پختونخوا میں نئے تجربے کی تیاری

سابقہ فاٹا اور پختونخوا کے معاملات پر نظر رکھنے والے جانتے ہیں کہ یہ خطہ ہمیشہ سے ملکی اشرافیہ کے لئے تجربہ گاہ رہی ہے۔ کوئی نیا قانون لاگو کرنا ہو، نئی پالیسی کے اثرات دیکھنے ہو، کسی ملک کے خلاف یا کسی کے حق میں اپنے ہی علاقے کو میدان جنگ بنانا ہو، تو پختونخوا اور سابقہ فاٹا حاضر ہے۔ کیونکہ انضمام سے پہلے اس خطے کا کوئی ولی وارث نہیں تھا۔ لیکن آج حیرت اس بات پر ہو

Read more

جنگ کے بعد ؟

  پشتو میں ایک محاورہ ہے (چی غریگی آخر بہ او وریگی) یعنی بادل جب گرجتے ہیں آخر وہ برس ہی جاتے ہیں۔ پاکستان اور انڈیا کئی دہائیوں سے ایک دوسرے کے خلاف گرجتے رہے آخر کار برس بھی گئے۔ لیکن مقام شکر ہے کہ یہ برسنا بقدر ضرورت تھا۔ اس تین روزہ مختصر مگر پاکستان کے لئے کامیاب جنگ کے بعد کون کس پوزیشن میں ہے اور کس کو کیا کرنا چاہیے آئیے اس کا جائزہ لیتے ہیں۔ 1۔

Read more

عمران خان کی خوبیاں

میں بذات خود عمران خان کا سب سے بڑا ناقد رہا ہوں اور پی ٹی آئی میں موجود میرے سینکڑوں دوست جب بھی ملتے ہیں ان کا سب سے بڑا شکوہ یہی ہوتا ہے کہ میں ہر وقت عمران خان پر تنقید کیوں کرتا ہوں۔ ان میں سے اکثر کو میں اس شعر میں جواب دیتا ہوں کہ ( ہمارے ذہن پر چھائے نہیں ہیں حرص کے سائے جو ہم محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں ) ۔ لیکن

Read more

پالیسیاں حکومت بناتی ہے یا مافیاز؟

عام طور پر دنیا کے کسی بھی ملک میں جب نئی حکومت آتی ہے تو وہ عوام کی فلاح کے لئے اپنی منشور کے مطابق نئی نئی پالیسیاں متعارف کراتی ہے۔ جس میں خارجہ، داخلہ، تعلیم، صحت اور ترقی وغیرہ کے لئے جامع حکمت عملی ترتیب دی جاتی ہے اور اپنے مقاصد کے حصول کے لئے شارٹ ٹرم، مڈ ٹرم اور لانگ ٹرم منصوبے سامنے لائے جاتے ہیں۔ تقریباً ہر حکومت ابتدائی تین سے چھ مہینے اسی منصوبہ بندی میں

Read more

آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں

یہ دسمبر 2005 کی ایک برفیلی دوپہر کا قصہ ہے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے نے ہمارے وفد کے لئے ظہرانے کا اہتمام کیا تھا۔ ظہرانے کے بعد وہاں تعینات ایک پاکستانی صحافی نے میرے ساتھ ٹہلتے ہوئے شکوہ کیا۔ چین ہمارے ساتھ دوستی کے دعوے کرتا ہے مگر یہ لوگ ہمیشہ اپنے مفادات کو دیکھتے ہیں۔ میں نے حیران ہو کر اسے دیکھا اور سوال کیا تو آپ کے خیال میں چین کو کیا کرنا چاہیے کیا

Read more

میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب

میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں میر تقی میر کا یہ شعر ضرب المثل کے طور پر مشہور ہے اور ایسے لوگوں کے لئے بولا جاتا ہے جو ایسے لوگوں سے مسائل کے حل کی توقعات وابستہ کرتے ہیں جو ان مسائل کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ یہی شعر میں نے چند ماہ پہلے پشاور کے واحد پانچ ستاری ہوٹل میں ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے منعقدہ

Read more

مہذب دنیا، ٹرمپ کے نشانے پر

دو ہزار سترہ میں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اختیارات سنبھالے تو میں نے اپنے ایک کالم میں لکھا تھا اگر دنیا میں قحط الرجال نہ ہوتا تو امریکہ میں صدر ٹرمپ، انڈیا میں انتہا پسند مودی اور پاکستان میں مطلق العنان طبیعت کے مالک عمران خان اختیارات کے مالک نہ ہوتے۔ حقیقت یہ ہے کہ انتہا پسندی کے حوالے سے ان تینوں رہنماؤں میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے۔ البتہ ان میں فرق یہ ہے کہ مودی اپنے

Read more

تباہ حال ایڈورڈ کالج اور گورنر کی بے توجہی

ایڈورڈ کالج پشاور صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ یہ صوبے میں معیاری تعلیم کی پہچان ہے۔ مگر جس طرح برصغیر سے انگریز جانے کے بعد جو کچھ ہم پاکستانیوں نے ریلوے نظام کے ساتھ کیا وہی کچھ 2014 میں انگریز پرنسپل جانے کے بعد پاکستانی انتظامیہ نے ایڈورڈ کالج کے ساتھ کیا۔ نہ صرف یہ کہ اس کا تعلیمی معیار تباہ کر دیا بلکہ یہاں بد انتظامی، اقربا پروری اور مفاد پرستی کے وہ نظارے دیکھنے کو ملے کہ

Read more

مصنوعی ذہانت یا دو دھاری تلوار

یہ تقریباً تئیس سال پہلے کی بات ہے، جب ہم حیدرآباد میں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے سالانہ جنرل باڈی اجلاس میں شریک تھے۔ ذوالفقار علی بھٹو کے سیاسی رفیق اور مشہور دانشور (مرحوم) ڈاکٹر مبشر حسن نے عالمی استعماری قوتوں کے منصوبوں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (WTO) کے طریقہ کار اور ایجنڈے کو تفصیل سے بیان کیا، اور کہا کہ مستقبل میں ملکوں اور قوموں پر قبضہ ہتھیاروں سے نہیں بلکہ سائنسی ایجادات اور

