افراط زر میں کمی کتنی بڑی خوش خبری ہے؟

ادارہ شماریات نے اگست کے دوران میں پاکستان میں افراط زر کی شرح دس فیصد کے لگ بھگ رہنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے اس بہتری پر خوشی و اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے حکومتی معاشی پالیسیوں کی کامیابی قرار دیا ہے۔ تاہم عوام اسی وقت کسی حکومت کو کامیاب مانیں گے جب معاشی اشاریوں کی بحث محض اعداد و شمار کا گورکھ دھندا نہ ہو بلکہ عام گھر

Read more

سیاسی پارٹیوں میں باہم تعاون سے بھی مسئلہ حل نہیں ہو گا!

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے لاہور میں اپنی پارٹی اجلاس کے دوران تجویز دی ہے کہ ’تمام سیاسی پارٹیوں، حکومتوں اور اداروں کو مل کر فیصلے کرنے چاہئیں۔ انہیں ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے مل بیٹھنا چاہیے‘۔ ملک میں متنوع مسائل کی موجودہ صورت حال میں ایک اہم لیڈر کا یہ بیان امید کی کرن تو کہا جاسکتا ہے لیکن اس سے یہ پتہ نہیں چلتا کہ یہ مقصد کیسے حاصل ہو اور کون اس

Read more

عمران خان کی جیل کی کنجی کس کے پاس ہے؟

’کپتان‘ تو اپنے مداحین کی نگاہ میں اب بھی’ڈٹ‘ کے کھڑے ہیں۔ پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ کو مگر انھوں نے ’آئین بچانے‘ کی خاطر حکومت سے مذاکرات کا اختیار دے دیا ہے۔ ’حکومت‘ کا ذکر چلا تو میرے جھکی ذہن میں فوراً یہ سوال اٹھا کہ ’کون سی حکومت‘؟ شہباز شریف کی سربراہی میں جو حکومت ہمیں ان دنوں وفاق میں نظر آرہی ہے تحریک انصاف اور اس کے حامی اسے ’فارم 47‘ کی بنیاد پر بنائی

Read more

سارک: جنوبی ایشیائی تعاون کی تنظیم اور پاکستان کا کردار

تعارف: سارک (SAARC) یعنی جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم، جنوبی ایشیا کی آٹھ ریاستوں پر مشتمل ایک علاقائی تنظیم ہے جس کا مقصد اقتصادی، سماجی، اور ثقافتی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ 8 دسمبر 1985 کو بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں اس کی بنیاد رکھی گئی۔ اس تنظیم میں شامل ممالک بنگلہ دیش، بھوٹان، بھارت، مالدیپ، نیپال، پاکستان، سری لنکا، اور افغانستان ہیں۔ سارک کا مقصد ممبر ممالک کے درمیان باہمی تعاون اور ترقی کو بڑھاوا دینا ہے

Read more

ریاست کیسے ناکام ہوتی ہے؟

پاکستان اس وقت جن حالات کا سامنا کر رہا ہے، اس میں اکثر و بیشتر اس امکان پر مباحث دیکھنے یا سننے میں آتے ہیں کہ موجودہ حالات اور تصادم کی کیفیت میں ملک کا مستقبل کیا ہے۔ کیا پاکستان اپنے گونا گوں مسائل سے باہر نکل سکے گا اور کیا موجودہ لیڈر حالات کی سنگینی سمجھتے ہوئے حقیقی قیادت کا کردار ادا کرنے کے قابل ہیں؟ بدقسمتی سے ان سوالوں کا کوئی تسلی بخش جواب کسی کے پاس موجود

Read more

پاکستان میں سست انٹرنیٹ: ’کیبل کی خرابی کا اثر پورے نظام پر آتا ہے، کچھ ایپلی کیشنز پر ہی کیوں فرق آ رہا ہے‘

عوام کے بے جا وی پی این کے استعمال، ویب مینجمنٹ سٹم کی اپ گریڈیشن، مبینہ فائر وال کی باتوں کے بعد اب پیشِ خدمت ہے سب میرین کیبلز میں ایک اور فالٹ، جس کے باعث بقول پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) ملک میں انٹرنیٹ کی اکتوبر کے اوائل تک مکمل بحالی ممکن نہیں ہو پائے گی۔

Read more

انا کی بجائے آئین کو مصالحت کی بنیاد بنایا جائے

سابق نگران وزیر اعظم سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے سینیٹ سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان میں حالیہ حملوں پر تفصیلی بات کی ہے اور واضح کیا ہے کہ اگر اس وقت سرکشی پر اترے ہوئے عناصر کے ساتھ سختی سے نہ نمٹا گیا تو بعد میں بہت دیر ہو جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں سے ہمیشہ انہیں شکست دینے کے بعد بات ہو سکتی ہے ورنہ وہی حشر ہوتا ہے جو افغانستان میں امریکہ اور مشرقی پاکستان

Read more

نجکاری، غیر ضروری اداروں کا خاتمہ اور ’رائٹ سائزنگ‘: حکومت پاکستان کا اربوں روپے کی بچت کا منصوبہ کیا ہے؟

حکومت کے اس منصوبے پر بی بی سی نے جن سیاسی، آئینی اور قانونی ماہرین سے بات کی، ان کا یہ کہنا ہے کہ یہ اصلاحات 14 برس قبل اس وقت ہو جانی چاہیے تھیں جب ملک کی پارلیمنٹ نے آئین میں 18ویں ترمیم کی منظوری دی تھی تاہم ان کے مطابق ابھی آئی ایم ایف کی کڑی شرائط اور خزانے میں پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے حکومت نے یہ اقدام اٹھایا۔

Read more

بلوچ عوام کی پریشانی و تکلیف سمجھی جائے!

صدر آصف زرداری نے وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات میں ہدایت کی ہے کہ دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ ’ملک دشمنوں کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، اس دہشت گردی کو ختم کرنے کا وقت آ پہنچا ہے‘ ۔ البتہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جانے کا اعلان

Read more

بلوچستان میں آگ لگانے کی نہیں، بجھانے کی ضرورت ہے

بلوچستان کے مقبول سیاسی رہنما نواب اکبر بگٹی کی 18 ویں برسی کے موقع پر کیے گئے حملوں میں پچاس سے زیادہ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ان میں موسی خیل میں بسوں ٹرکوں کو روک کر پہچان کے بعد قتل کیے گئے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 22 افراد بھی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 21 دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے تاہم ان کارروائیوں میں سکیورٹی

Read more

بلوچستان میں شدت پسندوں کے حملوں میں 39 افراد ہلاک، وزیرِ داخلہ کا 12 شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ شب ہونے والے شدت پسندوں کے حملوں میں اب تک 39 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔

Read more

ماچھکہ حملہ: ’راکٹ لانچر سے لیس 131 ڈاکو‘ پنجاب پولیس پر کیسے حملہ آور ہوئے؟

رحیم یار خان میں گذشتہ ہفتے 12 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت اور ان پر راکٹ سے حملے نے اس علاقے اور یہاں موجود ڈاکو گینگز کی عسکری صلاحیت کے بارے میں نئے سوالات اٹھائے ہیں، لیکن بات یہاں تک کیسے پہنچی اور ڈاکو پولیس اہلکاروں پر کیسے حملہ آور ہوئے؟

Read more

سکون صرف قبر میں

نواز شریف نے 2019 میں گجرانوالہ جلسے میں جو تقریر کی وہ آج حرف با حرف درست ثابت ہو رہی ہے۔ پاکستان میں پچھلے چھ سات سالوں میں جتنے بھی بڑے اقدامات ہوئے ان کے پیچھے ایک ہی شخص کا رول نمایاں رہا وہ شخص فیض حمید تھا۔ مسلم لیگ نون اس کو پاکستان کے خلاف سازش قرار دیتی ہے۔ نواز شریف آج بھی ایک ہی سوال بار بار کرتے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا؟ نواز شریف اپنی جگہ پر

