موٹر وے کے ملزم وقار کا برادر نسبتی گرفتار
موٹروے پر خاتون زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم وقار کے برادر نسبتی عباس نے گرفتاری دے دی
Read moreموٹروے پر خاتون زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم وقار کے برادر نسبتی عباس نے گرفتاری دے دی
Read moreلاہور ہائیکورٹ نے موٹروے خاتون زیادتی کیس میں سی سی پی او لاہور کو دوپہر ایک بجے عدالت طلب کر لیا۔ عدالت نے واقعہ کی تحقیقات کے لئے قائم کمیٹی کا نوٹیفکیشن بھی طلب کر لیا۔
Read moreموٹروے کیس میں ایک اور اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، ملزم وقار الحسن کے ڈی این اے کی رپورٹ آ گئی ہے اور وہ میچ نہیں ہوا ہے۔ متاثرہ خاتون نے بھی ملزم وقار الحسن کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔
Read moreسیکیورٹی فورسز نے ایک آپریشن میں دہشت گرد کمانڈر احسان سنڑے کو 3 ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے غڑیوم میں آپریشن کیا۔ آپریشن میں دہشت گردی کی کئی وارداتوں کا ماسٹر مائنڈ احسان سنڑے اپنے ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق احسان سنڑے حال ہی میں شکتو کے علاقے میں دہشت گرد حملوں
Read moreضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں ایک با اثر شخص نے گھر میں گھس کر 12 سالہ نابالغ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ یہ افسوسناک واقعہ احمد پور شرقیہ کے علاقے بہاول واہ میں پیش آیا جہاں ایک با اثر شخص نے زبردستی گھر میں گھس کر 12 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ بچی کی حالت خراب ہونے پر اسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں حالت تشویشناک ہونے کے باعث اسے
Read moreجہلم میں مشین محلہ 3 کی مسجد قائم دین میں 6 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والا امام مسجد جمشید اقبال رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ عوام نے تشدد کا نشانہ بنا کر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کی تحویل میں بنائی گئی ویڈیو میں ملزم جمشید اقبال نے اقبال جرم کیا اور بتایا کہ وہ بچی کو کمرے میں لے کر گیا اور اس کے ساتھ زیادتی کرنے ہی والا تھا کہ لوگوں نے اسے پکڑ لیا۔
Read moreلاہور موٹروے پر دوبچوں کے سامنے خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کیس میں مفرور ملزم وقار الحسن از خود ماڈل ٹاؤن تھانے میں پیش ہو گیا لیکن اس نے جرم ماننے سے انکار کر دیاہے اور ڈی این اے ٹیسٹ ٹھیک کروانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
Read moreمایہ ناز مذہبی اسکالر علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، ان کی عمر 76 برس تھی۔ قریبی رفقاء کے مطابق علامہ ضمیر اختر نقوی کو رات گئے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ انتقال کر گئے۔ مرحوم علامہ ضمیر اختر نقوی کی میت کراچی کی انچولی امام بارگاہ منتقل کی جائے گی۔ علامہ ضمیر اختر نقوی بھارتی شہر لکھنؤ میں پیدا ہوئے، وہ خطیب کے ساتھ ساتھ شاعر بھی تھے، انہوں نے
Read moreوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ موٹروے پر زیادتی کیس کے بعد یقین دلاتا ہوں کہ ملزمان جلد قانون کے شکنجے میں ہوں گے۔ 72 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں اصل ملزمان تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان اور آئی جی پنجاب انعام غنی کیساتھ نیوز کانفرنس کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ متاثرہ خاتون سے رابطہ ہوا ہے اور انصاف کا یقین دلایا اور پولیس اہلکار بھی رابطے ہیں، ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔
Read moreسما نیوز اور دوسرے میڈیا سورسز کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے پر خاتون سے ریپ کے کیس میں ڈی این اے کی مدد سے ایک ملزم کی شناخت کر لی گئی ہے۔ اس کا پہلے بھی ڈکیتی اور ریپ کا مجرمانہ ریکارڈ موجود ہے۔
Read moreکراچی میں ڈیفنس پولیس نے انگریزی اخبار ایکسپریس ٹریبیون کے نیوز ایڈیٹر بلال فاروقی کو فوج کی تضحیک اور نفرت انگیز مواد پھیلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا تاہم کچھ گھنٹوں بعد انہیں رہا کر دیا گیا۔ بلال فاروقی کی اہلیہ تاشفین فاروقی کے مطابق بلال کو پولیس نے ڈیفنس ویو فیز ٹو میں ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کیا۔ تاشفین کے مطابق مالک مکان نے بلال کو باہر بلایا کہ پولیس علاقے کا سروے کر رہی ہے
Read moreلاہور : پنجاب پولیس نے گجرپورہ اجتماعی زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے گجرپورہ لنک روڈ پر بچوں کے سامنے ماں سے اجتماعی زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم گرفتار کر لیا ہے جبکہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے اب کرول گاؤں میں وسیع پیمانے سرچ آپریشن جاری ہے۔
کراچی میں انگریزی روزنامے ایکسپریس ٹربیون سے تعلق رکھنے والے صحافی بلال فاروقی غائب ہو گئے۔ سینئر صحافی مرتضیٰ سولنگی کے مطابق بلال فاروقی کراچی سے لاپتہ ہوئے ہیں ۔ ان کے بارے میں تاحال کچھ معلوم نہیں ہے کہ انہیں کس نے اور کیوں "لاپتہ” کیا ہے۔ تاہم صحافی عمر چیمہ کے مطابق انہیں سفید کپڑوں میں ملبوس افراد گھر سے اٹھا کر لے گئے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ایس ای سی پی کے افسر ساجد گوندل
