایک لیفٹیننٹ جنرل، تین میجر جنرل اور پانچ بریگیڈیئر بھی شامل تھے۔

پاکستان میں متعین امریکی سفیر اور پینٹاگون کے ایک نمائندہ فوجی افسر بھی اس بدقسمت طیارے میں سوار تھے۔ ابھی تک اس طیارے کی تباہی کے اسباب کا تعین نہیں کیا جاسکا، نہ وہ ہاتھ تلاش کیے جا سکے ہیں جو اس کے ذمہ دار تھے۔ انہوں نے جو دستانے پہن رکھے تھے، وہ لہو کی تلاش میں رکاوٹ بن گئے۔ ان میں سے کون ابھی زندہ ہے، اور کون کون اپنی فرد عمل کے ساتھ منصف حقیقی کے روبرو پیش ہو چکا، اس بارے میں بھی قطعیت کے ساتھ کچھ کہنا ممکن نہیں۔

Read more

نیا آئی پی پیز معاہدہ :کچھ مطلب تو اخذ کیجئے مہربان

عمران خان نے طے کیا ہے کہ وٹے مارنے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر آگے بڑھا جائے۔ حیرت تھی کہ حکومت نے مریم نواز اور ان کے فتنہ بریگیڈ کو چھوٹ کیوں دی، یوم آزادی کے موقع پر دیکھا کہ مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے پرچم کشائی کی ایک تقریب میں اپنے کارکنوں سے ملک کی خدمت کا حلف لیا۔ خدمت میں یہ کام بھی شامل ہے کہ عمران خان کی حکومت نے اپنی نا اہلی سے قومی اداروں کا جو ستیا ناس کیا ہے مسلم لیگی حکومت آنے پر یہ خرابیاں دور کی جائیں گی۔

حلف میں حکومت کو مہنگائی اور بے روزگاری کا ذمہ دار قرار دے کر غم و غصے کا اظہار بھی کیا گیا۔ میں سوچ رہا ہوں کہ کیا ایسا ممکن ہے؟ یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نے نجی پاور کمپنیوں کے ساتھ نیا معاہدہ ہونے کی خوشخبری سنائی۔ اس نئے معاہدے سے 3 ہزار ارب روپے کی بچت ہو گی جس کا فائدہ صارفین کو منتقل کیا جائے گا۔ گھروں میں بجلی کے بل کم آئیں گے اور صنعتی پیداوار کی لاگت کم ہو گی۔ اہم بات یہ کہ ریاست کی رٹ مستحکم ہو گی۔

Read more

ایف اے ٹی ایف قوانین پر ’’مک مکا‘‘

ہماری دو بڑی اپوزیشن جماعتیں پاکستان مسلم لیگ (نون) اور پیپلز پارٹی ہیں۔قومی اسمبلی میں ان دونوں جماعتوں کے اراکین کی تعداد اس وقت 138ہے۔ 342 کے ایوان میں یہ بہت ہی متاثر کن تعداد ہے۔اس کے ہوتے ہوئے بھی قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھتے ہوئے اکثر گماں ہوتا ہے کہ برطانوی راج کے دور کے کسی ڈپٹی کمشنر نے ’’کھلی کچہری‘‘ لگارکھی ہے جہاں مدعو ہوئے ’’شرفا‘‘ اپنے علاقے کے مسائل پر سرکار کی توجہ دلارہے ہیں یا ایسے

Read more

کیا علم کتابوں کی بجائے ٹاک شوز میں آ گیا ہے؟

پہلے کہا جاتا تھا کہ علم کتابوں میں ہے لیکن اب یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ علم ٹاک شوز میں ہے۔ ٹاک شوز کے اینکر پرسنز اور ان کے مہمانوں کی گفتگو سنیں تو یہی ثابت کیا جا رہا ہوتا ہے کہ ان کے دلائل علم و دانش سے بھرپور ہیں اور ان کی رائے حرف آخر ہے۔ بعض تو سورج کی روشنی کو بھی رات کا اندھیرا ثابت کرکے اپنے آپ کو سقراط جیسی عظمت کا حقدار سمجھتے

Read more

تحریک انصاف کی ’’سپاہ ٹرول‘‘ کو ریفریشر کورس کی ضرورت

منگل کی سہ پہر قومی اسمبلی کااجلاس شروع ہونے سے قبل مجھ جیسے کئی پاکستانی ہمارے آزاد اور ہر پل کی خبر دینے والے ٹی وی چینلوں کی بدولت یہ جان چکے تھے کہ محترمہ مریم نوازصاحبہ نے لاہور پولیس کو ’’سوچے سمجھے منصوبے‘‘ کے تحت اشتعال دلایا۔نیب کے لاہور آفس نے انہیں زمینوں کی خریداری سے متعلق تفصیلات بیان کرنے کو طلب کررکھا تھا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ وہ ’’رسیدیں‘‘ لے کر وہاں جاتیں۔ تفتیش کاروں کو

Read more

یوٹیوب سیاپا، خارجہ پالیسی اور تاریخ

خدارا اب تو جان لیجیے کہ یوٹیوب کے ذریعے فقط دلوں کی بھڑاس نکالی جا سکتی ہے۔ اپنے تئیں ریاست و حکومت پاکستان کے ”ترجمان“ ہوئے حق گو افراد اس ایپ کی بدولت بنائے چینلوں کے ذریعے ہماری خارجہ پالیسی طے نہیں کر سکتے۔ اس ضمن میں حتمی فیصلہ سازی ریاست کے دائمی اداروں کے پاس ہی رہتی ہے۔ کوئی ایک فرد خواہ وہ کتنا ہی طاقت ور کیوں نہ ہو ان اداروں کی ترجیحات میں بنیادی تبدیلیاں لانے کی طاقت سے ہمیشہ محروم رہتا ہے۔

