نواز شریف کا مریم نواز کو پارٹی سے مائنس کرنے سے صاف انکار

باخبر ذرائع کے مطوق نواز شریف نے مریم نواز کو پارٹی سے مائنس کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے آزاد کشمیر اور سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں شکست کے بعد مریم نواز کو خاموش کروانے سے انکار کر دیا۔ اس حوالے سے سینئر صحافی رانا عظیم نے نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات اور سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں شکست

Read more

خلیل الرحمٰن قمر کی حامد میر اور ماہرہ خان سمیت متعدد معروف شخصیات کے بارے میں نامناسب گفتگو

معروف ڈرامہ رائیٹر خلیل الرحمٰن قمر ماضی میں معروف خواتین اور اداکاراؤں کے حوالے سے نامناسب بیانات دینے پر تنقید کا نشانہ بن چکے ہیں، خلیل الرحمن نے ایک مرتبہ پھر متعدد شوبز شخصیات کے حوالے سے نامناسب باتیں کیں جن میں ماہرہ خان، حامد میر، عفت عمر، عدنان ملک، ریشم اور سونیا حسین شامل ہیں۔ ٹی وی پروگرام کے ایک حصے میں جب انہیں مختلف شخصیات کی کی تصاویر دکھا کر ان سے رائے مانگی گئی تو انہوں نے

Read more

قتل کے روز نور مقدم کا والدہ کے نام آخری وائس میسج سامنے آ گیا

نور مقدم قتل کیس میں قتل کے روز مقتولہ کی طرف سے اپنے خاندان کے ساتھ آخری رابطے کی تفصیل سامنے آ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ میں نورمقدم کے خاندانی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ نور مقدم کی طرف سے 20 جولائی کو صبح دس بجے کے قریب اپنی والدہ کے فون پر وائس میسج موصول ہوا۔ یہ مقتولہ کا اپنے خاندان کے ساتھ آخری رابطہ تھا۔ اس پیغام میں اس نے اپنے گھر والوں کو

Read more

اداکارہ میرا نے مجھ سے فرمائش کی کہ علی ظفر کے ساتھ ان کا سکینڈل بناؤں: ٹی وی میزبان نادیہ علی

اداکارہ میرا اپنے متنازعہ بیانات اور کچھ سکینڈلز کی وجہ سے میڈیا کی توجہ کا مرکز رہتی ہیں۔ ٹی وی میزبان نادیہ علی نے ان سکینڈلز کی حقیقت کے بارے میں ایک انکشاف کیا ہے۔ نادیہ علی نے کہا ہے کہ اداکارہ میرا نے ایک بار مجھے کہا تھا کہ میں ان کا گلوکار علی ظفر کے ساتھ سکینڈل بناﺅں۔ نادیہ علی کہتی ہیں کہ میں ایک شو کی میزبانی کر رہی تھی۔ اچانک میرا میرے پاس آئی اور کہا

Read more

امام مسجد نے لڑکے لڑکیوں کی تصاویر کہاں سے حاصل کیں اور انکشاف کیسے ہوا؟

فیصل آباد کے نواحی علاقے جھمرہ میں ایک امام مسجد کے موبائل فون سے لڑکے لڑکیوں کی ہزاروں قابل اعتراض تصاویر برآمد ہوئی ہیں۔ ان تصاویر کی تعداد سے سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر امام مسجد کے پاس اتنی بڑی تعداد میں یہ تصاویر کہاں سے آئیں؟ ذرائع کے مطابق اس امام مسجد کا نام عنایت رسول ہے اور وہ دینی مدرسے میں بھی پڑھاتا تھا۔ وہ اپنے طالب علم لڑکے لڑکیوں کی تصاویر اتارتا تھا اور ان تصاویر

Read more

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغان کامیڈین خاشا زوان کے قتل کا اعتراف کر لیا

طالبان نے افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں گزشتہ دنوں قتل ہونے والے معروف مقامی کامیڈین نذر محمد المعروف خاشا زوان کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی ہے کہ ویڈیو میں خاشا زوان کے گرد موجود دو افراد طالبان جنگجو تھے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ دونوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور

Read more

نور مقد م قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کو پنجاب فرانزک لیبارٹری لاہور پہنچا دیا گیا

سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کو پنجاب فرانزک لیبارٹری لاہور پہنچا دیا گیا ہے۔ فرانزک لیبارٹری میں ملزم کی رہائش گاہ سے لی گئی ویڈیو کا فرانزک تجزیہ کیا جائے گا جبکہ فرانزک ٹیم ویڈیو میں موجود ملزم ظاہرجعفر کی شناخت سے متعلق تجزیہ کرے گی۔ یاد رہے کہ دو روز قبل اسلام آباد کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہرجعفر کو مزید تین روز کے جسمانی ریمانڈ

Read more

فیصل آباد میں امام مسجد کے موبائل فون سے نوجوان طالبات کی ہزاروں تصاویر پکڑی گئیں

فیصل آباد کے علاقے مکوآنہ میں امام مسجد کے موبائل فون سے نوجوان طالبات کی ہزاروں تصاویر پکڑی گئی ہیں۔ امام مسجد لڑکیوں کو تصویر وائرل کی دھمکی دے کر بلیک میل کرتا تھا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا- تفصیلات کے مطابق پولیس نے فیصل آباد میں ایک امام مسجد کو گرفتار کیا ہے، جس کے موبائل فون سے سکول اور کالج میں پڑھنے والی ہزاروں طالبات کی تصاویر پکڑی گئیں۔ پولیس نے اپنی تفتیش کے دوران بتایا

Read more

افغان سیکیورٹی فورسز نے ہرات شہر، ضلع کاروغ میں طالبان کو پسپا کر دیا

افغان سیکیورٹی فورسز نے ہرات شہر اور ضلع کاروغ میں طالبان کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔ افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہرات کے کچھ حصوں میں جاری لڑائی میں طالبان کو بھاری جانی نقصان پہنچا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہرات میں جاری لڑائی میں کم از کم 40 طالبان ہلاک ہوگئے جبکہ 40 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے ہرات میں ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی، ہرات میں جاری جھڑپوں میں افغان فوج کی

Read more

عمران خان نے قاسم سلیمانی کی ہلاکت کو میرا بڑا کارنامہ قرار دیا تھا: ٹرمپ کا دعویٰ

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے ایرانی افواج کے سپریم کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت کو میرے دور حکومت کا واحد یادگار کارنامہ قرار دیا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور حکومت کے حوالے سے واشنگٹن کے 2 رپورٹروں فلپ رکر اور کیرول لیوننگ نے وہائٹ ہائوس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے آخری برس کے حوالے سے I Alone Can Fix It: Donald J. Trump’s Catastrophic Final Year کے عنوان سے کتاب لکھی ہے۔

Read more

کورونا کا شکار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت بگڑ گئی

کورونا وائرس میں مبتلا سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ ڈاکٹرز نے ان کا دو بار معائنہ کیا ہے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بولتے ہوئے تکلیف کا سامنا ہے، وہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں قرنطینہ کیے ہوئے ہیں۔ عدالتی ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو گزشتہ رات اسکین کے لئے اسپتال بھی لے جایا گیا۔ ان کی اہلیہ

Read more

ظاہر جعفر کے والدین نے اپنے بیٹے کے "ناقابل تصور گھناؤنے جرم” کی مذمت کر دی

نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین عصمت جعفر اور ذاکر جعفر کی جانب سے آج اخبارات میں ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے بیٹے ظاہر جعفر کے ہاتھوں نور مقدم کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی ہے۔ یہ واقعہ ان کے اسلام آباد میں واقع بنگلے پر پیش آیا تھا۔ "اظہار غم” کے عنوان سے اس پیغام میں لکھا گیا ہے: "ہم عزت مآب شوکت علی مقدم کی بیٹی نور مقتدم

