وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کروانے سے انکار کر دیا

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی گرفتاری کی خبریں زور پکڑتی جارہی ہیں۔ مختلف ذرائع اس بات کی تصدیق بھی کرتے ہیں اور تردید بھی۔ مراد علی شاہ کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں اور اس سلسلے میں وہ پابندی کے ساتھ پیشیاں بھی بھگت رہے ہیں۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس سے منسلک تقریباً تمام بڑے نام گرفتار ہوچکے ہیں اور اُن سے تحقیقات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ان بڑے ناموں میں

Read more

صرف 48 دن میں زیر گردش کرنسی میں 542 ارب روپے بڑھ گئے: افراط زر کا اندیشہ  

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک رپورٹ کے مطابق یکم جولائی 2019 سے 17 اگست تک یعنی صرف 48 دن کے دوران مارکیٹ میں زیر گردش کرنسی میں 542 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس سے ملک میں افراط زر پیدا ہو گا اور ڈالر کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جولائی تا 17 اگست 2019 تک کے 48 دنوں کا مالیاتی حساب کتاب جاری کیا

Read more

فردوس عاشق اعوان کے خلاف عامر لیاقت کے بیانات پر وزیر اعظم سخت برہم: کارروائی کا امکان

وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان سے متعلق پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے بیانات کا نوٹس لے لیا، وزیر اعظم نے عامر لیاقت حسین پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نعیم الحق کو معاملہ دیکھنے کی ہدایت کر دی۔ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر عامرلیاقت کے خلاف کارروائی کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ عامر لیاقت نے فردوس عاشق پر سرکاری ٹی وی میں بے قاعدگیوں

Read more

شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت میں جسمانی ریمانڈ کی مخالفت سے پھر انکار کر دیا

ایل این جی کیس میں گرفتار وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کرنے سے انکار کر دیا۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ 90 روز کا ریمانڈ دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی ٹیم نے شاہد خاقان عباسی کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کر دیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ احتساب عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے

Read more

آپ جانبدار اور حکومتی دباوَ کے تابع ہیں، پروڈکشن آرڈر کی بھیک نہیں مانگوں گا: شاہد خاقان کا سپیکر اسد قیصر کو خط

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکے نام خط میں کہا ہے کہ آپ جانبدار اور حکومتی دباوَ کے تابع ہیں، میں آپ سے پروڈکشن آرڈر کی بھیک نہیں مانگوں گا۔ مشترکہ اجلاس اور قومی اسمبلی کے اجلاس میں بلانا ہے تو تمام اراکین کے آرڈر جاری کریں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو

Read more

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے وزیر اعظم اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پکار پر لبیک کہنے کا اعلان کر دیا

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے جمعہ کو کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لئے لبرٹی چوک پہنچنے اور 6 ستمبر کو پاک فوج کے کسی شہید کے گھر جانے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں رابی پیرزادہ کا کہنا تھا عمران خان نے پوری قوم کو یہ کہا ہے کہ ہم سب نے مل کر کشمیر کے لئے آواز اٹھانی ہے۔ میں اپنے وزیر اعظم کے ساتھ کھڑی ہوں، اس جمعے کو 12 بجے لبرٹی چوک میں کشمیریوں سے

Read more

میڈیسن کا شعبہ چھوڑ کر فحش فلموں کی اداکارہ بننے والی خاتون چند گھنٹوں کا کتنا معاوضہ لیتی ہے؟

فحش فلموں کی اداکارہ سلویا سیج اس انڈسٹری میں آنے سے پہلے میڈیسن کے شعبے میں کام کر رہی تھیں لیکن انہوں نے سٹینڈ اپ کامیڈین بننے کیلئے میڈیسن کے شعبے کو خیر باد کہہ دیا۔ وہ ایک اچھی کامیڈین تو نہ بن سکیں لیکن اب وہ فحش فلموں کی اداکارہ بن چکی ہیں جو چند گھنٹوں کا معاوضہ ایک ہزار یورو یا 1110 ڈالر (تقریباً ایک لاکھ 76 ہزار 930 روپے) لیتی ہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 35 سالہ

Read more

کشمیریوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی: انڈین صحافی برکھا دت

مقبوضہ وادی کشمیر میں کمیونی کیشن بلیک آؤٹ کی وجہ سے کشمیری اپنے پیاروں کی خیریت جاننے کے لیے بے تاب ہیں۔ گرفتار افراد کی ٹھیک تعداد کا بھی علم نہیں ہے۔ بھارتی صحافی برکھا دت نے بھی حقائق پر مبنی رپورٹ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی میں صورتحال روز بروز ابتر ہوتی جا رہی ہے۔ معروف انڈین صحافی برکھا دت نے بھی کشمیریوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تصدیق کر دی ہے۔ سری نگر

Read more

وزیراعلیٰ سندھ کو جمعے کے روز گرفتار کرلیا جائے گا: نبیل گبول

پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی گرفتاری کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی گرفتاری کی تیاریاں جاری ہیں اور سننے میں آیا ہے کہ جمعہ کو حراست میں لیا جائے گا۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد سے گرفتار کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی توجہ سیاسی مخالفین کو جیل میں ڈالنے پر ہے اور اس مقصد کے لیے معیشت

Read more

عمران حکومت کا پہلا سال: ملکی تاریخ کا بدترین مالیاتی خسارہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے پہلے سال میں مالیاتی خسارہ 8.9 فیصد رہا جو ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔ مالیاتی خسارہ وفاقی حکومت کے آمدن اور خرچ کے درمیان فرق ہوتا ہے۔ مالی سال 2018-19 میں یہ خسارہ جی ڈی پی کے 8.9 فیصد کے برابر ریکارڈ کیا گیا۔ مالی سال کے آغاز میں 4.9 فیصد خسارے کا ہدف طے کیا تھا۔ جون 2019 میں حکومت نے اعلان کیا تھا کہ وہ مالیاتی خسارہ

Read more

انتہا پسند بھارتی سیاست دان سبرامنین سوامی نے پاکستان میں نومبر تک فوجی انقلاب کی پیش گوئی کر دی

پاکستان مخالف نظریات کے لئے مشہور بھارتی سیاست دان اور بھارت کی راجیہ سبھا کے رکن ڈاکٹر سبرامنین سوامی نے سوشل میڈیا کی مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ ان کے "باخبر دوستوں” نے انہیں بتایا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج وزیر اعظم عمران خان سے سخت بدظن ہو چکی ہیں۔ اور عین ممکن ہے کہ آئندہ نومبر تک پاکستان میں فوجی آمریت قائم ہو جائے۔ ڈاکٹر سبرامنین سوامی نے اپنے مخصوص چبھتے ہوئے لہجے میں یہ

Read more

اکتوبرنومبرمیں پاک بھارت جنگ دیکھ رہا ہوں: شیخ رشید  

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑے نہ ہوئے تو وقت ہمیں معاف نہیں کرے گا اور اکتوبر نومبرمیں پاک بھارت جنگ دیکھ رہا ہوں۔ وفاقی وزیرشیخ رشید نے یکجہتی کشمیر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے زیادہ امید نہیں رکھنی چاہیے، اکتوبرنومبرمیں پاک بھارت جنگ دیکھ رہا ہوں، فیصلہ کشمیریوں کی جدوجہد نے کرنا ہے، عمران خان کی 27 ستمبرکی تقریر اہم ہوگی۔ وفاقی وزیر نے

Read more

وزیراعظم عمران خان کا فواد چوہدری کے ٹویٹ پر اظہارِ برہمی

وزیراعظم عمران خان نے فواد چوہدری کے گزشتہ روز کے ٹویٹ پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے انہیں اپنے کام سے کام رکھنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج کشمیر کے معاملے پر پاکستان تحریکِ انصاف کابینہ کی کور کمیٹی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری سے کہا کہ آپ کو ٹوئٹ نہیں کرنا چاہیے تھا، کابینہ کے فیصلوں کے حوالے سے پریس کانفرنس جاری تھی اور آپ نے

