حافظ آباد ریپ کیس: کیا ملزمان کو قرار واقعی سزا مل پائے گی؟

سال 2023 میں ہر پینتالیس منٹ میں ایک عورت کا ریپ کیا گیا۔ گزشتہ سال عصمت دری کے صوبہ پنجاب میں چھ ہزار 624 مقدمات درج ہوئے۔ پاکستان میں بعض انتہائی پروفائل والے اجتماعی ریپ کے مقدمات ہیں۔ جن کے مجرمان دولت اور اثر و رسوخ کو استعمال میں لاتے ہوئے نظام انصاف کا مذاق اڑاتے ہوئے آزاد گھومتے ہیں۔ بیشتر ایسے کیسز ہیں جو کسی بھی طرح انصاف کے نظام کے لئے مثبت نہیں ہیں۔ یوں تو دھرتی پر

Read more

واٹس ایپ صحافت، اقدامات ناگزیر!

صحافت کی ایک اصطلاح جسے ”زرد صحافت“ کہا جاتا ہے۔ اخباری رپورٹنگ کا ایک انداز تھا جس میں حقائق کے برعکس خبر کو سنسنی بنا کر پیش کیا جاتا تھا۔ ایسی خبریں جو بہتر طریقے سے رپورٹ شدہ خبروں کو پہنچانے کے بجائے لوگوں کی توجہ مبذول کرنے پر مرکوز ہوں ایسی طرز صحافت کو زرد صحافت کہا جاتا ہے۔ موجودہ دور میں کسی بھی خبر، تصویر یا ویڈیو کو فوری طور پر لوگوں تک پہنچانے کا ذریعہ واٹس ایپ

Read more

وقت بے رحم استاد ہے!

 بقول شاعر ہم بچاتے رہ گئے دیمک سے اپنا گھر کرسیوں کے چند کیڑے ملک سارا کھا گئے پاکستان میں رائج سیاست اتنی سفاک ہے کہ اشرافیہ اور اقتداری طبقات ملک و ملت کے مفادات کو بالائے طاق رکھ کر ملک و قوم کے وسائل اور خزانے کو بیدردی سے لوٹ کر مل بانٹ کر کھاتے ہیں۔ عوام کو پانچ بنیادی سہولیات فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری میں شامل ہے روٹی ’کپڑا‘ مکان ’تعلیم اور صحت۔ لیکن بد قسمتی

Read more

بے مہار مہنگائی، وزیر اعلیٰ پنجاب سے چند گزارشات!

ملک میں بارہویں عام انتخابات ہونے کے بعد وفاق اور صوبوں میں نوے فیصد حکومت سازی مکمل ہو چکی ہے سینیٹ انتخابات کے بعد باقی ماندہ دس فیصد حکومت سازی کا مرحلہ بھی پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔ معاشی آسودگی کی راہیں تکتے تکتے عام آدمی اعصاب شکن مسائل کی دلدل میں پور پور دھنس چکا ہے۔ مسائل کا حل قطعاً وعدے وعید اور اعلانات میں پوشیدہ نہیں ہوتا بلکہ مسائل کے حل کے لئے حکومتیں عوام کے سامنے

Read more

انتخابی سیاست اور نظام؟

آج پاکستان حکمرانی کے عبوری دور سے گزر رہا ہے عام انتخابات کو وقت جوں جوں قریب آ رہا ہے ملک کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے اپنے نامزد امیدواران کے ٹکٹس فائنل کرنے کا معا، لہ اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ عام انتخابات آٹھ فروری کو ہی ہوں گے اس بارے فی الحال خبریں یہی ہیں کہ انتخابات کے سلسلہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی تیاریاں مکمل ہیں جس کا اعادہ نگران حکومت بھی کر

Read more

سیاسی قوتیں تصادم کا راستہ ترک کریں!

2013 ء اور 2018 ء کے عام انتخابات میں عوام نے بھر پور شرکت کی تھی اور انتخابی ماحول میں گرم جوشی بھی تھی 8 فروری 2024 ء کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی شیڈول بھی جاری کر دیا ہے امیدواروں کے پاس اپنی انتخابی مہم کے لئے صرف ایک مہینہ ہے لیکن اس وقت ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے 90 فیصد کاغذات نامزدگی

Read more

انتخابات اور ملک کی سیاسی صورتحال؟

ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024 ء کو ہونے جا رہے ہیں۔ انتخابات کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جاری کر دیا ہے۔ اب انتخابات نہ ہونے کے متعلق ابہام اور قیاس آرائیاں ختم ہو چکی ہیں۔ ملک میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس تقریباً ڈیڑھ سو سے زائد سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں۔ لیکن ملک میں موجود سینکڑوں سیاسی جماعتیں ہونے کے باوجود صرف چند بڑی سیاسی جماعتیں ہیں جو ملک پر حکمرانی کرتی

Read more

آٹھویں قومی اہل قلم کانفرنس اور چار آدمی!

آٹھویں قومی اہل قلم کانفرنس برائے ادب اطفال کا انعقاد ایشیاء کے سب سے بڑے ادارے فاؤنٹین ہاؤس لاہور میں ہوا۔ کانفرنس میں ملک بھر سے لکھاریوں، ادیب، شعرائے کرام اور علمی و ادبی شخصیات بڑی تعداد میں شریک ہوئیں۔ بلاشبہ اس کامیاب کانفرنس کے انعقاد کا سہرا بچوں کے مقبول عام ماہنامہ پھول میگزین کے مدیر ’کالم نگار محترم محمد شعیب مرزا اور فاؤنٹین ہاؤس لاہور کے میڈیکل سپرٹینڈنٹ ڈاکٹر سید عمران مرتضیٰ کے سر سجتا ہے جنہوں نے

Read more

رائج سیاسی نظام اور عوام!

پاکستان اللہ تعالی کا عطاء کردہ ایک ایسا زرخیز خطہ ہے جس کا جغرافیائی خد و خال بہترین ’قدرتی وسائل سے مالا مال‘ بہترین آب پاشی نظام ’زراعت میں خودکفیل اور چاروں موسموں کی دھرتی ہے لیکن اس کے باوجود سات دہائیوں سے زائد عرصہ گزر جانے کے بعد بھی یہ ملک مانگے کی بیساکھیوں کے سہارے لاغر قدموں کے ساتھ چل رہا ہے۔ ملک کی معاشی صورتحال ہر حکمران کے لئے ٹیسٹ کیس بنی رہی جس کے باعث نہ

Read more

ملک کا معاشی بحران اور مہنگائی؟

ملک میں 2022 ء سے شروع ہونے والا معاشی بحران شدید معاشی چیلنجز کے ساتھ جاری ہے اور اس معاشی بحران نے خوراک ’تیل اور گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیا ہے جس کے باعث عام آدمی کے علاوہ متوسط طبقہ بھی شدید متاثر ہوا ہے اگر یہ کہا جائے کہ اس معاشی بحران نے ہر طبقہ ہائے زندگی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے تو بے جا نہ ہو گا۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اپوزیشن کی

Read more

بجلی کے بل ’بے مہار مہنگائی‘ کہیں دیر نہ ہو جائے؟

عام انتخابات 2018 ء کے بعد تحریک انصاف کی حکومت کے ساڑھے تین سال گزرنے کے بعد عدم اعتماد کے نتیجے میں اپوزیشن جماعتوں کے الائنس سے بننے والی پی ڈی ایم نے اقتدار سنبھالا تو عوام کو بدترین تاریخی مہنگائی کا سامنا کرنا پڑا کہا جا سکتا ہے کہ سولہ ماہ اقتدار میں رہنے والی پی ڈی ایم حکومت کی جانب سے کسی سوراخ سے ریلیف کا ٹھنڈا جھونکا عوام کو میسر نہ آیا۔ عوام کو ریلیف دینے کے

Read more

مہنگائی: نگران حکومت کے لئے اصل چیلنج

پاکستان کی سیاست کا مطالعہ ’مشاہدہ اور تحقیق کر لیں سیاسی استحکام کے لئے حکومتوں کو اپنی آئینی مدت پوری کرنے اور وقت پر ملک کے دستور کے مطابق انتخابات کا انعقاد ضروری ہے جن ممالک میں بھی جمہوریت رائج ہے وہاں مسائل کے حل کے لئے اور سیاست‘ معیشت کو دوام بخشنے کے لئے جہاں حکومتیں اپنی آئینی مدت پوری کرتی ہیں وہیں بر وقت انتخابات کو یقینی بنایا جاتا ہے۔ پاکستان کا شمار آزادی کے 76 برس گزرنے

Read more

انڈس ہسپتال کا دورہ!

