ایف بی آر کے دو افسروں نے آج سپریم کورٹ میں فروغ نسیم کو فائلیں لا کر دیں: حامد میر

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس رکوانے کیلئے آئینی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیاہے جو کہ آج شام چار بجے سنائے جانے کا امکان ہے۔ آج سماعت میں سینئر صحافی حامد میر بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے جنہوں نے ٹویٹر پر اندر کے ماحول کا کچھ احوال بیان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ”یہ میر ے لیے باعث خوشی ہے کہ

Read more

بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس خارج کر دیا

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس خارج کر دیا ہے۔ ریفرنس کالعدم قرار دینے کا فیصلہ متفقہ ہے۔ سات ججز نے معاملہ ایف بی آر کو بھیجنے کی ہدایت کی ہے۔ ایک جج نے قاضی فائز عیسیٰ کی بدنیتی سے متعلقہ استدعا سے اختلاف کیا ہے قبل ازیں فل بنچ کے سربراہ جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کے آخر میں کہا کہ وہ

Read more

لاکھوں افغانوں کی زندگی کو خطرے کا امکان: ریڈ کراس

اسلام آباد : ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے انتباہ کیا ہے کہ افغانستان میں تشدد کا حالیہ اضافہ لاکھوں افغانوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ پیدا کر سکتا ہے۔ کمیٹی کے مطابق صحت کی دیکھ بھال اور سہولیات فراہم کرنے والوں کے خلاف ہدف بنا کر حملے کرنے کے واقعات کی وجہ سے صحت کے شعبے میں کام کرنے والوں کے لیے شدید مشکلات پیدا ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے افغانستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ

Read more

ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کا حکم الطاف حسین نے دیا: عدالتی فیصلہ

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق کے قاتلوں خالد شمیم، معظم علی اور محسن علی سید کو عمر قید اور دس دس لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔ متحدہ بانی سمیت چار مفرور ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے گئے۔

Read more

ملک میں احتساب کے نام پر تباہی ہو رہی ہے: سپریم کورٹ

پاکستان کی سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال نے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے حکومتی وکیل سے کہا ہے کہ آپ کی ناک کے نیچے ضلعی عدلیہ میں کیا ہوتا ہے آپ کو علم نہیں۔ اس شریف آدمی کا ماضی اچھا نہیں تھا۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے خود ہی اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میں احتساب عدالت کے جج کی بات کر رہا ہوں۔ سپریم کورٹ

Read more

بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک بیان کی اجازت دے دی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس کیس کی سماعت میں ایک اور ڈرامائی موڑ۔ سپریم کورٹ کے دس رکنی فل بنچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک بیان کی اجازت دے دی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دس رکنی فل بنچ کے سامنے ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر کہا تھا کہ انکی اہلیہ ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں موقف پیش کرنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے اپنی اہلیہ کا پیغام ججز

Read more

میری جہالت تھی کہ پی ٹی آئی کو ووٹ دیا: ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ ڈال کر غلطی کی۔ نجی نیوز چینل ہم نیوز کے پروگرام میں اینکر پرسن نے سوال کیا کہ کیا آپ نے کسی کو ووٹ دیا تھا؟ اس پر جواب دیتے ہوئے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجدشعیب نے کہا کہ ایک دو سال کا بچہ بھی گرم چیز کو ہا تھ لگائے تو اسے پتہ چل جاتا ہے کہ یہ گرم چیز ہے آئندہ اس

Read more

بی این پی مینگل نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

وفاق میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے اسلام آباد میں قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت حکومت سے الگ ہو گئی ہے تاہم وہ قومی اسمبلی کا حصہ رہیں گے اور بلوچستان کے لوگوں کے مسائل پر بات کرتے رہیں گے۔ واضح رہے

Read more

جسٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ کی طرف سے ویڈیو بیان کی پیش کش پر تحریری بیان کی ہدایت

جسٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ لندن میں جائیدادوں سے متعلق سپریم کورٹ کو وضاحت دینے کے لیے تیار ہو گئیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ کا 10 رکنی فل کورٹ بینچ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں کر رہا ہے۔ حکومتی وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے اپنے دلائل جاری رکھتے ہوئے کہا کہ عدالت کے ایک سوال پر صدر مملکت اور وزیراعظم سے مشاورت کی ہے، وزیراعظم کہتے

Read more

معروف اداکار، کمپیئر اور سابق رکن قومی اسمبلی طارق عزیز انتقال کر گئے

معروف اداکار، صدا کار، ادیب اور شاعر طارق عزیز دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ طارق عزیز کے بیٹے نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ طارق عزیز 28 اپریل 1936ء کو جالندھر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ جالندھر کی آرائیں گھرانے سے ان کا تعلق ہے۔ ان کے والد میاں عبد العزیز پاکستانی 1947 میں پاکستان ہجرت کر آئے۔ آپ نے اپنا بچپن ساہیوال میں گزارا۔ طارق عزیز نے ابتدائی تعلیم ساہیوال ہی میں حاصل کی۔ اس کے

Read more

بریکنگ نیوز: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ خود سپریم کورٹ کے فل بنچ کے سامنے پیش ہو گئے

آج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ایرفرنس کیس کی سماعت میں ایک ڈرامائی موڑ آ گیا جب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ خود سپریم کورٹ کے فل بنچ کے سامنے پیش ہو گئے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فروغ نسیم کے دلائل کے دوران عدالت سے بات کرنے کی اجازت لی تو اس پر جسٹس عمرعطا بندیال نے ان سے کہا کہ جج صاحب آپ آئے ہیں، تشریف رکھیں۔ فروغ نسیم کا نکتہ مکمل ہونے کے بعد عدالت نے قاضی فائز عیسیٰ

Read more

خاتون اول بشری بی بی کے خلاف نا زیبا الفاظ شرمناک ہیں: عبد العلیم خان

تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے خاتون اول بشریٰ بی بی کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون اول کے خلاف نازیبا الفاظ شرمناک ہیں جن کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ایسا کرنے والا کوئی بھی شخص تحریک انصاف یا کسی حکومتی عہدےکا اہل نہیں۔ وزیراعظم عمران خان اوران کے اہل خانہ ہمارے لئے نہایت قابل احترام ہیں ان کے خلاف کسی بھی قسم کی غیراخلاقی بیان بازی ناقابل

Read more

ڈاکٹر یاسمین راشد پر تنقید کرنے کی بجائے ان کی بات کا سیاق و سباق سمجھنا چاہئے: حامد میر

معروف صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کا لاہوریوں سے متعلق بیان ایک خاص پس منظر میں ہے اور ہمیں اس پر بات کرنی چاہئے۔ انہوں نے الفاظ کے چناﺅ میں احتیاط نہیں برتی لیکن مجموعی طور پر وہ یہ بات کر رہی ہیں کہ موت ہمارے سامنے کھڑی ہے اور ہم سمجھ نہیں رہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کے بیان کا ایک خاص پس