Read more

عمران خان نے مجھے سینیٹر بننے کی پیش کش کی تھی جو میں نے مسترد کر دی: صحافی ہارون رشید

سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان نے انہیں سینیٹر بننے کی پیش کش کی تھی جو انہوں نے مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق تجزیہ کار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ماضی کے حکمرانوں سے بہتر ہیں، تاہم انہیں اپنی تعریف سننا بہت پسند ہے، یہ ان کی بہت بڑی خامی ہے۔ ہارون رشید نے بتایا کہ انہوں نے کافی وقت عمران خان کے ساتھ گزارا، لیکن انہیں کوئی لالچ نہیں تھا۔

Read more

ملتان سکھر موٹروے یکم اکتوبر سے عام ٹریفک کے لئے کھول دی جائے گی

پاکستان کی سب سے طویل ملتان، سکھر موٹروے یکم اکتوبر سے عام ٹریفک کیلئے کھول دی جائے گی۔ سی پیک منصوبے کے تحت 392 کلومیٹر طویل 5 موٹروے کا تعمیراتی کام ایک ماہ قبل مکمل کر لیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سے سکھر موٹر وے ایم 5 کا بنیادی تعمیراتی کام چند ہفتے قبل ہی مکمل کر لیا گیا تھا، جبکہ اب منصوبے کی آرائش، انٹر چینجز اور عارضی قیام گاہوں کی تعمیر بھی مکمل کر لی گئی

Read more

فیصل آباد میں بیٹی کے اغوا کا مقدمہ درج کروانے والی خاتون پر پولیس تشدد

فیصل آباد کے تھانہ ملت ٹاﺅن میں پولیس نے خاتون کو مبینہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے سر کے بال کاٹ دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں خاتون نے بااثر ملزمان کے خلاف اپنی بچی کے اغوا کا مقدمہ درج کرایا تو پولیس بھی مخالفین کی حمایت پر اتر آئی۔ متاثرہ خاتون رابعہ نے الزام عائد کیا کہ پولیس کی جانب سے ملزمان سے صلح پر مجبور کیا گیا اور انکار کرنے پر خاتون پولیس افسر ایس ایچ

Read more

کرپشن کو تحفظ دینے کے سوا فردوس عاشق اعوان کو کیا آتا ہے؟ عامر لیاقت نے حکومتی ارکان پر یلغار کر دی

ممتاز عالم دین، اینکر پرسن اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان پر کڑی تنقید کی ہے۔ انہوں نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ عامر لیاقت حسین نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ’آج مجھے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ میں نے فردوس عاشق اعوان کو ان فالو کیا تھا، بے

Read more

حمزہ علی عباسی نے بیوی کو شوبز میں کام کرنے سے روک دیا؟

تین دن قبل 25 اگست کو اداکار حمزہ علی عباسی سے شادی کرنے والی نیمل خاور خان کے حوالے سے شادی کے 2 دن بعد یہ خبر سامنے آئی کہ انہوں نے شوبز کو خیرباد کہنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں میں نیمل خاور خان کی سوشل میڈیا پوسٹ کو بنیاد بناتے ہوئے بتایا گیا کہ انہوں نے شادی سے محض 2 دن بعد ہی شوبز کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ بعض خبروں میں

Read more

رکنِ پنجاب اسمبلی اسد کھوکھر نے چیئرمین وزیراعلی شکایت سیل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  چیئرمین وزیراعلی پنجاب شکایت سیل ملک اسد کھوکھر مستعفی ہوگئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ رکن پنجاب اسمبلی ملک اسد کھوکھر نے چیئرمین وزیراعلیٰ پنجاب شکایت سیل سے استعفی ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا۔ اپنے استعفے میں انہوں نے لکھا ہے کہ وہ بطور چیئرمین شکایت سیل اپنے حلقے میں وقت نہیں دے پا رہے ہیں۔ اس لیے وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل چیئرمین پنجاب ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ

Read more

نکاح نامے سے ‘ورجن’ (کنواری) کا لفظ ہٹائیں: بنگلہ دیش سپریم کورٹ

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے مسلم میرج ایکٹ کے سلسلے ایک اہم فیصلہ دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے میریج سرٹفکیٹ (نکاح نامے) سے ورجن کا لفظ ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ کورٹ کا کہنا ہے کہ شادی کے سرٹیفکٹ پر عورت کے لئے استعمال ہونے والا لفظ غیر انسانی، غیر اخلاقی اور ذومعنی ہے۔ جنوبی ایشیئا کے بیشتر ممالک میں مسلم میرج لا کے تحت عورت کے لئے نکاح نامے میں تین درجے بنائے جاتے ہیں، پہلا کنواری (ورجن)

Read more

مانسہرہ میں خواجہ سرا کو گھر میں گھس کر قتل کر دیا گیا

مانسہرہ شہر کے علاقے ناڑی محلہ میں نامعلوم افراد نے خواجہ سرا کو گھر میں گھس کر قتل کردیا۔ ایبٹ آباد کا رہائشی خواجہ سرا فرحان عرف ہنی ناڑی محلہ میں کرائے کے گھر میں مقیم تھا کہ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ہنی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ مانسہرہ پولیس کا کہنا ہے کہ ہنی کو پانچ گولیاں ماری گئیں جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی

Read more

وزیرِ داخلہ کس کھیت کی مولی ہیں: فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہم اگر انگریز سے نہیں ڈرے تو وزیرِ داخلہ کس کھیت کی مولی ہیں جو آج ہمیں ڈرا اور دھمکا رہے ہیں۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اکتوبر میں تمام اپوزیشن کا اسلام آباد کی طرف مارچ کا فیصلہ اٹل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر میں اس وقت انسانی حقوق بری طرح پامال ہو

Read more

ندیم افضل چن مستعفیٰ نہیں ہوئے: نعیم الحق

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق نے ندیم افضل چن کے مستعفی ہونے اور فواد چوہدری کو وزیر اعظم کا ترجمان مقرر کیے جانے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں نعیم الحق نے کہا کہ ندیم افضل چن کے مستعفی ہونے اور فواد چوہدری کو وزیر اعظم عمران خان کا ترجمان مقرر کیے جانے کی حالیہ افواہیں غلط اور بے بنیاد ہیں۔ پی ٹی آئی کے مخالفین پارٹی میں اختلافات پیدا کرنے

Read more

غریدہ فاروقی شہباز شریف کے ساتھ جہاز میں گھومتی تھیں: شہباز گل

گزشتہ روز وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے چند صحافیوں کو آم بھجوائے تھے جس پر کچھ صحافیوں کی طرف سے خاصی تنقید بھی کی گئی۔ اسی پر موقف پیش کرتے ہوئے ترجمان وزیر اعلیٰ شہباز گل نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب نے یہ تحائف اپنے ذاتی حیثیت میں بھجوائے۔ اس پر خاتون صحافی غریدہ فاروقی نے شہباز گل سے سوال کیا کہ اگر یہ آم کے تحائف ذاتی حیثیت میں بھجوائے گئے ہیں تو پھر ڈی جی

Read more

بجٹ خسارہ قابو سے باہر ہو گیا: وزیر اعظم کو آگاہ کر دیا گیا

بجٹ خسارہ قابو سے باہر ہو گیا، معاشی ٹیم نے وزیراعظم عمران خان کو صورت حال سے آگاہ کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ روز وزیر اعظم عمران خان سے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ، وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور معاشی ٹیم کے دیگر ارکین نے ملاقات کی ۔ تین گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال اور معیشت کی بہتری کے حوالے سے مفصل روڈ میپ پر

