مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی خوش بیانی

وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے لاہور میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ عوام کی خواہش ہے کہ عمران خان کم از کم پانچ سال تک جیل میں رہیں تاکہ ملک ترقی کر سکے اور معاشی حالات بہتر ہو سکیں۔ بہتر ہوتا کہ وفاقی وزیر اور ایک بڑی پارٹی کے معتبر لیڈر اپنی اس خواہش کا اظہار کرنے کے لیے عوام کا کاندھا استعمال نہ کرتے۔ یوں بھی ملک کے

Read more

پاکستان بھارتی انتخابات سے کیا سیکھ سکتا ہے؟

پاکستان کے بعد اب بھارت میں بھی قومی انتخابات مکمل ہوچکے ہیں۔ نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نہ تو اپنی خواہش کے مطابق لوک سبھا میں چار سو سے زیادہ سیٹیں حاصل کر سکی ہے اور نہ ہی وہ ایوان میں تن تنہا اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اگرچہ نریندر مودی نے عوام کے بھروسے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تیسری بار وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالا ہے لیکن انہیں اس بار چھوٹی اتحادی پارٹیوں کے رحم

Read more

بھارتی انتخابات سے پاکستان کیا سیکھ سکتا ہے؟

پاکستان کے بعد اب بھارت میں بھی قومی انتخابات مکمل ہوچکے ہیں۔ نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نہ تو اپنی خواہش کے مطابق لوک سبھا میں چار سو سے زیادہ سیٹیں حاصل کر سکی ہے اور نہ ہی وہ ایوان میں تن تنہا اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اگرچہ نریندر مودی نے عوام کے بھروسے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تیسری بار وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالا ہے لیکن انہیں اس بار چھوٹی اتحادی پارٹیوں کے رحم

Read more

گورنر و اسپیکر پنجاب ملک محمد احمد خان: بہتر سیاستدان یا قانون دان

ملک محمد احمد خان کا آبائی گاؤں کھائی ہٹھاڑ تحصیل چونیاں ضلع قصور میں واقع ہے۔ یہ گاؤں ضلع قصور کے باقی ماندہ آبادیوں کی طرح آج 2024 میں بھی انتہائی پسماندہ، لاقانونیت میں گھرا اور بد حال ہے۔ آج بھی کھائی ہٹھاڑ سے کھڈیاں خاص کی طرف آنے والی سڑک شاموں شام سنسان ہو جاتی ہے کہ کہیں بھی کوئی لوٹ مار کے چلا جائے پتہ نہیں چلتا۔ اس علاقے میں لوٹ مار عام سی بات ہے۔ کوئی بھی

Read more

عوام پر نئی مہنگائی مسلط کرنے کا "باریکی” سے تیار ہوا منصوبہ

ہم میں سے بہت پڑھے لکھے لوگوں کو بھی بہت دنوں بعد سمجھ آئے گی کہ بدھ کی شام پیش ہوا سالانہ بجٹ بنیادی طور پر ”ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لئے“متوسط طبقے کو سفید پوشی سے محروم کرنے کا سفاک منصوبہ ہے۔ روزمرہّ زندگی کی بے تحاشہ اشیائے صرف پر جنرل سیلز ٹیکس میں اضافہ مہنگائی کا ناقابل برداشت سیلاب برپا کرے گا۔ غریبوں کی زندگیاں مزید اجیرن اور تنخوار دار طبقے سے زیادہ سے زیادہ ٹیکس

Read more

نواز شریف نے پارٹی ”ٹیک اوور“ کر لی!

32 سال قبل کی بات ہے اسلام آباد میں حاجی نواز کھوکھر کی رہائش گاہ کے سامنے لان میں پنڈال سجایا گیا جس میں ایک نئی سیاسی جماعت کا قیام عمل میں لایا گیا چونکہ یہ جماعت نواز شریف کی سربراہی میں قائم کی گئی اس لئے اس کا نام مسلم لیگ (ن) رکھا گیا دراصل مسلم لیگ (ن) نے مسلم لیگ (ج) کے بطن سے جنم لیا۔ جنرل ضیاء الحق نے پیر صاحب پگارا کی مدد سے یہ جماعت

Read more

نواز شریف اور نریندر مودی کا دوستی اور تلخی کا تعلق: کیا پیغامات کا تبادلہ بات چیت کی جانب پیشرفت ہے؟

نریندر مودی کو لاہور کا دورہ کیے قریب ایک دہائی گزر چکی ہے اور کئی برسوں سے انڈیا اور پاکستان کے درمیان سفارتی سرد مہری جاری ہے مگر اب نریندر مودی کے تیسری بار انڈین وزیر اعظم منتخب ہونے پر پاکستانی قیادت کی جانب سے انھیں امن کا پیغام دینے کی کوشش کی گئی ہے۔

Read more

ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات

غالباً 2012 ؁ء کے اوائل کی بات ہے میں اُن دنوں گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 171 /EB ضلع وہاڑی میں بطور ہیڈ ماسٹر کا کام کر رہا تھا کہ ملتان بورڈ کی طرف سے ایک خط موصول ہوا کہ ایک ہفتے کے اندر اندر جرمانے کی رقم متعلقہ بورڈ کو جمع نہ کروانے کی صورت میں جماعت نہم اور دہم کے طلباء کو رول نمبر سلپس ایشو نہیں کی جائیں گی۔ جرمانہ شدہ رقم کا درست عدد تو اس

Read more

کیا چیٹ جی پی ٹی فائیو گوگل کا خاتمہ کرنے آ رہی ہے؟

ناشتہ کے بعد آج چھ جون 2024 کو خبریں دیکھنے کے لیے ایک ویب اخبار کھولا تو وزیرِاعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے حوالے سے ایک خبر پڑھ کر دل کو کمینی سی خوشی ہوئی۔ لکھا تھا پاکستان نے چین کے ساتھ 32 ایم او یوز پر دستخط کیے۔ ایک ایم او یو کے تحت چین پاکستان کے دو لاکھ نوجوانوں کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے استعمال کی تربیت دے گا۔ خیر۔ کوئی مانے یا نہ مانے پاکستان میں

Read more

آئی ایم ایف سے نئے معاہدے اور بجٹ سے قبل شہباز شریف کا دورۂ چین کیا سی پیک کو ’ری لانچ‘ کرنے کی کوشش ہے؟

پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر ہیں جہاں گذشتہ روز ان کی ملاقات چینی صدر شی جن پنگ سے ہوئی ہے جس میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔

Read more

’عمران خان کے خلاف نئے مقدمات کا عندیہ‘: حکومت پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات سے پیچھے کیوں ہٹ رہی ہے؟

حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے گذشتہ چند ہفتوں کے دوران پی ٹی آئی کو متعدد بار مذاکرات کی میز پر آنے کی دعوت دی مگر پی ٹی آئی نے ہر بار ان کی پیشکش کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا کہ وہ ان سے بات چیت کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ اب حکمران جماعت بھی مذاکرات کے راستے کو بند کیوں دیکھ رہی ہے؟

Read more

حکومتی دستاویزات کے مطابق اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی زندگی کیسی ہے؟

سپریم کورٹ میں پیش کی گئی دستاویزات میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ عمران خان جیل میں اپنے کھانے تک کا فیصلہ خود کرتے ہیں جبکہ ان کو دن میں دو بار راہداری میں چہل قدمی کا موقع بھی دیا جاتا ہے۔

Read more

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں اضافہ: ’جو کوئی بھی فری لانسنگ میں آیا اسے واپس جاتے نہیں دیکھا‘

آئی ٹی کی وزارت کی جانب سے بی بی سی کے ساتھ شیئر کیے جانے والے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ مالی سال 24-2023 میں گذشتہ دو سالوں (جولائی سے اپریل) کی نسبت آئی ٹی کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ تو آخر یہ حالیہ گروتھ کی وجہ کیا ہے اور کیا پاکستان میں آئی ٹی کا شعبہ اپنی صلاحیت کے مطابق نتائج دے رہا ہے؟ انھی چند سوالوں کے جواب جاننے کے لیے ہم نے اس شعبے سے جُڑے چند لوگوں سے بات کی ہے۔

