ڈاکٹر قبلہ ایاز، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کی پریس بریفنگ

آج 2 اپریل 2020 ء کو 219 ویں ہنگامی اجلاس میں اسلامی نظریاتی کونسل نے Covid۔ 19 کے پھیلاؤ سے پیدا شدہ صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا اور عوام اور حکومت کے مندرجہ ذیل نکات پیش کیے، اس امید کے ساتھ کہ متعلقہ ادارے اس ضمن میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ 1۔ اجتماعی عبادات کے بارے میں حکومتِ وقت جو اقدامات کر رہی ہے، کونسل اس کی تائید کرتی ہے، انسانی جان کی حرمت مقاصدِ شریعت میں

Read more

عمران خاندان کی ایک خاتون کے مطابق اسد عمر، زلفی بخاری اورشہباز گل عمران خان کو لے ڈوبیں گے: عارف حمید بھٹی

صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویی کیا ہے کہ وزیراعظم کے خاندان کی ایک خاتون کا کہنا ہے کہ اسد عمر، زلفی بخاری اور شہباز گل عمران خان کو لے بیٹھیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے گھرانے میں ایک خاتون کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، وفاقی مشیر برائے اوورسیز زلفی بخاری اور شہباز گل آج کل عمران خان کے بہت قریب ہیں اور یہ تینوں ان کو لے بیٹھیں

Read more

پنجاب میں تبلیغی جماعت کے ارکان کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی خبر جھوٹی نکلی

پنجاب میں تبلیغی جماعت کے ارکان کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی خبر جھوٹی نکلی۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر بھارت میں تبلیغی جماعت کے خلاف کیے جانے والے کریک ڈاون کی ہیں۔ غیرذمہ دار عناصر نے بھارت کی تصاویر کا سہارا لے کر پنجاب حکومت کے خلاف پراپیگنڈا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر تبلیغی جماعت کے ارکان کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی کچھ تصاویر وائرل ہوئی تھیں، جن کی حقیقت اب سامنے

Read more

چوہدری شجاعت کا تبلیغی جماعت کا اجتماع رکوانے کی کوشش پر اظہار افسوس

حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ انہیں یہ جان کر افسوس ہوا کہ بعض حکومتی حلقوں نے رائے ونڈ تبلیغی اجتماع رکوانے کی کوشش کی۔ چوہدری شجاعت نے کہا کہ تبلیغی جماعت پر تنقید کرنے اور اس کو رکوانے کی کوشش کرنے والے کہتے ہیں کہ کوروناوائرس ان کی وجہ سے پھیلا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ شاید بھول گئے ہیں کہ امریکہ اور افریقا کے جنگلوں میں

Read more

دنیا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دس لاکھ سے بڑھ گئی: پچاس ہزار اموات

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ملین سے تجاوز کرگئی جبکہ اموات بھی 50 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ ورلڈ او میٹرز کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک ملین سے بھی بڑھ گئی ہے، اس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مصدقہ تعداد 10 لاکھ 207 ہے۔ دنیا بھر میں اس وبا کے باعث 51 ہزار 356 افراد اپنی زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

Read more

بھوک سے تڑپتے بچوں کی خاطر محنت کش لاہور میں سڑک کنارے بیٹھ گئے

لاہور میں محنت کش اپنے بیلچے، پھاوڑے اور دیگر سامان اٹھائے صبح سویرے سڑکوں کنارے آ بیٹھے۔ انہوں نے کورونا سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر بھی اختیار نہیں کر رکھی تھیں اور ان کا کہنا تھا کہ بچے بھوک سے تڑپ رہے ہیں، حکومتی امداد تو نہ جانے کب پہنچے، اپنے بچوں کو بھوک سے مرتا نہیں دیکھ سکتے۔ کورونا جیسی خطرناک وبا سے خود کو اور اپنے پیاروں کو بچانے کے لیےگھروں میں رہنا بھی ضروری ہے مگر

Read more

حکام کو تبلیغی جماعت کے 41 ہزار افراد کی تلاش

کورونا وائرس عالمی وباء کی نگرانی کرنے والے حکام کا کہنا ہے کہ وہ 41 ہزار افراد کی تلاش کر رہے ہیں جو رائے ونڈ کے بڑے اجتماع میں شرکت کرنے کے بعد ملک بھر میں مشنز پر چلے گئے۔ 5 ہزار 2 سو ٹیمیں جو آٹھ، آٹھ ارکان پر مشتمل ہیں، انہیں ان کے ترتیب شدہ پلان کے مطابق 15 مارچ کو تمام چار صوبوں بشمول گلگت بلتستان، آزاد جموں اینڈ کشمیر اور وفاقی دارالحکومت کے 14 سے زائد

Read more

کورونا آسمانی آفت ہے، بے حیائی عام ہو تو وبا آتی ہے: طارق جمیل

معروف مذہبی پیشوا مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ رائیونڈ مرکز مکمل طور پر بند ہے، فحاشی اور بدکرداری ہماری تہذیب نہیں۔ پروگرام نقطہ نظر میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وبا تب آتی ہے جب بے حیائی عام ہو۔ کورونا آسمانی آفت ہے، اسے اللہ ہی ٹالے گا۔ توبہ کرنی چاہیے۔ کورونا کی آفت، اطلاع اور امتحان ہے۔ جب آدمی بے حیا ہو جاتا ہے تو پھر اللہ ایسے جھٹکے دیتا ہے۔ دنیا میں سب سے

Read more

ایران بموں اور میزائلوں پر پیسہ صرف کر کے اپنی قوم کو بھوک کی سزا دے رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی لیڈروں کو ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایرانی لیڈر اپنے عوام کو بھوک وافلاس کا شکار کر کے بموں اور میزائلوں پر سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ یہ ایرانی لیڈروں کی طرف سے عوام کے لیے ایک سزا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران خطے میں امن نہیں چاہتا جبکہ امریکہ دنیا میں امن

Read more

یوٹیلٹی اسٹورز نے جہانگیر ترین سے بیس لاکھ کلو چینی خرید لی

اطلاعات کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین سے چینی خرید لی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے جہانگیر ترین سے 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما سے یوٹیلٹی اسٹورز نے چینی 67 ہزار روپے فی میٹرک ٹن پر خریدی ہے۔ اس حوالے سے اپنے بیان میں جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو کم ترین ریٹ پر چینی دینے کا وعدہ پورا کیا۔ گزشتہ ماہ (مارچ) کے

Read more

پاکستان میں کورونا کیسز کی حقیقی تعداد رپورٹ ہونے والے کیسز سے 10 گنا زیادہ ہے: صوبائی وزیرِ صحت تیمور جھگڑا

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیرِ صحت تیمور سلیم جھگڑا نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں اس وقت کورونا کے مریضوں کی تعداد رپورٹ ہونے والے کیسز سے کہیں زیادہ ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیرِ صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے کیسز بہت کم رپورٹ ہو رہے ہیں، پاکستان میں کورونا کے حقیقی کیسز کی تعداد رپورٹ ہونے والے کیسز سے 10 گنا زیادہ ہے۔ اس سے قبل انہوں نے

Read more

عوام نے احتیاط نہ کی تو پاکستان میں 25 اپریل تک کورونا وائرس کیسز کی تعداد 50 ہزار ہونے کا خدشہ ہے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے کہ پاکستان میں 25 اپریل تک کورونا وائرس کیسز کی تعداد 50 ہزار ہو جائے گی، تمام صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے، کیسز رپورٹ ہونے کی موجودہ رفتار برقرار رہی تو ایک ماہ کے دوران ملک میں کیسز کی تعداد 20 سے 25 ہزار کے درمیان ہو گی۔ وزیراعظم عمران خان نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ

Read more

ہم تسلیم نہیں کرتے کہ شہباز تتلہ قتل ہو چکا ہے: ایس ایس پی مفخر عدیل کے وکیل کا موقف

شہباز تتلہ قتل اور اغوا کیس میں مرکزی ملزم ایس ایس پی مفخر عدیل اور اسد بھٹی کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع کردی۔ عدالت نے مفخر عدیل کو والد سے ملاقات کی اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی ماڈل ٹاون کچپہری میں شہبازتتلہ قتل کیس کے مرکزی ملزم ایس ایس پی مفخر عدیل اور اسد بھٹی کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد پیش کیا گیا۔ ملزمان سے کی گئی تفتیش کی رپورٹ عدالت میں پیش

Read more

پاکستان میں اب تک کورونا کے صرف 15000 ٹسٹ ہو سکے ہیں

دنیا کے کئی ممالک میں روزانہ کورونا کے لاکھوں ٹیسٹ ہو رہے ہیں کیونکہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کا کلیہ ” ٹیسٹ، ٹیسٹ اور ٹیسٹ” بتایا گیا ہے۔ دنیا اس اسول پر پورے طریقے سے عمل کر رہی ہے لیکن پاکستان میں کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے انتہائی سستی دیکھی جارہی ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے اب تک مجموعی طور پر صرف 15 ہزار 195 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 2

Read more

عمران خان بنی گالہ والا 300 کنال کا گھر وزیراعظم ریلیف فنڈ میں عطیہ کر دیں: صحافی اسد علی طور

وفاقی حکومت نے کورونا کی وبا کا مقابلہ کرنے کے لئے وزیراعظم ریلیف فنڈ قائم کر دیا ہے جس میں لوگوں سے عطیات دینے کی اپیل کی گئی ہے ۔ اس دوران سینئر صحافی اسد علی طور نے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ” مجھے یقین ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج اپنا تین سو کنال کا بنی گالہ والا گھر بیچ کر کورونا ریلیف فنڈ میں جمع کروا دیں گے اور لندن سے اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان کو

Read more

تبلیغی جماعت کے لیے مساجد کے دروازے بند کرنا مزید عذاب الٰہی کو دعوت دینے کے مترادف ہے: حافظ حسین احمد

جمعیت علما اسلام ف پاکستان کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا کہ تبلیغی جماعت کے لیے مساجد کے دروازے بند کرنا مزید عذاب الہی کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ کورنا وائرس تبلیغی جماعت کی وجہ سے نہیں نااہل حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سےملک بھر میں پھیلا۔ جمعیت علما اسلام تبلیغی جماعت کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی کو برداشت نہیں کرے گی۔ کورنا وائرس عالمی وبا ہے ، قوم کو اجتماعی طور پر معافی مانگنے

Read more

کورونا وائرس: اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز

اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمزورمعیشتوں کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے پچیس کھرب ڈالر تک کی مدد فراہم کرنا ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق ترقی پذیرممالک میں صحت کے شعبے میں بحران نظر آنا شروع ہو گا۔ اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے 4 نکاتی پلان تجویز کیا ہے جس میں کمزور معیشتوں

Read more

تبلیغی جماعت لاوارث نہیں، ان کے خلاف پروپیگنڈا بند کیا جائے: پرویز الٰہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ تبلیغی جماعت لاوارث نہیں۔ اس کے خلاف ظلم و زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما کا کہنا تھا کہ تبلیغی جماعت ایک پرامن جماعت ہے۔ انہوں نے کہا کہ تبلیغی جماعت کے ساتھ جو زیادتی ہوئی ہے اس سے مجھے دکھ ہوا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ یہ جماعت پرامن ضرور ہے لیکن لاوارث نہیں ہے۔ اگر کوئی

Read more

اقوامِ متحدہ نے کورونا وائرس کو دوسری عالمی جنگِ کے بعد پوری دنیا کے لیے بدترین بحران قرار دے دیا

اقوامِ متحدہ نے کورونا وائرس کو جنگِ عظیم دوم کے بعد پوری دینا کے لیے بدترین بحران قرار دے دیا ہے۔ صرف امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 4 ہزار سے زیادہ ہے جبکہ پوری دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 42 ہزار 300 سے زائد ہے۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق غریب ممالک کو 12 ارب ڈالر امداد کی فوری ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوامِ متحدہ نے کورونا وائرس

Read more

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو کر 166.83 روپے کا ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 13 پیسے مہنگا ہوکر 166.83 روپے کا ہو گیا۔ انٹر بینک میں روپے کی قیمت میں بے قدری اور ڈالر کی اڑان کاسلسلہ جاری ہے۔ اپریل کے مہینے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوکر 166.83 روپے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت مییں 50 پیسے کا اضافہ ہوا اور ایک امریکی ڈالر 166.50 روپے کا ہو گیا۔  خیال رہے کہ مارچ میں ڈالر کی

Read more

اردو اور سندھی زبان کے معروف ادیب اور ڈرامہ نگار عبدالقادر جونیجو کا انتقال ہو گیا

اردو اور سندھی زبان کے معروف ادیب اور ڈرامہ نگار عبدالقادر جونیجو کا انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی عمر 75 برس تھی۔ ۔اطلاعات کے مطابق عبد القادر جونیجو کوحیدرآباد میں اپنے گھر پر ہارٹ اٹیک ہوا، انہیں ہسپتال لے جایا گیا تاہم جانبر نہ ہوسکے۔ عبدالقادر جونیجو جگر کے کینسر میں مبتلا تھے اور طویل علالت کے بعد وہ گذشتہ روز حیدرآباد کی نجی اسپتال میں انتقال کرگئے تھے۔ آج صبح ان کا جنازہ جامشورو سے ان کے آبائی

Read more

جنگ گروپ کے پبلشر میر جاوید رحمٰن انتقال کر گئے

 جنگ گروپ چیئرمین، پرنٹر اور پبلشر میر جاوید رحمٰن کراچی میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم میر جاوید رحمٰن میرِ صحافت جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن کے بڑے صاحبزادے اور جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر ان چیف میر شکیل الرحمٰن کے بڑے بھائی تھے میر جاوید رحمٰن کچھ عرصے سے علیل تھے اور ہسپتال مین زیر علاج تھے۔ نیب نے گزشتہ روز زیر حراست میر شکیل الرحمن کو میر جاوید الرحمن کی عیادت کے

Read more

کورونا کے خلاف کارکردگی: مراد علی شاہ پہلے نمبر پر، عمران خان خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ سے بھی پیچھے

روشن پاکستان کی جانب سے کورونا کے خلاف کارکردگی کے حوالے سے ایک سروے کرایا گیا ہے جس میں عوام کی اکثریت نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی کارکردگی کو بہترین قرار دیا ہے۔ روشن پاکستان کی جانب سے ٹیلیفون پر 26 سے 29 مارچ کے دوران سروے کیا گیا ہے ۔ سروے میں شریک 68 فیصد لوگوں نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی کارکردگی کو بہترین قرار دیا ہے۔ کارکردگی کے اعتبار سے وزیر اعلیٰ

Read more

وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں جھوٹ بولا

وزیر اعظم عمران خان نے پیر کے روز قوم سے خطاب میں بھارت کے وزیر اعظم کے بارے میں غلط بیانی سے کام لیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نے "بنا سوچے سمجھے” لاک ڈاؤن کرنے پر قوم سے معافی مانگی ہے۔ درحقیقت مودی نے قوم سے لاک ڈاؤن میں زحمت ہونے پر پر معافی مانگی ہے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کہا کہ یہ لاک ڈاؤن بنا تیاری کے شروع کیا گیا تھا۔ وزیر

