سکھر پیپلزپارٹی نے دنیا کا سب سے بڑا آئسولیشن سینٹر بنا دیا

پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے 12 ہزار سے زائد افراد کی گنجائش پر مشتمل چھ ہزار 240 اپارٹمنٹس کو کروناوائرس ایمرجنسی سینٹر میں تبدیل کرکے سکھر کی لیبر کالونی میں دنیا کا سب سے بڑا آئسولیشن سینٹر بنادیا، اس سے پہلے چیننے ایک ہزار بستروں پر مشتمل ووہان شہر میں کرونا ایمرجنسی سینٹر بنایا تھا، سندھ حکومت نے ناردرن بائے پاس کراچی میں تینہزار آٹھ اپارٹمنٹس پر مشتمل آئسولیشن وارڈز بھی بنائے ہیں، اس کے علاوہ کوٹری میں ایک

Read more

فیاض چوہان نے معذور بچوں کو اللّٰہ کی طرف سے والدین کے لئے سزا قرار دے دیا

پنجاب کے وزیرِ آبادکاری فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جو لوگ اپنے فائدے کے نظریے پر چلتے ہیں تو اللّٰہ کی جانب سے سزا کے طور پر ان کے ہاں معذور بچے پیدا ہوتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی تھی۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ جو لوگ اپنے فائدے کے نظریے پر قائم رہتے ہیں تو ان کے سامنے ایسے ایسے

Read more

سعودی عرب میں 298 اہم سرکاری شخصیات کو گرفتار کر لیا

سعودی عر ب کی اینٹی کرپشن اتھارٹی (Nazaha)  کے مطابق بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ 379 ملین سعودی ریال کی انتظامی اور مالی بے ضابطگیاں پائی گئی ہیں ۔ عرب میڈیا کے مطابق تحقیقات کے دوران 674 افراد سے تفتیش کی گئی جن میں سے 298 افراد کے خلاف کرپشن کے الزامات عائد کیے گئے ہیں اور ان کے کیسز خصوصی عدالت کو بھیج دیئے گئے ہیں۔ کمیشن نے اپنے بیان میں کہا ہے

Read more

پی سی ایل ختم کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک : لاہور میں پی سی بی اور فرنچائزز مالکان کا اجلاس ہوا ہے ۔ پی سی بی نے فرنچائزز مالکان سے مشاورت کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔   پی سی بی نے براڈ کاسٹنگ ٹیم کو فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایک فرنچائز غیر ملکی کھلاڑیوں کی وطن واپسی کی وجہ سے کھیلنا نہیں چاہتی۔ پی ایس ایل میں شامل 10 غیرملکی کھلاڑی اور ایک کوچ پہلے

Read more

ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان اور ان کے مہمان چولستان میں 14 ہرن شکار کر کے فرار ہو گئے

رحیم یار خان کے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی جانب سے بااثر کاروباری افراد اور 24 مہمانوں کے ساتھ مل کر چولستان میں شکار پر پابندی کی مبینہ خلاف ورزی سے تنازع کھڑا ہوگیا، محکمہ جنگلی حیات کے ضلعی افسر (ڈی ایل او) عاصم کامران نے کہا کہ مذکورہ ڈپٹی کمشنر اور ان کے مہمان اتوار کے روز چولستان میں 14 ہرن شکار کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔ ڈان نیوز کے مطابق عاصم کامران نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو

Read more

اپوزیشن نے میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی

اپوزیشن جماعتوں نے جیو نیوز اور جنگ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ (ن)، جمعیت علمائے اسلام اور جماعت اسلامی نے مشترکہ درخواست دائر کی جن کی جانب سے درخواست گزاروں میں سابق وزیراعظم شاہد خان عباسی، سابق وزیر داخلہ احسن اقبال، شاہدہ اختر اور مولانا عبدالاکبر چترالی شامل ہیں۔ پٹیشن میں وفاق پاکستان، چئیرمین پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) اور چیئرمین

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مسئلہ کشمیر، ذرائع ابلاغ اور نوجوان کے موضوع پر مکالمہ

بہاولپور میں قومی ذرائع ابلاغ کے اداروں کی مشترکہ کانفرنس کے شرکاء نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پراجاگر کرنے میں ریڈیو پاکستان کے کردارکی تعریف کی۔ مسئلہ کشمیر، مواصلاتی روابط کا ذریعہ سوشل میڈیا اور نوجوان کے موضوع پر کانفرنس کا اہتمام اسلامیہ یونیورسٹی نے بہاولپور کے پہلے ادبی و ثقافتی میلے کے تحت کیا تھا۔ معروف صحافی وجاہت مسعود، ریڈیوپاکستان کے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ آفیئرز عبدالہادی مایار، کالم نگار نعیم مسعود، دانشور شیریں گل اور مورخ پروفیسر

Read more

اکھٹے کھانا کھانے سے کورونا وائرس پھیلتا ہے؟

چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کورونا وائرس دُنیا کے 145ممالک میں پھیل چکا ہے اور اِسی وبائی مرض کو روکنے کے لیے بہت سے ممالک حفاظتی اقدامات کرتے نظر آرہے ہیں۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کرتے ہوئے ان ممالک نے تعلیمی ادارے، اجتماعات اور عوامی مقامات کو بند کردیا ہے۔ کورونا سے 145 ممالک میں 5436 ہلاکتیں ہو گئیں دوسری جانب اِس بات پر بھی غور کیا جا رہا ہے کہ ریسٹورنٹس کو بھی بند

Read more

نواز شریف نے بھارت کے خلاف بیان بازی اور کلبھوشن کی نشاندہی سے منع کیا تھا: تسنیم اسلم

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے وزارت خارجہ کےحکام کو بھارت کےخلاف بیان بازی سے نہ صرف منع کیا تھا بلکہ یہ ہدایات بھی واضح طور پر موجود تھیں کہ بھارت کے خلاف کوئی بات نہیں کرنی۔ شریف خاندان بھارت کا حامی تھا اور اس کی ایک وجہ شاید بھارت کے ساتھ ان کے کاروباری امور تھے۔ یہ انکشافات وزارت خارجہ کی سابق ترجمان تسنیم اسلم کے مبینہ طور پر ایک انٹرویو کے حوالے سے سامنے آئے ہیں جس میں

Read more

وزیراعظم نے حکومتی تشہیر کیلئے ڈیجیٹل میڈیا ونگ قائم کرنے کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے دفاع کے لیے ڈیجیٹل میڈیا ونگ قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈیجیٹل میڈیا ونگ حکومتی اقدامات کا دفاع کرے گا اور مخالفین کو مؤثر جواب دے گا۔ ڈیجیٹل میڈیا ونگ 27 افراد پر مشتمل ہو گا جو کہ حکومتی پالیسیوں کی تشہیر کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں ڈیجیٹل میڈیا ونگ کے لیے کوئی رقم مختص نہیں تھی اور اقتصادی رابطہ کونسل

Read more

میر شکیل الرحمان کیس: نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو 20 مارچ کو طلب کر لیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو 20 مارچ کو طلب کر لیا ہے۔ ترجمان نیب کے مطابق نوازشریف نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب جیو نیوز اور جنگ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو 54 کنال کے پلاٹ الاٹ کیے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ نواز شریف 1986 میں وزیراعلیٰ پنجاب تھے۔ نیب نے سابق وزیراعظم کو 20 مارچ کو 11 بجے طلب کیا ہے تاہم سابق وزیراعظم ان دنوں علاج کے لیے برطانیہ میں ہیں۔ خیال رہے

Read more

ترکی نے اپنے دس ہزار شہریوں کو عمرہ سے واپسی پر قرنطینہ میں ڈال دیا

دس ہزار تین سو تیس شہری عمرہ کر کے ترکی واپس پہنچے ہیں ۔ ترکی کی وزارت کھیل و نوجوان نے اعلان کیا ہے کہ ان سب کو قرنطینہ میں ڈال دیا گیا ہے ۔ انہیں یوتھ ہاسٹلوں میں منتقل کیا جا رہا ہے ۔ انقرہ اور کونیا میں ان افراد کو مختلف ہاسٹلوں میں رکھا جائے گا ۔ چودہ دن بعد قرنطینہ کی مدت گزارنے کے بعد ہی انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دی جائے گی ۔ ترک