Read more

نور مقدم کیس: واردات کے بعد ملزم ظاہر کے والد سمیت کئی افراد سے رابطوں کی تفصیل مل گئی

سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق ملزم نے نور مقدم کو قتل کرنے کے بعد اپنے والد، دوستوں اور کئی افراد سے رابطے کیے تھے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نور مقدم کو قتل کرنے کے بعد صورتحال کنٹرول کرنے کے لیے لوگوں کو بلاتا رہا۔ ظاہر جعفر نے کسی کو کہا ڈاکو آگئے، کسی کو کہا میری زندگی خطرے میں ہے۔

Read more

پشاور میں متروک کنویں سے 3 سالہ بچی کی لاش برآمد

 پشاورکے علاقے ارمڑ میں گم شدہ 3 سالہ بچی کی لاش کنویں سے برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں ایک متروک خشک کنویں سے 3 سالہ بچی کی لاش ملی ہے، بچی کی شناخت عائشہ کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 3 سالہ عائشہ گھر سے چیز خریدنے نکلی تھی تاہم کافی دیر تک واپس نہ آنے پر اہل خانہ اور عزیزوں نے اس کی تلاش کی، اس دوران بچی

Read more

خواتین کو مناسب لباس پہننے کی ضرورت ہے: وینا ملک

پاکستانی اداکارہ، ماڈل، گلوکارہ اور میزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ خواتین کو چاہیے کہ وہ مناسب لباس زیب تن کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وینا ملک نے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ’پردہ مرد اور عورت دونوں کے لیے ہے۔‘ وینا ملک نے لکھا کہ ’مردوں کو چاہیے کہ نگاہیں نیچی رکھیں اور خواتین کو چاہیے کہ مناسب لباس پہنیں۔‘ اداکارہ کے اس پیغام کی حمایت کرتے ہوئے

Read more

پاکستان اور چین کا طالبان کو ٹی ٹی پی اور ترکستان اسلامی تحریک سے رابطے ختم کرنے کا مشترکہ الٹی میٹم

پاکستان اور چین نے مشترکہ طور پر افغان طالبان کو الٹی میٹم دیا ہے کہ وہ مشرقی ترکستان اسلامی تحریک (ای ٹی آئی ایم) ، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور دیگر تمام دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ اپنے تعلقات کو مکمل طور پر ختم کریں جن سے دونوں ممالک اور خطے کو براہ راست خطرات لاحق ہیں۔ طالبان، جنھوں نے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا کے بعد سے افغانستان میں تیزی سے پیش قدمی کی ہے، کو

Read more

ملزم ظاہر جعفر 19 جولائی کو ایئر پورٹ جاتے ہوئے واپس پلٹ آیا، نور مقدم ننگے پاؤں ہمراہ تھی

سابق سفیر کی صاحبزادی نور مقدم قتل کیس میں مزید پیش رفت ہوئی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ملزم ظاہر جعفر نے 19 جولائی کو نجی ایئرلائن سے امریکا جانا تھا۔ جیو نیوز کے مطابق ملزم ظاہر جعفر نے اسلام آباد سے نیویارک کے لیے ون وے ٹکٹ حاصل کیا تھا۔ ذرائع کےمطابق نور مقدم قتل کے ملزم کا ٹکٹ ایک ٹریول ایجنسی سے بک کرایا گیا تھا، اس کی صبح 3 بج کر 50 منٹ پر فلائٹ تھی۔ تاہم

Read more

کراچی میں 6 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل: لاش کچرا کنڈی سے ملی

کراچی میں کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن سے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی چھ سالہ بچی ماہم کی لاش کچرا کنڈی سے مل گئی۔ بچی کی لاش کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے بچی سے زیادتی کی تصدیق کر دی۔  جناح ہسپتال کی میڈیکو لیگل افسر ڈاکٹر سمعیہ کے مطابق بچی کو زیادتی کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور پھر ناک اور منہ دبا کر اسے قتل کر دیا گیا۔ اس دوران بچی کی گردن

Read more

نور مقدم قتل کیس میں کوئی چشم دید گواہ نہیں: شاہ خاور ایڈووکیٹ

نورمقدم قتل کیس میں مدعی کے وکیل شاہ خاور ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ یہ واقعاتی شہادت کا کیس ہے جس میں کوئی چشم دید گواہ نہیں۔ وکیل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جہاں واقعاتی شہادت ہوتی ہے، وہاں فارنزک شہادت اہم ہوتی ہے۔ سی سی ٹی وی میں بہت کچھ واضح ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تین روزہ ریمانڈ کی استدعا اسی لیے کی تاکہ مزید چیزیں واضح ہوں، سی سی ٹی وی میں واضح

Read more

نور قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کو فرانزک کے لئے لاہور لے جایا جائے گا

اسلام آباد کی عدالت نے نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو مزید تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ نور مقدم قتل کیس کی سماعت کے دوران جج نے سوال کیا کہ پراسیکیوشن کا کیا کہنا ہے؟ سرکاری وکیل ساجد چیمہ نے جواب میں کہا کہ وقوعہ کی سی سی ٹی وی وڈیوز حاصل کر لی ہیں، ملزم کو لاہور لے کر جانا ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج کا فارنزک کرانا ہے۔

Read more

پاکپتن میں نوجوان لڑکے اور لڑکی کی تشدد زدہ لاشیں نہر سے برآمد

 پاکپتن کے علاقے ملکہ ہانس میں نوجوان لڑکے اور لڑکی کو تشدد کر کے قتل کر دیا گیا۔ ملزمان نے نوجوان جوڑے کی لاشیں نہر میں بہا دیں، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ واقعہ پاکپتن کے تھانہ ملکہ ہانس کے علاقے میں پیش آیا ہے جہاں نوجوان لڑکے اور لڑکی کی تشدد زدہ لاشیں نہر سے برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان لڑکے اور لڑکی کو بہیمانہ تشدد کے بعد قتل

Read more

کامونکی میں 13 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی: ملزمان گرفتار

کامونکی کے علاقہ بوپڑا کلاں میں 13 سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بوپڑا کلاں کی رہائشی 13 سالہ بچی گھر سے دکان پر سودا سلف لینے کی غرض سے گئی تو موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے بچی کو اغوا کر لیا۔ ملزمان نے نہر رتہ جھال پر لے جا کر لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بعد ازاں ملزمان

Read more

صحافی اسد کھرل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ ماڈل ٹائون نے پولیس پر حملے کے کیس میں اینکر اسد کھرل کے مزید جسمانی ریمانڈ کے لئے پولیس کی استدعا مسترد کر دی اور ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسد کھرل کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفتیشی سب انسپکٹر سیف نیازی نے بتایا کہ اسد کھرل سے سرکاری رائفل برآمد کرلی گئی ہے۔ مزید تفتیش کے لیے 5 دن کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ اسد کھرل

Read more

نور مقدم کیس: ملزم کے والدین کی حبس بے جا کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی پولیس کے خلاف حبس بے جا میں رکھنے کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیشن جج ویسٹ کامران بشارت مفتی نے ڈیوٹی مجسٹریٹ کے ریمانڈ کے آرڈر کو کالعدم قرار دینے کی درخواست بھی مسترد کر دی۔ مرکزی ملزم کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت نے عبوری ضمانت کے باوجود گرفتاری پر پولیس کے خلاف حبس

Read more

نور مقدم کو کیوں قتل کیا؟ ملزم ظاہر جعفر نے گھناؤنے جرم کی وجہ بتا دی

نور مقدم قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جعفر نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے خاتون کو قتل کرنے کی وجوہات سے پولیس کو آگاہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قاتل ظاہر جعفر نے وجہ قتل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ نور مقدم میرے ساتھ بے وفائی کر رہی تھی جس کا مجھے دکھ تھا، علم ہونے پر اسے روکا، مگر وہ نہیں مانی۔ ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جعفر نے