چند دن قبل پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے چیئرمین افتخار خان کی قیادت میں کالم نگاروں ’صحافیوں نے انڈس ہسپتال ہیڈ کوارٹر (جوبلی ٹاؤن) لاہور کا وزٹ کیا وفد میں کالم نگاروں‘ صحافیوں میں راقم سمیت افتخار خان ’عقیل انجم اعوان‘ شہزاد چوہدری ’نبیلہ اکبر‘ فضل عباس ’ڈاکٹر امانت علی اسجد‘ محمد طاہر درانی ’محمد عمار خان اور رفیق مغل شامل تھے جب ہم انڈس ہسپتال ہیڈ کوارٹر کی بلند و بالا عمارت میں داخل ہوئے تو حیرت کے در

Read more

آئی ایم ایف معاہدہ ’مہنگائی اور عوام؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک معاشی طور پر محفوظ ہو گیا اور ہم 15 ارب ڈالر کے زرمبادلہ چھوڑ کر جائیں گے وزیر اعظم اور ان کے اتحادی آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کی بحالی کو ملک کی معیشت کی بحالی کی علامت کے طور پر پیش کر رہے ہیں لیکن حقائق اس کی تصدیق نہیں کر رہے۔ بہر حال معاشی ماہرین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے

Read more

ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں!

ملک اس وقت انتہائی نازک حالات ہیں ملکی معیشت عدم استحکام سے اس قدر دوچار ہے کہ ملک کے مستقبل کا تعین نہیں ہو پا رہا اور اس صورتحال نے عوام میں جو بے یقینی کو جنم دیا ہے موجودہ حکومت اپنے اقدامات سے عوام کے سروں پر منڈلاتے بے یقینی کے سایوں کو کم کرنے میں عملاً ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ ملک کے معاشی و سیاسی حالات عدم استحکام کی اس نہج پر پہنچ چکے ہیں جہاں تا

Read more

المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کی خدمات!

جن شخصیات نے اپنی تمام تر توانائیاں اور وسائل ایسے مقاصد کے حصول میں صرف کیے جن کی خدمات سے انسانیت نے جلا پائی ایسی شخصیات تاریخ میں امر ہو گئیں آج بھی جرمن سے پاکستان آنے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ آج کراچی کے گورا قبرستان میں دفن ڈاکٹر رتھ فاؤ کا نام اپنے لازوال کردار کے ساتھ زندہ و جاوید ہے۔ کراچی میں ایک چھوٹی سی ڈسپنسری سے انسانی خدمت کا سفر شروع کرنے والے عبدالستار ایدھی نے ایدھی

Read more

مناظر عباس شہید

اس کی عمر تیس سال تھی تین معصوم بیٹیاں اور ایک شیر خوار ڈیڑھ ماہ کا بیٹا اس کی کل کائنات تھی ایک چھت تلے وہ اپنے والدین بہن ’بھائیوں اور بیوی بچوں کے ساتھ عاجزی و انکساری کے ساتھ رب کی رضا پر راضی ہنسی خوشی شب و روز بتا رہا تھا۔ وہ عرصہ چھ سال سے ضلع حافظ آباد کے قدیمی قصبہ کالیکی منڈی کے نواحی علاقہ ہیڈ نانوآنہ پنج پلہ پر واقع ایک دکان پر مزدوری کر

Read more

پنجاب’ کے پی انتخابات اور ملکی صورتحال!

سپریم کورٹ نے صوبہ پنجاب اور کے پی میں انتخابات کے معاملہ پر از خود نوٹس لیتے ہوئے فیصلہ سنایا ہے کہ دونوں صوبوں میں 90 روز میں انتخابات کروائے جائیں عدالت کے اکثریتی فیصلے کے مطابق پنجاب میں انتخابات کے لئے صدر مملکت کا تاریخ دینا درست اقدام ہے اور الیکشن کمیشن فوری طور پر صدر سے مشاورت کر کے انتخابات کی تاریخ تجویز کرے عدالت نے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ

Read more

نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا!

ایک جانب معاشرے سے جڑے افراد کی اکثریت موجودہ سیاسی ماحول سے بیزار ’بدظن اور لا تعلق نظر آتی ہے وہیں اس تکلیف دہ سیاسی صورتحال کی جمودی کیفیت کو تبدیل کرنے کی خواہش مند بھی ہے۔ اللہ تعالی نے خاکی بشر کو فطرتا آزاد پیدا کیا ہے اور انسان ہمیشہ سے ہی وقت اور حالات کے تقاضوں کے سنگ اپنے آپ کو بدلنے کی سعی میں رہتا ہے پاکستان کے سیاسی نظام پر نظر ڈالی جائے تو تبدیلی اور

Read more

ڈار ’مفتاح سے معافی مانگ لیں!

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چند دن قبل ایک تقریب سے اپنے خطاب میں معاشی زبوں حالی اور مہنگائی کا ذمہ دار گزشتہ حکومت کو گردانتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان دلدل میں کھڑا ہے اور پاکستان کی حفاظت ’ترقی اور خوشحالی اللہ کے ذمے ہے ایسے حالات میں جب ملک میں بے روزگاری‘ مہنگائی ’ڈالر کی قیمت میں تیزی اور روپے کی قدر تاریخی تنزلی کی طرف گامزن ہے وفاقی وزیر خزانہ کا بیان گویا عوام کے زخموں

Read more

ملک کے سیاسی و معاشی حالات اور عوام؟

ملک کی معاشی صورتحال کی جانب کسی بھی حکمران نے توجہ نہیں دی جس کے باعث ملکی معیشت کمزور اور لاغر ہے اور اس کی بڑی وجہ بھاری بھر کم قرضے ہیں کوئی بھی ملک قرض کے سہارے نہیں چل سکتا اس بات پر معاشی ماہرین کا بھی اتفاق ہے ہمیشہ ممالک اپنی بہترین معاشی پالیسیوں اور پیداواری صلاحیت کے ہی بل بوتے پر ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوتے ہیں۔ اس وقت ملک میں سیاسی انا پرستی

Read more

مروجہ سیاست اور عوام!

ملک میں رائج مروجہ سیاست میں عوام کو صرف اس حد تک اختیار حاصل ہے کہ وہ انتخابات کے دن بیلٹ باکس کے ذریعے ووٹ ڈال کر اپنی رائے دہی کا اظہار کر سکے اس کے بعد مفاداتی سیاست کے کھیل کو اقتدار میں آنے والی سیاسی اشرافیہ منطقی انجام تک پہنچاتی ہے۔ عوام کی اس مروجہ سیاسی نظام میں براہ راست کوئی شیئرنگ نہیں ہے جس سے اخذ کرنا دشوار نہیں کہ عوام سیاسی شعور سے کس حد تک

Read more

گجرات ڈویژن اور حافظ آباد کی عوام کا فیصلہ؟

وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے گجرات کو دسویں ڈویژن کا درجہ دینے کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا تین اضلاع پر اس مشتمل ڈویژن میں گوجرانوالہ ڈویژن سے ضلع حافظ آباد کو الگ کر کے گجرات ڈویژن میں شامل کیا گیا ہے گجرات ڈویژن بنانے کا اعلان چوہدری پرویز الہی نے قطعی عجلت میں نہیں کیا اسے ڈویژن بنانے کی تیاری ایک عرصہ سے جاری تھی۔ گجرات کے چوہدریوں نے وزارت اعلیٰ ملنے کے بعد

Read more

ظفر علی خان اور ان کا عہد!

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے جلیل القدر راہنماؤں میں سے تھے ان کی زندگی کا مقصد اسلام کی آزادی اور فرنگی حکمرانوں کے تسلط سے آزادی حاصل کرنا تھا۔ آج کی نوجوان نسل ان کی زندگی کے گوشوں سے پوری طرح آشنا نہیں ہے مگر جن لوگوں نے 1911 ء سے 1947 ء کے حالات اور دور کو دیکھا یا پڑھا ہے شاید ہی کوئی ایسا ہو جو مولانا ظفر علی خان کی مقصد حیات اور

Read more

حبیب جالب کی یاد میں ایک شام!

وقت کے آمروں کو للکارنے والی ایک توانا آواز اور شاعر عوام حبیب جالب کی انقلابی شاعری آج بھی دلوں میں تازہ و معطر ہے حبیب جالب نے پندرہ سال کی ہی عمر میں مشق سخن کی ابتدا کر دی تھی جالب متوسط طبقے سے تعلق رکھتے تھے اور ایک عام آدمی کی طرح سوچتے تھے محنت کش طبقہ کے ہمنوا تھے یہی وجہ تھی وہ سماج کے ہر پہلو سے لڑے جس میں آمریت کا رنگ جھلکتا تھا۔ انہوں

Read more

دل کی بیماری ’پناہ‘ کا میڈیا سیشن!