Read more

منقسم اپوزیشن کی چوراہے میں پھوٹی ہنڈیا

میڈیا کے ایک حصے کے مطابق اپوزیشن کی مجوزہ آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے یعنی حسرت ان غنچوں پہ ہے جوبن کھلے مرجھا گئے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور اپوزیشن کے درمیان اصل پھڈا اس وقت پڑا جب ایف اے ٹی ایف سے متعلقہ قانون سازی کے لیے حکومت کے پیش کردہ بلوں پر اپوزیشن جماعتیں صاد کرنے پر مجبور ہو گئیں۔ مولانا نے اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو پر کڑی نکتہ چینی کی۔

Read more

لاہور میں نیا لاہور

دل بیروت کے بارے میں لکھنے کو بے قرار تھا۔2005 میں اس شہر میں ایک ماہ گزارا تھا۔حزب اللہ اور اسرائیل کی لڑائی ہورہی تھی۔اپنے قیام کے دوران لبنان کے دیگر علاقوں میں جانے کا موقعہ بھی ملا۔ایک ہی ملک میں ریاست کے اندر موجود کئی ریاستوں کا بغور مشاہدہ کیا۔جو دیکھا تھا اسے بیان کرنے کا موقعہ مگر نصیب نہ ہوا۔ اخبار نویس کی مجبوری جو Here and Now پر مبنی خبروں کو بیان کرنے کے بعد نئی خبروں

Read more

کشمیر پر برادر ملک کی بے اعتنائی!

 مختلف معاملات پر دس برس تک مسلسل رپورٹنگ کی مشقت کے بعد بالآخر خارجہ امور بھی میری "Beat”ہوئے تھے۔ہماری وزارت خارجہ میں ہر ہفتے کم از کم ایک بار بریفنگ ہوتی تھی۔وزارت کے سینئر ترین افسران یہ فریضہ سرانجام دیتے۔آغاز اس کا عموماََ کسی تحریری بیان سے ہوتا۔بعدازاں سوال جواب کا سلسلہ شروع ہوجاتا۔ بسا اوقات ان میں کئی مقامات پر ’’آف دی ریکارڈ‘‘ کا حکم بھی صادر ہوجاتا۔ میں نوٹس لینے کا عادی نہیں رہا۔ اپنی یادداشت پر بھروسہ

Read more

مسئلہ کشمیر پر سیاسی دکانداری؟

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سعودی عرب کے بارے میں بیان کے حوالے سے آڑے ہاتھوں لیا۔ سب سے پہلے تو متحدہ اپوزیشن (جو کسی طرح متحد نہیں ) کو مبارک ہو کہ میاں صاحب چلا کاٹ کر بالآخر میدان میں آ گئے ہیں۔ انھیں بعد از خرابی بسیار ہی سہی غالباً یہ احساس ہو گیا ہے کہ اپوزیشن اور خود ان کی جماعت کی طرف سے ان کی طویل کنارہ کشی پر کڑی تنقید ہو رہی ہے لہٰذا انھوں نے اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی میٹنگ کی صدارت کرنے کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھی شرکت کی۔

Read more

بیروت بدیل باغ جناں

امین ابو یحییٰ لبنان کے میڈیا کا جانا پہچانا چہرہ ہے۔ چند سال قبل ان سے فیس بک پر رابطہ ہوا جو اب تک برقرار ہے۔ وہ العربیہ اور سی این بی سی کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔ آج کل ایشیا ٹی وی میں شو کرتے ہیں اور متعدد دوسرے ٹی وی چینلز پر مشرق وسطیٰ کی سیاسی صورتحال پر بطور تجزیہ کار نمودار ہوتے ہیں۔ کئی بار لبنان کے معاملات پر ان سے مختصر سی گفتگو ہو جاتی ہے۔ میں نے انہیں لبنان کا لینڈ سکیپ دکھانے کی فرمائش کی تو انہوں نے کچھ زیتون کے باغات، گندم کے کھیتوں اور اس ساحلی علاقے کی تصاویر دکھائیں جو چند روز پہلے طاقتور دھماکے کی زد میں آ کر کھنڈر بن گئے ہیں۔

Read more

کورونا :کیا کھویا کیا پایا

کورونا کی یلغار اگرچہ تھم چکی اور کاروبار حیات ازسرنو رواں دواں ہونے کو ہے، ذرا ٹھہریئے! یہ جائزہ لیتے ہیں کہ گزشتہ پانچ ماہ کے سفاک عہد میں ہم نے کیا کھویا کیا پایا یا سیکھا۔ ان چند ماہ میں دنیا نے دیکھا کہ جدید ٹیکنالوجی کے خداؤں کے سر اس قدرتی وبا نے جھکا دیے۔ امریکہ، چین اور یورپ جیسی بڑی طاقتیں سر دیوار سے پھوڑتی رہیں لیکن مسئلہ کی جڑ پکڑ نہ پائیں۔ یہ حقیقت ایک بار پھر آشکا ر ہوئی کہ اس کائنات کو چلانے والی ذات سے رجوع کرنے اور دنیا کو امن و راحت کا گوارا بنانے کی ضرورت پہلے سے زیادہ ہے۔

Read more

خارجہ امور میں رائٹروں اور دانشوروں کا کردار

تھوڑے پرانے زمانے میں ملک کا دفاع صرف فوج کے ذمے ہوتا تھا مگر موجودہ زمانے میں ملک کا دفاع فوج کے ساتھ ساتھ کچھ دوسرے شعبوں کو بھی کرنا پڑتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جدید دنیا میں لڑائی اور جنگ کے فزیکل محاذوں کے ساتھ ساتھ نان فزیکل محاذ بھی وجود میں آچکے ہیں جن میں اہم ترین محاذ پراپیگنڈہ کہلاتا ہے۔ یہ اتنا خطرناک محاذ ہے کہ پراپیگنڈے کے محاذ پر شکست خوردہ ممالک فزیکل