Read more

عظمی کاردار خاتون اول کا معیار سمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتیں: زلفی بخاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے خاتون اول کے خلاف نامناسب گفتگو پر پارٹی ایم پی اے عظمی کاردار پر بری طرح تنقید کی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے ٹوئٹ میں کہا کہ عظمی کاردار سے توقع بھی نہیں کی جا سکتی کہ انہیں خاتون اول کے معیار کی سمجھ ہو، خاتون اول سے متعلق پیٹھ پیچھے ایسی گفتگو کرنا انتہائی شرمناک ہے، وزیراعظم اور خاتون اول کی عزت ہم سب کےلئے ترجیح ہے، پی ٹی

Read more

لاہور کے 81 علاقے آج رات سے سیل کرنے کا فیصلہ

صحافی اسلم ملک کی اطلاع کے مطابق مختلف شہروں میں رات بارہ بجے سے کئی علاقے سیل کردیے جائیں گے۔ لاہور کے 81 علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان کی تفصیل یہ ہے :

راوی ٹاؤن سے بیگم کوٹ، بارہ دری روڈ، راوی کلفٹن شاہدرہ، حنیف پارک بادامی باغ، ملک پارک، سید مٹھا بازار،
سمن آباد ٹاؤن سے ستلج، جہاں زیب، راوی، کشمیر، نرگس، ہما، رچنا بلاکس، رضا، کامران، عمر، کریم، مہران، نشتر اور سکندر بلاکس کو سیل کیا جائے گا۔
کینٹ ٹاؤن سے، ڈی ایچ اے فیز، 1,2,3,4,5,8 سمیت صدر، سرور روڈ، کیولری گراؤنڈ، افسر ز کالونی، عسکری 8، عسکری 9، عسکری 10، علا الدین روڈ سیل ہوں گے ۔

Read more

پی ٹی آئی کی رکن صوبائی اسمبلی عظمیٰ کاردار میڈیا سٹریٹجک کمیٹی سے فارغ

تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کو میڈیا سٹریٹجک کمیٹی سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے اس کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق عظمیٰ کاردار کی آڈیو لیک سکینڈل کے بعد پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے فوری نوٹس لیا اور معاملہ وزیراعلیٰ پنجاب کے علم میں لانے کے بعد ان کی اجازت سے عظمیٰ کاردار کو حکومت پنجاب کے ترجمانوں پر مشتمل میڈیا سٹریٹجی کمیٹی کی

Read more

کراچی، لاہور، حیدرآباد، کوئٹہ، پشاور اور اسلام آباد کے مختلف مقامات کو مکمل بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: این سی او سی نے ملک بھر سے کرونا ہاٹ اسپاٹ 20 شہروں کے مقامات کی نشاندہی کر دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے اسمارٹ لاک ڈاؤن حکمت عملی کے تحت ملک بھر کے 20 مقامات کو مکمل بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

لاہور کے مختلف علاقوں کو کل سے 2 ہفتوں کے لیے بند کرنے کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور کے مختلف علاقوں کو 2 ہفتوں کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ کل رات بارہ بجے کے بعد لاہور کے کئی علاقوں کو بند کر دیا جائے گا، کم سے کم ان علاقوں کو دو ہفتے کے لیے بند کیا جائے گا اور بعد ازاں صورتحال کو دیکھتے ہوئے علاقوں کو کھولنے کا فیصلہ کریں گے تاہم ان علاقوں میں کھانے پینے کی اشیا اور فارمیسی کھلی رہے گی۔

Read more

سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم

ویب ڈیسک ، ایف آئی اے کو سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ امریکی بلاگر کے خلاف درخواست مقامی وکیل نے دائر کی تھی ۔ ایڈشنل سیشن جج اسلام آباد جناب جہانگیر اعوان نے درخواست منظور کر لی ۔ اب ایف آئی اے کو سنتھیا رچی کے خلاف کاروائی کرنے کا کہا گیا ہے ۔

Read more

سخت سیلیکٹو لاک ڈاؤن – ایس او پیز پر انتظامیہ، ٹائیگر فورس عملدرآمد کرائے گی: عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئندہ سے عوامی مقامات پر کسی کو ماسک کے بغیر نہیں جانے دیں گے۔ سختی کرنے کا وقت آ گیا، وبا کا پھیلاؤ روکنا ہے، جہاں سے زیادہ کیسز سامنے آئیں گے، انہیں ڈھونڈیں گے اور پھر وہاں پر سخت لاک ڈاؤن کر دیں گے۔ جولائی کے ماہ میں وائرس بڑھے گا، کافی مسئلے مسائل ہوں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے ساتھ کورونا وائرس کی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن نہیں کر سکتے، پاکستان سنگارپور، نیوزی لینڈ جیسا ہوتا تو لاک ڈاؤن کرنا آسان ہوتا، پاکستان جیسے ملک کے لیے لاک ڈاؤن نہیں سمارٹ لاک ڈاؤن کی ضرورت ہے۔

Read more

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، کرکٹر شاہد آفریدی کے کورونا ٹیسٹ مثبت

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے قاسم گیلانی نے ان کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے حکومت اور نیب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’آپ نے میرے والد کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔‘

Read more

لاہور کے قدیم ترین پلازہ سینما کی مسماری شروع

منٹو کا گھر گرانے والے نے لاہور کا سب سے پہلا اور سب سے خوبصورت تھیٹر و سینما ہال بھی گرانا شروع کر دیا ہے جو ”پلازہ سینما“ کے نام سے مشہور تھا، یوں تہذیب و ثقافت کے مرکز اس شہر میں عہد فنون و ثقافت کا ایک اور باب ہمیشہ کے لئے بند ہو گیا ہے۔ لاہور کے قلب مال روڈ اور مال کے قلب چیئرنگ کراس سے چند سو میٹر کے فاصلے پر واقع شہر کے پہلے تھیٹر

Read more

بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی طرف سے ’آٹا چور‘، ’چینی چور‘ کے نعرے

قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2010 کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین اسمبلی سراپا احتجاج رہے جبکہ وہ اسمبلی میں پلے کارڈز بھی لے آئے جن میں حکومت مخالف نعرے درج تھے۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کی جانب سے مالی سال 21-2020 کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین بھی نعرے بازی کرتے رہے۔ اپوزیشن اراکین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے کہ ’50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ

Read more

ہمارا ریلیف پیکج آپ کے ملک کے جی ڈی پی کے برابر ہے: بھارت کا عمران خان کو جواب

بھارت نے وزیراعظم عمران خان کی کیش ٹرانسفر پروگرام کی پیشکش پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا ریلیف پیکج آپ کے ملک کی جی ڈی پی جتنا بڑا ہے۔ بھارت نے عمران خان کو مشیر بدلنے کا مشورہ بھی دے دیا۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو احساس کیش پروگرام کے تبادلے کی پیشکش کی تھی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ کرونا سے متاثرہ ایک کروڑ خاندانوں کو شفاف طریقے سے