Read more

ہتک عزت بل پر اعتراضات كیوں؟

سوشل میڈیا پر تو گالی گلوچ اور الزام تراشی کا بازار ہمہ وقت گرم رہتا ہے۔ مائیں، بہنیں تک محفوظ نہیں۔ محض سیاسی اختلاف رائے پر گالیاں دینا معمول ہے، ایک جماعت کے پاس تعصب اور دھڑے بندی کی بنیاد پر ملینز کی فالوور شپ ہے ان کے سوشل میڈیا ایکٹیویٹیس جھوٹی خبریں تراشتے اور ٹرینڈ بناتے ہیں، جیسے حال ہی میں کرغیزستان ایشو پر لاشوں کے بکھرنے اور پاکستانی طالبات کے ریپ جیسی خبریں۔ ان سے بھی جو ٹی

Read more

شہباز شریف کا دورہ چین اور سی پیک پر چینی دانشوروں کے وسوسے

  جس صبح یہ کالم چھپے گا اس وقت وزیر اعظم پاکستان دورہ چین پر روانہ ہونے کے قریب ہوں گے۔قومی اسمبلی میں سالانہ بجٹ پیش کرنے سے چند ہی روز قبل ہوئے اس دورے سے ریاست وحکومت پاکستان کو بہت توقعات ہیں۔ امید باندھی جا رہی ہے کہ اس کے دوران کچھ ایسے معاہدوں پر اتفاق ہوجائے گا جو وطن عزیز کی فوری اور طویل المدت اقتصادی مشکلات کے حل میں مددگار ثابت ہوں گے۔محدود آمدنی کا حامل پاکستانی

Read more

ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کا نافذ : حکومت نے اعلان پر عمل درآمد کروا ہی دیا

30 اپریل 2024 کے سارے اخبارات نکال کر دیکھ لیں ہر اخبار کی شہ سرخی یہ تھی کہ ملک میں وفاقی حکومت چار سال کے لیے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کر رہی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اس دن اچانک ساری مصروفیات ترک کر کے ہنگامی بنیادوں پر اس کا اعلان کیا۔ اس سے خوش آئند خبر شاید ہی تین دہائیوں میں کبھی سننے کو ملی ہو کہ حکومت کو ادراک ہو گیا ہے کہ ملک کی پسماندگی اور اس

Read more

سائفر مقدمے میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ’بریت‘ لیکن اس کا مطلب کیا ہے؟

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوموار کے دن سائفر کے مقدمے میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے ان کی سزاؤں کو کالعدم قرار دیا تو یہ 27 مارچ 2022 کو عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں ایک جلسے کے دوران ’سائفر‘ لہرائے جانے سے شروع ہونے والی کہانی میں ایک اور اہم موڑ تھا۔ تاہم اس فیصلے کے بعد سب سے اہم سوال یہ ہے کہ اب کیا ہو گا؟

Read more

سرکاری جامعات کو تالے لگا دیجئے!

لگتا ہے کہ ہمارے شعبہ تعلیم پر کسی آسیب کا سایہ ہے۔ ہم ایک قدم آگے بڑھتے ہیں تو دو قدم پیچھے کی جانب لڑھک جاتے ہیں۔ ایک ڈھلوان کا سفر ہے جس پر ہم گامزن ہیں۔ شعبہ تعلیم سے جڑی اچھی، مثبت اور خوش کن خبریں شاذ و نادر ہی سننے کو ملتی ہیں۔ منفی اور پریشان کن خبروں کے البتہ ڈھیر لگے ہیں۔ چند دن سے تعلیمی حلقوں میں ایک نہایت مایوس کن اور پریشان کن اطلاع زیر

Read more

ٹشو کا ڈبہ اور وزیر اعلیٰ

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سر جھکائے میرے سامنے بیٹھا تھا وہ انتہائی پریشان تھا۔ پریشانی اس کے چہرے سے عیاں تھی۔ جیسے خود کو کسی گہرے گرداب میں پھنستا دیکھ رہا ہو میں نے پوچھا ایسی کیا پریشانی ہے تو اس نے کہا سر مجھ سے بہت بڑی غلطی سرزد ہو گئی ہے جس میں میرا مستقبل تاریک ہو سکتا ہے۔ ہوا یہ تھا کہ چند دن قبل مجھے ڈپٹی پریزیڈنٹ اور انچارج فیملی وارڈ نے آ کر کہا کہ سر ایک

Read more

احمد فرہاد بازیابی کیس: عدالتوں کی جانب سے خفیہ اداروں کے افسران کی طلبی کے بعد عموماً لاپتہ افراد کیوں منظرعام پر آ جاتے ہیں؟

پاکستان کی حالیہ تاریخ پر اگر نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ لاپتہ افراد کے مقدمات میں جب ججوں کی جانب سے خفیہ اداروں کے اہلکاروں کو طلب کیا جاتا ہے تو لاپتہ افراد کی بازیابی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

Read more

نظریاتی نواز شریف نون لیگ کی ضرورت

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ابھی حال ہی میں چھ سال بعد اپنی پارٹی کی قیادت سنبھالی ہے اور وہ ایک بار پھر مسلم لیگ نون کے صدر بن گئے ہیں، نواز شریف آٹھ فروری کے بعد سے پولیٹیکل ہائبرنیشن میں تھے، وہ کہیں بھی نظر نہیں آ رہے تھے، انہوں نے صرف شہباز شریف اور مریم نواز کی حلف برادری کی تقریبات میں شرکت کی تھی اس کے بعد سے نواز شریف منظر عام سے غائب ہو چکے

Read more

’ہم کالی بھیڑیں نہیں ’بمبل بِی‘ ہیں‘: عمران خان کا ویڈیو لِنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی کا احوال

اس مرتبہ تو عمران خان کے پاس کاغذ اور لکھنے کے لیے قلم بھی تھا جبکہ گذشتہ سماعت کے دوران وہ صرف دلائل کو سن رہے تھے اور انھیں ایک لفظ بھی بولنے کا موقع نہیں ملا۔ آج چیف جسٹس نے ویڈیو لنک پر موجود عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’مسٹر خان کیا آپ مجھے سن پا رہے ہیں؟‘ جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ وہ انھیں سن پا رہے ہیں۔

Read more

نواز شریف: پارٹی کی صدارت مبارک ہو مگر سیاست میں نیا خون بھی لائیے

نواز شریف ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب کر لیے گئے ہیں۔ اس سے پہلے وزیر اعظم شہباز شریف نے اس عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا تاکہ نواز شریف پارٹی کی قیادت سنبھال سکیں۔ 2018 میں سپریم کورٹ کے حکم کے بعد انہیں پارٹی کی صدارت چھوڑنا پڑی تھی تاہم مسلم لیگ (ن) کو فیملی کنٹرول میں رکھنے کے لیے شہباز شریف کو رسمی صدر بنا دیا گیا تھا۔ اس دوران میں نواز شریف اگرچہ کسی

Read more

’ہم عوامی لیگ ہیں نہ عمران خان شیخ مجیب‘: پی ٹی آئی نے 1971 کا موازنہ پاکستان کے موجودہ حالات سے کیوں کیا؟

27 مئی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر عمران خان کے اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو ٹویٹ کی گئی اور لکھا گیا کہ ’ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہیے کہ اصل غدار تھا کون تھا جنرل یحییٰ خان یا شیخ مجیب الرحمان۔‘ تحریک انصاف 1971 کے حالات کا پاکستان کے موجودہ حالات سے موازنہ کر کے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟

Read more

نواز شریف چھ سال بعد پارٹی صدر منتخب: مسلم لیگ میں ’ن‘ کی واپسی کیوں ہوئی؟

موجودہ سیاسی منظرنامے میں نواز شریف کو دوبارہ پارٹی صدارت ملنے نے کئی ایسے سوال پیدا کیے ہیں جو سیاسی حلقوں میں زیر بحث ہیں۔ تو کیا نواز شریف کو دوبارہ پارٹی کی صدارت کسی خاص مقصد کے تحت دی گئی ہے؟

