بھارت میں سابق مس انڈیا یونیورس بھی ہراسانی کا شکار

بھارت کی سابق مس انڈیا یونیورس اوشوشی سین گپتا پر کولکتہ میں 15 لڑکوں نے حملہ کر کے نہ صرف انہیں ڈرایا دھمکایا بلکہ ڈرائیور کو بھی گاڑی سے باہر نکال کر مارا پیٹا۔ اس واقعے کے بعد اوشوشی نے بھارتی پولیس کو بروقت مدد نہ کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ 2010  میں مس انڈیا یونیورس کا خطاب جیتنے والی اوشوشی سین گپتا نے اپنے ساتھ پیش آئے خوفناک واقعے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ

Read more

کترینہ کیف نے رنبیر سے دُوری پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے سابق بوائے فرینڈ رنبیر کپور سے دُوری پر خاموشی توڑ دی۔ کترینہ کیف نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ رنبیر کپور سے قریبی تعلق ختم ہونے کے بعد میں خاموش رہی اور میں کبھی بھی اپنے اور رنبیر کے قریبی تعلق کے خاتمے سے متعلق نہیں بتاتی لیکن میں نے یہ سب بتانے کا فیصلہ میڈیا کی خواہش پر کیا کیوں کہ میڈیا کو میرے اور رنبیر کا رشتہ ختم

Read more

اسلام آباد پارک میں لڑکیوں کے سامنے اپنے نازک اعضا کی نمائش کرنے والا شخص گرفتار

اسلام آباد کے سیکٹر ایف 9 کے پارک میں ایک شخص کئی ماہ سے لڑکیوں کے سامنے اپنے نازک اعضا کی نمائش کر رہا تھا۔ گزشتہ روز ایک خاتون نے اس شخص کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ اس شخص کی گرفتاری میں مدد دینے والی خاتون طوبیٰ سید نے یہ واقعہ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا ہے جہاں وہ لکھتی ہیں کہ ایف نائن پارک میں یہ شخص آئے روز یہ قبیح حرکت کرتا تھا اور

Read more

داعش کی ملتان میں دہشتگردی کی سازش ناکام

کالعدم تنظیم داعش خراسان کی ملتان میں دہشت گردی کی مبینہ سازش کو سی ٹی ڈی نے ناکام بنا دیا۔ سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ 3 ساتھی فرار ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گرد رضوان اور عمران کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔ دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد، اسلحہ، نقشے اور رقم برآمد کرلی گئی۔ تاہم مارے گئے دہشت گردوں کے 3 ساتھی فرار ہوگئے

Read more

اسلام آباد پولیس کا سیکٹر ایف الیو ن میں مساج سینٹر پر چھاپہ: چار خو اتین سمیت  12 افراد گرفتار

اسلام آباد  میں شالیمار پولیس نے سیکٹر ایف الیو ن مرکز میں مساج سینٹر پر چھاپہ مارا۔ جس کے نتیجے میں مبینہ طور پر غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث چار خو اتین سمیت 12 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ ملزمان کے قبضہ سے شراب اور بئیر برآمد کر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق آئی جی اسلام آ با د محمد عامر ذوالفقارخا ن کی خصوصی ہد ایا ت پر ایس ایچ او تھا

Read more

کیا بلاگر بلال خان کو واقعی لڑکی کے بھائی نے قتل کیا؟ سوشل میڈیا پر وائرل خبر کی حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد میں نوجوان مذہبی بلاگر بلال خان کو کچھ روز قبل قتل کردیا گیا تھا، ان کے قتل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مقامی اخبار سے منسوب ایک خبر گردش کر رہی ہے جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ بلال خان کو پی ٹی ایم سے تعلق رکھنے والے لڑکی کے بھائی نے قتل کیا ہے۔ دوسری جانب متعلقہ قومی اخبار نے خبر کی تردید کرتے ہوئے اسے ادارے کے خلاف پراپیگنڈا قرار دیا ہے۔ سوشل

Read more

اداکارہ دشا پٹانی کے ساتھ کونسا اداکار انٹیمیٹ سین کرنا چاہتا ہے؟

بھارتی اداکار اپار شکتی کھرانہ نےحال میں اپنی ایک ایسی خواہش ظاہر کی ہے جس پر جیکی شیرف کے مداح ناراض ہر رہے ہیں۔ حال میں ایک انٹرویو کے دوران جب اپارشکتی سے پوچھا گیا کہ وہ کس اداکارہ کے ساتھ انٹیمیٹ سین کرنا چاہتے ہیں تو انہوں نے دشاپٹانی کے ساتھ انٹیمیٹ سین کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ اس کے علاوہ اپارشکتی سے یہ سوال بھی کیا گیا کہ آپ کس بالی ووڈ اداکارہ کے ساتھ ڈیٹ کرنا چاہیں

Read more

کیارا ایڈوانی نے انگشت زنی سین کی تیاری کیسے کی تھی

فلم ‘لسٹ اسٹوریز’ مین اگنشت زنی سین سے شہرت پانے والی اداکارہ کیارہ ایڈوانی نے انکشاف کی اہے کہ انہوں نے اس مشکل کلائیمیکس سین کو شوٹ کرنے کی تیاری کیسے کی۔ کیارا نے بتایا کہ وہ پہلے وائبریٹر والے سین سے کافی گھبرائی ہوئی تھیں۔ ہدایت کار کرن جوہر نے اس سین کو کرنے کے کئی طریقے بتائے۔ وہ چاہتے تھے میں اس سین کو بے جھجک کروں۔ کرن جوہر نے کہا کہ اسکریب وائبریٹر والے سین کا بہت

Read more

لوگ سب سے زیادہ کس شکل کی جنسی گڑیا کی فرمائش کرتے ہیں؟

جنسی گڑیاﺅں کا فیشن تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اب یہ گڑیا خریدی ہی نہیں جاتی بلکہ کرائے پر بھی لی جا سکتی ہیں۔ ان جنسی گڑیاﺅں کی خرید و فروخت اور کرائے پر دینے کا کام کرنے والی ایک خاتون نے ان گڑیاﺅں کی شکل کے متعلق مردوں کی پسند کے بارے میں ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق 35 سالہ جیڈ سٹینلے نامی یہ خاتون لندن میں جنسی گڑیائیں فروخت کرتی اور کرائے

Read more

شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال سمیت 13 اہم سیاسی و سرکاری شخصیات کی گرفتاری کا امکان

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال سمیت 13 اہم سیاسی و سرکاری شخصیات کی گرفتاری متوقع ہے جبکہ سندھ کی دو اہم حکومتی شخصیات اور تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی اہم سیاسی شخصیت کی گرفتاری کا بھی امکان ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق آئندہ چند روز میں پاکستان کے اندر مزید بڑی سیاسی گرفتاریاں متوقع ہیں۔ شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے حوالے سے کئی ایسے اہم ثبوت تحقیقات کرنیوالے اداروں کو مل چکے ہیں

Read more

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے 96 پیسے پر بند

انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے 96 پیسے پر بند ہوا ہے جبکہ دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 404 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کے مقابلے روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ دن کے اختتام پر بینکوں کے درمیان ڈالر 1 روپے 11 پیسے کے اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے 96 پیسے میں بند ہوا۔ جبکہ ایک ہفتے کے دوران اس کی قیمت 8

Read more

عمران خان کا سمیع ابراہیم کو ٹیلیفون، سینئر صحافی سے فیصل آباد واقعہ پر اظہار افسوس

وزیرِ اعظم عمران خان نے سینئر صحافی سمیع ابراہیم سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور فیصل آباد میں پیش آنے والے واقعے پر اظہار افسوس کیا ۔ واضح رہے کہ چند روز قبل وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک سماجی تقریب میں سینئر صحافی سمیع ابراہیم کو تھپڑ مار دیا تھا۔ پیر کو وزیرِ اعظم نے سینئر صحافی کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر نوٹس لیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف

Read more

چھ نکات پر سمجھوتہ کیا ہے اور نہ کروں گا۔ ہم بلیک میلنگ نہیں کر رہے: سردار اختر جان مینگل حکومت پر برہم