Read more

پاکستان، سعودی عرب اور کشمیر: حقائق منہ چڑا رہے ہیں

یوم استحصال کشمیر، پورے جوش وخروش سے منایا گیا۔ اگر ریلیوں، صدر، وزیراعظم اور دیگر عمائدین حکومت کی تقریروں سے کشمیر آزاد ہو سکتا تو 5 اگست کو کشمیریوں پر ظلم کی طویل سیاہ رات ختم ہو جاتی لیکن پرجوش اور جذباتی تقریروں کے بعد ہمیں زمینی حقائق کا بھی غیرجذباتی انداز سے بنظر غائر جائزہ لینا چاہیے۔ حقائق کس انداز سے ہمارا منہ چڑا رہے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کی عملی تصویر ہمارے برادر اسلامی ملک کے اس فیصلے سے آشکار ہو جاتی ہے کہ سعودی عرب نے یک دم پاکستان کو یہ الٹی میٹم دے دیا کہ 3 ارب ڈالر کا قرضہ جو ڈیڑھ سال قبل مالی مشکلات سے نمٹنے کے لئے دیا گیا تھا اس میں سے ایک ارب ڈالر واپس کر دیا جائے۔

سٹیٹ بینک کے پاس رکھی یہ رقم ریاض کو واپس کر دی گئی ہے۔ شاید دنیا میں ہمارا واحد دوست چین پھر ہماری مدد کو آیا اور اس نے سعودیہ کی جانب سے مالی امداد محدود کیے جانے کے فیصلے کے منفی اثرات زائل کرنے کے لیے ایک ارب ڈالر قرضہ فراہم کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ اکتوبر 2018 ء میں سعودی عرب نے پاکستان کو 3 سال کے لیے 6.2 ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج دینے کا اعلان کیا تھا۔ اس پیکیج میں 3 ارب ڈالر نقد اور 3.2 ارب ڈالر مالیت کی موخر ادائیگی پر تیل اور گیس کی سہولت شامل تھی۔

Read more

حکومتیں، جمہوریت اور کشمیر

ہمارے ہاں سیاستدانوں نے ملکی سالمیت کے متعلق غیر ضروری اور غیر ذمہ دارانہ بیانات جاری کر کے حساسیت پیدا کر دی ہے۔ کشمیر پر بجا طور پر سیاسی قیادت کی کارکردگی فوجی آمروں سے بہتر رہی لیکن یہ بھی پیش نظر رہے کہ عوام نے ان سانپوں کو بار بار دودھ پلایا جو جمہوریت کو ڈس لیتے ہیں، ایسے خاندان نظام کو مسحکم نہیں ہونے دیتے یوں آپ چاہیں تو اس عدم استحکام کو تنازع کشمیر کے حل میں تاخیر سے جوڑ کر دیکھ سکتے ہیں۔

خاص طور پر انیس سو نوے کے عشرے میں مسلم لیگ ن کے پروپیگنڈا سیل نے بے نظیر بھٹو کو جس طرح سکیورٹی رسک قرار دیا وہ آج بھی یاد ہے، ن لیگ کے میڈیا سیل نے عمران خان کے خلاف سیتا وائٹ سکینڈل اٹھانے کے لئے ایک اخبار سے پیکیج ڈیل کی۔ پھر آصف علی زرداری کو مسٹر ٹین پرسنٹ کا نام دیا۔ بہرحال یہ اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کے ہتھکنڈے تھے۔ اسامہ بن لادن سے رقم لینے، آئی جے آئی کی تشکیل اور سرکاری خزانے سے سیاستدانوں کی خریداری کے معاملات پر جب بھی بات ہوئی ایک درجہ پر آ کر رک گئی۔

Read more

با ضابطہ بین الافغان مذاکرات، غیر جانبدار ممالک کی زیر نگرانی ریفرنڈم؟

افغانستان میں قیام امن کے لئے کی جانے والی کوششیں نئے دور میں داخلے کی منتظر ہیں۔ امریکا اور افغان طالبان کے ساتھ دوحہ مذاکرات طے پائے جانے کے بعد بین الافغان مذاکرات کے لئے، معاہدے کے مطابق اولین دو شرائط پر امریکا کو عمل درآمد کیے جانے کا پابند کیا گیا تھا۔ دوحہ معاہدے کی شق کے مطابق امریکی افواج کی مرحلہ وار واپسی کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ و افغان طالبان کے رہنماؤں کے نام بلیک لسٹ سے

Read more

مقبوضہ کشمیر، مودی حکومت اور یوم استحصال

کشمیر کی جدوجہد آزادی اب محض کشمیر یا پاکستان اور بھارت کا مسئلہ نہیں۔ یہ مسئلہ ایک عالمی حیثیت اختیار کر گیا ہے او رجب بھی اس خطہ کی سطح پر امن، سلامتی او رخوشحالی کی بات ہوتی ہے تو مقبوضہ کشمیر کے مسئلہ کو ایک اہم نوعیت کا مسئلہ سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان او ربھارت کی سطح پر جو تعلقات میں بگاڑ یا بداعتمادی موجود ہے اس کا بھی ایک بنیادی نکتہ مقبوضہ کشمیر کی سیاست سے جڑا ہوا