Read more

یوم تکبیر پر تعطیل، حکومت کی کمزوری کا اقرار ہے

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کی طرف سے جوہری دھماکے کرنے کی 26 ویں سالگرہ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ تمام سرکاری دفاتر، عدالتیں اور کاروبار بند رہیں گے۔ قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی، وزیر اعظم شہباز شریف اور پاک افواج نے اس موقع پر قوم کو مبارک باد پیش کی اور ملکی دفاع کے لیے پرعزم رہنے کا اقرار کیا۔ تاہم بحران اور معاشی مشکلات سے گھرے پاکستان میں ایک غیر ضروری

Read more

’یوم تکبیر‘ کی چھٹی: کیا ’غیر متوقع‘ عام تعطیل کے کسی ملک کی معیشت پر منفی اثرات ہوتے ہیں؟

ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان آخر دنیا کے دیگر ممالک میں عام تعطیلات کی تعداد کے اعتبار سے کہا کھڑا ہے اور دیگر ممالک میں ماضی ایک غیر متوقع عام تعطیل کے معیشت پر برے اثرات ہوئے ہیں؟

Read more

تحریک تحفظ آئین پاکستان: خدشات اور توقعات

دنیا کے اکثر جمہوری ممالک میں جب سیاسی افراتفری اور معاشی عدم استحکام حد سے بڑھ جاتا ہے اور عوامی سمندر کے ٹھہرے ہوئے پانی میں جب ابال پیدا ہو جاتا ہے تو وہاں کے ادارے اور حکومت حالات کو راہ راست پر لانے کے لیے عوام سے رجوع کرتے ہیں، اور صرف شفاف انتخابات ہی کو اکسیر اعظم سمجھ کر سارے مسائل کا حل تلاش کرتے ہیں اور یوں ممالک معاشی گرداب میں دھنس جانے کی بجائے ترقی کی

Read more

ملک ریاض کا ’کلمہ حق‘

ملک کے سابق صدر عارف علوی نے بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کے ’کلمہ حق‘ کی تائید کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ’پریشر کُکر کسی بھی دن پھٹ جائے گا اور اقتدار پر جھوٹا، غاصبانہ اور ظالمانہ قبضہ کرنے والوں کو جھلسا کر رکھ دے گا‘ ۔ یہ دونوں انتہائی دلچسپ مگر قومی منظر نامہ میں نہایت افسوسناک بیان ہیں۔ عارف علوی نے اقتدار میں رہتے ہوئے تو اس سانحہ پر مذمت و ندامت کا اظہار کرنے

Read more

نواز شریف اب اڈیالہ جاکر دیکھ لیں!

سنگین مایوس کن حالات میں اہل پاکستان کو امید کی کوئی کرن دکھائی نہیں دیتی۔ اور نہ ہی کوئی ایسا لیڈر نظر آتا ہے جو ان پریشان کن حالات میں روشنی کی کوئی کرن دکھانے کا حوصلہ کرسکے۔ جن لوگوں سے مصالحت کے لیے کردار ادا کرنے کی امید کی جا سکتی تھی، ان میں سے ایک صدارت کی مسند پر براجمان ہوچکے ہیں اور مولانا فضل الرحمان میدان میں مقابلے کے لیے للکار رہے ہیں۔ حکومت اس وقت ہر

Read more

پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا حکومت وفاق سے پہلے صوبائی بجٹ پیش کر کے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟

خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت وفاق سے پہلے صوبائی بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے اور ایسے میں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ یہ بجٹ کتنا قابل عمل ہو گا اور پی ٹی آئی حکومت وفاق سے پہلے بجٹ پیش کر کے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟

Read more

آئینی حدود کا قضیہ

ملک میں آئین کی بالادستی کا معاملہ سنگین مباحثہ کی صورت اختیار کرچکا ہے لیکن بادی النظر میں اس نعرے کو سیاسی ایجنڈے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ یعنی آئین کو مضبوط اور فعال بنانے کے لیے کوئی سیاسی اتفاق رائے دیکھنے میں نہیں آ رہا بلکہ اقتدار سے محروم پارٹیاں اپنی محرومی کے اظہار کے لیے آئین کے تحفظ کی بات کر رہی ہیں۔ کسی بھی جمہوری نظام کی بنیاد آئین کی مقررہ حدود پر ہی

Read more

میاں نواز شریف کا قوم سے گلہ

ستر کی دہائی میں سیاسی سفر کا آغاز کرنے والے میاں نواز شریف اس وقت ملک کے سینئر ترین سیاستدان ہیں جو سیاست کے کارزار میں ہر طرح کے نشیب و فراز سے گزرے ہیں۔ اس طویل سیاسی سفر میں جہاں ان پر اقتدار کی دیوی مہربان رہی وہیں پر اسی اقتدار کی وجہ سے وہ پابند سلاسل بھی رہے ہیں۔ اقتدار کا یہ طویل سفر انہوں نے بڑی کامیابی سے طے کیا ہے پنجاب کے وزیر خزانہ سے شروع

Read more

میرا رب دنوں کو پھیرتا رہتا ہے!

سورہ آل عمران میں اللہ پاک فرماتا ہے کہ ”ہم تمہارے درمیان دنوں کو پھیرتے (یا بدلتے ) رہتے ہیں۔“ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان یقیناً مفصل تفسیر کا حامل ہے۔ تاہم سادہ الفاظ میں اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ کے حکم سے لوگوں کی زندگی کے حالات تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ کبھی آدمی کی زندگی میں خوشیوں اور کامیابیوں سے بھرپور دن آ جاتے ہیں۔ کبھی نہایت کامیاب و کامران آدمی غموں اور ناکامیوں میں گھر کر

Read more

بادشاہ گر فقیروں سے یک جہتی

سال 2011 میں یوسف رضا گیلانی نے کراچی میں نیوی کی ایک تقریب میں بحیثیت وزیر اعظم شریک ہوئے جس میں انہوں نے نیوی کی یونیفارم پہنی تھی۔ سال 2018 میں شہباز شریف نے پنجاب پولیس اکیڈمی کا بحیثیت وزیر اعلی ’پنجاب شرکت کی۔ جس میں انہوں نے پولیس کی یونیفارم پہنی تھی سال 2020 میں سید مراد علی شاہ نے سندھ پولیس کے ایک ٹریننگ کالج میں بحیثیت وزیر اعلی ’سندھ شرکت کی۔ جس میں انہوں نے سندھ پولیس

Read more

سیاسی عدم استحکام

اس سال الیکشن سے پہلے ملک کے سارے نامور کالم نگار اور سیاسی کمنٹیٹرز کا خیال تھا کہ اگر الیکشن صاف شفاف نہیں ہوئے تو ملک میں کوئی استحکام نہیں آئے گا۔ ملک میں جس طرح کے الیکشن ہوئے ہیں۔ آج ملک اس کے نتائج بھگت رہا ہے۔ کچھ معاشی اشارے بھی اچھے ہوئے ہیں مگر ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہے۔ ہمارے ادارے آمنے سامنے ہیں۔ اس سیاسی عدم استحکام کا سلسلہ کشمیر سے شروع ہوا، جہاں پی ٹی

Read more

’نواز شریف کو کوئی نہیں ہنسا سکتا‘

جب میاں صاحب طاقت کا منبع تھے تب بھی نہ ہی اپنا نامزد کردہ کوئی اچھا سپہ سالار ملا اور نہ ہی کوئی اچھا جج۔ اور آج جب وہ سیاسی حاشیہ بن چکے ہیں۔ وسعت اللہ خان کی تحریر۔۔۔

Read more

نواز شریف صاحب! اب آگے بڑھنے کا وقت ہے

متوقع ہے کہ نواز شریف 28 مئی کو منعقد ہونے والے انٹرا پارٹی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے نئے صدر منتخب کر لیے جائیں گے۔ شہباز شریف نے اس عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور نئے صدر کے انتخاب تک وہ عبوری طور سے پارٹی کی قیادت کر رہے ہیں۔ ملک کی موجودہ مشکل سیاسی و معاشی صورت حال میں لیڈروں سے مسائل کا حل تلاش کرنے، تنازعات و اختلافات ختم کرنے اور ملک کو آگے بڑھنے کا

