نکاح نامہ فارم اور لڑکی کا مستقبل

زرق برق کپڑوں کی سلائی، اچھے اور مہنگے شادی ہال کی بکنگ، ذائقے دار اور کئی قسم کے پکوان، مووی، فوٹو گرافی والے کے انتظامات اور میک اپ آرٹسٹ کی خدمات۔۔۔ یہ وہ چند چیزیں ہیں جن کا کسی بھی شادی کی تقریب میں سب سے زیادہ خیال رکھا جاتا ہے۔ اس موقع پر جس چیز پر سب سے زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہوتی ہے اسے سرے سے ہی نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ نکاح نامہ فارم پر

Read more

سوشل میڈیا اور عوام کی تربیت

کسی زمانے میں سنتے تھے جب دریا سو سال کا ہو جاتا ہے تو اپنا رخ موڑ لیتا ہے، اور مخالف سمت میں بہنا شروع کر دیتا ہے۔ گزشتہ چند دنوں سے جو کچھ سوشل میڈیا میں دیکھنے کو مل رہا ہے، اس سے اس مثال کی تصدیق سی ہو چلی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے آپ کو یاد ہوگا، جسٹن بیبر کے گانے کی دو دیہاتی لڑکیوں نے نقالی کی تھی، بس پھر کیا تھا۔ دونوں بہنیں سوشل میڈیا کی

Read more