میرے شوہر کا نام سب کے لیے سرپرائز ہو گا: حریم شاہ
حریم شاہ نے ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے سیاسی رہنما سے شادی کا اعتراف کر لیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نکاح کر چکی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ منگنی جیسے رشتوں پر یقین نہیں رکھتی، جب کریں نکاح کرنا چاہئیے۔ حریم شاہ نے کہا کہ میں اپنے شوہر کا نام فی الحال نہیں بتا سکتی لیکن ان کا نام سب کے لیے سرپرائر ہو گا۔ جب حریم شاہ سے سوال کیا گیا کہ آپ نے ماضی میں
Read more































































