Read more

کلائمیٹ چینج یا کلائمیٹ کا چیلنج؟

گشتہ چند سال سے کلائمیٹ چینج کی اصطلاح سننے کو مل رہی ہے۔ اور سمجھنے والے اس کے شدید اثرات بھی براہ راست ملاحظہ کر رہے ہیں مگر عوام اور سادہ لوح مسلمان ہر کام کو اللہ تعالی کی رضاٗ، مصلحت اور قسمت کے کھاتے میں ڈال کر خود کو بری الذمہ کر دیتے ہیں۔ آئیے آج ذرا اس نئی اصطلاح کی حقیقت وجوہات اور اثرات کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کلائمیٹ چینج یا موسمیاتی تبدیلی سے مراد زمین

Read more

معاشی صورتحال: سب اچھا نہیں لیکن ۔۔۔

جب اپنی حکومت کے آخری ایام میں عمران خان کو یقین ہو گیا کہ اب عدم اعتماد پیش بھی ہونا ہے اور کامیاب بھی۔ انھوں نے جنرل باجوہ اور حزب اختلاف کی بجائے ملک و قوم سے دشمنی کرتے ہوئے آئی ایم ایف کے ساتھ کیا گیا اپنا ہی معاہدہ توڑ دیا۔ اور نیپرا و اوگرا جیسے متعلقہ اداروں کی سفارشات کو نظر انداز کرتے ہوئے بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی بجائے کمی کا اعلان کر

Read more

جنرل فیض گرفتاری کے بعد ۔ خدشات و امکانات

فوج کے ہاتھوں جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی گرفتاری اور کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کرنے کے بعد زیادہ امکان تو یہی ہے کہ موجودہ فوجی قیادت نے گھر سے صفائی کی ابتدا کردی ہے۔ یہ گرفتاری دراصل نہ صرف فوج میں موجود جنرل فیض کے ساتھیوں کے لئے جو ڈسپلن کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں خطرے کی گھنٹی ہے بلکہ ان تمام سیاسی قوتوں کے لئے بھی جو جنرل فیض اور ادارے میں موجود ان کے ساتھیوں

Read more

ملکی صورتحال۔ کون کیا کر رہا ہے

ملک میں عام انتخابات کے 6 مہینے بعد صورتحال کچھ یوں ہے کہ نہ ملک میں سیاسی استحکام آ رہا ہے نہ معاشی استحکام اور نہ ہی امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ اور ظاہر ہے کہ درجہ بالا تینوں کے بغیر عوام کو سہولت دینے اور ملکی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ہے۔ مسلم لیگ کی وفاقی حکومت کا خیال ہے کہ چونکہ ہمیں حکومت نہیں ایک بھاری ذمہ داری دی گئی ہے۔ خزانہ و

Read more

آبادی کا بم اور ہم

پاکستان اس وقت دنیا میں آبادی کے لحاظ سے پانچواں بڑا ملک ہے۔ انڈیا چائنا امریکہ اور انڈونیشیا آبادی میں ہم سے زیادہ ہیں۔ مگر ان تمام ممالک نے اپنی بڑھتی ہوئی آبادی کی شرح کنٹرول کر لی ہے اس وقت انڈیا میں آبادی بڑھنے کی شرح 0.7 فیصد امریکہ میں 0.4 فیصد، چائنا میں۔ 0.0 فیصد جبکہ پاکستان میں یہ شرح 1.86 فیصد ہے۔ آبادی بڑھنے کا ہمارا سابقہ ریکارڈ بھی نہ صرف قابل افسوس بلکہ تباہ کن ہے۔

Read more

درمیانی رستہ تلاش کیجئے ورنہ

اس وقت پاکستانی معاشرہ بری طرح تقسیم اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ ہر بندہ اپنے آپ کو سمجھدار اور راہ راست پر اور باقی سب کو کم عقل اور گمراہ سمجھتا ہے۔ یہ تقسیم صرف سیاست تک محدود نہیں، مذہبی فرقے ہو، سرکاری محکمے اور ادارے ہو، غیر سرکاری تنظیمیں ہو یا پھر صحافتی اور بار ایسوسی ایشنز ہر جگہ یکساں تباہی پھیلی ہوئی ہے۔ اس کی وجوہات پر بات کرنے اور نفرتیں بڑھانے کی بجائے کیوں نہ موجودہ

Read more

مولانا مشکل میں؟

مولانا فضل الرحمن کا شمار پاکستان کے زیرک اور مدبر سیاستدانوں میں ہوتا ہے اور جس طرح مفاد پرست تاجروں کے لئے مشہور ہے کہ بنیے کا بیٹا کچھ دیکھ کر ہی گرتا ہے بالکل اسی طرح مولانا نے بھی تمام عمر اپنے سیاسی مفادات کو دیکھ کر ہی پینترے بدلے ہیں۔ احتیاط سے اپنے پتے کھیلے ہیں۔ کبھی احتجاج اور مزاحمت، کبھی اقتدار اور کبھی کبھی وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے کے ماہر ہیں۔ لیکن پشتو میں ایک محاورہ

Read more

ہائبرڈ نظام حکومت، ناکام تجربہ

پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں کبھی بھی آئیڈیل تو درکنار خالص جمہوریت بھی نہیں رہی کبھی لولی لنگڑی جمہوریت، کبھی حقیقی جمہوریت، کبھی پارلیمانی آمریت، کبھی مکمل آمریت اور اب ہائبرڈ جمہوریت نے یہاں کے عوام کو اصل جمہوریت سے ناآشنا رکھ کر جمہوریت سے متنفر کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔ مگر آج ہم باقی کو چھوڑ کر گزشتہ دس سال سے جاری ہائبرڈ نظام پر ایک نظر ڈالتے ہیں کہ جمہوریت اور ریاست کی خدمت کے

Read more

پاکستان میں درکار اصلاحات۔ ایک خاکہ

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس قومی سطح کا ایک معتبر تھنک ٹینک ہے۔ جو کئی سالوں سے پاکستان کی معاشی نظام میں موجود خامیوں کو ڈھونڈنے اور اس کو دور کرنے کے لئے تحقیق کر رہا ہے۔ گزشتہ ماہ انھوں نے چار سالہ تحقیق کے بعد اصلاح کے نام سے ایک منشور کو پیش کیا ہے۔ جس میں سیاسی اور معاشی مشکلات پر قابو پانے کے لئے متعدد تجاویز پیش کی ہے۔ 88 صفحات پر مشتمل انگریزی کی یہ

