گزشتہ ایک دہائی میں چین کی کامیاب سفارتکاری

عوامی جمہوریہ چین نے اپنے قیام کے بعد ہی سے اپنی سفارتی پالیسی کو بہت محتاط انداز میں نافذ کیا۔ اس پالیسی میں کسی ملک اور خطے کے خلاف کسی قسم کی جارحیت نہیں ہے اور اس کا اندازہ ہمیں آج یعنی 2025 تک کے چین کے عالمی اقدامات سے بھی ہوتا ہے۔ اپنے قیام کے بعد عوامی جمہوریہ چین نے اپنے منفرد نظام کو نافذ کرنے کے لئے ملکی سطح پر کئی تجربات کیے جو کہ اس کا حق

Read more

برکس کا کردار اور مستقبل

6 جولائی کو سترہویں برکس سربراہی اجلاس کا ریو اعلامیہ جاری ہوا، جس کا موضوع تھا ”گلوبل ساؤتھ تعاون کو مضبوط بنانا اور مزید جامع اور پائیدار عالمی حکمرانی کو فروغ دینا“ ۔ یہ اجلاس برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں ہوا۔ اعلامیے میں اس بات کا اعلان کیا گیا کہ برکس ممالک توسیع شدہ برکس میکنزم کے تحت تعاون کو مزید مضبوط بنائیں گے اور سیاست و سلامتی، معیشت و مالیات اور ثقافت و انسانیت کے تین ستونوں پر

Read more

ایک جانب ٹیرف کی جنگ اور ایک جانب صفر ٹیرف

امریکہ میں ہونے والے گزشتہ انتخابات کے ابھی نتائج ہی آئے تھے کہ صدارت کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف کے معاملات پر ایسے بیانات دیے کہ عالمی معیشت مشکلات کا شکار ہو گئی۔ وہ وقت ہے اور آج، امریکہ چین سمیت مختلف ممالک کے ساتھ ٹیرف جنگ سے پیدا ہونے والے مسائل کو مذاکرات سے حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن یہ مسائل ابھی تک ختم نہیں ہوئے۔ ایسے وقت میں جب دنیا ٹیرف کا نام سنتے

Read more

چین میں اعلیٰ تعلیم کا منظر نامہ

عالمی تعلیمی منظر نامے میں ایک نمایاں تبدیلی رونما ہو  رہی ہے جہاں چین کی جامعات کی غیر معمولی ترقی دیکھی جا رہی ہے۔ سنٹر فار ورلڈ یونیورسٹی رینکنگز کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق چین کی جامعات کی تعداد پہلی بار امریکہ سے تجاوز کر گئی ہے، جس میں چینی اداروں کی تعداد 346 تک پہنچ گئی ہے جبکہ امریکی جامعات کی تعداد 319 رہ گئی ہے۔ یہ تبدیلی چین کی مسلسل تحقیق اور تعلیمی سرمایہ کاری کا نتیجہ

Read more

چین کی ”لو ایلٹیٹیوڈ اکانومی“

چین کی لو ایلٹیٹیوڈ اکانومی جسے کم اونچائی والی معیشت بھی کہا جاتا ہے، گزشتہ ایک دہائی میں تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ایک اہم شعبہ بن چکی ہے۔ یہ معیشت بنیادی طور پر ڈرونز، ائر ٹیکسیز، اور دیگر کم اونچائی پر کام کرنے والے ہوائی نظاموں پر مشتمل ہے۔ چین نے اس شعبے کو ترقی دینے کے لیے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی ہے، جس کے نتیجے میں یہ اب ایک مستحکم اور منافع بخش صنعت بن چکی

Read more

چین، پاکستان اور افغانستان مذاکرات۔ ایک نئی راہ کی تلاش

حالیہ دنوں میں پاکستان افغانستان اور چین کے درمیان کئی بار مشاورتی بیٹھکیں ہو چکی ہیں اور کئی اہم معاملات پر اتفاق رائے بھی حاصل ہوا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ افغانستان کا جغرافیہ اسے خطے میں ایک اہم مقام دیتا ہے لیکن اس میں بھی کوئی شک نہیں ہے کہ اسی جغرافیے کی وجہ سے افغانستان کئی دہائیوں سے جنگ کی صورتحال کا سامنا کر رہا ہے۔ موجودہ افغان عبوری حکومت کے اپنے قیام کے اعلان کے

Read more

جاننے اور پہچاننے کا وقت

حالیہ پاک بھارت کشیدگی نے دنیا کے سامنے کئی حقیقتیں آشکار کی ہیں۔ طاقت کے نشے میں کسی ملک کو کمزور سمجھ  کر اور اپنی صلاحیتوں کے زعم میں دوسرے کی صلاحیتوں کا غلط اندازہ لگانے پر آپ کی مہم جوئی کیسے آپ کے گلے پڑ سکتی ہے اس کا اندازہ دنیا نے لگا لیا ہے۔ کل تک آپ اپنے طور پر ایک غیر متنازعہ قوت تھے اور آج آپ کو اپنا آپ دکھا نے کے لئے پہلے سے زیادہ

Read more

غذائی تحفظ: عالمی چیلنجز اور حل

دنیا بھر میں غذائی تحفظ کا مسئلہ روز بروز سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ غذائی قلت اور عدم تحفظ سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر کوششیں جاری ہیں، لیکن 2024 تک کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ ہم ابھی بھی بہت پیچھے ہیں۔ 16 مئی کو جاری کردہ 2025 کی گلوبل فوڈ کرائسس رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے 53 ممالک اور خطوں میں 295 ملین افراد کو 2024 میں شدید غذائی عدم تحفظ کا سامنا کرنا پڑا

Read more

چینی صدر کے حالیہ غیر ملکی دورے اور امریکی صدر کا بیان۔ حقیقت کیا ہے؟

چینی صدر شی جن پھنگ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ان ممالک میں ویتنام، ملائیشیا اور کمبوڈیا شامل ہیں۔ اس دورے کو علاقائی تعاون اور تعلقات کے حوالے سے انتہائی اہم سمجھا جا رہا ہے لیکن اس دورے پر اس وقت گفتگو زیادہ ہوئی جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس دورے کو امریکہ کے خلاف ایک رنگ دینے کی کوشش کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان اپنی جگہ لیکن اگر ان کے اس بیان کے تناظر

Read more

گھروں میں کام کرتے روبوٹس

آپ تھکے ہارے گھر پہنچتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ کوئی آپ سے پوچھے بغیر آپ کی ضرورت کو محسوس کرے اور فوری طور پر ایک گلاس پانی ریفریجریٹر سے لے کر آئے، یا پھر آپ کافی پینا چاہیں اور کافی مانگیں تو کافی کا گرما گرم کپ کچھ دیر میں آپ کے سامنے ہو، تو یقیناً آپ خوش ہوں گے۔ لیکن اب آپ سوچیں گے کوئی کیوں آپ کے انتظار میں گھر پر ہو گا اور اسے کیسے احساس

Read more

گریٹ امریکہ کا نعرہ کیا کچھ حاصل کر پائے گا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 اپریل کو اپنی ٹیرف پالیسی میں کئی ممالک پر مزید ٹیرف کا اعلان کیا جس سے امریکی معیشت سمیت دنیا کی کئی معیشتوں کو فوری طور پر نقصان بھی پہنچ اور سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈالرز ڈوب گئے۔ یہ اقدام اچانک تو نہیں تھا لیکن متوقع بھی نہیں تھا کیوں کئی ماہرین کا خیال تھا کہ اس اقدام کو ڈبلیو ٹی او میں چیلنج کیا جائے گا جہاں اسے نہیں مانا جائے گا اور

Read more

اے آئی نہیں، اس کا نہ جاننا اب خطرہ ہے

مصنوعی ذہانت نے صنعتوں، معیشتوں اور روزمرہ کی زندگی کو تیزی سے تبدیل کر دیا ہے۔ اگرچہ کچھ لوگوں کو خدشہ ہے کہ اے آئی ملازمتوں، رازداری اور یہاں تک کہ انسانیت کے لیے خطرہ ہے، لیکن اصل خطرہ خود اے آئی میں نہیں بلکہ اسے سمجھنے اور اس کے مطابق خود کو نہ ڈھالنے میں ناکامی میں ہے۔ حال ہی میں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چونگ گوانچھون فورم 2025 میں مختلف ماہرین نے اس حقیقت کو تسلیم کیا