Read more

ہم اقتدار کی جنگ نہیں لڑ رہے بلکہ جمہوریت اور آئین کی پاسداری کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں: شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےملک میں مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت عوام کی نمائندہ نہیں۔ ہم اقتدار کی جنگ نہیں لڑ رہے بلکہ جمہوریت اور آئین کی پاسداری کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ ملک میں اگر آج جمہوریت قائم ہے تو اپوزیشن کی وجہ سے ہے۔ حکومت نے آج تک ایسا کوئی کام نہیں کیا جس سے جمہوریت کو

Read more

ایک سیٹھ کی گرفتاری کو صحافتی آزادی کے ساتھ جوڑنا مناسب نہیں: فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نیب حکومتی نہیں بلکہ ایک آزاد ادارہ ہے۔ میر شکیل الرحمان کو مختلف الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا۔ توقع ہے کہ نیب ٹھوس شواہد بھی پیش کرے گا۔ انہوں نے کہا گزشتہ روز میرشکیل الرحمان کی گرفتاری کو غلط رنگ دے دیا گیا۔ حکومت کسی بھی طور پر صحافت یا صحافتی اداروں سے ٹکراو نہیں چاہتی ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق فردوس عاشق اعوان

Read more

جیو نیوز کی جبری بندش: کئی کیبل آپریٹرز کا غیرقانونی احکامات ماننے سے انکار

ملک کے کئی کیبل آپریٹرز نے جیو نیوز کو بند کرنے یا پچھلے نمبروں پر ڈالنے کے لیے پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) اور اسلام آباد سے آنے والے احکامات غیر قانونی قرار دے کر ماننے سے انکار کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس کے فوری بعد ملک کے مختلف شہروں میں کیبل آپریٹرز کو یہ ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ جیو نیوز کی نشریات کو

Read more

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کرنے پر مسلم لیگ (ن) کے چھ ارکان صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل

مسلم لیگ ن نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے چھ  ارکان صوبائی اسمبلی کی بنیادی رکنیت معطل کر دی ہے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے ارکان کی بنیادی رکنیت معطل کرتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ ارکان اسمبلی کو ان شوکاز نوٹسز کا جواب ایک ہفتے میں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ 10 مارچ کو مسلم لیگ ن کے

Read more

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا پر 2 کروڑ ماسک بیرون ملک اسمگلنگ کا الزام: تحقیقات شروع

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا پر 2 کروڑ ماسک بیرون ملک اسمگل کرانے کا الزام لگایا گیا ہے۔  وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ڈاکٹر ظفر مرزا اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) غضنفر علی کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ایف آئی اے نے ینگ فارمسٹ ایسوسی ایشن کی شکایت پر کارروائی شروع کر دی جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ ڈاکٹر ظفرمرزا نے ڈریپ کے ڈپٹی ڈائریکٹر غضنفر علی

Read more

میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کے بعد جیو نیوز کے بارے کیبل آپریٹرز کو پیمرا کی فون کالز: حامد میر

سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ جیو نیوز کو بند کرنے یا پچھلے نمبروں پر دھکیلنے کے لیے پیمرا کی طرف سے کیبل آپریٹرز کو کالز موصول ہورہی ہیں۔ ٹوئٹر پر حامد میر نے لکھا کہ ’’ کیبلزآپریٹرز کو پیمرا کی طرف سے کالز موصول ہورہی ہیں کہ جیونیوز اردو کو بند کریں یا آخری نمبروں پر پھینکیں، نیب اور پیمرا دونوں دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ آزاد ہیں لیکن دراصل وہ کسی کو خوش کرنے کے

Read more

احتساب عدالت نے میر شکیل الرحمان کو 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا

احتساب عدالت نے جیو اور جنگ کے مالک میر شکیل الرحمان کو 12  روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ہے اور 24 مارچ کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماعت کے دوران عدالت نے نیب پراسیکوٹر سے سوال کیا کہ میر شکیل الرحمان کو گرفتار کیوں کیا؟ پراسکیوٹر حافظ اسد اللہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ دسمبر 2019 میں میر شکیل الرحمان کے خلاف تحقیقات شروع کی، میر شکیل نے

Read more

سیڈا کمیٹی اقوام متحدہ کی نئی سفارشات کا خیرمقدم :ادارہ برائے سماجی انصاف

گزشتہ ماہ جینوا میں ہونے والے 75 ویں اجلاس کے نتیجہ میں 2 مارچ 2020 ء کو سیڈاکمیٹی نے حکومت پاکستان کو تازہ سفارشات دی ہیں جن کا غیرسرکاری تنظیموں نے خیر مقدم کیاہے۔ سیڈاکنوینشن خواتین کے خلاف ہر قسم کے امتیازی سلوک کے خاتمے کا میثاق ہے اورکمیٹی ہذاخواتین کے حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے ایک بین الا اقوامی قانونی فریم ورک فراہم کرتا ہے جواُن 189 ملکوں میں لاگوہوتا ہے جو معاہدہ کی توثیق کرچکے ہیں۔

Read more

کراچی میں ایک ہی دن میں کورونا کے مزید نو کیسز سامنے آ گئے، تعداد 13 ہو گئی

کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 9 کیسز سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد کورونا سے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ سندھ میں اب تک مجموعی طور پر 13 تصدیق شدہ کیسز سامنے آئے ہیں۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 13 ہوگئی۔ ان کا کہنا ہے کہ 5 مریض دوحہ اور شام سے پاکستان پہنچے ہیں جبکہ 3 مریض دبئی کے راستے لندن سے کراچی پہنچے ہیں۔

Read more

لندن میں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر حملہ

نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر لندن میں حملہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کہنا ہے کہ پاک لین میں دو نقاب پوشوں نے ڈاکٹر عدنان پر راڈ سے حملہ کیا، جس سے وہ زخمی ہوگئے۔ انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق نقاب پوش افراد کے دھاتی راڈ سے حملے میں ڈاکٹر عدنان کے سر، چہرے اور سینے پر چوٹیں آئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں

Read more

آٹا اور چینی بحران کے اصل ذمے دار کا تعین کر لیا گیا، سینئر وفاقی وزیر کی گرفتاری کا امکان: صحافی ہارون رشید

سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے اپنی رپورٹ میں جہانگیر ترین کو کلین چٹ دے دی ہے، تاہم خسرو بختیار کو جلد گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون رشید نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سینئر وفاقی وزیر خسرو بختیار کو گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔ آٹا اور چینی بحران کے حوالے سے ایف آئی اے اپنی تحقیقات مکمل

Read more

بغیر اجازت عورت مارچ کے قریب جلسہ کرنے اور ہنگامہ آرائی پر مذہبی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج

عورت مارچ کے دوران بدنظمی پیدا کرنے کی کوشش کرنے پر مذہبی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بغیر اجازت ’آزادی مارچ‘ کے قریب جلسہ کرنے، لاؤڈ سپیکر کے استعمال اور پولیس اہلکاروں کو دھکے دینے پر 11 مذہبی رہنماؤں سمیت سینکڑوں افراد پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین نے اسلام آباد میں عورت مارچ کیا تھا لیکن اسی دوران مارچ کے

Read more

وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج ہے کہ وہ وائسرائے کو کچھ نہیں کہہ سکتے: ڈاکٹر شاہد مسعود

سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یہ ہے کہ وہ وائسرائے کو کچھ نہیں کہہ سکتے۔ وزیراعظم اعلان کرتے ہیں کہ کسی صورت بجلی اور تیل کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی، لیکن وائسرائے حفیظ شیخ بجلی کی قیمتیں بڑھانے کی سمری بھجوا دیتے ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ تیل موجود ہے لیکن تیل خریدنے والے کم

Read more

لاہور پولیس کے مفرور ایس ایس پی مفخر عدیل کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا گیا

