امریکی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں دعوت نہ ملنے پر طوفان کیوں اٹھایا جا رہا ہے؟ وزیراعظم عمران خان

امریکا کی جانب سے ماحولیاتی سمٹ میں دعوت نہ ملنے پروزیراعظم عمران خان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں دعوت نہ ملنے پر مکالفین کی طرف سے شور و غل مچانے پر مجھے حیرت ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ ہماری پالیسیاں ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے پر گامزن ہیں۔ وزیراعظم پاکستان کا کہنا ہے کہ یہ پالیسیاں آئندہ نسلوں کو سرسبز

Read more

عمران خان ای سی سی میں بھارت سے تجارت کی سمری بھیجے جانے سے آگاہ تھے: فواد چوہدری

بھارت سے تجارت کے معاملے پر تنازعے میں نت نئے زاویے سامنے آ رہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے بھارت سے تجارت کی منظوری پر سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ ہہ منظوری کس کے کہنے پر دی گئی تو وزیر خزانہ حماد اظہر نے جواب دیا کہ جناب وزیر اعظم آپ نے ہی ایسا کرنے کو کہا تھا۔ میڈیا پر خبریں آنے کے بعد اس کی تردید چلائی گئی۔تاہم اب وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ

Read more

سپریم کورٹ: ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی انتخاب کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات سے متعلق کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کی اپیل مسترد کر دی جبکہ الیکشن کمیشن کا دوبارہ الیکشن کا حکم برقرار رکھا ہے۔ اس سے قبل عدالتِ عظمیٰ نے کیس کی سماعت مکمل کر لی اور کیس کا فیصلہ سنانے کے لیے 10 منٹ کا وقت لیا۔ دورانِ سماعت جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا کہ قانونی نکات بیان کریں

Read more

ترقی پسند، جمہوری اور سامراج دشمن قوتوں کا وسیع تر اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے: عوامی ورکرز پارٹی نارتھ برطانیہ

لیڈز، 29 مارچ 2021، پاکستان میں جاگیرداری، قبائلی نظام کے باقیات، فوجی و سول نوکر شاہی اور سامراجی اداروں کے اجارہ داری کو توڑے بغیر کوئی تبدیلی ممکن نہیں۔ پاکستانی اشرفیہ اور بیوروکریسی کی لوٹ مار اور نا اہلیوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے اور حکمران طبقہ ان کے خون کا آخری قطرہ تک نچوڑنے کے درپے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار عوامی

Read more

مبینہ تخریب کار نظریات: مکہ اور جدہ کے درجنوں علمائے کرام کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

 سعودی حکومت نے مکہ مکرمہ اور جدہ کے درجنوں علمائے کرام کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ سعودی وزارت مذہبی امور نے 54 علمائے کرام اور خطیبوں کو عہدوں سے ہٹاتے ہوئے کام سے روک دیا ہے جب کہ دیگر اداروں کو بھی ان تمام افراد سے کسی بھی قسم کی سرگرمی جاری رکھنے اور تعاون نہ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہے۔ سعودی وزارت مذہبی امور کے مطابق عہدوں سے ہٹائے گئے علما کی جانب سے انتظامی خلاف

Read more

فون کال پر پوزیشن تبدیل کرنے والا بیان چینی وزیر خارجہ کا ہے یا ایرانی آفیشل کا؟

کل مڈل ایسٹ آئی اور رائٹرز نے ایرانی نیوز ایجنسیوں اور سٹیٹ میڈیا کے حوالے سے یہ ایران اور چین کے 25 سالہ تعاون کے معاہدے کی خبر دی تو اس میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے منسوب یہ جملہ قابلِ غور تھا: ”ایران دوسرے ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں آزادانہ طور پر فیصلہ کرتا ہے اور کچھ ممالک کی طرح نہیں ہے جو ایک فون کال سے اپنی پوزیشن تبدیل کرتے ہیں۔“

دوسری طرف ایرانی خبر رساں ادارے ارنا نے اس فقرے کے کچھ حصے کو ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر اور ایران کے چین کے متعلق خصوصی نمائندے علی لاریجانی سے منسوب کرتے ہوئے لکھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران دوسرے ممالک سے تعلقات کے بارے میں آزادانہ فیصلے کرتا ہے۔

Read more

ایران کچھ ممالک کی طرح ایک فون کال پر اپنی پوزیشن تبدیل نہیں کرتا: چینی وزیر خارجہ

ایرانی نیوز ایجنسیوں کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے 25 سالہ تعاون کے معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”ایران دوسرے ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں آزادانہ طور پر فیصلہ کرتا ہے اور کچھ ممالک کی طرح نہیں ہے جو ایک فون کال سے اپنی پوزیشن تبدیل کرتے ہیں۔“

Read more

معروف ڈرامہ نگار حسینہ معین انتقال کرگئیں

کراچی: معروف ناول نگار حسینہ معین 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

اہلخانہ کے مطابق حسینہ معین طویل عرصے سے کینسرکے مرض میں مبتلا تھیں۔ حسینہ معین کی نماز جنازہ بعد نماز عصر نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں ادا کی جائے گی۔

Read more

سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا

سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا۔ عدالت نے بلدیاتی ایکٹ کے سیکشن 3 کو آئین سے متصادم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتحابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ پنجاب حکومت بلدیاتی انتحابات کرانے کے لیے تیار ہے۔ پنجاب پنجاب حکومت چاہتی ہے اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کیا جائے۔ معاملہ ابھی مشترکہ مفادات کونسل میں زیر التواء ہے۔

Read more

سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں 10 اپریل کو پولنگ روک دی

سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں 10 اپریل کو ہونے والی پولنگ ملتوی کر دی۔ سپریم کورٹ نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے مزید سماعت ملتوی کردی ۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت سماعت کررہا ہے۔ ویڈیو لنک پر ن لیگی امیدوار نوشین افتخار کے وکیل سلمان اکرم راجہ کے دلائل جاری ہیں۔ ویڈیو لنک پر سلمان اکرم راجہ

Read more

نوازشریف نے مودی سے خفیہ بات چیت میں سفارتی عملے کو شامل نہیں کیا: سابق ہائی کمشنر عبدالباسط

سابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے الزام عائد کیا ہے کہ نوازشریف نے مودی کے ساتھ خفیہ بات چیت میں پاکستانی سفارتی عملے کو شامل نہیں کیا۔ بھارتی صحافی کو دیے گئے انٹرویو میں عبدالباسط نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی خواہش کی تکمیل کرتے ہوئے دلی میں ہونے والے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کا ذکر کرنے سے انکار کردیا ۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ دلی میں نواز شریف نے نریندر

Read more

جتنا انتقام برداشت کرنا تھا، کر لیا ہے، اب ان کو ایکسپوز کرنا ہے: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےکہ جتنا انتقام ہونا تھا ہوگیا اور جتنا برداشت کرنا تھا کر لیا ہے. اب ان کو ایکسپوز کرنا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیب کی طلبی پر مریم نواز نے کہا کہ یہ ایک سیاسی مقدمہ ہے جو انتقام پر مبنی ہے اور پہلےکہہ چکی ہوں جتنا انتقام ہونا تھا ہ وگیا، جتنا برداشت کرنا تھا کر لیا، انتقام سہہ کر, برداشت کر کے ان کو