Read moreموٹروے ریپ کیس کی تفصیلات کے مطابق خاتون کو دوران زیادتی اور اس سے قبل تشدد کا نشانہ بھی بنایا جاتا رہا۔ پولیس کے مطابق خاتون کی ٹانگوں اور بازووں پر ڈنڈے مارے جانے کے نشانات ملے ہیں۔ واضح رہے کہ لاہور میں گجر پورہ موٹر وے پر پیٹرول ختم ہونے پر خاتون کی گاڑی بند ہو گئی تھی کہ اس دوران دو مسلح افراد کار کا شیشہ توڑ کر زبردستی خاتون اور اس کے بچوں کو موٹر وے سے
Read moreپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عفت عمر کے ایک متنازع کلپ نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکارہ عفت عمر کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں اداکارہ کہہ رہی ہیں کہ ”اداکار راحت کاظمی میرے والد کا کردار ادا کر رہے تھے۔ میں نے ان کے ساتھ بہت جھپیاں ڈالی تھیں اور میں ان کے ساتھ جھپیاں ڈالنے کے لیے ری ٹیکس کرواتی تھی۔ عفت عمر نے مزید کہا
Read moreممتاز عالم دین اور پاکستان تحریک انصاف کے علما ونگ کے سابق سربراہ مفتی عبدالقوی اپنے دبنگ بیانات اور دیگر وجوہات کے سہارے خبروں میں رہتے ہیں۔ اب مفتی عبدالقوی کی ایک غیر ملکی نوجوان خاتون کے ساتھ والہانہ رقص کی ویڈیو نے ہنگامہ برپا کر رکھا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونی والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مفتی عبدالقوی ایک نوجوان چینی خاتون کے ساتھ پرجوش طریقے سے رقص میں مصروف ہے اور وہ اپنی فربہی
Read moreسی سی پی او لاہور عمر شیخ نے میڈیا کو موٹر وے پر اجنماعی زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے بارے میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ” وہ رات کے 12:30 بجے گھر سے نکلیں ہی کیوں؟ ان کو اس طرح اکیلے رات گئے موٹر وے پر سفر نہیں کرنا چاہیے تھا۔” تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب گوجر پورہ، لاہور کے قریب گاڑی میں پٹرول ختم ہونے کے بعد سڑک کے کنارے کھڑی عورت کو دو افراد
Read moreانسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب انعام غنی نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پولیس نے لاہور موٹروے پر خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزمان کے گاؤں کا سراغ لگا لیا ہے۔
Read moreٹی وی اینکر مرید عباس قتل کیس میں ضمانت مسترد ہونے پر مرکزی ملزم سپریم کورٹ کراچی رجسٹری سے باآسانی فرار ہو گیا۔ تعاقب کرتے ہوئے ویڈیو بنانے والے صحافی کی نشاندہی کے باوجود سپریم کورٹ کے سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے ملزم کو پکڑنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی اور نہ ہی کسی قسم کا ردِ عمل سامنے آیا۔ قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم کے بھائی عادل زمان کی کچھ عرصہ قبل مقامی عدالت سے ضمانت پر
Read moreاطلاعات کے مطابق دو افراد نے موٹر وے پر کھڑی گاڑی کا شیشہ توڑ کر خاتون اور اس کے بچوں کو نکالا، موٹر وے کے گرد لگی جالی کاٹ کر سب کو قریبی جھاڑیوں میں لے گئے اور پھر خاتون کو بچوں کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنایا۔
Read moreانعام غنی کو پنجاب کا نیا انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) تعینات کر دیا گیا ہے۔ ان کی تعیناتی سابق آئی جی شعیب دستگیر کے تبادلے کے بعد سامنے آئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی تبدیلی کی منظوری دیتے ہوئے صوبے کے نئے انسپکٹر جنرل آف پولیس کے لئے نام طلب کئے تھے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ڈاکٹر کلیم امام صرف تین ماہ آئی جی 13 جون 2018ء سے 11 ستمبر
Read moreآئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور کا تنازع شدت اختیار کر گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کے بعد بھی معاملہ حل نہ ہو سکا۔ عثمان بزدار نے کہا کہ آئی جی پنجاب کو بلا کر مؤقف سنا گیا، سی سی پی او کو بھی بلایا جائے گا اور ان کا مؤقف سننے کے بعد فیصلہ کریں گے۔ آئی جی پنجاب شعیب دستگیر تیسرے روز بھی دفتر نہیں پہنچے۔ آئی جی پنجاب کی آج کی ملاقاتوں کا شیڈول
Read moreسوڈان نے 30 سال بعد اپنے ملک میں نافذ اسلامی شرعی قوانین ختم کر دیئے ہیں اور مذہب کو ریاستی امور سے الگ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بلومبرگ کے مطابق سوڈانی وزیراعظم عبداللہ حمدوک اور سوڈانی پیپلز لبریشن موومنٹ نارتھ باغی گروپ کے سربراہ عبدالعزیز الحولو نے ایتھوپیا کے دارالحکومت عدیس ابابا میں اس اعلامیے پر دستخط کیے جس میں قرار دیا گیا ہے کہ سوڈان میں ریاست کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہو گا۔ اس معاہدے
Read moreملائیشیا نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے 23 ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے ۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سینئر وزیر دفاع نے آفیشل فیس بک پوسٹ کے ذریعے پاکستان اور امریکا سمیت ایسے 23 ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا جہاں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 50 ہزار سے زیادہ ہے۔ ملائیشیا کے محکمہ امیگریشن نے آفیشل فیس بک