امراض قلب (Heart Diseases) کی اصطلاح ایسے متعدد امراض کی جانب اشارہ کرتی ہے جن سے بنیادی طور پر دل متاثر ہوتا ہے طبی اندازوں کے مطابق قلب یا دل کو متاثر کرنے والے امراض کی وجہ سے ہونے والی اموات کو دنیا بھر میں اول درجے کے قیادی سبب الموات (Leading cause Of Death) کے طور پر جانا جاتا ہے۔ ترقی یافتہ ممالک کے اعداد و شمار بھی اس بات کی تائید کرتے ہیں کہ سرطان (Cancer) سے واقع

Read more

سب سے پہلے پاکستان

دیس کا شہری اس امر سے واقف ہے کہ ملکی حالات کس قدر تشویش ناک صورت حال اختیار کر چکے ہیں معاشی ناہمواری کی لہر نے اس ملک کی معیشت کو ایسے زخم دیے جو مرہم نہ رکھنے کے باعث ناسور کی شکل اختیار کرتے جا رہے ہیں اور ایسی مہلک اور حد درجہ تشویش ناک صورت حال میں ہر شہری کی حب الوطنی اس بات کی متقاضی ہے کہ ہم انفرادی اور اجتماعی سطح پر ایسا کردار ادا کریں

Read more

ہوشربا مہنگائی:عوام کو ریلیف دیں!

مہنگائی 15.67 فیصد کی تاریخی حدوں کو چھو رہی ہے یہ شرح ادارہ شماریات نے حالیہ ہفتہ میں رپورٹ کی ہے نئی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد تاحال ملک میں ہوشربا مہنگائی کا سلسلہ ایک تسلسل کے ساتھ جاری ہے اس مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے ابھی تک حکومت کی جانب سے کوئی روک نہیں لگائی گئی۔ حالیہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بڑے اضافہ نے مہنگائی کو ایک مہلک بحران میں تبدیل کر دیا ہے

Read more

ہیرو ازم اور میرے ہیروز

پاکستان کے خلاف بھارت کے مذموم عزائم کی کڑیاں عالمی سازش کا حصہ ہیں عالمی صیہونی و دجالی قوتیں بھارت کی پشت پناہی پر ہیں لیکن افواج پاکستان دشمن کے ناپاک ارادوں سے کسی پل بھی بے خبر نہیں پاک فوج ریاست پاکستان کا وہ ادارہ ہے جس نے دشمن کو ہر محاذ پر پسپا کرنے کے لئے لہو کے نذرانے پیش کر کے اس قوم کو جلا بخشی اور یہی وجہ ہے پاک فوج کی بے لوث لازوال قربانیاں

Read more

موروثی سیاست کا خاتمہ ضروری!

ملک میں سیاسی و آمریتی ادوار کا جائزہ لے لیں سات دہائیوں سے زائد کی مسافت طے کرنے والے پاکستان کے عوام کی حیثیت حکمرانوں کی نظر میں صرف ایک ووٹرز سے زیادہ نہیں رہی اسی لئے عوام ملک میں بننے والی ہر حکومت کے کچھ عرصہ بعد ہی ان کی طرز حکمرانی سے بیزار ہو جاتی ہے۔ یہ بڑی دلدوز حقیقت ہے کہ موروثی و روایتی سیاست نے عوام کو مہلک مسائل کے سپرد کر دیا ہے۔ اعداد و

Read more

صحافی کہاں جائیں؟

انور عباس انور بزرگ صحافی اور کالم نویس ہیں عرصہ دو سال سے وہ بیماری کے باعث قلم سے اپنا رشتہ استوار رکھنے سے قاصر ہیں مختلف قومی اخبارات میں بطور کالم نویس فرائض انجام دینے والے انور عباس انور کو پھیپھڑوں کا مرض لاحق ہے۔ انور عباس انور دو کتابوں کے مصنف اور ان کی زندگی کا ایک طویل حصہ صحافتی خدمات کی انجام دہی میں گزرا اسی کی دہائی میں صحافت کا آغاز کرنے والے 65 سالہ انور

Read more

بھارت:مسلمانوں پر مظالم اور عالمی برادری؟

اقوام متحدہ میں مشاورتی حیثیت کی حامل امریکہ کی غیر منافع بخش تنظیم ’جسٹس فار آل‘ کی جانب سے جنوری 2022 ء میں منعقدہ ایک ورچوئل عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نسل کشی کے دس مراحل کا نظریہ پیش کرنے والے پروفیسر گریگوری اسٹینٹن کا کہنا تھا کہ بھارت نسل کشی کے آٹھویں مرحلے میں داخل ہو چکا اور مسلم کمیونٹی کا صفایا صرف ایک قدم دور رہ گیا ہے پروفیسر گریگوری اسٹینٹن امریکی ادارے ’جینو سائڈ واچ‘ کے

Read more

کثرت رائے کی خدمات: حکومتی چشم پوشی کیوں؟

انٹرنیشنل واکر کثرت رائے اب تک مختلف کاز پر پوری دنیا میں سولہ ہزار کلو میٹر پیدل سفر کر چکا ہے اور اب ستر سالہ پاک جاپان ڈپلومیٹک ریلیشن شپ کی کامیابی کے تناظر میں ہیرو شیما تا ناگا سا پیدل واک کا ارادہ رکھتا ہے۔ کثرت رائے پوری دنیا میں وہ واحد شخص ہے جس نے اپنی پیدل واک کو قومی مقاصد کے حصول کے ساتھ جوڑ رکھا ہے یہ شخص پیدل واک کے ذریعے قومی مقاصد کے حصول

Read more

کرناٹک واقعہ اور بھارت کا بھیانک چہرہ!

گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے کرناٹک کے کئی کالجز میں حجاب پر طالبات اور انتظامیہ کے درمیان اختلاف چلا آ رہا ہے اور اب یہ معاملہ ہائی کورٹ میں ہے معاملہ عدالت میں ہونے کے باوجود جو چیز دیکھنے میں آ رہی ہے وہ حجاب کا مقابلہ زعفرانی شالوں سے کیا جا رہا ہے جو بھارتی معاشرہ کے مذہبی خطوط پر منقسم ہونے کی نشاندہی کر رہا ہے۔ گزشتہ منگل کے روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں

Read more

کشمیر:اقوام متحدہ بھارتی مظالم پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے!

1947 ء اور 1949 ء کے درمیان بھارت نے کشمیر کے رجواڑے پر اپنا غیر قانونی تسلط قائم کرنا شروع کر دیا تھا 1950 ء کے بعد بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو آئینی طور پر بھارت کا حصہ بنانا شروع کیا۔ اور اس ضمن میں پانچ اقدامات اٹھائے گئے پہلا کشمیر کی آئین ساز اسمبلی کے قیام کے ذریعے ایک نامزد حکومت کی تعیناتی ’دوسرا 1950 ء میں انڈین آئین میں شق 370 کی شمولیت‘ تیسرا 1952 ء

Read more

ایک پیج پر

دنیا گلوبل ویلج بن کر انسانی پوروں میں سمٹ آئی ہے غور کریں وقت اور حالات کے تقاضوں کے تحت خود کو تبدیل کیے بغیر یہ ممکن ہوا قطعاً نہیں دنیائے عالم میں نت نئے تجربات ’مشاہدات کے بعد دنیا ترقی کے سفر پر گامزن ہوئی ہے۔ اور یہ طے ہے کہ ہم بحر و بر کی دنیا میں وقت اور حالات کے تقاضوں کے تحت خود کو ڈھال کر ترقی کی دوڑ میں شامل ہو سکتے ہیں انسانی خیالات

Read more

مہنگائی سے پستے عوام اور سیاسی جماعتوں کی بے نیازی

ادارہ شماریات کی رپورٹیں ہوشربا ہیں ان سے واضح معلوم ہو رہا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں کمی اور معاشی بہتری کے امکانات دور تک موجود نہیں وفاقی حکومت ’وزراء اور مشیران و ترجمان صرف بیانات کے ذریعے معاشی ابتری کو بہتری کی جانب لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ موجودہ حکومت کا المیہ ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد سے کوئی معاشی نظریہ استوار نہیں کر سکی اسد عمر معاشی ٹیم کے سپر سٹار تھے جو

Read more

آئی جی پنجاب سے چند گزارشات!

سابق دور حکومت میں مسلم لیگ نون نے پانچ سالوں میں تین چیف سیکرٹری اور چار آئی جی تبدیل کیے تھے لیکن اس کے برعکس پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے تین سالہ دور اقتدار میں پانچ چیف سیکرٹری اور سات آئی جی پولیس تبدیل کیے ہیں جو ایک ریکارڈ ہے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق نئے تعینات ہونے والے آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان 21 فروری 1965 ء میں ضلع لودھراں میں پیدا ہوئے انہوں نے لاہور

Read more

مہنگائی ’جمہور اور جمہوریت!

