آبشاروں کا شہنشاہ، نیاگرا
پچھلی بار کینیڈا گئے تھے تو دل میں کسک لے کر لوٹے تھے کہ نیاگرا آبشار نہیں دیکھی۔ اس لئے اس بار پہلی منزل ہی نیاگرا تھی یعنی ہوائی اڈے سے سیدھا شہنشاہ نیاگرا کے دربار میں۔ نیاگرا کے مقابل چودہ منزلہ ہوٹل کی بارہویں منزل پر آبشار کے رخ ہمارا کمرہ بک تھا، جہاں سے نیاگرا کا وسیع النظر مشاہدہ کیا جاسکتا تھا۔ ٹورنٹو انٹرنیشنل ائر پورٹ سے نیاگرا کا فاصلہ تقریباً 123 کلومیٹر ہے۔ ٹریفک کا رش نہ
Read more