Read moreوزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے اطلاعات اور سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے یوم دفاع کے موقع پر پیغام جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عاصم سلیم باجوہ نے یوم دفاع کے موقع پر ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے تمام شہداء کو سلام اور پاکستان کو مضبوط بنانے کیلئے ہماری مسلح افواج کو قربانیاں پیش کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا
Read moreاسرائیل اور مسلم ملک کوسووو نے ایک دوسرے کو تسلیم کر لیا۔ امریکی صد ر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ کوسوو کے وزیرِ اعظم عبد اللہ ہوتی اور سربیا کے صدر الیگزینڈر وِک کے درمیان تعلقات بحال کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوب مشرقی یورپ کے مسلم اکثریتی ملک کوسوو نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کرتے ہوئے اسے تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف ایک یورپی ملک سربیا نے اپنا
Read moreوزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیو ز کے مطابق عاصم سلیم باجوہ نے آج وزیراعظم عمران خان کو معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ پیش کر دیا تھا جسے وزیراعظم نے قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ جو ثبوت اور وضاحت پیش کی گئی ہے وہ اس سے مطمئن ہیں۔ عمران خان نے
Read moreمیڈیا اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے الجزیرہ ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں اس وقت ناخوشگوار صورتحال پیدا ہو گئی جب پہلے ہی سوال کے جواب میں وزیراعظم عمران خان غصے میں آگئے اور مائیک اتار پھینکا۔ وزیراعظم نے شدید غصے کے عالم میں کہا کہ یہ انٹرویو کس نے ارینج کیا تھا تو وزیراطلاعات شبلی فراز اور وزارت اطلاعات کے حکام نے بتایا کہ ان کا اس انٹرویو کو ارینج کرنے میں کوئی کردار نہیں، یہ
Read moreوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ جیو نیوز کے پروگرام میں میزبان شاہزیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ میں چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے عہدے پر کام کرتا رہوں گا۔ انھوں نے کہا کہ میں کل اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو پیش کروں گا اور ان سے درخواست کروں
Read moreحال ہی میں الجزیرہ ٹی وی کو دیے گئےایک انٹرویو میں جب میزبان صحافی نے وزیر اعظم سے پوچھا کہ ان کے دور حکومت میں صحاٖفیوں کو اغوا اور ہراساں کیا جا رہا ہے تو وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت میں صحافیوں کو سب سے زیادہ آزادیاں حاصل ہیں۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ ایک صحافی دعویٰ کرتا ہے کہ اسے، نامعلوم کس بنیاد پر، "چند گھنٹوں کے لئے” اٹھایا گیا
Read moreمیر پور خاص: میر پور خاص کے تعلقہ جھڈو میں مسجد کمیٹی کے رکن نے خطیب اور پیش امام وقار کمہار کو 12 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ تاہم موقع پر ہاتھا پائی کے دوران ملزم وقار کمیٹی کے رکن کو دھکا دے کر فرار ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر مجمع کو منتشر کردیا۔ رات گئے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں ملزم کیخلاف ایف آئی
Read moreجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے ایف بی آر سے وزیراعظم عمران خان کا ٹیکس ریکارڈ مانگ لیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے ایف بی آر کو اپنے مفصل جواب میں کہا کہ ایف بی آر نے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے میرا ٹیکس ریکارڈ عام شہریوں کو فراہم کیا۔ سرینا عیسیٰ نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں وزیراعظم عمران خان، وزیر قانون فروغ نسیم، مشیر برائے
Read moreوقار ذکا نے معروف صحافی ماروی سرمد کے خلاف توہین مذہب کے الزام میں درخواست دائر کر دی۔ ویب سائٹ ’Reddit‘ پر پوسٹ کی گئی درخواست کی نقل میں وقار ذکا نے موقف اختیار کیا ہے کہ ماروی سرمد مسلسل اسلام اور اسلامی شعائر کا مذاق اڑاتی آ رہی ہیں۔ ایک بار انہوں نے حجاب کے متعلق گھٹیا الفاظ استعمال کیے اور اسے گندگی سے تشبیہ دی۔ بلوچستان کے لاپتہ افراد کے حوالے سے ایک لطیفہ اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر
Read moreمسلم لیگ (نواز کے نائب صدر) محترم سینیٹر پرویز رشید نے ہم سب میں 26 اگست 2020 کو شائع ہونے والے انور ساجدی صاحب کے کالم پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے گزشتہ برس سینیٹ میں عدم اعتماد کی تحریک کے بارے میں بات کرتے ہوئے "ہماری صفوں” کا لفظ استعمال کیا تھا۔ پارلیمانی روایت میں حزب اقتدار اور حزب اختلاف کو دو فریق سمجھا جاتا ہے۔ چنانچہ ہماری صفوں سے مراد حزب اختلاف کے تمام
Read moreڈیفنس کراچی میں خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی شاہ کے والد سید آصف علی شاہ کی مدعیت میں 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایک ملزم معروف ڈینٹسٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ بشیر بروہی کے مطابق خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی کے والد سید آصف علی شاہ نے گزری تھانے میں مبینہ طور پر اپنی بیٹی کی موت کی وجہ بننے والے تین ملزمان کے خلاف درخواست جمع کرائی تھی۔