Read more

مسلم امہ نہیں، اپنے ملک کی سرحدیں مقدس ہیں، عید منانا ہو یا پالیسی بنانا ہو، اپنی سرحدوں کو فوقیت دیں: فواد چودھری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ مسلم امہ نہیں، آپ کے ملک کی سرحدیں مقدس ہیں۔ اگر مضبوط قوم بننا ہے تو عید منانے سے پالیسیاں بنانے تک، اپنی سرحدوں کو مقدس جانیں ۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں ایک طبقہ پاکستان سے زیادہ عرب اور ایران کے لئے فکرمند رہتا ہے۔ نریندر مودی سے ان ممالک کے تعلق میں ان

Read more

وارث میر انڈر پاس کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کس نے کیا؟ حامد میر نے بتا دیا

پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس کے انڈر پاس کی نسبت پروفیسر وارث میر مرحوم سے ختم کر کے کشمیر سے جوڑنے پر علمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل ظاہر کیا گیا ہے۔ بار بار سوال اٹھایا جا رہا تھا کہ آخر پنجاب حکومت نے کس کے کہنے پر وارث میر انڈر پاس ہی کو نام کی تبدیلی کیلئے منتخب کیا۔ اب سینئر صحافی اور پروفیسر وارث میر کے صاحبزادے حامد میر نے اس راز سے پردہ

Read more

پرنس اینڈریو کا 1000 سے زائد خواتین سے جنسی تعلق رہا مگر انہیں نوعمر بچیوں میں دلچسپی نہیں: قریبی حلقوں کا دعویٰ

کم سن بچیوں کے ساتھ جنسی تعلقات کے سکینڈل میں ملوث ارب پتی جیفری ایپ اسٹائن کی زیر حراست خود کشی کے بعد اب برطانیہ کے شہزادہ اینڈریو کو ان دعووں کا سامنا ہے کہ انہوں نے 1000 سے زائد خواتین کے ساتھ جنسی تعلق قائم کیا۔ ڈیلی سن کے مطابق، پرنس اینڈریو کے قریبی دوست کہتے ہیں کہ شہزادہ اینڈریو کی زندگی میں جنسی تعلقات ایک ‘بڑی چیز’ ہیں، تاہم انہوں نے اصرار کیا کہ پرنس اینڈریو ‘کم عمر

Read more

عمران خان زیادہ اچھے لیڈر ہیں یا پرویز مشرف؟ وزیر داخلہ اعجاز شاہ نہ نہ کرتے فوجی ڈکٹیٹر کی حمایت کر گئے

   نجی نیوز چینل جیو نیوزکے پروگرام ”جرگہ“ میں اینکر پرسن سلیم صافی نے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے سوال کیا کہ عمران خان اور پرویز مشرف میں سے کونسا لیڈر زیادہ بہتر ہے؟ اس پر اعجاز شاہ نے دوٹوک جواب دینے سے سے کنی کتراتے ہوئے صرف یہ کہا کہ کہ یہ تو آپ مجھے مروانے والی بات کر رہے ہیں۔ عمران خان نے اپنا عہدہ چھوڑ کر مجھے وزیر داخلہ بنایا ہے۔ مبصرین اس جواب سے یہ

Read more

مودی کو سول ایوارڈ کیوں دیا؟ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے یو اے ای کا دورہ منسوخ کر دیا

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپنا اور پارلیمانی وفد کا متحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ کر دیا۔ چیئرمین سینیٹ نے متحدہ عرب امارات کا دورہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے اور انہیں اعلیٰ ترین سول اعزاز دینے کے تناظر میں منسوخ کیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی بھرپور حمایت کرتا ہے، مودی حکومت کشمیری مسلمانوں پر ظلم کر رہی ہے اور مقبوضہ کشمیر میں 20 روز سے

Read more

سوناکشی سنہا کو فلم میں کسنگ سین کرنا پسند نہیں

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سوناکشی سنہا فلموں میں بوسے کے مناظر نہیں کرنا چاہتی ہیں۔ سوناکشی ابھی تک کسی فلم میں کسنگ سین کرتی نظر نہیں آئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ پردے پر کس نہیں کرنا چاہتیں کیونکہ وہ آرام دہ محسوس نہیں کرتی ہیں۔ یاد رہے کہ سوناکشی سنہا متنازع معملات کے لئے مشہور رہی ہیں۔ ان کے بارے میں عام طور پر کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی ماں پونم سنہا کی حقیقی بیٹی

Read more

نرگس فاخری بھارت میں کسی جنسی مزاحیہ فلم میں کام کرنا نہیں چاہتیں؟

بالی وڈ اداکارہ نرگس فاخری کا کہنا ہے کہ وہ ایڈلٹ کامیڈی فلم میں کام کرنے پر خود کو غیر مطمئن محسوس کریں گی۔ نرگس نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز فلم راک سٹار سے کیا تھا۔ ان کا کہنا ہے وہ بالی وڈ میں ایڈلٹ یا جنسی مزاحیہ فلمیں نہیں کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسی فلمیں میں صرف امریکہ میں کر سکتی ہوں، یہاں نہیں۔ کیوں کہ میں نے ابھی تک کوئی ہندی اڈلٹ کامیڈی

Read more

بھارتی اداکارہ سورا بھاسکر ایک صحافی کو ڈیٹ کر رہی ہیں

بالی ووڈ اداکارہ سورا بھاسکر کی ذاتی زندگی کے بارے میں خبروں کی لڑی چل رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق رائٹر ہمانشو شرما سے بریک اپ کے بعد سورا کی زندگی میں نئے شخص کی انٹری ہوگئی ہے۔ سورا بھاسکر اب سنگل نہیں ہیں، وہ مرحوم اداکار گریش کرناڈ کے بیٹے رگھوکرناڈ کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔ دونوں ایک ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔ کی اسپیشل اسکریننگ میں دونوں کو ایک ساتھ دیکھا گیا  ‘Yomeddine’  بتایا جارہا ہے کہ گزشتہ

Read more

وزیر اعظم نے بے نامی جائیدادوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا

وزیرِ اعظم عمران خان نے ملک بھر میں بے نامی جائیدادوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق تمام ڈپٹی کمشنرز اور ڈیولپمنٹ اتھارٹیز کو بے نامی جائیدادوں کی نشاندہی کی ذمہ داری دے دی گئی ہے۔ وزیرِ اعظم نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ایک ماہ میں بے نامی اور مشکوک جائیدادوں کی نشاندہی کے بارے میں رپورٹ دینے کی ہدایت کی ہے۔ اعلامیے میں ہدایت کی گئی ہے

Read more

وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے استعفیٰ دے دیا: فواد چوہدری کو ترجمان مقرر کرنے کا امکان

وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ تاہم وہ وزیراعظم کے معاون خصوصی رہیں گے۔ ان کےمستعفی ہونے کے بعد وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اضافی ذمہ داریاں سونپنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ قبل ازیں فواد چوہدری وزیر اطلاعات کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں، رواں برس اپریل میں ان کا قلمدان تبدیل کر دیا گیا تھا۔ ان

Read more

پریانکا چوپڑا کے بارے میں شیریں مزاری کے مطالبے پر اقوام متحدہ کا منفی رد عمل

 بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو خیر سگالی سفیر کے عہدے سے ہٹانے کیلئے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اقوام متحدہ کو خط لکھا تھا جس پر اب اقوام متحدہ نے اپنا موقف جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اداکارہ ذاتی حیثیت میں کوئی بھی بیان دے سکتی ہیں، وہ پریانکا کا ذاتی بیان تھا تاہم اقوام متحدہ کو امید ہے کہ جب اداکارہ بطور خیر سگالی سفیر بات