Read more

چین کی سب سے کم ترقی پذیر ممالک کے لئے زیرو ٹیرف پالیسی

چین نے گزشتہ چند دہائیوں میں عالمی تجارت اور معاشی ترقی کے میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ان کامیابیوں کے ساتھ ساتھ، چین نے دنیا کے سب سے کم ترقی پذیر ممالک (Least Developed Countries۔ LDCs) کے ساتھ تجارتی تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے بھی کئی اقدامات اٹھائے ہیں۔ ان میں سے ایک حالیہ اہم اقدام زیرو ٹیرف پالیسی ہے۔ یہ پالیسی کم ترقی پذیر ممالک کو چین کی مارکیٹ تک بلا روک ٹوک رسائی فراہم کرتی

Read more

چین کی مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ترقی

مصنوعی ذہانت جدید ٹیکنالوجی کا وہ میدان ہے جس نے اکیسویں صدی میں انسانی ترقی کے دھارے کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ اس شعبے میں چین کی تیز ترقی نے نہ صرف عالمی طاقتوں کی توجہ حاصل کی ہے بلکہ ترقی پذیر ممالک کے لئے بھی مواقعوں سے بھرپور دنیا کا نقشہ کھینچا ہے۔ مصنوعی ذہانت میں چین کی پیشرفت صرف ٹیکنالوجی تک محدود نہیں، بلکہ یہ اس کی قومی حکمت عملی، معاشی اہداف، اور عالمی تعاون کو مضبوط

Read more

ڈیپ سیک پر اتنی گہری نظر کیوں؟

ایک ڈیپ سیک سے دنیا میں اتنی ہلچل کیوں ہے؟ مصنوعی ذہانت کے میدان میں آج کل ایک ہی موضوع ہے۔ ڈیپ سیک۔ چینی کمپنی کا ایک ایسا چیٹ بوٹ جس نے دنیا کو حیرت میں ڈال رکھا ہے۔ لیکن اس حیرت کی اصل وجہ کیا ہے؟ دنیا بھر میں مشہور چیٹ بوٹ ”چیٹ جی پی ٹی“ اور اب ڈیپ سیک کے بعد بھی کئی جنریٹڈ چیٹ بوٹس لانچ ہوئے اور اب بھی ہو رہے ہیں تو پھر صرف صرف

Read more

ٹیرف کی جنگ میں فاتح کوئی نہیں لیکن شکست کس کی ہوگی؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقتدار میں آئے نہیں تھے کہ انہوں نے مختلف بیانات کے ذریعے دنیا میں مزید افراتفری پیدا کردی۔ کینیڈا کو امریکہ میں ضم کرنا، مختلف پر امریکہ کی جانب سے ٹیرف کی دھمکیاں اور مسئلہ فلسطین اور یوکرین روس تنازع میں طاقت کے ذریعے حل کے بیانات بظاہر بہت عجیب لگ رہے تھے لیکن دنیا یہ سمجھ رہی تھی کہ صدارت کا منصب سنبھالنے سے پہلے اور صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد کے ڈونلڈ ٹرمپ

Read more

گارڈن سٹی پلان

گارڈن سٹی پلان ایک ایسا پلان ہے جس کا مقصد شہر میں ماحولیاتی مسائل سے نمٹنا اور ماحول کے اعتبار سے ایک محفوظ مستقبل کی ضمانت فراہم کرنا ہے۔ اس منصوبے میں شہری آلودگی کو کم کرنا اور قابل تجدید توانائی کے ذرائع کے استعمال میں اضافہ کرنا ہے۔ شہروں میں سبز مقامات کا قیام، ہوا کے معیار کو بہتر بنانا اور شہریوں کے مجموعی معیار زندگی کو بڑھانے پر بھی توجہ مرکوز کرنا اس پلان کا حصہ ہے۔ گارڈن

Read more

کیا یہ محض اتفاق ہے؟

چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت تیزی سے ایک عالمی پاور ہاؤس کے طور پر ابھری ہے، جس نے چین کو گرین نقل و حمل کے انقلاب میں ایک رہنما کے طور پر اجاگر کیا ہے۔ گزشتہ دہائی کے دوران، چین کی ای وی مارکیٹ میں جو توسیع ہوئی ہے وہ حکومتی پالیسیوں، جدت طرازی میں اہم سرمایہ کاری، اور مضبوط مینوفیکچرنگ صلاحیتوں کی بدولت سمجھی جاتی ہے۔ عوام کو سبز نقل و حمل کی جانب راغب کرنے، انہیں اس

Read more

شوگوانگ: چین کا سبزیوں کا دارالحکومت

مشرقی چین کے صوبے شیڈونگ میں واقع شہر شوگوانگ ایک ایسا زرعی مرکز ہے جو اپنی بھرپور مٹی، سازگار آب و ہوا اور وافر آبی وسائل کے لیے مشہور ہے۔ اس شہر کی تاریخ 2 ہزار سال قدیم ہے۔ اپنی زرعی صلاحیت کے علاوہ، شوگوانگ ثقافتی ورثے اور قدرتی خوبصورتی سے بھی مالا مال ہے۔ یہ شہر کئی تاریخی مقامات کا گھر ہے، جن میں قدیم شوگوانگ سٹی وال اور کنفیوشس ٹیمپل شامل ہیں۔ آس پاس کے دیہی علاقے حیرت

Read more

چین کا بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو

سال 2024 چین کے تجویز کردہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کے اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے اہم رہا۔ دنیا میں بڑھتے ہوئے اتار چڑھاؤ کے باوجود بی آر آئی نے کیا بڑی پیش رفت کی ہے؟ اور علاقائی ترقی کو آسان بنانے اور عالمی معیشت کو مضبوط بنانے میں کیا کردار ادا کیا ہے؟ بی آر آئی نے اپنے دائرے کو وسعت دیتے ہوئے شام اور ارجنٹائن سمیت نئے اراکین کا خیر مقدم کیا۔ نئے ممالک

Read more

عالمی سطح پر غربت کے خاتمے میں چین کی کوششیں

  دنیا سے غربت کا خاتمہ انسانیت کے لئے ہمیشہ ایک چیلنج رہا ہے۔ دنیا کی کل آبادی کا ایک ارب سے زیادہ حصہ آج بھی انتہائی غربت کا شکار ہے۔ اس انتہائی غربت کے خلاف عالمی جنگ میں، چین نے اپنی کوششوں سے ایک ایسی راہ ہموار کی ہے جو بہتر زندگی کے خواہاں تمام افراد کے لئے ایک امید ہے۔ ایک ارب چالیس کروڑ کی آبادی رکھنے والا دنیا کا سب سے بڑا ترقی پذیر ملک ہوتے ہوئے

Read more

انڈر اسٹینڈنگ چائنا

انفرادی سطح سے لے کر معاشرتی سطح اور پھر بین الاقوامی سطح پر بھی یہی اصول لاگو ہوتا ہے۔ لیکن دنیا کی تاریخ نے کئی جنگیں اسی لئے دیکھی ہیں کہ کسی ایک ملک کے نظریے، اس کی سوچ اور اس کی کامیابیوں کو کسی دوسرے نے قبول نہیں کیا۔ موجودہ دنیا میں سرمایہ دارانہ نظام کی تقلید کے بعد سوشلزم کا نعرہ بلند ہوا تو اس سوچ کو بھی مذہب اور اقدار سے ٹکراؤ کی صورت میں دنیا کے سامنے پیش کیا گیا اور پھر وہی ہوا جو نہ سننے اور نہ جاننے کی صورت میں ہوتا ہے۔ ٹکراؤ۔

Read more

چین کا دیہی احیاء کا پروگرام

چین کا دیہی احیاء پروگرام ایک جامع قدم ہے جس کا مقصد ملک کے دیہی علاقوں میں خوشحالی اور پائیداری کو فروغ دینا ہے۔ یہ پروگرام سب سے پہلے صدر شی جن پنگ نے انیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں متعارف کروایا تھا اور بیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں اسے مزید اہمیت حاصل ہوئی۔ در اصل یہ پروگرام زرعی سائنس، ٹیکنالوجی، بنیادی ڈھانچے اور مالیاتی خدمات کو مضبوط بنانے پر مرکوز ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا

Read more

چین کا قابل تجدید توانائی کا انقلاب: پائیدار مستقبل کے لیے امید کی کرن

چین ایک ارب چالیس کروڑ سے زیادہ آبادی رکھنے والا ملک اور دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت ہے۔ لیکن اب اس ملک کا ایک اور خاصہ اور اس کی پہچان قابل تجدید توانائی کا شعبہ ہے جس میں یہ عالمی رہنما کے طور پر ابھرا ہے۔ گزشتہ دہائی کے دوران، چین نے آب و ہوا کی تبدیلی، فضائی آلودگی اور توانائی کی حفاظت سے متعلق خدشات کے پیش نظر اپنی توانائی کے مرکب کو صاف توانائی کے ذرائع

Read more

ٹرمپ کی جیت دنیا میں امن کیسے لا سکتی ہے؟

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی نے عالمی سطح پر ایک نئی گفتگو کا آغاز کر دیا ہے۔ مختلف ماہرین مختلف ممالک، خطوں اور دنیا کے بڑے مسائل کے حوالے سے تجزیے اور تبصروں میں کسی تبدیلی کے ہونے اور نہ ہونے پر بحث بھی کر رہے ہیں۔ ظاہر ہے کہ دنیا کے ایک بڑے ملک کے طور پر امریکی صدارتی نمائندے کی جیت سے کئی توقعات اور خدشات جڑے ہوتے ہیں لیکن ایسا کیا ہے جو اس

Read more

پائیدار مستقبل کے لیے چین کا قابل تجدید توانائی کا انقلاب

چین ایک ارب چالیس کروڑ سے زیادہ آبادی رکھنے والا ملک اور دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت ہے۔ لیکن اب اس ملک کا ایک اور خاصہ اور اس کی پہچان قابل تجدید توانائی کا شعبہ ہے جس میں یہ عالمی رہنما کے طور پر ابھرا ہے۔ گزشتہ دہائی کے دوران، چین نے آب و ہوا کی تبدیلی، فضائی آلودگی اور توانائی کی حفاظت سے متعلق خدشات کے پیش نظر اپنی توانائی کے مرکب کو صاف توانائی کے ذرائع

Read more

برکس کے اہداف اور توقعات

22 اکتوبر سے روس کے شہر کاذان میں شروع ہونے والے برکس اجلاس پر دنیا کی نظریں ہیں کیوں کہ یہ اجلاس برکس میں توسیع کے بعد پہلا اجلاس ہے۔ گزشتہ سال جنوبی افریقہ میں ہونے والا برکس کا اجلاس ایک تاریخی اجلاس ثابت ہوا کیوں کہ اس میں رکن ممالک کی توسیع کے منصوبے کو حتمی شکل دی گئی اور نئے اراکین کا خیر مقدم کیا گیا۔ برکس نے گزشتہ برسوں کے دوران تیزی سے ترقی کی ہے اور

Read more

برکس سے اب برکس پلس

”برکس“ دنیا بھر میں ابھرتی ہوئی معیشتوں اور دنیا کا ایک چوتھائی جی ڈی پی رکھنے والے ممالک کا بلاک ہے۔ برکس کی اصطلاح 2001 میں ماہر اقتصادیات جم اونیل نے اپنی رپورٹ بلڈنگ بیٹر گلوبل اکنامک برکس میں استعمال کی تھی۔ اونیل نے پیش گوئی کی تھی کہ تیزی سے ترقی کرنے والے برکس ممالک 2050 تک اجتماعی طور پر عالمی معیشت پر غلبہ حاصل کریں گے۔ اس وقت برکس میں شامل ممالک میں روس، بھارت اور چین دنیا

Read more

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس اور پاکستان کے مواقع

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس اکتوبر میں پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان 2017 میں باقاعدہ اس تنظیم کا رکن ہونے کے بعد اس اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس حوالے سے کئی پاکستانی ماہرین نے اس رائے کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کو اس اجلاس کی میزبانی سے فائدہ اٹھانا چاہیے اور اپنے سفارتی اور بین الممالک تعلقات کو مضبوط کرنا چاہیے۔ لیکن سوال یہ پیدا

Read more

دوستی کی راہ میں تحفظ اب بڑا مسئلہ ہے

7 اکتوبر کو کراچی میں ہونے والے دہشت گردی کے حملے نے ایک بار پھر پاکستان اور چین کی دوستی میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کی ہے اور ایک بار پھر عالمی میڈیا اور پاکستان دشمن عناصر کو یہ موقع ملا ہے کہ وہ چین پاکستان دوستی اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے نمایاں منصوبے سی پیک کے مستقبل پر سوالات اٹھا سکیں۔ کراچی ائرپورٹ کے قریب ہونے والی اس دہشت گردی میں دو چینی اور ایک پاکستانی کے جاں

Read more

چین کے کامیاب 75 سال اور چین کا سیاسی نظام

یکم اکتوبر 2024 کو عوامی جمہوریہ چین اپنے قیام کی پچھترویں سالگرہ منا رہا ہے۔ کسی بھی ملک کی تاریخ میں اس کے گزرتے سال انتہائی اہم ہوتے ہیں۔ زندہ قومیں ہر گزرتے لمحے اور گزرتے سال کے ساتھ یہ سوچتی ہیں کہ ہم نے کیا حاصل کیا؟ دنیا میں ہمارا کیا مقام ہے؟ عالمی دنیا ہمیں کس نظر سے سیکھتی ہے اور دنیا کے بہتر مستقبل کے لئے ہم کیا کر سکتے ہیں اور کیا کر رہے ہیں۔ عوامی

Read more

قدیم سلک روڈ سے جڑے جدید خوشگوار تعلقات

چین اور مشرق وسطی کے درمیان دیرینہ تاریخی تعلقات ہیں۔ دونوں کے درمیان روابط کی تاریخ قدیم سلک روڈ سے ہے، جو چین اور مشرق وسطی کو جوڑتا تھا اور جس سے ثقافتی اور اقتصادی تبادلوں میں آسانی ہوتی تھی۔ جدید دور میں ان تعلقات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ ان تعلقات میں ترقی ابھی بھی جاری ہے جس میں دن بہ دن تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ دو روز قبل چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے سعودی

Read more

افریقہ کے چہرے پر خوشی کے آثار ماضی کے غم مٹا سکیں گے؟

چین افریقہ تعاون فورم کا سربراہی اجلاس 4 سے 6 ستمبر 2024 تک بیجنگ میں منعقد ہوا جس میں بر اعظم افریقہ کے 50 سے زائد ممالک کے سربراہان نے شرکت کی۔ اس اجلاس میں اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل انتونیو گوتریس کے علاوہ کئی بین الاقوامی اور افریقی تنظیموں، میڈیا کے نمائندوں اور سفارتی حلقوں نے شرکت کی۔ اس اجلاس کے دوران چین کے صدر شی جن پھنگ نے کئی افریقی ممالک کے سربراہان اور افریقی یونین کے صدر

Read more

چائے کے شوقینوں کا ملک اب کافی کی بھی مارکیٹ بن رہا ہے

ورلڈ کافی پورٹل کے مطابق چین گزشتہ سال امریکہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا میں سب سے زیادہ کافی آؤٹلیٹس والا ملک بن گیا ہے۔ روایتی طور پر چین ایک چائے پینے والی ایک قوم کے طور پر پہچانی جاتی ہے لیکن اعداد و شمار اب یہ بتاتے ہیں کہ چین کافی کی کھپت میں مشرقی ایشیا میں کافی کی بڑی ابھرتی مارکیٹ کے طور پر ابھرا ہے۔ کافی کا شوق رکھنے والی چینی قوم کے لئے چین کے ایک