Read moreغیرملکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے آئندہ ہفتے وائٹ ہاﺅس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کا منصوبہ منسوخ کر دیا ہے۔ محمد بن سلمان نے امریکہ میں موجودگی پر دورہ خفیہ رکھنے کی شرط پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا ہے ۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ملاقات کا پروگرام صرف مصافحے تک محدود تھا۔ مڈل
Read moreلاہور میں نجی سکیورٹی کمپنی کے ایک سکیورٹی گارڈ نے اپنے ہی ساتھی سکیورٹی گارڈ کو مبینہ گستاخانہ مواد پر بحث و تکرار کے نتیجے میں قتل کر ڈالا۔ قاتل جماعت علی نے سکیورٹی رائفل کے فائر سے دوران نیند محمد اعظم کو قتل کیا اور خود فرار ہو گیا۔ قتل کا واقعہ لاہور کے علاقے کرول گھاٹی میں پیش آیا جہاں اختر سٹیل ملز میں ایک نجی سکیورٹی کمپنی کے دو گارڈز کے درمیان مذہبی حوالے سے بحث و
Read moreجنوبی پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں 5 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ واقعہ موضع لٹکراں میں پیش آیا جہاں 5 سالہ معصوم بچے کے ساتھ زیادتی کی گئی، بچے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ میڈیکل رپورٹ میں بچے کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 5 سالہ بچے اپنے پڑوس کے گھر میں پڑھنے جایا کرتا تھا جہاں استاد کے بیٹے نے اس کے
Read moreڈیفنس کراچی میں ڈاکٹر ماہا علی کی موت کا معمہ حل ہو گیا۔ پولیس کی جانب سے واقعہ خودکشی قرار دے دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ماہا علی نے اپنے دوست جنید کے تشدد سے تنگ آ کر خود کو مارا۔ ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر کے مطابق پراسرار موت کے حوالے سے چار روز سے جاری پولیس تفتیش مکمل کرلی گئی ہے، متوفیہ ماہا علی کو پستول فراہم کرنے کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار
Read moreتازہ ترین اطلاعات کے مطابق نیشنل پارٹی کے رہنما اور سینیٹر میر حاصل خان بزنجو اسلام آباد کے ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ 62 سالہ میر حاصل بزنجو کچھ عرصے سے معدے کے سرطان مین مبتلا تھے۔ ان کا شمار صف اول کے قومی رہنماؤں میں ہوتا تھا اور وہ بلوچستان کے سابق گورنر میرغوث بخش بزنجو کے صاحبزادے تھے۔ میر حاصل بزنجو نے 3 فروری 1958 ضلع خضدار کی تحصیل نال میں آنکھ کھولی۔ ابتدائی تعلیم مڈل ہائی
Read moreتوہین مذہب کے ملزم کو پشاور کی عدالت میں قتل کرنے والے نوجوان نے انکشاف کیا ہے کہ اسے پستول کمرہ عدالت میں ایک جونیئر وکیل نے دیا تھا۔ مقدمے کے تفتیشی افسر لال زادہ خان نے غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ نوجوان کو عدالت میں پستول فراہم کرنے والے جونیئر وکیل کو منگل کے روز حراست میں لے لیا گیا۔ اس کے بارے میں نوجوان ملزم نے تفتیش کے دوران پستول کی فراہمی کا
Read moreصحافی عارف حمید بھٹٰی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 2 سال میں عمران خان کے چند ذاتی دوست اور کارِ خاص جس طرح سے امیر ہوئے ہیں آپ پچھلے 10 سالہ ریکارڈ بھول جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ ان کی تین شخصیات سے ملاقات ہوئی ہے۔ وہ خود کانوں کو ہاتھ لگا رہے ہیں کہ ہم سے یہ کیا گناہ ہوگیا ہے۔ اس سے ہزار گنا زیادہ جہانگیر
Read moreسابق وزیر اعظم نواز شریف کی لندن سے چہل قدمی کی تازہ تصویر سامنے آنے کے بعد ان کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ردعمل دیا ہے۔ مریم نواز نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اللّہ نے بہت کم لوگوں کو ایسی قسمت سے نوازا ہے کہ ان کے دکھ پر کروڑوں آنکھیں بھیگ جاتی ہیں اور ان کی ایک جھلک، ایک مسکراہٹ سے کروڑوں چہرے کھل اٹھتے ہیں۔ انہوں نے اپنے
Read moreبالی ووڈ سپر سٹار سیف علی خان پچاس برس کے ہو گئے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے فلموں میں چاکلیٹ بوائے سے لے کر شاطر ویلن جیسے کئی کرداروں میں شاندار اداکاری سے انڈسٹری میں اپنی الگ جگہ بنائی ہے۔ سیف اور کرینہ کی لو اسٹوری سے لے کر شادی تک پوری کہانی کسی فلمی اسٹوری سے کم نہیں لگتی ہے۔ شادی کے اس قصے کا انکشاف کرینہ کپور نے کیا تھا۔ سیف علی خان اور کرینہ
Read moreفحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ لبنانی نژاد ہیں۔ گزشتہ دنوں میا خلیفہ کے آبائی ملک لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک ہولناک دھماکہ ہوا جس پر وہ بھی دھماکے کے متاثرین کی مدد کے لیے آگے آ گئیں اور اپنا معروف چشمہ نیلام کر کے اس سے حاصل ہونے والی رقم ریڈکراس لبنان کو دینے کا اعلان کر دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق میا خلیفہ نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اپنے چشمے کی نیلامی کا اعلان کیا تھا
Read moreوزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے جہانگیر ترین سے دوستی ہے۔ ان کے حوالے سے مشکل فیصلہ کر نا پڑا۔ دنیا نیوز میں انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا میری جدو جہد میں جہانگیر ترین نے بہت ساتھ دیا۔ میرے ساتھ سب سے زیادہ جدوجہد انہوں نے کی۔ بدقسمتی سے شوگرکمیشن نے تحقیقات کیں توجہانگیرترین کا نام بھی سامنے آیا جس پر مجھے افسوس ہوا۔ باقیوں کے خلاف کارروائی کرتے اور جہانگیر ترین کی ملز کے خلاف نہ کرتے
