ہمارے بچے، ہمارا مستقبل، بچوں کا عالمی دن

بچے ہمارے معاشرے کی امید اور مستقبل ہیں۔ ان کی پرورش اور تعلیم ہمارے لیے سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔ لیکن افسوس کہ آج بھی دنیا کے کئی ممالک میں بچوں کے حقوق پامال ہو رہے ہیں۔ بچوں کو تعلیم، صحت اور تحفظ کی بنیادی سہولیات سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ خاص طور پر وطن عزیز پاکستان میں بچوں کا مسئلہ ایک سنگین چیلنج ہے۔ بچوں کی کم عمری میں مزدوری، کم عمری میں شادی، تعلیمی مواقع کی

Read more

ذہنی صحت کا عالمی دن

انسان کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے، ان نعمتوں میں سب سے زیادہ اہمیت کی حامل انسانی جسم کے اعضاء اور نظام ہے، سر کے بالوں سے پاؤں کے ناخن تک کسی ایک عضو میں بھی خرابی پیدا ہو جائے تو پورا نظام پگڑ جاتا ہے اور انسان بے چین ہو جاتا ہے، انسانی جسم کے ہر عضو کی اہمیت اپنی جگہ اہم ہے لیکن انسان میں دماغ ایک ایسا پُرزہ ہے کہ اگر اسے جسم

Read more

دماغی فالج کے بارے میں آگاہی کا دن

دماغی فالج کی بیماری، کے حوالے سے، ہر سال 6 اکتوبر کو اس کا دن عالمی سطح پر منایا جاتا ہے۔ سال 2024 کے لیے اس کی تھیم ”Uniquely CP“ رکھی گئی ہے، جس کا مقصد یہ ہے کہ دماغی فالج میں مبتلا افراد کی منفرد صلاحیتوں اور شخصیت کو اجاگر کیا جائے۔ یہ تھیم اس بات پر زور دیتی ہے کہ یہ افراد صرف اپنی معذوری سے پہچانے نہیں جاتے بلکہ ان کی اپنی مخصوص دلچسپیاں اور صلاحیتیں ہیں

Read more

اساتذہ کا عالمی دن: تعلیم اور اخلاقی تربیت میں اساتذہ کے کردار کی عکاسی

اساتذہ کا عالمی دن، 5 اکتوبر کو منایا جاتا ہے، ہمارے مستقبل کی تشکیل میں اساتذہ کرام کے انمول کردار کو عزت دینے اور ان کی گراں قدر خدمات پہ ان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یہ دن مقرر کیا گیا ہے۔ استاد محض کتابوں کا رٹا لگوانے والے کا نام نہیں ہے۔ بلکہ وہ اخلاقی، فکری اور سماجی ترقی کے معمار ہیں۔ اس سال اساتذہ کے عالمی دن کی تھیم اساتذہ کی آوازوں کو پہچاننے، ان کی

Read more

پاکستان کی بلند ترین عمارت: بحریہ آئیکون ٹاور

جنوبی کوریا کا ایک وفد دورہ پاکستان پہ آیا ہوا تھا انہیں کراچی میں حبیب بینک کی بلڈنگ کا دورہ کروایا گیا تو وہ حیران و پریشان ہو گئے کہ اتنی بڑی بلڈنگ انسانوں نے تعمیر کی ہے ان کے ذہن میں ہزاروں سوال گھومنے لگے وفد میں سے ایک شخص نے کہا جب میں اوپر دیکھتا ہوں تو مجھے لگتا ہے میں چکرا کر گر جاؤں گا۔ آئی آئی چندریگر روڈ پر سنہ 1963 میں تعمیر ہونے والی حبیب

Read more

ایکسٹینشن، ایکسٹینشن اور صرف ایکسٹینشن

محمد عبد اللہ اسسٹنٹ سیکورٹی سپروائزر تھا، اس کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار صلاحیتوں سے نوازا تھا، بہترین اور مدلل گفتگو کرتا۔ تجربے کے ساتھ ساتھ اس کی مہارتوں میں اضافہ ہو رہا تھا یہ ہی وجہ تھی کہ وہ بہت جلد مینیجر بن گیا۔ لیکن اس کی تنخواہ میں کوئی خاطر خواہ اضافہ نہ ہوا۔ اس نے مختلف اداروں میں اپنی سی وی جمع کروانی شروع کر دی۔ تقریباً ایک سال بعد دوبارہ ملاقات میں حال احوال دریافت

Read more

کم عمری میں شادی کے واقعات

سندھ چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2013 میں بچوں کی تشریح 18 سال سے کم عمر کے ہر فرد کے طور پر کی گئی ہے جو کہ 2016 سے نافذ العمل ہے جس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ شادی کے لیے لڑکے اور لڑکی کی کم سے کم عمر 18 برس ہوگی اور اس سے کم عمر افراد کو بچے تصور کیا جائے گا اور بچوں کی شادی پر لڑکی اور لڑکے کے والدین اور سرپرستوں کو تین

Read more

کامیابی حاصل کرنے کے لیے زندگی کے بیس اسباق

  انسان اس دنیا میں آتا ہے تو سیکھنے کا عمل شروع ہو جاتا ہے۔ لحد تک وہ مختلف مراحل سے گزرتا ہوا کئی اسباق سیکھتا ہے۔ خصوصاً جو اسباق انسان تجربات سے گزر کر سیکھتا ہے وہ ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔ تلخ تجربات کئی ایک دفعہ ایسا سبق سکھاتے ہیں کہ انسان اپنی بقیہ زندگی کا رخ بہتر کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے، کئی دفعہ یہ تلخ فیصلے انسان کو مزید طاقتور بنا دیتے ہیں۔ اور یہ ہی

Read more

غیر ملکی برانڈز کا بائیکاٹ اور پاکستانی برانڈز کا لالچ

چند دن پہلے ایک معروف پاکستانی برانڈ (رابی پیرزادہ) سے چند چیزوں کا آن لائن آرڈر کیا، مطلوبہ پروڈکٹ جب مجھے موصول ہوئیں تو میں نے کورئیر سروس کے نمائندے سے رقم کا پوچھا تو ہل کر رہ گیا۔ بالکل وہ ہی چیزیں مارکیٹ میں انٹرنیشنل برانڈڈ اس سے آدھی قیمت پہ دستیاب ہیں، مزید تشویش تب ہوئی جب پارسل کھول کر دیکھا تو اس میں کوئی بل نہیں تھا اور نا ہی اشیاء پہ قیمت درج تھی۔ بہر حال