Read more

نور مقدم کی زندگی کے آخری 46 گھنٹے

(رپورٹ: زاہد گشکوری. بشکریہ روز نامہ جنگ) نور مقدم کی زندگی کے آخری 46 گھنٹوں کے دوران جو کچھ ہوا وہ مایوسی, اضطراب, بے بسی اور لاتعلقی کی ایک تکلیف دہ کہانی ظاہر کرتا ہے. ظاہر جعفر کو 18 جولائی 2021 کو لمبے وقفے کے بعد نور مقدم سے ایک ٹیکسٹ پیغام موصول ہوا. چار منٹ کے اندر رات نو بجے مبینہ قاتل نے اسے وائس کال کے ساتھ جواب دیا جیسے وہ اس کا انتظار کر رہی ہو. جیو

Read more

سابق پورن سٹار میا خلیفہ نے ایک برس بعد ہی شوہر رابرٹ سینڈبرگ سے طلاق لینے کا اعلان کر دیا

عریاں فلموں کی سابق اسٹار میا خلیفہ نے اپنے شوہر رابرٹ سینڈبرگ سے طلاق لینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے 2019 میں منگنی کے بعد گزشتہ سال لاک ڈاون میں شادی کی تھی۔ میا خلیفہ کی ازدواجی زندگی کو ابھی ایک ہی سال ہوا تھا کہ رابرٹ کے ساتھ ان کا رشتہ نہیں چل سکا۔ میا خلیفہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا پے: ہم اعتماد کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ ہم نے اپنی شادی کو کامیاب بنانے میں

Read more

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کے فون ڈیٹا سے حیران کن انکشافات

سابق سفیر کی صاحبزادی نور مقدم کے قتل کے ملزم ظاہر جعفر قتل سے پہلے اور بعد میں اپنے والد سے کئی بار فون پر بات کی۔ تحقیقاتی اداروں کو شبہ ہے کہ ظاہر جعفر نے والد کو آخری فون کال نور مقدم کو قتل کرنے کے بعد کی۔ ملزم ظاہر جعفر سے برآمد کیے گئے فون کے ڈیٹا نے کہانی کھول دی جبکہ پولیس نے یرغمال بنائی گئی نور مقدم کی جانب سے منگوائے گئے 3 لاکھ روپے بھی

Read more

خواتین جو مرضی پہنیں، ریپ کرنے والا ہی ذمہ دار ہے: عمران خان

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خواتین جو مرضی پہنیں لیکن جو شخص ریپ کرتا ہے وہی اسکا ذمہ دار ہے، میرے خواتین کے لباس سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے پردے کا لفظ استعمال کیا، پردے کا مطلب صرف لباس نہیں، پردہ صرف خواتین کے لیے ہی نہیں ہے، مردوں کے لیے بھی ہے۔ اسلام خواتین

Read more

راج کندرا نے ہمیں عریاں آڈیشن اور فحش فلموں میں کام کرنے کی پیش کش کی: نکتا فلورا سنگھ اور ساگریکا شونا کا انکشاف

راج کندرا کا پول کھولنے والی خواتین کی فہرست میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ماڈل نکتا فلورا سنگھ  نے الزام لگایا ہے کہ راج کندرا کے ہاٹ شاٹس ایپ کیلئے انہیں نیوڈ فوٹو شوٹ کا آفر ہوا تھا ۔ پورنوگرافی کیس میں گرفتار شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے بارے میں مزید انکشافات ہو رہے ہیں ۔ راج کندرا کی گرفتاری کے بعد ماڈل اور اداکارہ ساگریکا شونا اور پونم پانڈے نے حیران کن انکشافات کئے تھے ۔ اب

Read more

مجھے میرے شوہر سے بچایا جائے، اس سے پہلے کہ اگلی نور مقدم بن جاﺅں: اکبر بگٹی کی بہو ویشاہ

نواب اکبر بگٹی مرحوم کے بیٹے شاہ زوار کی بیوی ویشاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تحفظ کی دہائی دے دی۔ ویشاہ نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ”مجھے میرے شوہر سے بچا لو، اس سے پہلے کہ میں اگلی نور مقدم بن جاﺅں۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور شاہ زوار کو گرفتار نہیں کر رہا اور اس سے مجھے جان کا خطرہ لاحق ہے۔“ ویشاہ کا کہنا تھا کہ ”اب تک

Read more

ظاہر جعفر کا نور مقدم کو قتل کرنے کا اعتراف، ویڈیو شواہد بھی مل گئے

اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، جسمانی ریمانڈ میں ملزم ظاہر جعفر نے ‏نور مقدم کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نور مقدم ساڑھے 4 بجے بالکنی سے بھاگ کر گارڈ کے پاس آئی اور خود کو سیکیورٹی ‏گارڈ کے کیبن میں بند کر لیا، ملزم ظاہر جعفر پیچھے آیا اور کیبن سے نور کو باہر نکالا۔ گلی میں موجود گارڈ یہ سب کچھ دیکھتے رہے لیکن کسی بھی گارڈ نے ظاہر جعفر کو تشدد کرنے ‏سے نہیں روکا، گلی میں اور بھی لوگ موجود تھے جنہوں نے نور کو گھسیٹتے دیکھا، ملزم نے نور مقدم پر ‏‏ 3 گھنٹے تک تشدد کیا۔

Read more

ٹنڈوجام میں شوہر نے بیوی کو زندہ جلا کر قتل کر دیا

ٹنڈوم جام میں گھریلو تشدد کے دوران شوہر نے اپنی بیوی کو زندہ جلا کر قتل کر دیا۔ آگ لگانے کے دوران 17 ماہ کی بیٹی بھی جھلس کر زخمی ہو گئی۔ 35 سالہ شخص نے سوئی ہوئی بیوی امبرین شیخ پر پٹرول ڈال کر آگ لگا دی۔ 70  فیصد جسم جھلسنے کے باعث سول اسپتال ٹنڈو جام نے مضروبہ کو کراچی ریفر کر دیا، جہاں راستے میں خاتون زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسی۔ بچی کو کراچی

Read more

پورنو گرافی سکینڈل: راج کندرا کے دفتر میں خفیہ الماری سے اہم فائلیں برآمد

پورنو گرافی کے کیس میں گرفتار بھارتی اداکار ہ شلپا شیٹی کے شوہر اور معروف بزنس مین راج کندرا کے دفتر پر چھاپے کے دوران پولیس نے ایک خفیہ الماری سے اہم فائلیں برآمد کی ہیں جن سے راج کندرا کے خلاف مزید ثبوت مل گئے ہیں۔ بھارتی میڈ یا کے مطابق ممبئی کرائم برانچ کا کہنا ہے کہ خفیہ الماری سے ملنے والی فائلیں راج کندرا پر بنائے گئے کیس میں کئی راز فاش کر سکتی ہیں، فائلوں میں

Read more

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کا مجرمانہ ریکارڈ سامنے آ گیا

اسلام آباد میں 28 سالہ لڑکی نور مقدم کے بہیمانہ قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کا برطانیہ میں کرمنل ریکارڈ نکل آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کا انگلینڈ میں بھی کرمنل رکارڈ موجود ہے اور وہ وہاں تین ماہ جیل کاٹ چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم ماضی میں اپنی والدہ اور چھوٹے بھائی پر بھی تشدد کرچکا ہے۔ سیکٹر ایف سیون فور کے مکان سے آہنی دستانہ، خون آلود چاقو، پستول اور 100 سے زائد گولیاں برآمد

Read more

عید پر بیل قربان کرنے پر احمدیوں پر 298 سی کے تحت مقدمہ درج

تھانہ چناب نگر میں بطور سیکیورٹی کانسٹیبل تعینات محمد حسن شہزاد نے الیاس احمد بلوچ کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 298 سی کے تحت مقدمہ درج کروایا ہے کہ الیاس جو احمدی ہے، اس نے عید کے دن بیل قربان کیا ہے اور اس نے ایسا کر کے شعائر اسلام کا مذاق اڑایا ہے۔