Read more

چیف الیکشن کمشنر نے دو نئے ارکان سے حلف لینے سے معذرت کر لی

چیف الیکشن کمشنرجسٹس (ر) سردار محمد رضا خان نے الیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان سے حلف لینے سے معذرت کرلی۔ چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن کے نئے ارکان سے حلف نہ لینے کے فیصلے سے وزارت پارلیمانی امور کو آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے موقف اختیار کیا ہے کہ نئے ارکان کا تقرر آئین کے خلاف کیا گیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلوچستان سے منیر احمد کاکڑ اور سندھ سے

Read more

مودی نے فرانس جاتے ہوئے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا طیارہ پاکستان کی فضائی حدود سے گزر کر فرانس پہنچ گیا۔ رواں سال فروری کے بعد بھارتی وزیر اعظم کے جہاز نے پہلی مرتبہ پاکستانی فضائی حدود استعمال کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا خصوصی طیارہ ائیر انڈیا ون آج پاکستانی فضائی حدود سے گزرا، طیارے نے نئی دہلی سے اڑان بھری اور فرانس جانے کے لیے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی جس کے لیے پاکستانی حکام نے

Read more

لاہور رنگ روڈ پر گاڑی میں آتش زدگی: ریسکیو 1122 اور رنگ روڈ پولیس کی اعلیٰ کارکردگی

ہم سب نیوز: لاہور میں نو تعمیر شدہ رنگ روڈ پر تیز رفتار گاڑی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ گاڑی میں عورتیں اور بچے بھی سفر کر رہے تھے۔ حادثہ ڈیفنس فیز 5 اور بھٹہ چوک کے درمیان پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے اہل کاروں کی مستعدی اور رنگ روڈ پولیس کے برق رفتار ردعمل  کی مدد سے تمام مسافر محفوظ رہے تاہم گاڑی جل کر راکھ ہو گئی۔

Read more

پاکستان کو بھارت مخالف فلمیں نہیں بنانی چاہئیں: مہوش حیات

اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ ہمیں بھارت مخالف فلمیں نہیں بنانی چاہیے بلکہ اپنی فلموں کے ذریعے پاکستان کا مثبت امیج دنیا کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ بھارتی فلموں میں پاکستان کو ولن بنا کر پیش کیا جاتا ہے لیکن ہمارے ملک میں بھارت مخالف فلمیں نہیں بننی چاہئیں، وہ اس بارے میں کافی عرصے سے آواز اٹھاتی رہی

Read more

قندیل بلوچ کے بھائیوں کو معافی نہیں مل سکی: والدین کی درخواست مسترد

قندیل بلوچ قتل کیس میں عدالت نے ملزمان کی معافی سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے کیس کی سماعت 24 اگست تک کے لیے ملتوی کر دی۔ دوران سماعت قندیل کے والدین کا کہنا تھا کہ انہوں نے بیٹی قندیل بلوچ کے قتل کیس میں صرف اپنے بیٹوں کو معاف کیا ہے جبکہ باقی ملزمان کو معافی نہیں دی ہے۔ واضح رہے کہ معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں گزشتہ روز اس وقت نیا موڑ سامنے آیا تھا جب

Read more

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج ارشد ملک کو معطل کر کے تادیبی کارروائی کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ جج ارشد ملک نے اپنے بیان حلفی اور پریس ریلیز میں اعتراف جرم کر لیا ہے۔ ان کے خلاف لاہورہائیکورٹ تادیبی کارروائی کرے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کے حکم پر قائم مقام رجسٹرار نے نوٹی فکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق جج ارشد ملک بادی النظر میں مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے ہیں۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ پریس ریلیز اوربیان حلفی میں ارشد ملک کے

Read more

ایک دو مہینے میں راولپنڈی کا موسم بدلنے والا ہے:  آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کے جیل میں طبی معائنے کے دوران یہ موضوع بھی زیر بحث آیا کہ جیل میں آصف زرداری کو وہی کمرہ دیا گیا ہے جس میں سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کو رکھا گیا تھا لیکن اس کمرے سے ائیرکنڈیشنر اتار لیا گیا ہے۔ اس پر اپنے مخصوص انداز میں چند لفظوں پر زور دیتے ہوئے آصف زرداری نے بہت ذومعنی انداز میں کہا کہ انھیں ائیرکنڈشنر کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ‘ایک دو مہینے

Read more

فاکس نیوز  کے میڈیا ٹائیکون کا سیکس سکینڈل: فلم ’بامب شیل‘ کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

فاکس نیوز  کے سیکس سکینڈل کے گرد گھومتے حقیقی واقعات پر مبنی ہالی ووڈ کی نئی فلم ’بامب شیل ‘ کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی۔ ہدایت کار جے روچ اور مصنف چارلس رینڈولف کی تحریر کردہ فلم ’بامب شیل‘کا ٹیزر ماضی میں فاکس نیوز سے وابستہ خواتین کے فاکس نیوز کے بانی راجر آئس پر عائد کردہ الزامات میں شامل خفیہ نیٹ ورکس کے شامل ہونے کا پتہ دیتا ہے۔ 01 منٹ 27 سیکنڈ پر مبنی

Read more

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کی رپورٹ منظور کر لی

پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ایشیا پیسفک گروپ برائے انسداد منی لانڈرنگ کے درمیان مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ ایف اے ٹی ایف نے تیسری ایولیوایشن رپورٹ کی منظوری دے دی ہے تاہم انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے حوالے سے پاکستان توسیعی مدت تک بدستور گرے لسٹ میں رہے گا۔ ایف اے ٹی ایف اکتوبر میں پاکستان کو گرے لسٹ میں سے نکلنے کے لیے نیا ایکشن پلان دے گا۔

Read more

بھارت سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب وہ بھارت سے مزید بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے کیونکہ اس کا اب کوئی فائدہ نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سے بات چیت کےلیے بہت کچھ کہہ چکا ہوں لیکن بھارت سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، بدقسمتی سے بھارت نےمیری باتوں کو محض اطمینان کے لیے

Read more

انسانی موت کے بارے میں تقریباً درست پیشگوئی کرنے والا بلڈ ٹیسٹ دریافت کر لیا گیا

جرمن سائنسدانوں نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کر لیا ہے جو انسان کی موت کے بارے میں تقریباً درست پیشگوئی کرتا ہے۔ متعلقہ سائنسدانوں نے 44 ہزار لوگوں کے خون کے نمونوں سے ایسے 14 بائیو مارکرز دریافت کیے ہیں جو انسانی موت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ یہ بائیو مارکرز قوت مدافعت ، گلوکوز کنٹرول اور چربی سے جڑے ہوئے ہیں اور ان کو کنٹرول کرتے ہیں۔ ان بائیو مارکرز کے تجزیے کے دوران یہ بات سامنے آئی

Read more

گریڈ فور کا ملازم مصطفیٰ کمال انگریزی کا ایک لیٹر پڑھ دے تو میں اسے عمرے کا ٹکٹ دوں گا: وسیم اختر

میئر کراچی وسیم اختر نے مصطفی کمال کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گریڈ فور کے ملازم رہے اور جعلسازی کرکے کراچی سے دبئی بھاگے۔ انہیں کان سے پکڑ کر واپس لایا گیا۔ مصطفیٰ کمال انگریزی کا ایک لیٹرپڑھ دے تو میں اسے عمرے کا ٹکٹ دوں گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میئر وسیم اختر نے کہا کہ مصطفی کمال ٹولے کے لیےمیں اکیلا ہی کافی ہوں۔ مصطفی کمال کو الطاف حسین نے

