ڈاکٹر اسرار احمد کی باتیں آج سچ ثابت ہو رہی ہیں: چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں کورونا وائرس سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر اسرار احمد کی باتیں آج سچ ثابت ہو رہی ہیں، انہوں نے 20 سال پہلے آج کے حالات بتا دیے تھے۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے سپریم کورٹ میں کورونا وائرس سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کا ایک حصہ ہم سے چلا
Read more



























































