Read more

ظاہر جعفر نے نور مقدم کو قتل کرنے سے پہلے کس آہنی ہتھیار سے تشدد کیا تھا ؟ تفتیشی افسر کا انکشاف

نور مقدم قتل کیس یں پولیس نے تین روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزم ظاہر جعفر کو عدالت میں پیش کیا جہاں تفتیشی افسر نے انکشاف کیا کہ ملزم نے نور مقدم کا سر قلم کرنے سے قبل ’ لوہے کے پنجے‘ (آہنی ہتھیار) سے اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔ مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت علی مقدم جج رانجھا کی عدالت میں صبح ساڑھے دس بجے پہنچے تھے۔ وہ مسلسل چار گھنٹے تک عدالت کے باہر موجود رہے کیونکہ

Read more

اپنی بات پر قائم ہوں، جیسا منہ ویسا تھپڑ ماروں گا: علی امین گنڈاپور

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وہ اپنی بات پر قائم ہیں، جیسا منہ ویسا تھپڑ ماریں گے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی سرجری پر عوام کے ٹیکس کا 8 کروڑ روپیہ لگا ہے۔ پولو وہ لوگ کھیلتے ہیں جن کے آبا و اجداد نے بھی گھوڑے رکھے ہوں۔ یہ نواز شریف اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خاندان میں کسی کا

Read more

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین کے بعد ایک اور اہم شخص گرفتار کر لیا گیا

 اسلام آباد میں قتل ہونے والی پاکستانی سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے والدین کے بعد بحالی مرکز (تھراپی ورکس) کے مالک کو بھی گرفتارکر لیا گیا ہے۔ مبینہ طور پر ملزم خود بھی مذکورہ بحالی مرکز میں تھراپسٹ کے طور پر کام کرتا رہا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھراپی ورکس نامی بحالی سینٹر کے مالک کو بھی گرفتار کر کے شاملِ تفتیش کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تھراپی ورکس کے مالک،

Read more

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی گرفتاری کی وجہ سامنے آ گئی

 وفاقی پولیس نے سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور گھریلو ملازمین کو بھی گرفتار کر لیا ۔  تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کے والد ذاکر جعفر، والدہ عصمت آدم جی، ملازمین افتخار اور جمیل سمیت متعدد افراد کو شواہد چھپانے اور جرم میں اعانت کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔  گزشتہ رات ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے ایک پیغام

Read more

طالبان نے امریکی فوج کے افغان مترجم کا سر قلم کر دیا

کابل میں طالبان نے امریکی فوج کے لئے مترجم کا کام سرانجام دینے والے افغان شہری کا سرقلم کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 12 مئی کو پیش آیا، افغان شہری سہیل پردیس جو امریکی فوج کے مترجم کے طور پر کام کرتا تھا۔ عید کی چھٹیوں کے موقع پر اپنی بہن کو لینے گھر جا رہا تھا کہ راستے میں طالبان نے گاڑی روک کر سر قلم کر دیا۔ مقامی افراد کے مطابق طالبان نے سہیل پردیس کی

Read more

افغان حکومت کا 262 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ

افغان حکومت نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 262 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق یہ کارروائیاں 13 صوبوں میں کی گئیں۔ حکومت نے طالبان کی سرگرمیاں روکنے کے لیے اکتیس صوبوں میں رات 10 بجے سے صبح 4 بجے تک کا کرفیو لگا دیا، تاہم کابل، ننگرہار اور پنج شیر کرفیو سے مستثنیٰ ہوں گے۔

Read more

افغان قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات پر نواز شریف کو شدید ردعمل کا سامنا

اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو جنہوں نے گزشتہ روز افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر حمد اللّٰہ محب سے لندن میں ملاقات کی ہے اپنے سیاسی مخالفین کی جانب سے شدید ردعمل کا سامنا ہے اور حکومتی وزراء سمیت مسلم لیگ کی مخالف جماعتوں کے رہنما سابق وزیراعظم کی افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات پر خاصے برہم دکھائی دے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل افغانستان

Read more

بریکنگ نیوز: نور مقدم کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین گرفتار

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات نے رات گئے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوٹر پر اعلان کیا ہے کہ نور مقدم قتل کیس میں نامزد ملزم ظاہر جعفرکے والدین کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نیز تھراپی ورکس نامی ادارے کو سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ وقوعہ کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس کو فوری طور پر مطلع کرنے کی بجائے تھراپی ورکس کے عملے کو بلایا گیا تھا جنہوں نے

Read more

پرینکا چوپڑا نے ممبئی میں اپنے دو اپارٹمنٹ 7 کروڑ میں فروخت کر دیے

بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کا شمار بھارت کی سب سے امیر اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں ممبئی کے ورسووا میں بنے اپنے دو اپارٹمنٹ 7 کروڑ روپے میں فروخت کر دیے ہیں۔ پرینکا چوپڑا شادی کے بعد سے لاس اینجلس (امریکہ) میں رہ رہی ہیں۔ وہ بالی ووڈ کے بعد اب ہالی ووڈ میں اپنی مضبوط جگہ بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ پرینکا چوپڑا کے پاس کافی جائیداد ہے۔ انہوں نے ممبئی والا اپنا

Read more

فحش فلموں اور جنسی خواہشات ابھارنے والے مواد میں فرق ہوتا ہے: شلپا شیٹھی کا شوہر راج کندرا کے حق میں بیان

بھارتی اخبارات کے مطابق شلپا شیٹھی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ نے راج کندرا کی ایپلی کیشن ” ہاٹ شاٹس“ کے ساتھ تعلق سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ ’جنسی خواہشات کو ابھارنے والے مواد‘ اور فحش فلموں میں فرق ہوتا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اداکارہ شلپا شیٹھی نے اپنے شوہر کو سپورٹ کرتے ہوئے کہا کہ راج کندرا فحش فلمیں بنانے میں ملوث نہیں ہیں ۔ بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے

Read more

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر قتل کے بارے میں دوستوں سے مشاورت کرتا رہا

سابق سفیر کی بیٹی نورمقدم کے قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر سے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ملزم نے ساری واردات منصوبہ بندی کے تحت کی اور واردات سے چند روز قبل ملزم نے دوستوں سے مشاورت بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق ملزم نے دوستوں سے پوچھا کہ اگر کسی کو قتل کر دوں تو کیا پکڑا جاؤں گا؟ ملزم نے دوستوں سے کہا کہ میں امریکی شہری ہوں، مجھ پر کیس نہیں بنے گا۔ قریبی ذرائع کے

Read more

نور مقدم قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت: قاتل ظاہر جعفر کے ذہنی مریض ہونے کے ثبوت نہیں ملے

وفاقی دارالحکومت میں سابق سفیر کی بیٹی کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق پولیس نے مقتولہ نور مقدم کے والدین اور قاتل کے والد کے بیانات بھی قلم بند کرلیے اور پولیس کو قاتل ظاہر کے ذہنی مریض ہونے کے ثبوت نہیں ملے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے بتایا کہ انہوں نے بتایا کہ ملزم ہماری تحویل میں ہے جس کا ریمانڈ بھی جاری ہے، لڑکی کے قتل کے

Read more

میں انصاف چاہتا ہوں: والد نور مقدم

مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت علی مقدم کا کہنا ہے کہ میری بیٹی بہت پیاری اور نرم دل تھی، کل سے ہمارا خاندان بری طرح رو رہا ہے، میں ملک کا سفیر رہا ہوں اور میں انصاف چاہتا ہوں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے وزیراعظم عمران خان ،معاون خصوصی شہباز گل اور وفاقی وزیر شیریں مزاری کا واقعہ کا فوری نوٹس لینے پر شکریہ ادا کیا۔ شوکت مقدم نے کہا کہ یہ