Read more

جھنگ میں سابق مسلم لیگی ایم پی اے افتخار بلوچ کو گرفتار کر لیا گیا

جھنگ پولیس نے آج صبح سویرے کارروائی کر کے سابق مسلم لیگی ایم پی اے افتخار بلوچ کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے آج صبح افتخار بلوچ کے گھر پر چھاپہ مارا اور سابق مسلم لیگی ایم پی اے کو حراست میں لے لیا۔ افتخار بلوچ کو چوکی سول لائنزکی حوالات میں بند کیا گیا ہے تاہم ان کے خلاف الزامات کی تفصیل نہیں بتائی گئی۔ واضح رہے کہ افتخار خان بلوچ مئی 2013 کے عام

Read more

مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حمایت پر سابق بھارتی وزیر خزانہ چدم برم گرفتار

سابق بھارتی وزیر خزانہ اور کانگریس کے رہنما پی چدم برم کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف مسلسل بیانات دینے پر گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی وزیر خزانہ پی چدم برم کو بھارتی تفتیشی ادارے سی بی آئی نے دہلی میں ان کے گھر سے گرفتار کیا، گرفتاری کے بعد چدم برم کو سی بی آئی ہیڈ کوارٹر لے جایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چدم برم کی گرفتاری آئی این ایکس

Read more

نواز شریف جج ارشد ملک ویڈیو پر مریم نواز کا ساتھ نہ دینے پر شہباز شریف کے خلاف بھڑک اٹھے

شریف خاندان میں اندرونی اختلافات مزید بڑھ گئے۔ مریم نواز اور حمزہ شہباز مین تلخ کلامی، نواز شریف بھی جج ارشد ملک ویڈیو کے معاملے پر مریم نواز کا ساتھ نہ دیے جانے پر شہباز شریف پر بھڑک اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق جج ارشد ملک کی ویڈیو کے تنازعے نے نیب یا حکومت کو نقصان پہنچانے کی بجائے شریف خاندان کو ہی مزید داخلی اختلافات کا شکار کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا

Read more

جنرل قمر جاوید باجوہ وزیر اعظم عمران خان کو ان کے سیاسی مخالفین سے نہیں بچا سکتے: حامد میر

معروف صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی حکومت کا ایک مکمل ہونے کے ایک روز بعد ہی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کر دی۔ سوال یہ ہے کہ عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو تین سال کی توسیع کیوں دی؟ اپنے کئی انٹرویوز میں عمران خان نے پیپلز پارٹی کی جانب سے جنرل اشفاق پرویز کیانی کو مدت ملازمت میں دی جانے والی

Read more

مکینک کے پاس ٹی وی ٹھیک کروانے گیا تھا جب اس نے میری ویڈیو بنا لی: جج ارشد ملک

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کا کہنا ہے کہ میں خراب ٹی وی کو ٹھیک کروانے کے لیے مکینک کے پاس گیا جس نے میری ویڈیو بنا لی اور بعد ازاں اس ویڈیو کی بنیاد پر مجھے بلیک میل کرنے لگا۔ ایف آئی اے کے ڈی جی بشیر میمن کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کر وائی گئی رپورٹ کے مطابق جج ارشد ملک نے اعتراف کیا کہ ایک جج کو ملزموں سے نہیں ملنا چاہئیے لیکن میں

Read more

آصف زرداری اور نواز شریف جیل میں کیا سوچ رہے ہیں؟ حسن نثار کا دعویٰ

تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ یہ میرے سیاسی ایمان کا حصہ ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری پچھتا نہیں رہے ہوں گے بلکہ یہ سوچ رہے ہوں گے کہ اگلی واردات کیسے ڈالنی ہے؟ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ موجود اقتصادی حالات میں حکومت کوئی توپ نہیں چلارہی بلکہ بیوروکریٹس اور کاروباری برادری حکومت کو بلیک میل کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں کو چھوٹ نہیں ملنی چاہئے

Read more

مریم نواز نے جیل میں پڑھنے کیلئے بلال غوری کی کتاب "لاپتہ کالم” منگوا لی

مریم نواز نے جیل میں فرصت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مطالعے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ اب انہوں نے بلال غوری کی کتاب "لاپتہ کالم” کی فرمائش کی تھی جسے سینٹر پرویز رشید نے پورا کر دیا،۔ تفصیلات کے مطابق، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ پیشی پر نواز شریف کے قریبی ساتھی پرویز رشید سے فرمائش کی تھی کہ وہ معروف کالم نویس بلال غوری کی کتاب ’لاپتا کالم‘ لے کر آئیں۔ پرویز رشید نے

Read more

ایک بدتمیز آدمی کو ٹھیک کرنا پڑے گا: میئر کراچی مصطفیٰ کمال پر برس پڑے

میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ایک بدتمیز آدمی میرے خلاف بات کررہا تھا، اب اس شخص کو ٹھیک کرنا پڑے گا۔ مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ مصطفیٰ کمال ہوتے کون ہیں؟ انہیں اہل کراچی نے مسترد کر دیا ہے۔ یہ اس شہر سے بھاگ گیا تھا، اسے دبئی سے کان سے پکڑ کرلایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مصطفیٰ کمال کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں گریڈ 4

Read more

سیور فوڈز کی وزارت موسمیاتی تبدیلی کے اہلکاروں سے بدمعاشی پر شہریوں کا غصہ

اسلام آباد میں ماحول کے تحفظ کی خاطر پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں وزارت ماحولیات (منسٹری آف کلائمیٹ چینج) نے پہلے ایک آگہی مہم چلائی تھی اور ماحول دوست عناصر سے تیار کردہ لاکھوں بیگز بھی مفت میں بانٹے۔

پابندی کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد اس پر عمل درآمد کرنا شروع کیا اور خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے کیے جانے لگے۔

Read more

شہرہ آفاق موسیقار خیام انتقال کر گئے ۔۔۔ شام غم کی قسم، آج غمگیں ہیں ہم

بھارت کے شہرہ آفاق میوزک ڈائرکٹر محمد ظہور خیام ہاشمی عرف خیام آج شام ممبئی کے سوجئے ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ انہیں 16 اگست کو پھیپھڑوں میں انفیکشن  کے باعث  ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ 1927 میں پیدا ہونے والے ظہور خیام ہاشمی کی عمر 92 برس تھی۔ خیام  17 سال کی عمر میں موسیقی کے افق پر نمودار ہوئے۔ انہوں نے بالی ووڈ کے کئی مشہور گیتوں کے لئے موسیقی دی ان کی معروف فلموں میں”کبھی کبھی“

Read more

زرین خان کیا واقعی سلمان خان سے شادی کی خواہش رکھتی ہیں؟

بھارتی اداکارہ زرین خان کا سلمان خان کے ساتھ ایک خاص تعلق ہے۔ سلمان خان ہی انہیں بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں لے کر آئے تھے۔ اس کے علاوہ زرین کی فٹنس ٹریننگ میں بھی سلمان نے کافی مدد کی تھی۔ زرین خان نے ایک انٹرویو میں اشارے کنائے میں سلمان کے لئے محبت طاہر کی ہے۔ اپنی یہ خواہش ظاہر کی ہے۔ انٹرویو میں زرین سے پوچھا گیا کہ اگر انہیں اپنے بارے میں کوئی افواہ اڑانی ہو تو

Read more

کاروباری حلقوں نے بھارت سے جان بچانے والی ادویات کی درآمد میں نرمی کی اپیل کر دی

ہندوستان کے ساتھ تجارتی رشتے منقطع کر لینے کے فیصلے کے بعد پاکستان میں زندگی بچانے والی دواؤں اور دیگر لازمی اشیا کی قلت کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ایمپلائرس فیڈریشن آف پاکستان ( ای ایف پی) نے اس ضمن میں حکومت سے فی الحال درآمدات کے ضوابط کو آسان کرنے کی اپیل کی ہے۔ روزنامہ ڈان کے مطابق، صنعتی ادارے ایمپلائرس فیڈریشن آف پاکستان ( ای ایف پی) کے نائب صدر تقی احمد خان نے کہا ہے کہ

