عمران خان کی پٹاری میں کوئی عجوبہ نہیں
وزیر اعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹ سے پہلے اپوزیشن کو ایسا سرپرائز دیں گے کہ وہ منہ کے بل گرے گی اور اسے شکست فاش ہوگی۔ انہوں نے ایک بار پھر 1992 کے ورلڈ کپ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جیسے انہوں نے اس مقابلے سے پہلے بتا دیا تھا کہ جیت انہی کی ہو گی، ویسے ہی وہ اب بھی یہ اعلان کر رہے ہیں کہ عدم اعتماد کی
Read more























