Read more

بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو پی ڈی ایم کے خلاف بیان بازی سے روک دیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان اور عہدیداران کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے متعلق بیانات دینے سے روک دیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے ہدایت کی ہے کہ کارکن اورعہدیدار پی ڈی ایم اتحاد پر تلخ تبصروں سے گریز کریں۔ سخت ردعمل سے گریز کیا جائے جس سے اپوزیشن کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو۔ پی پی کے سوشل میڈیا رضاکار اور میڈیا پر پی پی کے ترجمان پی ڈی

Read more

براڈ شیٹ سکینڈل: 15 لاکھ ڈالر کی غلط ادائیگی کے ذمہ دار عبدالباسط قرار

براڈ شیٹ انکوائری کمیشن رپورٹ کے مطابق 15 لاکھ ڈالر کی غلط ادائیگی کے ذمہ دار سابق ڈپٹی ہائی کمشنر لندن عبدالباسط ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کیا دنیا کا کوئی سفارتی معاہدہ ایسا ہوتا ہے جس میں جگہ خالی چھوڑی گئی ہو۔ رپورٹ نے ادائیگیوں میں تاخیر کی ذمہ داری موجودہ دور کی بیوروکریسی پر بھی ڈالی ہے۔ ذرائع کے مطابق ادائیگیوں میں تاخیر سے 9 ملین ڈالر جرمانہ ادا کیا گیا۔ براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ سیکرٹری فنانس عوام اور

Read more

پنڈ دادن خان: پیر کھارا دربار پر سلام کے لئے آنے والی خاتوں کے ساتھ چار افراد کا گینگ ریپ

پنڈدادن خان میں واقع پیر کھارا کے مذہبی دربار پر سلام کے لیے آنے والی خاتون سے چار افراد نے اجتماعی زیادتی کی ہے۔ بوچھال کلاں چوکی کی پولیس نے مقامی افراد کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ چند روز کے دوران درباروں پر اجتماعی زیادتی کا یہ تیسرا بڑا واقعہ پیش آیا ہے۔ پیر کھارا شریف پر سلام کیلئے آنے والی خاتون سے چار اوباش لڑکوں نے زیادتی کی۔ خاتون کے ساتھ آنے والے

Read more

مریم نواز کی نیب میں پیشی: نیب دفتر ریڈ زون قرار، رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

حکومت پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پیشی کے موقع پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے لاہور دفتر کو ‘ریڈ زون’ قرار دینے کی درخواست منظور کرلی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کی ذیلی کابینہ کمیٹی برائے امن و امان نے نیب آفس کو ریڈ زون قرار دینے کی منظوری دی۔ ذرائع کے مطابق 25 اور 26 مارچ کے لیے رینجرز اور پولیس کی نفری کو بھی نیب دفتر اور گرد

Read more

براڈ شیٹ کو ادا کئے گئے 15 لاکھ ڈالر کا ریکارڈ غائب

جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں بننے والے انکوائری کمیشن نے براڈ شیٹ کیس کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 100 صفحات پر مشتمل رپورٹ رواں ہفتے کسی بھی دن وفاقی حکومت کو بھجوا دی جائے گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ 100 صفحات کی رپورٹ کے ساتھ مخلتف شخصیات کے بیانات اور دستاویزات کو الگ رکھا گیا ہے جبکہ تحقیقات میں براڈ شیٹ کمپنی کو 15 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کا ریکارڈ غائب ہونےکا

Read more

موٹر وے زیادتی کیس کا فیصلہ، ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا کو موت،عمر قید اورجرمانے کی سزا سنا دی گئی

   لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے موٹر وے زیادتی کیس میں گرفتار ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا  کو سزائے موت سنا دی۔ ملزمان کا ٹرائل کیمپ جیل میں ہوا اور جج ارشد حسین بھٹہ نے اس کیس کا فیصلہ سنایا ۔ دونوں ملزمان کو 14 ، 14 سال قید کے ساتھ 50 ،  50 ہزار جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی ۔    8 اور 9 ستمبر 2020 میں لاہور کے نواحی علاقے گجرپورہ میں ملزمان نے

Read more

باقی تمام ججز کی بھی فائلیں تیار ہیں: جسٹس فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی درخواستوں پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نے براہ راست عدالتی کارروائی دکھانے کی درخواست مسترد کرنے کے حق میں اپنے دلائل دیے۔ فائز عیسیٰ نے جسٹس بندیال سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آج میرا ٹرائل ہو رہا ہے۔ کل آپ بھی میری جگہ ہوسکتے ہیں۔ صرف میری ہی نہیں۔ باقی تمام ججز کی بھی فائلیں تیار ہیں۔ جسٹس فائز عیسیٰ نظرثانی کیس پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران فائز عیسیٰ نے

Read more

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 26مارچ کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد میں پیپلز ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس کے بعد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے استعفوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی کا جواب آنے تک 26مارچ کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ۔   مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’’ آج کے اجلاس کا ایجنڈا 26 مارچ کے لانگ مارچ کے حوالے سے تھا کہ جب یہ لانگ مارچ ہو تو اسمبلیوں

Read more

وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ شفاف انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے جو پوری نہیں کی گئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ الیکشن کمیشن ناکام ہو چکا ہے، الیکشن کمیشن کو بحیثیت مجموعی استعفیٰ دینا چاہیے۔ شفقت محمود کا کہنا تھا کہ لوگوں کا اعتماد الیکشن کمیشن سے

Read more

مجھے اپوزیشن کے تمام سینیٹرز پر مکمل اعتماد ہے، کیمروں کی تنصیب واٹر گیٹ جیسا سکینڈل ہے: بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ غلط تاثر پیدا کیا جا رہا ہے کہ کچھ اپوزیشن سینیٹرز نے جان بوجھ کر غلط مہر لگائی۔ کیمروں کی تنصیب کا معاملہ واٹر گیٹ کی طرح ایک بڑا سکینڈل ہے۔ پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن، جمعیت علمائے اسلام اور عوامی نیشنل پارٹی سمیت اپوزیشن کی تمام جماعتیں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پلیٹ فارم پر متحد ہیں۔ زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہونےوالےعشائیے سے خطاب کرتے ہوئے

Read more

کس بات کی معافی مانگوں؟ بتایا جائے میں نے کیا غلط بات کی؟ جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ بتایا جائے کہ میں نے کیا غلط بات کی؟ اگر میری جان کو خطرہ ہو گا تو کیا میں بات نہ کروں؟ بتایا جائے کہ کس بات کی معافی مانگوں؟ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کھپے کا نعرہ ہم ہر روز لگاتے ہیں، اس ملک کے لیے ہم جان دینے اور لینے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرا بیان مریم نواز شریف کو دی گئی

Read more

مصدق ملک اور مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کیمرہ کہانی بیان کر دی

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پولنگ بوتھ میں نصب سامان کل سوا ایک بجے سیٹ ہوا تھا، سینیٹ میں پولنگ بوتھ میں نصب کیمروں کے خصوصی مناظر جیو نیوز نے حاصل کر لیے۔ مصدق ملک نے ویڈیو میں بتایا کہ کل دوپہر ایک بجے لگے آلات کے ساتھ کیمرے اور مائیک نصب ہیں، بوتھ میں نصب سامان کل سوا ایک بجے سیٹ ہوا تھا۔ لیگی رہنما نے ویڈیو میں بتایا کہ پولنگ بوتھ

Read more

سینیٹ اجلاس: پریزائیڈنگ آفیسر نے کیمرے لگے ہونے پر پولنگ بوتھ دوبارہ بنانے کا حکم دے دیا  

سینیٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن نے پولنگ بوتھ میں کیمرہ لگا ہونے پر شدید احتجاج کیا اور بوتھ اکھاڑ کر سیکریٹری سینیٹ کی نشست پر رکھ دیا جس کے بعد پریزائیڈنگ آفیسر مظفر حسین شاہ نے پولنگ بوتھ دوبارہ بنانے کا حکم دیدیا۔ پریزائیڈنگ آفیسر مظفر شاہ نے کہاکہ پولنگ بوتھ دوبارہ بنے گا اور کوئی بھی فریق پولنگ بوتھ کو دیکھ سکے گا۔ مظفر شاہ نے کیمروں کی تحقیقات کے لیے سیکرٹری سینیٹ کو حکم دے دیا، تحقیقاتی رپورٹ

Read more

آج صبح سب کو کالز آئی ہیں: شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج صبح سب کو کالز آئی ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ آج صبح سب کو کالز آئی ہیں، ہمارے دس، بارہ ممبران کو کال کر کے کہا گیا کہ ملک کی سلامتی کے لیے ووٹ کریں۔ اُن کا کہنا تھا کہ تمام ممبران ضمیر کی آواز پر ووٹ دیں گے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے

Read more

صادق سنجرانی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لیے قرآن پر حلف اٹھانے پر بھی تیار تھے: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے آزاد سینیٹر صادق سنجرانی ان سے ملنے گھر آئے تھے۔ انہوں نے چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے لیے مدد مانگتے ہوئے کہا تھا کہ منتخب ہونے کے بعد پیپلز پارٹی میں شامل ہوں گے۔ پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لیے صادق سنجرانی قرآن پر حلف تک اٹھانے کو تیار تھے۔ سنجرانی کو قرآن پر حلف اٹھانے سے منع کیا اور کہا آپ کی بات پر اعتبار ہے۔ صادق سنجرانی نے

Read more

الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹی فیکیشن روکنے کی استدعا مسترد کر دی

الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ الیکشن میں کامیابی کا نوٹی فیکشن روکنے کی تحریک انصاف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ سنا دیا اور ان کی کامیابی کا نوٹی فیکشن روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔   الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے ویڈیو اسکینڈل کے معاملے میں یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اس کیس کی 22 مارچ کو سماعت مقرر

Read more

این اے 75 ڈسکہ: الیکشن کمیشن نے 20 گمشدہ پریزائڈنگ افسران کا فون ڈیٹا طلب کر لیا

معروف صحافی انصار عباسی نے خبر دی ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے حکومت سے رابطہ کر کے اُن 20 پریزائڈنگ افسران کے موبائل فون نمبرز کا ڈیٹا ریکارڈ (سی ڈی آر) مانگ لیا ہے جو ڈسکہ میں ہونے والے حالیہ ضمنی الیکشن کے دوران ووٹ کے تھیلوں سمیت سمیت گھنٹوں تک ’’غائب‘‘ ہوگئے تھے۔ الیکشن کمیشن نے یہ الیکشن کالعدم قرار دے دیا تھا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کمیشن نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی

Read more

شہزادہ محمد بن سلمان کو فوری سزا دی جائے، مقتول صحافی جمال خشوگی کی منگیتر کا امریکی انتظامیہ سے مطالبہ

جمال خشوگی کی ترک نژاد منگیتر خدیجے چنگیز نے امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی شہزادے محمد بن سلمان کو بلاتاخیر سزا دیں۔ واشنگٹن پوسٹ کے صحافی جمال خشوگی کے 2 اکتوبر 2018  کو ہونے والے پراسرار کے قتل کی تحقیقات کے بعد امریکی انٹیلی جنس ایجنسیاں اس نتیجے پر پہنچی ہیں کہ جمال خشوگی کے قتل میں سعودی شہزادے محمد بن سلمان کا براہ راست عمل دخل شامل ہے۔ 26 فروری کو جاری ہونے

Read more

سینیٹ انتخابات آئین کے تحت ہوں گے: اوپن بیلٹ کی اجازت نہیں دی جا سکتی: سپریم کورٹ کی رائے

سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ یا خفیہ بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات قانون کی بجائے آئین کے تحت ہوں گے، سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے نہیں کروائے جا سکتے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس مشیر عالم، جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل پانچ رکنی لارجر بینچ نے جمعرات 25فروری کو آئین کے

Read more

سینیٹ کے انتخابات اوپن بیلٹ سے نہیں کروائے جا سکتے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیٹ کے انتخابات کےطریق کار کے حوالے سے رائے دی ہے کہ یہ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے نہیں ہو سکتے۔ سینیٹ انتخابات قانون کی بجائے آئین کے تحت اور سیکرٹ بیلٹ ہی کے ذریعے ہوں گے۔   سپریم کورٹ نے کہا کہ انتخابی عمل سے کرپشن ختم کرنا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ الیکشن کو شفاف بنانے کے لیے الیکشن کمیشن جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کر سکتا ہے ۔ سپریم کورٹ نے کہا

Read more

بلاول بھٹو اور مریم نواز میں ملاقات کی اندرونی کہانی

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اور مریم نواز میں ون آن ون ملاقات کے دوران بلاول بھٹو لانگ مارچ میں دھرنا دینے کی مخالفت کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا ہمیشہ سے موقف رہا ہے کہ دھرنا نہ دیا جائے۔ جس پر مریم نواز نے کہا کہ دھرنا دئیے بغیر لانگ مارچ کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ دھرنا دیں گے تو ہی حکومت پر دباؤ بڑھے گا۔ مریم نواز کے اصرار پر بلاول بھٹو دھر

Read more

نظرثانی درخواستوں پر سماعت براہ راست دکھائی جائے: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ میں ‏ریفرنس کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نظرثانی درخواستوں پر سماعت براہ راست دکھانے کی درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا  ہے کہ درخواستوں پر سماعت کو سرکاری اور نجی ٹی وی چینلز پر براہ راست دکھایا جائے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مطابق صدارتی ریفرنس کے متن کو افشا کر کے میڈیا پر ان کے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا۔ میڈیا پروپیگنڈا ریفرنس کی کاپی فراہم کرنے سے پہلے کیا

Read more

مریم نواز اور بلاول بھٹو میں یوسف رضا گیلانی کے بطور چیئرمین سینیٹ انتخاب پر مشاورت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات میں سابق وزیراعظم اور پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی کو بطور سینیٹ چیئرمین کامیاب بنانے سے متعلق مشاورت ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کی اس ملاقات میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کا پیغام ایک دوسرے کو پہنچایا گیا۔ اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں کی

Read more

سینیٹ الیکشن: صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے محفوظ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کے صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کر لی۔ اٹارنی جنرل پاکستان اور دیگر فریقین کے دلائل مکمل ہو گئے۔ سینیٹ الیکشن میں اوپن بیلٹ سے متعلق ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا وجہ ہے کہ انتخابی عمل سے کرپشن کے خاتمے کے لیے ترمیم نہیں کی جا رہی؟ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ اوپن بیلٹ سے متعلق

Read more

این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی الیکشن کالعدم قرار، دوبارہ پولنگ ہو گی: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی الیکشن کالعدم قرار دیتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ پولنگ  کرانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن کے حکم کے مطابق 18 مارچ کو حلقے میں دوبارہ پولنگ ہو گی ۔ این اے 75 ڈسکہ میں 19 فروری 2021 کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے بعد اپوزیشن جماعت مسلم لیگ نواز کی جانب سے حکومتی پارٹی پر الیکشن میں دھاندلی کے سنگین الزامات عائد کیے گئے تھے اور مسلم