Read more

تاکہ ریکارڈ درست رہے

سوشل میڈیا نے طویل تحریریں پڑھنے اور گھنٹے پر محیط ٹاک شوز دیکھنے کا دور سمیٹ دیا ہے اب ایک پیراگراف کی تحریر اور 60 سیکنڈز کی ویڈیو ہی قابل قبول ہوتی ہے۔ اس لیے بلا تمہید مطلب پر آتے ہیں۔ شفافیت کے حوالے سے مشکوک انتخابات کے بعد کا منظر نامہ یہ ہے کہ مرکز میں اسٹیبلشمنٹ کی منشا کے عین مطابق معلق پارلیمنٹ وجود میں آ چکی ہے انتہائی کمزور اور بے اختیار حکومت بننے جا رہی ہے۔

Read more

سمجھانا نہیں انگریزی کا رعب ڈالنا ضروری ہے

قصہ مشہور ہے کہ ایک قریب الموت مریض کو تلاوت سنانے کے لئے ایک مدرسے کے طالب کو بلایا گیا تھا وہ مریض کے سرہانے بیٹھ کر زور زور سے سورۃ یسین پڑھ رہا تھا۔ تھوڑی دیر بعد اہل خانہ نے دیکھا کہ مریض فوت ہو چکا ہے تو انھوں نے طالب سے کہا کہ بس کیجئے مریض فوت ہو چکا ہے۔ طالب نے جواب دیا مجھے مریض کی زندگی اور موت سے کیا لینا دینا میں تو اپنی سورۃ

Read more

کیا ہم مہاجرین کو واپس بھیجنے میں سنجیدہ ہیں؟

ہم پاکستانی بھی عجیب لوگ ہیں، نیکی اور بھلائی پر اتر آئے تو چالیس سال تک چالیس لاکھ افغان مہاجرین کو سر آنکھوں پر بٹھائے رکھتے ہیں۔ ان کو گھروں کے لئے جگہیں دیتے ہیں۔ انہیں حساس سے حساس مقامات پر رہنے اور کام کرنے کی اجازت دیتے ہیں، ان سے رشتے کرواتے، انہیں قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ دلاتے ہیں۔ انہیں مساجد میں امام بنوا کر اپنے کروڑوں لوگوں کو ان کے پیرو کار بناتے ہیں اور آج ان

Read more

وزیرستان میں دو دن

وزیرستان کا نام سنتے ہی انسان کو جنگ و جدل، لڑائی جھگڑے، خود کش دھماکے اور دہشتگردی نظر آتے ہیں۔ باقی دنیا اور پاکستان تو درکنار خود پختونخوا میں باقی اضلاع کے لوگ بھی وزیرستان جانے سے کانوں کو ہاتھ لگاتے ہیں، مگر صحافیوں کی مثال فوج اور پولیس کی مانند ہے کہ کسی بھی جگہ پر جب کسی واقعے، فائرنگ دھماکے یا لڑائی جھگڑے کی اطلاع ملتی ہے باقی لوگ اس جگہ سے دور بھاگتے نظر آتے ہیں اور

Read more

چیف جسٹس آف پاکستان کے نام

محترم جناب قاضی فائز عیسی صاحب السلام علیکم سب سے پہلے تو چار سالہ کٹھن مراحل اور مشکل دور کے بعد پاکستان کا سب سے زیادہ قابل عزت و احترام قاضی القضا کا منصب مبارک ہو۔ ساتھ ہی بحیثیت ایک قلم کے مزدور اور عام پاکستانی چند گزارشات پیش خدمت ہے۔ پاکستان کے عدالتی نظام میں 38 سالہ تجربے کے بعد آپ سے بہتر کون جان سکتا ہے کہ اس نظام کی خامیاں کیا ہے اور ان خامیوں کو کس

Read more

فاٹا سیکرٹریٹ یا دائرے میں سفر

پاکستان میں عرصہ دراز سے اقتدار کے سنگھا سن پر بیٹھے اصل حکمرانوں کو کئی ناموں سے یاد کیا جاتا ہے۔ کوئی انہیں اشرافیہ گردانتا ہے کوئی مقتدر قوتیں کہتی ہے۔ کسی نے اسٹیبلشمنٹ نام رکھ دیا تو کسی نے انہیں خلائی مخلوق کے نام سے پکارا۔ حکمرانی اور اقتدار کی بات کرتے ہوئے بعض لوگ صرف مسکرا کر بتا دیتے ہیں کہ ان کا مطلب کون ہے۔ بعض لوگ تو ان سے محبت میں لائیو ٹاک شو میں بوٹ

Read more

ٔاداروں کو اداروں سے بچاو

کوئی لگی لپٹی اور تمہید باندھنے کی ضرورت نہیں، میرا ہر قاری دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں کیا پاکستان کے اکثر ادارے خود ہی اپنے بوجھ تلے دب نہیں رہے ہیں۔ کسی بھی محکمے یا ادارے کی تباہی کے ذمہ دار اگر خود اس کے افسران اور ملازمین ہو تو دوسروں پر الزام تراشی اور عوام سے گلے شکوے کیوں؟ شروع کرتے ہیں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے۔ پیسکو ٹیسکو لیسکو وغیرہ۔ کیا ہم سب کو معلوم نہیں

Read more

پشتو ادبی کانفرنس۔ تینوں رخ

  جرگہ پاکستان نہ کوئی ادبی تنظیم ہے نہ روایتی اصطلاحی معنوں میں فلاحی تنظیم۔ یہ بس چند متحرک ساتھیوں کی اکٹھ ہے اور ان کے سرپرستوں کی مہربانی کہ وہ قلیل عرصے میں کئی ایک معنی خیز اور نتیجہ خیز تقریبات منعقد کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ عابد آفریدی اور ان کے دوستوں نے انہی سرگرمیوں کی وجہ سے پشاور سمیت نئے ضم شدہ اضلاع میں ایک پہچان بنالی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ صدارتی ایوارڈ یافتہ

Read more

کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے مل کر ملک میں سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کے قیام کا اعلان کیا ہے ساتھ ہی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ سالوں میں نہیں بلکہ ہفتوں اور مہینوں میں تین چار دوست ممالک کی جانب سے کم از کم 40 سے 45 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری شروع ہو رہی ہے جس سے 20 لاکھ افراد کو براہ راست اور تقریباً 80 لاکھ افراد کو بالواسطہ روزگار ملے گا۔ یہ بات نہ