Read more

نور مقدم کا سر دھڑ سے الگ کیا گیا: پوسٹ مارٹم رپورٹ

اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقتولہ کا سر دھڑ سے الگ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقتولہ نور مقدم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولہ کی موت کی وجہ دماغ کو آکسیجن سپلائی کی بندش ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولہ کے جسم پر تشدد کے متعدد نشانات پائے گئے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ

Read more

اداکارہ میرا کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

لالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ میرا نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اداکارہ میرا نے جیونیوز سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اُنہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میرا نے کہا کہ جلد ہی پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کروں گی۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ شوبز کی دنیا سے دلبرداشتہ ہو کر سیاست میں قدم رکھ رہی ہوں۔

Read more

شوہر کی گرفتاری پر شلپا شیٹی کا پہلا بیان سامنے آ گیا

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی کی جانب سے شوہر کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے شوہر کی گرفتاری کے بعد خود کے لیے پیش آنے والی مشکلات سے متعلق بات کی ہے۔ ممبئی پولیس کی کرائم برانچ سیل کی جانب سے غیر اخلاقی فلمیں بنانے کے الزام میں اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو گزشتہ دنوں گرفتار کر لیا گیا تھا، پولیس کے مطابق راج کندرا کے خلاف

Read more

راج کندرا پورن فلمیں بنا کر حیران کن حد تک موٹی رقم کما رہے تھے

ممبئی : راج کندرا (Raj Kundra) کے پورنوگرافی ریکیٹ کے معاملہ کی جانچ میں مصروف کرائم برانچ کے مطابق معاملہ کی جانچ کی دوران راج کندرا کے کئی اور انٹرنیشنل پورن کریمنل گروہوں کے ساتھ تعلقات ملے ہیں۔ کرائم برانچ کے مطابق راج کندرا بین الاقوامی سطح پر پورن دھندھے کو آپریٹ کرنے والا یش ٹھاکر عرف اروند شریواستو کے رابطے میں تھا، جو کہ راج کندرا کے ہاٹ شاٹس ایپ کی طرح ہی Nuefliks اسٹریمنگ او ٹی ٹی پلیٹ

Read more

تیلگو سیریز ’پٹّا کدالو‘ شہرت پانے والی اداکارہ امالا پال نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

امالا پال (Amala Paul) ساوتھ کی مشہور اداکارہ ہیں۔ وہ چیلنجنگ رول کرنے میں یقین رکھتی ہیں۔ ان کی تیلگو سیریز ’پٹّا کدالو‘ حال ہی میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوئی تھی، جسے کافی پسند کیا گیا تھا۔ انہیں ساوتھ فلم انڈسٹری کی دیپیکا پادو کون کہا جاتا ہے۔ اپنی فلموں کے علاوہ امالا پال اس وقت اپنے مختلف فوٹو شوٹ کے سبب بھی لائم لائٹ میں ہیں۔ اداکارہ امالا پال (Amala Paul) ان دنوں اپنی ویب

Read more

راج کندرا مجھے نامناسب کانٹریکٹ سائن کرنے پر بلیک میل کرتے رہے: پونم پانڈے کے انکشافات

سوشل میڈیا پر اس وقت اداکارہ پونم پانڈے (Poonam Pandey) کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا پر سنگین الزام لگاتی نظر آرہی ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ راج کندرا اس وقت پولیس حراست میں ہیں۔ راج کندرا کو ممبئی کرائم برانچ کی پراپرٹی سیل نے فحش فلمیں بنانے اور کچھ ایپ کے ذریعہ انہیں نشر کرنے کے معاملے میں پیر کی شب گرفتار کر

Read more

احمقانہ بیانات سے افغانستان کوروزشرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے،معید یوسف

وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ بعض افغان عہدیداروں کے بیان پاکستا ن اور افغانستان کے تعلقات خراب کرنے کی کوشش ہے، بدقسمتی سے ان افراد کو افغان بہن بھائیوں پر زبردستی مسلط کیا گیا ہے، افغان شہری ان افراد کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں، احمقانہ بیانات سے افغانستان کو روز شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معید یوسف کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان کے سیاسی حل میں کردارنبھانے

Read more

کرشمہ نے شاہانہ طرز زندگی کے لیے مجھ سے شادی کی: سنجے کپور

 بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور کے شوہر اور بزنس مین سنجے کپور نے اہلیہ پر پیسوں کی لالچ میں شادی کا الزام لگا دیا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے 1991 میں ریلیز ہونے والی فلم”پریم قیدی“ سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا جس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور خوب کامیابیاں سمیٹیں اور بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جس میں ”انداز اپنا اپنا“،”کلی نمبر 1“،”دل تو پاگل ہے“،”راجہ ہندوستانی“ شامل ہیں جب

Read more

سپر کار ڈرائیونگ چھوڑ کر فحش فلم انڈسٹری میں آنے والی رینی گریشی سے مداح کون سی فرمائشیں کرتے ہیں؟

آسٹریلیا میں مالی حالات سے تنگ آ کر فحش فلم انڈسٹری سے وابستہ ہونے والی وی سپرکار ڈرائیور رینی گریشی نے اپنے مداحوں کی طرف سے کی جانے والی کچھ شرمناک فرمائشوں سے پردہ اٹھایا ہے۔  ڈیلی سٹار کے مطابق رینی گریشی نے کہا ہے کہ میرے مداح مجھ سے بہت عجیب و غریب فرمائشیں بھی کرتے ہیں اور ان کے بدلے میں مجھے قیمتی تحائف اور رقوم بھیجتے ہیں۔ کئی لوگ مجھ سے تقاضہ کرتے ہیں کہ میں انہیں

Read more

وہ وقت دور نہیں جب پاکستانی فلمیں بھی آسکر جیتیں گی: مہوش

پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی سے بننے والی فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھی جانے والی اداکارہ وآئٹم گرل مہوش حیات نے کہا ہے کہ آسکر ایوارڈ کے لیے پاکستانی فلموں کی نامزدگی بہت بڑی کامیابی ہے۔ فلمسازی کے معیارمیں بہتری نے روٹھے ہوئے فلم بینوں کو دوبارہ سے سینماگھروں تک پہنچا دیا ہے۔ منفرد موضوعات پربننے والی ایکشن ، رومانس اورمزاح سے بھرپورفلمیں شائقین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ اگراسی طرح فلمسازی کے شعبے میں تعداد کے ساتھ

Read more

لندن کی ریسٹورنٹ انتظامیہ نے عابد شیر علی کی تائید کر دی

لندن کے ایک ریسٹورنٹ میں سابق وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما عابد شیر علی اور ایک خاندان میں تکرار ہو گئی۔ عابد شیر علی نے واقعے سے متعلق کہا کہ وہ ہوٹل میں کھانا کھا رہے تھے کہ یہ فیملی آئی اور برا بھلا کہنے لگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ فیملی نے ہمیں کہا کہ آپ لوٹی دولت سے کھانا کھا رہے ہیں، اس پر تکرار ہوئی۔ مخالف فیملی نے موقف اختیار کیا کہ عابد شیر علی کی

Read more

فون آنے کے بعد موقع پر پہنچا تو بیٹی نور مقدم کا گلا کٹا ہوا تھا: سابق سفیر شوکت مقدم

تھانہ کوہسار کے علاقے میں گزشتہ روز قتل ہونے والی نور مقدم کے والد شوکت علی مقدم کا بیٹی کے قتل کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا ۔ شوکت علی مقدم کا کہنا ہے کہ رات کو تھانہ کوہسار سے کال آئی کہ نور مقدم کا قتل ہو گیا ہے اور جب میں نے موقع پر پہنچ کر دیکھا تو میری بیٹی کا گلا کٹا ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق سفیر شوکت علی مقدم کی بیٹی