لاہور پولیس کے مفرور ایس ایس پی مفخر عدیل کو گرفتار کر لیا گیا۔ مفرور پولیس افسر نے اتوار کی شب خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ مفخر عدیل ایک قتل کیس میں نامزد اور گزشتہ ایک ماہ سے مفرور تھے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ماہ سے مفرور ایس ایس پی لاہور پولیس مفخر عدیل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مفرور پولیس افسر نے خود ہی پولیس کو گرفتاری دی ہے۔ واضح رہے کہ

Read more

سعودی عرب میں کریک ڈاﺅن کا دائرہ سرکاری اہل کاروں اور فوجی افسران تک بڑھا دیا گیا: وال اسٹریٹ جنرل

سعودی عرب نے شاہی خاندان میں گرفتاریوں کے بعد کریک ڈاﺅن کو وسعت دیتے ہوئے حکومتی عہدیداران اور فوجی افسران تک دائرہ بڑھا دیا ہے۔ امریکی جریدے وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق یہ اقدام سعودی ولی عہد کی جانب سے اپنے اقتدار کے لیے ممکنہ چیلنجز کو ختم کرنے کے لیے اٹھایا گیا۔ یاد رہے کہ سعودی حکام نے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی اور بھتیجے سمیت 3 شہزادوں کو بغاوت کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام

Read more

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دبئی کی 11 سالہ شہزادی سے زبردستی شادی کی کوشش کا انکشاف

گزشتہ سال اپریل کے مہینے میں دُبئی کے فرمانروا شیخ محمد بن راشد المکتوم کی چھٹی بیوی شہزادی حیا متحدہ عرب امارات سے فرار ہو کر برطانیہ پہنچ گئی تھیں۔ جس کے بعد انہوں نے مبینہ طور پر انکشاف کیا تھا کہ شیخ محمد بن راشد اپنی پہلی بیوی سے پیدا ہونے والی بیٹیوں کے ساتھ بُرا سلوک کرتے ہیں اور انہوں نے اپنی ایک بیٹی کو قید میں ڈال رکھا ہے۔ اب دبئی کے حکمران شیخ راشد المکنوم کی

Read more

طالبان نے افغانستان میں اسلامی حکومت قائم کرنے اور ملا ہیبت اللہ کو ملک کا نیا سربراہ بنانے کا اعلان کر دیا

افغان طالبان نے اپنی حکومت قائم کرنے اور ملک کے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ ان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ ملک کے قانونی سربراہ ہیں اور غیر ملکی افواج کے انخلاء کے بعد افغانستان میں اسلامی حکومت قائم کر لی جائے گی۔ وائس آف امریکا کی جانب سے شائع کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ

Read more

نوازشریف نے 48 گھنٹے پہلے مریم نواز کو حکومت کے خلاف اہم پیغام دیا ہے: عارف حمید بھٹی

سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ نوازشریف نے مریم نواز کو حکومت کے خلاف اہم پیغام بھیجا ہے۔ مریم نواز نے نوازشریف کے پیغام کے بعد اہم رہنماؤں سے بات چیت کی، جس کے بعد ن لیگی رہنماء مزید متحرک ہوگئے ہیں۔ مریم نواز باہر نکل آئیں تو سیاسی تحریک حکومت کیلئے خطرہ بن جائے گی۔ انہوں نے اپنے تبصرے میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے آج پشاور میں جلسہ عام سے خطاب میں بھی وزیراعظم

Read more

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، مارکیٹ کریش کر گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کا ہی شدید مندی سے ہوا اور 100 انڈکس میں 2375 کی پوائٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر پہلے چند منٹ کے دوران ہی انڈکس میں 5 اعشاریہ 83 فیصد کم ہوا، مجموعی طور پر انڈکس میں 2106 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد 100 انڈکس 36112 پوائنٹس پر آ گیا ہے۔ شدید مندی کے بعد پاکستان

Read more

سعودی ولی عہد نے شاہی خاندان کی طاقتور ترین شخصیت کو گرفتار کر کے امریکا اور برطانیہ سے کیا گیا وعدہ توڑ دیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے شاہی خاندان کی سب سے طاقتور شخصیت شہزادہ احمد بن عبدالعزیز السعود کو گرفتار کر کے امریکا اور برطانیہ سے کیا گیا وعدہ توڑ دیا ہے۔ 2018 میں شہزادہ احمد بن عبدالعزیز السعود کی سعودی عرب واپسی کے موقع پر امریکی و برطانوی خفیہ اداروں نے محمد بن سلمان سے گارنٹی لی تھی کہ سعودی فرمانروا کے بھائی کو دوبارہ گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ خلیجی خبر رساں ادارے مڈل ایسٹ آئی کی

Read more

چند خواتین غیر مہذب سلوگن کا پر چار کر رہی ہیں: فردوس عاشق

وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ چند خواتین اس سلوگن کا پرچار کر رہی ہیں جس کی نہ مذہب اجازت دیتا ہے اور نہ معاشرہ اجازت دیتا ہے۔ سیالکوٹ میں خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہا کہ پتا چلا ہے کہ عورت مارچ پر پتھراؤ ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مارچ پر پتھراو کرنے والوں نے اپنی انتہا پسندانہ سوچ کی عکاسی کی ہے۔ واضح رہے کہ عالمی یومِ خواتین

Read more

شہزاد احمد بن عبدالعزیز السعود کی گرفتاری: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نومبر سے قبل بادشاہ بننا چاہتے ہیں

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نومبر میں جی 20 سمٹ سے قبل بادشاہ بننے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ محمد بن سلمان نے اپنے چچا اور دوسرے شہزادوں کے خلاف ریاض میں ہونے والی جی 20 سمٹ سے قبل بادشاہ بننے کا راستہ صاف کرنے کیلئے محاذ کھولا ہے۔ خلیجی خبر رساں ادارے مڈل ایسٹ آئی کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بادشاہ بننے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ شہزادہ محمد

Read more

گجرات یونیورسٹی کی دو طالبات نے پولیس اہلکار کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا

گجرات یونیورسٹی کی دو طالبات نے پولیس اہلکار کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا۔ مبینہ طور پر یہ واقعہ ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے پیش آیا۔ واقعے میں ملوث طالبات کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں مبینہ طور پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے چکر میں ایک پولیس اہلکار 2 لڑکیوں کے ہاتھوں قتل ہو گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گجرات یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے دو لڑکیوں سے گولی چل جانے

Read more

اٹلی میں کورونا وائرس نے وبائی صورت اختیار کرلی: ایک ہی دن میں 133 افراد ہلاک

اٹلی میں کورونا وائرس نے وبائی صورت اختیار کر لی ہے۔ ایک ہی دن میں 133 افراد ہلاک ہو گئے۔ اٹلی میں کورونا سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 366 ہو گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مزید ایک ہزار 492 افراد وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ لوگوں کو بچانے میں ناکام اٹلی کی حکومت نے اپنے ملک کی 25 فی صد آبادی کو قرنطینہ میں رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ایک کروڑ 60 لاکھ اطالوی شہریوں کی

Read more

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت: بڑے پیمانے پر سعودی شاہی خاندان کے افراد کی گرفتاریاں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف اب تک کی سب سے بڑی بغاوت کے بعد بڑے پیمانے پر سعودی شاہی خاندان کے افراد کی گرفتاریاں ہوئی ہیں۔ خلیجی خبر رساں ادارے کے مطابق اب تک 20 سعودی شہزادے گرفتار کیے جا چکے ہیں تاہم سرکاری طور پر صرف چار کے نام ظاہر کیے گئے ہیں۔ ان کارروائیوں کو 2017 کی انسداد بدعنوانی مہم سے زیادہ بڑا آپریشن قرار دیا جا رہا ہے۔ خلیجی خبر رساں ادارے مڈل ایسٹ

Read more

وزیراعظم نے محسن داوڑ اور علی وزیر کو کابل جانے کی اجازت دے دی

وزیراعظم عمران خان نے محسن داوڑ اور علی وزیر کو کابل جانے کی اجازت دے دی۔ معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پی ٹی ایم کے دونوں رہنماؤں کو ایک بار کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے۔ دونوں ارکان اسمبلی کا نام ای سی ایل پر ہونے کی وجہ سے کابل سے جانے سے روکا گیا تھا۔ معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران

Read more

سارا پنڈ بھی مر جائے۔ بلاول! تم چوہدری نہیں بن سکتے: حسن نثار

صحافی حسن نثار نے کہا ہے کہ سارا پنڈ بھی مر جائے، بلاول! تم چوہدری نہیں بن سکتے۔ پیپلزپارٹی سے تو بہترہے کہ شریف برادان کی واپسی قبول کر لوں۔ لیکن پیپلزپارٹی کو پنجاب میں نہیں آنا چاہیے۔ بلاول کو کہتا ہوں کہ مرسوں مرسوں پنجاب نہ ڈیسوں۔ پنجاب کو تمہارے شر سے بچائیں گے۔ حسن نثار نے نجی ٹی وی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے کہ عورت کو سپورٹ ہر لحاظ سے کریں گے۔ میں اگر

Read more

وزیر مملکت شہر یار آفریدی کے بھتیجے نے گولی مار کر خودکشی کر لی

وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کے بھتیجے نے کوہاٹ میں گولی مارکر خودکشی کر لی۔ جواد آفریدی نے کوتل ٹاؤن شپ میں اپنے سر میں گولی ماری۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کے بھتیجے جواد آفریدی نے بعض وجوہات کی بنا پر گولی مارکر خودکشی کر لی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کوہاٹ کے علاقے کوتل ٹاﺅن شپ میں ایک نوجوان فائرنگ کے

Read more

صحافی فرخ شہباز وڑائچ نے خلیل الرحمن قمر کی بدکلامی کی مکمل وڈیو شیئر کر دی

معروف صحافی فرخ شہباز وڑائچ نے گزشتہ روز متنازع ڈرامہ نویس خلیل الرحمن قمر کے ساتھ انٹرویو میں ہونے والی ناخوشگوار گفتگو کی مکمل وڈیو شیئر کر دی ہے۔ قبل ازیں صحافی اور تنازعات کی شہرت رکھنے والے ڈرامہ نویس میں تلخ کلامی کا آخری حصہ سامنے آیا تھا۔ تاہم ایک غیر معروف صحافی نے خود کو واقعے کا عینی گواہ بتاتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ فرخ شہباز وڑائچ نے جان بوجھ کر خلیل الرحمن قمر کو زچ کیا

Read more

بلاول عورت مارچ کی قیادت کرے گا، وہ عورتوں کا بہتر ترجمان ہے: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو عورت مارچ کی قیادت کرے گا، وہ عورتوں کا بہتر ترجمان ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کچھ کرلے، پنجاب میں بلاول کی دال نہیں گلے گی، یہ مردوں کا صوبہ ہے۔ وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نے ہفتہ کے روز ریلوے ہیڈکوارٹرز میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی میں بڑے پائے کے سینئر سیاستدان بیٹھے ہوئے ہیں۔ قمرالزمان کائرہ،

Read more

اسلام آباد میں عورت مارچ کے شرکا پر مخالف گروہ کا پتھراﺅ: متعدد افراد زخمی

اسلام آباد میں عورت مارچ کے شرکا پر بعض افراد کی جانب سے پتھراﺅ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں یوم خواتین پر دو ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ حیا ریلی کے شرکا نے عورت مارچ میں گھسنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے اسے ناکام بنا دیا۔ پولیس نے دونوں ریلیوں کو الگ کرنے کیلئے بیچ میں قناتیں لگا رکھی تھیں تاہم حیا ریلی میں شامل بعض افراد نے رکاوٹیں توڑ نے کی کوشش کی۔ دونوں

Read more

سعودی عرب میں ایک اور شہزادہ گرفتار: شاہی خاندان کے گرفتار افراد کی تعداد چار ہو گئی

سعودی حکومت نے ولی عہد کے اہم ترین سیاسی حریفوں کو راستے سے ہٹانے اور محمد بن سلمان کی بادشاہت کا راستہ ہموار کرنے کے لیے چار شہزادوں کو غداری کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی حکومت نے ایک اور شہزادے نایف بن احمد کو جو اس سے پہلے انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ تھے، گرفتار کر لیا ہے اور اس طرح گرفتار ہونے والے شہزادوں کی تعداد چار ہو گئی ہے۔ جمعے

Read more

مجھے جنسی زیادتی کی دھمکیاں مل رہی ہیں: ماروی سرمد

ڈرامہ نویس خلیل الرحمان قمر کے ساتھ لائیو ٹی وی شو کے دوران تلخ کلامی کے بعد سماجی کارکن ماروی سرمد کو شدید سماجی دباؤ کا سامنا ہے۔ سماجی کارکن ماروی سرمد نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ کچھ اسفل افراد نے ان کا موبائل نمبر اور ای میل ایڈریس سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لیک کردیا ہے۔ ماروی سرمد کے مطابق نمبر اور ای میل لیک ہونے کے بعد سے انہیں مختلف لوگوں کی جانب سے دھمکی

Read more

عمران خان جا چکا، یہ حکومت ختم ہو چکی ہے: شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان جا چکا ہے، یہ حکومت ختم ہو چکی، اس کا کوئی وجود نہیں، اقتدار میں بیٹھے لوگوں کے پاس کوئی اختیار نہیں۔ کراچی میں سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک کے حالات تشویشناک ہیں، کوئی شخص بھی عمران خان کی حکومت سے مطمئن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو دکھایا جائے کہ نیب کیسز کی

Read more

سینیٹرساجد میر نے نیب سے عورت مارچ کی غیرملکی فنڈنگ کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد میر نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرہ مادر پدر آزاد نہیں۔ یہاں اسلامی اقدار کی پابندی کرنا ہو گی۔ آزادی نسواں کی آڑ میں عورت ہی عورت کااستحصال کر رہی ہے۔ مٹھی بھر مغرب زدہ عورتوں کی فنڈنگ کون کرتا ہے؟ نیب اِن کی تحقیقات کرے۔ مُلک میں ایسے کسی بھی فحاشی پھیلانے والے پروگرام کے انعقاد کی ہرگزاجازت نہ دی جائے۔ جس سے عورتوں کے ہاتھوں عورتوں کا استحصال کیا

Read more

مٹھی بھر خواتین عورت مارچ کے نام پر ہماری بیٹیوں کو گمراہ کر رہی ہیں: فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مٹھی بھر خواتین عورت مارچ کے نام پر ہماری بیٹیوں کو گمراہ کر رہی ہیں۔ عورت مارچ قابل اعتراض نعروں کے بغیر بھی کیا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پر امن احتجاج ہر شخص کا بنیادی حق ہے لیکن جو نعرے خواتین حقوق کے لیے لگا رہی ہیں، وہ کس معاشرے کی عکاسی کرتے ہیں؟ ہمارے معاشرے میں ایسے نعروں کی

Read more

میری بیوی اور بیٹی عورت مارچ میں شریک ہونا چاہیں تو یہ ان کی صوابدید ہے: روف کلاسرا

سینئر صحافی روف کلاسرا بھی عورت مارچ کے حوالے سے ہونے والے مباحثے میں شامل ہوگئے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا صارف کی جانب سے اٹھائے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے روف کلاسرا نے کہا کہ ’میری بیوی بیٹی شریک ہونا چاہتی ہیں تو وہ شریک ہوسکتی ہیں۔ وہ شریک نہیں ہونا چاہتی، نہ ہوں۔ یہ چوائس کی بات ہے۔ ہم دوسروں کو مجبور نہیں کرسکتے کہ ان کی بیٹیاں شریک ہوں یا نہ ہوں۔ اگر آپ کو نہیں

Read more

کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد ڈیڑھ کروڑ تک پہنچ سکتی ہے