Read more

حکومتی بجٹ اور عوام الناس

یکم جولائی کو نیا مالی سال شروع ہوا تو عوام الناس کے لیے نئے بجٹ کے ذریعے مہنگائی کا نیا طوفان شروع ہو گیا۔ شہباز شریف کی کابینہ اور اس کے اتحادیوں نے فنانس بل صدر مملکت صدر آصف علی زرداری کے پاس بھیجا۔ اور صدر مملکت نے فنانس بل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کا مطلب حکومت نے جو عوام پر اس بجٹ میں 200 ارب روپے سے زائد کے جو ٹیکسز لگائے ہیں وہ یکم جولائی سے

Read more

والدین کی قدر و قیمت

ماں کی عظمت کو کسی دن میں مخصوص نہیں کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی ماں کے رتبے اور اس کی عظمت کا احاطہ کرنا ہمارے بس کی بات ہے۔ ”ماں“ جسے سنتے ہی ہم محبت کے حصار میں بندھ جاتے ہیں جب کہ ”باپ“ اعتبار، اعتماد اور تحفظ کے حصار میں لے لینے والا ایسا خوب صورت رشتہ ہے۔ کہ لفظ ابا جان، والد صاحب، بابا جانی، ابو جان کہتے یا سنتے ہی خود بخود ہماری آنکھوں کے

Read more

میٹا ٹیکنالوجی اور بھارتی لابنگ

موجودہ دور ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ پوری دنیا ٹیکنالوجی میں زبردست ترقی کر رہی ہے، آج سے سو سال قبل ٹیکنالوجی میں اتنا عروج نہیں تھا دشمن ممالک کے ساتھ جنگ کرنے کے لیے ہتھیاروں سے لیس ممالک کا پلڑا بھاری ہوتا تھا۔ اگر کسی ملک کی مجموعی معیشت اتنی تگڑی نہیں بھی ہوتی تھی تو ان کی مضبوط فوج اور جدید ہتھیار دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیتے تھے۔ لیکن ء 2000 کے بعد ٹیکنالوجی کے شعبے نے اس

Read more

مہنگائی کے خلاف جنگ

آزاد کشمیر کا میرا ایک دوست محمد ثاقب مغل کئی دنوں سے مجھے متوجہ کر رہا تھا کہ کشمیر پہ بھی آپ ضرور قلم اٹھائیں، اس کی یاد دہانی سے مجھے ضلعی انتظامیہ کی گاڑی کی تصویر یاد آ جاتی، جو چند دن پہلے بڑی وائرل ہوئی اور سوشل میڈیا پر اسے خوب پذیرائی ملی، عوام الناس نے کشمیر کے عوام کی جد و جہد کو سراہا اور ان کو خراج تحسین پیش کیا کہ آپ اپنے حق کے لیے

Read more

خود اعتمادی

خود اعتمادی انسان میں تب آتی ہے جب وہ اپنے آپ کو پہچان لیتا ہے وہ اپنی صلاحیتوں کا اعتراف کر لیتا ہے، ہر انسان میں بے شمار صلاحیتیں ہوتیں ہیں، اور یہ ہی انسان کو کامیابی کی طرف لے جاتیں ہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ کامیاب ہونے کے لیے محنت اولین شرط ہے لیکن اس سے پہلے لازم و ملزوم ہے کہ انسان اپنے آپ کو پہچان لے، اپنی زندگی میں موجود ہر خوبی کو اچھی طرح

Read more

تعمیر شخصیت کے رہ نما اصول

زندگی کے تمام ادوار میں جوانی کا دور ہر اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے۔ اس مرحلے میں انسان کی جسمانی قوت اور ذہنی صلاحیت و ہمت اپنے عروج پر ہوتی ہے۔ جوانی میں وقت بہت قیمتی ہوتا ہے۔ اور انسان اپنے لیے، اپنے خاندان، اپنے ملک کے لیے بہت کچھ کر سکتا ہے۔ لیکن اس کے لیے کچھ بنیادی رہ نما اصولوں پہ عمل کرنا ضروری ہے۔ قناعت: انسان فطری طور پر زیادہ کا طالب ہے، اس مفہوم کو

Read more

ایک پولیس آفیسر، ریٹائرڈ میجر یا بادشاہ سلامت

26 جولائی کی کڑکتی دھوپ میں ہم گورنر ہاؤس کراچی گیٹ نمبر چار پہ اندر جانے کے لیے تقریباً تین سے چار ہزار طلباء، وکلاء، سیاسی و سماجی شخصیات کے ساتھ موجود تھے۔ کچھ ہی دیر بعد یہاں لیپ ٹاپ اور وزیراعظم نوجوان قرض پروگرام پہ ایک تقریب ہونا تھی، انٹری کے لیے چار سے پانچ دن پہلے سے ہی سب کے نام، شناختی کارڈ نمبر وغیرہ کا اندراج کیا جا چکا تھا لیکن یہاں گیٹ پہ اتنی بد انتظامی

Read more

عظیم ماں محترمہ فاطمہ جناح کی یاد میں

 تاریخ کے اوراق میں کچھ خواتین و حضرات کو ایسا مرتبہ ملتا ہے کہ وہ ہمیشہ کے لیے قوموں کے ہیروز بن جاتے ہیں وہ خود اس دنیا سے تو چلے جاتے ہیں لیکن دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں اور قومیں بغیر کسی وعظ و نصیحت کے خود ہی اُن کو لقب دیتی ہیں اور خود ہی اُن کو اپنا رہبر و رہ نما، لیڈر یا ماں کہتی ہیں۔ محترمہ فاطمہ جناح اُن ہی میں سے  ایک ہیں۔ ماں