Read more

جب میں آکسفورڈ یونیورسٹی کی طلبا یونین کا صدر بنا

میں جب برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی طلبا یونین کا صدر بنا تو پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے مجھے مبارکباد کی ٹویٹ کی تو میں نے جواب میں یہی کہا کہ پاکستان میں بھی طلبا یونین کو بحال کیا جانا چاہیے۔ مجھے یاد ہے لاہور میں جب رہتے تھے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں زیر تعلیم تھے تو کھانے کے پیسے نہیں ہوتے تھے تو داتا صاحب سے کھانا مل جاتا تھا میرے بھتیجے ساتھ آئے ہوئے ہیں

Read more

وزارت امور کشمیر اور کشمیر سٹیٹ پراپرٹی

حکومت پاکستان نے معاشی بحران کی صورتحال میں انتظامی اخراجات کم کرنے کی غرض سے 5 وفاقی وزارتوں کے 28 محکموں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں کمیٹی کی سفارشات پہ یہ فیصلہ کیا گیا اور 5 وزارتوں میں اصلاحات سے متعلق بتایا گیا جن میں کشمیر افیئرز اور گلگت بلتستان، اسٹیٹس اینڈ فرنٹیئر ریجنز، انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن، انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن اینڈ نیشنل ہیلتھ سروسز شامل ہیں۔ اجلاس

Read more

’بس کی رفتار اچانک بہت تیز ہو گئی‘: ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ کیسے پیش آیا؟

پاکستان کے صوبہ سندھ میں نوشہرو فیروز سے تعلق رکھنے والے عبدالرزاق مقدس مقامات کی زیارت کے لیے ایران جانے والی اس بس میں سوار تھے جس کو منگل کی رات پیش آنے والے حادثے میں 28 لوگ ہلاک اور 23 زخمی ہوئے۔

Read more

اختلاف رائے گردن زدنی نہیں ہوتا!

ملکی سیاست پر تسلسل سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی دھمکی آمیز تقریروں اور انتباہ سے ملک میں جمہوریت کی طرف بڑھنے کی رہی سہی امید بھی ختم ہوتی جا رہی ہے۔ اس میں شک نہیں ہونا چاہیے کہ آرمی چیف کا یہ طرز عمل وزیر اعظم شہباز شریف کی کمزوری اور نا اہلی کی وجہ سے نمایاں ہو رہا ہے۔ ان کے پیش نظر صرف اپنا اقتدار ہے لیکن وہ ایسا کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے بطور

Read more

بجلی بل میں ریلیف، مریم نواز یا اسحاق ڈار کی چالاکی

قوم کے واحد مسیحا مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف کو عوام کا درد اتنا رہتا ہے کہ جب بھی بجلی یا پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے تو ان کا دل روتا ہے حالانکہ وہ خود تین بار ملک کے وزیراعظم رہ چکے ہیں اس وقت وہ ہر پندرہ دنوں بعد پٹرول اور تقریباً ہر ماہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت بھی بڑھا دیتے تھے، اب انہوں نے جذبہ خیر سگالی کے

Read more

سمندری معیشت سے اربوں ڈالر کمانے کے امکانات وزیراعظم کی توجہ کے منتظر

  عالمی معیشت میں اس وقت بلیو اکانومی یا سمندری معیشت کی حیثیت مسلمہ ہے اور اس وجہ سے ہی درست طور پر یہ سوال قائم ہوتا ہے کہ پاکستان کی اس حوالے سے کیا حکمت عملی ہے؟ اور اس سے مفادات کو کشید کیسے کیا جا سکتا ہے؟ وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستانی برآمدات کا حجم ساٹھ ارب ڈالر تک بڑھانے کی حکمت عملی اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس تناظر میں یہ جاننا بہت اہم ہے

Read more

سی پیک سے جڑے بین الممالک تعلقات اور پاکستان کا مستقبل

دنیا کے بدلتے ہوئے حالات نے کئی اہم سفارتی تبدیلیوں کو بھی دیکھا ہے اور کئی تنظیمیں بھی علاقائی اور عالمی سطح پر اپنے اپنے دائرہ کار کو بڑھا نے کے لئے کوشاں ہیں۔ ایسے میں وہ تمام ممالک جو آپس میں گہرا تعلق اور تعلقات کی ایک طویل تاریخ رکھتے ہیں ان کے لئے موجودہ تبدیلیوں سے گزرنا اور نئی راہیں تلاش کرنا قدرے آسان نظر آتا ہے۔ ان تعلقات میں مشترکہ مذہبی، سماجی، اخلاقی اور ثقافتی اقدار بھی

Read more

’پہلے یہ بتائیں وی پی این استعمال کرنے کی ضرورت کیوں پڑی؟‘: سست انٹرنیٹ پر وزیر مملکت کے بیان پر لوگ برہم

پاکستان کی وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزہ فاطمہ نے واضح کیا ہے کہ ملک میں حکومتی سطح پر انٹرنیٹ بند نہیں کیا گیا اور نہ ہی اسے ’سلو ڈاؤن‘ کیا گیا ہے۔ بلکہ انٹرنیٹ پر دباؤ کی وجہ ایک بڑی تعداد میں صارفین کی جانب سے ’وی پی این کا استعمال‘ ہے۔ مگر اس میں کتنی حقیقت ہے؟

Read more

صفائی کا عملہ نکال کر حکومتی بچت کا عالیشان منصوبہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی مصارف کم کرنے کے لیے پانچ وزارتیں اور 28 محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں ایک نئی 7 رکنی کمیٹی بنانے کا حکم بھی دیا ہے۔ نئی اعلیٰ سطحی کمیٹی خود انحصاری بڑھانے کے منصوبہ پر کام کرے گی۔ اس کا دلچسپ پہلو البتہ یہ ہے کہ یہ کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ ایک غیر ملکی معیشت دان پروفیسر

Read more

تحریک انصاف میں مائنس ون کا منصوبہ

ملک میں حالات تیزی سے رونما ہو رہے ہیں البتہ ان کا تعلق ملکی معیشت یا نظام حکومت سے نہیں ہے بلکہ یہ طے کرنے کی کوشش ہو رہی ہے کہ کون سا طریقہ موجودہ بے چینی و بحران ختم کرنے میں معاون ہو سکتا ہے۔ پاکستان کو معاشی استحکام کے لیے آئی ایم ایف کے قرض اور دوست ممالک کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ اس مقصد کے لیے لیکن ملک میں سیاسی استحکام اور اتفاق رائے ضروری ہے۔

Read more

پاکستان میں آئی سیکٹر کی بربادی کیوں؟

ایک ہفتے سے صارفین کو سوشل میڈیا تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنے کے بعد ملک میں انٹرنیٹ بحال کر دیا گیا ہے۔ یہ عوام کے لیے مایوس کن تھا کہ پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کا ریگولیٹر پی ٹی اے اس بات کا جواب دینے سے قاصر تھا کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے۔ یہ پہلی بار نہیں ہے، تقریباً ایک ماہ قبل بھی صارفین کو اسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ جب میڈیا چینلز نے وجہ جاننے

Read more

یوم آزادی : جبر سے قومی اتحاد حاصل کرنے کے ہتھکنڈے

ملک کے 78 ویں یوم آزادی پر پر عزم طریقے سے ملک کو آگے لے جانے کے اعلان اور وعدے کیے گئے ہیں۔ حکومت اور فوج کی خواہش کے مطابق اب اسے ’عزم استحکام‘ کا نام دیا جا رہا ہے۔ یعنی جو اصطلاح چند ہفتے پہلے دہشت گردوں کے خلاف فوجی کارروائیوں میں ہم آہنگی پیدا کرنے یا فوجی آپریشن کے لیے استعمال کی جا رہی تھی، اب اسے ایک سیاسی بیانیہ بنا لیا گیا ہے۔ یہ طریقہ اس حد

Read more

ارشد ندیم: وہ آؤٹ آف سلیبس تھا

کروڑوں پاکستانیوں کی طرح میں بھی ارشد ندیم کی جیت کی دعائیں کر رہی تھی۔ امید کا دامن ہاتھ سے چھوٹ چھوٹ جاتا تھا کہ پچیس کروڑ امیدوں کا بوجھ ایک اکیلے ارشد پہ انہی سوچوں میں غلطاں جب ارشد ندیم نے بانوے سے بھی اوپر نیزہ پھینکا تو آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ اگلے دو دن جب بھی ارشد کی وہ فوٹیج دیکھی نمی کو اترنے سے نہیں روک پائی۔ ایک ایسے ملک میں جہاں ارشد سے پہلے زیادہ