Read more

اگر آئین کہتا ہے کہ خفیہ ووٹنگ ہو گی تو بات ختم: چیف جسٹس گلزار احمد

سپریم کورٹ میں سینیٹ کے انتخابات اوپن بیلٹ طریقہ کار سے متعلق قانونی و آئینی رائے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے پانچ رکنی کی سربراہی کرتے ہوئے چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ پارلیمان کا متبادل نہیں ہے۔ ریاست کے ہر ادارے نے اپنا کام حدود میں رہ کر کرنا ہے۔ پارلیمان کا اختیار اپنے ہاتھ میں نہیں لیں گے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس

Read more

عدالت نے مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر پرویز رشید کی اپیل خارج کر دی،کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار

  اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریٹرنگ افسر کا مسلم لیگ نواز کے سینئر نائب صدر پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اس فیصلے کے خلاف پرویز رشید کی اپیل خارج کر دی ہے ، منگل کے روز جسٹس شاہد وحید پر مشتمل ایک رکنی بنچ الیکشن ٹربیونل نے یہ فیصلہ سنایا۔ پرویز رشید کے تین مارچ کو ہونے والے سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی ریٹرنگ افسر نے اس بنیاد پر مسترد کر

Read more

وزیر اعظم ترقیاتی فنڈ کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا نوٹ

وزیر اعظم ترقیاتی فنڈ کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے نوٹ تحریر کیا ہے، جس میں لکھا گیا ہے کہ نوٹس وزیراعظم عمران خان کے بیان پر لیا گیا جو آئین کے خلاف تھا، تحقیق کی بجائے ایک جج کو اس کے آئینی فرائض کی ادائیگی سے روک دیا گیا۔ جسٹس فائز عیسٰی کے نوٹ کے مطابق 3 فروری 2021 کو دو رکنی بینچ نے آرڈر جاری کیا۔ بینچ جسٹس مقبول باقر اور مجھ پر مشتمل تھا۔ جسٹس فائز

Read more

ووٹ بلکہ الیکشن کمیشن کا عملہ بھی چوری ہوگیا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سارا دن پولنگ اسٹیشنز پر حکومتی بدمعاشی کے مناظر عوام نے دیکھے، سارا دن ناکامی کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ پولنگ اسٹیشنز کا عملہ لاپتہ کردیا گیا۔

Read more

این اے 75 ڈسکہ کا ریزلٹ روک لیا گیا، 23 پولنگ سٹیشنز کا عملہ لاپتہ

این اے 75 ڈسکہ میں صورتحال اس وقت دلچسپ رخ اختیار کر گئی جب رات گئے متعدد پولنگ سٹیشنز کا عملہ لاپتہ ہو گیا۔ رات گئے مریم نواز شریف کی ٹویٹ کے مطابق 360 میں سے 337 پولنگ سٹیشنز کے نتائج موصول ہو گئے تھے۔ مسلم لیگ نون کی امیدوار سیدہ نوشین افتخار کے حاصل کردہ ووٹ 97588 تھے اور تحریک انصاف کے علی اسجد ملہی نے 94541 ووٹ حاصل کیے تھے۔

پھر 23 پولنگ سٹیشنز کا عملہ غائب ہو گیا۔ حامد میر کی ٹویٹ کے مطابق ”این اے 75 کے کئی گھنٹے تک لاپتہ رہنے والے کچھ پریذائڈنگ افسران منظرعام ہر آ چکے ہیں ان کا کہنا ہے کہ دھند کی وجہ سے وہ دیر سے ریٹرننگ افسر کے پاس پہنچے ان سے پوچھا گیا کہ دھند کی وجہ سے آپ سب کے موبائل فون کیوں بند ہو گئے؟ ان کے پاس کوئی جواب نہیں“ ۔

احمد نورانی کا کہنا ہے کہ ” ’غائب‘ ہوجانے والاتمام پولنگ سٹاف ایک ہی موقف اپنارہا ہے کہ دھند۔ بہت۔ تھی۔ جبکہ باقی تین سواکتالیس پولنگ اسٹیشنزکے سٹاف کوپہنچنے میں کوئی مشکل نہیں ہوئی۔ صرف انہی کے موبائل بھی بندتھے۔ یہ لوگ اس بات سے بھی بے خبرتھے انہیں دھند۔ بہت۔ تھی سمجھانے والے یہ کہانی ان کے سامنے آنے سے پہلے لیک کرچکے تھے“

Read more

اسلام آباد میں جاری بلوچ مسنگ پرسن دھرنے کے پانچ رہنما گرفتار، چار لاپتہ

اسلام آباد میں گزشتہ کئی دن سے بلوچ گمشدہ افراد کی بازیابی کے لئے ان کے لواحقین کے جاری دھرنے کے پانچ رہنما گرفتار جبکہ چار لاپتہ ہو گئے ہیں۔ بلوچ مسنگ پرسن کیمپ میں موجود سمی دین بلوچ نے کہا ہے کہ ’لاپتہ افراد کے دھرنے میں موجود ہمارے پانچ ساتھیوں کو گرفتار کر کے لے گئے ہیں ان سے ہمارا رابطہ بھی نہیں ہو پا رہا ہے۔ ہمارے کچھ اور ساتھی بھی ہمیں نہیں مل رہے ہیں جن

Read more

 مسلم لیگ (نواز) کے سینیئر نائب صدر پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد

سینیٹ امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کے مرحلے میں مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ نون لیگ کے رہنما پرویز رشید پنجاب ہاؤس کے نادہندہ ہیں، اس لیے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں۔ پرویز رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سے تنقید برداشت نہیں ہوتی۔ میں تنقید کرتا ہوں، اس لیے مجھے ایوان سے باہر رکھنے کی کوشش کی گئی

Read more

مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کر گئے

مسلم لیگ نواز کے مرکزی رہنما مشاہد اللہ خان انتقال کر گئے۔ سینیٹر مشاہد اللہ خان کافی عرصے سے علیل تھے۔  مشاہد اللہ خان کی عمر 68 برس تھی۔ مشاہد اللہ خان کی پیدائش راولپنڈی کی تھی لیکن وہ اپنی زندگی کا بڑا حصہ کراچی میں رہے اور یہاں سے مسلم لیگ نواز کی ٹکٹ پر الیکشن بھی لڑتے رہے۔ 1990 سے مسلم لیگ کا حصہ بنے۔ مشرف آمریت کے خلاف مزاحمت میں پیش پیش رہے۔ 2009 سے پارٹی کی ٹکٹ

Read more

سینیٹ میں چاہے خفیہ بیلٹ ہو لیکن جماعتوں کو سیٹیں اتنی ہی ملیں، جتنی بنتی ہیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت میں ریمارکس دیئے ہیں کہ ووٹنگ بے شک خفیہ ہولیکن سیٹیں اتنی ہی ہونی چاہئیں جتنی بنتی ہیں۔ کسی جماعت کو تناسب سے کم نشستیں ملنا الیکشن کمیشن کی ناکامی ہو گی۔ کم نشستیں ملیں تو ذمہ دارالیکشن کمیشن ہو گا، کوئی جماعت تناسب سے ہٹ کرنشستیں جیت لے تو سسٹم تباہ ہو جائے گا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے سینیٹ