آسٹریلیا کی نیشنل یونیورسٹی کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کورونا وائرس سے ہونے والی عالمی اموات کی تعداد 15 ملین (ڈیڑھ کروڑ) تک پہنچ سکتی ہے۔ اس کے علاوہ عالمی معیشت کو 2.3 کھرب دالر کا نقصان ہو سکتا ہے۔ تھقیقی مین بتایا گیا ہے کہ یہ اعداد و شمار انتہائی محتاط ہیں۔ بدترین صورت میں مرنے والوں کی تعداد چھ کروڑ اسی لاکھ تک پہنچ سکتی ہے جس میں برطانیہ اور امریکہ میں ہزاروں اموات بھی شامل ہوں

Read more

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عورت مارچ رکوانے کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عورت مارچ کو رکوانے کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ عورت مارچ کو مثبت انداز میں دیکھیں. خواتین نے پریس کانفرنس میں واضح کر دیا ہے کہ وہ اسلام میں دیے گئے اپنے حقوق مانگ رہی ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں 8 شہریوں کی جانب سے درخواست جمع کرائی گئی جس میں وفاق کو

Read more

کابل: سیاسی جلسے میں دھماکے سے 27 افراد جاں بحق، حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ بال بال بچ گئے

کابل: افغان دارالحکومت میں برسی کی تقریب کے دوران بم دھماکے میں 27 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل میں حزب وحدت پارٹی کے رہنما عبدالعلی مزاری کی 25 ویں برسی کی تقریب کے دوران دھماکا ہوا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دھماکا اس وقت ہوا جب افغانستان کی اعلیٰ امن کونسل کے سربراہ محمد کریم خلیل تقریر کر رہے تھے جب کہ دھماکے کے وقت افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ، سابق

Read more

‘میرا جسم میری مرضی‘ کے نعرے میں کوئی برائی نہیں: رانا ثنا اللہ

خواتین کے عالمی دن پر ہونے والے عورت مارچ کی حمایت اور مخالفت میں سیاسی قیادت بھی شامل ہو گئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران اس مارچ کے متنازع نعرے کی حمایت کی ہے۔ رکن قومی اسمبلی اور مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ میرا جسم میری مرضی کے نعرے میں کوئی برائی نہیں ہے۔ اس نعرے کو غلط رنگ دینے والے

Read more

جیو ٹی وی کی شرائط کو ٹھوکر مارتا ہوں: خلیل الرحمان قمر نے معافی مانگنے سے انکار کر دیا

نجی انٹر ٹینمنٹ چینل جیو اور سیونتھ سکائی انٹر ٹینمنٹ نے شرط عائد کی تھی کہ اگر خلیل الرحمان قمر ایک ٹی وی چینل شو میں استعمال کی گئی غیر مہذب زبان پر معافی نہیں مانگیں گے تو پھر ان کے ساتھ چار ڈراموں اور ایک فلم سکرپٹ کا معاہدہ منسوخ کردیا جائے گا۔ اب اس معاملے پر خلیل الرحمان قمر نے اپنا بیان جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق خلیل الرحمان قمر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے

Read more

میری بیوی نے کہا ہے کہ ماروی سرمد سے ہار مانی تو میں گھر میں داخل نہیں ہونے دوں گی:  خلیل الرحمان قمر

ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر اور سماجی کارکن ماروی سرمد کے درمیان ہونے والی کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو انٹر ٹیمنٹ نے خلیل الرحمان قمر سے معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان بھی کر دیا ہے، اس دوران خلیل الرحمان قمر کا ایک انٹرویو سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر چلنے والے انٹرویو میں خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ آپ کو پتا ہے دو دن سے ایک ہی کپڑوں میں

Read more

مسکراہٹ روٹھ گئی ، امان اللہ انتقال کر گئے

اسٹیج، ٹی وی اور فلم کے معروف کامیڈین امان اللّٰہ ستر سال کی عمر میں  انتقال کر گئے، امان اللّٰہ 1950ء میں لاہور میں پیدا ہوئے ۔مرحوم کافی عرصے سے گردوں کے عارضے اور سانس کی تکلیف میں مبتلا تھے۔ جنوری میں امان اللّٰہ کی حالت تشویش ناک ہو گئی تھی اور انہیں اسپتال اور پھر اسپتال میں آئی سی یو منتقل کیا گیا تھا اس دوران ایک موقع پر سوشل میڈیا پر امان اللّٰہ کے انتقال کی افواہ پھیل

Read more

معروف عالم دین اور رکن اسمبلی مولانا معاویہ اعظم نے ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ کی حامی خواتین کو نادرمشورہ دے دیا

پنجاب اسمبلی میں راہ حق پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اور معروف عالم دین مولانا محمد معاویہ اعظم طارق نے کہا ہے کہ ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ کا نعرہ لگانے والی خواتین کے جسموں پر اگر ان کی مرضی چلتی ہے تو پھر وہ سب سے پہلے یہ کام کریں کہ اپنے آپ کو عورت سے’’مرد ‘‘ بنا لیں تاکہ سارا مسئلہ ہی ختم ہو جائے، خواتین کسی بیرونی ایجنڈے کی بجائے اپنے جسم پر اللہ کی مرضی نافذ کریں۔ تفصیلات

Read more

فواد رانا اس مرتبہ بھی مایوس کن کارکردگی کے بعد شاید لاہور قلندرز فرنچائز فروخت کر دیں: تنویر احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی تنویر احمد نے کہا ہے کہ رواں سیزن میں ایک مرتبہ پھر لاہور قلندرز کی مایوس کن کارکردگی کے بعد فواد رانا شائد فرنچائز فروخت کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے رواں سیزن میں بھی لاہور قلندرز کی کارکردگی مایوس کن رہی جسے ابتدائی تین میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور پھر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف جیت بھی ملی تاہم اس کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ

Read more

عورت مارچ کے خلاف درخواست: آج اسلام آبا دہائیکورٹ میں سماعت ہو گی

عورت مارچ کیخلاف درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ درخواست پر آج (6 مارچ) سماعت کریں گے۔ درخواست گزار نے موقف اپنا یا ہے کہ 8 مارچ کوغیراسلامی اور غیراخلاقی عورت مارچ ہونے جا رہا ہے جبکہ عورت مارچ کے پوسٹرز پر درج نعرے اسلام، آئین، قانون اور اخلاقیات کے خلاف ہیں۔ درخواست گزار نے کہا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کو روکنا اور قانون کے مطابق

Read more

جیو انٹرٹینمنٹ اور سیونتھ اسکائی نے خلیل الرحمان قمر کے ساتھ معاہدہ معطل کردیا

جیو انٹرٹینمنٹ اور سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ نے ماروی سرمد کے ساتھ بدزبانی پر معافی مانگنے تک مصنف خلیل الرحمان قمر کے ساتھ اپنا معاہدہ معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جیو انٹرٹینمنٹ اور سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ نے 4 ڈرامہ سیریلز اور ایک فلم کا اسکرپٹ لکھنے کے لیے خلیل الرحمان قمر سے معاہدہ کیا تھا جو کہ نان ایکسکلوزو معاہدہ تھا جیسا کہ ان کا دیگر ٹی وی چینلز کے ساتھ بھی موجود ہے۔ جیو نے اپنے بیان میں

Read more

والد وزیر بنے تو انہیں دھمکی دی کہ میں سکول نہیں جاؤنگی ، سوناکشی سنہا

سوناکشی سنہا نے کرینہ کپور کے ریڈیو پروگرام میں شرکت کی ۔ ان سے بات کرتے ہوئے سوناکشی نے کہا کہ جب میرے والد منسٹر بنے ۔ تب میں چھٹی یا ساتویں کلاس میں پڑھتی تھی ۔ ایک دم سے سب بدل گیا ۔ جب سکول جاتی تو مسلح محافظین کی ایک جیپ بھی ساتھ ہوتی ۔ سارا سکول دیکھتا کہ یہ کیا ہو رہا ہے ۔ مجھے یہ تو معلوم تھا کہ سب والدین اپنے بچوں کو محفوظ دیکھنا