پاکستان ایک جمہوری ملک ہے لیکن اس جمہوری ملک میں تمام فیصلے ’معاملے‘ پارلیمان ’صدر‘ اور وزیر اعظم طے نہیں کرتے بلکہ فیصلے ملک کی غیر منتخب اشرافیہ کرتی ہے لیکن منظر پر عوامی منتخب نمائندے ہوتے ہیں اور غیر جمہوری فیصلے جمہوری منتخب نمائندوں کے ذریعے مسلط کر کے عوام کو دھوکہ دیا جاتا ہے کہ وہ اقتدار ’اختیار اور حکومت کے فیصلوں میں برابر کے شریک ہیں۔ ملک کا سیاسی نظام جو فرسودہ ترین ہو چکا ہے کوئی

Read more

کالیکی پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 2021 ء

مشہور کہاوت ہے کہ ایک صحت مند دماغ کے لئے ایک صحت مند جسم کا ہونا بہت ضروری ہے کیونکہ صحت مند جسم ہی صحت مند دماغ رکھ سکتا ہے۔ مشہور قول ہے کہ ہر انسان کو اپنی جسمانی اور دماغی صحت کو برقرار رکھنے کے لئے کوئی نہ کوئی کھیل ضرور کھیلنا چاہیے کھیل صرف تفریح کا ذریعہ ہی نہیں بلکہ جسم کو چاق و چوبند رکھنے اور صحت مند بنانے کا بھی ذریعہ ہے جیسے کہا جاتا ہے

Read more

ننگا نہائے کیا اور نچوڑے کیا؟

مشہور کہاوت ہے ”مفلسی میں آٹا گیلا“ یعنی ایک شخص پہلے ہی مصیبت میں گھرا ہوا ہو اور اس پر دوسری مصیبت آن پڑے۔ آج یہی کہاوت ملک کے لوگوں پر صادق آ رہی ہے جب ملک پہلے ہی معاشی ’سماجی حالات اور دیگر بحرانوں سے دوچار ہو ایسے میں اشیائے ضروریہ کے دام بڑھا دیے جائیں یہ تو ملک میں خط غربت کی لکیر کے نیچے بسنے والے لوگوں کے ساتھ سراسر ظلم کے مترادف ہے۔ ملک میں پٹرول‘

Read more

جنگ بندی: فلسطین میں امن کا ضامن کون؟

21 مئی 2021 ء کو جمعہ کی شب رات گئے غاصب اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر مسلط کی گئی گیارہ روزہ ہلاکت خیز جنگ بند ہو گئی مصر اور امریکہ کی ثالثی کے نتیجہ میں اسرائیل نے جنگ بندی کی پیش کش کی اور حماس نے اس پیش کش کو دو شرطوں کے ساتھ قبول کر لیا دو شرطوں میں مسجد اقصیٰ میں فوجی دخل اندازی سے گریز ’اور شیخ جراح کے علاقے سے تین مسلم خاندانوں کو زبردستی

Read more

اسرائیلی جارحیت اور مسلم امہ کا کردار؟

یروشلم کا پرانا شہر چار حصوں میں تقسیم ہے اس شہر میں عیسائی ’یہودی‘ آرمینیائی اور مسلمان آباد ہیں اسرائیل یروشلم کے ایک بڑے حصے پر قابض ہے اسرائیل بننے کے بعد سات لاکھ فلسطینی رفیوجی ہو گئے جن کی تعداد اب تقریباً ستر لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔ جب اسرائیل کا قیام ہوا تو اس وقت بیت المقدس مشترکہ اثاثہ قرار پایا گنبد صغریٰ ’مسجد اقصیٰ‘ دیوار گریہ اور حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کے مقام پیدائش بیت اللحم سمیت

Read more

معاشی برتری کے لئے حیاتیاتی جنگ کا آغاز!

تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ زمانہ قدیم میں جو جنگیں ہوا کرتی تھی اس میں صرف تیر اور تلوار کے استعمال کے علاوہ دوسرے جنگی حربے استعمال کیے جاتے تھے ان حربوں کی کافی تفصیل ہے لیکن یہاں اختصار کے ساتھ تحریر کر رہا ہوں تا کہ قارئین کو آگاہی ہو سکے۔ 600 قبل مسیح میں ایتھنز (Athens) کے ایک شہر کے گھیراؤ کے دوران حملہ آور فوج نے عوامی استعمال کے پانی

Read more

ضیا شاہد کی یاد میں

محترم ضیا شاہد مرحوم ایک عرصہ تک لوح و قلم کی پرورش کرتے رہے اور انہوں نے ایک صحافی، ایڈیٹر اور مصنف ہونے کے ناتے اپنی خداداد صلاحیتوں کو ملک و ملت کے لئے وقف کر رکھا تھا۔ ضیا شاہد مرحوم مسلمانوں اور ملکی و بین الاقوامی سماج اور ثقافتی معاملات اور پس منظر سے بھی اچھی طرح واقف تھے۔ انہیں لکھنے اور پڑھنے کا شوق تو تھا لیکن ایک صحافی ہونے کے ناتے قومی اور ملی مسائل پر ان

Read more

حقوق نسواں اور مغرب کی سازش

تاریخ انسانی کے اوراق میں مؤرخ رقم طراز ہے ایسے مواقع بھی آئے جب خاندان اور طبقات کے غلبے کے باوجود عورت کے ہاتھ میں زمام اقتدار رہا اور اس کے اشارے پر حکومتیں اور سلطنتیں گردش کرتی رہیں۔ آج بھی ایسے قبائل موجود ہیں جہاں عورت کو مرد کے مقابلے میں بالادستی حاصل ہے۔ مغربی تہذیب عورت کو ضرور کچھ حقوق دیتی ہے لیکن ایک عورت کی حیثیت سے نہیں بلکہ عورت کو مغربی معاشرے میں حقوق تب فراہم

Read more

احتیاط علاج سے بہتر ہے

گزشتہ سال نومبر 2020ء میں عالمی ادارہ صحت کے کورونا کے معاملے پر خصوصی نمائندے ڈیوڈ نبارو نے خبردار کیا تھا کہ اگر حکومتوں کے کورونا کی دوسری لہر کو قابو کرنے کے اقدامات ناکام رہے تو سال 2021ء کے آغاز میں یورپ کو تیسری لہر کا سامنا ہوگا۔ کورونا کی پہلی لہر جب گزری تو جون اور جولائی کے مہینوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں بتدریج واضح کمی آئی اور اور بہت کم مریض وینٹی لیٹر پر تھے

Read more

کیا یہ جمہوریت ہے؟

کہا جاتا ہے کہ جمہوریت بد ترین نظام حکومت ہے۔ لیکن ان نظاموں سے بہتر ہے جو اب تک آزمائے جا چکے ہیں۔ یہ الفاظ سر ونسٹن چرچل کے ہیں جو دوسری جنگ عظیم کے دوران اور اس کے بعد برطانوی وزیراعظم رہے۔ پاکستان میں موجود جمہوریت کی علمبردار بڑی سیاسی جماعتیں جمہوریت کے گن گاتی نظر آتی ہیں۔ لیکن بد قسمتی سے ان سیاسی جماعتوں کے اندر اور ان کے حکومتی ادوار میں جمہوریت کوسوں دور تک دکھائی نہیں

Read more

وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورہ حافظ آباد اور پی ڈی ایم کا مستقبل

24 مارچ کے دن وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مشیر اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ تین اضلاع کا دورہ کیا اور ان تینوں اضلاع کے لئے 25 ارب روپے کے بڑے میگا ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا۔ شیخوپورہ ، گوجرانوالہ، حافظ آباد کے دورہ کے دوران وزیراعلیٰ نے ان اضلاع کی پسماندگی اور مسائل کو پیش نظر رکھتے ہوئے اربوں روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا جو کہ خوش آئند اقدام ہے۔

تحریک انصاف کی حکومت اپنے تین سال مکمل کرنے جا رہی ہے ۔ ملک میں مہنگائی ، بے روزگاری اور غربت میں اضافہ جیسے مسائل حکومت کے ناکافی اقدامات عام آدمی کے لئے تو سوہان روح بنے ہوئے ہیں لیکن ترقیاتی کام بھی بڑی سست روی کا شکار ہیں۔

Read more

تحفظ ناموس رسالتﷺ کا عظیم داعی!

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ اور ناموس رسالت کے عظیم داعی علامہ خادم حسین رضوی مختصر علالت کے باعث داعی اجل کو لبیک کہہ گئے عاشق رسولﷺ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ مینار پاکستان کی وسیع و عریض گراؤنڈ میں لاکھوں عقیدت مندوں نے ادا کی۔ علامہ خادم حسین رضوی صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک سے تعلق رکھتے تھے حافظ قرآن تھے اور عربی ’اردو اور فارسی کی زبانوں پر انہیں عبور حاصل تھا۔ علامہ خادم حسین رضوی

Read more

نظام صحت اور المصطفے ٰ ویلفیئر کی خدمات!