Read moreسابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ن لیگ نےایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ ناقابل اعتماد ہے، ہم ن لیگ کو ساتھ ملاتے ہیں اور وہ ڈیل کر لیتے ہیں، ن لیگ ڈیل کر کے تحریک انصاف کی ٹیم بی بن گئی ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ کمیٹی میں فیصلہ ہوا کہ ن لیگ نا
Read moreدنیا نیوز نے شراب لائسنس کیس میں نیب کی جانب سے عثمان بزدار سے پوچھے گئے سوالات کی تفصیلات جاننے کا دعویٰ کیا ہے۔ اخبار کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سے ان کی تنخواہ، آمدن کے ذرائع کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سے بیرون ملک دوروں کے حوالے سے تفصیلات طلب کی گئی ہیں، وراثت میں حاصل کی گئی جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کی گئیں۔ عثمان بزدار سے گیس، بجلی ، ٹیلی
Read moreمتحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی سمجھوتہ طے پا گیا جس کے تحت دونوں ملکوں کے تعلقات نارمل ہو جائیں گے۔ اس معاہدے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ جمعرات کو ہونے والے معاہدے کے تحت اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی کنارے پر ان علاقوں سے دستبردار ہو جائے گا جن پر وہ قبضہ کرنا چاہتا تھا۔ وائٹ ہاؤس حکام کا کہنا ہے کہ یہ ڈیل متحدہ
Read moreجماعت احمدیہ کی ایک پریس ریلیز کے مطابق گذشتہ روز (12 اگست) کی رات سوا 9 بجے پشاور میں ایک احمدی شہری معراج احمد کو عقیدے کی پاداش میں قتل کر دیا گیا۔ ان کی عمر 61 سال تھی۔ وہ اپنا میڈیکل سٹور بند کر کے گھر جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ قانونی کارروائی کے بعد ربوہ میں ان کی تدفین کر دی گئی۔ سینکڑوں سوگواران نے کورونا سے حفاظت کے حکومتی قواعد و ضوابط
Read moreپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آپ کا کپتان تھا، آپ میرے کپتان نہیں تھے۔ میں سیاست میں آﺅں گا اور بتاﺅں گا کہ سیاست کیا ہوتی ہے۔ اب میں سیاست پر بھی بات کروں گا، صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ میں عمران خان کو چلانے والا میں تھا۔ میں نے عمران کو وزیراعظم بنوایا تھا۔ جاوید
Read moreوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سےقومی احتساب بیورو(نیب) کی تحقیقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے نیب لاہور کی 3 رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے سوالات کیے۔ وزیراعلیٰ سے جنوبی پنجاب میں مختلف ناموں سےجائیداد خریدنے اور رشتہ داروں کے نام پر جائیدادیں بنانے کے الزام میں بھی پوچھ گچھ کی گئی۔ نیب نے وزیراعلیٰ اور ان کے اہل خانہ کی جائیدادوں کا ریکارڈ بھی طلب کیا کہ کتنی جائیدادیں خریدیں یا
Read moreوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج نیب لاہور میں پیش ہوئے اور ان سے تقریبا پونے دو گھنٹے تک تفتیش کی گئی جس کے بعد اب اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ عثمان بزدار کے خلاف دو افراد وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سابق ڈی جی ایکسائز اکر م اشرف گوندل نے نیب کو وعدہ معاف بننے کی باضابطہ درخواست دے دی ہے اور اپنا بیان بھی ریکارڈ کروا دیا ہے۔ اکرم اشرف گوندل کو گزشتہ روز
Read moreوزیراعلیٰ پنجاب کی ٹائیگر فورس ڈے پر شجرکاری مہم کی تقریب میں بدمزگی پید اہو گئی جب پی ٹی آئی کی ایم پی اے عظمیٰ کاردار کا سردار عثمان بزدار کے ساتھ کھڑا ہونے پر اہلکاروں سے جھگڑا ہو گیا۔ نجی ٹی وی جی این این کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے ٹائیگر فورس ڈے پر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا، تاہم وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی شجرکاری تقریب میں بدمزگی ہو گئی۔ پی ٹی آئی کی ایم پی
Read moreوزیراعظم عمران خان اتحادی جماعتوں سے شدید ناراض ہیں ، گزشتہ روز بھی کسی اتحادی سے ملاقات نہ کی، اتحادی جماعتوں کے حلقوں میں لگائے ہوئے 2 اہم اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، ڈی پی اوز سمیت 5افسروں کی شکایات پر انہیں ہٹانے کا حکم دے دیا۔ آئندہ ہفتے پنجاب کے اہم افسروں کے تقرروتبادلے کر دئیے جائیں گے۔ مرحلہ وار پولیس اور بیوروکریٹس کی رپورٹس پر ان کو تبدیل کیا جائے گا۔ پنجاب حکومت کے اہم ذمہ داران کے مطابق
Read moreپنجاب حکومت کے ایک نوٹی فیکیشن کے مطابق پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے میجنگ ڈائریکٹر رائے منظور حسین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ انہیں فوری طور پر پنجاب سروسز اور عمومی انتظامیہ کے محکمے میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ رائے منظور حسین نے حالیہ دنوں میں نجی سکولوں میں پڑھائی جانے والی 100 سے زائد کتب پر پابندی لگا دی تھی۔ ان کے اس فیصلے پر سخت تنقید کی گئی تھی۔ ایک ٹیلی