Read more

ٹرمپ نے مجھے افسوس کے ساتھ بتایا کہ امریکی دفاعی بجٹ بہت زیادہ ہے ۔ پوٹین

(ویب ڈیسک )  روسی نیوز ایجنسی کے ساتھ ایک انٹرویو میں ولادیمیر پوٹین نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں بتایا کہ اس بار ہمارا دفاعی بجٹ بہت زیادہ ہے ۔ میرے خیال میں ڈونلڈ نے کہا کہ یہ کوئی سات سو اڑتیس ارب ڈالر ہے ۔ یہ بتاتے ہوئے ڈونلڈ کوئی زیادہ خوش نہیں تھا بلکہ افسردہ تھا ۔ یہ بہت زیادہ ہے ٹرمپ تو دراصل تخفیف اسلحہ پر زور دے رہا تھا ۔

Read more

مارچ کے آخر تک کرونا کے نئے متاثرین زیرو ہونگے ، چینی ماہر

(ویب ڈیسک )  چین میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر کمی آ رہی ہے ۔ ایک سو پچھیس ، ایک سو انیس اور ایک انتالیس نئے متاثرین پچھلے تین دن میں رجسٹر ہوئے ۔ ووہاں شہر جہاں کی سی فوڈ مارکیٹ سے وائریس پھوٹا تھا ۔ وہاں بھی صورتحال اب بہتر ہو رہی ہے ۔ کرونا سے چینی ماہرین کا ایک پینل نبرد آزما ہے ۔ اس پینل کے ایک ماہر کا کہنا ہے

Read more

کس نے ہم سے کہا کہ جنوری آخری مہینہ ہو گا ، ہمیں بتانا پڑے گا

(ویب ڈیسک ) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالات ٹھیک نہ ہوئے تو انقلاب آسکتا ہے، ہمارے کاروباری افراد پیسہ نکال کر باہر جا رہے ہیں، معیشت کی تباہی سے جغرافیہ تبدیل ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری سوچ ملک اور ریاست کو بچانا ہے جب کہ اپوزیشن متحد ہوتی ہے تو حالات بہتر ہوسکتے ہیں، اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کو بڑا کردار ادا کرنا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہم سے معاہدہ

Read more

ہلمند میں امریکی فوج کا طالبان پر فضائی حملہ

افغانستان میں تعینات امریکی فوج کےترجمان کا کہنا ہے کہ افغان طالبان عوام کی امن کی خواہش کو نظر انداز کر رہے ہیں۔ امریکی فوج کےترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی فوج نےصوبے ہلمند میں 4 مارچ کوطالبان جنگجووں پر فضائی حملہ کیا تھا، طالبان افغان فورسز کی چیک پوائنٹ کو نشانہ بنا رہے تھے جبکہ امریکی فضائی حملہ طالبان کےحملےکو روکنے کے لیے کیا گیا تھا۔ ترجمان امریکی فوج نے کہا ہے کہ طالبان کےخلاف 11

Read more

لائیو شو میں گالی ، خلیل الرحمان قمر کی ماروی سرمد سے بدزبانی

 (ویب ڈیسک ) خلیل الرحمان قمر نے سماجی کارکن ماروی سرمد کے ساتھ ٹاک شو کے دوران بدزبانی کرتے ہوئے انہیں براہ راست گالی دیدی۔ نجی ٹی وی کے ٹاک  شو میں خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد’’عورت مارچ‘‘ کے حوالے سے بات کرنے کے لیے مدعو تھے۔ شو کی اینکر  نے جب خلیل الرحمان قمر سے عورت مارچ کے حوالے سے عدالتی فیصلے کے بارے میں ان کی رائے جاننا چاہی تو خلیل الرحمان نے کہا  کہ عدالت نے

Read more

کیش کی طلب میں اضافہ ، لوگ بنکوں سے رقم نکلوانے لگے

(ویب ڈیسک )پاکستان میں کیش کی طلب بڑھ رہی ہے ۔ گورنر سٹیٹ بنک کا کہنا ہے کہ لوگ ٹیکس نیٹ میں نہیں آنا چاہتے ۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے گورنر اسٹیٹ بینک کو بلند شرح سود اور ہاٹ فارن منی کے بڑھتے ہوئے حجم کے پس پردہ عوامل کی وضاحت کے لیے طلب کیا تھا۔  دوران اجلاس ڈاکٹر رضاباقر نے ان لوگوں اور اداروں کے نام ظاہر کرنے سے انکار کردیا جو ملک میں ’ ہاٹ فارن منی‘ لے

Read more

عورت مارچ پر شیری رحمان اور مولانا فیض محمد میں تلخ کلامی

سینیٹ اجلاس کے دوران جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا فیض محمد اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ دونوں سینیٹرز کے درمیان تلخ کلامی کی وجہ’’عورت مارچ‘‘ سے متعلق گفتگو بنی۔ سینیٹر مولانا فیض محمد نے کہا کہ بڑا شور مچ رہا ہے کہ عورتیں 8 مارچ کو جلوس نکالیں گی۔ مولانا فیض محمد نے عورت مارچ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ آزادی نہیں آوارگی ہے۔ شیری رحمان

Read more

پاکستان بار کونسل کی عورت مارچ کی حمایت

پاکستان بار کونسل نے عورت مارچ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں عورت مارچ کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے اور مارچ کے شرکاء کو دھمکیاں دیے جانے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مارچ یا پر امن احتجاج بنیادی حقوق میں شامل ہے، عورت مارچ میں خواتین کے حقوق یقینی بنانے کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ پاکستان بار کونسل کے

Read more

حکومت نے نوازشریف کی واپسی کے لیے برطانیہ کو خط لکھ دیا

حکومت نے لندن میں زیر علاج سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی  وطن واپسی کے لیے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق  پنجاب حکومت کی سفارش پر وزارت خارجہ کے ذریعے برطانوی حکومت کو خط لکھا گیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہےکہ نواز شریف سزا یافتہ مجرم ہیں لہٰذا انہیں واپس بھجوایا جائے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف 19 نومبر 2019 سے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم

Read more

چینی کی برآمد سے فائدہ اٹھانے والوں میں جہانگیر ترین سرفہرست

چینی کی برآمد سے فائدہ اٹھانے والوں میں جہانگیر ترین سرفہرست ہیں جبکہ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین نعمان احمد خان بھی اس فہرست میں نمایاں ہیں۔ دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق شوگر ایڈوائزری بورڈ نے جون 2019ء کو اپنے اجلاس میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کےساتھ ایک لاکھ 91 ہزار میٹرک ٹن کی مجموعی کمی سے کرشننگ سیزن کے آغاز پر تشویش ظاہر کی تھی تاہم کسی بھی حکومتی اتھارٹی نے چینی کی برآمد روکنے

Read more

افغان امن معاہدے کے محض دو روز بعد خوست میں فٹبال میچ کے دوران خوفناک دھماکہ: 3 افراد ہلاک، 11 زخمی

افغان امن معاہدہ ہونے کے محض 2 روز بعد افغانستان میں فٹبال میچ کے دوران خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔ صوبہ خوست میں واقع فٹ بال اسٹیڈیم میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دو روز قبل طے پائے افغان امن معاہدے کے بعد افغانستان میں تشدد کا پہلا واقعہ پیش آیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پیر کے روز افغانستان کے صوبہ خوست میں فٹ بال میچ

Read more

افغانستان: امریکی ڈرون حملے میں دو کمانڈروں سمیت 6 داعش جنگجو ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں چھ داعش جنگجو ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبہ کنہڑ کے ضلع نیورگال میں داعش کے ٹھکانے کو امریکی ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دو گروپ کمانڈروں قاری ظاہر اور غنی سمیت 6 داعش جنگجو ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ دریں اثناء کنہٹر میں ہی چالیس سے زائد داعش جنگجوئوں نے ہتھیار ڈال کر حکومتی امن عمل میں شمولیت

Read more

بارشوں کا انتہائی طاقتور سسٹم ملک میں داخل: پنجاب سمیت بیشتر علاقوں میں بدھ سے ہفتہ تک شدید بارش کا امکان

بارشوں کا انتہائی طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہو گیا۔ پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بدھ سے ہفتہ تک شدید بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور مرکزی علاقوں میں بدھ سے ہفتہ تک بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواوں کا انتہائی طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہو چکا ہے۔ مغربی ہواوں کے اس سسٹم کے باعث صوبہ پنجاب سمیت ملک کے بیشتر