آبادی کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا 37 واں بڑا ملک ہے پاکستان کا شمار ترقی پذیر ممالک میں ہوتا ہے دنیا کی ترقی یافتہ اقوام نے تعلیم اور صحت کی سہولیات کی حصولیابی کے بعد آگے بڑھنے کے سفر کی سمت کا تعین کیا اور یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے مفر اختیار کرنا ممکن نہیں۔ انسانی بنیادی ضروریات زندگی کی سہولیات کی فراہمی کو ممکن بنانا ریاست کی ذمہ داری میں شامل ہے اقوام متحدہ کے چارٹر

Read more

جوبائیڈن کی جیت اورامریکی جمہوری انتخابی تماشا؟

امریکی صدارت کے لئے ڈیمو کریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن نے موجودہ امریکی صدر اور ری پبلکن پارٹی کے امیداوار ڈونلڈ ٹرمپ کو 273 الکٹورل کالج کے ووٹ حاصل کر کے شکست دے دی جو بائیڈن امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کر نے والے امریکہ کے 46 ویں صدر ہوں گے ۔ میڈیا کی دوسری اطلاعات کے مطابق 284 اور 290 الکٹورل کالج کے ووٹ حاصل کرنے کا دعویٰ بھی سامنے آیا ہے بہر حال جو

Read more

روایتی سیاست اور حکومت!

آج سے دو سال قبل جب عمران خان کی سیاسی جماعت تحریک انصاف نے انتخابی میدان میں کامیابی حاصل کی اور عمران خان نے بطور وزیراعظم زمام اقتدار سنبھال لیا تو کل کی حکمران اور آج کی اپوزیشن دو بڑی قومی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی نے ماضی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ان انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیا اور تحریک انصاف کی کامیابی پر عوام کامینڈیٹ چرانے کا الزام لگا کر درپردہ اسٹیبلشمنٹ کو

Read more

عدم برداشت: سیاسی، معاشرتی اور اخلاقی گراوٹ

جب بھی کوئی قوم زوال پذیر ہوتی ہے تو اس میں عدم برداشت اور اس کے رویے تہذیب و شائشتگی ’اخلاق و کردار اور صبر و عمل سے عاری ہو جاتے ہیں لہجوں اور چہروں سے کرختگی کے تاثرات نمایاں ہوتے ہیں تعمیری سوچ کے بجائے تخریبی سرگرمیاں ان کا محور بن جاتی ہیں۔ وطن عزیز میں عدم برادشت کا یہ عالم ہے کہ کسی کی ذرا سی بات پر باہمی احترام‘ رواداری ’صلح جوئی اور امن و آشتی کو

Read more

غیر جمہوری سیاسی نظام!

ملک عزیز کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے تو اس ملک کی ترقی میں حائل پرعزم ’ایماندار اور محب وطن قیادت کا فقدان اور سیاستدانوں کا روایتی طرز عمل ہے جس کے باعث عام فرد اپنے گرد مسائل کے انبار دیکھ کر تبدیلی کی شدید خواہش تو رکھتا ہے لیکن ملک میں جمہوری اور مفاد عامہ سے عاری سیاست کے سامنے اس کی خواہش دم توڑ جاتی ہے۔ دنیا کے جمہوری ممالک میں گڈ گورننس‘ اداروں میں اکاؤنٹبیلٹی اورشفافیت

Read more

پرنٹ میڈیا کی اہمیت و افادیت!

جس طرح عصر حاضر میں برقی صحافت کی اہمیت و افادیت سے کسی صورت بھی انکار نہیں کیا جا سکتا اسی طرح انٹر نیٹ ’سوشل میڈیا کے رجحان میں اضافہ کے باوجود پرنٹ میڈیا کی اہمیت آج بھی اپنی جگہ ایک مسلمہ حقیقت ہے گزشتہ دو دہائیوں کے عرصہ میں صحافت کے شعبہ میں جو وسعت آئی اس نے خبروں‘ تبصروں اور معلومات کو ریاستی سرحدوں کی قیود سے آزاد کر دیا۔ سیٹلائٹ نیوز چینلز ’انٹر نیٹ کی برق رفتاری

Read more

سچ تو یہ ہے!

”سچ تو یہ ہے“ ممتاز مؤرخ ’مصنف اور کالم نویس ڈاکٹر صفدر محمود کی نئی کتاب کا نام ہے جیسے قلم فاؤنڈیشن انٹر نیشنل نے حال ہی میں شائع کیا پبلشر علامہ عبدالستار عاصم صاحب نے کمال محبت اور اخلاص کے ساتھ اس کتاب کا ایک نسخہ بذریعہ ڈاک راقم کو ارسال کیا۔ یہ کتاب اس حوالہ سے بھی انفرادیت کی حامل ہے کہ ڈاکٹر صفدر محمود کی متعدد کتابیں شائع ہو چکی ہیں لیکن اس کتاب میں مصنف نے

Read more

سانحہ موٹر وے اور پولیس نظام!

دوران سفر خاتون کے ساتھ پیش آنے والے المناک موٹر وے سانحہ پر قوم غمزدہ ہے وزیر اعظم عمران خان کے اس واقعہ پر نوٹس کے بعد تا دم تحریر سفاک ملزمان پنجاب پولیس کی دسترس سے باہر ہیں جس معاشرے میں امتیازی رویوں اور قوانین کا راج ہو وہ معاشرے درندگی اور وحشت کی آمجگاہ بن جاتے ہیں۔ سانحہ موٹروے نے جہاں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھا کرسرخ دائرہ لگا دیا ہے وہیں یہ

Read more

کارکردگی، چیلنجز اورحکومت!

عمران خان کی سیاسی جدوجہد دو دہائیوں سے زائد عرصہ پر محیط ہے عمران خان کے جدوجہد کی کہانی بطور کرکٹراور کینسر جیسے جدید ہسپتال کا قیام ’نمل کالج اور دیگر فلاحی منصوبوں پر کامیابی کے تسلسل سے عبارت ہے اور انہی اجتماعی منصوبوں کی کامیابیوں نے انہیں عوام میں بے حد مقبول بنایا۔ سیاسی جدوجہد کو دیکھا جائے تو تحریک انصاف کی بنیاد سے لے کر اقتدار کے زینے پر قدم رکھنے تک کی کہانی بھی جہاں نشیب و

Read more

نوجوان نسل، حکومت اور معاشرہ!

کسی بھی کامیاب تحریک میں نوجوان خون کی گردش کلیدی کردار کی حامل ہوتی ہے۔ زندہ دل معاشروں میں نوجوان ہمت ’طاقت اور امید کا مظہر ہوتے ہیں۔ دنیا میں اٹھنے والی بڑی بڑی تحریکیں اور انقلاب کا مطالعہ کر لیجیے، تاریخ کا دھارا تبدیل کرنے اور معاشرہ کی درست سمت کا تعین کرنے میں نوجوان نسل نے ہمیشہ ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔ انسانی تاریخ میں نوجوانوں کی قربانیاں ایک لازوال تاریخ رکھتی ہیں، جو اقوام اپنی

Read more

نظام تعلیم میں اصلاحات کی ضرورت!

قرآن پاک ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں زندگی کے ہر شعبہ سے متعلق علم و حکمت کے اسرار پوشیدہ ہیں ایسے ہی رازوں کو جاننے کے لئے قرآن پاک میں بیان کیا گیا ہے کہ ”کیا تم غور نہیں کرتے ’اس آیت کے ذریعے اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو غور و فکر کی دعوت دیتا ہے تا کہ وہ اس بات پر عمل پیرا ہو کر شعور و آگہی حاصل کر سکیں۔ ترقی یافتہ اقوام کے راز سے

Read more

ضبط کروں میں کب تک آہ!

ناکافی حکومتی اقدامات کی بدولت ملک آج کمزور ملکی معیشت ’مہنگائی‘ بیروزگاری ’لوڈشیڈنگ‘ رشوت ’کرپشن‘ غیر موثر احتساب کا کھیل ’انصاف کی عدم دستیابی‘ تھانہ کلچر اقرباء پروری جیسے مہلک مسائل سے جوجھ رہا ہے۔ موجودہ حکومت کی دو سالہ کارکردگی کا جائزہ کسی بھی شعبے کی کارکردگی سے لیا جا سکتا ہے ابھی تک ملک سمیت کسی بھی شعبے کی درست سمت کا تعین نہیں ہو سکا اور یہ صورت حال موجودہ جمہوری حکومت کی ناکام گورننس کا کھلا

Read more

کورونا اورماحولیاتی تبدیلی کی خطرناک دستک؟

ایک جانب پہلے ہی ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں نے عام آدمی کو اس حد تک ڈرا دیا ہے کہ اس سے نجات کا ابھی تک کوئی راستہ دنیا بھر سمیت پاکستان کے حکمران تلاش نہیں کر پائے۔ اس ہنگامی کیفیت کے درمیان بل گیٹس نے پیشن گوئی کر کے پوری دنیا کو مستقبل کے خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے مزید خوف سے دوچار کر دیا ہے بل گیٹس نے پیشن گوئی کی ہے کہ آئندہ دنوں میں دنیا

Read more

علاقائی صحافت ’مسائل کا حل‘ وقت کی ضرورت!