Read moreاکتوبر 2018 میں وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا جس میں سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 12 ارب ڈالر کا امدادی پیکج دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ جسے پی ٹی آئی کی حکومت نے ایک سیاسی و خارجہ محاذ پر ٹرافی کے طور پر پیش کیا تھا۔ اس وقت وزیر خزانہ اسد عمر اور سعودی وزیر خزانہ محمد عبداللہ الجدان کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے تھے جس کے
Read moreقومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر قیادت کو مختلف مقدمات میں طلب کر لیا ہے۔ نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف اور ان کے صاحبزادوں کے علاوہ پرویز رشید اور خواجہ آصف کے اہلخانہ کو نیب میں پیش ہونے کا نوٹس جاری ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا ہے جبکہ خواجہ آصف کی بیوی اور بیٹی کو 18 اگست کو طلبی کا
Read moreاسٹینفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل روزن فیلڈ کی ایک نئی تحقیق کے مطابق امریکہ میں انٹرنیٹ رکھنے والے بالغ افراد کے تعلقات ان بالغ مردوں اور عورتوں کے مقابلے میں زیادہ رومانوی ہوتے ہیں، جن کے پاس انٹرنیٹ موجود نہیں ہے۔ انٹرنیٹ کے ذریعے جیون ساتھی کی تلاش آسان ہو جاتی ہے۔ پروفیسر روزن فیلڈ کی یہ تحقیق تقریباً 4002 بالغ مردوں اور عورتوں سے پوچھے گئے سوالات پر مبنی ہے۔ 82 فیصد لوگ، جن کو انٹرنیٹ کی سہولت میسر
Read moreوزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انہو ں نے وزیراعظم سے دو بار کہا کہ میرشکیل الرحمٰن کو رہا کریں اور اگر نیب والے بھی بات سن رہے ہیں تو مہربانی کریں، عید کا موقع ہے، بڑا دن ہے، حوصلے سے فیصلہ کریں۔ جیو نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ میں نے وزیراعظم کو دو دفعہ جا کے ان سے کہا ہے کہ میرشکیل الرحمان کو رہا کر دیں۔
Read moreجنسی سرگرمی سے جسم و ذہن پر مرتب ہونے والے خوشگوار اثرات کے متعلق تو سب جانتے ہیں لیکن سائنسدانوں نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ اس عمل کے فوری بعد مزاج میں کچھ ایسی تبدیلیاں بھی رونما ہوتی ہیں جن کا بظاہر خوشی، اطمینان اور مسرت سے کوئی تعلق نہیں۔ خواتین کے مزاج میں ان تبدیلیوں کے متعلق تو تحقیق کار پہلے بھی جانتے تھے مگر پہلی بار ایک تحقیق میں یہ معلوم ہوا کہ مرد بھی کچھ ناخوشگوار
Read moreپاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کے ذرائع کے مطابق امریکن سوسائٹی آف انٹرنیشنل لاء نے حنا جیلانی کو 2020 کے لیے گرانقدر اعزازی رکن ایوارڈ سے نوازا ہے۔ حنا جیلانی پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کے بانی اراکین میں شامل ہیں، وہ اس ادارے کی سیکریٹری جنرل رہی ہیں اور آج کل کمیشن کی کونسل رکن ہیں۔ عالمی سطح کی نامور وکیل ہونے کے علاوہ، ان کا شمار پاکستان میں انسانی حقوق کی تحریک کی بنیاد رکھنے والوں میں ہوتا
Read moreوزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے استعفی دے دیا۔ انہوں نے کہا عمران خان کے کہنے پر پاکستان آیا۔ مجھے خوشی ہے کہ میں اس وقت استعفیٰ دے رہا ہوں جب کورونا وائرس کی شدت میں کمی ہو رہی ہے۔ ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ انہوں نے پوری تندہی اور ایمانداری سے کام کیا۔ اس سے پہلے معاون خصوصی تانیہ ایدروس بھی مستعفی ہو چکی ہیں۔
Read moreپشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کیس کی سماعت کے دوران ایک شخص نے احمدی ملزم طاہر ساکن پشتخرہ کو جج کے سامنے گولی ماردی۔ مقتول کی نعش عدالت میں پڑی ہے۔ ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزم خالد نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضورؐ نے خواب میں کہا تھا کہ اسے قتل کر دو۔ توہین رسالت کے ملزم کو پشاور میں جج کے سامنے
Read moreوزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدورس نے اپنی شہریت سے متعلق تنقید کے باعث استعفی دے دیا۔ تانیہ ایدورس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیے گئے ٹویٹ میں کہا کہ میری شہریت کے معاملے پر ریاست پر اٹھنے والی تنقید ڈیجیٹل پاکستان کے مقصد کو متاثر کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی معاون خصوصی کی حیثیت سے میں نے اپنا استعفیٰ جمع کرا دیا ہے۔ میں اپنی بہترین صلاحیت کے ساتھ
Read moreدفاعی تجزیہ کار لیفٹنٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا ہے کہ مطیع اللہ جان صحافی نہیں بلکہ بلیک میلر ہپے۔ اس نے اپنے اغوا کا ڈرامہ رچایا تاکہ سپریم کورٹ میں توہین عدالت کے مقدمے سے توجہ ہٹائی جا سکے۔ ایک ڈجیٹل نیوز چینل پر حارث شاہد سے بات کرتے ہوئے لیفٹنٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا کہ حامد میر سمیت مطیع اللہ جان سے ہمدردی رکھنے تمام افراد کو اس معاملے میں اپنی رائے پر نظر ثانی
Read moreحکومت پنجاب نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے آج رات سے 5 اگست تک مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا اجلاس ایوان وزیراعلیٰ میں ہوا جس میں میاں اسلم اقبال ودیگر وزرا نے شرکت کی۔ مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے کیا گیا، فیصلے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہی ہوگا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بارہ کہو کے علاقے میں صحافی مطیع اللہ جان کی رہائش گاہ آمد، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صحافی مطیع اللہ جان سے ملاقات کرکے ان کے اغواء اور تشدد پر مذمت کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا صحافی مطیع اللہ جان سے ملاقات کر کے ان سے اظہار یکجہتی کا بھی اظہار کیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صحافی مطیع اللہ جان نے ان کے اغواء پر فوری آواز بلند کرنے