Read more

نائجیریا میں بوکو حرام نے دیہات پر حملہ کر کے 50 افراد کو قتل کر دیا

نائجیریا میں بوکو حرام کے 100 مسلح دہشت گردوں نے شمالی نائجیریا کے علاقے میں کئی دیہاتوں پر حملہ کرکے 50 افراد کو قتل کر دیا اور مال مویشی لوٹ کر فرار ہو گئے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق شمالی نائجیریا کی ریاست قدونہ کے کیراوا، زارے یاوا اور منڈا گاﺅں پر فجر کے وقت 100 مسلح افراد نے حملہ کیا۔ مسلح دہشت گردوں نے دیہاتوں میں قتل عام کرنے اور لوٹ مار کے بعد گھروں کو آگ

Read more

عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے معروف تجزیہ کار سلمان غنی اچانک زمین پر گر پڑے

معروف تجزیہ کار سلمان غنی وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے اچانک کرسی ٹوٹنے کی وجہ سے زمین پر گر پڑے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے پروگرام میں سلمان غنی اپنا تجزیہ دیتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ ”تحریک انصاف کے رہنما ہی کہتے تھے جب مہنگائی زیادہ ہو تو سمجھ لیں کہ حکمران چور ہیں “ یہ جملہ بولتے بولتے سلمان غنی کی کرسی ٹوٹی اور وہ زمین پر گر پڑے۔ یہ منظر دیکھ کر اینکر

Read more

شکیل آفریدی نے پشاور جیل میں ایک بار پھر بھوک ہڑتال شروع کر دی

شکیل آفریدی نے پشاور جیل میں ایک بار پھر بھوک ہڑتال شروع کر دی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق شکیل آفریدی نے جعلی پولیو مہم چلا کر اسامہ بن لادن کے کمپاﺅنڈ کا سراغ لگایا تھا اور امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو اس کی اطلاع دی تھی۔ اس کے بعد سے شکیل آفریدی جیل میں قید ہے۔ اس کے وکلا اور فیملی کا کہنا ہے کہ اس نے جیل میں بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ شکیل آفریدی کے

Read more

طالبان کا افغان فورسز کے خلاف کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کے باوجود افغان فورسز کے خلاف کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان طالبان کا کہنا ہے کہ امریکا سے ہونے والے معاہدے سے قبل جو سات روزہ عارضی جنگ بندی کی گئی تھی اور کا دورانیہ اب ختم ہوچکا ہے لہٰذا افغان فورسز کے خلاف اپنی معمول کی کارروائیاں دوبارہ شروع کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز افغان صدر اشرف غنی نے کہا تھا

Read more

افغان طالبان نے قیدیوں کی رہائی تک بین الافغان مذاکرات شروع کرنے سے انکار کر دیا

افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے امریکا اور طالبان معاہدے کے تحت قیدیوں کو رہا نہ کرنے کے اعلان کے بعد طالبان نے بین الافغان مذاکرات میں شرکت نہ کرنے فیصلہ کرلیا۔ اس کا اعلان افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کیا ہے۔ 29 فروری 2020 کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان تاریخی امن معاہدہ ہوا تھا جس سے 18 سالہ جنگ کے خاتمے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ امن معاہدے

Read more

ملک عوام کی مرضی سے چلتے ہیں، کسی امپائر کی مرضی سے نہیں: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کوئی ماننے کو تیار نہیں کہ نواز شریف علاج کی غرض سے یا کرپشن کی وجہ سے لندن میں ہیں۔ لاہور میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ آج ہر طرف سے جمہوریت پر حملے ہو رہے ہیں، صحافیوں، بلاگرز اور ٹوئٹر پر پوسٹ کرنے والے بچوں پر بھی سینسرشپ لگائی جا رہی ہے۔ ہم ایسا نیا پاکستان نہیں

Read more

چونیاں میں ٹیوب ویل پر نہانے کے ’جرم‘ میں مسیحی نوجوان کو متعصب ہجوم نے قتل کر دیا

قصور کے علاقے چونیاں میں ٹیوب ویل پر نہانے کے ’جرم‘ میں ایک مسیحی نوجوان کو بہیمانہ تشدد کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔ پاکستان ٹوڈے کے مطابق 22سالہ سلیم مسیح نامی مزدور بیگوانہ گاﺅں میں کھیتوں میں کام کر رہا تھا۔ کام سے فارغ ہونے کے بعد وہ وہیں ٹیوب ویل پر نہانے لگا جس پر زمیندار مشتعل ہو گئے کہ سلیم مسیح نے ٹیوب ویل کے حوض میں نہا کر ’پانی گندہ‘ کر دیا ہے۔ ان

Read more

جنسی ہراسانی کے الزام میں مستعفی گومل یونیورسٹی کے صدر شعبہ اسلامیات پروفیسر صلاح الدین گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل یونیورسٹی سےجنسی ہراسانی کے الزام کے بعد مستعفی ہونے والےپروفیسر صلاح الدین ایک لیکچرار کو دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ کینٹ پولیس نے پروفیسر صلاح الدین کو گرفتار کرنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل’’ہم نیوز‘‘ کے مطابق پولیس نے لیکچرار کو دھمکیاں دینے کے الزام میں گومل یونیورسٹی کے ایک ہفتہ قبل مستعفیٰ ہونے والے پروفیسر صلاح الدین کو گرفتار کر لیا ہے۔

Read more

نوازشریف کی بیماری پر فردوس عاشق اور ڈاکٹریاسمین راشد آمنے سامنے آگئیں

معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف کی بیماری فکس میچ ہے، ذمہ داروں کو بےنقاب کیا جائے گا۔ دوسری طرف وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ بالکل درست تھی، آج بھی میڈیکل رپورٹ پر قائم ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کی بیماری پر معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان اور وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد آمنے سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون

Read more

اگر نوازشریف نے واپسی کا فیصلہ کر لیا تو حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول جائیں گے: احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں عوام نوازشریف کو جھولیاں بھر کر ووٹ دیں گے، حکمرانی کے کورونا وائرس کا واحد علاج رواں سال میں صاف شفاف الیکشن ہے، پارلیمان کے اندر اور باہر احتجاج جاری رکھیں گے۔ انہوں نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ عمران خان ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ تقسیم کرنے والا لیڈر ہے۔ عمران خان فارن فنڈگ کیس میں اپنا دامن صاف کیوں نہیں

Read more

راجن پور میں اسکول ٹیچر نے 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

راجن پور میں اسکول ٹیچر نے 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے ماطبق جامپور شہر کے رہائشی پرائمری اسکول ٹیچر راشد سومرو نے 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع راجن پور کے علاقے جامپور کے رہائشی پرائمری اسکول ٹیچر راشد سومرو نے 15 سالہ لڑکی (م) کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہوگیا۔ ایجنسی نے بتایا کہ ایس ایچ او تھانہ سٹی

Read more

نواز شریف کو ڈی پورٹ کیا جائے: حکومت کا برطانوی حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی واپسی کا وقت آ پہنچا۔ اگلے ہفتے ڈی پورٹ کرانے کے لیے برطانوی حکومت کو خط لکھیں گے۔ اس سےقبل سینئر تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا تھا کہ نواز شریف واپس آئیں گے اور سیدھا جیل جائیں گے۔ سینئر تجزیہ کار حامد میر نے نجی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف واپس ضرور آئیں گے اور

Read more

’’میرا جسم میری مرضی ‘‘کے نعرے ملک کی اسلامی شناخت پر دھبہ: سراج الحق نے ملک گیر مہم چلانے کا اعلان کر دیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے کہاہے کہ’’میرا جسم میری مرضی ‘‘کے نعرے ملک کی اسلامی شناخت پر دھبہ ہیں۔ ایسےعناصر کی سرکاری سطح پر حوصلہ شکنی ہونی چاہئے۔ خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے یکم مارچ سے 20 مارچ تک ملک بھر میں خصوصی مہم چلائی جائے گی۔ پاکستانی عورت ملک میں مغربی کلچر نہیں۔ اسلام کی پاکیزہ تہذیب چاہتی ہے تاکہ ملک کو اس کی اساس اور نظریے کے مطابق اسلام کا گہوارہ بنایا