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ چھ نکا ت پر سمجھوتہ کیا ہے اور نہ کروں گا۔ بلیک میلنگ تب ہوتی جب ہم وزارتوں اور اعلیٰ عہدوں کی بات کرتے، ہم صرف محروم صوبے کے لئے انصاف مانگ رہے ہیں۔ بلوچستان کے مسائل کا سیاسی حل نکالے بغیر یہاں دیرپا امن لانا ناممکن ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سردار اختر مینگل نے کہا کہ بلوچستان کے مسائل کا

Read more

وزیر اعظم کی صدارت میں حکومتی اتحاد کے اجلاس کی اندرونی کہانی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومت اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے چور، ڈاکو ہیں۔ انہوں نے تحریک انصاف کے ارکان کو ہدایات دیں کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو تقریر بھی نہیں کرنے دینی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے کہا کہ دنیا میں کہیں نہیں ہوتا کہ مجرم پروڈکشن آرڈر پر ایوان میں آ کر حکومت

Read more

’جارج کے پاکستان‘ میں صدر عارف علوی کا پروٹوکول

تحریک انصاف کے حکومت میں آنے سے پہلے دیگر پی ٹی آئی رہنماﺅں کی طرح صدر مملکت عارف علوی بھی وی وی آئی پی پروٹوکول کے سخت خلاف تھے لیکن صدر بننے کے بعد اب خود ان کا پروٹوکول دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ گزشتہ دنوں ہمارے اپنے دیسی انگریز جارج فلٹن بھی صدر مملکت کے پروٹوکول سے متاثر ہوئے اور ردعمل میں انہیں کھری کھری سنا دیں۔ جارج فلٹن معروف صحافی ہیں، وہ گزشتہ 9 سال سے پاکستان میں

Read more

کرکٹ ٹیم میں گروپنگ کرنے والے کھلاڑی کون ہیں؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

بھارت سے ورلڈ کپ میچ میں عبرتناک شکست کھانے والی قومی ٹیم کی اندرونی کہانیاں سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم میں گروپ بندی چل رہی ہے جس کے باعث کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر اثر پڑ رہا ہے۔ گرین شرٹس کے ڈریسنگ روم میں ہونے والی میٹنگ میں کپتان سرفراز احمد نے کھلاڑیوں پر بھرپور غصہ دکھایا۔ کپتان سرفراز احمد نے وہاب ریاض، عماد وسیم اور امام الحق پر گروپنگ کا الزام بھی

Read more

قومی اسمبلی کا ایک اور اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر

قومی اسمبلی کا ایک اور اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا. حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے شور شرابے میں حزب اختلاف کے قائد شہباز شریف آج بھی بجٹ پر تقریر مکمل نہ کرسکے۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اپنے خطاب میں اسپیکر سے سابق صدر آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بجٹ اجلاس پر خطاب سے پہلے گرفتار اراکین کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔ شہباز

Read more

کچھ غلط ہوا تو اکیلا گھر نہیں جاؤں گا: کپتان کا دو ٹوک پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کھلاڑیوں پر واضح کیا ہے کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ میں گھر چلا جاؤں گا تو یہ اس کی حماقت ہے۔ اگر خدانخواستہ ٹیم کے ساتھ کچھ برا ہوا تو سب کچھ بہہ جائے گا، میرے ساتھ اور بھی لوگوں کو گھر جانا پڑے گا۔ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ میں اکیلا ہی جاؤں گا تو یہ اس کی حماقت ہے۔ ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد

Read more

حکومت پاکستان کا 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا جھوٹ پکڑا گیا

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی طرف سے بجٹ سپورٹ کی مد میں 3 ارب 40 کروڑ ڈالر فراہم کیے جانے کے اعلان سے لاتعلقی اختیار کر لی۔ہفتے کو 2 اعلیٰ حکومتی عہدیداروں نے اعلان کیا تھا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک معاشی اصلاحات نافذ کرنے اور اقتصادی استحکام کی غرض سے بجٹ امداد میں 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کرے گا۔ سب سے پہلے یہ اعلان وزیر برائے ترقی و منصوبہ

Read more

پاکستانی اشتہار کے جواب میں بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کا فحش وڈیو

متنازع تصویروں اور ویڈیو کے لئے مشہور اداکارہ پونم پانڈے کا ایک اور بولڈ مگر متنازع وڈیو سامنے آیا ہے۔ اس وڈیو میں پونم پانڈے پاکستانی ٹی وی کی جانب سے جاری ایک متنازع اشتہار کا جواب دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس اشتہار کو پاکستانی چینل جیو ٹی وی نے ہندستانی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھینندن کو مرکوز کرتے ہوئے بنایا ہے۔ اس اشتہار پر کافی تنقید ہوئی ہے۔ اسی کے ردعمل میں پونم پانڈے نے ویڈیو جاری کیا

Read more

جدہ میں نائٹ کلب کھلنے پر ہنگامہ

سعودی عرب میں 2015 میں شاہ سلمان کے بادشاہ بننے کے بعد کئی اصلاحاتی اقدامات پہلی بار دیکھنے میں آئے ہیں، جس سے وہاں کا ماحول تیزی سے تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ سعودی عرب میں 2018 میں جہاں خواتین نے پہلی بار ڈرائیونگ سیٹ سنبھالی، وہیں 35 سال بعد سینما گھر کھولے گئے جبکہ گزشتہ سال سے سعودی عرب میں پہلی بار فیشن ویکس کا بھی اہتمام کیا جانے لگا ہے۔ اسی طرح جہاں سعودی عرب میں گزشتہ برس پہلی

Read more

آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شدید ہنگامہ آرائی کا امکان

جمعہ کو شدید ہنگامہ آرائی کے بعد قبل از وقت ختم ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد آج پیر کی سہ پہر چار بجے دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔ گزشتہ دو روز کے دوران اسلام آباد میں اپوزیشن کی سرگرمیوں اور بالخصوص مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے درمیان ہونے والی ملاقات میں طے پا جانے والے اس فیصلے کے پیش نظر کہ حکومت کو

Read more

ریلو کٹے مت کھلاؤ: کپتان کا میچ جیتنے کے لئے سرفراز کو مشورہ

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان صاحب نے کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان سرفراز کو بھارت سے جیتنے کے لئے اپنے نہایت وسیع تجربے کی روشنی میں اہم مشورے دیے ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے پانچ ٹویٹس کی ہیں اور سرفراز کو کہا ہے کہ ٹیم میں ریلو کٹے رکھنے کی بجائے ماہر باؤلر اور بیٹسمین رکھیں۔ ان کی ٹویٹس کا ترجمہ ذیل میں پیش کیا جا رہا ہے۔

جب میں نے اپنا کرکٹ کیرئیر شروع کیا تھا تو میرا یہ مفروضہ تھا کہ کامیابی ستر فیصد ٹیلنٹ اور تیس فیصد ذہن کا نتیجہ ہوتی ہے۔ جس وقت میں نے کرکٹ کھیلنا ختم کیا تو میرا احساس تھا کہ یہ شرح ففٹی ففٹی ہے۔ لیکن اب میں گواسکر سے اتفاق کرنے کی طرف مائل ہوں کہ یہ ساٹھ فیصد ذہنی طاقت اور چالیس فیصد ٹیلنٹ ہوتا ہے۔ آج ذہن کا کردار ساٹھ فیصد سے زیادہ ہو گا۔

Read more

تھپڑ مارنے پر مقدمہ نہیں ہوتا، بعد میں سوری کہا جا سکتا ہے: فواد چودھری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ سمیع ابراہیم پر غصہ آیا تو اسے تھپڑ مار دیا۔ تھپڑ مارنے پر مقدمہ نہیں ہوتا، تھپڑ مارکر بندہ یہ بھی تو کہہ سکتا ہے سوری یار۔ فیصل آباد کے سائنس سنٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجٹ آسانی سے منظور ہو جائے گا، اپوزیشن کے پاس چائے بنانے والے نہیں، سٹرکوں پر لوگ کہاں سے لائیں گے۔