Read more

سی پیک سے جڑے بین الممالک تعلقات اور پاکستان کا مستقبل

دنیا کے بدلتے ہوئے حالات نے کئی اہم سفارتی تبدیلیوں کو بھی دیکھا ہے اور کئی تنظیمیں بھی علاقائی اور عالمی سطح پر اپنے اپنے دائرہ کار کو بڑھا نے کے لئے کوشاں ہیں۔ ایسے میں وہ تمام ممالک جو آپس میں گہرا تعلق اور تعلقات کی ایک طویل تاریخ رکھتے ہیں ان کے لئے موجودہ تبدیلیوں سے گزرنا اور نئی راہیں تلاش کرنا قدرے آسان نظر آتا ہے۔ ان تعلقات میں مشترکہ مذہبی، سماجی، اخلاقی اور ثقافتی اقدار بھی

Read more

چین عرب تعاون

چین عرب ممالک تعاون فورم (سی اے ایس سی ایف) 2004 میں چین اور عرب ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون، سیاسی مکالمے اور ثقافتی تبادلوں کو فروغ دینے کے لئے قائم کیا گیا تھا۔ فورم کا مقصد تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، انفراسٹرکچر، ٹیکنالوجی اور ثقافت جیسے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانا ہے۔ یہ دونوں فریقوں کو مشترکہ چیلنجوں اور مواقع پر تبادلہ خیال کرنے، مضبوط تعلقات اور باہمی فوائد کو فروغ دینے کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔

Read more

چین یورپی یونین تعلقات۔ ماضی حال اور مستقبل

کثیر قطبیت کو فروغ دینے، عالمگیریت کی حمایت کرنے والی اور دنیا میں دو بڑی تجارتی منڈیوں کی حامل یورپی یونین اور عوامی جمہوریہ چین کے تعلقات کی ترقی عالمی معیشت کے کے استحکام اور ترقی کی ضمانت سمجھی جاتی ہے۔ ان تعلقات کی خاص بات یہ ہے کہ ان میں مفادات کا ٹکراؤ نظر نہیں آتا اور نہ ہی ان کے درمیان جغرافیائی اور تزویراتی تنازعات ہیں بلکہ دیکھا جائے تو شاید مشترکہ مفادات کا تناسب زیادہ ہے۔ لیکن

Read more

چین امریکہ تعلقات: زاویہ نظر بدلنے کی ضرورت

2 اپریل کو چین کے صدر ژی جن پھنگ اور امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے درمیان ایک ٹیلیفونک رابطے میں چین امریکہ تعلقات کے حوالے سے کئی امور پر گفتگو ہوئی اور ایک بار پھر یہ طے کیا گیا کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے باہمی احترام اور فائدے کے لئے مل کر کام کریں گے اور ایسے عوامل سے بچا جائے گا جس سے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہو۔ امریکہ کی جانب سے سیمی کنڈکٹر چپس کے معا

Read more

لائیو اسٹریمنگ سے سماجی خدمت کا انوکھا انداز

دنیا میں اب اے آئی کی باتیں ہو رہی ہیں اور ٹیکنالوجی کہیں سے کہیں جا رہی ہے۔ ایسے میں زندگی گزارنے کے رنگ ڈھنگ بھی تبدیل ہوتے جا رہے ہیں۔ سامان کی خریدو فروخت میں آن لائن کلچر بھی فروغ پا رہا ہے اس لئے اب دکاندار بھی اپنی اشیاء آن لائن بیچنا پسند کرتے ہیں۔ ایسے میں اب دنیا بھر میں لائیو اسٹریمنگ کے بعد اے آئی میزبانوں کا بھی کلچر عام ہو رہا ہے۔ آپ انہیں میزبان

Read more

چین کا سحر انگیز شہر "شیامن”

چین کے جنوبی صوبے فوجیان کا شہر شیامن اپنی خوب صورتی اور تاریخ کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاحوں میں پسند کیا جاتا ہے۔ کچھ عرصہ قبل اس شہر جانے کا حسین اتفاق ہوا تو معلوم ہوا کہ واقعی اس شہر میں وہ سب کچھ ہے جس کی ایک سیاح کو ضرورت ہوتی ہے۔ صوبہ فوجیان ایک ایسا صوبہ ہے جہاں زمین ہموار نہیں ہے۔ یہی خاصیت شیامن میں بھی پائی جاتی ہے۔ چڑھائی چڑھتی سڑکیں شہر کا دیدہ

Read more

سعودی عرب ایران تعلقات کی بحالی کا ایک سال

دنیا میں امن کے قیام کے لئے ممالک اور خطوں کے مابین بڑے تضادات اور تصفیوں کا حل ضروری ہے۔اقوام متحدہ کے قیام سے لے کر آج تک جتنی بھی عالمی تنظیمیں وجود میں آئی ہیں ان کی کار کردگی اسی صورت بہتر ہو سکتی ہے جب علاقائی اور بین الممالک تصفیوں کو فوری طور پر حل کیا جائے اور اس کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ ان تنظیموں میں شامل بڑے ممالک کے درمیان تعلقات بہتر ہوں۔مشرق وسطی

Read more

مستقبل کا شہر

اگر یہ سوچا جائے کہ دنیا کے قدیم شہروں کی تو اپنی ایک الگ اہمیت ہے ہی لیکن دنیا کے جدید اور مستقبل کے شہر کیسے ہوں گے اور ان میں آج کے شہروں کے مقابلے میں کیا فرق ہو گا تو یہ بہت دلچسپ گفتگو ہو گی۔ مستقبل کے شہروں میں جدید ٹیکنالوجیز، قابل تجدید توانائی کے ذرائع اور موثر نقل و حمل کے نظام شامل ہوں گے۔ یہ سیلف ڈرائیونگ کاروں، توانائی کی بچت کرنے والی عمارتوں اور

Read more

میونخ سکیورٹی کانفرنس اور دنیا کے تصفیہ طلب دیرینہ مسائل

میں اپنے قیام کے بعد سے، میونخ سیکیورٹی کانفرنس (ایم ایس سی) بہت سے طریقوں سے تبدیل ہوئی ہے لیکن کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں ہوئیں۔ پہلی کانفرنسوں کے پس منظر کی بنیادی دلیل آج بھی موجود ہے۔ پالیسی سازوں اور ماہرین کے لئے ماضی میں بھی اور آج بھی مستقبل کے اہم سیکورٹی امور کے بارے میں کھلی اور تعمیری بات چیت کے لئے یہ ایک پلیٹ فارم ہے۔ لیکن کیا اس نے وہ کامیابیاں حاصل کی ہیں جو

Read more

چینیوں کی عید۔ تہوار کی خوشیاں خاندان کے ساتھ ہی ہیں۔ پارٹ 2

ایک ارب چالیس کروڑ سے زیادہ آبادی رکھنے والا ملک عوامی جمہوریہ چین جب اس تہوار کو مناتا ہے تو اس کے معاشرتی پہلؤں کے علاوہ معاشی پہلو بھی اجاگر ہوتے ہیں۔ ملک کے ایک کونے سے دوسرے کونے میں جانے والے جن سفری سہولیات کا استعمال کرتے ہیں اور جس انداز میں تحائف کا تبادلہ کرتے ہیں اس سے معاشی استحکام میں مدد ملتی ہے۔ چین کی وزارت ثقافت و سیاحت کے مطابق گزشتہ سال موسم بہار کی تعطیلات

Read more

چینیوں کی عید: تہوار کی خوشیاں خاندان کے ساتھ ہی ہیں

ہم چاہے کتنے ہی بڑے ہو جائیں لیکن بچپن نہیں بھولتے۔ بچپن کی محرومیوں اور خوشیوں کے ساتھ ساری زندگی گزار دیتے ہیں۔ مجھے یاد ہے کہ میرے والد اپنی زندگی کے آخری وقت میں اکثر مجھ سے اپنے بچپن کی باتیں کرتے تھے۔ اپنے اسکول کی باتیں، اپنے گھر کی باتیں، اپنے والدین کی یادیں، اپنے دوست اپنے کھیل اور ان وقتوں میں منائے گئے تہوار کی باتیں۔ میں ان کی باتیں سنتا تھا تو سوچتا تھا کہ انہوں