Read more

ایچ ای سی اردو سے متعلق ریسرچ پیپر کی اشاعت کی شرط ختم کرے۔ سکالرز

صدر اور وزیراعظم سے معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل۔
ملک بھر کے پی ایچ ڈی سکالرز ریسرچ پیپر چھپوانے کی شرط کے باعث ذہنی اذیت کا شکا رہیں۔ مختلف یونیورسٹیوں میں برسوں سے مقالے جمع کروا چکے ہیں مگر ایچ ای سی کی شرط کی وجہ سے بروقت ڈگریاں حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ واضح رہے کہ ایچ ای سی کی شرائط کے مطابق ہر پی ایچ ڈی سکالر کو اپنے تحقیقی کام کی منظوری کے لیے کم سے کم وائے کیٹگری کے ریسرچ جرنل میں ایک تحقیقی پرچہ چھپوانا ضروری ہے۔ جبکہ قومی زبان اردو کے بہت کم جرائد اس کیٹگری میں شامل ہیں۔

Read more

پاکستان میں کرونا کی اوسط شرح اموات 6 فیصد ہے، پختونخوا میں 14 فیصد

یہ سمجھا جا رہا ہے کہ پاکستان میں کرونا کے مریضوں میں موت کی شرح صرف دو فیصد ہے، لیکن اعداد و شمار پر غور کیا جائے اور صرف ان کیسز کو دیکھا جائے جن کا نتیجہ صحت یابی یا موت کی صورت میں نکل آیا ہے تو شرح اموات چھے فیصد دکھائی دیتی ہے۔

Read more

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے پروفیسر ساجد سومرو توہین مذہب کے الزام میں گرفتار

خیرپور پولیس نے آج شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے پروفیسر ساجد سومرو کو توہین مذہب اور پاکستان کی سالمیت کے خلاف بات کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

سرکار کی طرف سے اے ایس آئی غلام نبی ناریجو کی مدعیت میں درج کی گئی ایف آئی آر کے متن کے مطابق، دوران گشت اسے جاسوس نے اطلاع دی کہ ساجد ولد شہمیر خان سومرو نامی شخص مذہبی احساسات کو مجروح کرنے کی نیت سے الفاظ بولتا ہے اور لوگوں میں مذہبی فرقہ واریت اور انتشار پھیلا رہا ہے

Read more

حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کا مزار محفوظ ہے، شام سے عثمان قاضی کی تحقیق

”ہم سب“ کے عثمان قاضی اپنے دفتری فرائض کے سلسلے میں شام میں تعینات ہیں۔ سوشل میڈیا پر حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مزار کی بے حرمتی کی خبریں وائرل ہوئیں تو انہوں نے کئی ہفتے کی کوشش کے بعد عینی شاہدین کی مدد سے صورت حال کو جانا اور یہ خبر دی ہے کہ حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کا مزار محفوظ ہے اور اس سلسلے میں چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ مکمل احوال اور مزار مبارک کی تازہ تصاویر اس خبر میں شامل ہیں۔

Read more

کورونا وبا: اب وقت نہیں رہا، حکومت قانون سازی کرے: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے قانون سازی کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے چار رکنی بینچ نے کورونا وائرس از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔

Read more

پٹرولیم مصنوعات پر فی لیٹر 20 روپے جی ایس ٹی کی تجویز

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کی وجہ سے وفاقی حکومت نئے مالی سال کے بجٹ میں پٹرولیم قیمتوں میں فی لیٹر 20 روپے جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔

Read more

شیخ رشید اور شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

اسلام آباد: ملک کے دو مشہور و معروف سیاست دان جان لیوا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے اور وہ آئسولیشن (تنہائی) میں چلے گئے ہیں۔ شیخ رشید کو بظاہر کورونا کی کوئی علامات نہیں تاہم وہ ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق دو ہفتے قرنطینہ میں رہیں گے۔

Read more

لاہور 35 لاکھ، پنجاب میں 2 کروڑ مریض ہو سکتے ہیں، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب

لاہور: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب نے کہا ہے کہ کورونا کے معاملے پر حکومت ہوش کے ناخن لے، خدشہ ہے لاہور میں کم از کم 35 لاکھ جبکہ پنجاب بھر میں 2 کروڑ سے زائد مریض ہو چکے ہیں۔

Read more

شاہد خاقان عباسی کورونا کا شکار ہوگئے

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے۔ طبی رپورٹ کے بعد سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اپنی رہائش گاہ پر قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی ان اپوزیشن رہنماؤں میں شامل ہیں جو کرونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی کے متعلق حکومت کو سخت ہدف تنقید بناتے رہے ہیں۔ تاہم اب

Read more

گورنر ہاؤس لاہور میں سرکاری ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

گورنر ہاؤس لاہور میں جدید کیمروں اور سیکیورٹی کیلیے تعینات بھاری نفری کی موجودگی میں ڈاکٹر نے خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ خاتون نے واقعہ کے بعد ون فائیو پر کال کر دی جس پر پولیس میں ہلحل مچ گئی اور بھاری نفری گورنر ہاؤس پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹر اور متاثرہ خاتون کو پولیس نے حراست میں لے لیا اور تفتیش کے لیے پولیس اسٹیشن لے گئے۔ ذرائع کے مطابق خاتون نے

Read more

کیا مقبول پاکستانی دانشور ارطغرل کے نمونے پر طالبان کے بارے میں ڈرامہ بنائیں گے؟

ترک ڈرامہ سیریل ”ارطغرل غازی“ کی پاکستان، بالخصوص ملک کے دائیں بازو کے اور ”جہادی حلقوں“ میں مقبولیت کے پیش نظر اس کے مقابلے میں افغان طالبان کی جدوجہد کو ڈرامہ سیریل کے قالب میں ڈھالنے کا سوچا جا رہا ہے جس میں طالبان رہنما ملا عمر کی شخصیت کو اسلامی جہادی ہیرو کے طور پر مرکزی کردار کی حیثیت سے پیش کیا جائے گا۔ ایک ریٹائرڈ اعلیٰ بیوروکریٹ، دائیں بازو کے ”مقبول“ دانشور، کالم نگار، شاعر اور ٹی وی

Read more

ایون فیلڈ (لندن) میں مقیم شریف خاندان میں کیا بحث چل رہی ہے؟

نواز شریف کو پاکستان واپس جانا چاہیے یا نہیں؟ یہ وہ سوال ہے جو اس وقت لندن کے پوش علاقے پارک لین میں واقع ایون فیلڈز کے پر آسائش اپارٹمنٹس میں مقیم شریف خاندان میں زیر بحث ہے جہاں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی 91 سالہ والدہ اور بچے رہائش پذیر ہیں۔ ذرائع کے مطابق شریف فیملی کے ارکان میں ان دنوں نواز شریف کی وطن واپسی پر سنجیدگی سے غور اور بحث و مباحثہ جاری ہے اور شریف

Read more

حکومت کورونا کے بڑھتے کیسز پر پریشان، اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا کیسز کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال پراجلاس ہوا، جس میں لاک ڈاؤن سخت کرنے کے آپشن پر غورکیا گیا۔

Read more

اسٹیل ملز کے 9 ہزار 350 ملازمین کو برطرف کرنے کی منظوری

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل ملز کے 9 ہزار 350 ملازمین کو ایک ماہ میں فارغ کرنے کی منظوری دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس وزیراعظم کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں پاکستان اسٹیل ملز کے 9 ہزار 350 ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی گئی اور اس عمل کے لیے ایک ماہ کا عرصہ دیا گیا۔