Read more

ہنی مون از اوور؟

لگتا ہے مخلوط وفاقی حکومت اور پختونخوا کے برائے نام نگران مگر دراصل جمعیت العلما اسلام حکومت کا ہنی مون پیریڈ بہت جلد ختم ہو گیا۔ ان دونوں حکومتوں کی مثال رات کے وقت آوارہ گردی کرتے ان اوباش نوجوانوں جیسی ہے جو بات بات پر آپس میں لڑ جھگڑتے ہیں مگر جوں ہی پولیس پارٹی دیکھتے ہیں تو خاموش ہو کر دوستوں کی طرح آگے بڑھتے ہیں پولیس سے گزرتے ہی دوبارہ لڑنے لگتے ہیں۔ پختونخوا حکومت کی بات

Read more

عدلیہ میں سنگل انٹری تعیناتی وقت کی ضرورت

انسانی حقوق کے عالمی منشور کے بنیادی مسودے پر اقوام متحدہ کے 48 ممبران نے 1948 میں دستخط کیے جن میں پاکستان بھی شامل تھا۔ اور دس دسمبر 1948 کو انسانی حقوق کے عالمی منشور کو تسلیم کیا گیا۔ اس لیے ہر سال دس دسمبر کو عالمی انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس بنیادی دستاویز میں کل تیس آرٹیکلز ہیں۔ جن میں آرٹیکل آٹھ میں کہا گیا ہے کہ ہر شخص کو ان افعال کے خلاف جو

Read more

درخانئی۔ مستقبل کی ملالہ یوسفزئی

درخانئی کی عمر بمشکل پانچ سال ہوگی۔ یہ سکول میں داخلہ لینے اور سکول جانے کی وہ عمر ہے جس میں بچے سکول سے چھٹی کرنے کے لئے ہر روز نیا بہانہ ڈھونڈنے کے درپے ہوتے ہیں مگر حیران کن طور پر علم سے محبت کے لئے پانچ سالہ بچی درخانئی کی تڑپ نے حجرے میں موجود درجن بھر افراد کو اشکبار کر کے یہ سوچنے پر مجبور کیا کہ آخر شانگلہ گرلز سکول میں وہ کون سی کشش ہے

Read more

پی ٹی آئی۔ ریت کی دیوار کیوں؟

کیا کسی کے وہم و گماں میں بھی تھا کہ عمران خان کی چھبیس سالہ جدوجہد اور اسٹیبلشمنٹ کی پانچ سالہ کوششوں سے وجود میں آنے والی پاکستان تحریک انصاف اس طرح پانی کا بلبلہ ثابت ہوگی۔ ہم تو روز اول سے ان کے جذباتی کارکنوں کو یہ سمجھانے کی سعی لاحاصل کرتے رہے کہ پی ٹی آئی کوئی سیاسی جمہوری یا نظریاتی پارٹی نہیں ہے یہ اسٹیبلشمنٹ کے خواص کا ایک گٹھ جوڑ ہے اور عمران خان کا فین

Read more

دور کی کوڑی یا خوش فہمی

گزشتہ پانچ سال سے تباہ کن صورتحال اور تمام تر معاشی سیاسی اور سماجی بحرانوں کے باوجود پتہ نہیں کیوں مجھے چند دن سے خوش فہمی سی ہو رہی ہے کہ شاید ہم اخلاقی سماجی، سیاسی اور آئینی تباہی کی انتہا کو پہنچ چکے ہیں اس لئے اب مزید تباہی ممکن نہیں بلکہ اب ہم واپس اصلاح ترقی اور بہتری کی جانب سفر شروع کریں گے۔ پراجیکٹ عمران ناکامی سے دوچار ہو کر اپنے اختتام کو پہنچا۔ نتیجتاً نواز شریف

Read more

خدائی طاقت کے دعویدار؟

دنیا بھر میں قانون کی عدالتیں ہوتی ہے چند سال پہلے تک ہم پاکستان میں بھی یہی سنتے آرہے تھے کہ قانون کی عدالت میں، قانون کی نظر میں، قانون کے سامنے۔ مگر اب پاکستان میں قانون کی عدالت نہیں بلکہ عدالتوں کا قانون چلتا ہے۔ برا یا بھلا ہو افتخار چوہدری کی بحالی کے لئے ایک کامیاب وکلاء تحریک کا ۔ جس میں سیاسی جماعتوں سمیت عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک

Read more

اور ریڈ لائن کراس ہو گئی

عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے۔ فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی والوں کا یہی جملہ آج ان سب کا امتحان لے رہا ہے۔ کیونکہ آخر کار وہ ریڈ لائن کراس ہو گئی۔ دیکھنا یہ ہے کہ چھ مہینے سے ریڈ لائن، ریڈ لائن کی رٹ لگا قانون کو چیلینج کرنے والے مزید کیا کر سکتے ہیں۔ اس میں تو کوئی شک نہیں کہ گرفتاری کے فوراً بعد جذباتی کارکنوں نے خود بھی کئی ریڈ لائن عبور کر دیے۔ مثلاً

Read more

مردم شماری پر تحفظات۔کیا اور کیوں؟

پاکستان میں اب تک چھ مردم شماریاں۔ 1951، 1961، 1972، 1981، 1998، 2017 ہو چکی ہے اور ملکی تاریخ کی ساتویں اور پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ اگرچہ ہر دس سال بعد ملک میں مردم شماری ایک آئینی تقاضا ہے۔ تاکہ مسائل کے ادراک اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا جا سکے۔ مگر ہم میں سے اکثر لوگوں کو آئین کی صرف من پسند شقیں نظر آتی ہے۔ اور صرف ان آرٹیکل سے صرف نظر کو آئین توڑنا سمجھتے ہیں جو ہمارے مفادات کے لئے ضروری ہو ورنہ اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینا بھی آئین ہے سولہ سال تک کے ہر بچے کو مفت اور لازمی تعلیم دینا بھی آئین ہے، ملک کے ہر شہری کو بلا امتیاز سستا انصاف فراہم کرنا بھی آئین ہے۔

Read more

عیاش نوابزادے اور اشرافیہ

جن لوگوں کو تقسیم برصغیر سے پہلے کے ناولوں اور افسانوں کو پڑھنے کا اتفاق ہوا ہو انہیں یاد ہو گا کہ پرانے زمانے میں اکثر خانوادے اور نوابزادے باپ دادا کی زمینیں بیچ کر عیاشیاں کرتے تھے۔ جوا خانے اور طوائفوں کے کوٹھے انہی نوابزادوں کی دم قدم سے آباد ہوتی تھیں۔ چونکہ آبادی کم تھی اور جاگیریں بڑی بڑی، ایک ایک نواب سینکڑوں ہزاروں ایکڑ یا درجنوں مربع زمین کا مالک ہوتا تھا۔ اس لئے ان کے بیٹے