قلم انسانی تہذیب کے ارتقاء کی خشت اول ہے قلم علم اشیاء کی جہاں گیری کی وجہ سے افضل ہے متاع لوح و قلم جسے مل جائے اس کی دولت قارون کے خزانے سے بہترہے۔ قرآن پاک کی سورہ القلم میں اللہ تعالیٰ نے قلم کی قسم کھائی اللہ تعالیٰ نے قلم کو علم کی اشاعت کا ذریعہ بنایا ہے اس لئے صاحب قلم کو ناموس قلم کا ہر حال میں لحاظ و پاس رکھنا چاہیے اور قلم سے اخلاق

Read more

سیاسی نظام ’میڈیا اور عوام!

کیا ہم ذہنی طور پر اتنے اپاہج ہو چکے ہیں کہ علمی و سیاسی شعور رکھنے کے باوجود انہی آزمودہ سیاستدانوں کو خود پر مسلط کرنے میں ہچکچاہٹ تک محسوس نہیں کرتے ان سیاستدانوں کی نظر میں عوام کی حیثیت ایک ووٹر سے زیادہ نہیں یہ تجربہ بلکہ تجربات انہی مفاداتی سیاستدانوں کو بار بار اپنے ووٹ کے دوام سے منتخب کر کے عوام آزما چکی ہے۔ عوام آج بھی تہی دست مایوسی کے دوراہے پر کھڑی اپنی قسمت پر

Read more

بھارت کی آبی دہشتگردی اور پاکستان؟

بڑی خوش آئند بات ہے کہ پچھلے ماہ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کے استفسار پر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کے حوالے وکیل واپڈا نے عدالت عظمیٰ کو بتایا کہ بھاشا ڈیم جولائی 2028 ء میں مکمل ہو جائے گا اور مہمند ڈیم کا پہلا یونٹ 2024 ء میں آپریشنل ہو جائے گا۔ ملک میں پانی کی قلت کی موجودہ صورتحال کا اندازہ آپ اس افسوسناک امر سے لگا سکتے ہیں کہ پاکستان میں تھر ’چولستان

Read more

بانیان پاکستان اور ملک کی موجودہ صورتحال!

مؤرخ ’مصنف‘ کالم نویس ’منتظم ڈاکٹر صفدر محمود ادارہ قومی تحقیق و حوالہ‘ وزارت اطلاعات و نشریات کے ڈائریکٹر رہ چکے ہیں 1971 ء میں اعلیٰ مرکزی سروسز کے لئے منتخب ہوئے اور مختلف انتظامی عہدوں پر کام کر چکے ہیں۔ ڈاکٹر صفدر محمود حکومت پنجاب کے محکمہ اطلاعات و ثقافت اور بعد ازاں محکمہ تعلیم کے سیکرٹری بھی رہے قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ پاکستانیات میں تعلیم دیتے رہے ’پوسٹ گریجوایٹ کلاسز کو نہ صرف تاریخ پاکستان کی تعلیم

Read more

چائلڈ لیبر۔ ۔ ۔ ذمہ دار کون؟

پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں جس رفتار کے ساتھ آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے اسی رفتار کے ساتھ غربت، بے روزگاری، مہنگائی کے ساتھ سماجی ومعاشی اور مالی مسائل بھی ب۔ ڑھتے جا رہے ہیں اور ان گمبھیر مسائل کی وجہ سے چائلڈ لیبر کی شرح میں بھی خوفناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث سرحد پار ممالک میں پاکستان کا تشخص بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ دیگر ممالک کی نسبت چائلڈ لیبر کی

Read more

کورونا سے کورونا تک!

اس وقت پوری دنیا میں کورونا سے بڑا کوئی مسئلہ نہیں۔ انتہائی ترقی یافتہ ممالک کی معیشتوں کا برا حال ہو چکا ہے امریکہ جیسے ملک میں کروڑوں افراد بے روزگاری کے بھنور میں پھنس چکے ہیں۔ یہی حالات اٹلی ’فرانس‘ جرمنی ’برطانیہ اور جاپان جیسے ممالک کے بھی ہیں لیکن ان ممالک میں عوام اور معیشت کو بچانے کے لئے یہ ممالک سر جوڑ چکے ہیں جنوبی کوریا‘ اٹلی ’چین اور نیوزی لینڈ جیسے ممالک اپنے بہترین عملی اقدامات

Read more

وبا کے دن یا سزا کے دن!

عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ دنیا کو فی الحال کرونا کے ساتھ ہی جینا ہو گا ظاہری بات ہے کہ جب اس وبا کی کوئی دوا ہی تیار نہیں ہوئی تو اس وبا کے خاتمے کی کوئی بھی پشین گوئی قبل از وقت ہے۔ یہ حقیقت تو اب واضح ہو چکی ہے کہ کرونا وبا کا خاتمہ مستقبل قریب میں ہونے والا نہیں اور نہ کوئی دوا بننے والی ہے۔ ماضی میں بھی جب کوئی وبا پھیلی تو

Read more

وجاہت مسعود صاحب یہ بھی حقائق ہیں!

میرے گزشتہ لکھے گئے کالم ”عمران خان کا وژن اور خرم حمید روکھڑی“ پرتنقیدی و اصلاحی تبصرہ کرتے ہوئے محترم وجاہت مسعود نے راقم کو اپنی علمی بصیرت سے ایسے حقائق سے آشنا کیا جس سے یقیناً مجھ سمیت کوئی بھی صاحب علم ان تاریخی مستند حقائق سے مفر اختیار نہیں کر سکتا۔ میرے کالم پر تبصرہ سے قبل محترم وجاہت مسعود نے مجھے فون کال کر کے آگاہ کیا کہ آپ کے کالم میں کچھ تسامحات سر زد ہوئی

Read more

عمران خان کا وژن اور میجر (ر) خرم حمید خان روکھڑی!

سیاست میں کوئی بات حرف آخر نہیں سمجھی جاتی اسی کے مصداق سیاستدانوں کے نزدیک معاہدے حدیث کا درجہ نہیں رکھتے صرف ان کے نزدیک اپنے اقتدار اور مفادات کا تحفظ اولین ترجیح ہوتا ہے۔ اسی لئے سیاست کو دھوکہ ’فریب‘ جھوٹ ’مکر اور چالاکی سے تعبیر کیا جاتا ہے ایوب خان نے جب اپنے اقتدار کو بچانے کے لئے سیاستدانوں کو گول میز کانفرنس میں مدعو کیا تو مولانا سید ابو اعلیٰ مودودی سے ہاتھ ملاتے ہوئے ایوب خان

Read more

کرونا کا سبق

کرونا کے بعد دنیا کو بہت صبر آزما دنوں کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنا چاہیے کیونکہ آج جتنی جدوجہد اس وائرس کے تدارک کے لئے کرنا پڑ رہی ہے اتنی ہی جدوجہد کل اقتصادیات کو پٹڑی پر لانے کے لئے کرنا پڑے گی اگر دنیا کے لیڈر صرف اس کی روک تھام کے لئے ہی سوچتے رہے اور ٹھوس عملی اقدامات نہ اٹھا سکے تو بہت سے لوگ کرونا کا رزق بننے کی بجائے غربت و افلاس کی نذر ہو جائیں گے۔ اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈیوڈ بیسلے کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں آج 82.1 کروڑ لوگ ہر رات بھوکے سو رہے ہیں اور اس رواں سال کے آخر تک تیرہ کروڑ لوگ انتہائی غربت کا شکار ہو جائیں گے۔

Read more

وطن کی مٹی گواہ رہنا!

پاک فوج جس کا مقصد وطن عزیز کی ارضی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے قیام پاکستان کے بعد تین جون 1947 ء کو برٹش انڈین آرمی کی تقسیم کے نتیجے میں معرض وجود میں آنے والی پاک فوج بشمول پاک بحریہ اور پاک فضائیہ اس وقت دنیا کی ساتویں بڑی فوج ہے۔ عساکر پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف لازوال قربانیاں دنیا سے مخفی نہیں پاک فوج نے دس سال کے قلیل عرصہ میں دہشت گردی کے خلاف ستر ہزار قربانیاں دے کر نا صرف دنیا کے سامنے دلیل کے ساتھ وطن عزیز کو پر امن ملک کے طور پر منوایا بلکہ دنیا کو یہ پیغام دیا کہ دہشتگردی کے خلاف پاکستان عالمی دنیا کے ساتھ کھڑا ہے لیکن امن کے دشمن ممالک تاحال اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لئے پاکستان کے امن کو تباہ کر نے کے درپے ہے۔

Read more

کرونا وائرس اور خدائی مددگار!

انسانی رشتوں کا پاس و لحاظ انسان نگری کو خوش حال ’مستحکم اور عدل و انصاف کا آئینہ دار بناتا ہے اور انسانی رشتوں کی خلاف ورزی پورے معاشرے کو بد حال‘ سماج کو کو ظالم ’انسانی دلوں کو پتھر اور امن و آشتی کو متزلزل کر کے رکھ دیتی ہے۔ جہاں انسانیت کے چشمے سوکھ جاتے ہیں وہاں محبت و اخوت کے شجر مرجھا جاتے ہیں اخلاق و مروت کے پھل کڑوے ہو جاتے ہیں اور پر امن فضا

Read more

کرونا وائرس اور تاریخ کا سبق!