Read more

وزيراعظم کا ٹائیگر فورس اور کورونا ریلیف فنڈ قائم کرنے کا اعلان

وزيراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ قائم کرنے کا اعلان کردیا، فنڈ میں چندہ دینے والوں سے رقم پر کسی قسم کا سوال نہيں ہوگا، ٹیکس میں بھی ریلیف ملے گا، ملازمین کو بے روزگار نہ کرنے والے اداروں کو اسٹیٹ بینک سستے قرضے دے گا۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ پانچ، سات دن میں کورونا کی صورتحال واضح ہوجائےگی، وزیر اعظم نے فوج اور انتظامیہ کی مدد کے لیے کورونا ٹائيگر فورس قائم

Read more

کراچی سے اغوا ہونے والی نوجوان طالبہ دعا منگی نے عدالت میں دو ملزمان کو شناخت کر لیا

گزشتہ سال کراچی میں ڈیفنس کے علاقے سے اغوا ہونے والی خاتون دعا منگی نے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں دو ملزمان کو شناخت کرلیا۔ گذشتہ سال 30 نومبر کو ڈیفنس سے اغواء ہونے والی دعا منگی کے کیس میں گرفتار دو ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر مغویہ دعا منگی بھی سخت حفاظتی انتظامات میں عدالت پیش ہوئی اور عدالت میں موجود ملزمان ذوہیب قریشی اور مظفر کو شناخت کرلیا۔

Read more

سعودی عرب میں نئے کرونا کیس سامنے آنے کے بعد مزید سختی

سعودی عرب میں کرونا کے چار نئے کیس سامنے آئے ہیں ۔ متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر بارہ سو نناوے ہو گئی ہے ۔ سعودی حکومت نے اندرون ملک اور بیرون ملک فلائٹ آپریشن گیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا ہے ۔ ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند کر دی گئی ہے ۔ ٹرین بس اور ٹیکسی سروس بھی معطل ہے ۔ جدہ کو مکمل سیل کر دیا گیا ہے ۔ جب کہ کرفیو کے وقفے

Read more

برطانیہ میں اموات 24 گھنٹے میں 260 سے بڑھ کر 1019: چھ ماہ تک لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا عندیہ

برطانوی حکومت نے 6 ماہ تک لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا۔ برطانوی ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر نے کہا کہ کورونا وائرس سے اموات کی تعداد بڑھ گئی ہے، اموات کی تعداد 260 سے بڑھ کر 1019 تک پہنچ گئی ہے، جس کے باعث مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈیلی میل کے مطابق برطانوی حکومت نے کورونا وائرس پھیلنے اور اموات کی تعداد بڑھنے کے پیش نظر لاک ڈاؤن کو 6 ماہ تک

Read more

صحافی وزیراعظم کی پریس بریفنگ میں جانے پر تیار نہیں: رؤف کلاسرا

معروف صحافی رؤ ف کلاسرا کا کہنا ہے کہ کابینہ اجلاس میں وزیر اعظم ناخوش تھے کہ ان صحافیوں کو کس نے بلایا جنہوں نے ان سے "غلط” سوالات کیے۔ کراچی سے ایک وزیر جنہیں چھ ماہ منت ترلے کے بعد مشکل سے دوبارہ وزارت ملی ہے، نے خوشی سے کابینہ کو بتایا کہ سوشل میڈیا پر سب صحافیوں کی دھلائی جاری ہے۔ سوشل میڈیا کو پیچھے لگا دیا ہے۔ صحافی رؤف کلاسرا نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ

Read more

بین الاقوامی سرحدیں بند ہونے کے باوجود ایران سے زائرین کے پاکستان آنے کا سلسلہ جاری

تمام سرحدیں بند ہونے کے باوجود ایران سے زائرین کا پاکستان آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی حکومت کی درخواست کے باوجود ایران پاکستانی زائرین کو تافتان گیٹ پر تنہا چھوڑ رہا ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر چاغی نے کہا ہے کہ ایرانی حکام سے گزارش کی گئی تھی کہ زائرین کو تافتان لا کر نہ چھوڑا جائے تاہم ایرانی حکومت کی جانب سے پاکستانی زائرین کو مسلسل واپس بھیجا جا رہا ہے۔ حکومت بلوچستان نے زائرین کی ایران

Read more

رویت ہلال فیم مفتی منیب الرحمان سے پھر تحمل کا دامن چھوٹ گیا: سینئر اینکر محمد مالک پر برس پڑے

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے مذہبی اسکالر جاوید غامدی سے مناظرے کے چیلنج پر سینئر اینکر محمد مالک کو سخت سست سنا دیں۔ انہوں نے کہا کہ کل سے 50 ٹی وی چینلز نے مسجد اور نماز کوموضوع بنایا ہوا ہے، آپ مسجد اور نماز کو ٹارگٹ کر رہے ہیں، لیکن بڑے بڑے اسٹور اور معروف بیکریاں کھلی ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن محمد مالک اپنے ٹاک شو پروگرام میں مفتی منیب الرحمان

Read more

کورونا مریضوں کی اصل تعداد زیادہ ہے، حالات بگڑتے دیکھ رہا ہوں: ڈاکٹر عطاء الرحمٰن

چیئرمین ٹاسک فورس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاء الرحمٰن نے کہا کہ حالات کو بگڑتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، کورونا وائرس کے مریضوں کا جو ڈیٹا آ رہا ہے وہ صحیح عکاسی نہیں کر رہا، مریضوں کی اصل تعداد زیادہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ٹاسک فورس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاء الرحمٰن نے کہا کہ کورونا وائرس کے زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کیے جائیں۔ انہوں نے بتایا کہ کچھ ڈرگس کا اگلے ہفتے سے جاوید اکرم کی

Read more

وفاقی حکومت کا ہائی وے سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کورکمیٹی اجلاس میں ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے قلیل اورطویل مدتی پالیسی پر مشاورت کی گئی اور ملک کی شاہراہیں کھولنے اور مال بردار ریل گاڑیوں کی آمدورفت بحال کرنے

Read more

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملکی تاریخ کی بدترین مندی: سرمایہ کاروں کے 16 کھرب 82 ارب روپے ڈوب گئے

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بدترین مندی کی لپیٹ میں ہے۔ کورونا وائرس عالمی اسٹاک مارکیٹس کی طرح پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو بھی لے ڈوبا ہے ۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے ہفتے بھی بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس مزید 2500 پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 30ہزار اور 29 ہزار پوائنٹس کی دو بالائی حد سے گھٹ کر 28 ہزار پوائنٹس کی پست ترین سطح پر آ گیا۔ مارکیٹ

Read more

سروسز ہسپتال لاہورسے کورونا کے7 مشتبہ مریض بھاگ گئے

سروسز ہسپتال لاہور سے کورونا کے7 مشتبہ مریض بھاگ گئے۔ ایم ایس ہسپتال نے مریضوں کے بھاگنے کی تصدیق کر دی۔ مریضوں کے نمونے ٹیسٹ کیلئے دیے گئے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سروسز ہسپتال انتظامیہ کی غفلت کے باعث کورونا وائرس کے 7 مشتبہ مریض بھاگ گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مریضوں کو کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کے طور پر ٹھہرایا گیا تھا۔ مریضوں کے ٹیسٹ کے نمونے حاصل کرلیے تھے۔ مریضوں کی ایک گھنٹے بعد رپورٹ

Read more

اٹلی میں کورونا سے مزید 889 ہلاکتیں، اموات کی تعداد چین سے تین گنا زیادہ ہو گئی

اٹلی میں کورونا سے مزید 889 ہلاکتیں، اموات کی تعداد چین سے تین گنا زیادہ ہو گئی۔ ملک میں کورونا کے 5 ہزار 976 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 92 ہزار 472 تک جا پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا بلکہ روزانہ کی بنیاد پر اس میں شدت آ رہی ہے۔ اٹلی اس وقت دنیا کا واحد ملک ہے جہاں پر کورونا

