نینو کار۔ پہیوں پر ایک خواب جو بکھر گیا
ایک دن ہندوستان کے سب سے بڑے صنعتی اور تجارتی ادارے کے روح رواں، رتن ٹاٹا بارش میں بھیگتے ہوئے ایک خاندان کو موٹر سائیکل پر سفر کرتا دیکھتے ہیں۔ باپ کے سامنے ایک بچہ، پیچھے ماں اور دوسرا بچہ۔ ان کا دل بے چین ہو جاتا ہے۔ یہی منظر ٹاٹا کے دل میں ایک سوال ابھارتا ہے : ”کیا کار صرف امیروں کا حق ہے؟“ اس سوال کا جواب دینے کے لیے جو سفر شروع ہوتا ہے، اس نے
Read more