کرہ ارض پر آباد انسان جدید ترین تکنیکی، طبی اور سائنسی ترقی پر اس قدر مطئمن تھا کہ اسے شاید اندازہ نہیں تھا کہ ایک حقیر سا وائرس اسے اس قدر لاچار، بے بس اور محتاج کر کے گھروں میں مقفل کر دے گاکرونا وائرس نے دنیا کے طے شدہ منصوبوں کی ہوا نکال کر انسان کو اس حد تک بے بس کر دیا کہ انسان اپنی زندگی اور معشعیت کو بچانے کی جنگ سے نبردآزماہے۔ یہ ایسا مخفی وائرس

Read more

کورونا وائرس اور دنیا کو درپیش چیلنجز!

کورونا وائرس کے باعث متاثرین کی تعداد پوری دنیا کے مما؛لک میں کب اور کتنی بڑھ جائے تاحال کوئی بھی پشین گوئی کرنا قبل از وقت ہے حالات تشویشناک حد تک دن بدن کروٹیں بدل رہے ہیں کرہ ارض پر موجود دنیا کا شاید ہی کوئی خطہ ہو جہاں اس وائرس نے تباہی کی داستان رقم نہ کی ہو۔ دنیا بھر میں اس قزاق اجل کے باعث دنیا کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں کاروباری مراکز پر جہاں قفل لگ

Read more

کوروناوائرس ’عبرت اور احتیاط کی ضرورت!

کرہ ارض پر آباد دنیا کے ممالک کو آج اکیسویں صدی کی وبا کورونا وائرس کا سامنا ہے یہ ان دیکھا عجیب و غریب دشمن ایک سے دوسرے انسان میں منتقل ہو کر اژدھا بن کر نگلتا جا رہا ہے۔ کورونا وائرس عالمی سازش ہے یا پھر قدرتی آفت لیکن دنیا کی میڈیکل سائنس کی درماندگی کا یہ عالم ہے کہ اس وبا کی نہ کوئی ویکسین اور نہ ہی کوئی علاج دریافت ہو سکا کورونا پر نظر رکھنے والے

Read more

سانحہ جلالپور بھٹیاں اور پولیس کلچر؟

وزارت انسانی حقوق کی جانب سے سال 2018 ء میں قومی اسمبلی کو بتایا گیا تھا کہ وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے چاروں صوبوں میں گذشتہ پانچ سال کے دوران بچوں سے زیادتی کے 17862 واقعات رپورٹ ہوئے رپورٹ ہونیوالے واقعات میں 10620 لڑکیوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ 7242 لڑکوں کے ساتھ جنسی تشدد ہوا۔ انسانی حقوق کی کمیشن رپورٹ کے مطابق بچوں پر ہونیوالے جنسی تشدد کے واقعات میں سے صرف 112 مجرمان کو سزا

Read more

جنوبی پنجاب پر سیاست؟

تحریک انصاف کی حکومت نے انتخابات سال 2018 ء سے قبل نہ صرف جنوبی پنجاب کو ایک الگ حیثیت دے کر صوبہ بنانے کا اعلان کیا تھا بلکہ اس اعلان کی تکمیل کا اعادہ بھی کیا تھا اور یہی وجہ تھی کہ جنوبی پنجاب کے لوگوں نے تحریک انصاف کو ووٹ کے دوام سے اچھا خاصا سپورٹ بھی کیا۔ جنوبی پنجاب کو ایک الگ شناخت دینے کے مطالبہ کو اس وقت مزید تقویت ملی جب جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے

Read more

پانی کا بحران ’ڈیمز کی تعمیر نا گزیر!

ملک میں پانی کے بحران پر قابو پانے اور نئے ڈیمز کی تعمیر کے لئے تحریک انصاف کی حکومت اور ملک کی اعلیٰ عدلیہ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے باقاعدہ ایک کمپیئن شروع کی تھی کہ پانی کی قلت پر قابو پانے کے لئے ملک میں بھاشا اور مہمند ڈیمز جلد تعمیر کیے جائیں تاکہ 2025 ء میں پانی کے آنے والے ممکنہ بحران سے بچا جا سکے اور ان ڈیمز کی تعمیر کا کام ابھی ابتدائی مراحل

Read more

دہلی کے مسلمانوں کی حالت زار؟

بھارت میں نفرت کی کوکھ سے جنم لینے والے تقسیم کے نظریے نے مودی سرکار کی سیاست کی سیاسی بساط کو لپیٹ کر رکھ دیا ہے پنجاب ’چھتیس گڑھ‘ راجھستان ’مدہیہ پردیش‘ جھاڑ کھنڈ کے بعد صرف چودہ ماہ میں بی جے پی حکومت کے ہاتھ سے دہلی کی حکمرانی بھی سرک گئی۔ مودی نے شہریت ترمیمی قانون ’شاہین باغ‘ مقبوضہ کشمیر سے آئین ہند کی شق 370 کی برخواستگی ’رام مندر اور طلاق ثلاثہ جیسے حساس اور متنازع مسائل

Read more

مہنگائی ’مافیا اور حکومت!

عام آدمی کو جہاں کمر شکن مہنگائی نے مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے وہیں حکومت کے لئے عوام کو درپیش اس مسئلہ کو حل کرنا ایک ٹیسٹ کیس بن چکا ہے صورتحال یہ ہے کہ عام شہری اور تنخواہ دار طبقہ مہنگائی کی شرح میں تکلیف دہ اضافہ کے باعث اس گرداب میں اس حد تک دھنس چکا ہے کہ اسے اشیائے ضروریہ خریدنے کے لئے سو بار سوچنا پڑتا ہے۔ جب تک حکومت عوام کو مہنگائی کے اس

Read more

سیاست اور اے آر خالد کی کتاب

پاکستان میں سیاسی انتخابات کی تاریخ سات دہائیوں پر مشتمل ہے انتخابات کے ذریعے جتنی بھی سیاسی جماعتوں کو اقتدار ملا انہوں نے جمہوریت کے ثمرات جمہور تک پہنچانے کی بجائے صرف ملکی سیاست کو اپنے اقتدار اور مفادات کے تحفظ کے لئے استعمال کیا۔ المیہ ہے کہ مفاداتی سیاست نے عوام کو مہنگائی ’بے روزگاری‘ کرپشن ’غربت‘ لوڈشیڈنگ ’دہشت گردی‘ انصاف کی عدم دستیابی ’اقرباء پروری‘ رشوت ’سفارش جیسے مہلک مسائل سے دوچار کیا۔ حالانکہ سیاست کو ملک میں

Read more

مسئلہ کشمیر اور عالمی قوتیں؟

آج امت مسلمہ کے حالات جتنے نا گفتہ بہ ہیں وہ کسی سے مخفی نہیں ہیں۔ ہمارا علمی ’فکری‘ اخلاقی ’معاشی‘ اقتصادی اور سیاسی انحطاط انتہا کو پہنچ چکا ہے۔ پوری دنیا مین جہاں بھی مسلمان اقلیت میں ہیں ان کی مراعات اور حقوق سلب ہو رہے ہیں یہاں تک کہ ان کی آوازکو مرئی و غیر مرئی ہتھکنڈوں کے ذریعے دبانے کی عملا کوشش کی جا رہی ہے۔ امت مسلمہ کی بے حسی کہہ لیں یا پھر مسلم حکمرانوں

Read more

کرونا وائرس اقدامات کی ضرورت!

ہمسایہ ملک چین اس وقت کرونا وائرس کے حملے کی زد میں ہے۔ چین کی ایک کروڑ کی آبادی پر مشتمل شہر ووہان اس خطرناک وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ ایک ماہ کے دوران اس وائرس کے حملے سے سو سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور ایک ہزار سے زائد افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس وبائی وائرس کا شکار ہونیوالے تمام افراد میں اس وائرس کی علامات پائی گئی ہیں۔ چین میں

Read more

مہنگائی کا عفریت اور حکومت!

بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ حکومت کی ترجیحات جمہور کے مفادات کے برعکس ہیں حالانکہ ایک منتخب جمہوری حکمرانوں کا ہاتھ عوام کے مسائل کی نبض پر ہونا چاہیے کیونکہ عوام کے ووٹ کے دوام سے ہی وہ مسند اقتدار پر براجمان ہوتے ہیں لیکن بد قسمتی سے یہاں تو گنگا ہی الٹی بہہ رہی ہے تحریک انصاف کی حکومت پچھلے ڈیڑھ سال سے حکومت میں ہونے کے باوجود ابھی تک عوامی مسائل پر قابو پانے میں مکمل ناکام

Read more

شہریت ترمیمی قانون اور بھارتی سیاست!