Read more

بنگلہ دیشی مصنف ایوی جیت رائے کے قتل میں ملوث پانچ انتہاپسندوں کو سزائے موت سنا دی گئی

ڈھاکہ کے اینٹی ٹیررازم ٹربیونل نے بنگلہ دیشی امریکن مصنف ، بلاگر اور انسانی حقوق کے کارکن ایوی جیت رائے کے قتل میں ملوث پانچ افراد کو موت کی سزا سنا دی جب کہ ایک شخص کو عمر قید کی سزاسنائی گئی۔ بیسٹ سیلنگ کتاب Biswasher Virus سمیت دس کتابوں کے مصنف ایوی جیت رائے کو فروری 2015میں اس وقت قتل کر دیا گیا تھا جب وہ بنگلہ دیش میں ایک کتاب میلے میں اپنی اہلیہ کے ساتھ موجود تھے۔

Read more

خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریب ترین دوست کو خاتون نشست پر تحریک انصاف کا ٹکٹ مل گیا

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب سے خاتون سینیٹر کیلئے خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرحت خان کو ٹکٹ دے دیا ہے۔ فرحت شہزادی نے پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں ۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ فرحت شہزادی کا سیاست میں کوئی تجربہ نہیں ہے۔ سینیٹ کا الیکشن لڑنے کیلئے ان کی واحد خوبی خاتون اول کی قریبی دوست ہونا

Read more

فیصل واوڈا کی پارٹی کے لئے خدمات ہیں: وزیراعظم کا سینیٹ ٹکٹ واپس نہ لینے کا فیصلہ

 وزیراعظم پاکستان و پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو جاری سینیٹ کا ٹکٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹ الیکشن کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم سمیت پارٹی رہنماؤں کے اعتراضات کا جائزہ لیا گیا جب کہ چاروں صوبوں میں ٹکٹوں کی تقسیم پر نظر ثانی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے فیصل

Read more

چئیرمین نیب ویڈیو سکینڈل: احتساب عدالت نے طیبہ گل اور فاروق نوال کو بری کر دیا

چئیرمین نیب مبینہ ویڈیو سکینڈل کی مرکزی کردار طیبہ گل اور ان کے شوہر فاروق نوال کو آج احتساب عدالت نے باعزت بری کر دیا۔ طیبہ گل پر ویڈیو کیس میں چیرمین نیب اور دوسروں کو بلیک میل کرنے کا الزام تھا۔ احتساب عدالت نے دونوں ملزمان کو عدم شواہد پر بری کر دیا احتساب عدالت کے جج اسد علی نے درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ طیبہ گل نامی خاتون کا نام گذشتہ برس پاکستان کے میڈیا میں اس وقت سامنے

Read more

شہزاد اکبر سے ملاقات کیلئے ڈیلی میل کے صحافی ڈیوڈ روز نے ڈھائی لاکھ پاؤنڈ کمیشن طلب کیا: کاوے موسوی

برطانوی فرم براڈ شیٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کاوے موسوی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر سے ان کی پہلی میٹنگ ڈیلی میل کے صحافی ڈیوڈ روز نے کرائی تھی۔ براڈ شیٹ کے سی ای او کاوے موسوی کے مطابق 19 اکتوبر 2019 کو شہزاد اکبر سے ان کی پہلی میٹنگ ڈیلی میل کے صحافی ڈیوڈ روز نے کرائی تھی اور وہ اس میٹنگ میں خود بھی

Read more

کوئی گھر آ کر بھی پیشکش کرے گا تو ملک سے باہر نہیں جاؤں گی: مریم نواز

گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کو توڑنے کے خواب دیکھنے والے جلد خود ٹوٹ جائیں گے، اپوزیشن آج کم بات کررہی ہے اور حکومتی جماعت زیادہ بول رہی ہے جب کہ جو حالات میں دیکھ رہی ہوں، یہ نہ ہو کہ سینیٹ انتخابات کے دوران ہی تحریک عدم اعتماد آجائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں اس حکومت سے کوئی درخواست نہیں کروں گی کہ میرا نام ای سی ایل

Read more

آئین کے تحت الیکشن کمیشن کے اختیارات کو کوئی قانون کم نہیں کرسکتا: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے تمام ارکان کو کل عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ اسلام آباد میں سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔ اٹارنی جنرل نے سماعت کے آغاز میں کہا کہ آج میں اپنے دلائل مکمل کرلوں گا، انہوں نے عدالت میں کہا کہ

Read more

بجلی مہنگی ہونے کی پانچ بنیادی وجوہات: مفتاح اسماعیل کا انکشاف

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ حکومت نے بجلی کے نرخوں میں 1.95 روپے فی یونٹ اضافہ کیا تھا۔ رواں ماہ نیپرا نے دسمبر کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز میں 1.53 روپے فی یونٹ اضافے اور 2020 کی چوتھی سہ ماہی کے لئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 0.83 روپے اضافے کا تعین کیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے ذریعے لگائے گئے کوئلے کے پلانٹ اس سے بھی زیادہ سستے

Read more

حلفیہ کہتا ہوں کہ وڈیو اسکینڈل سے کوئی تعلق نہیں: اسد قیصر

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے سابق ایم پی ایز کا الزام مسترد کر دیا۔ اسد قیصر نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ حلف اُٹھا کر کہتے ہیں کہ ویڈیو اسکینڈل سے کوئی تعلق نہیں ہے، نہ ہی ویڈیو اسپیکر ہاؤس میں بنائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں جس گھر کی ویڈیو ہے، اس کی رپورٹ تمام اداروں کے پاس ہے۔

Read more

پی ڈی ایم نے احتجاجی جلسے منسوخ کر دیے

اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد کے دو بڑوں رہنماؤں نے اس دوران سینیٹ الیکشن اور پی ڈی ایم کے لانگ مارچ پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ سرگودھا اور خضدار کے احتجاجی جلسے منسوخ کردیے گئے ہیں۔ اپوزیشن اتحاد کے 23 فروری کو سرگودھا اور 27 فروری کو خضدار میں احتجاجی

Read more

آنسو گیس کے شیل بیکار پڑے تھے، سرکاری ملازمین پر ٹیسٹنگ کر لی: شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں تو بڑھا دی ہیں مگر تھوڑی سی آنسو گیس بھی استعمال کی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھائی ہیں، جس میں ابھی 25 فیصد تنخواہوں کا اضافہ کیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ ابھی ہم نے تھوڑی آنسو گیس استعمال کی ہے، زیادہ نہیں کی ہے، ابھی ہمارے پاس آنسو گیس اور باقی ہیں۔ انہوں نے کہا

Read more

مسلم لیگی رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کو رہا کر دیا گیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کو ڈسکہ میں گرفتاری کے کچھ دیر بعد ہی رہا کر دیا گیا۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی تھی تاہم مسلم لیگ ن کی رہنما سائرہ افضل تارڑ اور بلال تارڑ نے کچھ دیر بعد بتایا کہ ن لیگی رہنما عطا تارڑ کو اب رہا کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے عطا تارڑ کو وزیر آباد تھانے کی حدود سے گرفتار کیا

Read more

سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسیٰ کو وزیراعظم سے متعلق کیسز کی سماعت سے روک دیا

