عامر لیاقت مجھ سے تیسری شادی کرنا چاہتے ہیں: اداکارہ فضا علی
نامور اداکارہ و میزبان فضا علی نے ایک پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ معروف مذہبی اسکالر، ٹی وی میزبان و اینکر پرسن عامر لیاقت حسین نے شو کے دوران اُنہیں اپنی اہلیہ کے سامنے ایک مرتبہ پھر شادی کی پیشکش کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ فضا علی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں میزبان نے اُن سے سوال کیا کہ ’آپ کے شو میں عامر لیاقت نے اپنی دوسری بیوی طوبیٰ
Read more






























































