Read more

فواد چوہدری اور اینکرپرسن گتھم گتھا کیوں ہوئے؟ وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ’را‘ کا ایجنٹ‘ کہنے پر اینکر پرسن سے گتھم گتھا یوا۔ صحافیوں کے حق میں آواز اٹھانے کی وجہ سے ان کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔ فواد چوہدری نے گزشتہ روز سائنس فاؤنڈیشن سے روانہ ہوتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صحافیوں کا بے حد احترام کرتے ہیں اور کسی بھی صحافی کے ساتھ زیادتی کا سوچ بھی نہیں سکتے ہیں۔ فیصل آباد میں جو کچھ ہوا

Read more

ثنا بچہ نے فواد چوہدری اور سمیع ابراہیم کے ساتھ عارف حمید بھٹی کی بھی خبر لے لی

وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے فیصل آباد میں ایک شادی کی تقریب کے دوران سینئر صحافی اور اینکر پرسن سمیع ابراہیم کو تھپڑ مار دیا۔ اس واقعے کی سخت مذمت کی جا رہی ہے۔ اب ان دونوں صاحبان کے جھگڑے میں معروف صحافی ثنا بچہ بھی شامل ہو گئی ہیں۔ صحافی عارف حمید بھٹی نے مذکورہ واقعے پر اپنی ٹویٹ میں لکھا تھا کہ ’’طمانچہ سمیع ابراہیم کے چہرے پر نہیں، پاکستان کی صحافت اور جمہوریت کے منہ

Read more

فواد چوہدری کا تھپڑ: وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کی وضاحت

وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے صحافی سمیع ابراہیم کو تھپڑ مارنے کے الزام پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کو دو اداروں میں تصادم سمجھنے کے بجائے دو اشخاص کے درمیان تنازع تصور کرنا چاہیے۔ واضح رہے کہ سمیع ابراہیم نے فیصل آباد کے تھانے منصور آباد میں فواد چوہدری کے خلاف شادی کی تقریب کے دوران تھپڑ مارنے کی شکایت درج کرائی تھی۔ پولیس کو درج کرائی گئی شکایت کی سوشل میڈیا پر

Read more

کانز فلمی میلے میں ویتنامی ماڈل کے نظرے خوش گزرے لباس پر ہنوئی میں ہنگامہ

گزشتہ مہینے کانز فلمی میلے میں شریک ایک ویتنامی ماڈل کا لباس جرمانے کی رقم شامل ہونے کے بعد بہت مہنگا پڑ سکتا ہے۔ ويتنامی حکام نے نہ صرف اس لباس کے انتخاب پر کڑی تنقید کی بلکہ بلکہ اب مبینہ طور پر معاملے کی باقاعدہ تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ کانز فلمی میلے کے سرخ قالین پر انسانی جلد کی بہار دکھانا کچھ نیا نہیں ہے، لیکن ویت نامی ماڈل اور فیشن ڈیزائنر Ngoc Thien کا ہوادار گاؤن تنازع

Read more

اہم وفاقی مشیر کے استعفے کی افواہ: وزیر اعظم واپس لینے پر آمادہ کریں گے

  تحریک انصاف حکومت کے کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک اہم وزیر پالیسی اختلافات کی بنیاد پر شاید مستعفی ہو جائیں۔ اسلام آباد مین افواہیں پھیل رہی ہیں کہ وزارتی حیثیت کے حامل یہ مشیر 5 برآمدی شعبوں کے لئے زیرو ریٹنگ ختم کرنے کے حکومتی فیصلے پر خوش نہیں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ مشیر اس وقت بیرون ملک ہیں اور پیر تک واپس آ جائیں گے۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ مستعفی ہونے کی

Read more

فائز عیسیٰ ریفرنس کی پہلی سماعت: حکومتی حلقوں میں اضطراب کے واضح آثار 

ججز کے خلاف جوڈیشل ریفرنس مین پہلے روز کی سماعت کے بعد حکومتی حلقوں میں اضطراب کے واضح آثار نمودار ہو گئے۔ بیورو کریسی میں عام تاثر یہ ہے کہ کارروائی کے نتائج کسی بھی جانب جا سکتے ہیں۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس کے بعد اٹارنی جنرل انور منصور خان بھی پریشان نظر آئے۔ جب کہ وفاقی وزرا کا بھی کہنا تھا کہ صورتحال پر تسلی بخش رپورٹس موصول نہیں ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق،سپریم جوڈیشل کونسل کے

Read more

عمران خان انتہائی دین دار آدمی ہیں، صرف داڑھی نہیں رکھی ہوئی: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزیراعظم پر توہین صحابہؓ کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان انتہائی دیندار آدمی ہیں، صرف انہوں نے داڑھی نہیں رکھی ہوئی۔ قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے بعد پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے وزیراعظم کی تقریر میں صحابہ کرامؓ کی شان میں مبینہ گستاخی سے معاملے پر کہا کہ مذہب کے نام پر سیاست نہیں کرنی چاہیے، لیکن ن لیگ سمیت تمام

Read more

وزیراعظم عمران خان کا روسی خبررساں ادارے سپوتنک سے خصوصی انٹرویو کا مکمل متن

شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے کرغیزستان روانگی سے قبل پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے روسی صحافتی ادارے سپوتنک کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ پاکستان کا وزیر اعظم بننے کے بعد یہ ان کا روسی میڈیا سے پہلا اں ٹرویو ہے۔ اس اہم انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان نے روسی صدر پوتین کے ساتھ اپنی ملاقات سے توقعات، بھارت کے ساتھ تعلقات، ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور افغانستان کی صورت حال جیسے

Read more

قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کا مدعی "لڑکی کا بھائی” نکلا

ملک کے سیاسی، قانونی اور صحافتی حلقوں میں یہ سوال کئی روز سے گردش کر رہا ہے کہ عبد الوحید ڈوگر نامی شخص کون ہے جس نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا کے خلاف شکایت درج کرائی ہے؟ آخر کار معمہ حل ہوگیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے دو ججوں کے خلاف مدعی وہی شخص ہے جس نے صحافی احمد نورانی کے خلاف ان پر

Read more

ڈالر کی قیمت کنٹرول نہیں کر سکتے: ڈاکٹر حفیظ شیخ

مشیر خارجہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی بحران کا شکار ہو چکا ہے کیونکہ غیرملکی قرضہ 97 ارب ڈالر ہے۔ اس سال حکومت نے 2 ہزار ارب روپے سود دیا۔ آئندہ مالی سال میں سود کی مد میں 3 ہزار ارب روپے دینا ہوں گے۔ ہم سب کچھ امپورٹ کر رہے ہیں۔ اس صورتحال میں روپے کی قدر کو سنبھالا نہیں جا سکتا۔   ہم نے بجٹ میں نان فائلر کا تصور ختم کردیا۔  سب کو

Read more

اہم دستاویزات سے لیس اہم لفافہ جسٹس فائز عیسیٰ کے گھر ارسال

معتبر ذرائع کے مطابق اہم دستاویزات سے لیس ایک اہم لفافہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے گھر ارسال کیا گیا ہے۔ خاندان کے قریبی ذرائع نے انکشاف کیا کہ شام ساڑھے 7 بجے چند صفحات سے لیس لفافہ ارجنٹ میل سروس کے ذریعے اسلام آباد ہاؤس بھیجا گیا۔ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر حکومتی عہدیدار نے صحافیوں کو بتایا کہ جسٹس صاحب کے عملے میں سے ایک فرد نے لفافہ وصول کیا ، وہ خود اس وقت گھر

Read more

شاہد خاقان عباسی کے خلاف انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب نے ایل این جی اسکینڈل کی انکوائری کو باقاعدہ تحقیقات میں بدلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق شواہد مل گئے ہیں، مزید تحقیقات کرنی ہیں۔ نیب کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں انکوائری کی انویسٹی گیشن میں منتقلی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ نیب نے ایل این جی اسکینڈل کی انکوائری کو باقاعدہ تحقیقات میں تبدیل