Read more

بریل پرنٹنگ ٹیکنالوجی میں جدت

بصارت سے محروم افراد کے لئے کاغذ پر لکھا ہوا نہیں بلکہ ابھرا ہوا لفظ معنی رکھتا ہے کیوں کہ کاغذ پر ابھرا ہوا نقش نابینا افراد کے لیے ان کے ہاتھوں سے مس ہو کر پیغام ان کے دماغ تک پہنچاتا ہے۔ لفظوں کی اشکال دماغ میں بنتی ہیں اور پھر لفظوں سے ترتیب پا کر خیال بنتا ہے اور وہ خیال ان کے معاشرے میں رہن سہن میں کردار ادا کرتا ہے۔ اس طریقے کو بریل کہتے ہیں۔

Read more

سال 2023 میں چین کی سفارتکاری

سال 2023 میں چین کی سفارت کاری سال 2023 کے اختتام پر کئی سروے اور کئی تجزیاتی مطالعے ہوئے ہیں جن میں دنیا کی معیشت اور اس کے مستقبل سمیت دنیا میں آٹھ ارب سے زائد انسانوں کو درپیش مشکلات کا ذکر بھی کیا گیا اور مستقبل کے حوالے سے کئی امیدیں اور کئی حقیقتیں بھی بیان ہوئی ہیں لیکن کوئی بھی سنجیدہ سوچ رکھنے والا اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتا کہ دنیا کا اصل مسئلہ اور اس

Read more

گلوبل ساؤتھ، تعاون کا ایک متبادل راستہ 

گلوبل ساؤتھ کوئی بین الاقوامی تنظیم یا سیاسی گروہ نہیں ہے اور نہ ہی اس کی کوئی واضح رکنیت ہے۔ یہ متنوع اقدار، ثقافتی روایات اور ترقی کے مختلف معیار کے حامل ترقی پذیر ممالک اور ابھرتی ہوئی معیشتوں کا ایک مجموعہ ہے۔ گزشتہ چند دہائیوں میں، ترقی پذیر ممالک اور ابھرتی ہوئی معیشتوں کی مسلسل ترقی کے باعث ”گلوبل ساؤتھ“ عالمی منظر نامے میں ایک اہم طاقت بن کر ابھرا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ صدی کے

Read more

چین میں لائیو سٹریمنگ کے ذریعے اشیا کا آن لائن کاروبار

سال 2007 میں سارس وائرس آیا تو اس مشکل میں لوگوں کی آسانی کے لئے ایک نئی اصطلاح آن لائن خریداری نے زور پکڑا۔ چین میں خاص طور پر اس رجحان میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور پھر جب کووڈ 19 نے دنیا کو اپنے قابو میں کیا تو اس رجحان نے ایک نئی تبدیلی کو دیکھا۔ کورونا وبا سے پہلے دنیا نے ماضی قریب میں اتنے طویل عرصے تک لاک ڈاؤن اور روزمرہ کے معمولات میں پابندیاں نہیں دیکھی

Read more

انڈر سٹینڈنگ چائنا

جون ایلیا کہ گئے تھے۔ ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی میں اکثر اس شعر کو اپنے مضامین اور اپنی گفتگو میں شامل کرتا ہوں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس شعر سے انسانی تاریخ کے کئی جھگڑے، کئی لڑائیاں، کئی جنگیں اور کئی غلط فہمیاں وابستہ ہیں۔ انسان کا ہمیشہ سے یہ مسئلہ رہا ہے کہ وہ دوسرے کی بات سننے اور اسے سمجھنے میں

Read more

رنگ خزاں بھی کم نہیں رنگ بہار سے

پاکستان کے نامور شاعر امجد اسلام امجد کیا یک غزل میں ردیف ”خزاں کے آخری دن تھے“ پڑھا تو تعلقات میں فراق اور محبت میں کمی کے کئی جذبوں سمیت زندگی کی جاتی بہاروں کا احساس ہوا لیکن ساتھ ہی یہ خیال بھی آیا کہ خزاں کے آغاز اور خزاں کے پہلے دنوں میں احساسات کیا ہوں گے؟ ٹھیک ہے کہ اردو شاعری میں بار بار خزاں کے آتے ہی بہار کے جانے کا احساس اور زندگی سے رنگ، پھول،

Read more

معیشت میں مسکراہٹوں کی تجارت اور امیدوں کی دولت بھی اہم ہے

امریکی ریاست سان فرانسسکو میں ایپیک کا اجلاس یقیناً دنیا کے لئے اہم ہے لیکن شاید اس سے زیادہ اہم یہ خبر رہی کہ چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت سان فرانسسکو میں ملاقات کریں گے۔ یہ خبر کیوں اہم رہی اور یہ ملاقات کیوں اہم ہے؟ یہ بات دنیا جانتی ہے۔ دنیا کی دو بڑی معیشتیں اپنی اپنی حیثیت میں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں اور ان کا آپس میں تعلق دنیا کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ دنیا یقیناً

Read more

چین امریکہ تعلقات۔ باہمی ہم آہنگی کی پٹری پر

یہ حقیقت مسلمہ ہے کہ دنیا کے مسائل کے حل کے لیے دنیا میں موجود بڑی معاشی طاقتوں کی ہم آہنگی انتہائی ضروری ہے۔ دنیا بھر کی بین الاقوامی، علاقائی اور خطے کی تنظیمیں اسی مقصد کے لیے اکٹھی ہوتی ہیں تا کہ اپنے خطوں، علاقوں، اور دنیا کو درپیش مسائل کو بات چیت اور مشترکہ لائحہ عمل کے ذریعے حل کر سکیں۔ لیکن یہ دیکھا گیا ہے کہ اس مقصد کے حصول میں اس وقت ناکامی ہوتی ہے جب

Read more

سنہ 2030 تک ٹیکنالوجی اس دنیا کو تبدیل کر دے گی

ٹیلی کمیونی کیشن انڈسٹری کے ماہرین کا یہ خیال ہے کہ 2030 کے قریب دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کی مقبولیت کم ہو جائے گی اور 6 جی ٹیکنالوجی کمرشل مارکیٹ کا حصہ بن جائے گی۔ کتنا عجیب لگے گا کہ دنیا اسمارٹ فونز سے ہٹ کر اسمارٹ عینکوں اور دیگر ڈیوائسز پر منتقل ہو جائے گی اور زیادہ تر ڈیوائسز ہمارے جسم میں ہی نصب ہوجائیں گی۔ ابھی یہ تو واضح نہیں ہے کہ وہ ڈیوائسز کون سی ہوں

Read more

چین میں سیب کی صنعت

اپنے بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ روزانہ ایک سیب کھانا آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھتا ہے۔ یعنی آپ صحت مند رہتے ہیں۔ بچپن سے روزانہ نہ سہی لیکن سیب کھاتے بھی آئے ہیں لیکن ہم میں سے بہت کم لوگوں کو یہ موقع ملا ہو گا کہ سیب کے باغ میں پہنچ کر درخت سے تازہ سیب توڑ کر کھائیں۔ مجھے اپنے بچپن میں ایک بار کوئٹہ کے راستے چمن جانے کا اتفاق ہوا تو پہلی بار میں

Read more

ایشین گیمز کی تاریخ (دوسرا اور آخری حصہ )

ایشین گیمز کا 12 واں ایڈیشن اکتوبر 1994 میں ہیروشیما میں منعقد ہوا تھا۔ ان کھیلوں کا بنیادی موضوع ایشیائی ممالک کے درمیان امن اور ہم آہنگی کا فروغ تھا۔ یہ مقام جوہری بم دھماکوں کا مقام تھا۔ 1994 میں ہیروشیما میں منعقدہ ایشین گیمز میں تائیوان کی واپسی ہوئی اور سابق سوویت یونین سے آزاد ہونے والے پانچ وسطی ایشیائی ممالک قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کا اضافہ ہوا۔ یہ کھیلوں کا پہلا ایڈیشن تھا جو کسی غیر

Read more

ایشین گیمز کی تاریخ (1)

ایشین گیمز ایک کثیر الجہتی کھیلوں کا ایونٹ ہے جو ہر چار سال میں ایک بار منعقد ہوتا ہے۔ تمام ایشیائی ممالک کے ایتھلیٹس کو اس ایونٹ میں شرکت کے لئے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ ایشین گیمز کو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی جانب سے تسلیم کیا جاتا ہے اور یہ اولمپکس کے بعد دوسرا سب سے بڑا ملٹی اسپورٹس ایونٹ ہے۔ ایشین گیمز کو 1951 سے 1978 تک ایشین گیمز فیڈریشن نے ریگولیٹ کیا تھا۔ 1982 سے اولمپک کونسل