Read more

خبردار۔ لاوا تیار

ملک پر اقتدار کے تمام ٹھیکیدار خبردار ہو۔ کہ عوام میں ملکی پالیسیوں اور اشرافیہ کے خلاف لاوا پک چکا ہے۔ اور خدانخواستہ کسی بھی وقت پھٹنے کو تیار ہے۔ پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی۔ میں لگی لپٹی، تمہید باندھنے، اشاروں کنایوں میں بات کرنے اور شف شف بولنے کی بجائے شفتالو کہتا ہوں کیونکہ شف شف بولنے کا وقت گزر چکا۔ سمجھنے والوں کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے۔ کہ اگر اب بھی نوشتہ دیوار کو

Read more

ایک کالم مستقبل کے مورخین کے لئے

یہ کالم نہ تو پی ٹی آئی کے عاشقان عمران کے لئے ہیں نہ مسلم لیگ کے متوالوں اور نہ ہی پیپلز پارٹی کے جیالوں کے لئے کیونکہ ان میں سے ہر ایک بذات خود علم و دانش اور سمجھ بوجھ میں عقل کل ہیں۔ انہیں کسی کو سننے یا پڑھنے کی ضرورت نہیں۔ یہ کالم ان مورخین اور محققین کے لئے ہیں جو مستقبل قریب میں پاکستان کی تباہی کی وجوہات جاننا چاہتے ہیں۔ میں اللہ تعالی کو حاضر

Read more

اقتدار میں حصہ دار اور عوام

یہ انیس سو چھیانوے کی بات ہے ہم چند صحافی اور ادبی دوست غلنئی مہمند ایجنسی سے ماہنامہ (قبائل) کے نام سے ایک رسالہ نکالتے تھے۔ اس میں ایک صفحہ مزاحیہ سوال و جواب کے لئے مختص تھا۔ موبائل ایس ایم ایس اور وٹس ایپ تو تھا نہیں۔ قارئین خطوط کے ذریعے سوالات پوچھتے اور میں بحیثیت ایڈیٹر مزاحیہ انداز میں اس کے مختصر جوابات دیتا تھا۔ ایک مرتبہ کسی نے خاتون نے پوچھا اگر آپ ہمارے ایم این اے

Read more

اعتراف جرم کافی ہے

جنرل باجوہ کے آخری خطاب کے بعد ہم جیسے سول سپر میسی کے خواہش مندوں اور سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے دعویداروں کو دستاویزی ثبوت مل گیا ہے۔ یہ بات پہلے بھی بچہ بچہ جانتا تھا کہ پاکستان میں اقتدار ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں رہی ہے کبھی کبھی وہ سیاست دانوں کو شریک اقتدار کر لیتی ہے۔ مگر نہ اسٹیبلشمنٹ اس بات کو مانتی تھی اور نہ شریک اقتدار سیاسی قوتیں۔ بقول شاعر پتا پتا بوٹا بوٹا

Read more

نئے آرمی چیف کے نام

جناب عاصم منیر صاحب آپ کو دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک بڑی فوج کی قیادت اور کمان مبارک ہو۔ لیکن چھوٹی منہ بڑی بات کے مصداق، ساتھ ہی چند گزارشات اس لئے پیش کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ اگر ان میں سے کسی ایک تجویز کو بھی مناسب سمجھ کر اس پر عمل درآمد کے احکامات صادر کیے تو ملک و قوم کے ساتھ ساتھ فوج کا بھی بھلا ہو گا۔ جس طرح قمر جاوید باجوہ صاحب نے اپنے

Read more

گولی اور گالی کا تعلق

مشرقی اقوام میں یہ ایک عام دستور ہے کہ طاقتور تھپڑ ڈنڈے یا گولی کا استعمال کرتا ہے جواب میں کمزور گالیاں اور بد دعائیں دیتا ہے کیونکہ قانون نام کی کوئی ایسی چیز تو یہاں موجود نہیں جو ظالم کے ظلم سے مظلوم کو انصاف دینا تو درکنار بچا بھی سکے۔ یہ سلسلہ انفرادی سے اجتماعی اور ذاتی سے سرکاری اداروں تک وسیع ہو گیا ہے۔ اور یہ بھی حقیقت ہے کہ جب کسی معاشرے میں کوئی بھی کام

Read more

کیا پاکستان ایک ناکام ریاست ہے؟

سیاسی اور سماجی ماہرین کا خیال ہے کہ جو بھی حکومت اور اس کے ادارے اپنے عوام کے لئے وہ ذمہ داری نبھانے میں ناکام ہو جائے جس کے لئے ان کو منتخب کیا گیا ہے یا وہ ادارے بنائے گئے ہیں تو وہ ناکام ریاست ہے۔ کسی ریاست کے کامیاب یا ناکام ہونے میں بڑی عنصر قومی ترجیحات ہوتی ہے جو افراد یا اقوام اپنی توانائیاں تعلیم صحت اور ترقی کی بجائے فروعی اختلافات اور نان ایشوز پر صرف

Read more

پختونخوا میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال اور ایک خوش گمانی

  یوں تو پورا پختون خطہ گزشتہ چالیس سال سے کسی نہ کسی شکل میں بد امنی کا شکار رہا ہے مگر دو ہزار سات سے پندرہ تک اس وقت کے قبائلی علاقے سمیت پورا صوبہ آگ و خون میں نہلاتا رہا۔ پے درپے فوجی آپریشنوں سمیت متعدد اقدامات کی بدولت گزشتہ چند سال نسبتاً پرسکون رہے۔ اگرچہ ٹارگٹ کلنگ اور اکا دکا واقعات کبھی بھی مکمل ختم نہیں ہوئے تھے۔ مگر چند مہینے پہلے تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ

Read more

خود داری کا قتل

یوں تو ہم سب پاکستانی خودی خود داری غیرت بہادری اور جرات کے دعویدار ہے باپ دادا کے قصے کہانیاں بیان کرنے میں ہمارا کوئی ثانی نہیں مگر بقول اقبال۔ تھے تو آباء وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہو۔ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو۔ اور ظفر علی خان کا یہ شعر تو شاید ہم سب کو یاد ہے کہ۔ خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی۔ نہ ہوں جس کو خیال آپ اپنی حالت