Read more

عابد شیر علی لندن میں شہری سے الجھ پڑے، گالیوں کا تبادلہ، ویڈیو بھی سامنے آگئی

پاکستان مسلم لیگ(ن ) کے رہنما عابد شیر علی ریسٹورنٹ میں شہری کے ساتھ الجھ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق عابد شیر علی اہلخانہ کے ساتھ ریسٹورنٹ میں کھانا کھارہے تھے کہ اس دوان ایک شہری کی جانب سے ان کو پاکستان میں لوٹ مار کا طعنہ دیا گیا جس پر وہ بھڑک اٹھے اور گالیاں دینا شروع کردیں۔ اس دوران اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے بیٹے بھی موجود تھے وہ اس واقعہ کی فوٹیج بناتے رہے،فوٹیج میں شریف

Read more

پاکستان میں طالبان کی حمایت میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟

حال ہی میں افغان طالبان کے ساتھ لڑنے والے ایک پاکستانی شہری کی نعش کے ساتھ کھڑے ہو کر مذہبی افراد نے پرزور انداز میں اسلامی نعرے بازی کی۔ پاکستانی شہری عبدالرشید ننگرہار میں رواں ماہ کے اوائل میں مارا گیا تھا۔ پاکستان کے مختلف حصوں میں مقیم علما بھی افغان طالبان کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس حمایتی عمل میں وہ لوگوں کو طالبان کے لیے عطیات دینے کی اپیلیں بھی کر رہے ہیں۔ پاکستانی صوبے

Read more

افغان سفیر کی بیٹی کا تحریری بیان سامنے آ گیا

پاکستان میں تعینات افغان سفیر کی بیٹی سیلسلہ علی خیل نے پولیس کو تحریر ی جواب جمع کرا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد تشدد کیا، جب مجھے ہوش آیا تو دیکھا کہ گندگی کے ڈھیر پر پڑی تھی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی پولیس نے افغان سفیرکی بیٹی سیلسلہ علی خیل کے مبینہ اغوا اور تشدد کا مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کر لیا ہے۔ پولیس کی جانب سے مقدمے میں

Read more

ساندہ لاہور میں خاتون سے ڈیڑھ ماہ تک مبینہ زیادتی کرنے والا پیر گرفتار

پولیس نے لاہور کے علاقے ساندہ میں خاتون سے ڈیڑھ ماہ تک مبینہ زیادتی کرنے والا پیر گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق متاثرہ خاتون کی شادی ضلع شیخوپورہ میں ہوئی ہے جو گھریلو ناچاقی پر نوید نامی پیر کے پاس تعویذ کرانے آئی تھی جس کے بعد ملزم عورت کو ڈیڑھ ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ ایس ایچ او ساندہ شیخ

Read more

فردوس عاشق اعوان نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا

پنجاب حکومت کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے مستعفی ہونے کا فیصلہ سیالکوٹ میں ہونے والے ضمنی الیکشن کی مہم میں حصہ لینے کے پیش نظر کیا ہے۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب 28 جولائی کو ہو گا۔ پنجاب اسمبلی کے

Read more

افغان حکومت نے اسلام آباد سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا

افغان حکومت نے اسلام آباد سے اپنے سفیر اور دیگر سفارتی عملے کو واپس بلا لیا ہے۔ افغان میڈیا نے پاکستان سے افغانستان کے سفیر کو واپس بلانے کی تصدیق کی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان حکومت نے اپنے سفیر کو سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر واپس بلایا ہے۔ ذرائع افغان حکومت کا کہنا ہے کہ افغان صدر نے اسلام آباد سے افغان سفیر اور سفارتی عملے کو واپس بلالیا، افغان سفیر اور سفارتی عملے کو سیکورٹی

Read more

میں کمرے میں سکرپٹ پڑھ رہی تھی کہ کاسٹنگ ڈائریکٹر نے مجھے چھونا شرو ع کر دیا: بھارتی ادکارہ آرادھنا شرما

بھارتی اداکارہ ’ آرادھنا شرما ‘ نے ٹی وی سکرین پر اپنی جگہ بنا لی ہے لیکن یہاں تک پہنچنے کیلئے ان کی کافی جدوجہد بھی شامل ہے۔ انہوں نے اپنی گفتگو کے دوران ماضی کا ایک خوفناک تجربہ بیان کیا ہے۔ اداکارہ آرادھنا شرما کا بھارت میں اس وقت ڈرامہ ” ترک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کافی مقبولیت حاصل کر چکا ہے جس کی بدولت اداکارہ بھی شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئیں ہیں۔ اداکارہ کا کہناتھا کہ یہ

Read more

افغان سفیر کی بیٹی کو اغوا کرنے والے کیا تحریری پیغام چھوڑ کر گئے؟ صحافی مبشر زیدی کا دعویٰ

پاکستان میں افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی 26 سالہ صاحبزادی سلسلہ علی خیل کو بلیو ایریا سے اغوا کئے جانے اور پانچ گھنٹے کے بعد زخمی حالت میں تہذیب بیکری کے پاس سے ملنے کی خبر سامنے آئی ہے۔ اب ایک سینئر صحافی مبشر زیدی  نے واقعے کی مزید تفصیلات جاری کر دی ہیں ۔ مبشر زیدی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” افغان سفیر کی صاحبزادی کو اسلا م آباد بلیو ایریا سے

Read more

افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا: متاثرہ خاتون تفتیشی ٹیم کے سوالات کا تسلی بخش جواب نہیں دے سکی

افغان سفیرکی بیٹی کے مبینہ اغوا کے حوالے سے تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ، تفتیشی ٹیم نے افغان سفیر اور ان کی بیٹی سے ملاقات کی جس میں وقوعہ سے متعلق سوالات کیے گئے تاہم افغان سفیر کی بیٹی تفتیشی ٹیم کو کسی بھی سوال کا جواب نہ دے سکی جس سے سارا معاملہ ہی مشکوک ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تفتیشی ٹیم نے افغان سفیر اور ان کی بیٹی سے ملاقات کی جس میں

Read more

افغان سفیر کی بیٹی اغوا ہی نہیں ہوئی۔ یہ ایک سازش ہے: وزیر داخلہ شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کو اغوا نہیں کیا گیا بلکہ یہ ایک عالمی سازش اور را کا ایجنڈا ہے۔ بھارت پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کرنا چاہتا ہے۔ لڑکی اب مان ہی نہیں رہی کہ راولپنڈی گئی تھی۔ ہمارے پاس شواہد آگئے ہیں اور اب یہ انویسٹی گیشن سے بھاگ جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ افغان سفیر

Read more

افغانستان بھارت سے عسکری امداد طلب کر سکتا ہے: افغان سفیر

نئی دہلی میں افغان سفیر فرید ماموند زئی نے ایک مقامی انگریزی ٹی وی چینل سے بات چيت میں کہا ہے کہ اگر طالبان کے ساتھ بات چیت ناکام ہو جاتی ہے تو ضرورت پڑنے پر افغانستان بھارت سے فوجی امداد طلب کر سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا، "اگر طالبان کے ساتھ امن مذاکرات ناکام ہو جاتے ہیں تو بہت ممکن ہے کہ ہم بھارت سے عسکری امداد طلب کریں، آنے والے برسوں میں اور زیادہ فوجی امداد چاہیے

Read more

ممتاز عالم دین اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین طالبان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی، متاز عالم دین اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین نے کھل کر طالبان کی حمایت کر دی ہے۔ عامر لیاقت نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ "کیا عجب نکتہ ہے دانشورانِ قوم کا، افغان طالبان افغانستان میں مخالفین کے ساتھ برا سلوک کریں گے، یعنی طالبان سے حکومت چھین لیں، پہاڑوں میں دھکیل دیا جائے، ملا ضعیف کی بے عزتی کی جائے، لکھے پڑھے ملا عمر کو دہشت گرد قرار دے

Read more

سعودی عرب عیدالاضحیٰ کے موقع پر 50 پاکستانی قیدی رہا کرے گا

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 50 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر شرکا کو بتایا گیا کہ سعودی عرب نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 50 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے مطابق