Read more

ارشد ندیم کی کامیابی اور ریاست کی سرپرستی

گزشتہ کئی برسوں سے ہم کوئی ’اچھی خبر‘ سننے کو بے چین تھے۔ ایسی خبر جو ہمیں بطور پاکستانی فخر محسوس کرنے کا موقع فراہم کرے۔ اولمپک گیمز میں میاں چنوں سے ابھرے ارشد ندیم نے نیزہ پھینک کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا۔ سونے کا تمغہ جیت کر وطن لوٹا۔ اس کی جیت نے ہمیں یاد دلایا کہ جیولن تھرو یا نیزہ اچھالنا بھی عالمی سطح پر ایک اہم کھیل تصور ہوتا ہے اور پاکستان اس کھیل میں نمایاں

Read more

ارشد ندیم: وزیراعظم شہباز شریف کے نام کھلا خط

مجھے کھیل سے کوئی دلچسپی نہیں۔ کبھی کبھار ٹی وی پر پاکستان اور بھارت کے درمیان میں ہونے والے میچ کی ”ہار جیت“ کا مرحلہ دیکھ لیتا ہوں۔ جن دنوں پاکستان کی ہاکی ٹیم کو پوری دنیا میں عروج حاصل تھا۔ چار سو پاکستان کی ہاکی ٹیم کا طوطی بولتا تھا۔ اس وقت الیکٹرانک میڈیا کا تصور ہی نہیں تھا۔ بس ریڈیو ہی ایک ذریعہ تھا جس پر ”لائیو کمنٹری“ سنی جاتی تھی۔ جوانی کا زمانہ تھا۔ ہم دو تین

Read more

ارشد ندیم کی کامیابی: کریڈٹ بزدار حکومت کے وزیر کھیل تیمور بھٹی کا

مہنگائی کے عذاب اور ظالم حکومت کے مصیبتوں کے موسم میں ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس میں ریکارڈ کامیابی نے عوام کو جینے کی اُمید دلائی ہے، ارشد ندیم سے 2019 ءسے تعلق ہے جب اس نے ساؤتھ ایشیئن گیمز میں 86.29 میٹر تھرو کر کے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیتا، ارشد نے جیولن میں اپنے کیریئر کا آغاز 2015 ءسے کیا تھا، ساؤتھ ایشیئن گیمز میں ریکارڈ بنانے کے بعد اس وقت کے پی ٹی آئی کی

Read more

پُر امن انقلاب؟

سری لنکا اور مالدیپ کے بعد سارک ممالک میں ایک اور ملک میں انقلاب برپا ہو گیا ہے۔ بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے ظلم و بربریت سے تنگ آ کر نوجوانوں نے ایک انقلاب برپا کر دیا۔ جس کے نتیجے میں 350 سے زائد اموات ہوئیں۔ بالآخر فوج نے شیخ حسینہ واجد کو محفوظ راستہ دیتے ہوئے ملک سے فرار کروا دیا۔ تادم تحریر طلبہ تحریک کے مطالبے پر نوبل انعام یافتہ پروفیسر محمد یونس کو عبوری

Read more

”کرشمہ ساز“ کی مشکل سے مشکل تر ہوتی زندگی

اپنے تئیں عقل کل ہوئے مجھ جیسے لفظ فروش ٹی وی سکرینوں کے ذریعے آپ میں ”علم“ بانٹتے ہوئے رائی کا پہاڑ بناتے ہیں۔ پانی میں پنجابی محاورے والی مدھانی ڈال کر اسے بلوتے ہوئے کوئی لذیذ یا سود مند شے نکالی نہیں جاسکتی۔ ہم ڈھٹائی سے مگر اس میں مصروف رہتے ہیں۔ کار بے سود میں مصروف رکھنے کے لئے بنیادی کمک ورسد ہمیں ایک کرشمہ ساز کی جانب سے فراہم ہوتی ہے۔ 1996ء میں وہ نیا پاکستان تشکیل

Read more

پاکستان میں بنگلہ دیشی ’انقلاب‘ کی امیدیں

ابھی بنگلہ دیش میں آنے والی غیر آئینی و غیر جمہوری تبدیلی کے خد و خال واضح نہیں ہوئے اور نہ ہی مستقبل میں نظام حکومت کے بارے میں کوئی ٹھوس معلومات سامنے آئی ہیں لیکن پاکستان میں متعدد سیاست دانوں نے پاکستان میں ویسی ہی تبدیلی کے امکانات پر خوشیوں کے شادیانے بجانے شروع کر دیے ہیں۔ لیاقت باغ میں بجلی کے بلوں کے خلاف دھرنا دینے والی جماعت اسلامی کے امیر نے تو بنگلہ دیش کے نام نہاد

Read more

’چلیں اب فائنل میں ملیں گے‘: نیرج چوپڑا کی ارشد ندیم کو مبارکباد، انڈیا اور پاکستان دونوں کو میڈل کی امید

پیرس اولمپکس میں جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والے دو جیولن تھروئرز نیرج چوپڑا اور ارشد ندیم نے رواں سیزن کی بہترین پرفارمنس کے ساتھ فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

Read more

چھوٹے میاں صاحب اور آئی پی پیز

ملکی حالات روز بروز نازک صورتحال سے دوچار ہو رہے ہیں۔ ہر نئی آنے والی حکومت پچھلی سے زیادہ بُری کارکردگی دکھا کر اپنا نام گنیز بک آف پاکستان ریکارڈ میں درج کروانے پر فخر محسوس کر رہی ہے۔ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ بجلی اور گیس کے بلوں میں ریکارڈ اضافے نے معیشت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے، مگر حکمران طبقے کی عیاشیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ افسر شاہی،

Read more

مون سون کی تباہ کاریاں اور ہماری ذمہ داریاں

جون کا مہینہ پاکستانیوں کے لیے کسی بھی حوالے سے خوش آئندہ نہیں رہا۔ چاہے حکومت کی طرف سے پیش کیا گیا نیا بجٹ ہو، ورلڈ کپ میں پاکستان بدترین کارکردگی یا پھر سورج کی جھلسا دینے والی گرمی، ہم پاکستانیوں پر یہ مہینہ کڑا ہی گزرا ہے۔ اللہ اللہ کر کے آزمائش کا یہ مہینہ گزر ہی گیا اور اب جولائی کے آغاز سے ہی ہلکی پھلکی بارشوں کی وجہ سے گرمی کا زور آہستہ آہستہ ٹوٹ رہا ہے۔

Read more

بنگلہ دیش کی مفرور وزیر اعظم اور بلوچستان کا نیا بیانیہ

بنگلہ دیش میں عوامی احتجاج کے نتیجے میں وزیر اعظم حسینہ واجد کو استعفیٰ دے کر ملک سے فرار ہونا پڑا ہے۔ آرمی چیف جنرل وقار الزماں نے اعلان کیا ہے کہ وہ سیاسی لیڈروں سے مشاورت کے بعد عبوری حکومت قائم کریں گے۔ انسانی حقوق اور معاشی سہولتوں کے لیے ہونے والے اس احتجاج کا بظاہر اختتام ایک نئے آمرانہ دور پر ہونے والا ہے۔ دوسری طرف پاکستان میں پاک فوج نے بلوچستان میں احتجاج کرنے والی بلوچ یکجہتی

Read more

پیرس اولمپکس، واقعی شکر کریں ڈوبا نہیں

پیرس اولمپکس میں ہمارے کھلاڑیوں کی شرمناک کارکردگی نے ہر پاکستانی کو افسردہ اور شرمندہ کر دیا ہے، سپورٹس ایک واحد شعبہ رہ گیا ہے جہاں سے پاکستانی عوام کو کبھی کبھار کوئی خوشی کی خبر مل جاتی ہے، وہ بھی اب دم توڑتی جا رہی ہے، کرکٹ قوم کا پسندیدہ کھیل ہے، ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ میں قومی کرکٹ ٹیم نے گروپ بندی کی وجہ عبرتناک شکست کھائی، ان حالات کی ذمہ داری براہ راست محسن نقوی پر