Read more

اپنی اہمیت اور طاقت کو پہچانیں

کسی بھی قوم کی طاقت کا سرچشمہ اس قوم کے نوجوان ہوتے ہیں۔ جب کسی قوم کے نوجوان بلند حوصلہ، باہمت، باصلاحیت اور امنگوں اور ولولوں سے بھر پور ہوں تو سمجھ لیجیے کے وہ قوم بساط عالم پر اپنا لوہا منواتی ہے لیکن مایوس، پژمردہ اور راہ سے بھٹکے ہوئے نوجوان جس قوم میں ہوں وہ تنزلی کی طرف گامزن اور تباہی و بربادی کی الٹی گنتی ہے۔ جس انقلاب یا تحریک کا ہر اول دستہ نوجوان ہوں، اسے

Read more

موسمی حالات و تغیرات میں نوجوان نسل کردار ادا کرے

نوجوان نسل جب کسی بھی کام کا کا ارادہ کر لیتی ہے تو وہ بہت جلد پایہ تکمیل تک پہنچ جاتے ہیں، اور حالات درست ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ دنیا میں نوجوان نسل کو جہاں بے شمار انفرادی و اجتماعی مسائل ہیں وہیں پہ ایک ایسا عالمی مسئلہ بھی روز بروز بڑھ رہا ہے کہ اگر آج کی نوجوان لیڈر شپ اور اقوام عالم نے بر وقت توجہ نہ دی تو آنے والی نسلوں کے لیے یہ کرہ ارض

Read more

جمہوریت اور وطن عزیز کے موجودہ حالات

کہا جاتا ہے نوجوان کسی بھی قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ اگر سرمایہ بہترین اور کارآمد ہو تو ترقی ہوتی ہے اور اگر اس کا سرمایہ ردی، بے کار اور فضول ہو تو ساری محنت ضائع چلی جاتی ہے۔ اسی طرح نوجوان مثبت، کار آمد اور نتیجہ خیز امور میں مشغول ہوں تو قوم ترقی کرتی ہے ورنہ اس قوم کو وقت ضائع کرنے کے سوا کچھ نہیں ملتا۔ دور کیوں جائیں! وطن عزیز برصغیر پاک و ہند کی آزادی

Read more

پاکستان کو اگر عظیم تر بنانا ہے تو

پوری دنیا میں معیار زندگی بہتر ہو رہا ہے، مگر افسوس کہ ہمارے ملک کی سیاسی و معاشی فضا ناقابل برداشت حد تک ابتر ہوتی جا رہی ہے۔ ایسے میں نوجوان ملازمت کے حوالے سے شدید عدم تحفظ کا شکار ہیں، جہاں انہیں اپنا مستقبل محفوظ نظر نہیں آتا۔ کبھی ریاست میں اقتدار پہ براجمان رہنے والے حکمرانوں، پالیسی ساز اداروں نے سوچا ہے کہ نوجوانوں کی کثیر تعداد کے بارے میں نہیں ہر گز نہیں، انہیں تو صرف اپنے

Read more

اپنے آپ سے انصاف کریں

انسان ایک ایسا جاندار ہے جو ہر ماحول میں اپنی جگہ بنا لیتا ہے دنیا کا ہر مشکل ترین کام بھی آسانی سے سر انجام دیتا ہے پہاڑوں اور سمندروں کو چیر دیتا ہے۔ لیکن اگر انسانی جسم کے ساتھ انصاف نہ کیا جائے تو یہ خرابی کی طرف چلا جاتا ہے۔ موجودہ دور میں نوجوانوں کے حالات، صحت پر اثرانداز ہونے والے مسائل کا تعلق ان کے رویوں، اپنے آپ کے ساتھ نا انصافی یا غیر محفوظ شدہ ماحول

Read more

مواقع کی قدر کریں

انسان کو قدرت مواقع ضرور فراہم کرتی ہے خصوصاً جوانی میں آپ کے سامنے کئی دفعہ ایسے مواقع آتے ہیں کہ آپ نے فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ اس وقت فائدہ اٹھانا ہے یا نقصان کے خوف سے بیٹھے رہنا ہے۔ جتنے بھی ہمارے ہیروز گزرے ہیں ان سب نے عین موقع کے اوپر تیر کو کمان سے چھوڑا ہے آپ کوئی ایک مثال سامنے رکھ لیں۔ مثال کے طور پاک بھارت جنگ میں محمد محمود عالم یعنی ایم ایم

Read more

اقوام متحدہ، او آئی سی خاموش تماشائی؟

حال ہی میں بھارتی ریاست آسام کے انتہا پسند وزیراعلیٰ کی مسلم دشمنی کی ایک بڑی مثال دنیا کے سامنے آئی ہے، ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ہیمانت بسوا شرما نے الزام عائد کیا کہ لوگ پر یہاں بنگلا دیش سے آ کر ہماری تہذیب اور ثقافت کے لیے خطرہ بن جاتے ہیں۔ اگر اس کے جواب میں کسی بھی مسلم ریاست میں مندروں کو بند کروا دیا جائے تو اس پہ اقوام متحدہ فوراً تلملا اٹھے گا لیکن

Read more

غلطیوں سے سبق سیکھیں

آج کل ہر انسان پریشان نظر آتا ہے اور فکر معاش میں ارد گرد سے لا تعلق سا نظر آتا ہے۔ بے روزگاری، مہنگائی، فقر و فاقہ، بے چینی، بدامنی اور اضطراب میں بے انتہا اضافہ ہو گیا ہے، اس صورت حال نے بے شمار معاشرتی، اقتصادی، تہذیبی اور ثقافتی و تمدنی مسائل کو جنم دیا۔ اکثریت خط غربت سے نیچے زندگی بسر کر رہی ہے۔ انسان کی ضروریات میں صحت، تعلیم، لباس اور طعام و قیام ہے، مگر بیش