Read more

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کورونا وائرس کے بارے میں غیرمحتاط رہنے کی انتہا کر دی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےچین کی یاد گار امداد کی آمد کے موقع پر غیر محتاط رہنے کی انتہا کردی۔ اسلام آباد ایئر پورٹ پر موجود شاہ محمود قریشی کے غیر محتاط رویے کو دیکھ کر چین سے آئے ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے، جس کے باعث یہ دورہ مزید یادگار بن گیا۔ ایک ایسے وقت میں جب کورونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں سوا 6 لاکھ سے زائد لوگوں کو اپنا شکار بنا کر پوری دنیا کو

Read more

مولوی ناصر مدنی کا ”سافٹ وئیر” بھی اپ ڈیٹ ہو گیا: لاہور پولیس کی بریفنگ کے بعد کرونا پر نئی ویڈیو جاری کر دی

معروف عالم دین مولوی ناصر مدنی بھی کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کیخلاف احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کے حامی ہو گئے ہیں اور اس حوالے سے انہوں نے نئی ویڈیو بھی جاری کر دی ہے جس میں انہوں نے اس مشکل وقت میں تمام اداروں کا ساتھ دینے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی موذی وبا پھیلنے کے بعد مولوی ناصر مدنی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ کورونا وائرس کے خلاف حکومتی اقدامات اور

Read more

سعید غنی کے کورونا وائرس ٹیسٹ کی دوسری رپورٹ بھی مثبت

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ ان کی کورونا وائرس کے دوسرے ٹیسٹ کی رپورٹ بھی مثبت آئی ہے۔ نجی نیوز چینل جیو سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ کورونا سے متعلق دوسرے ٹیسٹ کی رپورٹ کئی دن پہلے آئی جو کہ مثبت تھی۔ انہوں نے کہا کہ میں کئی ٹی وی ٹاک شوز میں بتا چکا ہوں کہ دوسرا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ فی الحال گھر پر

Read more

وزیراعظم نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے اہم عہدہ واپس لے کر اسد عمر کو سونپ دیا

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کابینہ کمیٹی برائے توانائی کی تشکیل نو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر کو کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کابینہ کمیٹی برائے توانائی کی تشکیل نو کا نوٹیفکشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکشن کے مطابق مشیرخزانہ حفیظ شیخ کو کمیٹی کی سربراہی سے ہٹا کر وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر کو کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا چیئرمین مقرر

Read more

جمعہ اور نماز با جماعت پر پابندی ملک و قوم کے مفاد میں نہیں: اشرف آصف جلالی

تحریک لبیک یا رسول اللہ کے ایک دھڑے کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے مرکز صراط مستقیم تاج باغ میں نمازِ جمعہ اور نماز پنجگانہ باجماعت ادائیگی کے موضوع پر ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا نماز جمعہ اور نماز با جماعت پر پابندی لگانا ہر گز ملک و قوم کے مفاد میں نہیں، انہوںنے کہا کہ حالات حاضرہ میں آج کے حاکم ِوقت کو شرعی طور پر نمازجمعہ اور نماز پنجگانہ باجماعت پر پابندی کا کوئی اختیار

Read more

ایران سے مزید زائرین تافتان بارڈر پہنچ گئے

چاغی سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایران سے مزید 113 زائرین تافتان بارڈر پہنچ گئے ہیں۔ تفتان بارڈر پر 150 سے زائد زائرین قرنطینہ میں موجود ہیں۔ 50 زائرین کا تعلق بلوچستان اور باقی زائرین کا تعلق مختلف صوبوں سے ہیں۔ نجی ٹی وی کےمطابق ایران سےآنے والےمزید 113 زائرین تافتان بارڈر پہنچ گئےہیں جنہیں سکریننگ کے بعد پاکستان ہاؤس قرنطینہ میں منتقل کردیا گیا۔ اس وقت تافتان بارڈر قرنطینہ میں مقیم 180 افراد کا تعلق چاغی، نوشکی،

Read more

فیشن ڈیزائنر ماریہ بی کا جھوٹ پکڑا گیا، وزیراعظم عمران خان نے کسی رابطے کی صاف تردید کر دی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماریہ بی کے ملازم کے حوالے سے کیس کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ ماریہ بی کے کیس میں اثر انداز ہوئے اور ان کے شوہر کو رہا کروایا، ماریہ بی نے آ پ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس سوال پر وزیراعظم نے کہا کہ مجھے اس کیس کا کوئی علم نہیں، نہ تو مجھے اس حوالے

Read more

دنیا میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد میں پریشان کن حد تک اضافہ

دنیا میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد میں پریشان کن حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ ورلڈ او میٹر کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 5 لاکھ کا ہندسہ بھی عبور کرگئی اور اب مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 59 ہزار 143 ہوگئی

Read more

” میو ہسپتال میں مریض کو باندھا گیا یا نہیں؟“ ڈاکٹر یاسمین راشد کی تردید کے بعد حامد میر نے ویڈیو جاری کر دی

معروف سینئر صحافی حامد میر نے اب سے کچھ گھنٹے قبل ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں میو ہسپتال میں کورونا کے ایک مریض کے موت کی انتہائی افسوسناک خبر دیتے ہوئے لکھا ”آج میو ہسپتال لاہور کے کورونا وارڈ میں ایک مریض ڈاکٹروں کی سنگدلی کے باعث مارا گیا۔ اسے رات کو وینٹی لیٹر کی ضرورت تھی اور مدد مانگی تو اسے رسیوں کے ساتھ بیڈ سے باندھ دیا گیا، صبح وہ انتقال کر گیا، ہمیں صرف ان (ڈاکٹروں)

Read more

وزیراعظم عمران خان کو لاک ڈاﺅن پر آمادہ کرنے کے لئے پاک فوج کو انہیں سائیڈ لائن کرنا پڑا: نیویارک ٹائمز

امریکی اخبار نے ایک خصوصی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو لاک ڈاﺅن پر آمادہ کرنے کے لئے پاک فوج کو انہیں سائیڈ لائن کرنا پڑا۔ اخبار کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر پاکستان میں لاک ڈاﺅن کا مطالبہ زور پکڑ رہا تھا لیکن وزیراعظم عمران خان لاک ڈاﺅن کے سخت خلاف تھے اور اس معاملے میں دو ٹوک موقف اختیار کیے ہوئے تھے، اس کے باوجود صوبائی حکومتوں نے کسی نہ کسی درجے

Read more

بالآخر رائیونڈ تبلیغی اجتماع عارضی طور پر ملتوی

کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ بھی عارضی طورپر ملتوی کر دیا گیا ہے اور ہدایات کی گئی ہیں کہ تبلیغی خؤاتین و حضرات جہاں موجود ہیں، وہیں رہیں، مجمع جمع نہ کریں اور انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق تبلیغی جماعت کی مرکزی شوریٰ نے حکومت کے ساتھ مشاورت کے بعد ہدایت جاری کی ہے کہ تمام تبلیغی جماعتیں جہاں

Read more

فواد چوہدری روحانی وائرس ہیں: مفتی منیب الرحمن

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو روحانی وائرس قرار دے دیا۔ نجی ٹیلی ویژن ٹونٹی فور نیوز کے پروگرام 10 تک میں گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ اس وقت قوم کرونا وائرس سے لڑ رہی ہے لیکن فواد چوہدری روحانی وائرس ہیں۔ میں انہیں منہ نہیں لگانا چاہتا۔ وہ سیاسی تنہائی کا شکار ہیں اور اس تنہائی میں انہیں علمائے کرام نے نہیں ڈالا۔