Read more

سیلاب۔ تباہی کے ذمہ دار کون؟

زلزلہ سیلاب طوفان آتش فشاں جیسے قدرتی آفات ایسے زمینی حقائق ہیں جس سے نہ انکار کیا جاسکتا ہے نہ اس کا مکمل سدباب ممکن ہے۔ مگر اس کی شدت اور نقصانات میں کمی انسانی منصوبہ بندی سے ممکن ہے اور درجنوں ممالک نے اپنے اپنے عوام کو اس قسم کی آفات سے بچانے کے لئے جو اقدامات کیے ہیں وہ نہ صرف قابل تعریف بلکہ قابل تقلید ہے مگر افسوس کہ ہمارے ہاں پاکستان میں انفرادی اور اجتماعی دونوں

Read more

پاکستانیوں کو انارکی مبارک ہو

انارکی، بنانا ریپبلک، فسطائیت، نوآبادیاتی نظام جیسے الفاظ ہم ہر روز سنتے اور پڑھتے ہیں۔ یہ اصطلاحات اپنے پیچھے صدیوں کی تاریخ رکھتی ہے۔ اور ان الفاظ کو سمجھنے والے جب یہ لفظ سنتے ہیں تو وہ پوری تاریخ ان کے آنکھوں کے سامنے گھوم جاتی ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان بھی اس وقت انارکی کی بدترین صورتحال سے دوچار ہے۔ اگرچہ انارکی پسند افراد اس کے کچھ مثبت پہلوں بھی بیان کرتے ہیں۔ جیسے معروف برطانوی انارکسسٹ لکھاری کولن وارڈ

Read more

چند اسلامی نظریات کا پوسٹ مارٹم

علامہ اقبال نے نظم شکوہ میں لکھا تھا۔ رحمتیں ہیں تیری اغیار کے کا شانوں پر ۔ برق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر لیکن ایک تو ہم پشتون لوگ ویسے بھی اردو میں مذکر مونث کا زیادہ خیال نہیں رکھ سکتے یعنی ان کو سمجھتے نہیں۔ مگر میں جس برق کا ذکر کرنے لگا ہوں تو وہ واقعی مذکر ہے۔ اور جس محفل میں بھی جاتے ہیں تو لوگ پہلو بچاتے ہیں کہ کہی برقی خیالات ان پر

Read more

سیاست میں شاطرانہ چالیں

یہ دو ہزار گیارہ کی بات ہے صوبے میں عوامی نیشنل پارٹی کی حکومت اور ہمارے انتہائی محترم میاں افتخار حسین صوبائی وزیر اطلاعات تھے۔ میں ان دنوں ایک نیوز چینل میں کام کر رہا تھا ہمارے بیورو چیف دھماکے کی کوریج کر رہے تھے کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں مقامی پولیس سے لڑائی ہوئی۔ پولیس نے ہماری پوری ٹیم کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس سٹیشن لے جاکر حوالات میں بند کر دیا۔ کئی ایک سینئر

Read more

پاکستان کو معاشی یا سیاسی نہیں بلکہ قیادت کے بحران کا سامنا ہے

جب سے ہم نے ہوش سنبھالا ہے ملک کو ہر وقت کسی نہ کسی بحران میں پھنسا پایا ہے۔ کبھی اقتصادی اور معاشی بحران کبھی سیاسی و انتظامی بحران، کبھی آٹے کا بحران تو کبھی بجلی کا، کبھی تیل کا بحران تو کبھی گیس کا، خاص کر جب سیلاب اور زلزلہ آتا ہے جب دہشت گردی زوروں پر ہوتی ہے پھر تو جگہ جگہ بحران جیسے کھیتوں سے اگ آتے ہیں۔ اس میں تو کوئی شک نہیں کہ اس وقت

Read more

کس کس کی ساکھ داو پر ہے

میری نظر میں اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ملک کی تباہ حال معاشی صورتحال، سیاسی عدم استحکام، ناکام داخلہ و خارجہ پالیسیوں کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے زیادہ تر ادارے اپنے اپنے کام چھوڑ کر دوسروں کے کام میں ٹانگ اڑاتے ہیں اور آئین میں دیے گئے اختیارات پر اکتفا نہیں کرتے۔ بڑے بڑے عہدوں پر براجمان شخصیات اپنے آپ کو ملک و قوم کے لئے ناگزیر سمجھتے ہیں اور اپنے ہر فیصلے کو

Read more

اگر ریاست بچانی ہے تو

میں نہ تو معاشی ماہر ہوں نہ نجومی یا سیاسی پنڈت، جو ٹی وی پر بیٹھ کر سیاست دانوں اور ملک و قوم کے مستقبل کی پیشگوئی کرتا رہوں۔ البتہ جو کچھ سامنے دیکھتا ہوں۔ اپنی سمجھ بوجھ اور تجربے کی بنیاد پر اس کا تجزیہ کرتا ہوں۔ مگر یہ یقین دلا سکتا ہوں کہ جو محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں نہ کسی کو خوش کرنے کے لئے نہ کسی کو ناراض کرنے کی غرض سے، کیونکہ ہمارا

Read more

ادھر ادھر سے

گزشتہ دنوں میں نے اپنے فیس بک پیج پر ایک مختصر پوسٹ کی، لکھا تھا۔ وفاقی وزرا کو اپنی توانائیاں بھر پور توجہ کے ساتھ اپنی اپنی وزارت پر صرف کرنے کی ضرورت ہے، عمران خان کو گالیاں دینے سے عوام کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ عمران خان کو جوابات دینے کا کام وزیر اطلاعات پر چھوڑ دے۔ ورنہ آپ لوگوں میں اور عمران حکومت میں کوئی فرق نہیں رہے گا۔ سابقہ حکومت سابقہ حکومت کا رٹ اب ختم

Read more

صدارتی استثنا: کب، کیوں اور کس حد تک

دنیا کے اکثر جمہوری ممالک میں اہم ریاستی عہدوں پر تعینات افراد کو کسی حد تک عدالتی کارروائیوں سے استثنا حاصل ہوتا ہے۔ اور اس استثنا کا مقصد ان افراد کو آزادی اور اطمینان کے ساتھ اپنی آئینی ذمہ داریوں کو بھرپور طریقے سے انجام دینے کا موقع فراہم کرنا ہوتا ہے۔ اس کا مطلب بادشاہ بنانا یا آمر بنانا ہر گز نہیں ہوتا ہے۔ ہمیں معلوم ہے کہ جمہوری نظام میں صدارتی استثنا کا مطلب مطلق استثنا نہیں ہے