Read more

شہباز شریف سے متعلقہ کس خفیہ ٹیپ نے ”کپتان“ کا دماغ گھما دیا؟

وزیراعظم نے چند روز قبل ایک انٹیلیجنس رپورٹ میں شہباز شریف کی زیر صدارت ”نون“ لیگ کے اجلاس میں جب اپنے بارے نازیبا الفاظ سنے تو ان کا موڈ سخت خراب ہو گیا اور پھر اسی روز چیئرمین نیب نے ”نون“ لیگ کے صدر کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کر دیے۔ تاہم اپوزیشن لیڈر، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو گرفتار کرنے کے حتمی فیصلے پر عمل درآمد محض ایک فون کال سے سبوتاژ ہو کر رہ گیا جبکہ

Read more

جسٹس فائز عیسیٰ کیس: ’کیا حکومتی اقدام عدلیہ کی آزادی کے خلاف نہیں؟‘

پاکستان کی سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت کرنے والے بینچ کے سربراہ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ریفرنس میں بدنیتی کے حوالے سے اہم موڑ پر پہنچ گئے ہیں۔ عدالت نے ایسٹ ریکوری یونٹ، اس میں شکایت کے اندراج اور غیر قانونی طریقے سے مواد حاصل کرنے سمیت حکومت سے چار سوالوں کے جواب طلب کیے ہیں۔ منگل

Read more

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری: پولیس کی بھاری نفری گھر پہنچ گئی

قومی احتساب بیورو لاہور میں عدم پیشی پر نیب کی ٹیم پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی ماڈل ٹاﺅن میں واقع رہائش گاہ پر پہنچ گئی ہے۔ ان کی گرفتاری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نیب نے میاں شہباز شریف کو آج طلب کیا تھا لیکن انہوں نے پیش ہونے کے بجائے اپنے نمائندے محمد فیصل کے ذریعے اثاثہ جات کے حوالے سے تفصیلی جواب جمع کروایا، جس میں کہا گیا کہ

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ملزم ہیں، مجھ سے سوال نہیں کر سکتے:  شہزاد اکبر

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب اور چئیرمین ایسٹ ریکوری یونٹ شہزاد اکبر نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے سوالات کے جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی ملزم ہیں، وہ مجھ سے سوال نہیں کر سکتے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس کی سماعت کے لیے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر سپریم کورٹ پہنچے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ قاضی فائز

Read more

ڈاکٹر آصف فرخی انتقال کر گئے

ممتاز ادیب ڈاکٹر آصف فرخی کا آج دل کے دورے کے سبب انتقال ہو گیا ہے۔ وہ ذیابیطس کے مریض تھے۔ ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں حکومت پاکستان نے تمغہ امتیاز دیا تھا۔

ڈاکٹر آصف فرخی 16 ستمبر 1959 کو ممتاز ادیب، شاعر، نقاد اور اسلم فرخی کے گھر پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق لکھنو سے تھا اور ان کے خاندان کے بہت سے افراد ادب اور شاعری سے وابستہ رہے۔

Read more

زمین حرکت نہیں کرتی: ممتاز عالمِ دین عمران عطاری کا انکشاف

دعوتِ اسلامی سے تعلق رکھنے والے عالمِ دین علامہ عمران عطاری نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں دعویٰ کیا ہے کہ زمین ساکن ہے اور سورج اور چاند اپنے اپنے مدار میں گھوم رہے ہیں جس کی وجہ سے دن اور رات بدلتے ہیں۔ مدنی چینل پر بچوں کے پروگرام میں ایک بچے نے جب یہ کہا کہ زمین کے مخصوص حصوں کے سورج سے دور ہو جانے کی وجہ سے موسم سرد ہو جاتا ہے اور جن حصوں سے

Read more

لاہور میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 70 ہزار ہونے کا اندازہ: محکمہ صحت

حکومت کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کرونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 72,460 ہے جبکہ لاہور شہر میں یہ تعداد 11,463 ہے۔ لیکن سیکرٹری محکمہ صحت نے وزیراعلی پنجاب کو ایک سمری بھیجی ہے جس میں لاہور میں کیے گئے ٹیسٹوں کی بنیاد پر یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ لاہور میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 70 ہزار کے قریب ہے۔

Read more

بیرسٹرفروغ نسیم وفاقی وزیرقانون کے عہدے سے مستعفی

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دے دیا۔ فروغ نسیم انے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیرسٹرفروغ نسیم وفاقی وزیرقانون کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ فروغ نسیم جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔ جسٹس قاضی فائز کے خلاف صدارتی ریفرنس کی کارروائی رکوانے کیلئے کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی فروغ نسیم استعفیٰ دے چکے ہیں اور وزارت سے علیحدہ ہو کر

Read more

رزاق داؤد، ندیم بابر، ظفر مرزا، فروغ نسیم جیسے مشیر بھاگ جائیں گے، انکوائریاں عمران خان بھگتیں گے: رؤف کلاسرا

سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ عمران خان کو عبدالرزاق داؤ د اور ندیم بابر ’مِس لیڈ‘ کرتے ہیں، شوگر اسکینڈل، ادویات اسکینڈل، اور ذاتی مفادات پر ظفر مرزا، فروغ نسیم کو کوئی نہیں پوچھتا، کل کو یہ سب بھاگ جائیں گے، انکوائریاں عمران خان کو بھگتنی پڑیں گی۔ انہوں نے اپنے تبصرے میں کہا کہ عمران خان کو کون مس لیڈ کر رہا ہے؟ کون ہے جو کابینہ اجلاسوں میں چیزیں کلیئر کروانے کی کوشش کررہے ہیں۔

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے شہزاد اکبر سے متعلق 15 سوالات اٹھا دیئے

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گزشتہ روز عدالتِ عظمیٰ میں ایک اور جواب جمع کرا دیا ہے جس میں انہوں نے وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہزاد اکبر مرزا سے متعلق 15 سوالات اٹھائے ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں اپنے جمع کرائے گئے جواب میں سوال اٹھایا ہے کہ شہزاد اکبر مرزا کو کس نے ملازمت پر

Read more

اداکارہ عظمیٰ تشدد کیس میں نامزد ملک ریاض کی بیٹی پشمینہ ملک مبینہ طور پر ملک سے فرار

اداکارہ عظمیٰ خان تشدد کیس میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عظمیٰ خان کے وکیل حسان نیازی نے ٹویٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عظمیٰ خان تشدد کیس کی ایف آئی آر میں نامزد ملزمہ اور ملک ریاض کی بیٹی پشمینہ ملک، ملک چھوڑ کر فرار ہر چکی ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ لاہور پولیس کے اہلکاروں نے پشمینہ ملک کو گرفتار کرنے کی زحمت نہیں کی جس نے اپنی ضمانت بھی نہیں کروائی تھی۔ انہوں نے لکھا

Read more

ریڈیو پاکستان کے دو ملازمین کرونا سے جاں بحق

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ریڈیو پاکستان کے دو ملازمین آج کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ سینئر براڈ کاسٹ انجینئر محمد اشفاق اور اردو زبان کی نیوز ریڈر ہما ظفر وائرس سے انتقال کر گئے۔ محمد اشفاق ریڈیو پاکستان کے مستقل ملازم تھے اور قابلیت اور فنی مہارت میں بے مثال تھے۔ وہ نہایت منکسر المزاج شخصیت کے مالک تھے۔ ہما ظفر کنٹریکٹ بنیاد پر کام کرنے والے نیوز ریڈر تھیں اور گزشتہ 20 سال سے پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن میں قومی خبریں پڑھ رہی تھیں۔