Read more

کشمیری کب مسکرائیں گے؟ کب ہنسیں گے؟

ہندوستان کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے کشمیر کے حوالے سے ہندوستانی وعدوں کی یقین دہانی کے لیے پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کو 1947۔ 48 ء کے دوران مختلف ٹیلی گرام ارسال کیں جن کے چند اقتباسات درج ذیل ہیں۔ آئیے پہلے نہرو بنام لیاقت علی خان کی ان ٹیلی گراموں کو پڑھ لیتے ہیں پھر ان سے چند سوالات اخذ کریں گے۔ (الف) بجانب وزیراعظم پاکستان ازطرف وزیراعظم انڈیا، مورخہ 27 اکتوبر 1947 ء

Read more

”نئے نقشے“ میں جوناگڑھ کی موجودگی

سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوان نسل کے لوگ میرے کالم کے بارے میں جو فیڈ بیک دیتے ہیں میں اسے بہت سنجیدگی سے لیتا ہوں۔ جمعرات کی صبح چھپے کالم کو پڑھنے کے بعد ان کی کافی تعداد نے اس امر کو سراہا کہ میں نے سرکریک کی سٹریٹیجک اہمیت کو اجاگر کیا۔ اردو میں اسے ”تزویراتی“ پکارتے ہیں۔ ایمانداری کی بات ہے کہ فقط ”تزویراتی“ کسی سیاق وسباق کے بغیر لکھا ہو تو میں ذاتی طور پر اسے سمجھ نہیں پاؤں گا۔ اسی باعث اردو کالم لکھتے ہوئے بھی انگریزی میں سٹریٹیجک لکھنے کی عادت اپنائی ہوئی ہے۔ شدھ زبان کے متوالوں کے لئے یہ قابل اعتراض بات ہو گی۔ ان کی سوچ کا دل سے احترام۔ اردو مگر میری مادری زبان نہیں ہے۔ اسے سیکھنے کی کوشش کی ہے اور داغؔ دہلوی نے فرمایا تھا کہ ”آتی ہے اردو زبان آتے آتے“ ۔ عمر گزاردی گئی لیکن یہ زبان گرفت میں نہ آسکی۔

Read more

ایک سفر جو معکوس نہیں

اسلام آباد موٹر وے سے لاہور کی اُور جاتے ہوئے ،پنڈی بھٹیا ں انٹرچینج سے فیصل آباد موٹر وے کی طرف مڑ کر ،شور کوٹ انٹرچینج سے اُتر کر شور کوٹ ،گڑھ مہاراجہ اور گڑھ موڑ سے ہوکر جب تحصیل چوبارہ میں داخل ہوتے ہیں ،تو ریت کے ٹیلے آگے بڑھ کر اپنی بانہوں میں بھر لیتے ہیں۔ طویل سفر کی بدولت تھکاوٹ کے احساس کے باوجود ،میرا ایکا ایکی جی چاہتا ہے کہ صحرا کی وسعت میں تحلیل ہوجائوں۔مجھے

Read more

جبر کی طویل اور تاریک شب

جس روز یہ کالم چھپے گا سرکاری اور قومی سطح پر ہم اسے ’’یوم استحصال کشمیر‘‘پکاررہے ہوں گے۔مقصد دُنیا کو یاد دلانا ہے کہ مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو تاریخی خودمختاری سے محروم کئے ایک برس گزرچکا ہے۔ ڈھونگ یہ رچایا گیا تھا کہ وادیٔ کشمیر کے 80لاکھ باسی بھارتی آئین کے آرٹیکل 370کے خاتمے کے بعد آبادی کے اعتبار سے ’’دُنیا کی سب سے بڑی جمہوریت‘‘ کے باقاعدہ ’’شہری‘‘ بن گئے ہیں۔’’شہری‘‘ بناتے ہوئے مگر انہیں

Read more

حزب اقتدار و اختلاف کو آخری مہلت؟

سیاست شطرنج کا صبر الزما کھیل ہے، جس میں مہرے تبدیل کرکے شاہ کو مات دینے کی کوشش کی جاتی ہے، سوچ و بچار کے اس کھیل میں پیادے، گھوڑے، ہاتھی، وزیر نشانہ بنتے ہیں اور شاہ کو بچانے کے لئے یکے بعد دیگر مہرے گرتے چلے جاتے ہیں، یہاں تک کہ فریق ایک ایسی چال چل دیتا ہے کہ شاہ کے بچاؤ کی کوئی صورت نظر نہیں آتی۔ شطرنج سے واقف بخوبیٔ جانتے ہیں کہ اس کھیل میں فریق

Read more

نئی ترامیم پر میری پریشانی

گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستانی سیاست دانوں نے ایک دوسرے کو چور، لٹیرے اور نکما پکارنے کا چلن اختیار کر لیا ہے۔ دُنیا بھر کی سیاست میں یہ رویہ معمول کی صورت اختیار کر چکا ہے۔سوشل میڈیا نے اسے مزید شدت فراہم کی۔پارلیمان کے مگر اپنے تقاضے ہوتے ہیں۔بنیادی مقصد اس ادارے کا قانون سازی ہے۔یہ عمل کافی توجہ اور سنجیدگی کا طلب گار ہوتا ہے۔گزشتہ چار دنوں میں قومی اسمبلی کے روبرو کئی اہم ترین قانون پیش ہوئے۔عام شہری

Read more

سفید آٹے کی روٹی یا ڈبل روٹی کھانے کے خوفناک نتائج

ہر نئے چڑھنے والے سورج کے ساتھ ہم اپنی ہزاروں برس پرانی ثقافت کو چھوڑتے جا رہے ہیں۔ اس کی ایک وجہ تو گلوبلائزیشن ہے اور دوسری ہمارا کچھ کچھ شودا پن جیسے کہ نودولتیوں میں ہوتا ہے۔ اپنی دھرتی ماں کی ثقافت کو چھوڑنے کے نقصانات میں آبا و اجداد کی شناخت بھول جانا، اپنی خاندانی تہذیب سے دور ہوجانا اور خاندان کے ٹوٹ جانے جیسے نقصانات شامل ہیں لیکن ان ثقافتی و تہذیبی نقصانات کو اگر ہم نودلتیے

