مجھے بلاجواز قید کیا گیا ہے: شاہ السعود کی پوتی شہزادی بسمہ کا شاہ سلیمان کے نام الحیر جیل سے خط
سعودی عرب کی ایک جیل میں قید سعودی شہزادی کا ایک خط منظرعام پر آ گیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس شہزادی کا نام بسمہ بنت السعود ہے جسے مارچ 2019ء میں گرفتار کیا گیا تھا اور وہ تب سے جیل میں قید ہے۔ اب جیل میں اس کی صحت بہت خراب ہے اور اس کی موت واقع ہونے کا خطرہ ہے۔ اس نے سعودی عرب کی یمن میں جنگ پر کڑی تنقید کی تھی اور سعودی بادشاہت میں
Read more


























































