Read more

اسٹیبلشمنٹ اور جوڈیشری تصادم میں پسپائی کس کی ہوگی؟

گزشتہ چند سالوں سے ایسے لگ رہا ہے کہ پاکستان کوئی فلم سٹوڈیو بن چکا ہے۔ جہاں ہر ہفتے ایک فلم ریلیز ہوتی ہے ہفتے کا آخری دن ختم ہونے سے پہلے نئی فلم پھر ریلیز ہو جاتی ہے۔ ان فلموں کے موضوعات کچھ یوں ہوتے ہیں۔ ”ایک پیج، اینٹی اسٹیبلشمنٹ، نرم گرم مداخلت، حکومت اور اداروں میں ٹکراؤ، فوج اور جوڈیشری میں تناؤ، حکومت اور حزب اختلاف میں رسہ کشی، اداروں کی آپس میں جنگ، احتساب کے نام پر

Read more

کسان کا مسئلہ: جناب وزیر اعظم آپ سے یہ امید نہ تھی

جب ذمہ داروں میں بے حسی انتہاء کو پہنچ جائے، ہواؤں کے رخوں کو آپ رخسار سمجھ کر مزید ہاتھ نہیں پھیر سکتے، آج کل ہیرا پھیری کا بازارِ گرم ہے۔ گرمی کی لہر نے کئی اور لہروں کو لہرا دیا، پاکستان کی آبادی کا ستر فی صد حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ نوجوان تعلیمی رسیدیں لیے مارے مارے پھر رہا ہے۔ اداروں میں بیٹھے ہوئے زہریلے سانپ پھنکار رہے ہیں۔ زہریلے سانپوں سے مراد سرکاری اداروں میں بیٹھے ہوئے

Read more

مہنگائی کے خلاف جنگ

آزاد کشمیر کا میرا ایک دوست محمد ثاقب مغل کئی دنوں سے مجھے متوجہ کر رہا تھا کہ کشمیر پہ بھی آپ ضرور قلم اٹھائیں، اس کی یاد دہانی سے مجھے ضلعی انتظامیہ کی گاڑی کی تصویر یاد آ جاتی، جو چند دن پہلے بڑی وائرل ہوئی اور سوشل میڈیا پر اسے خوب پذیرائی ملی، عوام الناس نے کشمیر کے عوام کی جد و جہد کو سراہا اور ان کو خراج تحسین پیش کیا کہ آپ اپنے حق کے لیے

Read more

آرمی چیف کس جمہوریت کا راستہ ہموار کریں گے؟

عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے لیکن اس کے مندرجات ابھی سے جاری کر دیے گئے ہیں۔ تحریک انصاف کی اطلاعات کے مطابق اس خط میں عمران خان نے کہا ہے کہ ’فوج ملک کا ایک نہایت اہم ادارہ ہے۔ عوام اور فوج کو آمنے سامنے کبھی نہیں آنا چاہیے لیکن ہم آئین و قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔ ‘ حیرت ہے ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے بانی

Read more

بشکیک میں پاکستانی طلبہ پر حملے: ’مشتعل مظاہرین دروازے توڑ کر ہمارے ہاسٹل کے کمروں میں داخل ہوئے‘

کرغزستان کے شہر بشکیک میں مقیم پاکستانی طالبہ حسینہ نعمان نے گذشتہ شب دیکھا کہ ڈنڈوں اور لاٹھیوں سے لیس مظاہرین ان کے ہوسٹل کے کمروں کی جانب سے بڑھ رہے ہیں۔ ان مظاہرین نے ’کمرے کے دروازے کا لاک توڑا، ساتھی طالبہ کو بالوں سے پکڑ کر تھپڑ مارے۔‘

Read more

ایک اور تعلیمی ایمرجنسی؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں چار برس کے لئے تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان اسلام آباد میں برپا ایک تعلیمی کانفرنس کے دوران سامنے آیا۔ تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا مقصد تعلیم کی صورتحال میں بہتری لانا اور خاص طور پر ان 2 کروڑ 60 لاکھ بچوں کو اسکولوں میں داخل کروانا ہے جو اب تک اسکول میں داخلہ لینے سے محروم ہیں۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ اس سارے عمل

Read more

مولانا۔ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف میدان میں، حکومت کردار ادا کرے!

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن اب تک پشین، کراچی اور پشاور میں تین بڑے احتجاجی جلسہ منعقد کر چکے ہیں، مولانا کا لہجہ، رویہ، اور انداز انتہائی غصہ، جارحانہ اور باغیانہ ہے۔ کیا وجہ ہے کہ مولانا اتنے غصہ میں ہیں، وہ بہت دکھی ہیں، ناراض ہیں یا دل جلے ہو کر میدان میں اترے ہیں۔ سیاست میں دوستی ناراضگیاں ہوتی رہتی ہیں لیکن اس وقت دیگر جماعتوں سے الگ الگ ہو کر مولانا باغی بن کر سیاسی

Read more

سانحۂ 9 مئی اور عام معافی

9مئی 2024 ء کو فوجی تنصیبات پر حملہ ہوئے ایک سال ہو گیا ہے گزشتہ ایک سال کے دوران کچھ مقدمات کے فیصلے تو ہو گئے ہیں اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ان کو دی گئی سزائیں معاف کر دی ہیں تاہم کور کمانڈر ہاؤس لاہور، جی ایچ کیو اور شہداء کی یادگاروں پر حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمات زیر سماعت ہیں ان مقدمات میں ملوث مرکزی ملزمان کے بارے میں مقدمات چلائے جانے بارے شکوک شبہات

Read more

انتظامیہ اور مقننہ کس کو چٹھی ڈالیں؟

دو تین دن قبل ایک شوخ و چنچل اور فکر انگیز خبر پر نگاہ پڑی۔ ”لاہور ہائیکورٹ کے جج، مسٹر جسٹس شاہد کریم نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے، 13 مئی تک حکومت پنجاب کو طلبہ و طالبات میں موٹر سائیکل تقسیم کرنے سے روک دیا ہے۔“ عزت مآب جج صاحب کے سامنے کوئی شہری اس طرح کی درخواست لے کر نہیں گیا تھا لیکن کسی اور مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے اچانک ان کا دھیان اس بڑے ’قومی مسئلے‘

Read more

ایک اور تعلیمی ایمرجنسی؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں چار برس کے لئے تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان اسلام آباد میں برپا ایک تعلیمی کانفرنس کے دوران سامنے آیا۔ تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا مقصد تعلیم کی صورتحال میں بہتری لانا اور خاص طور پر ان 2 کروڑ 60 لاکھ بچوں کو اسکولوں میں داخل کروانا ہے جو اب تک اسکول میں داخلہ لینے سے محروم ہیں۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ اس سارے عمل

Read more

شہباز حکومت ناکامی کی طرف بڑھ رہی ہے!