سپریم کورٹ نے وزیر اعظم ترقیاتی فنڈز کیس کے تحریری فیصلے میں لکھا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی وزیراعظم سے متعلق کیسز کی سماعت نہ کریں کیونکہ انہوں نے وزیر اعظم کے خلاف کیس کررکھا ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ غیر جانب داری کا تقاضا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق مقدمات نہ سنیں۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ وزیر اعظم کا جواب کافی مدلل ہے، جسٹس قاضی

Read more

میانمار: فیس بک نے فوجی اکاؤنٹس کے مواد کی رسائی محدود کر دی

معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے میانمار کے فوجی اکاؤنٹس سے جاری ہونے والے مواد کی رسائی محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ فیصلہ یکم فروری 2021کو فو ج کی جانب سے میانمار کے اقتدار پر قبضے اور آنگ سان سوچی سمیت اہم سیاسی رہنماؤں کی نظر بندی کے بعد کی صورت حال میں کیا گیا ۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق فیس بک نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ وہ میانمار

Read more

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ کو ڈسکہ سے گرفتار کر لیا گیا

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء عطا اللہ تارڑ کو ڈسکہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق عطا تارڑ کو بغیر کسی وجہ گرفتار کیا گیا ہے۔ عطا تارڑ کل ڈسکہ میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے جلسے کی تیاری کر رہے تھے۔ یہ جلسہ ضمنی انتخابات کے حوالے سے رکھا گیا ہے۔ جسلے میں مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے بھی شرکت کرنا ہے۔ تاہم جلسہ سے ایک دن قبل عطا

Read more

اسد درانی کیس: جسٹس محسن اختر کیانی نے مزید سماعت سے معذرت کر لی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی اسد درانی کے کیس کی مزید سماعت سے معذرت کر لی ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کیس کا سارا بیک گراؤنڈ جانتا ہوں، فیصلہ لکھنے کے مرحلے میں تھا۔ یہ افسوس ناک ہے لیکن کچھ ایسی وجوہات ہیں جو بتانا نہیں چاہتا۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ میں یہ کیس چیف جسٹس اسلام آباد

Read more

نئی تعلیمی پالیسی بنا نے میں ماضی کی غلطیاں دہرانے سے اجتناب کریں : ماہرین تعلیم

ادارہ برائے سماجی انصاف کے تعاون سے منعقدہ مشاورتی اجلاس میں محققین، انسانی حقوق کے کارکن اور تعلیمی اداروں سے وابستہ شرکاء نے جہاں بڑے پیمانے پر ایجوکیشن پالیسی 2021 کے بارے میں سفارشات طلب کرنے کے حکومت کے اعلان کا خیرمقدم کیا وہیں اس بات کا اظہار بھی کیا کہ وفاقی وزارت تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کو گزشتہ تعلیمی پالیسیوں کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے اس مشق میں ان غلطیوں سے بچنا چاہیے جو پچھلی چھ تعلیمی پالیسیوں کے تیار کرنے اور ان پر عمل درآمد میں کی گئیں۔

Read more

پشاور میں احمدی ہومیو پیتھک ڈاکٹر عبدالقادر ٹارگٹ کلنگ کا شکار

بازید خیل پشاور میں میڈیکل سینٹر پر کم عمر نوجوان نے فائرنگ کر دی۔ ملزم کو پکڑ کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ گزشتہ چند ماہ میں چار احمدیوں کو پشاور میں ہدف بنا کر قتل کیا گیا۔

Read more

فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے خلاف اہم شواہد سامنے آ گئے

پاکستان تحریکِ اِنصاف کی ایک اہم دستاویز منظر عام پر آئی ہے، جس کے مطابق اِس پارٹی کے ملازمین ٹیلی فون آپریٹر طاہر اقبال، کمپیوٹر آپریٹر محمد نعمان افضل، اکاؤنٹنٹ محمد ارشد اور پی ٹی آئی کے دفتر کے ہیلپر محمد رفیق کے ذاتی بنک اکاؤنٹس کو پارٹی کے لیے عطیات وصول کرنے کے لیے استعمال کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری خزانہ اور مشیر مالیات سراج احمد نے بھی تصدیق کر دی ہے کہ پارٹی کے مالیاتی

Read more

چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری سالک نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو وٹس ایپ میسیج کیا: غریدہ فاروقی

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر خاتون صحافی غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک نے واٹس ایپ پر پیغام بھیجا۔ خاتون صحافی غریدہ فاروقی کے مطابق چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری سالک نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو وٹس ایپ میسیج کیا کہ انہیں وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ترقیاتی فنڈز ملے ہیں۔ غریدہ فاروقی نے اپنے پیغام میں کہا کہ ذرائع کے مطابق چوہدری سالک نے

Read more

قرآن اٹھا کر سینیٹ کا ووٹ بیچنے سے انکار کرنے والا رکن بھی وڈیو میں موجود ہے

سنہ 2018 کے سینیٹ الیکشن میں پیسوں کے عوض ووٹ فروخت کرنے والے ارکان کی سامنے آنے والی ویڈیو میں نظر آنے والا ایک رکن ایسا بھی ہے جس نے قرآن ہاتھ میں اٹھا کر کہا تھا کہ انہوں نے پیسوں کے عوض ووٹ نہیں بیچا۔ یہ سابق رکن اسمبلی سردار ادریس ہیں جن کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے تھا۔ وائرل ویڈیو میں سردار ادریس کو رقم لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے لیکن جب 2018 میں عمران خان

Read more

ہارس ٹریڈنگ کے الزام میں ہٹائے گئے سابق معاون خصوصی کو تحریک انصاف میں نیاعہدہ مل گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کابینہ سے ہارس ٹریڈنگ کے الزام میں ہٹائے گئے معاون خصوصی برائے قانون عارف یوسف کو نیا عہدہ دے دیا۔ انہیں’انصاف ویلفیئر ونگ‘کا سینٹرل جوائنٹ سیکرٹری پشاور ریجن تعینات کیا گیا ۔ خیال رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپریل 2018 میں عارف یوسف اور دیگر 19 ارکان صوبائی اسمبلی کو 2018 کے سینیٹ الیکشن میں مبینہ طور پر ووٹ بیچنے کے الزام میں پارٹی

Read more

سعودی خاتون سماجی کارکن لجین الہذلول کو رہا کر دیا گیا

خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم سعودی ایکٹوسٹ لجین الہذلول کو تین سال 9ماہ بعد رہا کر دیا گیا۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق لجین الہذلول کو سعودی حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے مہم چلانے کے الزام میں مئی 2017 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ان پر یہ الزام بھی تھا کہ وہ بیرونی ایجنڈے پر سعودی سلطنت کے خلاف کام کر رہی ہیں۔ لجین الہذلول کی بہن لینا الہذلول نے ٹویٹر پر لجین سےہونے والی ویڈیو چیٹ

Read more

لاہور پولیس خادم رضوی کے بیٹے کو گرفتار کیئے بغیر واپس

لاہور میں پولیس نے تحریکِ لبیک کے سربراہ مولانا سعد رضوی کی گرفتاری التوا میں ڈال دی۔ پولیس کے مطابق سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول میں شامل ہے۔ مولانا سعد رضوی کو حراست میں لینے کے لیے پولیس کی بھاری نفری اقبال ٹاؤن میں جمع ہوئی تھی۔ سمن آباد میں ان کے گھر پر چھاپہ مارا جانا تھا لیکن کچھ دیر بعد پولیس کی تمام نفری واپس لوٹ گئی۔ تحریکِ لبیک کے مطابق مولانا سعد رضوی نے فرانسیسی سفیر