Read more

عید کیسے منائی جائے؟

عید کی آمد آمد ہے۔ گلیوں میں قربانی کے جانوروں کی رونمائی کا سلسلہ جاری ہے، گرمی کی شدت کے باوجود مویشی منڈیوں اور بازاروں میں گہما گہمی کا سماں ہے۔ گہما گہمی کی فضا سے یوں محسوس پڑتا ہے کہ کورونا وبا کا خوف لوگوں کے دلوں سے مکمل طور پر نکل چکا ہے۔ دوسری طرف حکومت پنجاب کو کورونا وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر پانچ اگست تک مارکیٹ بندرکھنے کا فیصلہ کرنا پڑا۔ مگر بعض شہروں کے کچھ حصوں میں تاجر برادری نے اس فیصلے کی دھجیاں بکھیر کررکھ دیں۔

حکومت پر تنقید کی گئی کہ کاروبار کے دنوں میں مارکیٹ بند کرنے کا فیصلہ کر کے کاروباری طبقہ کا نقصان کیا گیا ہے۔ دکانیں بندکروانے کے لیے مختلف شہروں میں تاجروں اور پولیس میں ہاتھا پائی بھی ہوئی، پولیس دکانیں بند کروانے پہنچتی تو دکاندار ان کو دیکھ کر دکانیں بند کردیتے، جب پولیس چلی جاتی تو دوبارہ کھول لیتے ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ جب گزشتہ عید پر کاروبار کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، تو اس وقت یہ تنقید کیوں کی گئی تھی کہ حکومت نے لوگوں کی صحت کا خیال نہیں رکھا اور کاروبار کھول دیے؟

Read more

سی پیک کریڈٹ کا تنازعہ

گزشتہ دو برس سے بہت سوچ بچار کے بعد دریافت یہ کیا ہے کہ بقول جون ایلیا ’’عمرگزاردی گئی‘‘ ہے۔جو بچی ہے اسے بتانے کے لئے رزق کمانا ضروری ہے اور مجھے اس ضمن میں لکھنے اور بولنے کے علاوہ کچھ آتا ہی نہیں۔ٹھنڈے دل سے ’’سیف-سیف‘‘ موضوعات پر لہٰذا ڈنگ ٹپائو کالم لکھو۔خود کو دانشور یا ہیرو ثابت کرنے کے خبط سے گریز بھی لازمی ہے۔چند واقعات مگر رونما ہوجاتے ہیںجو دل کو بے قرار بنادیتے ہیں۔ان کے بارے

Read more

Clercs اور ’’جمہوریت کا وقت زوال‘‘

ایسے قارئین کی کافی تعداد نے جو میرے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں رہتے ہیں ہفتے کے روز پیغامات بھیجے کہ دو سال گزرجانے کے بعد 25جولائی 2018کے انتخابات کو تجزیاتی انداز میں یاد کرلیا جائے۔ان کا حکم سر آنکھوں پر ۔ اس موضوع پر لکھنے بیٹھا ہوں تو ذہن میں محض چند واقعات فلمی مناظر کی طرح گھومنا شروع ہوگئے۔انہیں ہوبہو بیان کرنے کے لئے افسانہ نگاری کا طرز اختیار کرنا پڑے گا۔’’تجزیے‘‘ کی گنجائش نہیں رہے

Read more

صرف بھارتی جاسوس کے لیے

سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے پاکستان میں جاری احتساب کے عمل اور نیب کی کارکردگی کے بارے میں 87 صفحات پر مشتمل جو فیصلہ جاری کیا ہے، اس نے ایوانوں اور میدانوں میں ایسا ہنگامہ اٹھا دیا ہے کہ جس کے اثرات سمٹنے میں نہیں آ رہے۔ جسٹس مقبول باقر کے تحریر کردہ اس فیصلے کو تاریخی قرار دیا جا رہا ہے، قانون اور سیاست پر غیر جانبدارانہ نظر رکھنے والا ہر شخص فاضل بنچ کو خراج تحسین پیش کر رہا ہے، اور توقع کی جا رہی ہے کہ اس کے بعد اقتدار اور اختلاف کے بنچوں پر بیٹھنے والے اہل سیاست ہوش کے ناخن لیں گے، اور ایک دوسرے کو زچ کرنے کی خواہش سے اوپر اٹھ کر قانون سازی کریں گے، اور غیر جانبدارانہ احتساب کو ممکن بنانے کی سعی کریں گے۔ اس مقصد کے لئے سپیکر قومی اسمبلی نے ایک کل جماعتی پارلیمانی کمیٹی قائم بھی کر دی ہے، لیکن کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ وہ کس رفتار اور مقدار سے اپنا کام مکمل کر سکے گی۔

Read more

سرکار دربار کے پراسرار معاملات

زندگی میں کئی واقعات ایسے بھی ہوتے ہیں جو آپ کو خوش گوار حیرت میں مبتلا کردیتے ہیں۔ منگل کی رات میں نے ایسا ہی محسوس کیا۔ ہمارے ساتھی مطیع اللہ کے ساتھ اس دن ہوئے معاملے نے دل اداس کردیا تھا۔ The Nation کے لئے پریس گیلری والے کالم میں اس کا ذکر ضروری تھا۔ میں برجستہ لکھنے کا عادی ہوں۔لیپ ٹاپ کھول کر ٹائپ کرنا شروع کرتا ہوں تو کالم ختم کرنے کے بعد ہی رُکتا ہوں۔منگل کی

