برطانیہ میں پاکستانی ’ڈاکٹر‘خواتین کو خفیہ وڈیو سے بلیک میل کرنے کے جرم میں دھرا گیا
برطانیہ میں ایک پاکستانی نژاد نوجوان نے ضرورت رشتہ کی ویب سائٹ کا انتہائی شرمناک استعمال کرتے ہوئے کئی مسلمان لڑکیوں کی زندگیاں برباد کر ڈالی ہیں۔ برطانوی اخبار دی مرر کی رپورٹ کے مطابق 38 سالہ فرحان مرزا نامی یہ شخص درحقیقت ٹیکسی ڈرائیور تھا لیکن خود کو ڈاکٹر ظاہر کرکے ویب سائٹ پر شادی کی خواہش مند لڑکیوں کو اپنے جال میں پھانستا تھا۔ اس نے خواتین کو اپنے ڈاکٹر ہونے کا یقین دلانے کے لیے اپنے گھر
Read more



























































































