ایوانوں سے بالا خانوں تک
بسا اوقات یوں بھی ہوتا ہے کہ کسی موضوع پر لکھنے کا ارادہ ہوتو موضوع سے متعلق اس قدر مواد دستیاب ہوتا ہے کہ سمجھ نہیں آتی کہ کہاں سے شروع کیا جائے اور کہاں پر ختم کیا جائے۔ مانیکا کے انٹرویو سے جو لوگ کسی بھونچال کی توقع کر رہے تھے ان کو مایوسی ہوئی کہ یہ چائے کی پیالی میں طوفان سے زیادہ کچھ نہیں تھا۔ ویسے بھی کیا ہو سکتا تھا۔ ارے بھائی یہ تو وہ حمام
Read more