Read more

سیاسی شعور اور ہمارے نوجوان

یہ انیس سو ترانوے کی بات ہے ہم نئے نئے کالج سے فارغ ہوئے تھے۔ اپنے ایک دوست کے حجرے میں سیاست پر گفتگو ہو رہی تھی۔ عینک لگائے ایک تجربہ کار ڈاکٹر صاحب نے کہا آج کل کے نوجوان سیاست کو اپنے ہاتھ میں لینے اور ملک کا بیڑا غرق کرنے کے درپے ہیں۔ کہتے ہیں کہ بزرگوں نے کیا کیا ہیں؟ میں تو کہتا ہوں کہ ان جذباتی لوگوں کو جیلوں میں ڈال دیا جائے۔ مجھے اس کی

Read more

کیا میں جانور بن جاؤں؟

میں جب بھی عمران خان یا پی ٹی آئی حکومت کے خلاف کچھ لکھتا ہوں تو اکثر پی ٹی آئی والے تو گالم گلوچ یا لفافی کہ کر آگے بڑھتے ہیں مگر جو مجھے ذاتی طور پر جانتے ہیں یا نسبتاً متوازن لوگ ہیں شکوہ کرتے ہیں کہ آپ نیوٹرل نہیں لکھتے ہیں۔ ان دوستوں سے میری گزارش ہے کہ یار نیوٹرل کو تو آپ کے محبوب وزیر اعظم نے جانور قرار دیا ہے تو کیا میں جانور بن جاؤں۔

Read more

عمران خان کا دورہ روس، مضمرات و امکانات

اس میں تو کوئی شک نہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کا دورہ روس کافی پہلے بلکہ اس وقت سے طے شدہ تھا جب روس اور یوکرین کشیدگی اس حد تک نہیں پہنچی تھی کہ جنگ کی نوبت آئے۔ مگر عمران خان کے دورے سے چند دن پہلے صورتحال واضح ہو چکی تھی خاص کر جب امریکی صدر جو بائیڈن نے کھل کر خبردار کیا تھا کہ روس چند دن میں یوکرین پر حملہ کرنے والا ہے۔ ایسی صورتحال میں ضرورت

Read more

کتنا دور اندیش تھا وہ

مجھے اس کا نام بھی یاد نہیں مگر اتنا یاد ہے کہ وہ ہندوستان کا وزیر تجارت تھا یہ دو ہزار آٹھ کی بات ہے۔ ہم پختونخوا اور فاٹا (موجودہ قبائلی اضلاع) کے بارہ صحافی ہندوستان کے سرکاری دورے پر گئے تھے۔ اس وقت کے وزیر خارجہ پر ناب مکھر جی (جو بعد میں ہندوستان کے صدر بھی بنے ) سے ملاقات کے بعد وزیر تجارت سے ملاقات طے تھی۔ نہ کوئی پروٹو کول نہ پی اے اور بابووں  کے

Read more

پاک افغان تعلقات کا مستقبل، ایک جائزہ

دو اسلامی اور پڑوسی ممالک ہونے کے باوجود پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات تاریخ کے کسی بھی موڑ پر مثالی نہیں رہے ہیں، اگرچہ دونوں ممالک تہذیب ثقافت زبان رسم و رواج اور مذہب کے اتنے رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں کہ حکمران چاہتے ہوئے بھی دونوں ممالک کے عوام کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کر سکتے۔ خاص کر چالیس سال قبل افغان انقلاب کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر افغان مہاجرین کی پاکستان آمد اور ملک کے

Read more

قبائلی اضلاع، بلدیاتی انتخابات کے بعد

ایک ماہ قبل یعنی انیس دسمبر دو ہزار اکیس کو آدھے صوبے کی طرح آدھے قبائلی اضلاع میں بھی بلدیاتی انتخابات پایہ تکمیل کو پہنچے۔ باجوڑ مہمند اور خیبر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات اس حوالے سے تاریخ ساز تھے کہ ایک تو علاقے کی تاریخ کے اولین بلدیاتی انتخابات تھے دوم یہ کہ تحصیل چیئرمین کا حلقہ بعض علاقوں میں دو یا تین صوبائی حلقوں سے بھی بڑا تھا اور سوم یہ کہ اکثر امیدواروں کو خود بھی معلوم

Read more

اور پاکستان کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا؟

تقریباً آٹھ ماہ پہلے میرے ایک کالم کا عنوان تھا کیا گھیرا تنگ ہو رہا ہے؟ آج آٹھ ماہ بعد میں سمجھتا ہوں کہ گھیرا تنگ ہو گیا۔ پی ٹی آئی کے حامی بلکہ شاید کچھ اور خوش فہم قارئین اب بھی میرے خیالات سے متفق نہیں ہوں گے کیونکہ ہم پشتون اس جملے کا کچھ زیادہ ہی بے جا استعمال کرتے ہیں کہ ہیس نشتہ مڑہ۔ اللہ بہ خیر کی (یعنی کچھ بھی نہیں ہے اللہ خیر کرے گا)

Read more

معذوری۔ ہمت و حوصلہ یا کاروبار

کہا جاتا ہے کہ عذر گناہ بد تر از گناہ ہوتا ہے۔ یعنی ایک تو بندہ گناہ یا غلطی کرے اس کے اوپر پھر ایسے عذر تراشے بہانے بنائے حیلے جوڑے کہ اپنی غلطی اور گناہ کو تسلیم کرنے کی بجائے اس کے لئے جواز بناتا رہے۔ ایسے لوگ جو اپنی غلطیوں کا اعتراف کرنے کی بجائے اس کے لئے جواز ڈھونڈتے ہیں زندگی بھر غلطیوں سے پیچھا نہیں چھڑا سکتے۔ بد قسمتی سے ہمارے پشتون معاشرے میں یا تو

Read more

غیرت ہے بڑی چیز

دنیا کے مختلف ممالک میں غیرت کی مختلف تشریحات کی جاتی ہے کہیں پر رزق حلال کمانے کو غیرت کہا جاتا ہے کہیں گالی دینے والے کو تھپڑ رسید کرنا غیرت کا تقاضا اور کہیں شک کی بناء پر بہن یا بیٹی کو گولی مارنا غیرت کہلاتا ہے جبکہ کبھی کبھی وعدہ پورا نہ کرنے والوں کو غیرت کی وجہ سے چلوں بھر پانی میں ڈوب مرنے کا کہا جاتا ہے مگر شاعر فرماتے ہیں۔ غیرت ہے بڑی چیز جہان