آزاد کشمیر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج جاری ہے اور آخری اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر حکومت پر زور دیا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کیے جائیں۔ گزشتہ روز احتجاج کے دوران رونما ہونے والے تشدد کے بعد حالات سنگین ہوئے ہیں اور صدر آصف زرداری سمیت تمام اہم لیڈر صورت حال باہمی افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دے رہے ہیں۔ سیاسی و حکومتی زعما کی تمام تر کاوشوں کے

Read more

سینیٹر طلحہ اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ”دوریوں“ کی اندرونی کہانی

سینیٹر محمد طلحہ محمود سے ”قربت اور دوستی“ میں قدر مشترک ”اولڈ کوہسارین“ ہونا ہے میری مادر علمی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اصغر مال ہے اور میرا زمانہ طالبعلمی 1965 ء سے 1970 ء ہے ایوب خان کے خلاف تاریخی تحریک نے بھی اسی درسگاہ سے جنم لیا تھا مجھے اس تاریخ ساز دور میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کی سٹوڈنٹس یونین کا جنرل سیکریٹری تھا سینیٹر محمد طلحہ محمود کا دور ہمارے بعد شروع ہوا لیکن جب مجھے ان

Read more

معافی مانگنا اتنا مشکل کیوں ہے؟

پاک فوج کے ترجمان کی طرف سے سانحہ 9 مئی میں ملوث سیاسی جماعت سے معافی کے مطالبے کے بعد ملک میں یہ مباحث سننے میں آرہے ہیں کہ درحقیقت معافی کسے مانگنی چاہیے۔ ملک کے سیاسی لیڈروں کے رویوں سے تو یہی لگتا ہے کہ ملک کے عوام کو ہاتھ جوڑ کر تمام عناصر سے درخواست کرنا پڑے گی کہ ان کے حال پر رحم کیا جائے تاکہ اس ملک کو آگے بڑھنے کا موقع فراہم ہو۔ اس سے

Read more

فالس فلیگ یا پری پلان منصوبہ: پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ

فالس فلیگ ایک ایسا سیاسی یا فوجی اقدام، جسے مخالف پر الزام عائد کرنے کی نیت سے کیا جاتا ہے۔ ایسا آپریشن کوئی ملک یا ایجنسی اپنے ہی عوام یا سرزمین کے خلاف کرتی ہے تاکہ دشمن ملک یا ایجنسی کو اس کے لیے مورد الزام ٹھہرا سکے اور اس حملے کو بنیاد بناتے ہوئے دشمن کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنائی جا سکے۔ یہ جنگی حکمت عملی کا ایک حصہ ہوتا ہے۔ کئی ممالک اور ادارے اپنے ہی ملک

Read more

کیا پاکستان 9 مئی سے آگے بڑھ سکے گا؟

9 مئی کو شاید پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کبھی بھلایا نہیں جا سکے گا۔ گزشتہ سال اس دن رونما ہونے والے واقعات افسوسناک تھے۔ سیاسی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے ایک سیاسی پارٹی نے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ اس پر پاک فوج کا رد عمل اتنا ہی شدید تھا۔ یوں لگتا ہے کہ پاکستان کی تقدیر 9 مئی کے ساتھ منسلک ہو چکی ہے اور ملک کو اس سے آگے بڑھنے کا راستہ سجھائی نہیں دے رہا۔ سیاسی

Read more

نیب کی بند فائل کھولنے سے مقدمہ واپس لینے تک: پاکستان میں احتساب کا عمل کیسے سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کیا جاتا رہا؟

سنہ 2019 میں ایل این جی ریفرنس، جو خود نیب ہی کا ایگزیکٹیو اجلاس بند کرنے کی سفارش کر چکا تھا، اسی ادارے نے ایک بار پھر کھول لیا اور شاہد خاقان عباسی تفتیش کے لیے نیب کی حراست میں جا پہنچے۔ اس بار ان کے ساتھ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا نام بھی فائل میں موجود تھا۔۔۔ نیب کے اس ریفرنس کی داستان جو بند ہو کر دوبارہ کھلا اور پھر واپس لیا گیا۔

Read more

فیض آباد دھرنا کیس کمیشن رپورٹ میں کیا ہے اور چیف جسٹس اس سے مایوس کیوں ہیں؟

پاکستان کی عدالتِ عظمیٰ نے تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے سنہ 2017 میں اسلام آباد میں دیے گئے دھرنے کے معاملے پر قائم انکوائری کمیشن کی عدالت میں پیش کردہ رپورٹ کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’بظاہر لگتا ہے کہ اس کمیشن کا مینڈیٹ فیض حمید کو بری کرنا تھا۔‘

Read more

فوج کے بعد عدلیہ کے ججوں کو لڑانے کی کوشش

ڈان ٹی وی نے خبر دی ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب اور خیبر پختون خوا میں پارٹی کے نامزد کردہ گورنر مقرر ہو جانے کے بعد وفاقی حکومت میں باقاعدہ طور سے شامل ہو جائے گی۔ ابتدائی طور پر اسے 6 وزارتیں ملیں گی تاہم اس تعداد میں اضافہ متوقع ہے۔ اس دوران میں عمران خان نے اسٹبلشمنٹ سے بات چیت کو ’اقتدار کی واپسی‘ سے مشروط کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل میں مقید پارٹی کے بانی

Read more

’شفافیت ہونی چاہیے کہ کس بنیاد پر یہ ایجنسی بنائی‘: پاکستان میں سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے نئی ایجنسی قائم

اس سے قبل سائبر کرائم کی تحقیقات ’فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی‘ (ایف آئی اے) کا سائبر کرائم ونگ کیا کرتا تھا تاہم اب ان جرائم کی تحقیقات ’نیشنل سائبر کرائم ایویسٹیگیشن ایجنسی‘ کرے گی۔

Read more

ایف بی آر میں اکھاڑ پچھاڑ

میری پچھلی تحریر فیض آباد کمیشن رپورٹ کے حوالے سے تھی اور کلیدی نکتے کی وضاحت کے لئے ماضی کے ایک واقعے کا تفصیلی تذکرہ کرنا پڑا تھا۔ ارادہ تھا کہ پچھلی زندگی یعنی نوکر شاہی والے دور سے وابستہ کہانیاں کسی اور موقع پر بیان کروں گا کہ سردست کچھ اہم موضوعات بہت چاہ سے بغلگیر ہونے کو بیتاب ہیں۔ لیکن جب ایک دوست نے ایف بی آر میں اکھاڑ پچھاڑ کی فہرست بذریعہ واٹس ایپ ارسال کی تو

Read more

کسانوں کا احتجاج

پاکستان جس کو زرعی ملک قرار دیا جاتا ہے۔ جہاں انگریزوں کا وضع کردہ شاندار نہری نظام موجود ہے۔ جس میں وادی سندھ کی زرخیز زمینیں واقع ہیں۔ پنجاب انگریزوں کے دور میں اناج گھر کے طور پر مشہور رہا ہے اور جنگ عظیم اوّل اور دوئم میں اتحادی افواج کو غلہ مہیا کرتا رہا ہے۔ اس وقت پنجاب کا کسان کسمپرسی کا شکار ہے۔ ہم خود کفیل ہونے کی بجائے گندم، تیل دار زرعی اجناس وغیرہ باہر سے منگوا

Read more

حکومت کسانوں سے گندم کیوں نہیں خرید رہی؟ ’واضح نقصان سامنے نظر آ رہا ہے جو چھوٹے کسانوں کی کمر توڑ کر رکھ دے گا‘

صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے کسان گذشتہ کئی روز سے حکومت کی جانب سے گندم نہ خریدے جانے کے فیصلے پر سراپہ احتجاج ہیں اور فی الوقت اس مسئلے کا کوئی حل نکلتا نظر نہیں آ رہا۔ مگر حکومت کسانوں سے گندم کیوں نہیں خرید رہی اور موجودہ صورتحال کسانوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟

Read more

اقربا پروری: ثنا خوان تقدیس آئین کہاں ہیں

بچپن سے سنتے آ رہے ہیں کہ ہونے کو اس دنیا میں کیا نہیں ہو سکتا؟ باقی دنیا کے متعلق تو ہم کچھ کہہ نہیں سکتے کہ وہاں کیا ہو سکتا ہے اور کیا نہیں ہو سکتا کیونکہ پاکستان سے باہر کی دنیا ہم نے دیکھی نہیں ہے۔ اس پر حکیم مومن کا ایک شعر یاد آیا کہ تم ہمارے کسی طرح نا ہوئے ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا خیر یہ شعر تو آپ کے ذوق کی نذر ہے

Read more

پاک ایران تعلقات: کیا امریکہ کو سانڈ دینے کی پالیسی کامیاب ہو سکے گی؟

گورنر ہاؤس لاہور کے رہائشی حصہ کے مرکزی دروازے پر کہ جہاں پر صدر ایران ابراہیم رئیسی کے اعزاز میں تقریب کے انتظامات کیے گئے تھے۔ صدر ایران ابراہیم رئیسی سے جب ایرانی سفیر رضا امیری نے میرے لئے تعارفی کلمات ادا کیے تو اس وقت ایرانی صدر کے چہرے پر ایک محبت آمیز مسکراہٹ پھیل گئی تھی۔ میں نے صدر ایران ابراہیم رئیسی سے اپنی دو ہزار سولہ میں ایران میں ہونے والی ملاقات کا ذکر کیا تو انہوں

