چیمپئنز ٹرافی۔ توقعات اور خدشات
پاکستان کے لیے چیمپئنز ٹرافی کی اہمیت سے ہم سب واقف ہیں۔ ایک تو یہ ہم دفاعی چیمپیئن ہیں اور دوسرا ہم اس ٹورنامنٹ کے میزبان بھی ہیں۔ انڈیا نے حسبِ معمول پاکستان میں نہ آ کر ہمارا مزہ کرکرا کرنے کی کوشش تو کی ہے، لیکن پھر بھی چیمپئنز ٹرافی کے دوران کرکٹ کے شائقین کی نظریں پاکستان پر رہیں گی۔ چیمپئنز ٹرافی میں چونکہ چوٹی کی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں، اس لیے زوردار مقابلوں کی توقع ہے۔ پاکستان
Read more