Read more

افغان تنازعہ اور پشتون قومی جرگہ

پاکستان مزدور کسان پارٹی کے چیئرمین افضل خاموش ایک غیر متنازع اور مخلص قوم پرست رہنما کے ساتھ ساتھ ایک شعلہ بیاں مقرر کے طور پر جانے جاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ایک چھوٹی اور غیر پارلیمانی پارٹی ہونے کے باوجود وہ افغانستان کے سلگتے موضوع پر ایک بڑا قومی و سیاسی جرگہ منعقد کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اس جرگے کی کامیابی کا اندازہ اس بات سے بآسانی لگایا جاسکتا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت العلمائے اسلام

Read more

میں نے سوات آپریشن میں کیا دیکھا؟

اپریل دو ہزار نو میں مجھے ایک سرکاری دورے پر امریکہ جانا پڑا، وہاں سے واپسی پر چند دن کے لئے میں ذاتی طور پر لندن چلا گیا۔ مئی دو ہزار نو میں واپس آ کر جونہی میں نے آفس جائن کیا۔ سوات میں طالبان کے خلاف فوجی آپریشن راہ راست شروع ہو گیا۔ اور لاکھوں کی تعداد میں بچے بوڑھے خواتین اور جوان سوات سے نکل کر صوبے کے مختلف علاقوں میں رہنے لگے۔ مگر ان کی اکثریت مردان،

Read more

فاٹا آپریشن کے دوران صحافت کی کچھ یادیں (2)

اس سے پہلے کالم فاٹا آپریشن کے دوران صحافت کی کچھ یادیں (1) میں میں نے اپنے پچیس سالہ کیرئیر میں سے طالبان دور کے صرف چار واقعات کا ذکر کیا تھا۔ قارئین کی بے انتہا پسندیدگی اور مزید لکھنے کی پرزور فرمائش پر مزید کچھ یادیں قلم بند کر رہا ہوں۔ کیونکہ اس قسم کی تحریریں غیر ارادی طور پر تاریخ بن جاتی ہے۔ اور جتنا عرصہ گزرتا ہے ان کی اہمیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہ دو ہزار

Read more

فاٹا آپریشن کے دوران صحافت کی کچھ یادیں

داناوں کا قول ہے کہ جب آپ کا شوق اور مشغلہ آپ کا ذریعہ معاش بن جائے تو زندگی کا مزہ آ جاتا ہے۔ اور خاص کر جب پیشہ صحافت جیسا دلچسپ مگر پر خطر ہوں جو پیشہ کم اور مشغلہ زیادہ ہے۔ تو یہ مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔ صحافت ایک شوق ہے ایک مشغلہ ہے ایک جنون ہے۔ مگر جو لوگ صحافت کو شوق کی بجائے صرف پیشے کے طور پر اپناتے ہیں وہ صحافت نہیں مزدوری کرتے ہیں۔

Read more

افغانستان میں کون کامیاب کون ناکام؟

اس میں تو کوئی شک نہیں کہ ایک صدی سے بھی کم عرصے میں تیسری سپر پاور افغانستان میں مستقل رہنے کی خواہش دل میں لئے افغانستان سے نکل رہی ہے۔ مگر دیکھنا یہ ہے کہ اس کا فائدہ یا نقصان کس کو ہوا۔ اور امریکہ کو نکالنے میں افغان عوام کا کتنا کردار ہے اور پڑوسیوں سمیت باقی سپر پاورز کا کتنا؟ اس پر تاریخ ہمیشہ کی طرح خاموش ہے۔ یہاں ہم بھی اس تاریخی قضیے میں پڑنے کی بجائے یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ تین سپر پاورز کو ناکامی سے دوچار کرتے کرتے افغان عوام پر کیا گزری۔ اگر یہ تینوں سپر پاور ناکام ہوئی ہیں جس طرح کہ ہم سمجھتے ہیں تو ان کی ناکامی کس کی کامیابی ہے۔ کیا ان کی واپسی کو ناکامی سے تعبیر کر کے افغان عوام خاص کر طالبان اپنی کامیابی کا جشن منا سکتے ہیں۔ اگر ہاں تو وہ کامیابی کہاں ہیں۔ ؟ اگر نہیں تو کیوں نہیں؟ غالب فرماتے ہیں۔

Read more

ہر فن مولا کی تباہ کاریاں

سائنس اور ٹیکنالوجی کے ساتھ دنیا کی ترقی کا تیز ترین سفر جاری ہے۔ بیس تیس سال پہلے چار پانچ قسم کے ماہر ڈاکٹر ہوا کرتے تھے مثلاً کوئی ایک میڈیکل سپیشلسٹ ، ایک سرجن ، ایک آرتھو پیڈک اور ایک آدھ ماہر امراض قلب ہوا کرتا تھا مگر آج کسی بھی کام میں بہترین نتائج دینے کے لئے مائیکرو سپیشیلٹی کا دور ہے۔ اب ایک میڈیکل اسپیشلسٹ دس مزید مہارتوں میں تقسیم ہو چکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ

Read more

منظور پشتین نے قوم پرستی کی گیند اے این پی کے کورٹ میں پھینک دی

پاکستان میں سیاست حکومت اور مفادات کے حصول کے لئے سرتوڑ کوششوں کا نام ہے جس میں عشق اور جنگ کی طرح سب کچھ جائز سمجھا جاتا ہے اصول پرستی اور نظریاتی سیاست کا جنازہ اس جملے نے نکال دیا کہ سیاست میں کوئی حرف آخر نہیں ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ بیس سال سے دائیں بازو اور بائیں بازو کی سیاست آپس میں بغلگیر ہو گئی ہے۔ عوام جمہوریت اور ترقی پسند سیاست کے دعویدار انتہا پسندوں

Read more

سینیٹ الیکشن، پی ڈی ایم اور مستقبل کے خدوخال

عمران خان کی موجودہ حکومت نے جیسے تیسے اپنا آدھا عرصہ مکمل کر لیا ہے۔ اس عرصے میں عمران خان اور حکومت پر کیا گزری، نواز شریف اور مولانا کس حال میں ہیں، زرداری نے کس وقت کون سا کھیل کھیلا اور مقتدر قوتوں نے کب کیا کہا اور کیا کیا، یہ سب اب نوشتہ دیوار ہے. چند جملوں میں خلاصہ کچھ یوں ہے کہ عمران خان کے تمام تر دعوے ریت کی دیوار ثابت ہوئے، اب یہ حقیقت اظہر

Read more