Read more

کابل دھماکے میں کسی پاکستانی کے ملوث ہونے کی خبر بے بنیاد ہے: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے ان خبروں کو غلط اور بے بنیاد قرار دیا ہے کہ کابل دھماکے میں کوئی پاکستانی شہری ملوث تھا۔ واضح رہے کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب افغان دارالحکومت کابل میں ایک شادی کی تقریب کے دوران خود کش حملہ ہوا تھا جس میں 63 افراد جاں بحق اور 180 زخمی ہوئے تھے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے میڈیا کو جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بعض میڈیا رپورٹس کے

Read more

میں کشمیریوں کے حق میں کوئی بات نہیں کروں گا:  عرفان جونیجو

معروف پاکستانی یوٹیوبر عرفان جونیجو نے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری صورتحال کے بارے میں اپنے چینل پر کوئی بات نہیں کریں گے۔ ان کا یہ بیان سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہے اور لوگ شدید غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔ عرفان جونیجو نے ٹوئٹر پر ایک تھریڈ میں کہا کہ وہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے بارے میں کوئی ویڈیو نہیں بنائیں گے ، اور یہ اس

Read more

راولپنڈی میں 45 بچیوں سے جنسی زیادتی اور عریاں ویڈیوز بنانے والے میاں بیوی گرفتار

راولپنڈی پولیس نے کم عمر بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا کر ان کی برہنہ ویڈیو اور تصاویر بنانے والے ملزم اور اس کی بیوی کو گرفتار کر لی اہے۔ ملزمان نے 45 کم عمر بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا اعتراف کر لیا ہے۔ 10 بچیوں کی برہنہ ویڈیو فلمیں اور ہزاروں تصاویر بر آمد کر لی گئی ہیں۔ ملزمان نے ایم ایس ای کی ایک شادی شدہ لڑکی کو زبردستی کار میں بٹھایا۔ ملزم شوہر لڑکی کو

Read more

باقاعدگی سے جنسی سرگرمی کرنے والے افراد کس سنگین بیماری سے محفوظ رہتے ہیں؟

سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ باقاعدگی سے جنسی سرگرمی میں حصہ لینے والے افراد ایک سنگین بیماری سے محفوظ رہتے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق 355 افراد پر کی جانے والی اس اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدگی سے جنسی تعلق قائم کرنے والے نہ صرف دماغ کے عصبی خلیوں کی بیماری ’پارکنسنز‘ ڈیزیز (Parkinson’s disease) سے محفوظ رہتے ہیں اور اگر وہ اس بیماری میں مبتلا ہو جائیں

Read more

جنوبی وزیرستان: دو قبائل میں جنگ چھڑ گئی، مورچہ بند لڑائی، متعدد ہلاک و زخمی

جنوبی وزیرستان کے ضلعی ہیڈکوارٹر وانا میں دوتانی اور زلی خیل وزیر قبائل کے مابین شدید مسلح جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔ اب تک ہونے والی لڑائی میں فریقین کی جانب سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ 14 اگست کی شب دوتانی قبائل کے 300 کے قریب مسلح افراد نے کرکنڑہ کے مقام پرزلی خیل قبائل کے رہائش پذیر درجنوں افراد پر دھاوا بول دیا، جس کے نتیجہ میں زلی خیل قبائل کا ایک شخص

Read more

قوت باہ میں اضافے کے لئے مفید قدرتی چیزیں جو آپ کی زندگی بدل سکتی ہیں

مرد حضرات اپنی جنسی قوت بڑھانے کے لئے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں۔ بعض اوقات یہ طریقے کارگر ثابت ہوتے ہیں لیکن اکثر منفی ردعمل بھی سامنے آتا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق کچھ آسان، بے ضرر اور کارآمد اشیا ایسی ہیں جو باآسانی دستیاب ہوتی ہیں اور ان کے منفی اثرات بھی نہیں۔ لہسن: لہسن کے بہت سے طبی فوائد ہیں، اس کی جڑ سے ان لوگوں کو فائدہ ہوسکتا ہے جنہیں مباشرت کی خواہش پوری کرنے میں کسی قسم

Read more

جنسی قوت میں اضافے کے لئے ناشتے میں کیا کھایا جائے؟

وٹامن ڈی کی کمی سے خواتین میں جنسی ہارمون اوسٹرجن اور مردوں میں ٹیسٹاسٹرون کی پیداوار کم ہو جاتی ہے جس کے نتیجے میں ان کی جنسی قوت میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ اب ایک غذائی ماہر نے مرد و خواتین کو ناشتے میں کچھ ایسی چیزیں کھانے کا مشورہ دے دیا ہے جن سے ان کی جنسی قوت میں اضافہ ہوتا ہے۔ لندن کے غذائی ماہر روب ہوبسن کا کہنا ہے کہ ”ناشتے میں کھمبی، مچھلی (خصوصاً میکرل)

Read more

جس حد تک ممکن ہوا، میں کنواری  ہی رہوں گی: کترینہ کیف

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ شادی نہیں کروں گی۔ جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی۔ اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہو ئے کہا ہے کہ حقیقتاً وہ نہیں جانتی کہ وہ ہمیشہ تنہا رہ پائیں گی یا نہیں تاہم جس حد تک ممکن ہو سکا وہ کنواری ہی رہیں گی۔ کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ شاید شادی ایک ایسا لفظ ہے جس

Read more

عید کے بعد مراد علی شاہ اور احسن اقبال کی گرفتاری کا قوی امکان: ڈاکٹر شاہد مسعود

عظیم تجزیہ کار ، قیامت کی پیش گوئیوں کے ماہر اور بین الاقوامی پورن مافیا کے خصوصی محقق ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ عید کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی گرفتاری کا امکان ہے، اگروزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کوگرفتار کیا جاتا ہے توسندھ میں سیاسی عدم استحکام بڑھے گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگلے چند دنوں میں وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ جانے سے پہلے پہلے

Read more

کھانے پینے کی کون سی اشیا سے سیکس کی خواہش کم ہو جاتی ہے

دنیا بھر میں یہ عام شکایت ہے کہ عورت اور مرد کے رشتے میں جنسی تعلق میں دلچسپی کم یا زیادہ ہونے سے کرعلیحدگی تک نوبت آجاتی ہے۔ کئی بار ایک ساتھی کی پہل کاری پر پارٹنر "موڈ نہیں ہے” کہہ کرکنارہ کشی کر لیتا ہے۔ کبھی کبھار تو اسے معمول سمجھا جا سکتا ہے لیکن بار بار ایسا ہونا آپ کےتعلقات کو بری طرح متاثر کرتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ کھانے پینے کی عادتوں کا بھی آپ

Read more

رنبیر کپور نے کترینہ کیف سے بریک اپ کی وجہ بتا دی

کترینہ کیف سے بریک اپ کے بعد پہلی مرتبہ بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے خاموشی توڑی اور بتایا کہ آخر کیوں ان کا بریک اپ ہوا۔ رنبیر کپور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمارا رشتہ بہت سی وجوہات کی وجہ سے ٹوٹا، جس میں ایک اہم وجہ ادھر ادھر سے آنے والی بے بنیاد افواہیں تھیں۔ رنبیر نے بتایا کہ جب کوئی رشتہ ٹوٹ جاتا ہے تو درد بھی ہوتا ہے۔ کترینہ کیف میری زندگی میں بہت متاثر

Read more

آصف زرداری کو نمازِ عید کی اجازت نہیں دی گئی: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ میرے والد آصف علی زرداری کو درخواست کے باوجود عید کی نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دی گئی، شہادتیں دینے والا خاندان ایسے ہتھکنڈوں سے نہیں جھکے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جان بوجھ کر فریال تالپور کو حکومت نے جیل بھیجا، ظالمانہ حکومت نے فریال تالپور کو اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کیا۔ چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ جب