Read more

شہزادہ چارلس کے بعد وزیراعظم بورس جانسن بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

شہزادہ چارلس کے بعد وزیراعظم بورس جانس بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

برطانوی حکومت نے بتایا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ ان کی علامات میں شدت نہیں ہے اور وہ طبی تنہائی اختیار کریں گے۔

Read more

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کرونا وائرس کے حوالے سے خصوصی ویڈیو پیغام

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ کسی بھی حکومت کی اہم ذمہ داری اپنے عوام کی صحت اور زندگی کا تحفظ ہے، انہوں نے کہا کہ اس وقت پوری دنیا میں کرونا وائرس پھیل رہا ہے، لوگ بیمار اور ہلاک ہورہے ہیں جبکہ کرونا وائرس کا نہ کوئی علاج ہے اور نہ کوئی ویکسین ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کرونا وائرس کا پھیلاؤ

Read more

پیپلزپارٹی یومیہ اجرت کمانے والوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی: بلاول بھٹو

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی بنیاد ہی روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ عوام سے ہیں اور عوام ان سے ہیں۔ ایسے کڑے وقت میں پاکستان پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کسی ضرورت مند کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومیہ اجرت کمانے والے افراد کی امداد کے میکنزم کے حوالے سے ویڈیو لنک اجلاس

Read more

سندھ میں 5 اپریل تک مساجد میں نماز باجماعت اورجمعہ کے اجتماعات پر پابندی

سندھ حکومت نے کل سے 5 اپریل تک مساجد میں نماز اور جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے کل سے 5 اپریل تک مساجد میں نماز باجماعت اور جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ مساجد میں صرف 3 سے 5 فراد نماز اور جمعہ ادا کرسکیں گے۔

Read more

سندھ میں باجماعت نماز اور نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے سندھ حکومت نے ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے بھر کی مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی۔ سندھ حکومت نے 27مارچ بروز جمعہ سے 5 اپریل تک مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس حوالے سے وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہا کہ مساجد میں صرف 3 سے 5 افراد نماز ادا کرسکیں گے۔ ناصر شاہ نے کہا کہ کل کسی بھی مسجد

Read more

سعودی عرب نے ریاض، مکہ معظمہ اور مدینہ المنورہ کو مکمل طور پر سیل کر دیا

سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث مملکت میں دوسری ہلاکت کے بعد دارالحکومت ریاض، مکہ المکرمہ اور شہر مدینہ کو ہر طرح کی آمدورفت کیلئے بند کر دیا ہے۔ نجی خبر رساں ادارے 24 نیوز نے سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی حکومت نے ریاض، مکہ اور مدینہ شہروں میں آنے اور جانے پر پابندی عائد کرنے کے علاوہ تمام صوبوں میں بھی آمدورفت بند کر دی ہے جبکہ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ

Read more

ضلع بنوں میں کورونا کو یہودی سازش قرار دینے والوں کا ”سوفٹ وئیر“ اپ ڈیٹ ہو گیا

ضلع بنوں میں کرونا وائرس کو یہودی سازش قرار دینے والے دو افراد نے عوام اور ضلعی انتظامیہ سے معافی مانگ لی۔ ان کا کہنا ہے کہ اب انہیں پتہ چل گیا ہے کہ یہ ایک خطرناک بیماری ہے، عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ تفصیل کے مطابق بنوں کے رہائشی عبدالجلیل اور بلال نے اپنی پشتو نظم میں کرونا وائرس کو مسلمانوں کی مساجد، مدارس اور خانہ کعبہ کو ویران کرنے کی سازش قرار دیتے ہوئے لوگوں کو اکسایا تھا

Read more

مساجد میں با جماعت نماز جاری رہے گی: مفتی منیب اور دیگر مذہبی پیشواؤں کا اعلان

پاکستان کے مسلمان علمائے کرام نے مساجد میں باجماعت نماز جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ گورنر ہاوس سندھ میں علمائے  کرام کی مشترکہ ہنگامی پریس کانفرنس ہوئی جس میں مفتی تقی عثمانی  علامہ شہنشاہ نقوی اور مفتی منیب الرحمن شامل تھے ۔ اس موقع پر مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ وبائیں ہماری اصلاح کے لیے ہیں۔ اس موقع پر قوم توبہ کرے اور میڈ یا سے فحاشی اور بے حیائی کے پروگرام بند کر دیے جائیں۔ ان کا کہنا

Read more

کورونا وائرس پر اہم ترین اجلاس میں بدمزگی: عمران خان کے جاتے ہی بلاول اور شہباز واک آؤٹ کر گئے

کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے بلائے گئے پارلیمانی لیڈرز کے اجلاس میں اس وقت بدمزگی پیدا ہوگئی جب وزیر اعظم عمران خان خطاب کرکے چلتے بنے۔ ان کے جانے کے بعد بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف نے اجلاس سے واک آﺅٹ کردیا۔ سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بذریعہ ویڈیو لنک ہوا جس میں پیپلز پارٹی کی طرف سے بلاول بھٹو زرداری اور شیری رحمان جبکہ ن لیگ

Read more

چین سے متعلق درست پیش گوئی کرنے والے نوبیل انعام یافتہ سائنسدان نے کورونا کے حوالے سے اچھی خبر سنا دی

امریکی نوبیل انعام یافتہ پروفیسر نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کے حوالے سے خوشخبری سنا دی۔ کیمیسٹری میں نوبیل انعام حاصل کرنے والے اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل لیوٹ نے پیش گوئی کی ہے کہ امریکا میں کورونا وائرس سے نمٹنے کا ٹرننگ پوائنٹ جلدی آئے گا اور ملک میں حالات اندازوں سے پہلے ہی معمول پر آجائیں گے۔ مائیکل لیوٹ کا کہنا ہے کہ وہ ان پیشگوئیوں کو درست نہیں سمجھتے کہ وائرس مہینے یا سالوں تک

Read more

برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس کورونا وائرس کی لپیٹ میں آ گئے

برطانوی شہزادے اور ملکہ الزبتھ دؤم کے بڑے صاحبزادے شہزادہ چارلس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے صاحبزادے 71 سالہ ولی عہد چارلس میں نزلہ اور زکام جیسی چند علامتیں ظاہر ہوئی تھیں جس کے بعد اُن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا ہے۔ شہزادے نے گزشتہ دو ماہ میں کئی مہمانوں سے ملاقاتیں کی تھیں اور وہ بیرون ملک دورے پر بھی گئے

Read more

یونین کونسل مانگا، مردان کے 46 افراد میں 39 کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا: صوبائی وزیر صحت تیمور خان جھگڑا

پختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا ہے کہ یونین کونسل مانگا، مردان، جہاں پاکستان میں کورونا سے پہلی موت ریکارڈ ہوئی تھی، وہاں 46 لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے جن میں سے 39 کا پوزیٹو آیا۔ باقی سات میں سے 4 سیمپل (غالباً ناقص ہونے کی وجہ سے) مسترد کر دیے گئے. ٹسٹ کئے جانے والے کسی فرد میں مرض کی علامات موجود نہپیں تھیں۔ واضح رہے کہ تبلیغی جماعت

Read more

اگر گالیاں دلوانی ہیں تو وزیر اعظم اپنی نیوز کانفرنس میں نہ بلایا کریں: "حرامی میڈیا” ہیش ٹیگ پر رﺅف کلاسرا کا ردعمل

