اسلامیہ کالج پشاور کے اساتذہ اور طلبہ کی فواد چودھری کی گاڑی کو گھیرے میں لے کر نعرے بازی
اسلامیہ کالج پشاور کے اساتذہ اور طلبہ نے وفاقی وزیر فوادچودھری کی گاڑی کو گھیر لیا۔ طلبہ اور اساتذہ نے فوادچودھری کی گاڑی کے آگے نعرے بازی بھی کی۔ نجی ٹی وی جی این این کے مطابق اساتذہ اور طلبہ نے وفاقی وزیر فوادچودھری کی گاڑی کو گھیر کر وائس چانسلر کے خلاف نعرے بازی کی۔ اسلامیہ کالج کے طلبہ اور اساتذہ نے ”گو دی سی گو“کے نعرے لگائے۔ پولیس کی بھاری نفری نے وفاقی وزیر فوادچودھری کو گھیرے سے
Read more

























































































