کیپٹن صفدر کی ضمانت منظور: جیل سے رہا ہوتے ہی سروسز ہسپتال پہنچ گئے
مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو درخواست ضمانت منظور ہونے کے بعد کیمپ جیل لاہور سے رہا کر دیا گیا۔ انہیں اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ کیپٹن (ر) صفدر کے وکلاء نے ان کی گرفتاری کے اگلے ہی روز ضمانت کے لیے درخواست دائر کی تھی جس پر عدالت کی جانب سے 25 تاریخ کے نوٹس جاری کیے گئے تھے تاہم جج کی چھٹی کے باعث ضمانت کی درخواست پر سماعت نہ
Read more




















































