سینئر صحافی رﺅف کلاسرا نے کہا ہے کہ اگر سوشل میڈیا پر گالیاں دلوانی ہیں تو وزیر اعظم اپنی نیوز کانفرنس میں نہ بلایا کریں ۔ منگل کے روز وزیر اعظم عمران خان کی سینئر صحافیوں سے گفتگو میں رﺅف کلاسرا بھی شریک تھے۔ انہوں نے وزیر اعظم سے میڈیا کی آزادی، میڈیا کے خلاف قانون سازی اور جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کے حوالے سے سوالات کیے جس پر وزیر اعظم نے نا پسندیدگی

Read more

بنوں میں کورونا وائرس پر طنزیہ نغمہ بنا کر لوگوں کو گمراہ کرنے والے دو تبلیغی مولوی گرفتار

کورونا وائرس کے شدید خدشات کے باوجود بنوں میں دو روز قبل تک تبلیغی جماعت کے اجتماعات ہوتے رہے۔ بنوں کے تبلیغی مرکز کے طلبا نے ایک نغمہ تیار کیا جس میں کورونا وائرس پر طنز کرتے ہوئے اسے مذاق قرار دیا گیا تاہم انتظامیہ نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کرکے دو تبلیغی مولویوں کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بنوں میں ہی ایک تقریب کے دوران بنائی گئی ویڈیوگزشتہ دو دن سے سوشل

Read more

مردان میں عمرے سے واپس آنے والے شخص نے ہزاروں افراد  کی زندگی خطرے میں ڈال دی

مردان مین عمرہ کر کے واپس آنے والے ایک شخص کی غیر ذمہ دارای نے ہزاروں پاکستانیوں کو کرونا وائرس کے خدشے سے دوچار کر دیا۔ ملک میں وائرس سے متاثرہ جاں بحق ہونے والے پہلے شخص نے علامات پوشیدہ رکھیں، سعودی عرب سے واپس آنے کے بعد ہزاروں لوگوں کو دعوت پر مدعو کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صرف ایک شخص کی لاپرواہی کی وجہ سے ہزاروں پاکستانی کرونا وائرس کا شکار ہونے کے

Read more

کورونا وائرس مردانہ بانجھ پن کا سبب بن سکتا ہے

کورونا وائرس مردانہ بانجھ پن کا سبب بن سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ووہان ڈاکٹروں نے انتباہ کیا ہے کہ کورونا وائرس مردانہ بانجھ پن کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ رپورٹ ووہان کے ٹونگجی میڈیکل کالج کے سنٹر برائے ری پروڈکٹیو میڈیسن کے پروفیسر لی یوفینگ کی سربراہی میں ایک ٹیم سے آئی ہے، جہاں وائرس کی ابتدا ہوئی تھی۔ اس ٹیم نے یہ رپورٹ اسپتال کی ویب سائٹ پر بھی شائع کی، تاہم چینی سوشل میڈیا پر وسیع

Read more

متحدہ عرب امارات میں مارکیٹیں بند، فضائی سروس معطل

متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے تحت ملک میں بازار اور کاروباری مراکز بند کرنے اور فضائی سروس معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت ، کمیونٹی پروٹیکشن اور نیشنل ایمرجنسی اینڈ کرائسس اتھارٹی نے تمام تجارتی مراکز، شاپنگ مالز اور کھلی منڈیوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم اس پابندی کا اطلاق مچھلی کی دکانوں، سبزیوں، خوراک، ادویات اور گوشت فروخت کی دکانوں پر نہیں

Read more

شاہ سلمان نے سعودی عرب میں رات کا کرفیو لگا دیا

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مملکت میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے رات کے کرفیو کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب میں رات سات بجے سے صبح چھ بجے تک کرفیو برقرار رہےگا۔ شاہ سلمان کے اس فیصلے پرعمل درآمد کا آغاز سوموار کی رات سے کردیا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی ‘ایس پی اے’ نے بتایا کہ شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے شہریوں اور ملک میں مقیم غیرملکی باشندوں

Read more

کرونا وائرس: مصر میں تمام مساجد اور گرجا گھر عبادت گزاروں کے لیے بند کر دیے گئے

مصر میں حکومت نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے اقدام کے تحت تمام مساجد اور گرجا گھروں کو عبادت گزاروں کے لیے بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ مصر نے اب تک کرونا وائرس کے 285 کیسوں کی تصدیق کی ہے۔ ان میں آٹھ افراد کی موت واقع ہو چکی ہے۔ سوشل میڈیا پر بہت سے مصریوں نے گذشتہ روز حکومت کو نماز جمعہ کے اجتماعات منسوخ نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور اس سے

Read more

کرونا وائرس: حرمین الشریفین سے قالین اٹھا لیے گئے

الحرمین الشریفین کے امور کے ذمہ دار ادارے ‘حرمین پریزیڈنسی’ نے مسجد حرام اور مسجد نبوی میں بچھائے گئے تمام قالین کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اٹھا لیے ہیں۔ حرمین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے طورپر کیا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق الحرمین الشریفین جنرل پریزیڈنسی کے چیئرمین الشیخ عبدالرحمان السدیس نے ایک بیان میں کہا کہ مقدس مقامات کو کسی بھی متعدد وبا

Read more

برطانیہ میں شہزادہ ولیم کو ’بادشاہ‘ بنائے جانے کا امکان

کرونا وائرس کے پھیلاؤ نے برطانیہ میں شہزادہ ولیم کے بادشاہ بننے کی راہ ہموار کر دی۔ تفصیلات کے مطابق کورنا وائرس کی وجہ سے کاروبار متاثر ہوئے ہیں، کئی چیزوں کی قلت بھی پیدا ہوگئی ہے اس کے ساتھ ساتھ انتظامی معاملات کو چلانے میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ وائرس سے بچنے کے لیے سماجی دوری یا خود کو کوقرنطینہ کر لینے کی وجہ سے دنیا بھر کے کئی اعلی عہدے غیر فعال بن چکے ہیں جس وجہ

Read more

تبلیغی جماعت کے 6 غیرملکی افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو کی تحصیل کوٹھ ہتھیال میں کورونا وائرس کے 6 مریضوں کی تصدیق ہوئی جن کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے۔ محکمہ صحت نے پورے علاقے کو قرنطینہ میں تبدیل کردیا ہے جبکہ میڈیکل رپورٹس آنے تک مشتبہ افراد کو مسجد میں ہی رکھا جائے گا۔ بارہ کہو کے علاقے میں تبلیغی جماعت کے 6 غیرملکی افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ کوٹھ ہتھیال میں تبلیغی جماعت

Read more

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں پاکستان 27 ویں نمبر پر پہنچ گیا

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں پاکستان 27 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کورونا وائرس کیسز کی تعداد 884 ہو گئی ہے جس کے بعد پاکستان 27 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے افراد میں اٹلی سرفہرست ہے۔ جہاں ہلاک افراد کی تعداد 5436 ہو چکی ہے۔ چین کا نمبر دوسرا ہے جہاں 32 سو سے زائد افراد جان کی بازی ہا ر چکے۔ سپین میں ہلاکتوں کی تعداد 1850 ہوگئی

Read more

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا اور اب متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 875 ہوگئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، جو کہ پیر کی شام 7 بج کر 58 منٹ پر اپ ڈیٹ کیے گئے ہیں، ملک بھر میں کورونا وائرس کے 99 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد کرونا متاثرین کی مجموعی تعداد 875 ہوگئی ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے 6 مریض اب تک صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ

Read more

ملتان قرنطینہ میں قیام پذیر زائرین کی بے تاب فرمائشیں: بیویوں کو ساتھ رکھنے دیا جائے