Read more

قوت برداشت اور نوجوان

سب انسان کسی نہ کسی معاشرے میں رہتے ہیں معاشرے میں ہمارے ساتھ بہت سارے انسان ہیں جن کے رویے مختلف ہوتے ہیں کسی کی آواز بھاری ہوتی ہے تو کسی کی انتہائی نرم گفتگو ہوتی ہے کسی کی گفتگو سے دل میں چاشنی محسوس ہوتی ہے تو کسی کی گفتگو سن کر ہمیں کڑواہٹ محسوس ہوتی ہے یہ ایک فطری بات ہے کہ جب کوئی اخلاق سے پیش آتا ہے تو سکون محسوس ہوتا ہے اور جب کوئی اونچی

Read more

پاکستان میں صحت کے مسائل اور سال 2022

سال 2021 ء وبائی امراض کے خوفناک مناظر، غیر یقینی صورت حال، عالمی تناؤ، غرض یہ کہ بڑے پیمانے پر انسانیت کے لیے ایک مشکل سال رہا تھا۔ سال 2022 شروع ہوا تو کووڈ کی طرز زندگی کو بھول جانے کا سب نے سوچا اور بہتری کی امید کے ساتھ آنکھ کھولی، لیکن وطن عزیز میں صحت کے مسائل پر کیا ہوا اور ہم اس ہنگامہ خیز سال کے آخر تک پہنچ گئے آئیے جائزہ لیتے ہیں۔ سال 2022 کا

Read more

حرمت سود سیمینار فیڈریشن ہاؤس کراچی

آج دنیا کی بڑی بڑی اقتصادی شخصیات کے مطابق پوری دنیا میں موجودہ سودی نظام سے صرف اور صرف سرمایہ کاروں کو ہی فائدہ پہنچتا ہے، نیز اس میں بے شمار خرابیاں ہیں جس کی وجہ سے پوری دنیا اب اسلامی نظام کی طرف مائل ہو رہی ہے۔ یورپ اور مغرب سود کی تباہ کاریاں سمجھ چکے ہیں وہ اب اسلامی بینکاری کو تیزی سے فروغ دے رہے ہیں۔ عالمی بینک اور اس کے تمام ذیلی ادارے سود کی مرہون

Read more

معصوم بچوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات

حال ہی میں ایک تشویش ناک خبر گوجرانوالہ سے آئی کہ 3 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش جلا کر کھیتوں میں چھپا دی گئی انا للٰہ وانا الیہ راجعون۔ پولیس کے مطابق کامونکی کے محلہ حبیب پورہ کا رہائشی تین سال کا بچہ صبح 8 بجے کے قریب گھر کے باہر کھیلتے ہوئے لاپتہ ہو گیا۔ گھر والوں نے بچے کی تلاش شروع کی تو قریب ہی کھیتوں سے جلی ہوئی لاش ملی۔ اطلاع پر پولیس

Read more

قدیم علوم اور جدید دور کے تقاضے

انسانیت کی ابتداء سے ہی علم  کی منتقلی نسل در نسل شروع ہو گئی تھی۔ لیکن جدید علوم کب آئے اس حوالے سے انسانی تاریخ کے مطابق لگ بھگ پچاس ہزار سال پہلے انسانی ایجادات میں بھاری مقدار میں اضافہ ہوا۔ اوزار اور ہتھیار زیادہ نفیس ہوگئے اور تمدن مزید پیچیدہ ہوگیا۔ انسان ایک کثیرالمقاصد دماغ کا حامل ہونے کی وجہ سے زیادہ پیچیدہ زبان بولنے کا اہل ہوتا گیا اس لیے وہ معلومات زیادہ تفصیلات کے ساتھ منتقل اور

Read more

مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان

اسلام سے پہلے کی عرب تہذیب و تمدن نے انسانی تہذیب کی ترقی اور نشوونما میں کوئی اہم کردار ادا نہیں کیا تھا۔ اس زمانے میں یونان کی تہذیب انسانی اقدار کی نشوونما میں کچھ نہ کچھ قدرے بہتر کرنے کے لیے کردار ادا کر رہی تھی۔ یونانی فلاسفرز کے نظریات و خیالات کا بہت بڑا چرچا تھا۔ یونان اس زمانے میں بطور ایک سلطنت کے روپ میں دنیا کے سامنے ظہور پذیر ہوا۔ اس کے ساتھ روم کا بھی

Read more

خواتین کے خلاف تشدد کا عالمی دن

تشدد کسی معاشرے میں بھی کسی بھی ذی روح کے لیے صحیح نہیں ہے۔ چرند، پرند، جانوروں پر بھی بلا وجہ تشدد کرنا ظلم کہلاتا ہے انسان کو اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات بنایا۔ انسان کے روپ میں چاہے مرد ہو یا عورت، اللہ تعالیٰ کے بندے ہیں۔ عورت کے بغیر انسانیت کی تکمیل ممکن نہیں عورت اللہ رب العالمین کے لطف و کرم اور جمال کا مظہر ہے عورت معاشرے کا اہم ستون ہے عورت انسانیت بالخصوص خاندان کا

Read more

ظفر علی خان اور ان کا عہد: بابائے صحافت پر ایک وقیع دستاویز

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے ان عظیم المربیت راہنماؤں میں سے ہیں جن کی زندگی کا عنوان اسلام کی سربلندی بلندی اور فرنگی سامراج سے آزادی رہا وہ ہماری ملی تاریخ کی ہمہ صفت ہمہ جہد اور نابغہ روز گار شخصیت ہیں جنہیں قدرت نے گوناں گوں خوبیوں سے نوازا تھا تاریخ میں بہت کم لوگ ہوں گے جن کا نصیب اس قدر اوصاف سے بہرہ ور ہوا وہ کہ ایک شعلہ بیاں خطیب، نعز گو

Read more

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ اور زیتون

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال شہر سے تلہ گنگ روڈ پر بیس منٹ کی ڈرائیو پہ ہے۔ راستے میں شہر ختم ہوتے ہی مرید ہوائی اڈہ بھی آتا ہے، اگر آپ موٹروے سے آ رہے ہیں تو پھر آپ بلکسر انٹرچینج سے باہر آتے ہی اس خوبصورت سرزمین پر داخل ہو جاتے ہیں۔ ہم نے بھی آج اپنا رخ اس سرزمین کی طرف کیا، مختصر دورہ کیا۔ میرے ہم سفر پیارے دوست جناب طیب قاسمی صاحب تھے ہمارے پاس وقت