Read more

وزیرِاعظم شہباز شریف کے گرد نواز شریف کے ہم خیال ساتھیوں کا اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟

گذشتہ روز پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کو اپنا مشیر برائے سیاسی و عوامی امور مقرر کرنے کی خبر نے پاکستان کے سیاسی حلقوں میں ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے، حال ہی میں ہونے والی ان تعیناتیوں کی وجہ کیا ہے؟

Read more

’گندم جنت سے تو نکلوا سکتی ہے حکومت سے نہیں‘

پچھلی نگراں حکومت کسانوں کے ساتھ جو ہاتھ کر گئی۔ اس سے جنم لینے والے بحران سے دو دو ہاتھ کرنے کی موجودہ حکومت میں ہمت نہیں۔ بلکہ شاید اسے بحران کی سنگینی کا اب تک مکمل ادراک ہی نہیں۔
حکومت کو گندم کے بحران سے زیادہ یہ فکر ہے کہ شاہی خاندان کے اندر کس کا بابا اوپر رہے۔ چھوٹا بھائی ازخود فیصلے کرے یا بڑے بھیا کو بھی ہر فیصلے میں ساتھ لے کر چلے۔

Read more

’گندم خشک کرنے کی کوشش‘ یا جنگی مشق: سوشل میڈیا پر فوجی ہیلی کاپٹروں کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟

اس ویڈیو کے بارے میں سوشل میڈیا پر طرح طرح کی آرا موجود ہیں تاہم ایک بڑا دعوی یہ بھی سامنے آیا کہ یہ ہیلی کاپٹر گندم کو سکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ چند افراد نے یہ دعوی بھی کیا کہ یہ فوجی مشق ہے۔ لیکن حقیقت کیا ہے اور اس ویڈیو میں کیا ہو رہا ہے؟

Read more

محلاتی سازشوں کی ”ملامت“

پیر کی شام ایک طویل وقفے کے بعد جمعیت العلمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنے ذہن پر چھائے خیالات سے عوام کو آگاہ کیا۔ اندھی نفرت و عقیدت سے مغلوب اذہان گمبھیر ترین مسائل کے یک سطری حل ڈھونڈنے کے خواہاں ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ مولانا کے خطاب سے محض ایک نکتہ اخذ کریں گے اور وہ یہ کہ شہباز حکومت کو عوامی تائید حاصل نہیں۔ مولانا فضل الرحمن کی نگاہ میں

Read more

عمران خان ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے انقلاب لائیں گے!

تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے تصدیق کی ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی خواہش رکھتے ہیں۔ اس مقصد کے لئے انہوں نے تین افراد پر مشتمل مذاکراتی ٹیم بھی تشکیل دی ہے۔ ان میں خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے علاوہ قومی اسمبلی و سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور شبلی فراز شامل ہیں۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کے دوران اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی حکمت

Read more

اسحاق ڈار کا بطور نائب وزیراعظم، عجلت میں ہوا تقرر

نام نہاد ”حالاتِ حاضرہ“ پر تبصرہ آرائی سے عرصہ ہوا اکتا چکا ہوں۔ پڑھنے والوں کی اکثریت مگر عمر تمام سیاسی اور خارجہ امور پر رپورٹنگ سے ”کالم نگاری“ کی طرف آئے مجھ ایسے قلم گھسیٹ سے ”اندر کی خبر“ یا سینہ پھلا کر بیان ہوئے تبصروں کی خواہاں رہتی ہے۔ کئی بار ارادہ باندھا کہ سیاسی معاملات کو قطعاََ نظرانداز کرتے ہوئے محض کتابوں اور فلموں کے بارے میں لکھ کر اس کالم میں ”نئے پکوان“ متعارف کروائے جائیں۔

Read more

پاک ایران روابط تعلقات میں کیوں نہیں ڈھلتے؟

مڈل ایسٹ میں بتدریج بڑھتی کشیدگی کے سایہ میں چند دن قبل سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلی سطحی وفد کی پاکستان آمد کے بعد ایرانی صدر رائیس ابراہمی کا تین روزہ دورہ عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ بظاہر یہی لگتا ہے کہ دونوں ہمسایہ ممالک جنوری کے میزائل حملوں کے بعد تعلقات کو نارمل بنانے کی تگ و دو میں سرگرداں ہیں تاہم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف

Read more

مذاکرات یا ’التماسِ نجات‘

استاد داغ دہلوی نے کہا تھا کس کا یقین کیجئے، کس کا یقیں نہ کیجئے لائے ہیں اس کی بزم سے یار خبر الگ الگ کچھ یہی احوال تحریک انصاف کا ہے۔ اپنی اپنی بولیاں بولنے والے راہنماؤں کی رنگا رنگ پھلجھڑیوں سے لوگ لطف اندوز تو ہوسکتے ہیں، یہ فیصلہ نہیں کر پاتے کہ پی۔ ٹی۔ آئی کا اصل موقف کیا ہے؟ اب تو عمران خان اڈیالہ جیل میں ہیں لیکن جب وہ بنی گالہ یا زمان پارک تھے،

Read more

اس ملک پر رحم کیا جائے!

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم نامزد کیا ہے حالانکہ وہ پہلے ہی وزیر خارجہ ہیں۔ گو کہ آئین میں ایسے کسی عہدے کی ممانعت نہیں ہے لیکن پاکستانی آئین میں نہ تو اس عہدہ کا ذکر ہے اور نہ ہی اس کے کردار کے حوالے سے کوئی وضاحت موجود ہے۔ پیپلز پارٹی نے اپنے سابقہ دور حکومت میں سیاسی رشوت کے طور پر پرویز الہیٰ کو یہ عہدہ دیا تھا۔ اس لیے یہ کہنا

Read more

شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم کا ’نمائشی عہدہ‘ کیوں دیا؟

اگرچہ پاکستان کے آئین میں نائب وزیر اعظم کے عہدے کا ذکر نہیں ملتا تاہم پارلیمانی سیاست کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی ماضی میں بھی مثال موجود ہے۔ ادھر کچھ مبصرین کی رائے ہے کہ یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کا نہیں بلکہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا ہے۔

Read more

جنرل صاحب سوچیں انہیں کیسے یاد رکھا جائے گا!

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ ’آج کے دور میں معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں۔ پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے سفر میں کسی قسم کا عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا‘۔ اسلام آباد میں ’گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس‘ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے منفی پروپیگنڈے اور سوشل میڈیا ٹرولز سے متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ عناصر ہمیں پاکستان اور عوام کی ترقی و خوشحالی

Read more

ناکام تجربہ اور ڈیل

اگر اپ کسی پہلوان کو اکھاڑے سے نکال کر اس کے ہاتھ میں پین اور کاپی پکڑا دیں تو وہ صحافی نہیں بن جائے گا۔ اگر اپ کسی پنکچر لگانے والے کو کوئی موٹروے بنانے کا ٹاسک دے دیں تو وہ انجینئر نہیں بن سکتا پھر یہ کیسے ممکن ہے کوئی کرکٹر گراؤنڈ سے اٹھا کر وزیراعظم ہاؤس پہنچا دیا جائے اور وہ بہترین ایڈمنسٹریٹر بن جائے۔ اگر آپ کسی اناڑی کو گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا دیں جس

Read more

نو مئی، فوجی عدالتیں اور انصاف کے تقاضے

ایک بار پھر سانحہ 9 مئی میں ملوث افراد کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمے چلانے کا معاملہ تعطل کا شکار ہو گیا ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 6 رکنی بنچ نے لارجر بنچ بنانے کے لیے اس معاملہ کو ججوں کی سہ رکنی کمیٹی کے پاس بھیج دیا ہے۔ یوں شہریوں کے بنیادی حقوق سے متعلق یک اہم مسئلہ پر ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کوئی حتمی فیصلہ کرنے میں بدستور ناکام ہے۔