ملتان قرنطینہ میں قیام پذیر زائرین نے نت نئی فرمائشوں سے انتظامیہ کو زچ کر ڈالا۔ 16 زائرین نے مطالبہ کیا ہے کہ بیویوں کو ساتھ رکھنے کی اجازت دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان قرنطینہ سینٹر میں موجود زائرین کی جانب سے نت نئی فرمائشیں سامنے آنے لگیں ہیں۔ کچھ زائرین کا کہنا ہے کہ قرنطینہ سنٹر میں وقت گزارنا مشکل ہو گیا ہے۔ وقت گزارنے کیلئے لڈو فراہم کی جائے۔ جبکہ دیگر نے کیرم سمیت نرم بستر کی

Read more

کورونا وائرس: ملک بھر میں فوج طلب کر لی گئی

حکومت پاکستان نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر فوج طلب کر لی ہے۔ وزرات داخلہ کی جانب سے سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لیے فوج طلب کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ اس کے ساتھ ساتھ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی فوج تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ مذکورہ نوٹیفکیشن کے مطابق متعلقہ حکومتوں کی جانب فوج طلب کرنے کے لیے خطوط لکھے گئے تھے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آئین

Read more

بلاول بھٹو اور شہباز شریف میں کورونا وائرس پر اے پی سی بلانے پر اتفاق ہو گیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کورونا وائرس کے تدارک اور اس سے بچاؤ کے لیے کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) بلانے پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان پیپلز پارٹی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو فون کیا اور کورونا وائرس کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان کے مطابق بلاول بھٹواور شہباز شریف نے کورونا وائرس کےمقابلے کے لیے قومی یکجہتی اور

Read more

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کی تصدیق انہوں نے اپنے ویڈیو بیان میں کی ہے۔  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سعید غنی نے بتایا کہ انہوں نے گزشتہ روز کورونا کا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘تاحال جو علامات اس وائرس کی بتائی جاتی ہیں ان میں سے مجھے کچھ محسوس نہیں ہورہا اور میں خود کو بالکل صحت

Read more

مولوی ناصر مدنی نے میری بہن کے ساتھ دم کرنے کے بہانے زیادتی کی کوشش کی: مرکزی ملزم کا الزام

معروف خطیب مولانا ناصر مدنی تشدد کیس نیا رخ اختیار کر گیا۔ مبینہ مرکزی کردار اور اہم ملزم رضوان علی خان نے منظر عام پر آ کر مولانا ناصر مدنی پر سنگین ترین الزامات عائد کر دیئے۔ مولانا ناصر مدنی کھاریاں کیوں گئےاور نجی ہوٹل میں ہونے والی ڈیل کیا تھی؟ لندن پلٹ رضوان خان نے مولانا ناصر مدنی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل کھاریاں میں

Read more

لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد مولوی یوسف قصوری نے کورونا وائرس سے متعلق شرعی بیان بدل لیا

لاہور پولیس نے حافظ یوسف قصوری کو سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے متعلق دیے گئے بیان کو بدلنے پر راضی کر لیا ہے۔ پولیس کی کارروائی کے بعد حافظ یوسف قصوری نے کورونا وائرس کے خلاف حکومتی اقدامات کی حمایت کردی، انہوں نے اپنے نئے ویڈیو بیان میں حکومتی اقدامات کو درست اور اسلامی اصولوں کے عین مطابق قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولوی حافظ یوسف قصوری نے جمعے کے خطبے میں لوگوں کو حکومتی اقدامات کو

Read more

لاہور کو لاک ڈاون کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں

لاہور کو لاک ڈاون کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، پنجاب کے دارالحکومت کے ڈپٹی کمشنر نے تمام پانچوں اسسٹنٹ کمشنرز کو ہنگامی بنیادوں پر تیاریاں کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں لاک ڈاون کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ڈی سی لاہور نے شہر کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ لاک ڈاون کی تیاریوں کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے

Read more

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 195 کیسز سامنے آ گئے، مجموعی تعداد 690

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 690 ہوگئی ہے جبکہ اب تک ملک میں کورونا وائرس سے 3 افراد ہلاک جبکہ پانچ صحت یاب ہوچکے ہیں۔ جمعے کی رات 12 بجے تک پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 495 تھی جو مزید 195 کیسز سامنے آنے کے بعد 690 تک پہنچ گئی ہے۔ ہفتے کو 195 نئے کیسز میں سے سندھ میں 105، پنجاب میں 41 ،گلگت

Read more

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی اپیل عوام نے مسترد کر دی

کورونا وائر س سے بچاؤ کے لیے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی 3 دن آئسولیشن میں رہنے کی اپیل عوام نے مسترد کر دی۔ کراچی شہر میں مختلف علاقوں میں چائے کے ہوٹل کھلے ہیں اور شہر میں پبلک اور پرائیویٹ ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے عوام سے آج سے پیر تک گھروں میں رہنے کی اپیل کی تھی۔ وزیرِ اعلیٰ

Read more

کرونا وائرس، کیا تافتان میں غیر ذمہ داری کا مظاہرہ ہوا؟

کرونا وبا ناصرف پاکستان میں داخل ہوچکی ہے بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اس عالمی وبا کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، ہمسایہ ملک ایران کے تقریباً تمام صوبوں میں مہلک وائرس پھیل چکا ہے، اس سے اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، بڑی تعداد میں ایرانی شہری اس وائرس کا شکار ہوچکے ہیں، پاکستان کے اندر وائرس زائرین کے ذریعے منتقل ہوا، جو اس دوران ایران کے مقدس مقامات کی زیارت کو گئے

Read more

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار میرے خلاف سازش میں شریک تھے: خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے خلاف ہونے والی سازش میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بھی شامل تھے۔ نجی نیوز چینل جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف سازش میں بہت سے کرداروں میں ایک کردار ثاقب نثار بھی تھے، اگر باقی کرداروں کا ذکر کروں گا تو آگ لگ جائے گی اور میں آگ نہیں لگانا چاہتا ۔ ان

Read more

اٹلی میں ایک ہی روز میں 627 افراد ہلاک: متاثرین کی کل تعداد 2 لاکھ 55 ہزار، اموات 10 ہزار سے متجاوز

اٹلی میں ایک ہی روز میں کرونا وائرس کی وجہ سے 627 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد یورپ میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ خیال رہے کہ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے یورپ کو کرونا وائرس کا نیا مرکز قرار دیا گیا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق جمعہ کے روز اٹلی میں کووِڈ 19 کی وجہ سے 627 ہلاکتیں ہوئی ہیں جو وبا پھیلنے کے بعد سے ایک ہی دن میں

Read more

شوہر مجھے قتل کرنے اور تیزاب پھینکنے کی دھمکیاں دیتا ہے: ٹی وی اینکر فریحہ ادریس نے مقدمہ درج کرا دیا

نجی ٹی وی کی خاتون اینکر فریحہ ادریس نے اپنے خاوند مرزا مسعود بیگ کے خلاف تھانہ ایئرپورٹ میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ شوہر انہیں قتل کرنے اور ان پر تیزاب پھینکنے کی دھمکیاں دیتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اینکرفریحہ ادریس کی درخواست پر ان کے خاوند کے خلاف تھانہ ایئرپورٹ میں ایف آئی آردرج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر ٹیلی گراف ایکٹ کی دفعہ 25 ڈی کے تحت درج کی گئی۔

Read more

کامونکی ہسپتال کے ایم ایس کی دفتر میں خاتون کے ساتھ شرمناک حرکت: ملازمت سے فارغ کر دیا گیا

گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں خاتون کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بنانے پر ہسپتال کے ایم ایس کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر سی سی ٹی وی ویڈیو تیزی کے ساتھ وائر ل ہوئی جس میں ایک شخص کرسی پر بیٹھا دکھائی دیتا ہے جبکہ اس کے سامنے ایک کالے رنگ کے کپڑوں میں خاتون موجود تھی جو کہ انہیں کچھ کاغذت دکھاتی ہوئی نظر آتی ہے تاہم جیسے ہی وہ خاتون