Read more

انسانی حقوق اور سیرت نبوی ﷺ

ربیع الاول کا مہینہ بہت مبارک مہینہ ہے اس مہینے کی نسبت، افضلیت محمد عربی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ذات سے جڑی ہوئی ہے۔ نبی مکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم جب اس دنیا میں تشریف لائے تو انسانی حقوق کا نام و نشان نہیں تھا آج بھی دنیا میں خصوصاً مسلمان ممالک میں انسانی حقوق کے حوالے سے سب سے زیادہ گفتگو ہو رہی ہے۔ دنیا کی تمام اقوام کے ذرائع ابلاغ میں

Read more

کراچی میں لوٹ مار عروج پر، اسٹریٹ کرائم میں خطرناک اضافہ

چوبیس ستمبر کو ایک دوست نے بتایا کہ اس کے گھر کے قریب دو ڈاکو موٹر سائیکل سوار آئے اور ہمارے محلے کے لڑکے سے موبائل وغیرہ دینے کو کہا اس نے مزاحمت کی اس کے سر میں گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ ان کے گھر والدین غم سے نڈھال ہو گئے اس بھائی کی دکھ بھری کہانی سن کر رات کو سو نہ سکا اور رات بھر یہ ہی سوچتا رہا کہ آخر یہ بھی کسی کی اولاد

Read more

سیلابی صورت حال اور بیت السلام کا عملی کردار

وطن عزیز اس وقت شدید مشکلات کا سامنا کر رہا ہے ایک طرف سیاسی عدم استحکام تو دوسری طرف معاشی عدم استحکام۔ ان حالات میں ایک اور امتحان وطن عزیز کے باسیوں پر سیلابی صورت حال کی شکل میں آ گیا۔ گزشتہ ہفتوں میں سیلاب کی وجہ سے جس بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اس کی بحالی کے لیے ناصرف بہت وقت بلکہ بہت سرمایہ بھی خرچ ہو گا۔ تمام تر کوششوں کے باوجود بھی یہ یقین سے نہیں

Read more

سیلابی صورت حال میں غیث ویلفیئر اور دیگر اداروں کا کردار

پنجاب میں جگہ جگہ سیلاب ہے، بلوچستان میں 5 سال کے دوران کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والے 21 ڈیمز ٹوٹ گئے اور ڈیمز سے نکلنے والے سیلابی ریلوں نے صوبے میں جہاں تباہی مچائی وہیں یہ ریلے بلوچستان کی معیشت کو بھی بہا لے گئے۔ خیبرپختونخوا میں دریاؤں، ندی نالوں کے ساتھ آبادی اور ہوٹلز کو سیلابی پانی جہاں ساتھ بہا لے گیا وہیں کئی شہروں اور دیہاتوں میں بھی تباہی مچا دی، مالی نقصان کے علاوہ سوشل

Read more

لاہور میں دشمن کا چائے پینے کا خواب

چھ ستمبر کو بھارت نے طاقت کے نشے میں گیدڑوں کی طرح رات کے اندھیرے میں پاکستان کی آزادی سلب کرنے کی ناپاک جسارت کی، جس کو پاک فوج اور قوم نے مل کر خاک میں ملایا اور دنیا کو یہ پیغام دیا کہ بھارت یا کوئی اور کسی خام خیالی میں نہ رہے کہ ہم اپنے دفاع سے غافل ہیں۔ پوری دنیا میں وطن کی محبت اور دفاع کے لیے مختلف سلوگن، شعر، جملے اور جذبات سے لبریز کر

Read more

ناقابل تسخیر پاکستان اور افواج پاکستان کا کردار

آزادی ایک نعمت ہے اور اس نعمت کی قدر وہاں زیادہ ہے جہاں آزادی نہیں ہے پاکستان کی آزادی اللہ تعالی کی نعمتوں میں سے ہمارے لیے ایک ایسی نعمت عظمی ٰہے جس کے حصول کے لئے انسان کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتا۔ اس ریاست کو حاصل کرنے کے لئے ہمارے آباء و اجداد نے شہادتیں دیں اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے ہمیں تو یہ ملک وراثت میں مل گیا کوئی قربانی نہیں دینا پڑی یاد رہے

Read more

عالمی نوجوان ڈے: نوجوان نسل کہاں جا رہی ہے؟

بارہ اگست پوری دنیا میں نوجوان ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے کہا جاتا ہے نوجوان کسی بھی قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ اگر سرمایہ بہترین اور کارآمد ہو تو ترقی ہوتی ہے اور اگر اس کا سرمایہ ردی، بے کار اور فضول ہو تو ساری محنت ضائع چلی جاتی ہے۔ اسی طرح نوجوان مثبت، کار آمد اور نتیجہ خیز امور میں مشغول ہوں تو قوم ترقی کرتی ہے ورنہ اس قوم کو وقت ضائع کرنے کے سوا کچھ

Read more

نوجوان اور سیاست

سیاسی تاریخ میں طلبا کا اہم کردار رہا ہے۔ جدوجہد آزادی میں بھی نوجوانوں کے دستے ہی آگے آگے تھے۔ برصغیر کی ایک صدی پر محیط پر آشوب سیاسی صورتحال کا اگر ہم بنظر غائر جائزہ لیں تو اس خطے کو غلامی اور انگریز کے تسلط سے آزاد کرانے میں دیگر افراد کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کا کردار بڑا جاندار و شاندار رہا ہے۔ برصغیر میں نوجوانوں اور طلبہ سیاست کا باقاعدہ آغاز 1905 میں تقسیم بنگال کے بعد ہوا۔

Read more

غربت، بے روزگاری اور موجودہ حالات

ہر دور میں فقر و افلاس انسانی زندگی کا المیہ رہا ہے اس کے خاتمے ہر دور میں آوازیں بلند ہوتی رہیں اور کئی ایک تحریکیں بھی معرض وجود میں آئیں۔ غربت و افلاس کو مٹانے کے ”نعرہ مستانہ“ کی بدولت مختلف ادوار میں کئی لوگوں کی لیڈرشپ کی دھاک بھی قائم رہی۔ بڑے بڑے شعرا، علماء، فلاسفرز اور حکماء کے اعصاب پر بھی ”روٹی“ سوار نظر آتی ہے۔ غربت انسانی زندگی سے خوشیاں اور سکون کسی دیمک کی طرح