Read more

ہمارے سیاست دان اور مارلن برانڈو

اس دنیا میںانسان اپنے اعمال کا جواب دہ ہوتا ہے، قانون کو، معاشرے کو یا ضمیر کو۔ ذاتی زندگی میں ہمیں اپنے فیصلوں کے نتائج کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اپنے تجربات کی قیمت ادا کرنا ہوتی ہے۔ اس حوالے سے عظیم فلمی اداکار مارلن برانڈو اپنی خود نوشت سوانح حیات (سانگز مائی مدر ٹاٹ می) میں ایک انتہائی دلچسپ نکتہ بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ لوگ اپنے گھر کا آرام چھوڑ

Read more

علی امین گنڈا پور کی ”سیاسی پہچان“ اور اٹھتے سوالات

روایتی صحافت کا مددگار ہونے کے بجائے سوشل میڈیا اس کے زوال کا کلیدی سبب بن ر ہا ہے۔”بکاﺅ“ یا فرسودہ صحافت کی موت میرے لئے فکرمندی کا باعث نہیں۔اصل خوف یہ لاحق ہورہا ہے کہ ”صحافت“ کا خاتمہ معاشرے کو حقیقی مسائل سے بیگانہ بنارہا ہے۔سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر چسکے سے کہیں زیادہ”نفرت“ بکتی ہے۔ نفرت فروشی کی خاطر سوشل میڈیا پر چھائے افراد نامور لوگوں کی ذاتی زندگیوں میں گند ڈھونڈنے اور اسے پبلک کے روبرو

Read more

ایرانی مہمان اور ادب نواز شہباز شریف

جس وقت امریکہ کی افغانستان میں گوٹ پھنسی ہوئی تھی اور اسے پاکستان کی ضرورت تھی تب پاک ایران گیس پائپ لائن کے لیے امریکی استثنٰی ملنے کے امکانات زیادہ تھے مگر اس موقع پر بھی پاکستان اپنی سودے بازی کی پوزیشن کو مروتاً استعمال نہ کر پایا۔

Read more

لاپتہ افراد کے بارے میں حکومت کی طفل تسلیاں

حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ بعض افراد کو لاپتہ کرنے کے معاملے میں کچھ سرکاری ایجنسیاں ملوث ہو سکتی ہیں لیکن ایسے کسی الزام کو کبھی ثابت نہیں کیا جا سکا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حکومت اس مسئلہ کو سنجیدگی سے حل کرنا چاہتی ہے لیکن چالیس سالہ پیچیدہ معاملہ طے ہونے میں وقت درکار ہو گا۔ وزیر قانون

Read more

تحریک تحفظ آئین اور آصف علی زرداری کا پیغام مفاہمت

بالآخر عام انتخابات کے انعقاد کے دو ماہ بعد ہی اپوزیشن کے 6 جماعتی اتحاد نے حکومت گرانے کے لئے بلوچستان سے تحریک کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں پشین میں جلسہ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ بظاہر یہ جلسہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کا آغاز ہے لیکن یہ جلسہ پشتون ملی عوامی پارٹی کے صدر محمود خان اچکزئی جو اب اس نو زائیدہ اتحاد کے صدر بن گئے ہیں کے والد عبدالصمد اچکزئی کی برسی کے سلسلے

Read more

مبینہ امریکی دباؤ یا عقلمندانہ فیصلہ: صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران ’ایران، پاکستان گیس پائپ لائن‘ منصوبے کا تذکرہ کیوں نہیں ہوا؟

صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے موقع پر توقع کی جا رہی تھی کہ پاکستان کے توانائی بحران کو حل کرنے کے لیے اہم سمجھے جانے والے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کے مستقبل سے متعلق معاملات بھی زیر غور آئیں گے مگر ایرانی صدر کی جانب سے کی جانے والے اہم ملاقاتوں کے بعد ہونے والی مشترکہ پریس کانفرنس اور سرکاری پریس ریلیز میں اس اہم منصوبے کا تذکرہ غائب رہا۔ اس کی ممکنہ وجوہات کیا ہو سکتی ہیں؟

Read more

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ دورہ پر ہیں۔ پہلے ہی دن انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے بات چیت کرنے کے علاوہ صدر آصف زرداری سے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم کے ساتھ بات چیت میں ایرانی مہمان نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی سرگرمی کو مایوس کن قرار دیا اور امید ظاہر کی کہ اسے بڑھا کر دس ارب ڈالر سالانہ تک پہنچایا جاسکتا ہے۔ خیر سگالی کے رسمی اظہار اور معمول کے مطابق

Read more

پاکستان کی تاریخی سفارتی جست

صحافت کے دور ’زوال‘ میں آنکھیں کھول کر کالم نگاری کی شد بد حاصل کرنے والے ایک یار عزیز نے پنڈورا باکس کھولنے کی کوشش کی ہے لیکن برادر محترم وجاہت مسعود نے مولانا مودودی علیہ رحمہ کی پیروی میں خاموشی کا مشورہ دیا ہے کہ مولانا کی زبان یا قلم سے کبھی کوئی سوقیانہ بات نہیں نکلی۔ کبھی انھوں نے کسی مخالف کو شیطان قرار دیا نہ طوائف جیسے لفظ سے اپنے قلم کو آلودہ کیا۔ یہ طرز تکلم

Read more

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ: ایران اور اسرائیل کشیدگی کے پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟

ایرانی صدر پاکستان کا دورہ ایک ایسے وقت میں کر رہے ہیں جب ایران اسرائیل تنازع عروج پر ہے اور اس سے قبل رواں برس کے آغاز میں پاکستان اور ایران کے تعلقات میں بھی اس وقت تلخی دیکھنے میں آئی تھی جب دونوں پڑوسی ممالک کی جانب سے ایک دوسرے کی سرزمین پر کیے جانے والے حملوں کو مبینہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں قرار دیا گیا تھا۔ ایران اسرائیل تنازعے کے پس منظر کے ساتھ ساتھ پاکستان کے موجودہ سیاسی اور معاشی حالات کے تناظر میں بھی یہ دورہ خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔

Read more

پنجاب کے وزیرِ صحت: مضرِ صحت

مریم نواز نے پنجاب حکومت کی جو کابینہ تشکیل دی ہے اُس میں کچھ نئے چہرے ہیں جو نسبتاً نوجوان ہیں جبکہ کچھ اتنے پرانے چہرے ہیں جنہیں دیکھ کر شک ہوتا ہے جیسے فراعینِ ِ مصر کی کابینہ میں بھی یہی لوگ وزیر تھے۔ اِن پرانے چہروں میں ایک چہرہ مریم نواز کے وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا بھی ہے۔ موصوف کے پاس 2008 سے اِس وزارت کا چارج ہے جب شہباز شریف وزیر اعلیٰ ہوا کرتے تھے،

Read more

صدر کی تقریر اور قومی اتفاق رائے کا جنازہ

صدر مملکت آصف زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سیاسی ہم آہنگی پر زور دیا ہے اور کہا کہ اب ہم وقت ضائع نہیں کر سکتے۔ ہمیں ایک نئے باب کا آغاز کرنا ہو گا۔ اس دوران میں تحریک ارکان کے ارکان کی شدید ہنگامہ آرائی جاری رہی اور وہ عمران خان کی تصویر والے بینر اٹھا کر اسپیکر کی نشست کے سامنے احتجاج کرتے رہے۔ ان میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ سر فہرست تھا۔ کسی بھی

Read more

سستی روٹی

گزشتہ کالم میں قارئین سے وعدہ کیا تھا کہ گاؤں میں عید کی خوشیاں کیسے منائی جاتی ہیں ان کا تفصیلی ذکر کروں گا لیکن گاؤں سے واپس لاہور پہنچتے ہی نئی نئی خبریں منتظر تھیں اس لئے فی الحال گاؤں کا تذکرہ موخر کرتے ہوئے ان تازہ خبروں پر تبصرہ ضروری ہے۔ تازہ ترین خبر ہماری نئی نویلی پنجاب حکومت کی جانب سے آئی ہے جس نے پنجاب میں تندوروں پر فروخت ہونے والی روٹی کی قیمت 16 روپے

