آج پاکستان کے پہلے دستور کے خالق، چوتھے وزیر اعظم چوہدری محمد علی کی 39ویں برسی ہے
پاکستان کے پہلے سیکرٹری جنرل، 1956 ء کے پہلے دستور پاکستان کے خالق، سابق وفاقی وزیر خزانہ، چوتھے وزیراعظم چوہدری محمد علی کی 39 ویں برسی یکم دسمبر کو منائی جا رہی ہے، چوہدری محمد علی 15 جولائی 1905 ء کو ننگل انبیا، تحصیل نکودر ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے۔ 1928 ء میں انڈین آڈٹ…
Read more