Read more

ہائی اسپیڈ ریلوے: ایک نئی دنیا

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کو بیجنگ سے شنگھائی تک ٹرین کے ذریعہ پہنچنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟ یہ فاصلہ تقریباً 1200 کلومیٹر ہے جو پاکستان کے اعتبار سے سندھ کے شہر حیدرآباد سے دار الحکومت اسلام آباد کے تقریباً برابر ہے۔ اس کا جواب ہے چار گھنٹے اور 18 منٹ۔ کیوں کہ آپ 350 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز رفتار ٹرین پر سوار ہوں گے اور 1200 کلومیٹر کا یہ فاصلہ انتہائی آرام

Read more

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو اور گلوبل ساوتھ کی ترقی

سلک روڈ اکنامک بیلٹ کی باضابطہ تجویز ستمبر 2013 میں چین کے صدر شی جن پھنگ کے قازقستان کے دورے کے دوران دی گئی تھی۔ اسی سال اکتوبر میں انڈونیشیا میں چین کے صدر شی جن پھنگ نے 21 ویں صدی کے میری ٹائم سلک روڈ کی تجویز پیش کی۔ ان دونوں تجاویز کو ملا کر بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ اقدام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب 2008 کے عالمی مالیاتی

Read more

چین امریکہ تجارتی تعلقات

گزشتہ ماہ کے آخر میں چین اور امریکہ کے وزرائے تجارت نے چین میں ملاقات کے دوران مختلف مسائل کو حل کرنے کے لئے نئے مواصلاتی ذرائع قائم کرنے کا اعلان کیا۔ چین کے وزیر اعظم لی کھیانگ نے بھی بیجنگ میں امریکی وزیر تجارت جینا ریمنڈو سے ملاقات کی اور دونوں فریقوں پر زور دیا کہ وہ باہمی فائدہ مند تعاون کو فروغ دیں۔ چینی وزارت تجارت نے ایک بیان میں کہا کہ ملاقات میں چین کی جانب سے

Read more

برکس کا پندرہواں اجلاس

”برکس“ دنیا بھر میں ابھرتی ہوئی معیشتوں اور دنیا کا ایک چوتھائی جی ڈی پی رکھنے والے ممالک کا بلاک ہے جس میں چین، روس، بھارت، برازیل اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔ 22 سے 24 اگست تک جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں اس بلاک میں شامل ممالک برکس کے پندرہویں اجلاس کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ اس اجلاس کے دوران تقریباً 50 دیگر رہنما ’فرینڈز آف برکس‘ پروگرام میں شرکت کریں گے، رواں برس اس اجلاس کا موضوع ’برکس

Read more

کیا اس مقام سے واپسی کا راستہ ہے

دنیا بھر کے بہت سے ممالک موسمیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والے شدید خطرات کا سامنا کر رہے ہیں۔ حالیہ واقعات کے پس منظر میں کیا ہے؟ کیا دنیا اس موسمیاتی بحران میں کسی ایسے مقام پر پہنچ چکی ہے جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں؟ شمالی امریکہ میں جنگل میں آگ لگی ہوئی ہے۔ چین حالیہ دنوں شدید گرمی کی لہر کے بعد بارشوں کے ایک طوفان کی زد میں آیا اور بیجنگ میں 140 سالوں میں سب

Read more

ایشیا بحر الکاہل کا خطہ موسمیاتی بحرانوں کی زد میں

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ایشیا بحرالکاہل کے خطے کو موسمیاتی آفات کے خلاف اپنے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم وقت کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن برائے ایشیا و بحرالکاہل (ایس کیپ) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 2022 میں خطے میں 140 سے زائد آفات رونما ہوئیں جن کے نتیجے میں 7500 ہلاکتیں ہوئیں اور 57 ارب ڈالر کا معاشی نقصان

Read more

تحفظ خوراک کے عالمی مسائل

اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق دنیا بھر میں 780 ملین سے زیادہ لوگوں کو بھوک کا سامنا ہے اور دنیا بھر میں پیدا ہونے والی تمام خوراک کا تقریباً ایک تہائی برباد یا ضائع ہو جاتا ہے اور تقریباً تین بلین لوگ صحت مند غذا کے حصول کی استطاعت نہیں رکھتے۔ اس حوالے سے ترقی پذیر ممالک کو اضافی مسائل کا سامنا ہے کیونکہ محدود وسائل اور قرضوں کا بوجھ انہیں ایسے نظام ہائے خوراک پر ضروری سرمایہ کاری

Read more

ورلڈ یونیورسٹی سمر گیمز

31 ویں ورلڈ یونیورسٹی سمر گیمز 28 جو لائی سے چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں شروع ہو رہے ہیں۔ ان مقابلوں کے لیے ایتھیلیٹس ولیج کا افتتاح 22 جولائی کو ہوا جس میں دنیا بھر سے آنے والے یونیورسٹی کی سطح کے کھلاڑیوں کو 28 جولائی سے 8 اگست تک، بہترین رہائش اور دیگر سہولیات مہیا کی گئی ہیں۔ ایتھلیٹس ولیج میں دنیا بھر کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، اور یہاں خود کار بسوں

Read more

جو "ڈی کپلنگ "سے حاصل نہ ہو سکا وہ "ڈی رسکنگ "سے حاصل ہو گا

بین الاقوامی تجارتی و سفارتی دنیا میں آج کل ڈی رسکنگ کی اصطلاح کا کافی تذکرہ ہے اور دنیا بھر کے معاشی ماہرین اس حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں کہ تحفظ کی اس صورت میں بین الممالک تجارتی معاملات کس حد تک متاثر ہوں گے۔ اس طرح کی کسی بھی نئی اصطلاح کے آنے سے قبل ماضی میں اپنائی گئیں حکمت عملیوں اور اصطلاحات کا جائزہ لینے کی بھی ضرورت ہے۔ دیکھا جائے تو ڈی رسکنگ

Read more

ڈی رسکنگ کے دنیا کے مستقبل پر خطرات

دنیا کی ترقی میں باہمی مشاورت اور تجربات کا اشتراک نہ ہو تو دنیا کے آگے بڑھنے کے امکانات کم ہوتے چلے جاتے ہیں۔ ایک زمانے میں یونی پولر اور ڈائی پولر کی اصطلاحات نے دنیا کو بعد میں حقیقی طور پر تقسیم کیا اور پھر سرد جنگ نے اس حقیقت کو آشکار بھی کیا۔ دنیا، یونی پولر ہوئی اور پھر جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون سر چڑھ کر بولتا رہا۔ اس عرصے میں دنیا نے کئی

Read more

درد کی دوا کون ؟

بحیرہ اسود کی بندرگاہوں سے زرعی مصنوعات کی برآمد سے متعلق معاہدہ 17 جولائی کو ختم ہو گیا ۔خبر رساں ادارے اس بات کا دعوی کر رہے تھے کہ معاہدے میں توسیع کا فیصلہ آخری لمحات میں کیا جائے گا۔ روسی صدر پیوٹن نے 15 جولائی کو جنوبی افریقہ کے صدر رامافوسا کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا تھاکہ روسی اناج اور کھاد کی برآمدات میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی شقوں پر عمل درآمد نہیں کیا گیا ۔

Read more

کیا اس بار سرد جنگ کی سوچ کو شکست ہوگی؟

عالمی صورتحال اس وقت کافی پیچیدہ ہے اور چین اور جرمنی کو با اثر طاقتوں کی حیثیت سے تبدیلیوں اور حالات کے تناظر میں مل کر کام کرنا چاہیے اور عالمی امن اور ترقی میں مزید کردار ادا کرنا چاہیے ”۔ یہ الفاظ چین کے صدر چی جن پھنگ نے جرمن چانسلر اولاف شولز سے ملاقات کے موقع پر کہے تھے۔ انہوں نے اس ملاقات کے حوالے سے مزید کہا تھا کہ چین جرمنی کے ساتھ مل کر مستقبل پر