Read more

شیر افضل مروت کا سعودی عرب پر الزام عمران خان کی جماعت کے لیے کتنا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے؟

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی جانب سے عمران خان کی حکومت کے خاتمے میں سعودی عرب کے کردار کے الزام کے بعد پاکستان میں سوشل میڈیا پر ان پر شدید تنقید کی جا رہی ہے اور تحریک انصاف نے ان کی بیان سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ تاہم تحریک انصاف کے علاوہ عام افراد بھی یہ سوال کر رہے ہیں کہ ایک سینیئر رہنما کی جانب سے ایسے الزامات پی ٹی آئی کے لیے کتنا نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں اور کیا پارٹی کی جانب سے ایسے الزامات سے صرف اظہارِ لاتعلقی کر دینا کافی ہے؟

Read more

کیا سیاسی استحکام کے بغیر معیشت ٹھیک ہو سکتی ہے؟

وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں سعودی عرب کے وفد نے پاکستان کا دو روزہ دورہ کیا ہے۔ اس دورے میں پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لیا گیا اور سعودی حکام کو ان منصوبوں سے آگاہ کیا گیا جن میں سرمایہ کاری منفعت بخش ہو سکتی ہے۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزادہ فیصل بن فرحان نے مستقبل میں ’اہم فوائد‘ کی امید ظاہر کی البتہ سعودی عرب نے سرمایہ

Read more

پنجاب میں 16 روپے کی روٹی: نئے نرخ کس بنیاد پر مقرر ہوئے اور اس فیصلے پر عملدرآمد کروانا کتنا مشکل ہو گا؟

پاکستان فلور ملز اسوسی ایشن کے ایک عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’روٹی کی قیمت کم ہونے میں حکومت کا کوئی کمال نہیں ہے۔ الٹا یہ حکومت کی غلط پالیسوں کا نتیجہ ہے جس کی وجہ سے تندور والا اور کسان دونوں ہی نقصان اٹھا رہے ہیں، اور انہی غلط پالیسوں کے باعث کسان سستی گندم بیچ رہا ہے۔‘

Read more

سعودی عرب کو پاکستان جیسی کمزور معیشت میں سرمایہ کاری سے کیا فائدہ حاصل ہو گا؟

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی زیر قیادت پاکستان آنے والا سعودی وفد اپنا دو روزہ دورہ مکمل کر کے کر واپس روانہ ہو چکا ہے۔ اس دورے کے بعد یہ سوالات پوچھے جا رہے ہیں کہ سعودی عرب درحقیقت کن کن شعبوں میں سرمایہ کاری کرے گا اور اس سرمایہ کاری کا حجم کیا ہو گا؟ اور یہ کہ پاکستان جیسی غیر مستحکم اور کمزور معیشت میں سرمایہ کاری سے سعودی عرب کو کیا فائدہ حاصل ہو گا؟

Read more

فیض آباد دھرنا رپورٹ: شہباز شریف استعفیٰ دیں

2017 کے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد شہباز شریف وزارت عظمی پر فائز رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں۔ رپورٹ میں آئی ایس آئی یا اس کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ اس دھرنے کی ساری ذمہ داری اس وقت کی پنجاب حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ پنجاب میں اس وقت شہباز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کی

Read more

خدارا تنخواہ لے لیجیے

شاعر نے شکوہ کیا تھا: گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی صدر آصف علی زرداری نے اعلان کیا ہے کہ وہ بغیر تنخواہ لیے ہی گلستاں وغیرہ کی لہو کی ضروریات وغیرہ پوری کرتے رہیں گے۔ محسن نقوی صاحب نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ بغیر تنخواہ کے ہی وطن عزیز کی بھینس کا دودھ دوہتے رہیں گے۔ فروری میں وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اعلان کیا تھا کہ ملکی مسائل حل

Read more

سینیٹ اجلاس اور وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب

اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان میں اس بار ہر آنکھ نے ایک ہی چاند دیکھا اور بدھ کے روز پوری قوم مل کر عید منائے گی۔ البتہ اس روز سعید سے ایک روز پہلے سینیٹ کا اجلاس بلا کر چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب ضروری سمجھا گیا۔ حکمران اتحاد کی جلد بازی نے یہ تو ثابت کر دیا کہ انہیں پارلیمنٹ میں جیسے تیسے بھاری بھر کم اکثریت حاصل ہے البتہ اس رویہ سے قاصر ملک میں موجود

Read more

بائیڈن نے شہباز کو خط لکھا

خط 139 الفاظ پر مشتمل ہی سہی، پھر بھی مبارکباد تو بنتی ہے۔ کہاں عمران خان ایک فون کال کے لئے امریکا سے کشیدہ کشیدہ رہتے تھے کہاں شہباز شریف کے لیے امریکا کشیدہ کاری کا پورا دسترخوان سجا بیٹھا۔ خط لکھ مارا۔ امریکی انداز ”خیر سہ گالی“ کہیے یا امریکی تعلق کی پائیداری کہ صدر بائیڈن کے آفس سے اس خط کے بارے میں کچھ کہا گیا اور نہ وزیراعظم شہباز شریف کے آفس سے بلکہ اسے پاکستان میں

Read more

مفاہمت، مزاحمت اور پاکستانی سیاست

ملک میں عمران خان کو ریلیف ملنے کی بات ہو رہی اور کہا جا رہا ہے کہ تحریک انصاف اور اسٹبلشمنٹ میں مصالحت کے امکانات روشن ہیں۔ خاص طور سے خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ امین گنڈا پور کی کابینہ سمیت کور کمانڈر ہاؤس میں افطار دعوت میں شرکت کا حوالہ دیا جا رہا ہے جس کے دوران میں صوبائی کابینہ کو سکیورٹی امور پر بریفنگ بھی دی گئی۔ بعض صحافیوں کا خیال ہے کہ امین گنڈا پور دراصل

Read more

اپوزیشن کا گرینڈ الائنس: حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک

عام انتخابات کے انعقاد کو دو ماہ ہونے والے ہیں۔ وفاقی دار الحکومت اسلام آباد جہاں حکومت اور اپوزیشن (پی ٹی آئی) کے درمیان میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ وہاں اسلام آباد سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر اڈیالہ جیل میں سرکاری مہمان شہباز شریف حکومت کو سکھ کا سانس نہیں لینے دے رہا۔ پی ٹی آئی کے ارکان آئے روز پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کر کے اپنے وجود کا احساس دلا رہے ہیں۔ فارم نمبر 45 اور 47

Read more

ایک دوسرے کے ساتھ امن سے رہنا سیکھئے

پاکستانی اور بھارتی وزرائے دفاع نے سخت الفاظ کا تبادلہ کیا ہے۔ یہ تبصرے برطانوی روزنامے ’دی گارڈین‘ کی رپورٹ اور پاکستان کے سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی کی پریس کانفرنس کے بعد سننے میں آئے ہیں۔ گارڈین نے پاکستانی و بھارتی انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا تھا کہ 2020 سے اب تک پاکستان میں کم از کم 20 افراد کو بھارتی انٹیلی جنس اہلکاروں کے کہنے پر قتل کیا گیا۔ سیکرٹری خارجہ پاکستان نے دو

Read more

تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ میں مفاہمت سے متعلق چہ مگویوں کی وجہ کیا ہے؟

گذشتہ چند دنوں سے پاکستان تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مفاہمت کی چہ مگویوں کو پے درپے ہونے والے واقعات نے مضبوط کیا ہے جن میں سے ایک واقعہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور صوبائی کابینہ کو پشاور کور کمانڈر ہاؤس میں مدعو کیا جانا تھا۔

Read more

وزیر اعظم شہباز شریف نے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے سعودی عرب کا انتخاب کیوں کیا؟

پاکستانی وزیرِاعظم شہباز شریف اپنے وزرا کے ہمراہ سنیچر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے جہاں ان کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے۔ ان کے پیشرو نواز شریف اور عمران خان بھی وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب جا چکے ہیں۔

Read more