عام انتخابات نوے روز میں کروانا ممکن نہیں، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر مملکت سے چار ماہ کا اضافی وقت مانگتے ہوئے اکتوبر میں انتخابات کرانے پر آمادگی ظاہر کردی۔ الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مردم شماری کے نتائج کے مطابق حلقہ بندیاں کرنے میں تاخیر کی گئی ہے۔ اس نے کئی خطوط کا حوالہ دیا ہے جو اس سلسلے میں اس نے حکومت کو لکھے تھے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ وہ اکتوبر 2022 میں انتخابات کرانے
Read more





























































