Read more

بشکک میں عمران خان کی مودی سے ملاقات و مصافحہ

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں وزیراعظم عمران خان کی بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات بھی ہوئی اوردونوں میں مصافحہ بھی ہوا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں میں ملاقات طے شدہ نہیں تھی، دنیا داری تھی، وہ ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے لیے کوئی عجلت نہیں نہ کوئی گھبراہٹ ہے۔ بھارت جب بھی مذاکرات کے لیے تیار ہو گا، پاکستان کو تیار پائے گا۔ پاکستان کی سوچ بڑی حقیقت پسندانہ

Read more

” سر، میں معذرت چاہتا ہوں“: زرداری ہاؤس کے اندر آصف زرداری کی گرفتاری کی خصوصی وڈیو سامنے آ گئی

سابق صدر آصف علی زردری کو 10 جون کو نیب نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کیا۔ سوشل میڈیا پر ان کی زرداری ہاﺅس کے اندر گرفتاری کے مناظر کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے۔ نیب کی ٹیم نے آتے ہی سابق صدر آصف علی زرداری سے معذرت کی اور اس کے بعد ان کی گرفتاری کیلئے ضروری کاغذی کارروائی کا آغاز کیا۔ اس موقع پر سابق صدر کے ایک طرف بلاول بھٹو اور دوسری

Read more

سینئر صحافی و کالم نویس رحمت علی رازی انتقال کر گئے

سینئر صحافی و کالم نویس رحمت علی رازی حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق رحمت علی رازی فیصل آباد سے ایک شادی میں شرکت کے بعد لاہور واپس رہے تھے تو انہیں راستے میں ہی دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ رحمت علی رازی کی نماز جنازہ آج (ہفتہ کو) لاہور میں ادا کی جائے گی۔ رحمت علی رازی طویل عرصے تک روزنامہ جنگ میں کالم لکھتے رہے ہیں اور کچھ عرصہ

Read more

وفاقی بجٹ 2019-20 غریب عوام کے لئے بہترین بجٹ ہے: ماہر معیشت سید نور

نامور ماہر معیشت، ممتاز ہدایت کار اور پاکستان فلم پرڈیوسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سید نور نے وفاقی بجٹ 2019-20 کو غریب عوام کے لئے بہترین قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سید نور نے کہا کہ موجودہ حکومت معیشت کو بہتر کرنے اور غیر ملکی قرضوں کی واپسی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ قومی معیشت موجودہ حکومت کی بہترین اقتصادی پالیسیوں کی بدولت بہتری کی طرف

Read more

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے صحافی سمیع ابراہیم کو شادی کی تقریب میں تھپڑ دے مارا

 اطلاعات  کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک شادی کی تقریب کے دوران سینئر صحافی سمیع ابراہیم کو تھپڑ مار دیا۔ سینئر صحافی و اینکر پرسن نصر اللہ ملک نے اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری کی جانب سے سمیع ابراہیم کو تھپڑ مارے جانے کی خبر دی ہے۔نصراللہ ملک کا ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا ’’ اطلاعات ہیں کہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک تقریب کے دوران سینئر صحافی سمیع ابراہیم

Read more

فیصل واڈا 5 ہزار پاکستانیوں کو پھانسی پر لٹکانا چاہتے ہیں

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واڈا کا کہنا ہے کہ ملک سے کرپشن کے خاتمے اور ملکی ترقی کے لیے لازمی ہے کہ پانچ  ہزار کرپٹ ترین پاکستانیوں کو پھانسی پر لٹکایا جائے۔ وفاقی وزیر نے جیو ٹی وی کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر صرف 5 ہزار پاکستانیوں کو پھانسی پر لٹکایا جائے تو 22 کروڑ پاکستانیوں کی قسمت بدل جائے گی۔ فیصل واڈا نے یہ دلیل پروگرام میں بجٹ، مہنگائی، کرپشن اور

Read more

شادی کے بغیر پارٹنرشپ کے دوران محبوب کے تشدد سے فرار ہونے والی فلورا ساینی صف اول کی اداکارہ کیسے بنی؟

آج بھارت کی معروف اداکارہ فلورا ساینی 2006-2007 میں شادی کے بغیر پروڈیوسر گیرانگ دوشی کے ساتھ ایک چھت تلے رہ رہی تھیں۔ راج کمار راو اور شردھا کپور کی فلم استری میں زبردست کامیابی کے بعد فلورا نے نے اپنے ساتھ ہوئے گھریلو تشدد پر کھل کر بات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلورا نے کہا کہ میں نے گیرانگ دوشی کا کا گھر ایک ٹوٹے ہوئے جبڑے کے ساتھ چھوڑا تھا تاکہ میں اپنی زندگی بچا سکوں ۔

Read more

تنوشری دتا کی طرف سے جنسی ہراسانی کے الزامات میں پولیس کو نانا پاٹیکر کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا

ممبئی میں ”می ٹو“کے ایک معاملہ میں ممبئی پولیس نے اداکارہ تنوشری دتا کی طرف سے نانا پاٹیکر کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کا کیس بند کرنے کے لیے عداکت میں رپورٹ پیش کردی ہے تنوشری دتہ نے نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا تھا ۔ اعلیٰ پولیس ذرائع کے مطابق اس الزام پر تحقیقات میں پاٹیکر کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا ہے ۔ محکمہ پولیس کے ترجمان ڈپٹی پولیس کمشنر منجو ناتھ شنگھے نے

Read more

فریال تالپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق فریال تالپور کی گرفتاری کے وارنٹ نیب راولپنڈی کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔ چیئرمین نیب نے دو روز قبل فریال تالپور کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کیے تھے، فریال تالپور کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں کسی بھی وقت گرفتار کیے جانےکا امکان ہے۔ واضح رہے کہ تین روز

Read more

بینک الفلاح نے سوشل میڈیا پر صحافیوں کو گالیاں دینے والے تحریک انصاف کے حامی اہل کار کو نوکری سے نکال دیا

سوشل میڈیا پر صحافیوں کو گالیاں دینے والے بینک الفلاح کے ملازم کو سینئر صحافی کی شکایت پر نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے۔ سینئر صحافی حسن زیدی نے عمران خان کے آدھی رات کو قوم سے خطاب پر تبصرہ کیا تو فضیل تجمل نامی پی ٹی آئی کے کارکن نے ان کے خلاف انتہائی نازیبا زبان کا استعمال کیا۔ صحافی نے اس کے ٹویٹ کا سکرین شارٹ لے کر بینک الفلاح کو ٹیگ کردیا اور اس کے نامناسب

Read more

شنگھائی تعاون تنظیم ڈنر: عمران خان اور نریندرا مودی نے مصافحہ نہیں کیا

بشکک میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں کرغزستان کے صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کے اعزاز میں ڈنر دیا۔ وزیراعظم عمران خان اور بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے آپس میں مصافحہ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت وزرائے اعظم ایک ساتھ ڈنر ہال میں داخل ہوئے۔ عمران خان اور نریندرمودی نے ہال میں داخل ہوتے ہوئے آپس میں مصافحہ نہیں کیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی نشست ہال کے ایک کونے میں اور نریندر

Read more

وزیر اعظم عمران خان کی ٹیلی ویژن تقریر پر ریحام خان کے چبھتے ہوئے سوال

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بجٹ کی رات قوم سے خطاب کی باز گشت ابھی تک سیاسی اور عوامی حلقوں میں سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن جماعتیں وزیر اعظم کے خطاب کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتیں عمران خان کے خطاب کو قوم کے دل کی آواز قرار دے رہی ہیں۔ ایسے میں وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے لندن میں بیٹھ کر

Read more

محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنا میرے بس میں نہیں، اسد قیصر

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے شمالی اور جنوبی وزیرستان سے منتخب ہونے والے ارکان پارلیمنٹ محسن داوڈ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے معاملے پر بے بسی کا اظہار کردیا ہے۔ پیپلزپارٹی کا ایک وفد بدھ کو سابق صدر اور رکن قومی اسمبلی آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرانے کیلئے اسپیکر کے پاس گیا جہاں اسپیکر نے انہیں یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر اگلے ہفتے جاری کیے جائیں