Read more

عظیم اردو مزاح نگار مجتبیٰ حسین وفات پا گئے

اردو کے ادبی حلقوں میں یہ خبر رنج اور افسوس کے ساتھ سنی جائے گی کہ عہد حاضر میں اردو کے سب سے بڑے مزاح نگار محترم مجتبیٰ حسین آج بھارت میں وفات پاگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔  مجتبیٰ حسین 15 جولائی 1936ء کو گلبرگہ میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ مشہور مزاح نگار ابراہیم جلیس کے چھوٹے بھائی تھے۔ 1956ء میں عثمانیہ یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ جوانی سے ہی انہیں طنزومزاح کی تحریروں کا ذوق تھا جس کی

Read more

سعودی عرب میں کورونا وائرس بے قابو ہو گیا، ایک ہی دن میں ہزاروں نئے کیس سامنے آ گئے

سعودی عرب میں کورونا وائرس بے قابو ہو گیا ہے اور ملک میں ایک ہی روز میں 2442 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 70,161 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں مکمل لاک ڈاﺅن کے باعث نماز عید کے اجتماعات بھی منعقد نہیں کئے گئے۔ وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے یومیہ پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس کے باعث پچھلے 24 گھنٹوں میں

Read more

فواد چوہدری بتائیں کہ انہوں نے کتنے روزے رکھے اور کتنی نمازیں پڑھیں: مفتی منیب الرحمان

رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان عید الفطر کے چاند کے اعلان بعد وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری پر برس پڑے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کی ان معاملات میں بات کرنے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ ہم شریعت کے پابند ہیں۔ فواد چوہدری کو دینی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری پر پابندی لگنی چاہیے۔ وہ مذہبی وزیر نہیں ہیں۔

Read more

عید کا فیصلہ فواد چوہدری نہیں بلکہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی: نور الحق

وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے عید کی تاریخ کا اعلان کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید کا شرعی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج کراچی میں کرے گی۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے کل (24 مئی) کو ملک بھر میں عید ہونے کا اعلان کرنے کے بعد وزیر مذہبی امور نے اپنا ردعمل دیا۔ انہوں نے کہا کہ عید کا

Read more

شوگر شوگر اسکینڈل نے تحریک انصاف میں پھوٹ کی بنیاد رکھ دی: سہیل وڑائچ

آٹا چینی بحران اور اسکی ایف آئی اے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ نے تحریک انصاف کی وفاقی اور پنجاب حکومت کو ہلا کے رکھ دیا ہے۔ بظاہر وزیر اعظم عمران خان اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کو بے نقاب کرنے پر تلے ہوئے ہیں تاہم یہ واردات عمران خان کی اجازت کے بغیر ممکن نہیں تھی۔ معروف صحافی سہیل وڑائچ نے جہانگیر ترین اور عمران خان کے درمیان ہونے والی اس اقتدار کی لڑائی کے بارے میں دعویٰ

Read more

مولوی پوپلزئی نے سعودی عرب میں عید کے اعلان کے ساتھ ہی اجلاس ختم کر دیا، روایتی شہادتیں غیر شرعی قرار

پشاور کے رویت ہلال فیم ‏مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی سربراہی میں مسجد قاسم خان کی غیر سرکاری چاند کمیٹی نے خیبرپختونخوا میں شوال کا چاند نظر نہ آنے اور اتوار 24 مئی کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر مفتی پوپلزئی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب کے اتوار کو عید کے اعلان کے فوراً بعد ہی مفتی پوپلزئی

Read more

بھارت میں مذہبی وحشت کا راج: پی آئی اے کے حادثے پر نفرت انگیز پیغامات

لاہور سے کراچی جانے والے پی آئی اے کے مسافر طیارے کے کراچی ایئرپورٹ کے قریب حادثے میں اب تک 60 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ اس افسوس ناک صورت حال میں ہمسایہ ملک بھارت کے مذہبی جنون کی لپیٹ میں آئے شہری مرنے والوں کے لئے نفرت انگیز پیغامات شئیر کر رہے ہیں۔ بھارتی شہریوں میں عدم برداشت اور مذہبی تعصب اس حد تک عروج پر ہیں کہ پی آئی اے طیارہ حادثے پر

Read more

پی آئی اے کا لاہور سے کراچی جانے والا جہاز گر کر تباہ

پی آئی اے کا لاہور سے کراچی جانے والا جہاز کراچی ائرپورٹ کے نزدیک ماڈل کالونی کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ جہاز میں سو سے زائد مسافر سوار تھے۔ جانی نقصان متوقع ہے۔ طیارہ گرنے پر سول ایوی ایشن کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

Read more

جہانگیر ترین کی اپنے اوپر لگائے گئے الزامات پر شدید حیرانی

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں رپورٹ میں خود پر لگائے گئے الزامات پر شدید حیرت ہوئی ہے۔ انہوں نے انے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ”سب جانتے ہیں کہ میں نے ہمیشہ صاف ستھرا کاروبار کیا، میں دو الگ الگ کھاتے نہیں رکھتا اور تمام ٹیکس ادا کرتا ہوں، تمام الزامات کا جواب دے کر سرخرو ہوں گا۔” واضح رہے کہ آج مطابق

Read more

لاہور میں قیدی خواتین سے جنسی زیادتی: سینیٹر رحمان ملک نے انکوائری کا حکم جاری کر دیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےداخلہ کے چیئرمین سینیٹر رحمان ملک نے لاہور کی جیل میں قیدی خواتین سے جنسی زیادتی کے متعلق ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس و ہوم سیکرٹری پنجاب کو مبینہ ویڈیو اور الزامات کی فوری انکوائری کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر رحمان ملک نے لاہور کی جیل میں قیدی خواتین سے جنسی زیادتی کے متعلق ویڈیو کا نوٹس

Read more

ہمیں زبردستی افسران کو ‘خوش’ کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے: لاہور جیل میں قید خاتون کا مبینہ انکشاف

سوشل میڈیا پرایک ویڈیو میں ایک خاتون نےجیلوں میں جنسی ہراسانی کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پنجاب کے محکمہ جیل میں انہیں زبردستی افسروں کو’ خوش ‘کرنے کا کہا جاتا ہے۔ ویڈیو میسج میں چہرہ ڈھانپ کر بات کرتے ہوئے خاتون نے کہا کہ "وہ لاہور ڈسٹرکٹ جیل میں قید ہیں، ہمارے ساتھ بہت ظلم کرتے ہیں بہت زیادتی کرتے ہیں، ہمیں رات کو لے جاتے ہیں اور کہتے ہیں ڈی آئی جی صاحب ملک مبشر کو خوش

Read more

گجرات میں اعتکاف پر بیٹھے 15 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش

گجرات کے گاؤں پوٹھی میں اعتکاف پر بیٹھے بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 15 سالہ عادل حسین نویں جماعت کا طالب علم ہے اور پوٹھی کی نورانی مسجد میں اعتکاف پر بیٹھا تھا۔ بچے کے والد شیراز حسین کی جانب سے پولیس کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ میں اپنے بیٹے کو کھانا دینے گیا تو مجھے اپنے بچے کے چیخنے کی آواز

Read more

ارطغرل غازی نے "میرا جسم میری مرضی” کے نعرے کو دفن کردیا: وینا ملک

متنازع پاکستانی اداکارہ اور ابھرتی ہوئی قومی رہنما وینا ملک نے ترک ڈراما سیریز ’ارطغرل غازی‘ کی تعریف کرتے ہوئے پاکستانی شوبز انڈسٹری کو اس سے سبق سیکھنے کی تجویز دی ہے۔ پاکستان میں ہاتھوں ہاتھ بکنے والی ترکش سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ یا ’ارطغرل غازی‘ پاکستان میں اتنی مقبول ہوچکی ہے کہ اس نے ترکی کا ریکارڈ بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ گذشتہ روز وینا ملک نے ٹویٹ کرتے ہوئے ارطغرل غازی کی مقبولیت سے متعلق بات کی۔ ٹویٹ میں

Read more

 ‘میرے سابق شوہر کی سیکس پرفارمنس عمران خان سے بہتر تھی’: ریحام خان

پاکستان کے متنازع میڈیا پرسنیلٹی وقار ذکا رمضان کے آغاز سے ہی ایک کے بعد ایک ایسا شو لے کر آرہے ہیں جس میں موضوع بحث ‘سیکس’ ہے. 5 مئی کو انہوں نے پہلے آن لائن اسلامی سیکس شو کا انعقاد کیا اور اب وزیر اعظم عمران خان کی جنسی و ازدواجی زندگی کے بارے میں ایک شو لے کر آئے ہیں جن میں ان کے ساتھ وزیر اعظم کی سابق اہلیہ ریحام خان شریک تھیں۔ اسی شو میں موجودہ

Read more

وزیرستان میں تین لڑکیوں کی ایک لڑکے کے ساتھ ویڈیو وائرل: دو لڑکیاں قتل، ایک لڑکا اور لڑکی غائب

خیبرپختونخوا کے اضلاع جنوبی و شمالی وزیرستان کے سرحدی گاوں میں نوجوان شخص کے ساتھ موبائل ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد دو لڑکیوں کو مبینہ طور پر گھر کے فرد کی جانب سے غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا ہے ۔ ڈان نیوز کی رپورٹ مطابق شمالی وزیرستان میں رزمک پولیس اسٹیشن، جس کی حدود میں یہ واقعہ پیش آیا وہاں جمعہ 15 مئی کو ریاست کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات شروع

Read more

وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ کا سخت بیان

حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر بر ائے ہائوسنگ و تعمیرات طارق بشیر چیمہ نے بدھ کو وزیر اعظم عمرا ن خان سے ملاقات میں کھل کر مسلم لیگ کے تحفظات سے آگاہ کر دیا۔ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ وزیراعظم نےمجھ سے کہا ہے کہ کیسز کس نے کھلوائے، 24 گھنٹوں میں بتاؤں گا۔ معاملے کی چھان بین کروا کر آپ سے دوبارہ رابطہ کروں گا۔ طارق بشیر چیمہ نے کہا

Read more

 فردوس عاشق اعوان نے لابنگ کے ذریعے وزارت حاصل کی تھی، وہ اس کی اہل نہیں تھیں: فواد چودھری

وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے لابنگ کے ذریعے وزارت حاصل کی تھی اور وہ اس وزارت کی اہل نہیں تھیں۔ وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک انٹرویوکے دوران کہا کہ فردوس عاشق اعوان وزارت اطلاعات کی کبھی بھی اہل نہیں تھیں، اس وزارت کوسنبھالنا آسان نہیں کیونکہ یہ اب ایک بہت بڑا پلیٹ فارم ہے، ان کو بہت پہلے ہٹا دینا چاہیے تھا۔ فواد چوہدری نے کہا

Read more

جمہوریت پاکستان کی بقا کی ضامن ہے: وجاہت مسعود

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تھنکرز فورم کے باہمی تعاون سے پاکستان میں جمہوریت کا ارتقاء اور جمہوریت کا مستقبل کے عنوان سے آن لائن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف کالم نویس وجاہت مسعود نے خصوصی طور پر بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی جبکہ سعودی عرب سمیت دنیا بھر سے سیاسی، سماجی، ادبی اور مذہبی جماعتوں کے ارکان نے شرکت کی. آن لائن کانفرنس سے ابتدائی خطاب میں پیپلز پارٹی

Read more

فیصل مسجد میں اعتکاف کیلئے بیٹھنے کی اجازت دے دی گئی

فیصل مسجد اسلام آباد میں اعتکاف کیلئے بیٹھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے مسجد میں اعتکاف کیلئے بیٹھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا، خواہش مند افراد کل نماز عصر کے بعد اعتکاف میں بیٹھیں گے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے بتایا کہ صرف کشادہ مساجد میں اعتکاف کی اجازت ہوگی۔ جن مسجدوں میں ایس او پی کے تحت سماجی فاصلہ رکھنے کی گنجائش نہیں، وہاں اعتکاف کی اجازت بھی

Read more

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار: ایک ماہ کے دوران پورے ملک میں ایک بھی گاڑی فروخت نہیں ہوئی

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ملک میں ایک ماہ کے دوران ایک بھی کار فروخت نہیں ہوئی ہے۔ پاکستان آٹو موٹو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق اپریل کے مہینے کے دوران ملک میں نہ تو کوئی کار بنائی جا سکی اور نہ ہی فروخت ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ اپریل میں کسی بھی کمپنی نے ایک بھی کار تیار نہیں کی اور پورے مہینے میں کوئی کار فروخت نہیں ہوئی۔

Read more

فردوس عاشق اعوان کی سیاسی دربدری: بلاول بھٹو نے ملنے سے انکار کر دیا

وزیراعظم عمران خان کی سابق مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا سیاسی سفر مشکلات سے دوچار ہو رہا ہے۔ انہوں نے عہدے سے محروم ہونے کے بعد پیپلز پارٹی سے رابطے بحال کرنے کی کوشش کی تو بلاوال بھٹو کی طرف سے کورا جواب مل گیا ۔ نجی ٹی وی 24 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے فارغ ہونے کے بعد سیاسی رابطوں اور ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے

Read more

ڈاکٹر شہباز گل کی بطور معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا

تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کی بطور معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے فارغ ہونے کے بعد سے اب تک کسی باضابطہ عہدے کے بغیر کام کر رہے تھے۔ انہیں اس بات پر کافی تنقید کا بھی سامنا رہا ہے اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے انہیں نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے کا طعنہ بھی دیا جاتا رہا ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے 13

Read more

عارف وزیر کو افغانستان میں جا کر انٹرویو دینے کی وجہ سے قتل کیا گیا: آئی جی خیبر پختونخوا