Read more

بدھا کا مجسمہ توڑنے والوں کا کیا قصور ؟

اگر گزشتہ ہفتے مردان کی تحصیل تخت بائی میں ایک مکان کی کھدائی کے دوران ٹھیکیدار کو مہاتما بدھ کا قدِ آدم  سنگی مجسمہ نہ دکھائی دیتا اور وہ کسی متعلقہ سرکاری اہل کار کو اس کی اطلاع دینے کے بجائے ایک مقامی مولوی کو جائے وقوع پر نہ لے آتا اور وہ مولوی فوری طور پر یہ حکم صادر نہ کرتا کہ یہ مجسمہ حرام ہے۔ لہذا اسے فوراً ٹکڑے ٹکڑے کر کے پاک کر دیا جائے اور پھر

Read more

رنگ میں بھنگ ڈالنے کی کوشش

عمران حکومت سے ناراض ہوئے لوگوں کو دلوں کی بھڑاس نکالنے کا ایک اور بہانہ مل گیا ہے۔ہفتے کی شام غیر منتخب مشیروں کی شہریت اور اثاثوں کے بارے میں تفصیلی معلومات منظر عام پر آئیں۔ریگولر اور سوشل میڈیا پر سوالات اب یہ اٹھنا شروع ہوگئے ہیں کہ غیر ملکی شہریت کے حامل مشیر ’’قومی مفادات‘‘ کا تحفظ کیسے کرپائیں گے۔جن مشیروں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے وہ پارلیمان سے لئے وزراء کے مقابلے میں کہیں زیادہ طاقت ور

Read more

بزدار کا کلہ مضبوط، متبادل کا متبادل لاموجود

دوبرس قبل جولائی ہی کے مہینے میں جو انتخابات ہوئے تھے وہ کئی اعتبار سے وسیع پیمانے پر ایک ایسا عمل بھی تھے جنہیں علم کیمیا والے تطہیر وکشید کا عمل پکارتے ہیں۔ہر پل کی خبر دینے والا الیکٹرانک میڈیا ہمارے ہاں 2002میں وارد ہوا تھا۔ عدلیہ تحریک نے اسے ’’عوام کی اُمنگوں کا ترجمان‘‘ بنایا۔ اس ’’ترجمان‘‘ نے انتہائی تن دہی سے 2008 کے بعد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (نون) کی حکومتوں کے دوران یہ پیغام پھیلایا کہ

Read more

ہر خرابی مافیا پر ڈالنے کا کھیل

جب بھی کوئی معا ملہ حکومت کے ہاتھ سے نکلتا ہوا نظر آتا ہے تو فوراً ہی اس صورتحال کا ذمہ دار کسی نہ کسی تصوراتی مافیا کو قرار دے دیا جاتا ہے۔ وزیراعظم اور ان کی ٹیم بھی کہتی ہے کہ” آئو مافیا ،مافیا کھیلیں”۔ اب جبکہ عین فصل کاٹنے کے ساتھ ہی گندم کا بحران سر پر آگیا ہے اور ابھی سے گندم اور آٹے کی قیمت تیزی سے بڑھنا شروع ہو گئی ہے تو تاریخی کوتاہی جس

Read more

چین ایران ڈیل براستہ پاکستان

ہارنے والے کمزور اور بے بس اچانک سے جیتنا شروع کردیں تو ہوا کا رخ تبدیل ہونے کا یقین کرنا پڑتا ہے۔ جنوری 2016ء میں چینی صدر زی جن پنگ نے ایران کا دورہ کیا۔ وہی زی جن پنگ جنہوں نے ون بیلٹ ون روڈ کا تصور دیا۔ جنہوں نے بتایا کہ ریاستوں کے مابین تنازعات کو پرامن طریقے سے طے کرنے کا ایک ذریعہ عوام کے معاشی و تجارتی مفادات بھی ہو سکتے ہیں۔ چار برسوں کے دوران چین

Read more

ایران اور چین کا نیا اقتصادی اشتراک

ایران اور چین کے مابین طے پانے والے 25 سالہ اقتصادی اور اسٹرٹیجک اشتراک کے ایک معاہدے نے دنیا کو ششدر کردیا۔معاہدے کے تحت چین ایران کے قدرتی وسائل اور تیل کے ذخائر کو ڈیویلپ کرے گا۔ جواب میں ایران چین کو تیل اور گیس پر رعایتی نرخ اور ادائیگیوں میں تاخیر کرنے اور مقامی کرنسی میں ادائیگی جیسی چھوٹ دے گا۔ ان چینی منصوبوں کی حفاظت کے لیے 5000 چینی سکیورٹی اہلکاربھی ایران میں موجود رہیں گے۔ علاوہ ازیں

Read more

ہر شعبے میں شدید زوال

چند روز قبل ہی میں سی این این دیکھ رہا تھا، اس امریکی چینل نے ایمریٹس ائرلائنز کے برانڈ پر چند منٹوں کا پروگرام ٹیلی کاسٹ کیا۔ یہ تو معلوم ہی تھا کہ ایمریٹس دنیا کی چوتھی بڑی فضائی کمپنی بن چکی ہے اور دبئی ائرپورٹ کا شمار دنیا کے مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈوں میں ہوتا ہے لیکن جس بات نے مجھے چونکا دیا وہ یہ تھی کہ ایمریٹس ائر لائنز کی جب 25 مارچ 1985 ء کو بنیاد ڈالی گئی تو یہ ائرلائنز پی آئی اے کے 2 جہاز لیز پر لے کر شروع کی گئی اور دونوں جہازوں کا عملہ بھی پاکستانی تھا۔