Read more

کورونا وبا خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں داخل ہی نہیں ہوئی: امام کعبہ

امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ دنیا میں دو جگہیں جہاں کورونا وائرس نہیں پہنچ پایا، خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے امام کعبہ نے کہا کہ جن مقامات میں یہ وبا اللہ کے حکم سے داخل ہی نہیں ہو پائی ان میں خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ؐشامل ہیں۔ سعودی حکومت نے وائرس سے بچاؤ کے لیے مثالی اقدامات کیے جس کے باعث ملک میں یہ

Read more

نواز شریف کا مولانا فضل الرحمٰن کو فون

مسلم لیگ نون کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں میں سینیٹ کے الیکشن میں جامع حکمتِ عملی کے تحت حصہ لینے پر اتفاق کیا گیا۔ نواز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن نے سیاسی صورتِ حال اور لانگ مارچ کی کامیابی کے لیے مختلف

Read more

میں اب عملی طور پر مسلمان نہیں ہوں: پاکستانی نژاد برطانوی ٹیلی ویژن پریزنٹر سائرہ خان

پاکستانی نژاد برطانوی ٹیلی ویژن پریزنٹر سائرہ خان نے عملی طور پر مسلمان نہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والی 50 سالہ سائرہ خان نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے خاندان کو خوش رکھنے کے لیے مسلمان ہونے کا ڈرامہ کیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ رواں ہفتے اسے ایک سوشل میڈیا ٹرول کا پیغام موصول ہوا جس کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ اب سب کے سامنے آکر اعلان کروں کہ

Read more

رکن صوبائی اسمبلی سردار خرم سہیل لغاری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سینیٹ انتخابات سے پہلے بڑا نقصان پہنچ گیا۔ رکن صوبائی اسمبلی سردار خرم سہیل لغاری نے پارٹی چھوڑںے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 275 مظفر گڑھ سے منتخب ہونے والے خرم لغاری کا کہنا ہے کہ وہ آزاد حیثیت میں جیت کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے۔ انہوں نے متعدد بار حلقے کے مسائل پر آواز اٹھائی لیکن ان کی شنوائی نہیں ہو رہی۔

Read more

مزید ویڈیوز بھی سامنے آسکتی ہیں: ڈاکٹر شبہاز گل

وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے دعوی کیا ہے کہ ایک زائد ویڈیوز ہو سکتی ہیں۔ ہو سکتا ہے کل کوئی اور ویڈیو بھی منظر عام پر آ جائے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو 2018 میں جو ویڈیو دکھائی گئی تھی، وہ ان ویڈیوز میں سے نہیں تھی۔ وزیراعظم نے ثبوت کی بنیاد پر ہی پارٹی سے 20 لوگوں کو باہر نکالا تھا۔ ان کا

Read more

تحریک انصاف کے 57 ایم پی ایز ناراض ہیں: اینکر پرسن ریحان طارق

اینکر پرسن ریحان طارق نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے 57 کے قریب ایم پی ایز ترقیاتی فنڈز نہ ملنے کی وجہ سے ناراض ہیں۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام میں ریحان طارق نے دعویٰ کیا کہ اس وقت تحریک انصاف کے ناراض اراکین صوبائی اسمبلی کی تعداد 57 کے قریب پہنچ چکی ہے۔ خواجہ محمد داؤد سلیمانی کی قیادت میں بظاہر 15 سے 20 ارکان کا باغی گروپ ہے لیکن باغیوں کی اصل تعداد اس سے

Read more

ضمیر کا سودا سپیکر ہاﺅس میں ہوا، اسد قیصر اور پرویز خٹک بھی موجود تھے: سابق رکن اسمبلی زاہد درانی

مارچ 2018 کے سینیٹ انتخابات میں ضمیر کا سودا کرنے والوں کی ویڈیو سامنے آنے پر پی ٹی آئی سے نکالنے گئے سابق ایم پی اے زاہد درانی نے نئے انکشافات کر دیئے ہیں ۔ سابق ایم پی اے زاہد درانی نے نجی ٹی وی جیونیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ویڈیو اڑھائی سال پرانی ہے اور یہ ملاقات سپیکر ہاﺅس میں ہوئی جس میں پرویز خٹک بھی موجود تھے۔ اڑھائی سال بعد ویڈیو ریلیز ہوئی

Read more

میرے اور پی ڈی ایم میں سے کسی کے کسی سے خفیہ رابطے نہیں: مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ وہ یا پی ڈی ایم بحیثیت مجموعی کسی سے کوئی بات نہیں کر رہا اور نہ ہی ہمارے خفیہ رابطے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ نیب سمیت کسی کا باپ بھی ان کا احتساب نہیں کر سکتا۔ سلیم صافی کے پروگرام میں مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد آکر بیٹھیں گے اور وہاں دھرنا ہوگا۔ ایسا نہیں کہ آئے اور چلے جائیں گے،

Read more

فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ادارے کو سیاست میں مت گھسیٹیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، فوج کے کسی قسم کے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں ہو رہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ کے بیک ڈور رابطے سے متعلق سوال پر کہا کہ کچھ دنوں سے اس بارے میں کافی چہ میگوئیاں کی جارہی ہیں، میں

Read more

احسن اقبال کے وزیراعظم عمران خان سے کشمیر سے متعلق 12 سوالات

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے یوم یکجہتی کشمیر پر وزیراعظم عمران خان سے 12 سوالات پوچھ لیے ہیں۔ انہوں نے استفسار کیا کہ عمران خان نے مودی کی انتخابات میں کامیابی کے لیے ٹوئٹ کیوں کیا تھا؟ احسن اقبال نے پوچھا کہ بھارتی حکمران جماعت کے صدر کے 27 مئی 2019ء کو مقبوضہ کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کے اعلان پر عمران خان نے کیا اقدامات کیے؟ بھارت کی جانب سے

Read more

لندن ہتک عزت کیس: شہباز شریف کے حق میں فیصلہ سنا دیا گیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور ڈیلی میل کیس میں جسٹس میتھیو نکلین نے ابتدائی سماعت کا فیصلہ سنا دیا، جسٹس نکلین نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اخبار کے مضمون میں لکھے گئے الفاظ شہباز شریف کی ہتک عزت کا باعث تھے۔ جسٹس میتھو نکلین نے کہا کہ مضمون میں کہا گیا کہ منی لانڈرنگ ہوئی ہے اور مضمون میں کہا گیا کہ متاثرین میں برطانوی ٹیکس دہندگان بھی شامل ہیں۔ میتھیو نکلین نے کہا کہ

Read more

ریٹائرڈ عدلیہ، جرنیل شاہی اور افسر شاہی کی ریاست مدینہ: انصار عباسی کی خصوصی رپورٹ

سرکاری ملازمین کی ریٹائرڈ اشرافیہ (جرنیل، ججز اور وفاقی سیکریٹریز) یا پھر مختلف کیڈرز اور گروپس میں ان کے مساوی عہدوں پر کام کرنے والے سابقہ سرکاری ملازمین کو حکومت دوبارہ بھرتی کرکے انہیں ٹیکس دہندگان کی جیبوں سے بھاری اور مکمل تنخواہیں ادا کر رہی ہے جبکہ سرکاری خزانے سے انہیں پنشن الگ سے ملتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حاضر سروس جرنیل، سپریم کورٹ کے ججز بشمول چیف جسٹس پاکستان اور وفاقی سیکریٹریز کو نقصان ہو رہا ہے