Read more

ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 54 ہو گئی

ایران میں کورونا سے مزید 11 ہلاکتیں ہوئی ہیں اس طرح مرنے والوں کی مجموعی تعداد 54 ہوگئی تفصیلات کے مطابق ایران میں کورونا وائرس سے مزید 11 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 11 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہوئے۔ رپورٹ میں ایرانی وزارت صحت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد 54 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ایران

Read more

افغان صدر اشرف غنی نے بین الافغان مذاکرات کے لئے طالبان کی پیشگی شرط مسترد کر دی

افغان صدر محمد اشرف غنی نے 10 روز کے اندر 5 ہزار قیدیوں کی رہائی کا طالبان کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کے لئے کوئی پیشگی شرط قابل قبول نہیں ۔ امریکہ اور طالبان کے درمیان قطر میں ہفتہ کو ہونے والے امن معاہدہ کے ایک روز بعد صدارتی محل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اشرف غنی نے کہا کہ 5 ہزار قیدیوں کی رہائی کا کوئی وعدہ نہیں کیا گیا۔

Read more

افغان امن معاہدہ: امریکہ نے بھارت کو شٹ اپ کال کیوں دی؟ وینا ملک کا انکشاف

بین الاقوامی امور کی معروف ماہر اور دفاعی تجزیہ کار وینا ملک کا کہنا ہے کہ پلوامہ واقعے کے بعد امریکہ نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کو شٹ اپ کال دی جس کی وجہ سے طالبان کے ساتھ امن معاہدہ ممکن ہو پایا ہے۔ ٹوئٹر پر اداکارہ وینا ملک کا کہنا تھا کہ طالبان اور امریکہ کے مابین کئی بار مذاکرات بھارت کی وجہ سے ناکام ہوئے۔ جب بھی امریکہ مذاکرات کی بات کرتا تھا بھارت امریکی فوجیوں پر حملے

Read more

پی ٹی آئی حکومت میں جہانگیر ترین کی سالانہ آمدنی 37 ارب روپے سے بڑھ کر 57 ارب روپے کو جا پہنچی

عمران خان کی حکومت برسراقتدار آنے کے بعد جہانگیر ترین کی آمدنی میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ جہانگیر ترین کی سالانہ آمدن 57 ارب روپے سے بڑھ گئی ہے جبکہ پی ٹی آئی کی حکومت سے پہلے سالانہ آمدنی 37 ارب روپے تھی۔ جہانگیر ترین کی طرف سے میڈیا کو جاری ایک بیان میں تسلیم کیا گیا ہے کہ ان کی ملکیت جے ڈی ڈبلیو ہولڈنگ کی سالانہ آمدن 37 ارب روپے سے بڑھ کر 57 ارب روپے ہو گئی

Read more

اوکاڑہ میں خواتین کی میت کو قبر سے نکا ل کر زیادتی کرنے والا گورکن گرفتار

اوکاڑہ کے نواحی قبرستان میں دفنائی جانے والی عورتو ں کی میت کو نکا ل کر جنسی زیادتی کرنے والا گورکن گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم نے اعتراف جرم بھی کر لیا۔ ملزم تین سال سے یہ جرم کر رہا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی موضع جوئیہ کے قبرستان میں دفنائے جانے والی عورتوں کی میت کو رات کی تاریکی میں نکال کر مقامی گورکن محمد اشرف زیادتی کرتا رہتا تھا۔ مقامی

Read more

دبئی کے حکمران شیخ راشد المختوم اپنی بیوی حیا سے مقدمہ ہار گئے

دبئی کے حکمران شیخ المختوم کی لندن کی عدالت میں دائر کی گئی اپنے مقدمات کو خفیہ رکھنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ میل آن لائن کے مطابق شیخ المختوم کی 45سالہ اہلیہ شہزادی حیا گزشتہ سال بچوں سمیت متحدہ عرب امارات سے فرار ہو کر برطانیہ چلی گئی تھی اور کچھ عرصہ وہاں روپوش رہنے کے بعد طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا تھا۔ دوسری طرف شیخ المختوم نے بھی بچوں کی حوالگی کے لیے برطانوی

Read more

66 فیصد پاکستانی پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں: گیلپ سروے

عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کارکردگی کے حوالے سے سروے کے نتائج جاری کر دیے۔ گیلپ پاکستان کا سروے فروری 2020 میں کیا گیا جس کے مطابق 66 فیصد پاکستانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں جبکہ 32 فیصد مطمئن ہیں۔ سروے میں 59 فیصد کی رائے میں پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی گزشتہ حکومت سے خراب ہے، 22 فیصد کی رائے

Read more

بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ پر شیو سینا کے ترجمان اخبار میں کڑی تنقید

شیوسینا کے ترجمان سامنا نے سوال کیا ہے کہ دہلی فساد میں بیالیس افراد ہلاک ہوئے۔ عوامی املاک کو بھاری نقصان پہنچا۔ اس وقت وزیر داخلہ امیت شاہ کہاں تھے۔سامنا میں مزید لکھا گیا ہے کہ اگر فرض کریں کہ دہلی میں کانگریس یا کسی دوسرے اتحاد کی حکومت ہوتی تو وزیرداخلہ کا استعفیٰ مانگا جاتا۔ بڑے پیمانے پراحتجاج ہوتا لیکن اب ایسا نہیں ہورہا ہے کیونکہ اپوزیشن کمزور ہے۔ شمال مشرقی دہلی میں گزشتہ ہفتے کے فسادات پر سیاست

Read more

شمالی کوریا میں کرونا وائرس کے پہلے مریض کو گولی مارنے کی خبریں

انٹرنیشنل بزنس ٹائمز نے خبر دی ہے کہ شمالی کوریا میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کی خاطر مبینہ طور پر حکمران کم جانگ اُن کے حکم پر کرونا وائرس کے پہلے مصدقہ مریض کو گولی مار دی گئی ہے۔

Read more

ایران میں کرونا کی وجہ سے 34 نہیں 210 ہلاکتیں ہوچکی ہیں: بی بی سی کا دعویٰ

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں کرونا وائرس کی وجہ سے اب تک 210 ہلاکتیں ہو چکی ہیں لیکن حکومت کی جانب سے صرف 34 ہلاکتوں کے اعداد و شمار دیے جا رہے ہیں۔ بی بی سی فارسی نے ایران کی وزارت صحت کے ذرائع سے بات کرنے کے بعد 210 ہلاکتوں کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ سب سے زیادہ ہلاکتیں دارالحکومت تہران اور قم شہر میں ہوئی ہیں۔ جمعہ

Read more

تانیہ ادریس کو وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی بنا دیا گیا

ڈیجٹیل پاکستان وژن کی سربراہ تانیہ ادریس کو وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی بنا دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تانیہ ادریس کو معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان پروگرام تعینات کیا گیا ہے،جن کی تعیناتی کا کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔تانیہ ادریس سنگاپور میں واقع گوگل کے علاقائی ہیڈ آفس میں اہم پوزیشن پر فائز تھیں لیکن وہ اپنی پرکشش نوکری چھوڑ کر پاکستان آئیں تھی۔

Read more

ماحولیاتی آلودگی: پاکستان دوسرے نمبر پر آلودہ ترین ملک قرار پا گیا

ماحولیاتی آلودگی سے متعلق نئی درجہ بندی فہرست میں پاکستان آلودگی کے لحاظ سے نچلی ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کا ادارہ آئی کیو ایئر ہر سال فضائی آلودگی کے حوالے سے دنیا بھر کے ممالک کی درجہ بندی جاری کرتا ہے۔ گزشتہ روز سال 2019ء کی فہرست جاری کی گئی جس میں پاکستان دوسرا آلودہ ترین ملک قرار دے دیا گیا ہے۔ پہلے نمبر پر بنگلہ دیش آلودہ ترین ملک قرار پایا ہے۔ تیسرے نمبر پر منگولیا،

Read more