Read more

نئے انتخابات کیسے ملکی مسائل حل کریں گے؟

پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ اگر حکومت چلانا مشکل ہو رہا ہے تو شہباز شریف نئے انتخابات کا اعلان کریں۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل سید نیئر بخاری نے یہ بھی شکایت کی کہ حکومت اپنی مشکل کے بارے میں پیپلز پارٹی کو اعتماد میں نہیں لیتی اور نہ ہی صدر آصف زرداری کے اس مشورہ پر کان دھرا گیا ہے کہ مل بیٹھ کر مذاکرات

Read more

پاکستان کی اسرائیل کے ساتھ کیا دشمنی ہے؟

قومی اسمبلی میں حماس کے لیڈر اسماعیل ہنیہ کی موت پر مذمت کی قرار داد منظور کرنے کے علاوہ ایک روزہ قومی سوگ منانے کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔ البتہ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے دوحہ میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور اب جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ایک وفد کے ہمراہ دوحہ گئے ہیں اور حماس کے لیڈر خالد مشعل سے ملاقات کی اور حماس کی جد

Read more

بلوچ یک جہتی کمیٹی کا احتجاج اور قومی بے حسی

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے حکومت کے ساتھ ایک معاہدے کے بعد ایک ہفتے سے جاری احتجاج اور دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ احتجاج لاپتہ افراد کی بازیابی اور بلوچستان میں انسانی حقوق کا احترام کرنے کے حوالے سے کیا گیا تھا۔ حکومت کی طرف سے رکاوٹیں کھڑی کرنے کے باوجود مظاہرین نے گوادر کے علاوہ متعدد دوسرے مقامات پر دھرنا دیا اور احتجاج کیا۔ تاہم اب احتجاج صرف اس یقین دہانی پر ختم کیا جا رہا ہے

Read more

ملکی صورتحال۔ کون کیا کر رہا ہے

ملک میں عام انتخابات کے 6 مہینے بعد صورتحال کچھ یوں ہے کہ نہ ملک میں سیاسی استحکام آ رہا ہے نہ معاشی استحکام اور نہ ہی امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ اور ظاہر ہے کہ درجہ بالا تینوں کے بغیر عوام کو سہولت دینے اور ملکی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ہے۔ مسلم لیگ کی وفاقی حکومت کا خیال ہے کہ چونکہ ہمیں حکومت نہیں ایک بھاری ذمہ داری دی گئی ہے۔ خزانہ و

Read more

ایک اور اعتراف

ہمیں لاڈلے کو بانی پی ٹی آئی کہنے پر اعتراض ہے کیونکہ تحریکِ انصاف کی بنیاد رکھنے اور اُس کی نوک پلک سنوانے کا سہرا تو جنرل (ر) حمید گُل مرحوم کے سَر ہے۔ اُنہوں نے سیاستدانوں کو سبق سکھانے کے لیے کرکٹ کے کھلاڑی کو سیاستدان بنا کر پیش کیا۔ اِس لیے لاڈلا جنرل حمید گُل کی نرسری سے اُگنے والا پودا ہے جسے بعد ازاں اسٹیبلشمنٹ نے اپنی بھرپور توانائیاں صرف کر کے تَن آور درخت بنانے کی

Read more

عمران خان کو اقتدار کیسے سونپا جائے؟

روزنامہ جنگ لاہور کے مدیر اور ممتاز تجزیہ نگار سہیل وڑائچ نے اپنے تازہ کالم میں تجویز کیا ہے کہ ملک بچانے کے لیے عمران خان کو اقتدار دینا پڑے گا ورنہ اس ملک کے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ سہیل وڑائچ کو درون خانہ رونما ہونے والے معاملات کا شناسا کہا جاتا ہے، اس لیے ان کے اس کالم کے بعد اہل پاکستان یہ سوچ رہے ہوں گے کہ ضرور پس پردہ کوئی کھچڑی پک رہی ہوگی، اسی لیے سہیل

Read more

مردم شماری 2023 کے اہم نتائج

پاکستان بیورو آف شماریات کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ملک کی آبادی 24 کروڑ 90 ہزار تک پہنچ گئی ہے، آبادی میں اضافے کی شرح 2.55 فیصد ہے جو خطے میں سب سے زیادہ ہے۔ اگر یہ رفتار جاری رہی تو 2050 تک آبادی دوگنی ہو جائے گی۔ آبادی میں اضافے کی شرح پنجاب میں 2.53 فیصد، سندھ میں 2.57 فیصد، خیبرپختونخوا میں 2.38 فیصد اور بلوچستان میں 3.2 فیصد ہے۔ کل آبادی کا 51.48 فیصد مرد اور 48.51

Read more

آئی پی پیز کو قومی تحویل میں لیا جائے

80ء کی دہائی سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا جن بوتل سے باہر نہیں آیا تھا اس کے بعد پھر یہ جن آج تک کسی کے قابو میں نہ آ سکا، 80 ءکی دہائی سے سے قبل بجلی تب ہی جاتی تھی جب کوئی مقامی یا نیشنل گرڈ میں کوئی نقص پیدا ہوتا تھا ورنہ دن رات کبھی ذہن میں ہی نہیں آتا تھا کہ بجلی بھی جائے گی، آمر ضیاء الحق گیارہ سال ملک پر مسلط رہا، اس کی وردی

Read more

’چین ماضی، امریکہ مستقبل ہے‘: ڈونلڈ لو نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی امداد کا مطالبہ کیوں کیا؟

پاکستان کی سیاست میں امریکی ڈپلومیٹ ڈونلڈ لو کا نام سنہ 2022 کے بعد سے ایک عرصے تک گردش کرتا رہا ہے اور اب ان کی جانب سے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی امداد کی درخواست کے بعد سے ایک بار پھر لوگ ان کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔

Read more

ڈیجیٹل دہشت گردی کا الزام اور عمران خان کا جوابی وار

آئی ایس پی آر کے بعد اب وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی پاک فوج، آرمی چیف اور ان کے اہل خانہ کے بارے میں جھوٹے پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس قسم کی ڈیجیٹل دہشت گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اس دوران عمران خان نے ایکس پر ایک بیان میں کہا ہے کہ 70 کی دہائی میں رہنے والوں کو علم ہی نہیں کہ آج کا سوشل میڈیا کیسے کام کرتا ہے۔ اس

Read more

پاکستان کے غدار محبِ وطن

تحریکِ انصاف کو کالعدم قرار دینے کی کوشش کو ’فتنے‘ کا تشفی بخش حل سمجھا جا رہا ہے حالانکہ سپریم کورٹ کی نظر میں وہ فتنہ نہیں بلکہ ایک جائز سیاسی پارٹی ہے۔ مسلم لیگ کا تو خیر سمجھ میں آتا ہے مگر پیپلز پارٹی بھی 56 برس میں بیسیوں سیاسی زخم کھانے کے باوجود اگر کچھ سیکھی تو یہ سیکھی؟

Read more

اجتماعی خود کشی کا سفر

عمران خان نے ایک برطانوی اخبار سے انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ ’انہیں دہشت گردوں کے لیے مختص چھوٹے سے سیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا‘۔ البتہ وہ سنڈے ٹائمز کو انٹرویو دینے کی پوزیشن میں ہیں اور ان کی قید تنہائی کا یہ عالم ہے کہ اخبارات روزانہ کی بنیاد پر ان کے بیانات، مطالبوں اور تقاضوں سے بھرے ہوتے ہیں۔ ملک کی صورت حال اور خود اپنے آپ پر بیتنے والے حالات کے بارے میں یہ

Read more

موجودہ حکومتی بندوبست کے ضامن

فیصلے کو آئے ہوئے ایک ہفتہ گزر چکا ہے۔ حکومتی زعماء کی جانب سے سپریم کورٹ پر تنقید کی شدت دن بدن بڑھ رہی ہے۔ پی ٹی آئی پر بطور سیاسی جماعت پابندی عائد کیے جانے کے حیران کن حکومتی اعلان کے بعد وزراء ایمرجنسی کے نفاذ جیسی در فتنیاں چھوڑ رہے ہیں۔ میڈیا میں موجود حکومتی کارندے اپنے طور پر عدلیہ کو دباؤ میں لانے کے لئے حکم عدولی کے پیغامات نشر کر رہے ہیں۔ معروف کورٹ رپورٹرز کے