Read more

سابق صدر مملکت ممنون حسین انتقال کر گئے

سابق صدر مملکت ممنون حسین کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 81 برس تھی۔ سابق صدر کے بیٹے ارسلان ممنون نے ان کے انتقال کی تصدیق کی اور بتایا کہ ممنون حسین دو ہفتوں سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ والد کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور آج کراچی میں خالق حقیقی سے جا ملے۔ ممنون حسین 9 ستمبر 2013 سے 8 ستمبر 2018 تک پاکستان کے صدر رہے اور

Read more

وفاقی کابینہ میں توسیع: چودھری مونس الہیٰ کو وفاقی وزیر کا عہدہ دے دیا گیا

وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے چودھری مونس الہیٰ کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس طرح وفاقی کابینہ کے ارکان 52 ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چودھری مونس الہیٰ کو آبی وسائل کی اہم وزارت کی ذمہ داریوں سونپ دی گئی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے چودھری مونس الہیٰ

Read more

قائد اعظم کے ساتھ ملالہ کی تصویر شائع کرنے پر ساتویں کلاس کی نصابی کتاب ضبط

پنجاب میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی ساتویں جماعت کی معاشرتی علوم کی کتاب میں بانی پاکستان اور علامہ اقبال سمیت اہم تاریخی شخصیات کے ساتھ ملالہ یوسف زئی کی تصویر شائع کرنے پر کتاب ضبط کرلی گئی۔ پنجاب کیری کیولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے حکام نے گلبرگ کے علاقے میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے دفتر پر چھاپہ مار کر ساتویں جماعت کے نصاب میں پڑھائی جانے والی معاشرتی علوم کی تمام کتابیں ضبط کرلیں۔ پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کے حکام

Read more

طالبان نے ہتھیار ڈالنے والے 22 افغان کمانڈوز کو ہلاک کردیا: امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے افغان فوج کے ہتھیار ڈالنے والے 22 کمانڈوز کو ہلاک کر دیا۔ وسری جانب طالبان نے افغان کمانڈوز کو قتل کرنے کی تردید کی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق صوبے فاریاب کے ضلع دولت آباد میں 22 افغان کمانڈوزکے قتل کا واقعہ 16 جون کو پیش آیا، دولت آباد میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی میں افغان کمانڈوز نے گولہ بارود ختم ہونے کےبعد سرینڈر کیا تھا۔ طالبان

Read more

عثمان مرزا کیس: ایک اور متاثرہ خاتون کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد سے متعلق عثمان مرزا کیس میں ایک اور متاثرہ خاتون کا بیان سامنے آگیا ہے۔  راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی اس متاثرہ خاتون نے میڈیا سے رابطہ کرکے بتایا کہ عثمان مرزا کافی عرصہ مجھے ہراساں کرتا رہا۔ اس نے بتایا کہ عثمان مرزا نے سوشل میڈیا پر مجھے میرے گھر کا ایڈرس، موبائل نمبر بھیجا اور کہا کہ اس کے پاس میری تمام ذاتی معلومات ہیں۔ متاثرہ خاتون کا کہنا تھا

Read more

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کا علی امین گنڈا پور کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور کی طرف سے رقم کی تقسیم پر ریٹرننگ افسر کی رپورٹ مسترد کر دی گئی ہے۔  چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے وفاقی وزیر علی امین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ چند روز قبل آزاد کشمیر انتخابی مہم کے دوران وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی طرف سے رقم تقسیم کرنے پر ریٹرننگ افسر کے سامنے سماعت ہوئی تھی۔ وفاقی وزیر کے ہمراہ ویڈیو میں نظر آنے

Read more

آئین اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والی تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی اب نظربند نہیں، گرفتار ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سعد رضوی اب زیر حراست نہیں، بلکہ گرفتار ہیں، ان کی جماعت نے نہ صرف پاکستان کے املاک کو نقصان پہنچایا بلکہ آئین اور ریاست کے خلاف اقدامات اٹھائے، اگر جے یو آئی ایسا کام کرے گی تو ان کے خلاف بھی سخت کارروائی کریں گے- وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ مسلح گروپوں کو ملک میں کھلے عام کارروائیاں کرنے کی اجازت

Read more

 10  سالہ سوتیلی بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا ملزم بری کر دیا گیا

لاہور میں 10 سالہ سوتیلی بیٹی کو مبینی جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا شخص بری کر دیا گیا۔ لاہور کی سیشن عدالت نے ذوالفقار علی نامی ملزم کو منگل کے روز بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔ ملزم کے خلاف بیوی نے مقدمہ درج کروایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں منگل کے روز ایک معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم بری کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج افتخار

Read more

پہلی مرتبہ 2017 میں میرا سافٹ ویئر اب ڈیٹ کرنے کی کوشش کی گئی: لیگی رہنما محمد زبیر

مسلم لیگی رہنما محمد زیبر نے انکشاف کیا ہے کہ خواجہ آصف پہلے شخص نہیں، جن کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوا، پہلی مرتبہ 2017 میں میرا سافٹ ویئر بھی اب ڈیٹ کرنے کی کوشش کی گئی، جس کے بعد مسلسل 3 سال یہ کوشش جاری رہی، لیکن میں نہیں مانا۔ نجی ٹیلی ویژن پر گفتگو کرتے ہوئے سینئر لیگی رہنما محمد زبیر نے انکشاف کیا کہ خواجہ آصف پہلے شخص نہیں کہ جن کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوا،

Read more

علی امین گنڈا پور کو بھرے جلسے میں جوتی مار دی گئی

آزاد کشمیر انتخابات میں بھرے جلسے کے دوران وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو جوتی مار دی گئی۔ علی امین گنڈا پور آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں ضلع باغ میں جلسے سے خطاب کرنے کیلئے ڈائس پر آ رہے تھے کہ اسی دوران ایک نوجوان نے انہیں جوتی دے ماری۔ موقع پر موجود تحریک انصاف کے کارکنوں نے جوتی مارنے والے نوجوان کو پکڑ لیا اور اس کی خوب درگت بنائی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نوجوان

Read more

افغانستان پر طالبان کا قبضہ ہونے کے بعد ہم جنس پرستوں کو سزائے موت دی جائے گی: طالبان جج

افغانستان سے امریکی و نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد ایک بار پھر ملک پر طالبان کا قبضہ ہونے کا امکان غالب آ چکا ہے اور دو دہائیوں کے بعد ایک بار پھر طالبان ملک میں شرعی نظام نافذ کرنے جا رہے ہیں۔ اب طالبان کے ایک جج کی طرف سے ہم جنس پرستوں کو دی جانے والی ممکنہ سزا کے بارے میں بیان دیا گیا ہے۔ دی سن کے مطابق 38 سالہ گل رحیم نامی اس طالبان جج کا کہنا

Read more

وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کا وکالت کا لائسنس معطل کر دیا گیا

پنجاب بار کونسل نے وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کا وکالت کا لائسنس معطل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین پنجاب بارکونسل نے ایازبٹ ایڈووکیٹ کی درخواست پر ‏کارروائی کرتے ہوئے حسان نیازی ایڈووکیٹ کا لائسنس معطل کیا ہے۔ معطلی کے بعد معاملہ مزید کارروائی کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کو بھجوا دیا گیا ہے۔ ‏پنجاب بار کونسل نے مزید کارروائی 17 جولائی کے لئے ملتوی کر دی ہے۔ ایاز بٹ ایڈووکیٹ نےحسان نیازی کے خلاف پنجاب بار

Read more

اسلام آباد تشدد کیس: ملزمان کی کل تعداد 15، اڑھائی گھنٹے کی تین الگ الگ ویڈیو بنائی گئیں