Read more

عرب شہزادی مریم بنت عبداللہ امریکی فوجی کی محبت میں امریکہ جا پہنچی لیکن شادی کامیاب نہ ہو سکی

عرب حکمرانوں کی امریکا سے محبت کوئی راز نہیں۔ لیکن ایک عرب شاہی خاندان کی شہزادی کو ایک امریکی کمانڈو سے ایسی محبت ہو گئی جو داستانوں کا حصہ بن گئی۔ اس شہزادی کا نام مریم بنت عبداللہ الخلیفہ ہے، جن کی پیدائش 1980ء میں بحرین کے شاہی الخلیفہ خاندان میں ہوئی۔ شہزادی مریم اور امریکی کمانڈو جیسن جانسن کی پہلی ملاقات ایک شاپنگ مال میں ہوئی جس کے بعد ان کے درمیان روابط جاری رہے۔ ایک روز ایک شاہی

Read more

خواتین 40 سال کے بعد جنسی تعلقات قائم کرنے میں زیادہ بااعتماد ہو جاتی ہیں: ودیا بالن

بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ خواتین 40 سال کی عمر کے بعد کسی سے جنسی تعلقات استوار کرنے میں کم گھبراتی ہیں اور نوجوانی سے زیادہ ادھیڑ عمری میں پرکشش اور بے خوف دکھائی دیتی ہیں۔ فلم فیئر سے خصوصی گفتگو میں ودیا بالن نے پہلی بار خواتین کی جانب سے محبت کرنے، جنس مخالف سے تعلقات استوار کرنے اور خواتین کی جانب سے ادھیڑ عمری میں پرکشش دکھائی دینے جیسے موضوعات پر کھل کر بات کی۔

Read more

کشمیر میں ناانصافی کے خلاف احتجاجی کال دینے پر سندیپ پانڈے نظر بند

معروف بھارتی سماجی رہنما اور آشا فار ایجوکیشن کے کوفائونڈر سندیپ پانڈے اور انکی اہلیہ اروندتی دھارو کو اتوار کو لکھنو میں ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کر دیا گیا۔ ایک بھارتی اخبار کے مطابق دونوں میاں بیوی نے بھارتی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے حوالے سے بھارتی آئین میں کی جانیوالی ترمیم کے خلاف احتجاج کی کال دے رکھی تھی۔ یہ احتجاج اتوار کی شام نئی دہلی میں گاندھی

Read more

قطر: طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے

قطرکے دارالحکومت دوحا میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات ناکامی سے دوچار ہو گئے۔ گفت و شنید کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق دوحا مذاکرات کا آٹھواں دور کسی سمجھوتے پر پہنچے بغیر ہی ختم ہو گیا۔ طالبان مذاکراتی ٹیم نے اس حوالے سے کہا ہے کہ انہوں نے امن سمجھوتے کیلیے مذاکرات کو طول دیا لیکن ڈیل نہ ہو سکی۔ آئندہ مرحلے کیلیے امریکااور طالبان اپنی اپنی قیادت سے مشاورت کریں گے۔

Read more

پاکستانی قوم کشمیر پر احمقوں کی جنت میں نہ رہے، مسلم امہ کے مفادات بھارت سے جڑے ہیں: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم احمقوں کی جنت میں نہ رہے کیونکہ اقوام متحدہ میں کوئی پاکستان کے لیے ہار لے کر نہیں کھڑا، مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا کوئی بھی مستقل رکن پاکستان کی راہ میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ صدر آزاد کشمیر مسعود خان کے ساتھ مظفر آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلم امہ کی بات تو بہت کی جاتی ہے مگر امہ کے محافظوں کے مفادات بھارت

Read more

اداکارہ شمیٹا شیٹی بارش سے لطف اٹھانے نکلی تھیں لیکن ڈھیلی جینز سنبھالتی رہ گئیں

اداکارہ شمیٹا شیٹی بار بار ڈھیلی جینز ٹھیک کرتی نظر آئیں تو لوگوں نے نازیبا کمنٹ شروع کر دیے۔ حال ہی میں شمیتا شیٹی بارش میں آؤٹنگ کرتی نظر آئیں۔ اداکارہ شمیتا شیٹی شلپا شیٹی کی بہن ہیں۔ اس دوران شمیتا نے گلابی رنگ کی ٹی شرٹ اور وہائٹ جینز پہنی ہوئی تھی۔ اس آؤٹ فٹ میں شمیتا کافی دلکش نظر آرہی تھیں لیکن ان کی جینز غالبا کچھ ڈھیلی تھی جسے وہ بار بار سنبھالنے کی کوشش کر رہی

Read more

کراچی کو چلانے والو! استعفیٰ دو: شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بارش کے باعث شہر میں تباہی کے بعد کراچی کو چلانے والوں سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا ہے ۔ کراچی میں بارش سے تباہی اور ہلاکتوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ پاکستان کو چلانے والا شہر کراچی خود پانی میں ڈوب گیا۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ اگر ہوسکے تو شہر کو چلانے والے استعفی دے دیں حالانکہ یہ ان کیلئے مشکل کام ہے

Read more

محراب پور: سرکاری سکول میں نوجوان سے غیر اخلاقی ڈانس کروانے پر 18 اساتذہ معطل

محراب پور کے سرکاری سکول میں نوجوان سے غیر اخلاقی ڈانس کروانے پر 18 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ فیروز کے علاقے محراب پور میں بھریاروڈ ہائر سیکنڈری سکول میں نوجوان سے غیر اخلاقی ڈانس کروانے والے اساتذہ کے خلاف محکمہ تعلیم نے کارروائی کرتے ہوئے 18 اساتذہ کو معطل کر دیا۔ معطل ہونے والوں میں پرنسپل ذوالفقار کیریو، مشتاق سومرو، لطیف عباسی، طارق آرائیں، خالد آرائیں و دیگر شامل ہیں، جن کی معطل

Read more

اداکارہ اسکارلٹ جانسن نے امریکی سیاست میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا

اداکارہ اسکارلٹ جانسن نے آئندہ برس ہونے والے امریکی انتخابات پر بات کرتے ہوئے سیاست میں داخلے کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکارہ میگا بجٹ سپر ہیرو فلم بلیک وڈو میں ڈیویڈ ہربر کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ اسکارلٹ جانسن نے صدارتی سیاست میں نہیں بلکہ مقامی سیاست میں آنے کا عندیہ دیا ہے۔ 34 سالہ اسکارلٹ جانسن نے سیاست مین انٹری دینے کا عندیہ دیتے ہوئے بتایا کہ عین ممکن

Read more

مریم نواز کو نیب آفس سے جاتی امرا منتقل کر کے سب جیل قرار دیا جائے گا؟

چوہدری شوگر ملز مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کو نیب ہیڈ کوارٹر سے جاتی امراء منتقل کر کے سب جیل قرار دینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی۔ رکن اسمبلی سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ نیب ہیڈ کوارٹر میں خواتین کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ ڈے کیئر سینٹر صرف نیب آفس میں کام کرنے والی

Read more

رانا ثنا اللہ کے 70 ارب روپے کے مبینہ غیرقانونی اثاثے منجمد کر دیے گئے

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کے 70 ارب کے مبینہ غیر قانونی اثاثوں کی نشاندہی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے انسداد منشیات (اے این ایف) کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر نے رانا ثنا اللہ کے اہل خانہ اور دو فرنٹ مینوں کے کروڑوں کے اثاثے منجمد کردیئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر اے این ایف نے مسلم لیگ ن کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کے 70 ارب روپے کے مبینہ