بھارت میں بھارتی صدر کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون کی منظوری کے بعد اب اصل ایجنڈے کی گرہیں کھلتی جا رہی ہیں۔ اب یہ سمجھنا دشوار نہیں کہ یہ آر ایس ایس کا بنیادی ایجنڈے کا پہلا پتھر ہے جس کا مقصد صرف بھارت کو ہندو راشٹر بنانا ہے۔جس کے لئے شہریت ترمیمی قانون لا کر اس مذموم ایجنڈے کی تکمیل کی شروعات کے لئے پہلی اینٹ چنی گئی۔ بھارت میں ایسے دیگر فیصلوں کی طرح اس مہلک فیصلے

Read more

جمہوریت، سیاست اور نظام!

جمہوریت ایک پیچیدہ اصطلاح ہے جس کی کئی تشریحات کی جاتی ہیں جمہویت ایک سیاسی ’اخلاقی‘ معاشرتی اور معاشی ڈھانچے کا نام ہے جمہوریت کے وضع کردہ اصولوں کی بنیاد پر ہم کسی حکومت ’ریاست‘ معاشرے یا نظریے کو جانچ سکتے ہیں کہ یہ نظام یا نظریہ جمہوری تقاضوں کے ہم آہنگ ہے یا نہیں۔ جمہوری حکومت سے مراد ایک ایسی طرز حکمرانی ہے جس میں اختیارات اور فیصلہ سازی کا منبع عوام ہوتے ہیں عوام اس بات کا تعین

Read more

پاکستان کے خلاف ہائبرڈ جنگ

فرانسیسی سپہ سالار نپولین بونا پارٹ کا کہنا تھا Lose the battle win the war ماضی کی نسبت اب دنیا میں لڑی جانیوالی جنگوں کی ترجیحات بدل چکی ہیں آج کے دور کی جہاں جدید آلات حرب پیدوار ہیں وہیں اس جدت نے طرز جنگ کو بھی تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔ کرہ ارض پر آباد دنیا کی چھوٹی بڑی ریاستوں کے درمیان مخالفین کو زچ کر کے اپنے وضع کردہ اصولوں کے تابع لانے کے لئے اب یہ

Read more

ہم مہذب کب بنیں گے

جنیوا کنونشن کے تحت ہسپتالوں پر حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں ماضی سے جڑی مثالیں موجود ہیں جب ہسپتالوں پر حملے کرنے والے ذمہ داروں کو عالمی عدالت کا سامنا کرنا پڑا۔ پی آئی سی پر وکلاء کے حملے کے دوران قیمتی جانوں کے ضیاع نے پوری قوم کے سر پر سوگ کی چادر تان دی ملکی تاریخ کا یہ پہلا دلدوز واقعہ ہے جس کے باعث ہسپتال میں زیر علاج مریض پڑھے لکھے طاقتور وکلاء کے

Read more

معاشی استحکام کی نوید اور مہنگائی

ملک کی معاشی صورتحال کے بارے میں عالمی معاشی درجہ بندی کے ادارے موڈیز انویسٹر سروسز نے جو رپورٹ جاری کی ہے اس میں حکومت کی جانب سے کی گئی معاشی اصلاحات کی روشنی میں اسے بہتر قرار دیا گیا ہے موڈیز کی رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارت کے مقابلے میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے ماحول سازگار ہے اسی طرح ورلڈ بنک کی رپورٹ نے بھی پاکستان میں معاشی استحکام کے حوالے سے مثبت رپورٹ جاری

Read more

تقرریاں، تبادلے اور حکومت!

وزیر اعظم عمران خان نے گذشتہ دنوں عندیہ دیا تھا کہ پنجاب میں بہتر گورننس کے لئے تقرریاں اور تبادلے عمل میں لائے جائیں گے اور حکومت نے وفاق اور صوبہ پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیورو کریٹس کے تبادلے اور تقرریاں کیں۔ تحریک انصاف کی حکومت کو اقتدار میں آئے تقریبا ڈیڑھ سال کا عرصہ ہو چکا لیکن حکومت تا حال اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ناقدین کی سخت تنقید کے نشانے پر ہے۔ صوبہ پنجاب کو ہمیشہ مضبوط

Read more

موروثی سیاسی نظام اور جمہوریت!

ملکی سیاست ابھی تک عام آدمی کو انسانی بنیادی حقوق فراہم کرنے میں ناکام ہے ملک میں سیاسی و آمریتی ادوار کا جائزہ لے لیں سات دہائیوں سے زائدکی مسافت طے کرنیوالے پاکستان کے عوام کی حیثیت حکمرانوں کی نظر میں صرف ایک ووٹرز سے زیادہ نہیں رہی اسی لئے عوام ملک میں بننے والی ہر حکومت کے کچھ عرصہ بعد ہی ان کی طرز حکمرانی سے بیزار ہو جاتی ہے۔ یہ بڑی دلدوز حقیقت ہے کہ موروثی و روایتی

Read more

دھرنا سیاست اور عوام

ملکی سیاست جس دوراہے پر آکھڑی ہوئی ہے اس سے حکومت سمیت ملکی سیاستدانوں کو سبق حاصل کرنا چاہیے سیاستدانوں کی جذباتی اور جارحانہ سیاست عوام کے لئے سوہان روح بنتی جا رہی ہے۔ کسی بھی سیاسی جماعت نے آج تک اپنے کارکنان کے لئے کوئی ایسا ادارہ نہیں بنایا جہاں ان کی سیاسی شعور کی پختگی کے لئے تربیت کی جاتی ہو تاکہ سیاسی کارکنان ایسی سیاست کا حصہ بن سکیں جو ملک و ملت کے مفادات کی ضامن

Read more

مولانا انتظار کریں

مولانا فضل الرحمن ملکی سیاست کے بڑے زیرک ’معتدل اور مذہبی سیاستدان مانے جاتے ہیں اور وہ بغیر سوچے سمجھے سیاست کی بند گلی میں پاؤں نہیں رکھتے مولانا کا آزادی مارچ کراچی سے چیونٹی جیسا سفر طے کرتے ہوئے ملکی دارالخلافہ اسلام آباد میں پڑاؤ ڈالتے ہوئے دھرنا میں تبدیل ہو چکا ہے۔ مولانا جب آزادی مارچ کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچے تو اگلے دن انہوں نے اپنے خطاب میں وزیر اعظم کو استعفا دینے کے لئے

Read more

بے رحم سیاست اور پاکستان

ایک طرف جہاں معاشرے سے جڑے افراد ملکی سیاست سے بیزار ’لاتعلق اور بد ظن نظر آتے ہیں وہیں اس صورتحال کے پیش نظر عوام کی اکثریت اس بات پر بھی متفق ہے کہ اس روایتی سیاسی جمود کو تبدیل ہونا چاہیے۔ ملک کے ماضی کی سیاسی صورتحال کا اگر جائزہ لیا جائے تو تبدیلی کی جدوجہد گذشتہ سات دہائیوں سے کسی نہ کسی شکل میں جاری رہی ہے لیکن مخلص قیادت کے فقدان اور سیاستدانوں کے روایتی طرز عمل

Read more

ترقی یافتہ اقوام اور پاکستان

حالات کی ستم ظریفی ہی کہوں گا پاکستان کی سیاسی قیادت ابھی تک یہ طے نہیں کر سکیں کہ آنیوالی نسل کے لئے رول ماڈل کب بننا ہے سیاسی عدم برداشت کہہ لیں یا پھر اسے اقتدار کی رسہ کشی اور مفادات کی جنگ سمجھ لیں چاروں موسموں سے مزین ’بہترین آب پاشی نظام‘ وسائل سے مالامال اس طن عزیز کے ملکی سیاستدان ملک و ملت کے وسائل اور خزانے کے امین نہیں رہے جس کے باعث آج بھی سات

Read more

مودی کی جنونیت اور مسئلہ کشمیر؟

ایک چھوٹا سا ادارہ چلانے کے لئے دانشمندانہ عملی فیصلوں کی ضرورت ہوتی ہے انسانیت کی بہتری اور گڈ گورننس کے لئے حکومتوں کا قیام عمل میں لایا جاتا ہے لیکن جہاں انسانی اقدار اپنی قدر و منزلت کھو دیں اور حکمران عام آدمی کے بنیادی جمہوری حقوق سے لا تعلق ہو کر معاشرت ’تہذیب و تمدن‘ معشیت اور مذہب کو اپنی مفاداتی سیاست کی بھینٹ چڑھانے پر قادر نظر آئیں تو ایسے متضاد اور دم توڑتے فیصلے اور پالیسیاں

Read more

معاشی بحران ’عملی اقدامات کی ضرورت!

پا کستان تحریک انصاف کی حکومت اپنے اقتدار کا ایک سال مکمل کر چکی ہے وزیر اعظم عمران خان اور ان کی معاشی ٹیم تا حال ملک کی بہتر معاشی سمت کا تعین نہیں کر سکی جس کے باعث وطن عزیز میں بسنے والا عام آدمی بیمار معشیت کے سائے میں بمشکل زندگی کے روز و شب گزارنے پر مجبور ہے۔ حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ اشیائے ضروریہ متوسط طبقے کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی

Read more