Read more

بجلی کارخانوں کے مالکانہ حقوق عوام کو دو

مفلسی کے ساتھ ساتھ اگر بدنیتی اور مفاد پرستی بھی شامل ہو جائے تو ایسی بدترین بدبو پھیلتی ہے کہ شیطان بھی اپنی ناک پر کپڑا رکھنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ اس کی مکمل مثال ہمارے ہاں بجلی کے بلوں کی صورت میں سامنے آ چکی ہے۔ آئیے اس کی تشریح کرتے ہیں۔ پاکستان ایک غریب ترین ملک ہے۔ اس کی عوام کے کئی افراد مفلسی کے ہاتھوں اپنے بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرچکے ہیں یا پیٹ

Read more

تحریک انصاف پر پابندی کی ”بڑھک“

میرے اور آپ جیسے کروڑوں پاکستانیوں کے لئے پریشان کن خبریں تھیں دو۔ ایک نے آگاہ کیا کہ ہمارے گھروں میں استعمال ہونے والی بجلی کے فی یونٹ کی قیمت میں اوسطاً پانچ سے سات روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ نام نہاد ”فکسڈ چارجز“ بھی بڑھ گئے ہیں۔ جو بجلی ہم خریدیں گے اس کی اجتماعی قیمت پر مختلف النوع ٹیکس بھی عائد ہوتے ہیں۔ یوں ماہانہ اعتبار سے جو کمائیں گے اس کا 15 سے

Read more

حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا اعلان کیا ایک ’سوچا سمجھا‘ فیصلہ ہے یا ’جلد بازی‘ میں اٹھایا گیا قدم؟

ملک میں مشکل حالات کے تناظر میں غیر مقبول ہوتی ہوئی حکمران جماعت مسلم لیگ ن کچھ عرصے قبل پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کے بعد اب ایک ’آمرانہ‘ اور ’متنازع‘ فیصلے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ مگر کیا یہ حکومت کے لیے اتنا آسان ہو گا؟

Read more

تحریک انصاف پر حملے میں حکومت مجروح ہو گئی

ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ پہلے قیادت اس معاملہ پر غور و خوض کرے گی، اس کے بعد اتحادیوں سے مشاورت کی جائے پھر حتمی فیصلہ ہو گا۔ سوال ہے کہ کیا اسحاق ڈار اس بیان سے ایک روز پر پہلے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے اعلان پر سامنے آنے والے رد عمل کے بعد حکومت کو ’باعزت‘ طور سے پسپا ہونے کا موقع

Read more

بنگلہ دیشی وزیراعظم کا ’چپڑاسی‘ جس کے اکاؤنٹ سے چار سو کروڑ نکلے

اینٹی کرپشن آرگنائزیشن ٹی آئی بی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر افتخارالزمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کھلے عام اس معاملے پر بات کرکے جرات کا مظاہرہ کیا ہے اور اب متعلقہ افراد کو دیکھنا ہو گا کہ اس شخص کے پاس موجود رقم یا جمع شدہ دولت ان کی جائز آمدنی سے مطابقت رکھتی ہے یا نہیں۔

Read more

تحریک انصاف پر پابندی : تصادم کی طرف خطرناک قدم

وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے اور اس کے بانی چیئرمین عمران خان کے علاوہ سابق صدر عارف علوی اور قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف شق 6 کے تحت آئین سے غداری کا مقدمہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت سپریم کورٹ کے اس حالیہ فیصلہ کے خلاف پٹیشن بھی دائر کی ہے جس میں تحریک انصاف کو خصوصی نشستیں دینے کا حکم دیا گیا تھا۔ ایسی ہی پٹیشن مسلم لیگ (ن)

Read more

ٹرمپ پر حملہ: امریکہ میں صدارتی مقابلہ مزید تلخ ہو گا

امریکی ریاست پینسلوینیا میں منعقد ہونے والی ایک ریلی میں سابق صدر اور ری پبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کی گئی ہے۔ ایف بی آئی نے اسے قاتلانہ حملہ کی کوشش قرار دیا ہے۔ سیکرٹ سروس نے اس حملہ میں ملوث بیس سالہ شخص کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا۔ فائرنگ کے نتیجہ میں ٹرمپ محفوظ رہے ہیں لیکن ریلی میں شریک ایک شخص ہلاک ہو گیا اور دو زخمی ہیں۔ امریکہ کے علاوہ دنیا بھر

Read more

قرض اور سود سے نجات کا طریقہ

پاکستان کا موجودہ معاشی نظام شہریوں کے جسم سے خون اور ہڈیوں سے گودا تک نچوڑ چکا ہے۔ حکومت کے اندرون و بیرون ملک حاصل کردہ قرضوں کی واپسی اور بین الاقوامی مالی اداروں کی قرض ادائیگی کے لیے جان لیوا شرائط وغیرہ جیسے معاملات کو پورا کرنے کے لیے سود کا سہارا لیا جاتا ہے۔ یہی سہارا دراصل ہمارے معاشی نظام کو مکمل طور پر زہرآلود کرچکا ہے اور اس سے نجات کا کوئی راستہ نظر نہیں آتا۔ مکمل

Read more

کیا آئی ایم ایف پروگرام پاکستان میں بار بار بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بنے گا؟

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے ’پاکستان میں مالیاتی اور مانیٹری پالیسی کو مضبوط بنانے کے اقدامات کے ساتھ ساتھ ٹیکس بیس کو وسیع کیا جائے گا۔‘ تاہم عوام میں یہ خدشات پائے جاتے ہیں کہ اس سے بجلی سمیت توانائی کے شعبے میں قیمتیں بہت بڑھ سکتی ہیں۔

Read more

تبدیلی کی ہوا: مڈ ٹرم انتخاب ہی مسئلہ کا حل ہیں

عدالتیں دھڑا دھڑ عمران خان اور تحریک انصاف کو ریلیف دے رہی ہیں اور حکومت بدحواسی میں صرف یہ سوچ رہی ہے کہ کیسے بانی تحریک انصاف کو مستقل طور سے حراست میں رکھا جائے۔ گزشتہ روز مخصوص نشستوں کے بارے میں سپریم کورٹ کے ایک ’سیاسی فیصلہ‘ کے بعد آج اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت سے صریحاً غیرسیاسی حکم کے ذریعے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری کر دیا گیا۔ عدت

Read more

کیا پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت کے سولر منصوبے عام صارفین کو کوئی ریلیف فراہم کر سکیں گے؟

پنجاب اور خیرپختونخوا حکومتوں کی جانب سے گھریلو صارفین کے لیے سولر پینل فراہم کیے جانے کے اعلانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب پاکستان کے بیشتر شہروں میں عوام بجلی کے بلوں میں ’اوور بلنگ‘ کی شکایات کر رہے ہیں اور بجلی کے بلوں میں استعمال شدہ یونٹس کی تعداد اور اس کے عوض واجب الادا رقم سے مطمئن نہیں۔

Read more

عمران خان کی سیاست

میں نے زندگی میں عمران خان کی پارٹی کو سپورٹ نہیں کیا اور نہ ہی ان کی سیاست سے مجھے کوئی دلچسپی رہی ہے۔ مگر سیاسی طالب علم ہونے کے ناتے میں عمران کی سیاست کو 90 کی دہائی سے دیکھتا آ رہا ہوں۔ 1992 کے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد جب عمران خان نے جنگ اخبار میں آرٹیکلز لکھنا شروع کیے تو نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے کچھ لوگوں نے کہنا شروع کر دیا تھا کہ اب عمران

Read more

چین پاکستان میں صنعت کی منتقلی اور بجلی کے معاملات کو کیسے دیکھ رہا ہے؟

بیجنگ میں ملاقات کے آغاز میں ابھی رسمی جملوں کا تبادلہ ہی ہوا تھا کہ میرے چینی میزبانوں نے میرے سامنے جنوری دو ہزار اکیس کے اس خط کی کاپی رکھ دی جو میں نے جیل سے پیشی پر آئے ہوئے اس وقت کے اسیر قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو چینی قونصل جنرل کی جانب سے پہنچایا تھا اور اس وقت شہباز شریف نے وہ خط کمرہ عدالت میں بھی پڑھ کر سنایا تھا کہ مجھے اسیر کیا ہوا