مجھے افسوس ہوا کہ پی آئی اے اس عرصے کے دوران اتنی اتھاہ گہرائیوں اور ایمریٹس ائرلائنز کن بلندیوں پر چلی گئی ہے۔ ہم لاکھ فخر کریں کہ ایوب خان کے زمانے میں پہلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا بلیو پرنٹ جنوبی کوریا کو دیا اور وہ ترقی کی بلندیوں کی طرف گامزن ہو گیا، ایمریٹس ائرلائنز کی بنیاد بھی بلاواسطہ طور پر ہم نے ہی رکھی، اب ماضی کی ان یادوں سے حال کی ناکامیوں کا زیادہ احساس ہوتا ہے۔ کیا وجہ ہے کہ پاکستان ہر شعبے میں رجعت قہقری کا شکار ہے۔

Read more

پاکستان کو ایک نیا گیم چینجر مل گیا

فائبر آپٹک کے کیبل دیکھنے میں بجلی کے تار جیسے لگتے ہیں مگر اس کے اندر کئی طرح کے باریک ریشے جیسے تاروں کا نظام ہوتا ہے۔ یہ ریشے ماحولیاتی ضروریات اور درجہ حرارت کو مدنظر رکھ کر تیار کیے گئے پلاسٹک سے ڈھانپے جاتے ہیں۔ فائبر آپٹک کیبل ٹیلی فون لائن اور انٹر نیٹ ڈیٹا کی بہترین ٹریفک رواں رکھنے کے کام آتا ہے۔ معاشی مسابقت کے دور میں فائبر آپٹک کیبل پاکستان جیسے ملک کا ہتھیار ہے جس سے وہ ٹیکنالوجی بیسڈ صنعت کو زرمبادلہ کمانے کا موقع دے سکتا ہے۔

Read more

انسداد غربت میں ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں

چین اس وقت دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے اور گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ اہم عالمی و علاقائی امور میں چین کا اثر ورسوخ بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ چین نے ایک ترقی پذیر ملک کی حیثیت سے گزشتہ چالیس برسوں کے دوران ترقی کی منازل تیزی سے طے کی ہیں۔ اس سے قبل اقتصادی سماجی ترقی جو صرف مغربی ممالک تک محدود ہو کر رہ گئی تھی اب چین اور ایشیا کے

Read more

ڈیئر امریکہ! اپنی سالگرہ کی خوشی میں مجھے آزاد کر دو

اچھے امریکہ! بہت دنوں سے سوچ رہی تھی کہ آپ کو خط لکھوں۔ کچھ باتیں کروں اپنی سناؤں آپ سے پوچھوں لیکن اپنے اندرونی حالات، بیرونی دباؤ، لاتعداد بچوں کے سوکھے پیٹ، بے شمار بیماریوں، غربت، مہنگائی اور ننگے تن جیسے مسائل میں ایسی الجھی کہ وقت کا پتا ہی نہیں چلا اور 73 سال بیت گئے۔ آپ کے اور میرے تعلق کا آغاز نہ جانے کب، کیسے اور کیوں ہوا؟ شاید آپ جانتے ہوں لیکن مجھے کچھ علم نہیں۔

Read more

ٹرمپ کی ہوٹل روز ویلٹ خریدنے کی خواہش

آپ سے کیا پردہ۔ امریکی صدر کے نظریات،طرزِ زندگی اور اندازِ حکمرانی سے میں قطعاََ متفق نہیں۔اس کی شخصیت مگر بہت ہی مزے دار اور کئی حوالوں سے بہت ہی ’’وکھری‘‘ نوعیت کی ہے۔ میں اس کے بارے میں شائع ہوئے مضامین اور کتابوں کو بہت چائو سے ڈھونڈ کر نہایت توجہ سے پڑھتا ہوں۔ٹی وی کے روبرو ہوئی اس کی گفتگو کو بارہا دیکھتے ہوئے جاننے کی کوشش کرتا ہوں کہ اس کے ’’جادو‘‘ کی کلید کیا ہے۔ٹرمپ کی

Read more

سرمد کھوسٹ کی فلم اور مجھے ’’بکری‘‘ بنانے والا ماحول

ترکی کے صدر نے پندرہ سو برس قبل تعمیر ہوئی ایک عمارت میں خلافتِ عثمانیہ کے دوران بنائی مسجد کی ”بحالی“ کا اعلان کیا تو اس کی بابت کچھ لکھنے کی ضرورت محسوس ہوئی۔متعلقہ کالم کے آغاز ہی میں نہایت دیانت داری سے اعتراف کیا کہ فیصلہ تاریخی ہے۔اس کا مثبت اور منفی ردعمل بھی شدید ترین ہوگا۔ یہ فیصلہ درست ہے یا غلط اس کے بارے میں ذاتی رائے دینے سے البتہ گریز کیا۔زیادہ توجہ یہ سمجھنے پر مرکوز

Read more

مڈٹرم الیکشن واحد حل؟

وزیراعظم نے آخری وارننگ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ زبانی جمع خرچ سے کام نہیں چلے گا، کارکردگی دکھانا ہوگی، ناکامی پر حکومتی عہدیداروں کو گھر کی راہ لینا ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان نے وزراء، مشیران اور معاونین خصوصی کو صاف بتا دیا کہ اب اجلاسوں میں صرف بریفنگز سے کام نہیں چلے گا، حکومتی فیصلوں پر عملی اقدامات کا خود جائزہ لوں گا۔ وزرا، مشیر اور بیورو کریسی کام کرے ورنہ گھر جائے۔ شاید 22 ماہ بعد وزیراعظم

Read more

بین الاقوامی سطح پر قومی زبان کی شناخت کا مسئلہ

کسی بھی زبان کو اپنی پہچان کروانے کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ اس زبان کا اپنا رسم الخط اور مناسب تعداد میں اپنا لٹریچر موجود ہو۔ پاکستان کے طول و عرض میں درجنوں زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں سے بہت سی ایسی ہیں جن کا اپنا رسم الخط اب موجود نہیں ہے اور ان کا لٹریچر بھی مناسب تعداد میں اب دستیاب نہیں ہے۔ بہت سے لسانی ماہرین کے مطابق زبان کی تعریف میں مختلف بولیاں یا مختلف