اسلام آباد کے علاقے ای الیون میں لڑکی لڑکے کو برہنہ کرکے تشدد کرنے سے متعلق کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سرکاری وکیل نے بتایا کہ کل اڑھائی گھنٹے کی تین ویڈیو بنائی گئیں۔ لڑکے اور لڑکی کے بیان میں مزید ملزمان کے نام سامنے آنے سے ملزمان کی کل تعداد 14 یا 15 ہو گئی ہے۔ تین لوگوں نے الگ الگ ویڈیوز بنائی ہیں ، یہ ننگے کر کے ان متاثرین کے ساتھ کھیلتے رہے ہیں۔

Read more

نایاب قتل کی رات دوستوں کے ساتھ دعوت پر گئی تھی۔۔۔ ماڈل کے قتل کی تفتیش میں اہم انکشافات

لاہور کے علاقے ڈیفنس بی فیز 5 میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب علی کے قتل کی تفتیش میں مزید اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ماڈل قتل کی رات اپنے دوستوں کے ساتھ دعوت پر گئی اور پارٹی میں مقتولہ ماڈل کا کچھ دوستوں سے جھگڑا ہو گیا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں گھر کے اندر قتل ہونے والی ماڈل نایاب کے قتل کی تفتیش کا سلسلہ ابھی جاری ہے، پولیس ذرائع کا

Read more

اسلام آباد ویڈیو تشدد کیس: ملزمان کے خلاف جنسی زیادتی اور بھتہ خوری سمیت نئی دفعات شامل

ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد افضال احمد کا کہنا ہے کہ لڑکے اور لڑکی پر تشدد کیس میں گرفتار ملزمان کے خلاف نئی دفعات شامل کر رہے ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے اب تک 6 ملزمان گرفتار ہیں جن میں عثمان مرزا شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ لڑکے اور لڑکی کا بیان ریکارڈ کر لیا ہے۔ بیان

Read more

حریم شاہ بھٹکی ہوئی بچی ہے: فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حریم شاہ بھٹکی ہوئی بچی ہے، کبھی سندھ اور کبھی وفاق میں خود کش حملے کررہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حریم شاہ سے گزارش ہے کہ پہلے ہی ہماری خواتین پر پریشر ہے، وہ احتیاط کریں۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے رنگ بازی سے بھری پریس کانفرنس کی، کِک بیکس لے کر بجلی گھر تو بنا دیے لیکن ٹرانسمیشن

Read more

بھارتی اداکارہ ایولن شرما شادی کے دو ماہ بعد ہی ماں بننے والی ہیں

بھارتی اداکارہ ایولن شرما اور آسٹریلیائی سرجن تشان بھنڈی کے گھر بہت جلد ننبھے مہمانکی آمد آمد ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، تم کو اپنی گود میں پکڑنے کیلئے انتظار نہیں کر سکتی۔ بالی ووڈ اداکارہ ایولن شرما (Evelyn Sharma) اور ان کے شوہر تشان بھنڈی (Tushaan Bhindi) نے پندرہ مئی کو آسٹریلیا کے برسبین میں چپکے سے شادی کرکے سبھی کو سرپرائز کر دیا۔ شادی کے تقریبا دو مہینے بعد ساہو اداکارہ ایولن

Read more

عورت میں جنسی خواہش کس عمر تک رہتی ہے؟

ہمارے معاشرے میں 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد کیلئے سیکس ممنوع سمجھا جاتا ہے۔ ایسے افراد میں چند جسمانی تبدیلیوں کو چھوڑ کر باقی سارے جذبے اور جوش جوانی والے ہوتے ہیں۔ جوانی میں انسان 2 سے 3 سیکنڈ میں تیار ہو جاتا ہے ۔ جبکہ 50 سال کی عمر میں تناؤ کیلئے دوگنا اور 70 سال کی عمر میں تناؤ کیلئے تین گنا وقت درکار ہے۔ بعض افراد کو تناؤ کے لیے خارجی لمس اور سہلانے کی

Read more

مظفر گڑھ میں 60 سالہ شخص کی 7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

مظفرگڑھ کے شہر سلطان میں 60 سالہ شخص نے 7 سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا. جیونیوز کے مطابق ملزم بچی کا ہمسایہ ہے جو گلی میں کھیلنے والی بچی کو ورغلا کر اپنے گھر لے گیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے.۔ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Read more

لاہور میں معروف ماڈل نایاب ملک کو قتل کر دیا گیا

صوبائی درالحکومت لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں معروف ماڈل نایاب ملک کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مقتولہ کے بھائی محمد علی کا کہنا ہے کہ جب گھر آیا تو کمرے کی جالی ٹوٹی ہوئی تھی اور مقتولہ کی لاش فرش پر پڑی تھی۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ نایاب کی لاش ڈی

Read more

پشاور میں طالبان کے حق میں نعرے لگانے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی: آئی جی پختوانخوا

آئی جی خیبر پختونخوا پولیس معظم جاہ انصاری کا پشاور میں طالبان کے حق میں لوگوں کی جانب سے نعرے لگانے والے واقعے سے متعلق کہنا ہے کہ گذشتہ شب جنازہ تھا، جس میں لوگ سفید جھنڈا لہرا رہے تھے، ویڈیو میں لوگوں کی شناخت کے بعد قانونی اقدام اٹھائیں گے۔ معظم جاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے سی سی پی او کو واقعےکی جانچ پڑتال کی ہدایات جاری کی ہیں۔ انہوں نے کہا

Read more

دلیپ کمار کے کے اثاثوں کی مالیت: چھ ارب 34 کروڑ بھارتی روپے

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ دلیپ کمار کے اثاثوں کی کُل مالیت 85 ملین ڈالر ہے۔ اس رقم کو اگر بھارتی روپے میں تبدیل کیا جائے تو یہ رقم 6 ارب 34 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔ دلیپ کی آمدنی کا بڑا ذریعہ اداکاری رہا ہے، دلیپ کمار بالی ووڈ کے وہ پہلے اداکار ہیں جنہوں نے 50 کی

Read more

چینی کا 230 ارب روپے کا بڑا اسکینڈل بےنقاب

ملک میں چینی کی قیمت 110 روپے تک پہنچ گئی، جیونیوز کے پروگرام ’ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں 230 ارب روپے کا بڑا اسکینڈل بے نقاب ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوری سے جولائی تک مہنگی چینی کی فروخت سے شوگر مل مالکان کو 32 ارب روپے کا فائدہ پہنچایا گیا۔ جبکہ 198 ارب روپے پہلے ہی عوام کی جیب سے نکالے جا چکے ہیں۔ یوٹیلٹی اسٹورز نے بھی مہنگی چینی خرید کر سبسڈی کے ساڑھے 3 ارب

Read more

علی امین گنڈا پور کی متنازع ویڈیو: پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری راسب نے رقم کی وصولی کا اعتراف کر لیا

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی انتخابی مہم کے دوران وفاقی وزیربرائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کی جانب سے رقم تقسیم کرنے کےمعاملے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری راسب نے ریٹرننگ افسر کے روبرو رقم کی وصولی کا اعتراف کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریٹرننگ افسر میرپور ڈڈیال راجہ شمریز نے ویڈیومیں رقم کی تقسیم کےمعاملے پر درخواست کی سماعت کی۔ اس دوران پی ٹی آئی رہنماچوہدری راسب نے اعتراف کیا

Read more

پاکستان دنیا کا چوتھا بدترین پاسپورٹ: گورنر پنجاب کے مطابق پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر رہا ہے

یہ ہے نیا پاکستان! الحمد للہ دنیا میں پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر رہا ہے، پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا بدترین پاسپورٹ قرار دیے جانے پر گورنر پنجاب نے مضحکہ خیز ردعمل دیا ہے- تفصیلات کےمطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے فیس بک پر اپنی پوسٹ میں ایک مقامی ویب سائٹ کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ الحمد للہ دنیا میں پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر رہا ہے، یہ ہے نیا پاکستان- گورنر پنجاب

Read more