Read more

میڈیا آزاد نہیں، ہر مخالف کو غدار اور حامی کو محبِ وطن بتایا جا رہا ہے: جسٹس فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے جج، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ ملک میں میڈیا آزاد نہیں ہے، ملک کو منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے، ہر مخالف کو غدار اور حکومتی حامی کو محبِ وطن بتایا جا رہا ہے۔ عدالت عظمیٰ میں سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سوال کیا کہ کیا پاکستان میں میڈیا آزاد ہے؟ انہوں نے کہا

Read more

علامہ اقبال کا بت بنانے، لگانے اور تعریف کرنے والوں پر لعنت: منیب اقبال

علامہ اقبال کے پوتے منیب اقبال نے اپنے دادا کے مجسمے کے معاملے پر سخت غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے بت بنانے، لگانے اور تعریف کرنے والوں پر لعنت بھیجی ہے۔ فیس بک پر اپنی ایک پوسٹ میں منیب اقبال نے کہا کہ ’علامہ اقبال کا بت نیا نہیں ہے۔ یہ شہباز شریف کے دور کا بنا ہوا ہے۔ تمام بت بنانے والوں، لگانے والوں اور ان کی تعریف کرنے والوں پر لعنت ہو۔‘ انہوں نے بتایا کہ

Read more

کشمالہ طارق کو عہدے سے ہٹانے کیلئے صدر کو ریفرنس بھیجا جائے گا: فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے ن لیگ کی باقیات میں سے ایک خاتون (کشمالہ طارق) کے پروٹوکول کی وجہ سے چار جانیں ضائع ہو گئیں۔ جن کی چھترول ہونی چاہئے، وہ سرکاری پروٹوکول سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ کشمالہ طارق کوعہدے سے ہٹانے کیلئے صدر پاکستان ریفرنس بھیجیں گے۔ کابینہ نے اس حوالے سے وزارت قانون کو ہدایت جاری کر دی ہیں۔ (بشکریہ: ڈیلی پاکستان)

Read more

کشمالہ طارق جھوٹ بول رہی ہیں، گاڑی ان کا بیٹا چلا رہا تھا: حادثے میں زخمی نوجوان کا بیان

سرینگر ہائی وے حادثہ کیس میں پولیس نے کشمالہ طارق اور ان کے شوہر کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ دوسری جانب حادثے کے زخمی مجیب کا کہنا ہے کہ گاڑی کشمالہ طارق کا بیٹا اذلان خان چلا رہا تھا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق حادثے میں زندہ بچ جانے والے مجیب نے کشمالہ طارق کا دعویٰ جھوٹا قرار دیا ہے۔ زخمی نوجوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب گاڑی کو ٹکر لگی

Read more

نوازشریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ: ہر ممکن مدد کا یقین دلا دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور جے یو آئی ف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ نوازشریف نے مولانا فضل الرحمن کو ہر ممکن حمایت کا یقین دلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ نوازشریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن پی

Read more

خواتین پر گرفتاری کے دوران تشدد کرنے والے پولیس اہلکار معطل

سیدو شریف سوات میں پولیس کی جانب سے چوری کے الزام میں گرفتار 3 خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ویڈیو وسامنے آنے کے بعد ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں کو معطل کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق گرفتار خواتین کا تعلق بنوں سے ہے اور وہ سوات میں مبینہ طور پر چوری کی وارداتوں میں مطلوب تھیں۔ گرفتار خواتین سے 19 تولہ سونا اور ایک

Read more

شہباز شریف کو طبیعت خراب ہونے پر جیل سے انمول ہسپتال منتقل کر دیا گیا

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں کوٹ لکھپت جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا سکین کرنے کیلئے انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ انہیں بلڈ کینسر کا مرض لاحق رہا ہے جس کے باعث انمول ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا ہے۔ ہیڈ انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ نے شہبازشریف

Read more

پنجاب حکومت نے بلدیاتی ادارے تحلیل کر کے جمہوریت کا قتل کیا: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بلدیاتی ادارے تحلیل کر کے جمہوریت کا قتل کیا۔ پنجاب حکومت کی بلدیاتی ادارے تحلیل کرنے کی کوئی وجہ تو ہو گی۔ مارشل لا کے دور میں تو ایسا ہوتا تھا لیکن جمہوریت میں ایسا کبھی نہیں سنا۔ کیا پنجاب لوکل گورنمنٹ ختم کرنے کا موڈ بن گیا تھا؟ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس

Read more

میانمار کی آنگ سان سوچی کو گرفتار کر لیا گیا: فوجی بغاوت کے آثار

میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی اور دیگر اہم سیاسی رہنماؤں کو فوج نے گرفتار کر لیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق نیشنل لیگ فور ڈیموکریسی پارٹی کے ترجمان Myo Nyunt نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر سمیت حکمراں جماعت کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ جس صورتحال کا سامنا ہے ایسا لگ رہا ہے کہ فوجی بغاوت اور اقتدار پر قبضہ ہو رہا ہے۔ پارٹی ترجمان نے یہ بھی کہا کہ میں

Read more

ہمارے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے مہنگائی کم ہو گئی: عمران خان

وزیرِاعظم عمران خان کہتے ہیں کہ معاشی میدان میں مزید اچھی خبریں آ رہی ہیں، کنزیومر پرائس انڈیکس اور مہنگائی ہمارے اقتدار میں آنے کے وقت سے کم ہو گئی۔ ایک ٹوئٹر بیان میں وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کم کرنے کی ہماری کوششوں کے نتائج آنے لگے ہیں، حکومت سنبھالتے وقت افراطِ زر اور کور پرائس انڈیکس زیادہ تھی جس کو کنٹرول کیا گیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ افراطِ زر کو کنٹرول کرنے کے

Read more

عمران حکومت ایک دن کی مار: پرویز خٹک کا وضاحتی بیان سامنے آ گیا

وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے نوشہرہ میں اپنی تقریر سے متعلق وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے اپنی تقریر میں واضح طور پر کہا تھا کہ وہ عمران خان کے ساتھ مخلص اور ان کے احسان مند ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ وہ عمران خان کی سپورٹ کی وجہ سے کامیاب ہوئے ہیں، ضمنی انتخابات میں اپوزیشن کو شکست دیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نوشہرہ

Read more

میں نہ چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن نہیں چل سکتی: پرویز خٹک

وفاقی وزیرِ دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ میں نہ چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، عمران خان کے مجھ پر بہت احسانات ہیں، اس لیے تن من دھن سے ان کے ساتھ ہوں۔ نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ جس کا ساتھ دیتا ہوں وہ آسمان پر پہنچ جاتا ہے اور جس کا ساتھ چھوڑ دوں وہ صفر ہوجاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن

Read more

میں نے 18 ماہ امریکیوں کو باتوں میں لگائے رکھا: عابدہ حسین

امریکا میں سابق پاکستانی سفیر سیدہ عابدہ حسین نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن نواز شریف کو سپورٹ کرتے تھے اور انہیں مالی مدد بھی دیتے تھے۔ نیوکلیئر پروگرام صدر کی زیر نگرانی تھا، وزیراعظم نواز شریف لاعلم ہوتے تھے۔ میرا رابطہ صدر غلام اسحق خان کے ساتھ رہتا تھا کیونکہ وہ نواز شریف پر اعتماد نہیں کرتے تھے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یہ بات درست ہے کہ اسامہ بن لادن نے نواز شریف کو سپورٹ

Read more