Read moreوزیراعظم عمران خان نے بیرسٹر فروغ نسیم کو تیسری مرتبہ وزیر قانون بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے ایم این اے بیرسٹر فروغ نسیم کو تیسری مرتبہ وزیرقانون بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے کل صبح 11 بجے ایوان صدر میں تقریب ہوگی اور فروغ نسیم کل بطور وزیرقانون حلف اٹھائیں گے۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے
Read moreرویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ یہ فواد چوہدری کی جہالت ہے جو اپنے آپ کو سائنس کا امام سمجھتے ہیں۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بڑے طمطراق سے گزشتہ شب چاند کو دیکھ کر کہا کہ عوام خود فیصلہ کرلیں، یہ دوسری تاریخ کا چاند ہے۔ رسول اللہ ﷺنے صاف الفاظ میں فرمایا ہے کہ اگر
Read moreسینئر صحافی مطیع اللہ جان نے اپنے یوٹیوب چینل پر بتایا کہ انہیں اغوا کر کے منہ پر ٹیپ لگائی گئی اور آنکھوں پر کپڑا باندھ دیا گیا، ان کے ہاتھ ہتھکڑی سے پیچھے کی طرف باندھ دیے گئے۔ انہیں ایک گاڑی میں ڈال کر کہیں لے جایا گیا، کسی جگہ گاڑی رکی تو باہر سے کسی اور بندے کی آواز آئی جس نے کہا ” اوکے آپ اب جا سکتے ہیں” مطیع اللہ جان کے مطابق انہیں جس گاڑی
Read moreقومی احتساب بیورو (نیب) اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے معاملات پر گفتگو کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے اراکین مین ملاقات ہوئی ہے۔ وزیر خارجہ اور پارلیمانی کمیٹی برائے قانون سازی کے چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج پہلے اجلاس میں اپوزیشن سے مل بیٹھ کر قانونی امور پر گفتگو کی اور ان کا نکتہ نظر جان کر آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یہ طے پایا ہے
Read moreوفاقی حکومت نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو این ایف سی سے نکال دیا ہے۔ اٹارنی جنرل نے این ایف سی کی تشکیل کا نیا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دیا۔ وفاقی حکومت نے این ایف سی کی تشکیل کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ عدالت نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کے خلاف ن لیگ کے انجینئر خرم دستگیر کی درخواست نمٹا دی۔ بشکریہ: دنیا نیوز
Read moreتازہ ترین اطلاعات کے مطابق صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کر دیا گیا ہے اور وہ اپنے گھر پہنچ گئے ہیں. واضح رہے کہ انہیں آج صبح گیارہ بجے اسلام آباد کے ایک سرکاری سکول کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا جہاں وہ اپنی اہلیہ کو لینے کے لئے پہنچے تھے.
Read moreبشکریہ: نیا دور
Read moreحکومت اور مقتدر حلقوں پر کڑی تنقید کی شہرت رکھنے والے صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد میں لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ان کے قریبی ساتھی اعزاز سید کی ٹویٹ کے مطابق مطیع اللہ جان کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہیں اسلام آباد کے سیکٹر جی 6-1/3 میں واقع لڑکیوں کے ماڈل اسکول کے سامنے سے اغوا کیا گیا۔ مطیع اللہ جان کی بیگم اس اسکول میں پڑھاتی ہیں۔ مطیع اللہ جان کی اہلیہ
Read moreوزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں شامل 15 معاونین خصوصی اور مشیراں کی شہریت کی تفصیلات جاری کر دی گئیں، جن میں سے 5 معاونین خصوصی دہری شہریت کے حامل نکلے جبکہ مشیران میں سے کوئی بھی دہری شہریت کا حامل نہیں ہے۔ کابینہ میں شامل شہباز گِل، معید یوسف، ندیم بابر، تانیہ آئدروس اور زلفی بخاری غیر ملکی شہریت بھی رکھتے ہیں۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل
Read moreاسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کی فیس میں 65 روپے کا اضافہ کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی کی فیس 35 روپے سے بڑھا کر 100 روپے کردی جائے گی۔ حکومت نے وفاقی کابینہ سے بذریعہ سرکولیشن پی ٹی وی فیس بڑھانے کی منظوری لی ہے۔
Read moreبھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ آمنہ شریف آج اپنا 38 واں یوم پیدائش منا رہی ہیں۔ آمنہ ان دنوں ٹی وی سیریل کسوٹی زندگی کی میں کومولیکا کا رول نبھا رہی ہیں۔ آمنہ شریف نے اپنے کریئر کا آغاز ٹی وی سیریل کہیں تو ہوگا سے کی تھی ، جس میں انہوں نے کشش کا کردار ادا کر کے شہرت پائی تھی۔ ٹی وی انڈسٹری کا بڑا نام بننے والی آمنہ شریف کی پیدائش 16 جولائی 1982 کو ممبئی
Read moreتازہ ترین اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا معروف بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے کو طبیعت زیادہ ناساز ہونے پر ممبئی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ایشوریہ رائے گزشتہ کئی روز سے کورونا کی علامات طاہر ہونے کے بعد گھر پر قرنطینہ میں تھیں۔