Read more

وینا ملک اب سیاست کے میدان میں: فوج سے خاندانی تعلق کا اعلان، تحریک انصاف کی حمایت اور اپوزیشن کی مخالفت کریں گی

پاکستان کی لیجنڈ اداکارہ وینا ملک نے کھل کر سیاسی عزائم کا اظہار شروع کر دیا ہے۔ وہ اچانک سوشل میڈیا پر سرگرم ہو گئی ہیں۔ وینا ملک نے سیاسی شناخت کے لئے مسلم لیگ (نواز) کی رہنما مریم نواز کو ہدف بنا لیا ہے۔ جنہیں وینا ملک نے نانی اماں کا طنزیہ خطاب دیا ہے۔ واضح رہے کہ وینا ملک سرکاری طور پر 26 فروری 1984 کو پیدا ہوئی تھیں اور ان کی پہلی فلم "تیرے پیار میں” 2000

Read more

ڈالر اوپن مارکیٹ میں تاریخ کی بلند ترین سطح 153.50 روپے پر پہنچ گیا

انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جب کہ اوپن مارکیٹ میں بھی اس کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک بار پھر کمزور ہوگیا اور روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا جس سے ڈالر 151.90 روپے کا ہوگیا۔ کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر مزید مستحکم ہوگئی اور اس میں 54 پیسے کا اضافہ ہوگیا جس سے

Read more

شاہد خاقان عباسی نے اپنے گوشوارے ویب سائٹ پر جاری کردیے

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اپنے دور کے قرضوں کا حساب کتاب پیش کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اپنے بیس سال کے گوشوارے ویب سائٹ پر جاری کردیے ہیں، وزیراعظم عمران خان اور ان کے وزرا بھی اپنے گوشوارے ویب سائٹ پر ڈال دیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نوازشریف نے دس ہزار ارب

Read more

میرے بابا کا خدا

جس دن بابا مجھ سے جُدا ہوئے۔ وہ دن اپنے آپ سے میرے ملنے کا دن تھا۔ آماچ (پہاڑ) کے نیلے آسمان کے کینوس پر سفید بادلوں کا پینٹ۔ اور سرسراتے شہتوت کی خزاں زدہ شاخوں سے سرگوشیاں کرتی خنک ہوا۔ یہ میرے بچپن کا موسم تھا۔ جس میں، میں بچپن کے بے پرواہ دنوں میں اپنے ہم عمر بچوں کے ساتھ گلیوں میں شور مچاتا۔ ’ٹین ٹالو‘ ’ٹِلی‘ اور ’باڈی‘ کھیلا کرتا تھا۔ جیسے ان کھیلوں کے ناموں کا

Read more

سپریم کورٹ بار کا جسٹس فائز ریفرنس کے خلاف کل ملک بھر میں عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حکومتی ریفرنس کے خلاف کل ملک بھر کی عدالتوں میں وکلاء کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر امان اللہ کنرانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ پر حکومتی ریفرنس کے خلاف کل ملک بھر کی عدالتوں کا وکلاء بائیکاٹ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بار کونسل کے بھی دونوں گروپس نے عدالتوں کے بائیکاٹ اور

Read more

نوازشریف سے جیل میں کاروباری شخصیت میاں منشا کی ملاقات

نجی ٹی وی ” جی این این “ نے دعویٰ کیا ہے کہ معروف کاروباری شخصیت میاں منشا نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف سے شہبازشریف ، مریم نواز ، پرویز رشید اور مریم اورنگزیب سمیت کئی مسلم لیگی رہنما ملاقات کے لئے جیل پہنچ گئے ہیں تاہم نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ معروف کاروباری شخصیت میاں منشا نے کوٹ لکھپت جیل

Read more

مخصوص سیکس ڈول خریدنے پر 71  سالہ بوڑھے کے جنسی جرائم بے نقاب ہو گئے

ایک 71 سالہ برطانوی بوڑھا بیرون ملک سے مخصوس سیکس ڈول خریدنے پر قانون کی گرفت میں آ گیا۔ دی مرر کے مطابق اس شخص کا نام کیتھ رودھم ہے جو برطانوی شہر بلیتھ (Blyth) کا رہائشی ہے۔ وہ فرانس سے ایک جنسی گڑیا خرید کر برطانیہ لارہا تھا کہ بارڈر پر کسٹمز حکام نے اسے پکڑ لیا کیونکہ یہ جنسی گڑیا ایک بچے کی شکل میں بنی ہوئی تھی۔ پولیس نے جب کیتھ رودھم کو گرفتار کرکے اس کے

Read more

چیئرمین نیب مبینہ سکینڈل کی ویڈیو نشر کرنے والے نجی چینل نیوز ون کو پیمرا نے دس لاکھ روپے کا جرمانہ کر دیا

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چیئرمین نیب مبینہ سکینڈل کی ویڈیو نشر کرنے والے نیوز ون پر پیمرا نے جرمانہ عائد کر دیا۔ پیمرا کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں نیوز ون پر جرمانے کے حوالے سے بتایا گیا ہے۔ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ نیوز ون نے 23 مئی 2019 کو چیئرمین نیب کی کردار کشی پر مبنی مواد نشر کرکے ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچایا جس پر چینل کو 10 لاکھ روپے

Read more

وزیر اعظم غزوہ بدر و اُحد کے حوالہ سے دیے گئے بیان پر وضاحت اور معذرت کریں: علامہ طاہر اشرفی

پاکستان علماء کونسل اسلام آباد کے زیر اہتمام علماء و مشائخ کے اعزاز میں ہونے والی عید ملن پارٹی کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المساجد وا لمدارس پاکستان کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ گذشتہ رات عمران خان نے غزوہ اُحد اور بدر کے حوالہ سے جوبات کی اس کی وضاحت اور معذرت کی ضرورت ہے،عمران خان کی بات سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے،ہم امید کرتے ہیں کہ عمران خان

Read more

منتخب ہوں، باہر سے آ کر نہیں بیٹھا: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری ایک بار پھر اپنی جماعت کے لوگوں پر برس پڑے۔ میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے اپنی جماعت کے غیر منتخب مگر بااثر رہنمائوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا کہ میں عوام کے ووٹ سے منتخب ہو کر آیا ہوں، باہر سے آکر نہیں بیٹھا۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ سائنس و ٹیکنالوجی اہم وزارت ہے، ماضی کے نالائق وزرا اور پالیسی سازوں کے سبب یہ کسی کو معلوم

Read more

بتایا جائے کہ وزیر اعظم کی تقریر کے خاموش لمحوں میں کیا کہا گیا تھا: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو خود اپنی تقریر پر اختیار نہیں ہے۔ بتایا جائے کہ تقریر کے دوران خاموش لمحوں میں کیا کہا گیا تھا۔ احتساب کے نام پر سیاسی کھیل کھیلنے والوں کا احتساب ہم خود کریں گے۔ امپائر کوئی نہیں ہے، امپائر ہم خود ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ رات کے 12 بجے تقریر کرنے

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ایک اور ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل کو ارسال

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ایک اور ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل کو ارسال کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ایک اور ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل کو بھجوا دیا گیا ہے۔ یہ ریفرنس ایڈووکیٹ شہزاد وحید کی جانب سے بھیجا گیا ہے۔ ریفرنس کی کاپی صدر مملکت اور رجسٹرار سپریم کورٹ کو بھی ارسال کردی گئی ہے۔ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے صدر

Read more

نریندر مودی نے اجازت ملنے کے باوجود پاکستانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا: بھارتی میڈیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اجازت ملنے کے باوجود پاکستان کی فضائی حدود سے نہیں گزریں گے۔ بھارتی میڈیا نے اپنے وزارت خارجہ کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ نریندر مودی کا طیارہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سمٹ کے لئے کرغزستان ( بشکک) جانے کےلئے پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کرے گا۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی بشکک جانے کے لئے اومان اور ایران کا متبادل راستہ اختیار کریں گے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ

Read more

غزوہ بدر اور غزوہ احد کے بارے میں وزیراعظم عمران خان کے کلمات پر مفتی تقی عثمانی کا ردعمل