Read more

عید قرباں اور بچوں کی محبت، جذبہ، ہمدردی

اللہ تعالیٰ کی رضا کے حصول کے لئے قربانی جان، مال، جذبات کی ہو یا جانور کی، بلاشبہ انسان کی دنیاوی و اخروی تسکین کا باعث بنتی ہے اور مسلمانوں کے پاس اس تسکین کے حصول کا بہت بڑا موقع عیدالاضحی ہے، جب ہر مسلمان اپنی استعداد کے مطابق بڑے شوق اور جذبے سے قربانی کے لئے جانور خریدتا ہے۔ عیدالاضحیٰ کی آمد آمد ہے چونکہ اسے عید قربان، بڑی عید، قربانی کی عید بھی کہا جاتا ہے اس عید

Read more

تشدد سے متاثرہ لوگوں کی حمایت کا عالمی دن

تشدد کا رویہ اور رجحان اتنا ہی پرانا ہے جتنی کہ کرہ ارض پر انسانی تاریخ ہے۔ لیکن افسوس یہ ہے کہ جہاں انسان نے علم و عقل کے لامتناہی سمندر عبور کیے، نت نئی ایجادات اور سہولیات کو فروغ دیا وہاں انسان تشدد، نفرت اور امتیاز جیسے منفی رویوں پر آج تک قابو نہیں پا سکا۔ بلکہ حقیقت اس کے مکمل برعکس بلکہ انتہائی تلخ ہے۔ تشدد کے واقعات میں نہ صرف آئے روز اضافہ ہو رہا ہے بلکہ

Read more

کامیابی اور ملازمت

انسان کی فطرت ہے کامیابی کو گہرائی سے دیکھتا ہے اور کامیاب ہونے کے لیے اس کے دل میں تڑپ ضرور رہتی ہے اب کچھ لوگ کامیابی کو ایک رخ سے دیکھتے ہیں جب کہ کچھ تصویر کا دوسرا رخ نہیں دیکھتے۔ ہمارے معاشرے کے نوجوان دیکھتے ہیں کہ جن لوگوں کے پاس مال و دولت ہے یہ ہی کامیاب لوگ ہیں۔ آپ کتابیں اٹھا کر دیکھیں، سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے ویڈیو کلپس دیکھ لیں، جو جتنا امیر ہو

Read more

نیلے سمندروں کو صاف رکھیں

سمندروں کا عالمی دن کرہ ارض پر صحت مندانہ زندگی بسر کرنے کی خاطر صاف و شفاف سمندروں کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ سمندروں کا صاف پانی حیاتیاتی تنوع اور ایکو سسٹم کو اصل حالت میں برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ دنیا بھر میں آٹھ جون کا دن عالمی یوم بحر کے طور پر منایا جاتا ہے یعنی سمندروں کا عالمی دن۔ اس دن کو منانے کا مقصد سمندروں کی اہمیت کو اجاگر کرنا، آبی جانداروں کو لاحق خطرات

Read more

عمران خان کی سیاست اور زوال

1996 میں عمران خان نے سیاست میں قدم رکھا، سیاستدانوں کا وتیرہ ہوتا ہے عوام سے لمبے لمبے وعدے کرتے ہیں جو کبھی نہ پورے کر سکتے ہوں، عمران خان نے شروع میں تو اتنی جارحانہ انداز میں سیاست نہیں کی لیکن 2013 کے بعد عمران خان نیازی انتہائی جارحانہ انداز میں سیاست کرنے لگے۔ کنٹینر پر ایسا چڑ گئے کہ وزارت عظمیٰ ملنے کے بعد بھی کنٹینر سے نہ اترے جو قارئین کو ایک واضح مثال سے سمجھا سکتا

Read more

والدین کا مقام و مرتبہ

اسلام تہذیب و آداب اور آپس میں ایک دوسرے کے حقوق ادا کرنے کی تعلیم دیتا ہے۔ اللہ رب العزت نے انسانوں کو مختلف رشتوں میں پرویا ہے، ان میں کسی کو باپ بنایا ہے تو کسی کو ماں کا درجہ دیا ہے، اور کسی کو بیٹا بنایا ہے تو کسی کو بیٹی کی پاکیزہ نسبت عطاء کی ہے، غرض رشتے بنا کر اللہ تعالیٰ نے ان کے حقوق مقرر فرما دیے ہیں، ان حقوق میں سے ہر ایک کا

Read more

ترقیاتی کاموں سے آگاہی اور اس کا عالمی دن

جب سے حضرت انسان نے اس دنیا میں اپنا قدم رکھا۔ یعنی زمین پر انسان نے اپنا ڈیرہ لگایا تب سے ہی انسان نے اپنے کل کے یعنی مستقبل کے لیے بہتر سے بہتر سوچا اور یہ انسان کی فطرت بھی ہے کہ انسان ہر دور میں ہی ترقی کی طرف بڑھنا چاہتا ہے تا کہ وہ جس حالت میں ہے اس سے بھی زیادہ سکون، راحت میسر ہو آج سے ہزاروں سال پہلے بھی انسان نے اس دور میں

Read more

یوم تکبیر اور پاکستان کی عظمت

پاکستان کے جوہری منصوبے کی کامیابی کا قصہ تسلسل کا ایک سلسلہ ہے۔ ایک سیاسی قیادت دوسری سیاسی قیادت میں منتقل ہوتی رہی۔ اغیار اس منصوبے کو پایۂ تکمیل تک پہنچتے نہیں دیکھنا چاہتے تھے۔ دوسری جانب پوری پاکستانی قوم نے اس منصوبے کی حفاظت کی اور سیاسی قیادت نے اس منصوبے کو ایک قومی راز کے طور پر اپنے سینے میں رکھا جب تک کے ایٹمی دھماکے نہ ہوئے۔ یوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے

Read more

نفرتوں کے بیچ کو گفتگو کی چاشنی سے ختم کریں

معاشرے میں عدم برداشت کا رحجان تیزی سے بڑھا ہے مجموعی طور پر ہمارے رویوں کا جھکاؤ منفی پہلوؤں کی طرف ہے لوگ معمولی اختلافات پر ایک دوسرے کی عزت اور جان کے درپے ہو جاتے ہیں۔ خصوصاً سیاسی اور مذہبی اختلافات کو ہوا دی جاتی ہے پہلے ہم سنتے تھے کہ کسی شہر میں ذاتی اور نجی اختلاف کی وجہ سے لڑائی تک بات پہنچ گئی لیکن اب ذاتی کم سیاسی اختلافات کو زیادہ اہمیت دی جا رہی ہے

Read more

شیر خدا حضرت علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ: سیرت اور شہادت

شاہنشاہِ وِلایت، پروردۂ فیض ِ نبّوت، امیر المومنین خلیفہ چہارم، سیدنا ابوالحسن علی ابنِ طالب بن عبدالمطلب بن ہاشم عبد منافؓ تاریخِ اسلام کی وہ ہستی ہیں جن کے علّو مرتبت، رِفعت و عظمت اور عقیدت و محبت میں ہر اہلِ ایمان رطب اللسان ہے۔ حنین، علمدار لشکر اسلام، داماد رسول اسلام، مہاجرین و انصار کے امام اباالحسنین حضرت علی کرم اللہ وجہ 13 رجب المرجب کو پیدا ہوئے۔ آپ کا نام علی،لقب حیدر و مرتضیٰ، کنیت ابو الحسن اور

Read more

اسلام میں عورت کا سماجی مقام و مرتبہ

8مارچ بین الاقوامی طور پر عالمی یوم خواتین کے طور پر منایا جاتا ہے، گو کہ ابتداً اسے مزدور یا پیشہ ور خواتین کے حقوق کے دن کی حیثیت سے رائج کیا گیا، لیکن ہمیشہ کی طرح، اینٹیں چنتی، مزدوری کرتی، چوڑیاں بیچتی عورت کہیں بہت پیچھے رہ گئی۔ اور ان کے نام پر، کرولا کے نئے ماڈلوں سے اترنے والی میڈموں کی کانفرنسز سجنے لگیں۔ ہمارے ملک میں تو بس، اخباری مضامین کی سرخیاں خوبصورت ہو گئیں اور بیرونی

Read more

یوتھ پارلیمنٹ کے درخشندہ ستارے

پاکستان میں جاگیرداروں کا مخصوص سیاسی پس منظر ہے۔ اس وقت بھی اکثر سیاست دان جاگیردار ہیں۔ 60 ٪ سیاستدانوں کا شاہانہ لائف سٹائل ہے اور ان میں تکبر جیسا کہ خود کو بڑا سمجھنا، اپنے مخالفین اور ماتحتوں سے ظالمانہ طریقے سے نمٹنا ان کا انداز ہے۔ ایسے کٹھن دور میں ضروری ہے کہ پڑھے لکھے ایسے نوجوان میدان سیاست میں آئیں جو لوگوں کو ایک جمہوری ریاست میں ان کے حقوق سے آشنا کر سکیں اور عوام کے

Read more

عمرانی حکومت اور عوام

وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں 10 مئی 2019 سے 8 اپریل 2020 تک چیئرمین ایف بی آر رہنے والے شبر زیدی گزشتہ دنوں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے جن میں اُن کا کہنا تھا کہ ہم کہتے رہے ہیں کہ بہت اچھا ہے، بڑی اچھی چیزیں ہیں اور ملک بڑا اچھا چل رہا ہے، ہم نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے اور تبدیلی لے آئے ہم مگر یہ سب غلط ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ میری رائے کے

Read more

کراچی لا وارث کیوں؟

کراچی وطن عزیز کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور سب سے زیادہ حکومت کو ٹیکس اور ریونیو کراچی سے ہی ملتا ہے آج سے دس سال پہلے تک کراچی میں ہر طرف بد امنی، خوف و ہراس، بوری بند لاشیں افراتفری کا عالم ہوتا تھا ایک منٹ میں پورا شہر بند ہو جاتا تھا۔ بھتہ خوری، لوٹ مار عروج پر تھی پھر نواز شریف کے دور حکومت میں وفاقی وزارت داخلہ کی نگرانی میں سکیورٹی

Read more

لیڈر شپ کا عملی نمونہ سیرت طیبہ کے آئینے میں

انسان کی پیدائش سے لے کر آج تک ہر دور میں ہی انسانیت میں سے اللہ پاک کچھ لوگوں کو مخصوص صلاحیتوں سے نوازتا ہے جو قوم کے رہنما یا لیڈر کہلاتے ہیں جو قوموں کی رہنمائی کرتے ہیں گو اللہ پاک نے جتنے انبیاء کرام علیہم السلام اس دنیا میں مبعوث فرمائے انہوں نے بھی قوم کی رہنمائی فرمائی سب سے بڑے، اعلیٰ، اشرف، عظیم رہنما عظیم لیڈر اس دنیا میں اللہ پاک کے پیارے حبیب آقا صلی اللہ

Read more

یوم دفاع عزم و استقلال کی داستان

قوموں کی تاریخ میں کچھ لمحات وقار، عزت و توقیر اور فخر کی علامت ہونے کے ساتھ ساتھ ان کی سلامتی اور استحکام کو دوام بخشنے کا سبب بن جاتے ہیں۔ ہر مشکل وقت میں یہی لمحات ان کے حوصلے بلند کرتے ہیں اور یقین کامل کا باعث بنتے ہیں۔ زندہ قومیں ان تاریخی لمحات کو اپنے دلوں میں زندہ و تازہ کرتی رہتی ہیں۔ پاکستان کی تاریخ بھی ایسے تاریخی اور مبارک لمحات سے بھری پڑی ہے۔ چھ ستمبر