Read more

شفاف انتخابات کیسے ہوں گے؟

عمران خان کی اس بات سے اختلاف ممکن نہیں کہ اسٹیبلشمنٹ ملکی سیاست سے پیچھے ہٹ جائے اور شفاف انتخابات کروائے جائیں۔ بانی تحریک انصاف کے اس موقف سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ کسی بھی ملک میں صرف وہی حکومت جراتمندانہ فیصلے کر سکتی ہے جسے عوام کی حمایت حاصل ہو۔ لیکن پاکستان میں انتخابات اور مسلط شدہ حکومتوں کے تجربات کرنے کے بعد سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شفاف انتخابات کیوں کر منعقد ہوسکتے ہیں؟ موجودہ

Read more

مہنگی بجلی۔ مفادات کا گورکھ دھندا

بجلی کے بھاری بھرکم بلز اور موجودہ حکومتی اقدامات نے عوام الناس کا جینا دُوبھر کر دیا ہے۔ آخر ماحول دوست توانائی اور سستی بجلی کے منصوبے پاکستان میں ایک خواب کی مانند کیوں ہیں؟ جہاں دنیا بھر کے ممالک ماحول دوست توانائی کے ذریعے اپنی باسیوں کے لئے سستی بجلی بنانے کے نت نئے طریقے دریافت کرنے میں مصروف عمل دکھائی دیتے ہیں تو وہیں دوسری جانب وطنِ عزیز کے حکمران ہیں جو مہنگی سے مہنگی بجلی بنا کر

Read more

نواز شریف کیا سوچ رہے؟

جس کے پاس پنجاب کی گدی ہوگی وفاق بھی اس کا ہو گا۔ جس کے ہاتھ سے پنجاب نکلا سمجھو وفاق بھی نکل گیا۔ پنجاب حکومت سازی اور طاقت کا مرکز ہے پاکستان کے مستقبل اور اگلی حکومت کے فیصلے بھی پنجاب ہی کرتا۔ 70 کی دہائی سے اب تک جس کے پاس پنجاب رہا وفاق بھی اسی کا ہوا۔ پیپلز پارٹی ہو مسلم لیگ نون ہو یا تحریک انصاف جو جماعت پنجاب میں حکومت بناتی ہے وفاق میں خود

Read more

آئی ایس آئی کو شہریوں کی کالز اور مسیجز تک رسائی کا اختیار کیوں دیا گیا اور اس پر اتنی تشویش کیوں؟

پاکستان کی وفاقی حکومت نے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کو قومی سلامتی کے مفاد میں شہریوں کی فون کالز اور میسجز ’انٹرسیپٹ‘ کرنے کی اجازت دی ہے۔ اس پر نہ صرف اپوزیشن رہنما بلکہ سماجی کارکن بھی اپنی تشویش ظاہر کر رہے ہیں جن کی رائے میں یہ اقدام آئین میں دیے گئے شہریوں کے حقوق کے خلاف ہے۔

Read more

ووٹ کو عزت دے کر بھی دیکھ لیں

حکومت ملک میں جمہوریت کا پرچار کرتی ہے لیکن ہر آنے والے دن کے ساتھ ایسے اقدامات کیے جاتے ہیں جن سے جمہوری نظام کے لیے جگہ کم ہوتی جا رہی ہے۔ میڈیا تو پہلے ہی ’نظربند‘ اور حکام کے چشم ابرو کا محتاج ہے، اب ایک حکم نامے کے ذریعے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کالز سننے اور ریکارڈ کرنے کا اختیار بھی دے دیا گیا ہے۔ عدالتوں میں پہلے سے شہریوں کی نجی زندگی کو متاثر

Read more

سپریم کورٹ کے پے پروٹیکشن فیصلے کے ایس ایس ٹیز کی مستقلی پر اثرات

سپریم کورٹ نے حکومت پنجاب کے ایجوکیٹرز پے پروٹیکشن کیس کی نظر ثانی درخواست پر حکومت پنجاب کے موقف کو درست قرار دیتے ہوئے ایجوکیٹرز کے مطالبے کو مسترد کر دیا۔ یہ فیصلہ اپنے ساتھ بے شمار منفی اثرات لے کر اساتذہ اور محکمہ تعلیم کو متاثر کرے گا۔ وقت تقرری سے اساتذہ کو مستقل کیا جاتا تھا، آمریت کے دور میں ایجوکیٹرز کے نام پر اساتذہ کو بھرتی کر کے اس کی بنیاد رکھی گئی۔ اساتذہ تنظیموں کی کاوش

Read more

شیخ حسینہ کا دورہِ چین: بنگلہ دیش میں ترقیاتی منصوبوں کے پیچھے چین کے اصل مقاصد کیا ہیں؟

گذشتہ 15 برسوں میں چین نے بڑے منصوبوں کی تکمیل کے لیے بنگلہ دیش کو قرض یا فنڈز فراہم کیے ہیں۔ چین پدما برج اور کرناپھلی ٹنل جیسے منصوبے بنانے میں بھی بنگلہ دیش کی مدد کر چکا ہے اور اب بیجنگ آب پاشی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ٹیسٹا منصوبے میں بھی دلچسپی لے رہا ہے۔ مگر ان ترقیاتی منصوبوں میں بیجنگ کے مفادات کیا ہیں؟

Read more

”تیزاب کا تالاب“ اور سنگدل تماش بین!

سات سال قبل، 2017 کے یہی روز و شب تھے جب ایک منصوبہ بند سازش کے ذریعے شاہراہ مستقیم پر چلتے پاکستان کو بے برگ و ثمر دلدلی جنگلوں کی طرف دھکیل دیا گیا۔ یہ سوال اَن گنت مرتبہ پوچھا گیا اور شاید برسوں بعد تک بھی پوچھا جاتا رہے گا کہ نواز شریف کو سیاست بدر کر کے ایک ناپختہ کار طفلِ خود معاملہ کو ملک کی باگ ڈور سونپنا کیوں ناگزیر ٹھہرا تھا؟ کیا پاکستان زوال پذیر تھا؟

Read more

’اوور بلنگ‘: صارفین کے بجلی کے بلوں میں اضافی یونٹس کیسے شامل کیے گئے اور اس سے بچا کیسے جائے؟

رواں ماہ پاکستان کے بیشتر شہروں میں عوام بجلی کے بلوں میں ’اوور بلنگ‘ کی شکایات کر رہے ہیں اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے بھی اس معاملے کی تحقیقات کر کے صارفین کے بِلوں میں ’اضافی یونٹ شامل کرنے والے‘ افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔‘

Read more

نواز شریف مصالحت کے لیے ایک قدم آگے بڑھائیں!

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے اپنی ہی پارٹی کے سینیٹر عرفان صدیقی کے ساتھ ملاقات میں قومی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ درپیش مسائل حل کیا جا سکیں۔ ایک پریس ریلیز کے مطابق اس ملاقات میں نواز شریف نے بیرون ملک پاکستان کی شہرت کو نقصان کو پہنچانے کے لیے متحرک عناصر کی سرگرمیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ قومی اتحاد کے حوالے سے ملک کے اہم لیڈر اور تین بار وزیر اعظم

Read more

فوج کا ’سیاسی انتباہ‘ اور تحریک انصاف کا یوٹرن

پاک فوج کے کور کمانڈرز کی کانفرنس نے حال ہی میں ’عزم استحکام‘ نامی فوجی آپریشن کے خلاف سیاسی رائے ظاہر کرنے والے عناصر کے بارے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ فوج قومی سلامتی کے مقاصد حاصل کرنے میں یکسو ہے۔ 265 ویں کور کمانڈر کانفرنس کے بعد جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بعض عناصر جان بوجھ کر اس آپریشن کی غلط تشریح کر کے غیر ضروری تنقید کر رہے

Read more

دیامیر میں ’شدت پسند کمانڈر‘ کی ہلاکت: گلگت بلتستان میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشن کی ضرورت کیوں پڑی؟