Read moreبیگم قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں 14 جولائی 2020 کو ایک حلف نامہ جمع کروایا ہے جس میں انہوں نے آغا افتخارالدین نامی مولوی کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو قتل کی دھمکیوں کے حوالے سے اب تک ہونے والی پیش رفت پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے چند انتہائی اہم سوالات اٹھائے ہیں۔ ذیل میں بیگم قاضی فائز عیسیٰ کے حلدف نامے کا اردو ترجمہ پیش کیا جا رہا ہے۔ میں سرینا عیسیٰ مسلمان،
Read moreترک ڈرامے ارطغرل غازی نے پاکستان میں شہرت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے ہیں۔ اس ڈرامے کے کرداروں میں مذہب اور عسکری فتوحات کی آمیزش نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے ہیں۔ تاہم اس ڈرامے مین مختلف کردار نبھانے والے اداکاروں اور اداکاراﺅں کی حقیقی زندگی کی تصاویر سامنے آتی ہیں تو پاکستانیوں کے ارمانوں پر پانی پھر جاتا ہے اور وہ ان پر تنقید شروع کر دیتے ہیں۔ چند دن قبل حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اداکارہ
Read moreلاہور کے نجی اسکول کی گرلز برانچ میں طالبات کو ہراساں کرنے کے معاملے پر چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے اہم انکشاف کیا ہے۔ ایک بیان میں سارہ احمد نے کہا کہ پولیس نے درخواست میں اپنی مرضی کی دفعات شامل کیں، کمزور دفعات کی وجہ سے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایف آئی آر میں نامزد اساتذہ اور عملے کے ارکان ضمانت قبل از گرفتاری پر ہیں۔ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے یہ
Read moreوکیل عدنان اقبال کی جانب سے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست جمع کرائی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی جانے والی اس درخواست میں کہا گیا ہے کہ مطیع اللہ جان نے جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں اپنی ٹویٹس کے ذریعئے اعلیٰ عدلیہ کی توہین کی ہے اور اس کے ججز کی توہین کرتے ہوئے ان کی غیر جانبداری پر سوال اٹھایا۔ پٹیشن میں پیمرا کو بھی فریق بنایا گیا ہے
Read moreجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا عطاالرحمان نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کو اگر چھیڑا تو یہ ملک ہی نہیں رہے گا، اس بل پر بحث ملک توڑنے کے مترادف ہے اور ہم اس ملک کو ٹوٹنے نہیں دیں گے۔ سینیٹ کے اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا عطاالرحمن نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بہت عرصے بعد آج ایوان میں بات کرنے کا موقع ملا ہے اور اس وقت جو موضوع زیر بحث
Read moreلیاری گینگ وار کے ارشد پپو قتل سمیت 16 مقدمات کی سماعت کے دوران عزیر بلوچ نے قتل کی وارداتوں سے انکار کر دیا، عدالت میں اعترافی بیان سے مکرتے ہوئے عزیر بلوچ نے کہا کہ میں بے گناہ ہوں، کوئی قتل نہیں کیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں لیاری گینگ وار کے ارشد پپو قتل سمیت سولہ مقدمات کی سماعت ہوئی، عزیر جان بلوچ، شاہجہان بلوچ سمیت دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ دوران سماعت عزیر
Read moreلاہور میں کاشانہ ویلفیئر کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کے کوارٹر میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کاہنہ کے علاقے میں واقع کوارٹر کے تین کمروں میں رکھا سامان مکمل طور پر جل گیا، امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے روکا۔ دوسری جانب کاشانہ ویلفیئر کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے کہا ہے کہ میرے کوارٹر میں پانی، بجلی اور گیس بند کر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں کل
Read moreفیڈل بورڈ آف ریوینیو کے رکن شاہد حسین اسد نے چئیرمین نیب کو درخواست دی ہے کہ سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے بحریہ ٹاؤن، ایڈن گروپ اور دیگر بڑے پراپرٹی ٹائیکونز کو ریلیف دینے کے لئے 500 ارب کا ٹیکس فراڈ کیا ہے۔ جس سے قومی خزانے کو 500 ارب کا نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ درخواست کے مطابق پراپرٹی ڈویلیپرز اپنے لئے مراعات حاصل کرنے کے لئے اس وقت کے چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی
Read moreجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے آف شور جائیدادوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعمیل کرتے ہوئے اسلام آباد زون میں کمشنر آف ٹیکسیشن کو تحریری جوابات جمع کرا دیے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے 19 جون کو جاری مختصر حکم کے ذریعے ایف بی آر کو جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ اور ان کے 2 بچوں ارسلان فائر عیسیٰ اور سحر عیسیٰ کی برطانیہ میں 3 آف شور جائیدادوں کی نوعیت اور
Read moreیورپی یونین کے بعد امریکہ نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ امریکی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی آئی اے کا خصوصی اجازت نامہ منسوخ کردیا گیا ہے۔ اجازت نامے کی منسوخی کے بعد پی آئی اے امریکا کیلئے اپنی پروازیں نہیں چلا سکے گی۔ یہ پابندی پی آئی اے پروازوں کی سیفٹی پر تشویش کے باعث لگائی گئی ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل یورپی یونین ایوی
Read more