Read more

نماز جمعہ کے اجتماعات میں علمائے کرام لوگوں کو کیا سبق پڑھاتے رہے؟

حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ائمہ کرام سے گزارش کی گئی تھی کہ جمعہ کے اجتماعات کو مختصر کیا جائے، متعدد علمائے کرام نے بھی اس حوالے سے خصوصی اپیلیں کی تھیں لیکن لاہور میں بعض جگہوں پر جمعہ کی نماز میں ائمہ کرام اس اپیل کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے نظر آئے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک صحافی نے نماز جمعہ کے حوالے سے فیس بک پر اپنا تجربہ شیئر کرتے

Read more

جیل سے رہائی کے بعد خواجہ سعد رفیق نے نیب قانون کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا

پیرا گون ہاوسنگ سکینڈل میں گرفتار ہونے والے خواجہ برادران نے رہائی کے بعد نیب قانون ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نیب کو ختم ہونا چاہیے، نیب اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے۔ آمرمطلق کا بنایا ہوا نیب قانون بدنیتی کی بنیاد پر بنایا گیا تھا۔ جیل سے رہائی کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آج میرشکیل الرحمن

Read more

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کرکے ملک کو فوج کے حوالے کیا جائے: صحافی چوہدری غلام حسین

سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کر کے ملک کو فوج کے حوالے کیا جائے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ لوگ حفاظتی تدابیر اختیار کریں اور گھروں پر رہیں۔ ہر بندہ ہی کرونا وائرس سے خوفزدہ ہے لیکن اس کو خود پر سوار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایسا نہ کیا جائے کہ 100 روپے کی

Read more

سلمان شہباز مجھے فون کر کے بھارتی افراد کو ویزے جاری کرنے کا کہتے تھے: بھارت میں سابق ہائی کمشنر عبد الباسط کا انکشاف

بھارت میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر عبد الباسط  نے الزام عائد کیا ہے کہ سلمان شہباز مجھے انڈین لوگوں کو ویزہ جاری کرنے کے لئے فون کیا کرتے تھے۔ ایک ویڈیو بیان میں عبدالباسط نے کہا کہ نواز شریف کی انڈیا کے ساتھ تعلقات ٹھیک کرنے کی کوئی کوشش نہیں تھی لیکن وہ وزیر اعظم مودی کے ساتھ ذاتی نوعیت کے تعلق بنانا چاہتے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی بھارتی پالیسی میں ہمیشہ حریت لیڈرز کو

Read more

پاک فوج کے لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر نے استعفیٰ دے دیا: حمید گل کے بیٹے عبداللہ گل کا دعویٰ

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل حمید گل مرحوم کے صاحبزادے عبداللہ گل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک فوج کے ایک جرنیل لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر عبداللہ گل نے ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ عبداللہ حمید گل نے دعویٰ کیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ ملتان میں بطور کور کمانڈر

Read more

مولانا ناصر مدنی کو تشدد کا نشانہ بنانے والا شخص معروف پیر کا مرید نکلا

مولانا ناصر مدنی کو تشدد کا نشانہ بنانے والا شخص معروف پیر کا مرید نکلا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز عالمِ دین علامہ ناصر مدنی کو پروگرام کیلئے بلا کر اغوا کر  کے تشدد کا نشانہ بنا یا گیا تھا، ناصر مدنی نے الزام عائد کیا کہ میرے کپڑے اتار کر ویڈیو بنائی گئی اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور میڈیا پر آنے کی صورت میں شدید دھمکیاں بھی دی گئیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مولانا ناصر

Read more

کرونا سے متاثرہ دیہاڑی دار مزدوروں کو فوراً ریلیف فراہم کیا جائے: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان

 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے عالمگیر وبا کووڈ-19 کے نتیجے میں ملکی ہیلتھ ایمرجنسی کے غریب، پسے ہوئے لوگوں، خاص کر ‘وقتی روزگار’ پر گزربسر کرنے والے دیہاڑی دار مزدروں اور ورکرز پر شدید منفی اثرات پر نہایت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کے چیئرمین ڈاکٹر مہدی حسن کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے، دفاتر، دوکانیں اور کاروبار بند ہونے سے گھر

Read more

دعا منگی اور بسمہ کے اغوا میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی پولیس نے دعا منگی اور بسمہ کے اغوا میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ بسمہ اور دعا منگی اغوا کیس کے حوالے پیش رفت ہوئی ہے۔ جس گھر میں بچیوں کو رکھا گیا، اس کا پتہ لگا لیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے ایک سال قبل کلفٹن میں فلیٹ کرائے پر لیا تھا، بسمہ اور دعا دونوں کو کلفٹن بلاک

Read more

شہباز تتلہ قتل کیس:’ایس ایس پی مفخر عدیل نے پہلے بھی دو بار اپنے دوست کو مارنے کی کوشش کی تھی‘

بڑھی ہوئی داڑھی، کالی شرٹ اور پینٹ پہنے اوپر سفید رنگ کی چادر اوڑھے ملزم ایس ایس پی مفخر عدیل عرف موفی لاہور کے کوتوالی پولیس سٹیشن میں موجود تھے جب ان کے ہاتھوں قتل ہونے والے سابق اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب شہباز تتلہ کے بھائی سجاد تتلہ اپنے وکیل فرہاد علی شاہ کے ہمراہ ان سے ملاقات کے لیے پہنچے تھے۔ اس ملاقات میں شامل ایک سے زیادہ افراد نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ ملاقات چند

Read more

لاہور کے میو اسپتال میں نرس نے خودکشی کر لی

میو اسپتال میں نرس نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ نرس کا تعلق راولپنڈی سے تھا جو میو اسپتال میں فرائض سرانجام دے رہی تھی۔ میو اسپتال کے نرسنگ ہاسٹل سے آج اس کی لاش ملی ہے۔ نرس کے خودکشی کرنے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی ہے۔ تاہم اس واقعے کے بعد دیگر اسٹاف میں شدید خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔ ان دنوں میں کرونا وائرس کے باعث کئی مریضوں کو

Read more

علامہ ناصر مدنی پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

علامہ ناصر مدنی پر نامعلوم ملزمان کے تشدد کی خبر سامنے آنے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو فوری کارروائی کا حکم دیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر نے کے بعد ایکشن لیا اور چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ان کے قبضہ سے دو بندوقیں اور ایک پستول قبضہ میں لے لیا ہے۔ علامہ ناصر مدنی کا کہنا تھا کہ انہیں چند روز قبل لندن کے

Read more

پاکستان اسٹاک میں تاریخ کی بدترین مندی, انڈیکس 30600 پر آ گیا 

کورونا وائرس نے پاکستان کی معیشت کو سخت ترین جھٹکا دیا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار مشکل ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج تاریخ کی بدترین مندی دیکھنے میں آئی۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 1682 پوائنٹس کی کمی کے بعد 8 روز کے دوران پانچویں بار کاروبار 45 منٹ کے لیے روکنا پڑا۔ کاروبار دوبارہ شروع ہوا تو ہنڈریڈ انڈیکس2081 پوائنٹس تک گر گیا اور 6 ماہ کی کم ترین سطح 30 ہزار 600 پوائنٹس پر آ گیا۔ ماہرین نے

Read more

سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت منظور کر لی

سپریم کورٹ کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے ۔ سپریم کورٹ میں خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواست پر جسٹس مقبول باقر اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے سماعت کی، اس دوران عدالت کی جانب سے خواجہ برادران کی تیس تیس لاکھ کے دو مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے ریمارکس دیئے گئے کہ نیب عدالت کو مطمئن نہیں کر

Read more