گزشتہ شب وزیراعظم عمران خان کی تقریر میں غزوہ بدر اور غزوہ احد کے حوالوں پر معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ جنگ اُحد میں تیر انداز دستے کا ٹیلے سے ہٹ جانا ایک اجتہادی لغزش تھی، وہ حضرات یہ سمجھے تھے کہ دشمن بھاگ چکا ہے اور جنگ ختم ہو گئی ہے اس لیے ہمارا یہاں کھڑا رہنا

Read more

نوجوان ماڈل لڑکی فرحین تاجی کی موت مبینہ طور پر نشے کی زیادتی سے ہوئی

کراچی میں ایک نوجوان ماڈل خاتون نشے کی زیادتی کی وجہ سے جاں بحق ہو گئی۔ 30 سالہ فرحین تاجی آئس اور دیگر منشیات کی لت میں مبتلا تھی۔ گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے ڈسٹرکٹ سنٹرل میں سڑک کنارے سے اس کی لاش برآمد ہوئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سے معلوم ہوا ہے کہ اس کی لاش 14 مئی کو تین مرد لے کر آئے تھے اور وہاں پھینک کر چلے گئے۔ ان تینوں میں سے ایک کی شناخت

Read more

آسٹریلوی اداکارہ لارا بنگل کی برہنہ نجی تصاویر تیسری مرتبہ لیک ہو گئیں

معروف آسٹریلوی ماڈل و اداکارہ لارا ورتھنٹگن (بنگل) کی برہنہ تصاویر ایک بار پھر انٹرنیٹ پر لیک ہو گئیں۔ میل آن لائن کے مطابق اداکارہ کی 150 سے زائد برہنہ تصاویر انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہیں، جن میں سے کچھ باتھ روم میں نہاتے ہوئے بنائی گئی ہیں۔ تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ تصاویر کیسے چوری ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق 2010ءمیں بھی لارا کی درجنوں برہنہ تصاویر لیک ہو گئی تھیں، جو اداکارہ کے اس وقت

Read more

امیتابھ بچن کی نواسی نویا نندا کے ساتھ ڈیٹ نہیں کر رہا، صرف اچھے دوست ہیں: میزان جعفری

جاوید جعفری کے بیٹے میزان نے امیتابھ بچن کی نواسی نویا نندا کے ساتھ خاص تعلق سے انکار کیا ہے۔ دراصل، پچھلے دو سال سے میزان اور نویا کے افیئر کا چرچا ہے۔ مئی 2018 میں ان دونوں کی ایک فوٹو بھی میڈیا میں وائرل ہوئی تھی، جس میں دونوں کسی پارٹی کے دوران خاصی قربت میں نظر آ رہے تھے۔ اس سے قبل جولائی 2017 میں دونوں جب ایک پارٹی سے لوٹے تھے تو میزان کار میں منھ چھپاتے

Read more

بلاوز کے بغیر ساڑی پہن کر پرینکا چوپڑا کے  بولڈ فوٹو شوٹ پر ہنگامہ

اداکارہ پرینکا چوپڑا اپنے لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر موضوع بحث رہتی ہیں۔ حال ہی میں پرینکا چوپڑا نے ساڑھی کو کچھ اس انداز میں پہنا کہ اب ان کا یہ انداز انٹرنیٹ پر چھایا ہوا ہے۔ پرینکا چوپڑا نے ایک انٹرنیشنل میگزین کیلئے ساڑی پہن کر فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ ان کے اس لباس یں خاص بات یہ ہے کہ انہوں نے بلاوز کے بغیر ہی ساڑی پہنی ہوئی ہے ، جس کی نہ صرف تصویر بلکہ

Read more

میک اپ کے بغیر کرینہ کپور کی تصویر پر رنگا رنگ تبصرے

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی ایک تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں کرینہ میک اپ کے بغیر نظر آرہی ہیں ۔ اگرچہ اس تصویر میں کرینہ کپور میک اپ کے بغیر بھی خاصی دلکش نظر آرہی ہیں، لیکن سوشل میڈیا پر لوگ طرح طرح کے تبصرے کررہے ہیں ۔ کچھ لوگوں نے کہا کہ وہ خوبصورت نظر آرہی ہیں تو وہیں کچھ ایسے بھی تھے جن کا کہنا تھا کہ میک اپ کے بغیر کرینہ

Read more

دہلی میں شراب و شباب کی شبینہ محفل پر چھاپہ: نابالغ لڑکوں اور لڑکیوں سمیت 600 افراد گرفتار

بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں پولیس نے شراب و شباب کی محفل پر چھاپہ مار کر نابالغ لڑکوں اور لڑکیوں سمیت 600 افراد کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب جنوبی دلی میں ریو پارٹی پر چھاپہ مارا جس کے دوران 600 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ دلی پولیس اور ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مارے گئے چھاپے کے دوران غیر ملکی شراب اور نشہ آور گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔

Read more

آصف زرداری کی گرفتاری: عمرکوٹ، کنری، سامارو، پتھورو اور چھورسمیت سندھ بھر میں مظاہرے

پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کےخلاف آج دوسرے روز بھی سندھ بھر کےتمام چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاج مظاہروں اور شاہراؤں پر دھرنے دینے کا سلسلہ جاری ہے۔۔ عمرکوٹ میں پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت اور جیالوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پریس کلب عمرکوٹ کے سامنے بڑے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی اور پیپلزپارٹی عمرکوٹ کے ضلعی صدر سید علی مردان شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا پیپلزپارٹی

Read more

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی گرفتاری کا بھی امکان ؟

پیپلز پارٹی نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی گرفتاری کے امکان پر بھی مشاورت شرو ع کر دی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت سید مراد علی شاہ کی گرفتاری کی صورت میں ناصر حسین شاہ کو نیا وزیر اعلیٰ بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ وہ پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی سربراہ فریال تالپور کے قریب بتائے جاتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے اپنے تمام ذرائع استعمال کر رہے

Read more

حمزہ شہبازکی گرفتاری: اللہ تعالیٰ کو پاکستان پر رحم آ گیا ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کو جب حمزہ شہبازشریف کی گرفتاری کا بتایا گیا تو انہوں نے کہا کہ ” اللہ تعالیٰ کو پاکستان پر رحم آ گیا ہے۔ عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے جس کے دوران اپوزیشن رہنما کی گرفتاری کی اطلاع ملنے پر پر عمران خان نے کہا کہ ”اللہ تعالیٰ کو پاکستان پر رحم آ گیا ہے۔“ انہوں نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ قانون سب کے لئے یکساں ہے۔ جو لوگ پکڑے

Read more

زرتاج گل کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی سنی سنائی باتوں اور مفروضوں کو لے کر بڑے بڑے دعوے کرنے کی عادت نے ایک بار پھر انہین بری طرح بے نقاب کر دیا ہے۔ زرتاج گل نے ٹوئٹرپر پگھلتی گاڑیوں اور ایک درخت کے نیچے بیٹھے آدمیوں کی تصاویرشیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ”درخت لگائیں ورنہ یہ حال ہوگا گرمی اس کو کہتے ہیں سعودی عرب اور کویت میں 62 ڈگری سینٹی گریٹ گرمی، اس کا حل یہ ہے اور آگے

Read more

حکومت کو حقیقی خطرہ مولانا فضل الرحمان سے درپیش ہے: حامد میر

  حامد میر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی اس پوزیشن میں نہیں ہیں کہ حکومت کے خلاف کوئی تحریک چلا سکیں لیکن مولانا فضل الرحمان اگر اسلام آباد کی طرف آ گئے تو پھر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن ان کے ساتھ ملیں گی۔ اس لئے حکومت کے لئے نہ ن لیگ خطرہ ہے اور نہ پیپلز پارٹی لیکن مولانا فضل الرحمان خطرہ ہیں۔ حامد میر نے کہا کہ وزیر اعظم اور وزرا کہہ

Read more

آصف علی زرداری کی گرفتاری: پیپلز پارٹی نے ملک گیر احتجاج اور مظاہروں کی کال دے دی