Read more

چین امریکہ تعلقات اور فاختہ کی جیت؟

عالمی سیاست میں ہر روز ہی کوئی نہ کوئی خبر ایسی مل رہی ہے جس سے بہت سارے قیاس جنم لینے لگتے ہیں۔ تجارتی مسابقت ہو یا پھر جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت۔ بلا واسطہ اور بالواسطہ جنگوں کے خطرات دنیا کے امن کے لیے اچھے نہیں۔ لیکن ان حالات میں اگر دنیا کی دو بڑی معاشی طاقتیں اپنے مسائل اور تحفظات کو بیٹھ کر مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کریں تو دنیا میں جنگل کے قانون کی نہیں

Read more

کیا مسئلہ فلسطین اب حل کی جانب ہے؟

14 جون کی سہ پہر چینی صدر شی جن پھنگ نے چین کے سرکاری دورے پر آنے والے فلسطینی صدر محمود عباس سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات کئی حوالوں سے اہمیت کی حامل رہی جس میں صدر شی جن پھنگ اور صدر عباس نے چین اور فلسطین کے درمیان تزویراتی شراکت داری کے قیام کا اعلان بھی کیا اور چین کے صدر نے مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے تین نکاتی تجاویز بھی دنیا

Read more

سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اور چین پاکستان دوستی

پاکستان کے شمال مغرب میں سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے پانی کو بجلی میں تبدیل کرنے کے لیے انتہائی اہم 413 ٹن روٹر چار پیداواری یونٹس میں سے آ خری نصب کر دیا ہے۔ آخری روٹر کی کامیاب تنصیب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت بجلی گھر کی تعمیر میں پیشرفت کو آگے بڑھانے میں مدد ملے گی جو پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں واقع ہے۔ 884 میگاواٹ کے ہائیڈرو پاور پراجیکٹ

Read more

ایرو اسپیس دنیا میں نئے مسافر جہاز کی آمد

28 مئی 2023 کو چائنا ایسٹرن ائرلائنز کے دنیا کے پہلے سی 919 مسافر طیارے کی پہلی باضابطہ پرواز نے شنگھائی سے بیجنگ تک اڑان بھری۔ اس کامیاب پہلی کمرشل پرواز کا مطلب یہ ہے کہ اب مسافر چینی ساختہ بڑے طیاروں پر بھی سفر کرسکیں گے۔ چائنا ایسٹرن ائرلائنز کے ڈپٹی جنرل منیجر فونگ دیہوا نے کہا کہ تحقیق و ترقی، مینوفیکچرنگ، اور سرٹیفیکیشن سے لے کر آپریشن تک کے تمام مراحل سے گزرنے کے بعد سی 919 بڑے

Read more

ماحول میں موجود کاربن اب ٹیکنالوجی سے بھی ”کیپچر“ ہو گی

اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل اسمبلی کے عام مباحثے میں چینی صدر شی جن پھنگ نے اعلان کیا تھا کہ چین 2030 تک پی سی ڈی ای یعنی کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کے عروج کو پہنچنے کے لئے کوشاں رہے گا اور 2060 تک سی این یعنی کاربن نیوٹرل کا ہدف پورا کرے گا۔ یہ اعلان بائیس ستمبر 2020 کو ہوا۔ یہ پہلی بار تھا کہ جب چین نے ”کاربن پیک“ اور ”کاربن نیوٹرل“ کے حصول کے لیے

Read more

تاؤ لانگ ثقافت کے رنگ

تاؤلانگ ثقافت انوکھی خصوصیات کے ساتھ ویغور ثقافت کا ایک حصہ ہے۔ پیداوار، محنت، محبت رقص اور موسیقی، تاؤلانگ ثقافت کا اہم جز و ہیں۔ یہاں کا روایتی رقص بنیادی طور پر تاؤ لانگ کے لوگوں کے شکار کے عمل کو ظاہر کرتا ہے۔ تاؤ لانگ مقام کے لوک گیتوں میں، محبت اکثر مرکزی مواد ہوتا ہے۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے شہر کاشغر کی میکت کاؤنٹی میں آج بھی تاؤلانگ ثقافت کا رنگ بہت گہرا نظر

Read more

کاشغر کی عید کاہ مسجد

پندرہویں صدی عیسوی کا حسین شاہکار اور خوبصورت ثقافتی حسن سے مالا مال عوامی جمہوریہ چین کے مغربی شہر کاشغر کی عید کاہ مسجد۔ عوامی جمہوریہ چین کے خود اختیار ویغور صوبے سنکیانگ کا تاریخی شہر کاشغر کئی حوالوں سے جانا جاتا ہے۔ ان تاریخی حوالوں میں ایک حوالہ عید کاہ مسجد بھی ہے۔ یہ نام در اصل لفظ ”عید گاہ“ سے لیا گیا ہے۔ اس مسجد کو سنکیانگ کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

Read more

اسلام آباد میں سہ فریقی مذاکرات

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سہ فریقی اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں پاکستان چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے مابین افغان امور خصوصی توجہ کا مرکز رہے۔ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد سے افغان اور امریکی حکومت کی جانب سے پاکستان کو کئی اہم معاملات سے باہر رکھ کر امریکہ نے اپنی غلطیوں کو دہرایا لیکن اس بار حالات ماضی کی نسبت مختلف ہیں۔ قبل اس کے کہ اس سہ فریقی مذاکرات کے حوالے سے جائزہ لیا

Read more

شنگھائی تعاون تنظیم کا وزرائے خارجہ اجلاس۔ مستقبل کی پیش بندی

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی بنیاد 15 جون 2001 کو شنگھائی میں رکھی گئی تھی اور تنظیم میں اس وقت آٹھ رکن ممالک (چین، بھارت، قازقستان، کرغزستان، روس، پاکستان، تاجکستان اور ازبکستان) ، مکمل رکنیت حاصل کرنے میں دلچسپی رکھنے والے چار مبصر ممالک (افغانستان، بیلاروس، ایران اور منگولیا) اور چھ ”ڈائیلاگ پارٹنرز“ (آرمینیا، آذربائیجان، کمبوڈیا، نیپال، سری لنکا اور ترکی) شامل ہیں۔ سنہ 2021 میں ایران کی شنگھائی تعاون تنظیم میں مکمل رکن کی حیثیت سے شمولیت

Read more

اپنی کار کا انٹیریئر خود منتخب کریں اور کمپنی اسے 20 دنوں میں تیار کر کے آپ تک پہنچائے گ

دنیا بھر میں ٹیکنالوجیز ہر شعبے میں روز نت نئے رجحانات میں اضافہ کر رہی ہیں اور اپنے خریداروں کو متوجہ کرنے کے لیے ہر صنعت میں ڈرامائی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ چین میں کار سازی کی صنعت نے بھی گزشتہ دہائی میں بے پناہ ترقی کی ہے۔ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی چین میں کار سازی کی صنعت میں نئی اختراعات کو متعارف کروا رہی ہے اور کار سازوں اور صارفین کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دیتے ہوئے پیداوار بڑھانے کا ذریعہ بن چکی ہے۔

چینی الیکٹرک گاڑیوں کے ایک برانڈ نے صارفین کے لیے ایک ایپ لانچ کی ہے جس کی مدد سے وہ اپنی پسند کی کار کے مطلوبہ ماڈل، اس کے رنگ اور کار کے اندر موجود سہولیات کا خود انتخاب کر سکتے ہیں۔

Read more

صحراؤں میں زراعت اب ممکن

قطر کے دارالحکومت دوحہ کے باہر صحرا کے پس منظر میں کئی بڑے گرین ہاؤسز اور ان میں موجود سبزیاں ایک نخلستان کا منظر پیش کرتے ہیں۔ یہ صرف سبزیوں کے گرین ہاؤس نہیں ہیں۔ یہاں سبزیاں کھیت میں نہیں اگائی جاتیں بلکہ مٹی کے بغیر کثیر سطحی کنٹینرز میں اگائی جاتی ہیں۔ ان سبزیوں کی ہر قطار ایک ٹیوب پر مشتمل ہوتی ہے جس میں عام پانی کی بجائے سبزیوں کی افزائش کے لیے غذائی محلول موجود ہوتا ہے۔