Read more

شیخ رشید نے فواد چوہدری کو کھری کھری سنا دیں: کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی

وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، اجلاس میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اور فواد چوہدری کے درمیان نوک جھونک بھی منظر عام پر آ گئی۔ شیخ رشید احمد نے کابینہ کے روبرو فواد چوہدری کو کھری کھری سنا دیں اور کہا کہ آپ سے اپنی وزارت تو چلتی نہیں، ہر کسی پر تنقید کرتے ہیں۔ آپ کا کام ہی ہر دوسری وزارت میں ٹانگ اڑانا ہے۔ آپ پتہ نہیں کس کے کہنے پر اپنے وزیراعظم

Read more

جسٹس فائز عیسیٰ پر قومی اداروں کی توہین کی فرد جرم بھی عائد کر دی گئی

سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر قومی ادارے کےخلاف اکسانے کی فرد جرم عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی آئینی درخواست میں یہ سوال اٹھایا تھا کہ اٹارنی جنرل کے ذریعے غیر قانونی طور پر جمع کرائے گئے جواب الجواب میں قومی اداروں کی شق کا اضافہ کیا گیا جو اصل شوکاز میں شامل نہیں تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے صدر مملکت کو

Read more

وزیراعظم عمران خان کی ذاتی رہائش گاہ پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں کی تعداد سامنے آ گئی

وزیراعظم عمران خان کی ذاتی رہائش گاہ بنی گالہ پر تعینات ایف سی، پولیس اور اسپیشل برانچ کے اہلکاروں کی تعداد  215 ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران مسلم لیگ (ن) کی مائزہ حمید نے سوال کیا کہ وزیر اعظم کی ذاتی رہائش گاہ پر کتنا سیکیورٹی عملہ تعینات ہے؟ جس پر وزارت داخلہ کی جانب سے وزیر اعظم کی بنی گالہ میں ذاتی رہائش گاہ پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں کی تفصیلات قومی

Read more

پی ٹی آئی سینئر رہنما فواد چوہدری اور سنیئر ترین پارلیمنٹیرین شیخ رشید میں کلاسیکی موسیقی کا مقابلہ

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزراء فواد چودھری اور شیخ رشید میں نوک جھونک منظر عام پر آ گئی۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ میں سینئر ترین پارلیمنٹرین ہوں، اتنا بے وقوف نہیں کہ وزیر اعظم کی اجازت کے بغیر سمجھوتہ ایکسپریس کو بند کرنے کا بڑا فیصلہ کروں۔ وفاقی وزیر فواد چودھری کو دوسروں کی وزارت میں منہ مارنے کی عادت ہے۔ اطلاعات کے مطابق سمجھوتا ایکسپریس اور تھر ایکسپریس بند کرنے پر وفاقی کابینہ کے

Read more

فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کا قصور بتا دیا

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کا قصور بتا دیا ہے۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بیگم صفدر اعوان کا قصور یہ ہے کہ انہوں نے کیلبری فونٹ مارکیٹ میں آنے سے پہلے ہی لانچ کردیا تھا۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ بیگم صفدر کا قصور یہ ہے کہ انہوں نے عدالت میں ثبوتوں کی

Read more

بھارتی مہم جوئی پر پاکستان کا جواب 27 فروری سے زیادہ سخت ہو گا: میجر جنرل آصف غفور

مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر میڈیا میں بلیک آؤٹ ہے۔ بھارتی فوج کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ایسی صورت میں  پاکستان کا جواب 27 فروری سے زیادہ سخت ہوگا۔ آٹھ اور نو اگست کی درمیانی شب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر میجرجنرل آصف غفور نے ٹوئٹ میں لکھا کہ بھارت کا ایک اور جھوٹ بےنقاب

Read more

کوٹ لکھپت جیل میں مریم نواز کی گرفتاری کی اندرونی کہانی

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے چوہدری شوگر ملز سے منسوب مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کو گرفتار کر لیا۔ دونوں جمعرات کے  روز معمول کے مطابق دیگر اہل خانہ کے ہمراہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کے لئے کوٹ لکھپت جیل پہنچے تھے جہاں نیب کی ٹیم نے انہیں وارنٹ دکھا کر باضابطہ طور پر گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے مریم نواز، یوسف عباس اور عبد العزیز عباس

Read more

فلموں میں عریانی کا مظاہرہ مجھے ذاتی طور پر پسند نہیں: سنی لیون

ماضی میں پورن فلموں سے شہرت پانے والی معروف بھارتی اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ اگر میں یہ کہوں کہ عریانی کا مظاہرہ یا فلموں میں سیکسی مناظر پیش کرنا مجھے ذاتی طور پر پسند نہیں تو شاید عوام کی اکثریت اس سے انکار کرے گی لیکن یہ حقیقت ہے کہ مجھے سیکسی شاٹ دینا بالکل پسند نہیں ہے۔ جسم 2، جیک پاٹ، راگنی، ایم ایم ایس 2 اور لیلا جیسی فلموں میں اہم کردار ادا کرنے والی

Read more

شرمیلا نہیں، صرف بوسہ لینے میں جھجھک ہوتی ہے: سلمان خان

کئی فلموں میں رومانی کردار ادا کرنے والے سلمان خان کا کہنا ہے کہ انہیں كسنگ سین دینے میں پریشانی محسوس ہوتی ہے۔ ویسے بھی وہ نہیں سمجھتے کہ فلموں میں کبھی كسنگ سین دینے کی ضرورت پڑتی ہے۔ سلمان خان نے ہاٹ اسٹار اوریجنل کے ٹیلی ویژن شو میں اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بہت سی باتیں بتائیں۔ شو کے میزبان حسین دلال نے ان سے پردہ سکرین پر بوسہ نہ کرنے کی وجہ پوچھی تو انہوں نے

Read more

پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی؟ فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظثم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کسی سینما میں بھارتی فلموں کی نمائش نہیں ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کسی سینما میں بھارتی فلموں کی نمائش نہیں ہوگی۔ ڈراموں، فلموں اور اس نوع کے بھارتی مواد کے پاکستان میں نشر ہونے پر مکمل پابندی ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کشمیریوں کے

Read more

جموں وکشمیر کی حیثیت متاثر کرنے والے کسی اقدام سے گریز کیا جائے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گیٹرس نے کہا ہے کہ شملہ معاہدہ تھا کہ کشمیر کا فیصلہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق ہو گا۔ فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں۔ ایسا کوئی قدم اٹھانے سے گریز کیا جائے جس سے جموں وکشمیر کی حیثیت پر کوئی فرق پڑے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گیٹرس نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی زیر تسلط کشمیر میں اٹھائے جانے والے اقدامات کے باعث

Read more

سمجھوتہ ایکسپریس کی بندش کا فیصلہ شیخ رشید نہیں کر سکتے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نہیں کر سکتے۔ جیو نیوز میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے پر فیصلہ وزارت خارجہ اور نیشنل سیکیورٹی کمیٹی (این ایس سی) نے کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ابھی تک سمجھوتہ ایکسپریس کا معاملہ وفاقی کابینہ میں بھی زیر بحث نہیں آیا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ دیکھنا

Read more

زرتاج گل وزیر پھر میدان میں: بلاول بھٹو کے لئے انتہائی غلیظ زبان میں ٹویٹ

وزیر مملکت برائے ماحولیات اور پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل وزیر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے بارے میں انتہائی نامناسب الفاط استعمال کئےہیں۔ زرتاج گل وزیر نے اس ٹویٹ میں بلاول بھٹو کو نہ صرف کھلی گالیاں دی ہیں بلکہ ان کے والد آصف زرداری پر بھی بے نظیر بھٹو کے حوالے سے انتہائی سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔ سیاسی حلقوں میں پاکستان تحریک انصاف کی

Read more