پیپلز پارٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر احتجاج اور عوامی مظاہروں کی کال دے دی ہے۔ چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ملک گیر عوامی رابطہ مہم چلائیں گے۔ جیونیوز کے مطابق پیپلز پارٹی نے ملک گیر احتجاج اور مظاہروں کی کال دے دی ہے۔ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کی مذمت کی گئی اور فیصلہ کیا گیا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول

Read more

نابالغ لڑکی اور 30 سے 35 سال کی خاتون کے ریپ میں فرق کرنا چاہیے: بھارتی سیاستدان کے بیان پر ہنگامہ

بھارت میں ایک ریاستی وزیر نے گزشتہ روزخواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے حوالے سے ایسا بیان دیا کہ ملک میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے وزیر برائے آبی وسائل و جنگلات اوپندرا تیواری نے کہا ہے کہ ”نابالغ لڑکی اور 30سے 35سال کی خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی میں فرق ہوتا ہے۔ میں حیران ہوتا ہوں کہ 30 سال سے زائد عمر کی خواتین کے ساتھ بھی جنسی زیادتی ہو سکتی ہے۔ دیکھیے جنسی

Read more

آصف زرداری کی گرفتاری: کراچی ، سکھر، لاہور سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے

سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بعد پیپلزپارٹی کے رہنمائوں اور جیالوں نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے حکومت اور نیب کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔ احتجاج میں صوبائی وزرا سید اویس شاہ، سردار شاہ، مرتضی بلوچ، سلیم جلبانی، سینٹر انور لعل ڈین، رکن سندھ اسمبلی شمیم ممتاز، بحران خان چانڈیو، جاوید ناگوری، نجمی عالم اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادرشاہ نے میڈیا

Read more

امیتابھ بچن کا اکاؤنٹ ہیک، ترک ہیکروں نے کپتان کی تصویر لگا دی

امیتابھ بچن کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا اور ان کے پروفائل پر عمران خان کی تصویر لگا کر اس کی بائیو میں لکھ دیا گیا ”لو پاکستان“۔ یہ اکاؤنٹ پاکستان کے حامی ترک ہیکرز کے ایک گروپ نے ہیک کیا۔

Read more

آصف زرداری کی گرفتاری کا سب سے زیادہ فائدہ اپوزیشن کو ہو گا: حامد میر

سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی گرفتاری کا سب سے زیادہ فائدہ اپوزیشن کو ہو گا۔ 2007 میں جو صورتحال تھی وہی تاریخ دہرائے جانے کا امکان ہے ۔ تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ آصف زرداری کی گرفتار پر رد عمل پارلیمنٹ کے ااجلاس میں نظر آئے گا جبکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی پہلے ہی حکمت عملی وضع کرنے پا اتفاق کر چکے ہیں۔ بہت سی چیزیں اکھٹی ہو گئی ہے۔ ایک

Read more

آصف علی زرداری نے نیب کو گرفتاری دے دی

نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کو بلاول ہاﺅس سے گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی اور نیب کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی تھی تاہم عدالت کی جانب سے فیصلہ محفوظ کیا گیا تو سابق صدر اور فریال تالپور عدالت سے زرداری ہاﺅس پہنچ گئے تھے۔ نیب کی ٹیم پولیس کی

Read more

بیوٹی پارلر پر ٹیکس لگانے والی حکومت وکیلوں پر ٹیکس لگانے کی ہمت نہیں رکھتی: حسن نثار

معروف صحافی حسن نثار نے حکومت کی کارکردگی ایک جملے میں بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”یہ وہ حکومت ہے جو بیوٹی پارلر پر تو ٹیکس لگا رہی ہے لیکن وکیلوں پر ٹیکس لگانے کی ہمت نہیں رکھتی“، یہ ہے اس حکومت کی اوقات۔ بیوٹی پارلر غریب بچیاں چلاتی ہیں جبکہ ادھر ڈانگ ہے، وکیل ججوں پر بھی تشدد کرتے ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ امن عزت نفس کی قیمت پر

Read more

قمر زمان کائرہ نے حکومت کو بحران سے بچنے کا راستہ بتا دیا

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت غریبوں کی زندگیوں سے کھیلنا بند کرے ،اگر ایسا نہ کیا گیا تو حکومت کو زبردست مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ اقتصادی سروے پر رد عمل دیتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ حکومت نے بیرونی دباﺅ پر صنعتوں کے لئے گیس سستی اور عام صارف کے لئے مہنگی کردی گئی ہے۔ غریب عوام خود نااہل حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے ۔ انہوں

Read more

حکومت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو نہیں ہٹا سکتی: چیف جسٹس آصف کھوسہ

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ حکو مت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو نہیں ہٹا سکتی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل کا معاملہ ہے۔ کیمبرج یونیورسٹی میں کیمبرج یونین سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پاکستانی عدالتوں کا معاملہ ہے، یہاں پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل کا معاملہ ہے۔ چیف

Read more

جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس: پنجاب میں وکلا ایکشن کمیٹی سرکاری موقف کی حمایت میں سامنے آ گئی

پنجاب بار کونسل کے بعض راہنماوں اور وکلا ایکشن کمیٹی نے پاکستان بار کونسل سے 14 جون کو دی جانے والی ہڑتال کی کال واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کسی بھی ہڑتال کا حصہ بننے سے صاف انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وکلا ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام وکلا نمائندہ تنظیموں کا اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد بار اور پنجاب بار سمیت مختلف وکلاء نمائندگان نے شرکت کی۔ وکلا ایکشن کمیٹی نے کسی بھی

Read more

فیاض الحسن چوہان تحریک انصاف کے رہنماؤں پر برس پڑے

پنجاب کے سابق وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ الیکشن کے بعد وزارتیں تقسیم کی جا رہی تھیں تو کوئی وزارت اطلاعات لینے پر آمادہ نہیں تھا۔ جیسے ہی میں نے حلف لیا تو دو مہینے کے بعد ہر منسٹر کی خواہش تھی کہ یہ وزارت اس کے پاس ہو۔ عہدہ کچھ نہیں ہوتا بلکہ انسان کی شخصیت اور پرفارمنس ہوتی ہے ۔ بنیادی چیز کارکردگی ہوتی ہے۔ اب ایک وزیر جو منتخب ہے لیکن ٹکے کا کام

Read more

جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس: کراچی بار نے وزیر قانون فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل انور منصور کی رکنیت منسوخ کر دی

جسٹس فائز عیسیٰ اور جسٹس کے کے آغا کے خلاف ریفرنسز بھیجنے پر کراچی بار ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان کی رکنیت منسوخ کر دی۔ کراچی بار ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان سے فوری مستعفی ہونے کا بھی مطالبہ کیا ہے اور اعلامیے میں کہا ہے کہ کراچی بار کی جنرل باڈی نے فیصلہ کیا کہ جب تک

Read more

نوازشریف نے مریم نواز کو ’عدلیہ بحالی تحریک‘ کو آگے بڑھانے کی ہدایت کر دی

مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کو ’ووٹ کو عزت دو‘ اور ’عدلیہ بحالی تحریک‘ کو آگے بڑھانے اور اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) میں بھر پور شرکت کی ہدایت کر دی۔ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے مریم نواز نے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں دو گھنٹے ملاقات کی۔ اس موقع پر مریم نواز کی بیٹی مہرالنساء، داماد راحیل منیر، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور کیپٹن (ر) صفدر

Read more

ہٹلر کے نازی جرمنی میں ہم جنس پرستوں کی ایذا رسانی

ہٹلر کی نازی حکومت میں ایک طرف مردانہ ہم جنس پرستی کو ضابطہ فوجداری کے پیراگراف نمبر 175 کے تحت وائمر جرمنی میں غیر قانونی قرار دیا جاتا تھا، دوسری طرف جرمن ہم جنس پرستوں کے حقوق کے سرگرم کارکن ہم جنس پرستی کی مذمت کرنے والے سماجی رویوں کو ٹھیک کرنے کی کوششوں کی بدولت دنیا بھر میں اس میدان کے راہنماؤں کی حیثیت سے دیکھے جانے لگے۔ جرمنی میں بہت لوگ ایسے تھے جو ہم جنس پرستوں کی