پاکستان کے زیرِ انتظام خطے گلگت بلستان میں سکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی کے دوران ایک مبینہ شدت پسند کمانڈر کی ہلاکت ہوئی ہے۔ مقامی حکومت کا کہنا ہے کہ علاقے میں بڑے منصوبوں کے تحفظ کے لیے شدت پسندوں کے خلاف ’انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں‘ جاری رہیں گی۔

Read more

کیا قوم جنرل ضیا کے بھوت سے نجات پا سکے گی؟

47 سال پہلے 5 جولائی کو جنرل ضیا الحق کی شکل میں اس ملک پر طاری ہونے والی سیاہ رات ابھی تک مسلط ہے۔ نہ صرف ایک منتخب حکومت کے خلاف فوج کی بغاوت غلط تھی بلکہ اس دور حکومت میں بعض ایسی روایات کا آغاز ہوا اور بعض ایسے فیصلے کیے گئے کہ پاکستانی قوم ابھی تک ان کے چنگل سے باہر نہیں نکل سکی۔ اس مشکل کا ایک سبب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس حوالے سے

Read more

ججز کی تعیناتی میں سینیارٹی کا تنازع: لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم کون ہیں؟

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عالیہ نیلم کو صوبہ پنجاب کی سب سے بڑی عدالت لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس نامزد کرتے ہوئے ان کے نام کی باقاعدہ منظوری دی ہے۔

Read more

عمران خان کو رہا کرنے سے حکومت کمزور نہیں ہوگی

وزیر قانون نے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے انسانی حقوق و جبری حراست کی اس رپورٹ کو مسترد کیا ہے کہ سائفر کے علاوہ پہلے توشہ خانہ کیس میں بھی عمران خان کی حراست اور سزا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اس معاملہ کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیا ہے۔ لیکن وہ ان مقدموں کے قانونی میرٹ اور عمران خان کی سیاسی حیثیت کے بارے میں کوئی رائے دینے میں ناکام

Read more

ترجیحات بدلنا ہو گی

تاریخ بڑی ظالم ہے انسان جس قدر بھی اس سے بچاؤ کی کوشش کرے یہ اس کی حقیقت اور سچائی ضرور اس کے منہ پر مارتی ہے۔ میں آپ کو زیادہ دور نہیں لے کر جاؤں گا۔ 2022 میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت رجیم چینج آپریشن سے ختم کی گئی تو پاکستان مسلم لیگ کی دو شخصیات نے ٹی وی چینل پر بیٹھ کر ایسے بیان دیے جس سے پاکستانی قوم کا سر شرم سے جھک گیا، ویسے اگر

Read more

حکومتی بجٹ اور عوام الناس

یکم جولائی کو نیا مالی سال شروع ہوا تو عوام الناس کے لیے نئے بجٹ کے ذریعے مہنگائی کا نیا طوفان شروع ہو گیا۔ شہباز شریف کی کابینہ اور اس کے اتحادیوں نے فنانس بل صدر مملکت صدر آصف علی زرداری کے پاس بھیجا۔ اور صدر مملکت نے فنانس بل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کا مطلب حکومت نے جو عوام پر اس بجٹ میں 200 ارب روپے سے زائد کے جو ٹیکسز لگائے ہیں وہ یکم جولائی سے

Read more

ٹیکسوں کا بوجھ اور بے بس عوام!

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے پیش کردہ سالانہ بجٹ واقعتاً اعداد و شمار کا گورکھ دھندا ہوتے ہیں۔ بسا اوقات انتہائی پڑھے لکھے لوگ بھی ان اعداد و شمار کی کامل تفہیم سے قاصر ہوتے ہیں۔ معیشت اور معاشیات کی سمجھ بوجھ رکھنے والے یقیناً بجٹ کو عمدگی سے جانچ پرکھ سکتے ہیں۔ جہاں تک عام آدمی کا تعلق ہے تو اسے خشک اور بھاری بھرکم معاشی گفتگو کیسے سمجھ آ سکتی ہیں۔ یوں بھی ہر برس جب بجٹ پیش

Read more

پاکستان نے افغانستان میں ’ٹی ٹی پی‘ کے خلاف کارروائیوں کا اعلان کیوں کیا؟

آخر کیا وجہ ہے کہ پاکستان کی حکومت نے افغانستان میں عسکری کارروائی کا کھل کر اعلان دیا؟ بی بی سی اردو نے ماہرین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان کی جانب سے یہ حکمت عملی کیوں اپنائی گئی اور اس کے اثرات کیا ہو سکتے ہیں۔

Read more

کرکٹ ٹیم کی شکست اور پاکستان کرکٹ بورڈ!

االلہ پاک میرے ملک پر رحم فرمائے۔ جس طرف نگاہ ڈالیں زوال کی کیفیت دکھائی دیتی ہے۔ ہمارا شعبہ تعلیم تیزی سے زوال پذیر ہے۔ قومی معیشت برسوں سے زوال کا شکار ہے۔ پی۔ آئی۔ اے، ریڈیو پاکستان، پی۔ ٹی۔ وی، اسٹیل ملز، ریلوے سمیت درجنوں قومی ادارے زوال کی آخری حدوں کو چھو رہے ہیں۔ ہماری اخلاقیات، سیاسی اور سماجی اقدار بھی زوال کا شکار ہیں۔ ہماری کرنسی، ہمارا پاسپورٹ، بھی بدترین حالت میں ہیں۔ انصاف کی فراہمی کے

Read more

’یہ آپریشن فوج کی نہیں، ہماری ضرورت ہے‘: قبائلی عوام ایک اور آپریشن کے منصوبے سے نالاں مگر حکومت پُرعزم

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و امان کے قیام اور دہشتگردی کی نئی لہر کے خاتمے کے لیے شروع ہونے والے فوجی آپریشن ’عزم استحکام‘ سے متعلق سیاسی جماعتوں اور قبائلی عمائدین سے مشاورت جاری رہے گی۔ تاہم ملک میں اس آپریشن کے بارے میں پاکستانی حکومت کی یقین دہانیوں کے باوجود قبائلی علاقوں کے عوام اس فیصلے سے خوش نظر نہیں آتے۔

Read more

شہباز شریف، عمران خان کے خوف سے باہر نکلیں

عدت کسی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کرنے کی درخواستیں مسترد کردی گئی ہیں۔ اسلام آباد کے سیشن جج کی عدالت میں دو راؤنڈ کے بعد یہ فیصلہ سامنے آیا ہے۔ تحریک انصاف نے اس مضحکہ خیز فیصلہ کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عمر ایوب نے اس فیصلہ پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے شرمناک قرار دیا۔ سیاسی مباحثہ سے قطع نظر، اس مقدمہ کی نوعیت اور ملکی عدالتی نظام کے حوالے سے

Read more

عمران خاں کی سائفر کہانی اور امریکی کانگرس کی قرارداد

امریکی ایوان نمائندگان ہماری قومی اسمبلی جیسا ہے۔ اس کے 85 فی صد اراکین اگر باہمی اختلافات بھلاکر کسی معاملہ کی حمایت میں متحد ہو کر کوئی قرارداد منظور کریں تو اس کی اہمیت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ گوگل کھول کر کالم کی روانی میں رکاوٹ ڈالنا نہیں چاہتا۔ فقط یادداشت کی بنا پر یہ دعویٰ کر رہا ہوں کہ غالباً نائن الیون کے بعد پہلی مرتبہ ایوان نمائندگان کی اتنی بڑی تعداد نے جماعتی اختلافات سے بالاتر

Read more

’خاموش۔۔ کی بورڈ لے کر آئیں، عمران خان بنام سرکار اپیل ریجیکٹڈ‘

عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے اہم مقدمے کا فیصلہ اسلام آباد کے ایڈشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے جمعرات دوپہر تین بجے سنانا تھا، اس موقع پر عدالت کے فیصلہ سنانے سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل ہی کمرہِ عدالت لوگوں سے بھر چکا تھا۔

Read more

وزیر اعظم کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت: حکومت اور پی ٹی آئی میں بات چیت کی راہ کیسے نکل سکتی ہے؟