Read more

پارلیمانی نظام سے جان چھڑانے کی خواہش

قومی اسمبلی کا اجلاس ہورہا ہو تو میں سینٹ کی کارروائی کو عموماََ نظرانداز کردیتا ہوں۔342 اراکین پر مشتمل ایوان زیریں میں کرونا کے باوجود اراکین مناسب تعداد میں موجود ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ بجٹ اجلاس کے دنوں سے علی زیدی اور مراد سعید باہم مل کر پیپلز پارٹی کو عزیر بلوچ جیسے جرائم پیشہ افراد کے ’’حتمی سرپرست‘‘ قرار دے رہے ہیں۔انہیں للکارنے کو عبدالقادر پٹیل کھڑے ہوجاتے ہیں۔فریقین کی جانب سے لگائی رونق کے صدقے چسکہ فروشی کا

Read more

شادیانے نہیں عمل!

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے مطابق وطن عزیز میںکورونا کیسز میں 28 فیصد کمی آئی ہے۔اموات اور کیسز میں ٹھہراؤ اچھی خبر ہے کیونکہ اس موذی مرض کے ہاتھوں پوری دنیا ہی بری طرح متاثر ہے اور پاکستان جیسے پسماندہ ملک کی نہ صرف اکانومی تباہ ہو گئی بلکہ بہت سے غریبوں کا روزگار ختم ہو گیا اور قوم کو روشنی کی کوئی کرن نظر نہیں آ رہی تھی کہ کب یہ آفت ٹلے گی

Read more

آیا صوفیہ ”تاریخی“ اقدام!

اس کالم کے چند قارئین نے ای۔ پیغامات کے ذریعے یہ گلہ کیا ہے کہ میں نے ترکی کے صدر اردوان کی جانب سے استنبول میں تقریباً پندرہ سو سال سے قائم ”آیا صوفیہ“ کی بابت لئے فیصلے کے بارے میں کچھ نہیں لکھا۔ اکثریت ان قارئین کی 30 سال سے 40 سال کے درمیان عمر والے افراد پر مشتمل تھی۔ اس گروہ میں شامل افراد کی رائے کو میں بہت سنجیدگی سے لیتا ہوں۔ وہ کئی حوالوں سے ہمارا مستقبل ہیں۔ ان کے ذہن میں اٹھے سوالوں کا جواب دینا ضروری ہے۔

لازمی نہیں کہ وہ ان جوابات سے اتفاق بھی کریں۔ سنجیدہ اور حساس موضوعات پر ٹھنڈے دل سے دلائل کے ساتھ مکالمے کے لئے مگر مناسب ماحول بھی درکار ہے۔ دست بستہ عرض کرنے کو مجبور ہوں کہ فی الوقت ہمارے ہاں وہ ماحول موجود نہیں ہے۔ دانشوری بگھارنے کے بجائے لہٰذا ”اپنے بچنے کی فکر کرجھٹ پٹ“ والی فکر میں مبتلا رہتا ہوں۔ کوئی مانے یا نہیں یہ حقیقت مگر اپنی جگہ مسلم ہے کہ اردوان کا اٹھایا قدم ہر اعتبار سے ”تاریخی“ ہے۔

Read more

ہوشیار ! کہیں علم کا وائرس نہ پھیل جائے

قبل از ضیا دور میں جیسی کیسی بھی تاریخِ عالم و تاریخِ برصغیر نچلے تعلیمی اداروں میں پڑھائی جاتی تھی، اب اس کی تدریس بھی عنقا ہے۔ اس زمانے میں میٹرک تک ہر بچے کو تاریخ کا مضمون پڑھایا جاتا،  بھلے یہ بچہ سائنس کا طالبِ علم ہو یا آرٹس کا۔یوں ہر بچے کو ماضی کے بارے میں سو فیصد نہیں تو کم ازکم چالیس فیصد سچ ضرور پڑھنے کو مل جاتا اور جو تاریخی کڑیاں غائب ہوتیں انھیں بچہ

Read more

آیۂ صوفیہ’’ تاریخی ‘‘اقدام!

اس کالم کے چند قارئین نے ای-پیغامات کے ذریعے یہ گلہ کیا ہے کہ میں نے ترکی کے صدر اردوان کی جانب سے استنبول میں تقریباََ پندرہ سو سال سے قائم ’’آیۂ صوفیہ‘‘ کی بابت لئے فیصلے کے بارے میں کچھ نہیں لکھا۔ اکثریت ان قارئین کی 30سال سے 40 سال کے درمیان عمر والے افراد پر مشتمل تھی۔اس گروہ میں شامل افراد کی رائے کو میں بہت سنجیدگی سے لیتا ہوں۔وہ کئی حوالوں سے ہمارا مستقبل ہیں۔انکے ذہن میں

Read more

بھارت کی آبی دہشتگردی اور پاکستان؟

بڑی خوش آئند بات ہے کہ پچھلے ماہ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کے استفسار پر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کے حوالے وکیل واپڈا نے عدالت عظمیٰ کو بتایا کہ بھاشا ڈیم جولائی 2028 ء میں مکمل ہو جائے گا اور مہمند ڈیم کا پہلا یونٹ 2024 ء میں آپریشنل ہو جائے گا۔ ملک میں پانی کی قلت کی موجودہ صورتحال کا اندازہ آپ اس افسوسناک امر سے لگا سکتے ہیں کہ پاکستان میں تھر ’چولستان

Read more