Read more

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے: پاکستان بار کونسل اور چاروں صوبائی بار کونسلز میں اتفاق

پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین امجد شاہ نے کہا ہے کہ تمام وکلاء تنظیمیں متفق ہیں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف بھیجے جانے والا ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس کے کے آغا کے خلاف ریفرنس کے معاملے پر پاکستان بار کونسل اور چاروں صوبائی بار کونسلز کا اہم اجلاس سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہوا۔ اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا اور کئی اہم فیصلے

Read more

فردوس عاشق کا رانا ثنا اللہ کو دو ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کو 2 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس دیا ہے۔ لیگل نوٹس 26 مئی کوفردوس عاشق اعوان کے بارے میں بیانات پر بجھوایا گیا ہے۔ معاون خصوصی اطلاعات کے وکلاء کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ نے ہماری موکلہ پر بے بنیاد اور جھوٹے الزامات لگائے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فردوس عاشق اعوان دنیا بھر میں ایک قابل اور ایماندار سیاستدان کے طورپر جانی جاتی

Read more

سٹیج پر ایک بوسے کی وجہ سے شلپا شیٹی مشکل میں پھنس گئی تھیں

بالی ووڈ کی سپر اسٹار شلپا شیٹی آج اپنی 44 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ شلپا شیٹی نے اپنی اداکاری کے لئے بھارتی فلم انڈسٹری میں عروج پایا لیکن ایک موقع ایسا بھی آیا جب ایک بوسے نے شلپا شیٹی کو بہت مشکل میں ڈال دیا تھا۔ ایک زمانے میں دنیا کے سب سے سیکسی مرد کا خطاب حاصل کرنے والے امریکی اداکار رچرڈ گئیر فلموں کے علاوہ ایک اور وجہ سے ہندوستانی میڈیا میں چھا گئے تھے۔ یہ 2007

Read more

اینکر پرسن غریدہ فاروقی گھر کی چھت سے گر گئیں

نجی ٹی وی آج نیوز سے وابستہ اینکر پرسن غریدہ فاروقی اپنے گھر کی چھت سے گر کر زخمی ہو گئیں۔ غریدہ فاروقی نے ٹوئٹر پر تصویر شیئر کی جس میں ان کے پاﺅں پر چڑھا ہوا پلاسٹر نظر آرہا ہے۔ اینکر پرسن نے بتایا کہ وہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب اپنے گھر کی چھت سے گر کر زخمی ہوئی ہیں۔ غریدہ فاروقی نے بتایا کہ وہ چھت پر اپنی بلی کو بچانے کیلئے گئی تھیں لیکن خود

Read more

مہنگائی کی شرح 9 اعشاریہ ایک فیصد سے زیادہ ہوگئی

پاکستان میں جاری معاشی بحران اور سخت حکومتی پالیسیوں کے باعث رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 9 اعشاریہ ایک فیصد سے زیادہ ہو گئی ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق رواں سال درآمدات میں کمی اوربرآمدات میں اضافہ ہوا، گزشتہ سال کی نسبت ترسیلات زرمیں 9 فیصد تک اضافہ ہوچکا ہے۔ رواں سال جاری کھاتوں کاخسارہ 11 ارب ڈالر سے زائد رہنے کا امکان ہے۔ چھوٹے صنعتی شعبے کی شرح نمو ٹارگٹ کے مطابق 8 اعشاریہ 2 فیصد رہی جبکہ

Read more

آئی سی سی نے دھونی کو بھارتی فوج کے لوگو والے گلوز پہننے سے روک دیا

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے مہندرا سنگھ دھونی کو بھارتی فوج کی سپورٹ میں گلوز پہننے سے روک دیا ہے۔ آئی سی سی ترجمان کا کہنا ہے کہ قوانین کے مطابق کسی بھی کھیلوں کےسامان پر کوئی بھی پیغام یا لوگو نہیں چسپاں کیا جاسکتا۔ مہندرا سنگھ دھونی کے انڈین فوجی یونٹ کے نشان والے گلوز پر آئی سی سی کے اعتراض کے بعد انڈین وزیر کھیل نے دھونی

Read more

خاڑ کمر میں بارودی سرنگ کا دھماکا: تین فوجی افسران سمیت چار سیکورٹی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے خاڑکمر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 فوجی افسران اور 1جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے سڑک کنارے بارودی سرنگ لگا کر فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خاڑ کمر دھماکے میں 4 افسران و جوان شہید اور 4 زخمی ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والے افسران میں لیفٹیننٹ کرنل راشد کریم بیگ شامل ہیں جن کا تعلق ہنزہ

Read more

’دیاوان‘ میں ونود کھنہ کے ساتھ بولڈ سین کرنے کے بعد مادھوری نے عہد کیا کہ آئندہ کبھی ایسا سین نہیں کریں گی

مادھوری کا شمار بالی ووڈ کی صف اول کی ادکاراﺅں میں ہوتاہے اور انہوں نے اپنے کریئر میں انتہائی شاندار فلموں میں کام کر کے تاریخ میں اپنا نام بنایا۔ اب وہ باون برس کی ہو چکی ہیں لیکن انہیں دیکھ کر ان کی عمر کا اندازہ کرنا مشکل ہے۔ مادھوری پہلی بار تب خبروں کی زینت بنیں جب انہو ں نے 1988 میں ریلیز ہونے والی فلم ’دیاوان‘ میں اپنے سے 21 سال بڑے اداکار ونود کھنہ کے ساتھ

Read more

کرینہ کپور نے سیف علی خان سے شادی کے ایک ہفتے بعد سلمان خان کے ساتھ ’’فیوی کول‘‘ کا آئٹم سانگ کیسے کیا؟

ہندوستانی فلم انڈسٹری کی چلبلی اداکارہ اور سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور نے بالی ووڈ میں ’’رفیوجی ‘‘ سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا تھا۔ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ کر اور روشنیوں کی اس مصنوعی دنیا میں کئی ’’عشق‘‘ لڑانے کے بعد انہوں نے گھر بسانے کا فیصلہ کیا ، اب گو کہ وہ بہت زیادہ فلمیں نہیں کر رہی لیکن ہندوستان میں ان کی مقبولیت میں کوئی فرق نہیں پڑا۔ بھارتی نجی ٹی وی کے

Read more

” ابھی تو اس کی صرف شرٹ اتاری ہے“ فواد چوہدری نے صحافی سمیع ابراہیم کے خلاف اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اور صحافی سمیع ابراہیم کے درمیان ایک لفظی ’جنگ ‘ چھڑ چکی ہے جس کی وجہ صحافی کے ویڈیو بیانات بنے۔ تاہم اب وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری ایک مرتبہ پھر صحافی پر برس پڑے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سمیع ابراہیم نے چند دن قبل ٹویٹر پر ویڈیوز شیئر کیں جس میں انہوں نے فواد چوہدری پر الزامات کی بارش کی جس پر فواد چوہدری نے بھی نہایت سخت الفاظ

Read more

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس: بھارت نے مودی عمران ملاقات کی خبروں پر واضح اعلان کر دیا

بھارت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے درمیان ملاقات کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار کا کہنا ہے کہ کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک میں 13 اور 14 جون کو ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں نریندر مودی اور وزیراعظم عمران خان کی کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔ پاکستانی سیکریٹری خارجہ کا دورہ بھارت نجی تھا۔ پاکستانی سیکریٹری

Read more

فواد چوہدری نے تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کے بارے میں واضح اعلان کر دیا

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان پیپلزپارٹی سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پارٹی سے ناراض نہیں۔ رہنما تحریک انصاف اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان پیپلزپارٹی سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی بات میں پارٹی سے ناراض نہیں، دوسری بات پیپلزپارٹی کا کوئی مستقبل نہیں اور تیسری بات نبیل گبول کو خود پارٹی میں کوئی نہیں پوچھتا جب کہ چوتھی بات میں ہی پی ٹی آئی

Read more