Read more

زراعت میں غیر موسمی بیج اور سیٹلائٹ ٹیکنالوجی

دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی نے ہمیشہ اس میں رہنے والوں کو نئی ایجادات اور طریقے دریافت اور اختیار کرنے پر مائل کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کاشت کاری کے جدید طریقے، صنعتی انقلاب اور صنعتی جدت میں تسلسل سے نیا پن دنیا کے زیر نظر رہا ہے۔ بڑی آبادیاں رکھنے والے ممالک اپنی آبادی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اپنی تکنیکی جدت طرازی کا استعمال ضروری سمجھتے ہیں تا کہ ملکی یا بین الاقوامی مارکیٹ میں

Read more

موسم بہار میں سفارتی ہوا

حالیہ ہفتوں میں چین کے صدر شی جن پھنگ نے غیر ملکی رہنماؤں کے ایک گروپ کی میزبانی کی ہے۔ دوستانہ مصافحے، وسیع تر اتفاق رائے اور نتیجہ خیز نتائج کے ساتھ، اس موسم بہار میں بیجنگ کی گہری سفارتی مہم نے عالمی برادری کو بات چیت، امن اور تعاون کا ایک واضح اور حوصلہ افزا پیغام بھیجا ہے، جو بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال اور خطرات سے دوچار دنیا کے لئے انتہائی اہم ہے۔ مارچ کے اواخر سے اپریل

Read more

کیا مستقبل میں زلزلوں کی درست اور بر وقت پیش گوئی کی جا سکے گی؟

موسم کی بر وقت پیشن گوئیوں کے بعد سے سیلاب کی آمد سے پہلے اس کے بارے میں خبر دینا تو آسان ہو گیا ہے لیکن زلزلہ اب بھی ایک ایسی قدرتی آفت ہے جس کی آمد کے درست وقت کا علم ابھی تک انسان نہیں جان پایا۔ اس سال 6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے انسانیت کا کافی بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا اور ان زلزلوں کے آنے کے بعد ان زلزلوں کے

Read more

ایشیا کا عروج اب ممکن ہے

ایشیا کی گزشتہ چند سالوں میں ترقی کو دیکھتے ہوئے بہت سے ماہرین معاشیات اس نکتہ پر متفق ہیں کہ یہ خطہ آئندہ آنے والے وقت میں معاشی عروج حاصل کر لے گا۔ اس بات میں کوئی شک نہیں رہا کہ ایشیا دنیا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشتوں کا گھر مانا جا رہا ہے جس میں چین ایک بڑا شراکت دار ہے اور اب بھارت بھی اس صف میں کسی قدر شامل ہونے جا رہا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی

Read more

عالمی موسمیاتی تبدیلی

ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کی بنیاد 23 مارچ 1950 ء کو اقوام متحدہ کے ایک کنونشن میں رکھی گئی۔ اس دن کی یاد میں اب ہر سال 23 مارچ کو موسمیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ دنیا کے 188 ممالک اقوام متحدہ کے اس ادارے کے رکن ہیں۔ اس دن موسم اور آب و ہوا کے حوالے سے عوام الناس کی آگاہی بڑھانے کے لیے خصوصی پروگرامز منعقد کیے جاتے ہیں۔ اس سال اس دن کا مرکزی خیال موسم، آب

Read more

دنیا کی ترقی میں انسانیت کی ترقی ہوگی؟

ایک ایسے وقت میں جب عالمی سیاست میں تبدیلیاں دیکھی جا رہی ہیں اور مختلف طاقتیں اپنی بالا دستی کو قائم رکھنے لے لیے مختلف طرز کی پالیسیز اپنا رہی ہیں، چین نے سفارتی اور تزویراتی محاذ پر اپنا ایک الگ تشخص دنیا کے سامنے رکھا ہے۔ چین دنیا کی تمام طاقتوں کو یہ پیغام دے رہا ہے کہ وہ مقابلہ کرنے کا خواہشمند ضرور ہے لیکن اس مقابلے میں محاذ آرائی کی سیاست نہیں چاہتا۔ معیشت کا استحکام چاہتا

Read more

غربت کے خاتمے کے لیے چین کی عالمی کوششیں

دنیا خوبصورت ہے۔ اس کی ہوا۔ خاک، پانی، پہاڑ، سبزہ، آبشاریں، دریا، سمندر۔ اس میں رہنے والی مخلوقات جیسے چرند، پرند، حیوان اور انسان۔ اس کی زمین بھی خوب صورت ہے اور اس کا آسمان بھی۔ لیکن اس زمین پر رہنے والے اگر کھلے آسمان تلے رہیں، اور انہیں اس دنیا میں سب نعمتیں ہونے کے باوجود کھانے کو کچھ میسر نہ ہو تو بھوک اور افلاس والے چہرے کسی کو اچھے نہیں لگتے۔ جن آنکھوں میں پیٹ کی بھوک

Read more

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے دس سال۔ کامیاب یا ناکام؟

چینی قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس کے ترجمان گو ویمین نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بی آر آئی کی تعمیر نے شریک ممالک کے لئے موثر سرمایہ کاری اور زیادہ معیاری اثاثے فراہم کیے ہیں۔ گو کے مطابق رواں سال فروری کے وسط تک چین نے 151 ممالک اور 32 بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے تھے اور بیلٹ اینڈ روڈ کے ساتھ منسلک ممالک کے

Read more

روس یوکرین تنازعے میں خطے کی طاقت کا مثبت کردار

23 فروری کو یوکرین کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا خصوصی ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ یہ اجلاس یوکرین روس تنازعہ کو ایک سال مکمل ہونے کے حوالے سے تھا۔ اس روز ہونے والے اجلاس میں جنرل اسمبلی نے یوکرین سمیت 75 ممالک کی جانب سے مشترکہ طور پر پیش کردہ ’امن فارمولے‘ کے مسودے کی منظوری دی۔ اس رائے شماری میں 141 ممبران نے حمایت اور 7 نے مخالفت میں ووٹ دیا، جبکہ 32 نے رائے شماری

Read more

چین میں بغیر ڈرائیور کے گاڑیوں کا استعمال اعتصام الحق ثاقب (بیجنگ)

14 فروری 2023 سے پلاننگ اینڈ ایڈیٹنگ ڈیپارٹمنٹ چائنا میڈیا گروپ نے ایک سرگرمی کا آغاز کیا جس میں دنیا بھر میں بولی جانے والی کئی زبانوں کے ماہرین اور چینی رپورٹرز، اینکرز اور تبصرہ نگاروں کو بیجنگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈیولپمنٹ زون لے جا کر ”بیدو اپولو پارک“ میں کے بغیر پائلٹ کے ڈرائیونگ کا تجربہ کروایا گیا تا کہ چین کی سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی اور معاشی توانائی کو دنیا محسوس کر سکے۔

Read more

چین کی جیت، انسانیت کی جیت

چین کے صدر شی جن پھنگ نے ستمبر 2020 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس کے عام مباحثے میں ایک بیان میں کرونا کے حوالے سے کہا تھا کہ انسانیت اس جنگ کو جیتے گی۔ مختلف ممالک کے لوگ ہمت، عزم اور ہمدردی کے جن جذبات کے ساتھ اکٹھے ہوئے ان جذبات کی بدولت دنیا نے وبا کے اندھیروں میں روشنی کو ممکن بنایا اور دنیا نے مل کر اس مشکل کا مقابلہ کیا۔ چین نے

Read more

ویٹ لینڈز کی حفاظت میں چین کا کردار

اس کرہ ارض پر رہنے والوں کو خود کو خوش قسمت سمجھنا چاہیے کہ وہ ایک ایسے ٹکڑے پر زندہ ہیں جس میں ہر طرح کی خوب صورتی اور جمال موجود ہے اور زندگی کی ہر سانس فطرت کے حسین اور دلکش ہونے کی گواہی دیتی ہے۔ لیکن اس قدرتی حسن کو انسانوں کی آبادی سے ہی خطرات لاحق ہیں۔ انسانوں کی بڑھتی آبادی اور رہائش کی ضروریات نے فطرت سے چھیڑ چھاڑ کا جو رویہ اپنا یا ہوا ہے

Read more