Read more

یوم آزادی اور استحکام پاکستان میں افواج پاکستان کا کردار

برصغیر میں آزادی کی خواہش اور جد و جہد تو انگریز کے آنے کے ساتھ ہی شروع ہو چکی تھی لیکن 1857 ء کے بعد مسلمانوں پر جو قیامت صغریٰ ٹوٹی تھی اور جس نفسیاتی ہزیمت سے انہیں دوچار ہونا پڑا تھا اس کے بعد اس قوم کو لیڈ کرنے کے لیے اور ازسر نو خود اعتمادی سے ہم کنار کرنے کے لیے سر سید احمد خان سے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال اور قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ

Read more

خوش آمدید رمضان المبارک

اللہ پاک نے انسان کو پیدا کیا اور بے شمار نعمتیں عطا کیں۔ اپنے بندے کو اپنی بندگی کے لیے پیدا کیا غرض یہ کہ ہر کام کرنے کا راستہ بتایا ، علم عطا کیا اور تمام مخلوقات کو حضرت انسان کی خدمت میں لگا دیا۔ انہی نعمتوں میں سے ایک نعمت رمضان المبارک کا مہینہ ہے۔ بے شک آج سائنس اور جدید ٹیکنالوجی روزے اور رات کے قیام کے کئی فوائد ثابت کر چکی ہے لیکن مسلمان ہمیشہ اللہ

Read more

ویلنٹائن ڈے یا فحاشی و عریانی

اس میں کوئی شک نہیں کہ انسان کی ابتدائے آفرینش سے ہی حق و باطل کی معرکہ آرائی جاری ہے، ہر دور میں معاندین اور ہر زمانے میں مخالفین نے شر انگیزی پھیلائی ہے، ہر قوم و ملت میں ایسے ناعاقبت اندیش افراد نے جنم لیا ہے جنھیں اشاعت حق اور غلبہ خیر سے پیدائشی دشمنی رہی ہے ؛ لیکن موجودہ دور کے جو فتنے سر ابھار رہے ہیں وہ ایک خطرناک ترین سازش اور تعصب پر مبنی اسلام دشمنی

Read more

کشمیر پر بھارتی تسلط اور آزادی کی جدوجہد

”کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے“ کشمیریوں کی آواز پوری دنیا سے کسی بھی جگہ سے جب بھی سنائی دیتی ہے تو قائد اعظم محمد علی جناح رحمہ اللہ کے بے مثال الفاظ یاد آ جاتے ہے، کہ ”کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے“ قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ کے اس جملے کو سامنے رکھتے ہوئے ہم ہر سال 5 فروری کو کشمیری عوام سے جاری جدوجہد آزادی کے ساتھ مکمل اتحاد ویگانگت اور بھائی چارے کا عزم

Read more

جذام کا عالمی دن: علامات، تشخیص اور علاج

جب سے حضرت انسان نے اس دنیا میں اپنا قدم رکھا۔ یعنی زمین پر انسان نے اپنا ڈیرہ لگایا۔ تب سے ہی مشکلات، بیماریاں، مصائب، خوشیاں، کامیابیاں، بھلائیاں انسانی زندگی کا حصہ رہی ہیں۔ اللہ پاک اپنے بندوں کی آزمائش کرتا ہے۔ اللہ پاک جن بندوں کا امتحان لیتا ہے ، اگر وہ اس میں کامیاب ہوں تو بہترین اجر عطا فرماتا ہے، اور جو اس آزمائش پر پورا اتریں۔ اللہ کی جانب سے انہیں نوازا جاتا ہے۔ کئی دفعہ

Read more

معاشرے میں ہراسانی کے واقعات اور ان کا سدباب

معاشرے میں ہراسانی کے واقعات اتنے بڑھتے جا رہے ہیں کہ خواتین معاشرے میں اپنے آپ کو غیر محفوظ تصور کرنے لگی ہیں۔ ایسے واقعات میں جو لوگ ملوث پائے جاتے ہیں۔ اگر ان کے خاندانوں، ناموں اور اجداد کا تعلق دیکھا جائے تو کپکی تاری ہو جاتی ہے۔ کہ یہ کیسا تعلق ہے، کیسی تربیت ہے۔ میں یہاں پر صرف ریاست پاکستان کی بات نہیں کروں گا بلکہ پوری دنیا میں یہ واقعات ہوتے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں ایسے

Read more

قسطنطنیہ کی فتح اور سلطان محمد فاتح

21 سالہ عثمانی سلطان محمد فاتح سپہ سالار بن کر غیر متوقع طور پر اپنی فوج کے اگلے مورچوں پر پہنچ گئے اور شہر پر زبردست حملہ کیا۔ توپوں کی گولہ باری کی وجہ سے جس جگہ سے شگاف تھا۔ وہاں گھمسان کا رن پڑا۔ سلطان محمد بھی عزم و حوصلے کی اعلیٰ مثال تھے۔ خود کمان سنبھال کر ایک شدید اور تازہ دم حملہ کروایا۔ ادھر رومی بھی بڑی بے جگری سے لڑے۔ لیکن ادھر سلطان محمد بذات خود بھی بہادری اور شجاعت کی زندہ مثال بن گئے۔ سلطان محمد کے شاہی دستے نے سلطان کی کمان میں آ کر ایسا کاری حملہ کیا اور شاہی دستہ شہر میں داخل ہو گیا۔ اس کے پیچھے عثمانی فوج داخل ہوتی چلی گئی۔ دیوار پر حسن (جو کہ شاہی دستے کا کمانڈر تھا) نے عثمانی پرچم لہرا دیا۔

Read more

بانی پاکستان محمدعلی جناح ایک ہمہ گیرشخصیت

اللہ پاک اپنے کچھ بندوں کو مخصوص قائدانہ صلاحیتوں سے نوازتا ہے۔ کیا خوب کہا تھا، شیکسپیئر نے کہ ’کچھ لو گ پیدا ہی عظیم ہوتے ہیں اور کچھ لوگ اپنے کاموں سے خود کو عظیم بنا لیتے ہیں‘ ۔ اگر یہ بات قائد اعظم محمد علی جناح کے لیے کہی جائے تو غلط نہیں ہوگی۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی ہمہ گیر شخصیت تاریخ میں روشنی کے مینار سے تعبیر کی جاتی ہے۔ ان کی جدجہد اور اصول

Read more