بدھ کو پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ تحریک انصاف نے جواب میں حکومت کے سامنے شرائط کی ایک فہرست رکھ دی ہے۔ اب کیا یہ معاملہ آگے بڑھ سکے گا؟

Read more

لنگوٹ سنبھال کر بھاگتی حکومت

کم حکومتوں کو کسی اعلان کے بعد ایسی بدحواسی اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو اس وقت شہباز شریف کی حکومت کو درپیش ہے۔ دو روز پہلے قومی ایکشن پلان کے تحت قائم ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ’آپریشن عزم استحکام‘ کا اعلان کرنے کے بعد سے یوں لگتا ہے کہ حکومت کمبل سے جان چھڑا نا چاہتی ہے مگر کمبل اسے نہیں چھوڑتا۔ اب وزیر اعظم نے کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ یہ کوئی نیا

Read more

سوناکشی سنہا کو شادی مبارک، کاش واہگہ بارڈر خودکش دھماکہ نہ ہوا ہوتا

خوبرو بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے پرانے دوست اور ساتھی مسلمان اداکار ظہیر اقبال سے شادی کرلی ہے، اپنی شادی کی تصاویر کے ساتھ سوناکشی نے لکھا کہ 6 سال قبل 23 جون 2017 کو ہم دونوں نے ایک دوسرے کی آنکھوں میں پیار دیکھا اور ہم نے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا، آج اس محبت اور پیار کی بدولت ہم تمام چیلنجز پر قابو پاتے ہوئے دونوں خاندانوں کی دعاوں سے اس مقام تک پہنچے ہیں، اب ہم

Read more

بجلی کے کمر توڑ بِل

ارضِ وطن میں موسمِ گرما اپنی پوری شدتوں کے ساتھ جاری ہے۔ ایسے شدید ترین موسم میں محض بجلی ہی ایک ایسا سہارا ہے جسے آپ زندگی بچانے کا حربہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ یہاں مگر یہ عالم کہ اے سی تو کجا محض ایک دو پنکھوں کا بجلی کا بِل بھی استطاعت سے باہر ہو چلا۔ صورتِ حال یہ ہے کہ اگر بجلی کا بِل ادا کر دیں تو گھر کا چولہا ٹھنڈا ہوجاتا ہے اور انسان نانِ جویں

Read more

کیا ہم سب ایک دوسرے کو جلا دیں؟

ہر ایسے واقعے کے بعد ہم اسلام کی اصلی روح کے بارے میں باتیں کرتے اور سنتے ہیں لیکن کوئی شہباز شریف، کوئی بلاول بھٹو، کوئی فضل الرحمن، کوئی تقی عثمانی یا طارق جمیل مظلوم کے گھر نہیں پہنچتا نہ کسی خالد جدون جیسے لوگوں کو قانون کے شکنجے میں لانے کی بات ہوتی ہے۔ پڑھیے محمد حنیف کی تحریر

Read more

آپریشن عزم استحکام: پاکستان میں ’بڑھتی ہوئی شدت پسندی‘ کیخلاف مجوزہ فوجی آپریشن کی مخالفت کیوں ہو رہی ہے؟

پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں، خیبر پختونخوا کے مقامی لوگوں اور قبائلی عمائدین نے صوبے میں ایک اور فوجی مہم ’آپریشن عزم استحکام‘ کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سنیچر کو نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کی صدارت کرتے ہوئے اس فوجی آپریشن کی منظوری دی تھی۔

Read more

جناب وزیر اعظم، استاد پر رحم کیجئے

گزشتہ کئی دہائیوں سے ہمارا شعبہ تعلیم کثیر الجہت مسائل کا شکار ہے۔ ہر زمانے اور دور حکومت میں یہ مسائل موجود رہتے ہیں۔ ایک قضیہ ختم نہیں ہوتا کہ دوسرا سامنے آ جاتا ہے۔ ہر مرتبہ جب کوئی معاملہ درپیش ہوتا ہے تو متعلقہ اسٹیک ہولڈروں کو باقاعدہ احتجاج کرنا پڑتا ہے۔ کوئی نہ کوئی مہم چلانا پڑتی ہے۔ کبھی مسئلہ حل ہو جاتا ہے اور کبھی جوں کا توں رہتا ہے۔ اسے المیہ ہی کہنا چاہیے کہ ہماری

Read more

’آپریشن عزم استحکام‘: کیا چین کے سکیورٹی اور اندرونی استحکام کے مطالبے نے پاکستان کو متحرک کیا؟

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں دہشتگردی کے خلاف ’آپریشن عزم استحکام‘ کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی کی ذمہ داری فوج پر ڈال کر صوبائی حکومتیں بری الذمہ نہیں ہو سکتیں۔ ایک روز قبل ایک چینی وزیر نے اپنے خطاب کے دوران پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کو اندرونی استحکام اور بہتر سکیورٹی سے مشروط قرار دیا تھا۔

Read more

ویل ڈن مریم نواز!

اللہ کا شکر کہ عید الاضحی خیر و عافیت کے ساتھ گزر گئی۔ دنیا بھر کے مسلمانوں نے سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں جانور قربان کیے۔ اہل پاکستان نے بھی عید کے تہوار کو روایتی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ ملک بھر میں لاکھوں جانوروں کی قربانی ہوئی۔ ہر ایک نے اپنی استطاعت اور توفیق کے مطابق جانور قربان کیے۔ اللہ کے وہ بندے بھی ہیں جنہیں اللہ نے اس قدر نواز رکھا

Read more

صحافی اداریے میں کیا لکھے؟

سوات کے سیاحتی مقام پر ہجوم نے مبینہ توہین قرآن کے الزام میں گرفتار ایک شخص کو پولیس کی حراست سے چھین کر گولی مار کر ہلاک کیا پھر اس کی لاش کو نذر آتش کرکے اسلام کے ’پائندہ و زندہ‘ ہونے کے نعرے بلند کیے۔ البتہ اس فعل میں شدت سے محسوس کیا جاسکتا ہے کہ پاکستان نامی ملک میں حکومت ہی نہیں، ریاست نامی چیز بھی موجود نہیں رہی۔ افراد ہیں یا گروہ ہیں۔ ان کے سامنے ہر

Read more

خیبر پختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ زیادہ کیوں ہے اور کیا اس کی وجوہات سیاسی ہیں؟

پاکستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، گرمی کی اس شدت میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اچانک اضافے نے عوام کو مزید پریشان کر رکھا ہے۔ یہ اضافہ سب سے زیادہ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں اس وقت پاکستان تحریک انصاف برسرِ اقتدار ہے۔ یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ کیا یہ ایک نئی بات ہے یا گذشتہ ادوار میں بھی ایسا ہی ہوتا رہا تھا۔

Read more

پاکستان کا بحران کتنا گہرا ہے؟

پاکستان میں موجودہ حالات  کو عام طور سے سیاسی  تنازعہ یا معاشی بدانتظامی کی وجہ قرار دیا جاتا ہے۔ اس صورت حال کے لیے سیاسی بحران کی اصطلاح بھی استعمال ہوتی ہے لیکن معاملہ اس سے کہیں  زیادہ سنگین ہے۔ پاکستان میں کوئی ایک بری حکومت ناکام نہیں ہے بلکہ پورا نظام توڑ پھوڑ اور تنازعات کا شکار ہے۔  عام طور سے ایسے حالات میں پاک فوج مصالحت و مفاہمت کے لیے کردار ادا کرتی رہی ہے لیکن دریں حالات

Read more

پاک پی۔ ڈبلیو۔ ڈی کو ناپاک قرار دے دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے حالیہ قومی خطاب میں کہا کہ وہ بہت جلد سرکاری سطح پر کفایت شعاری کی مہم شروع کر رہے ہیں ایسی تمام وزارتیں اور حکومتی ادارے جو عوام کی خدمت کرنے کے بجائے قومی خزانے پر بوجھ بن چکے ہیں اور کرپشن میں بھی ملوث ہیں ان کو ختم کر دیا جائے گا۔ یہاں تک تو یہ بیان بڑا خوش آئند ہے، ویسے تو پاکستان کا کوئی ادارہ اور کوئی ذی روح کرپشن سے مبرا

Read more