کراچی میں کچرا کنڈی سے ملنے والی لڑکی کی مسخ شدہ لاش کی شناخت ہو گئی
کراچی کے علاقے قائد آباد میں دو ہفتے قبل کچرا کنڈی سے ایک لڑکی کی لاش برآمد ہوئی تھی جس کی شناخت بالآخر کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس 25 سالہ لڑکی کی شناخت مریم عباس کے نام سے ہوئی ہے، جسے اس کے شوہر نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر قتل کیا اور اس کی لاش کو مسخ کر کے کچرا کنڈی میں پھینک دیا تاکہ اس کی شناخت نہ ہو سکے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس
Read more




























































