پشتون تحفظ موومنٹ کے مقتول رہنما عارف وزیر کے قتل کے بارے میں پہلی بار کسی بھی ریاستی انتظامی ادارے کے سربراہ کی جانب سے کوئی بیان سامنے آیا ہے۔ عارف وزیر کے قتل کی تحقیقات کرنے والی خیبر پختونخواہ پولیس کے آئی جی ثنا اللہ عباسی نے کہا ہے کہ عارف وزیر کے قتل کا تعلق افغانستان جا کر دیئے جانے والے متنازعہ ٹی وی بیانات سے ہے۔ اور اس حوالے سے ایک پرئیویٹ ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو

Read more

شاہ محمود قریشی وزیراعظم بننے کے لیے پیپلزپارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں گئے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم بننے کے لالچ میں ہماری پارٹی چھوڑی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا شاہ محمود قریشی سے متعلق کہنا تھا کہ وفاقی وزیر صاحب آپ نے ہماری جماعت کیوں چھوڑی? ہمیں سب پتا ہے. آپ اب بھی تحریک انصاف یا عمران خان کا نہیں, اپنا سیاسی لوہا منوانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بلاول بھٹو

Read more

وزیراعظم کے قریبی رفقا زلفی بخاری، ڈاکٹر ظفر مرزا اور شہباز گل کی چھٹی ہونے والی ہے؟

باوثوق ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا سمیت پرائم منسٹر ہاؤس کی 3 اہم شخصیات کو غیر فعال کر دیا گیا ہے، جنہیں کسی بھی وقت عہدے سے ہٹا دیے جانے کا امکان ہے۔ ان میں سے وزیراعظم عمران خان کے دو قریبی دوست زلفی بخاری اور شہباز گل ہیں۔ ڈاکٹر ظفر مرزا کی کرونا وائرس کے حولے سے معمول کی بریفنگ بھی 3 روز قبل نشر ہونے سے رکوا دی گئی جو وہ سرکاری ٹی

Read more

لیفٹیننٹ جنرل (ر) شجاع پاشا کو گورنر سندھ لگائے جانے کا امکان؟

پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) شجاع پاشا کو پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں اہم ذمہ داری ملنے کا قوی امکان ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے انہیں گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) شجاع پاشا کو صوبہ سندھ میں گورنر تعینات کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں

Read more

شاہ عبداللہ کے صاحبزادہ شہزادہ فیصل بھی مارچ سے گرفتار: سعودی عرب میں ہلچل

سعودی عرب کے مرحوم بادشاہ شاہ عبداللہ کے بیٹے شہزادہ فیصل بن عبداللہ مارچ سے گرفتار ہیں جس پر سعودی عرب کے سیاسی و سماجی حلقوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔ الجزیرہ نے انسانی حقوق کی ایک تنظیم کے حوالے سے بتایا ہے کہ شہزادہ فیصل بن عبداللہ بن السعود کو ایک ایسی جگہ حراست میں رکھا گیا ہے جہاں سے ان سے کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ سعودی عرب کے شاہی خاندان سے روابط رکھنے والے ذرائع کا

Read more

اے آر وائی چینل کی سیاسی مقاصد کے لئے مبینہ پیپلز پارٹی مخالف مہم

اے آر وائی نیوز چینل پھر سے غیر پیشہ ورانہ اور متنازع کردار کی وجہ سے موضوع بحث بن گیا۔ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں بہترین حکمت عملی کی وجہ سے داد وصول کر رہی تھی لیکن اب اے آر وائی کے ساتھ تنازع میں الجھ گئی ہے۔ اس ضمن میں ٹویٹر پر لعنت اے آر وائی #LanatARY کا ٹرینڈ جاری ہے۔ یہ ٹرینڈ بظاہر پیپلز پارٹی کی سوشل میڈیا ٹیم، اس کے کارکنوں

Read more

بچے کی پیدائش کے چند گھنٹے بعد ہی شوہر نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا: برطانوی خاتون نے شوہر کو جیل پہنچا دیا

ڈیلی مرر کے مطابق برطانیہ میں عورتوں پر گھریلو تشدد کے خلاف مہم چلانے والی خاتون نتاشا نے ذہنی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود پر گزرنے والی اذیت بیان کی ہے۔ نتاشا نامی برطانوی خاتون نے بتایا ہے کہ اسے اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کے چند گھنٹوں بعد اس کے شوہر نے ہی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ نتاشا اب اپنے جیسی گھریلو تشدد کا شکار ہونے والی خواتین کے حقوق کے لیے لڑ رہی ہے۔ 31

Read more

لاہور میں 27 سالہ نوجوان کی کورونا وائرس اور سماجی نفرت کے خوف سے موت

لاہور میں27 سالہ نوجوان حبیب بٹ کورونا کی بیماری کے خوف اور کورونا مریضوں سے کی جانے والی سماجی نفرت کی بنا پر زندگی کی بازی ہار گیا۔ اطلاعات کے مطابق حبیب بٹ کورونا رپورٹ پازیٹو آنے پر سماجی نفرت کو برداشت نہ کر کے موت کے خوف سے جان بحق ہو گیا۔ پولیس، سول انتظامیہ اور محلہ دار ایک قابل علاج مریض کو خوف میں مبتلا کر کے نادانستہ قتل کے مرتکب ہوئے۔ حبیب بٹ ولد الیاس گڈو بٹ

Read more

وزیراعظم کا لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان

عوام نے ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کیا اور کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو ملک پھر سے بند کرنا پڑے گا، عمران خان۔ اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن ہفتہ 9 مئی سے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبوں کے وزرائے اعلی بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے سے متعلق سوچ بچار کی گئی

Read more

مفتی عبدالقوی نے شراب کو حلال قرار دے دیا

ممتاز مذہبی عالم اور پاکستان تحریک انصاف کے علما ونگ کے سربراہ مفتی عبدالقوی نے شراب کے استعمال کو حلال قرار دے دیا۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران مفتی عبدالقوی نے کہا کہ ایسے تمام مشروبات جن میں 40 فیصد سے کم الکوحل ہو وہ حلال ہیں۔ اگر الکوحل معدنیات سے حاصل کی گئی ہے تو اس کی 100 فیصد مقدار بھی حلال ہے۔ مفتی عبدالقوی کا مزید کہنا تھا کہ اگر ہمارے علماء کرام کے تمباکو والے پان حلال

Read more

مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام: پولیس نے عالم دین انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا

پنجاب پولیس نے مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا ہے جہاں انہں چودہ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ انجینئر محمد علی مرزا کو پنجاب کے شہر جہلم سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر مذہبی منافرت پھیلانے کی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق انجینئر محمد علی مرزا نے اپنی ایک تقریر کے دوران لوگوں

Read more

پیمرا نے نیو ٹی وی کا لائسنس معطل کر دیا

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا ) نے نجی ٹی وی چینل نیو ٹی وی کا لائسنس فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔ نیو ٹی وی غیر قانونی طور پر نیوز اور کرنٹ افیئرز کا مواد نشر کر رہا تھا۔ پیمرا کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیمرا نے متعدد بار نیو ٹی وی کی انتظامیہ کو نیوز اور کرنٹ افیئرز کا مواد نشر کرنے سے روکنے کا حکم دیا اور انہیں اپنے لائسنس کے مطابق تفریحی مواد

Read more

آئی سی آرسی اور پی آرسی ایس کے تحت جیل خانوں کے لیے حفظان صحت پر مبنی ضروریات کی فراہمی

کراچی ( 4 مئی 2020 ) : آئی سی آر سی، اسلام آباد۔ انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس (آئی سی آر سی) اور پاکستان ریڈکریسنٹ سوسائٹی (پی آر سی ایس) جیلوں میں کووڈ۔ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ حکومت کو تعاون فراہم کررہی ہیں۔ حفاظتی ضروریات پر مشتمل سامان کی تقسیم کی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل برائے جیل خانہ جات نے کہا، میں شکرگزار ہوں کہ آئی سی آر سی اور پی آر

Read more

پہلا اسلامی سیکس ایجوکیشن لائیو شو، گورا بچہ کیسے پیدا کیا جائے؟ علامہ ضمیر اختر نقوی بتاتے ہیں

ریئلیٹی شو سٹار وقار زکا رمضان میں ایک منفرد آئیڈیا کے ساتھ سامنے آئے ہیں۔ وقار زکا نے پہلا اسلامی سیکس ایجوکیشن لائیو شو فیس بک، ٹویٹر، انسٹاگرام اور یو ٹیوب پر لائیو نشر کیا ہے۔ اس کی منفرد بات یہ رہی کہ اس میں سیکس سے متعلق معاملات پر اسلامی نکتہ نظر سے بات کرنے کے لئے سوشل میڈیا کے بے تاج بادشاہ علامہ ضمیر اختر نقوی شریک گفتگو تھے۔ اسے سحری سے کچھ دیر قبل لائیو نشر کیا

Read more

جہانگیر ترین کے بعد شاہ محمود قریشی بھی حکومت سے خوش نہیں: ڈاکٹر شاہد مسعود

صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی حکومت سے خوش نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی حالیہ صورتحال پر تبصرہ پیش کرتے ہوئے سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے حوالے سے اس وقت یہ جھگڑا چل رہا ہے کہ کس کے پاس کونسے اختیارات ہونے چاہیے۔ ایک ایسا گروپ ہے جو وزیراعظم عمران خان کے خلاف کھڑا تو نہیں ہو رہا تاہم وہ عمران خان سے کہتا

Read more

وفاقی حکومت نے سب سے بڑے مالیاتی سکینڈل کی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی سکینڈل کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔ آئی پی پی پیز سکینڈل کی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے جبکہ کابینہ نے انکوائری کمیشن کے قیام کو بھی دو مہینے کیلئے موخر کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ نے 21 اپریل کو باضابطہ منظوری دی تھی کہ ملکی تاریخ کے اس بہت بڑے سکینڈل

Read more

لال مسجد شہدا کے نام پر غازی عبدالرشید کے بیٹے نے ملک ریاض سے پلاٹ اور گاڑی لی: سابق ترجمان لال مسجد

وفاقی دارالحکومت میں واقع لال مسجد کے سابق ترجمان اور شہدا فاؤنڈیشن کے ممبر حافظ احتشام نے غازی عبدالرشید کے بیٹے ہارون غازی پر فیس بک کی ایک آڈیو میں الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ لال مسجد میں مرنے والے غازی عبدالرشید کے بیٹے ہارون غازی نے شہدا لال مسجد کے نام پر معروف کاروباری شخصیت اور بحریہ ٹاؤن کے مالک، ملک ریاض سے گاڑی اور پلاٹ لیا۔ حافظ احتشام نے تیرہ منٹ کے آڈیو پیغام میں دعویٰ کیا

Read more

عمران خان کے فرمائشی ترک ڈرامے ”ارطغرل غازی“ کی ناقص ڈبنگ اور ویڈیو کوالٹی سے ناظرین مایوس

وزیراعظم کی خواہش پر پاکستان ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والے ترک ڈرامے ”ارطغرل غازی“ کی ڈبنگ سے ناظرین سخت مایوس ہوئے ہیں۔ ترکی سمیت دنیا کے 57 ممالک میں کامیاب رہنے والا ترک ڈرامہ سیریل پاکستانی حکومتی سرپرستی میں بربادی کی طرف بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔ پی ٹی وی سے نشر ہونے والے ارطغرل غازی کی سیریز میں جہاں کچھ الفاظ کو حذف کیا گیا ہے وہیں یہ بات زیر گردش ہے کہ پی ٹی وی انتظامیہ پہلے

Read more

خواتین کا جنسی ہارمون کورونا وائرس کا مقابلہ کرسکتا ہے؟

کورونا وائرس کی ویکسین کے متعلق ابھی حتمی طور پر نہیں کہا جا سکتا کہ کب تیار ہو گی لیکن پہلے سے موجود کچھ دواﺅں کے متعلق انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے 10 ایسی دواﺅں کا پتہ چلا لیا ہے جو کورونا وائرس پر کافی موثر ثابت ہوتی ہیں۔ حیران کن طور پر ان دواﺅں میں ’خواتین کا جنسی ہارمون‘ بھی شامل ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ شاید یہی

Read more

چوہدری نثار نے 2014 کے دھرنے میں خفیہ طور پر تحریک انصاف کی مدد کی

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 2014 کے دھرنے کے دوران مسلم لیگ ن کی حکومت شدید دباؤ کا شکار رہی اور اس دھرنے کے ملکی سیاست پر دور رس نتائج رہے۔ لیکن اس دھرنے کے دوران حکومت کے سب سے اہم وزیر اور داخلہ کا قلمدان رکھنے والے چوہدری ںثار کا کردار پراسرار اور مسلم لیگ ن کے حلقوں کے مطابق مشکوک رہا۔ چوہدری نثار دھرنے کے دوران مفاہمت، بردباری اور سمجھداری کی بات کرتے رہے اور شاید یہی

Read more

فردوس عاشق اعوان نے پی آئی ڈی میں اپنے حلقے کے دو درجن افراد بھرتی کئے: حامد میر

سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان اور جہانگیر ترین میں عمران خان پر تنقید کی جرآت نہیں، اس لئے انہوں نے اعظم خان کو قربانی کا بکرا بنایا ہوا ہے۔ حامد میر نے مزید کہا کہ پی آئی ڈی میں فردوس عاشق اعوان کے حلقہ انتخاب سے تعلق رکھنے والے دو درجن سے زائد لوگوں کو بھرتی کیا گیا۔ فردوس عاشق اعوان اعظم خان پر اٹیک کر کے یا بلیک میل کر کے کوئی عہدہ

Read more

پشاور میں بیوی کو منانے میں مدد نہ کرنے پر سالے کی ڈانسر گرل فرینڈ قتل کر دی

پشاور میں پارٹی ڈانسر کو بے دردی سے قتل کر کے لاش ویرانے میں پھینک دی گئی۔ پشاور کی معروف پارٹی ڈانسر صبا گل کی لاش چند روز قبل تھانہ خزانہ کی حدود سے ملی تھی جس پر پولیس نے لاش تحویل میں لیکر تفتیش شروع کی تھی۔ تاہم اب اس وقعہ مین کچھ انکشافات ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولہ صبا گل کو وڈپگہ کے رہائشی قمر نے قتل کیا۔ قمر کی بیوی ناراض ہو کر اپنے گھر گئی

Read more