شہید صحافی سید محمد شاہ: قلم کا لہو اور بے حسی کا اندھیرا

سندھ میں صحافت کرنا جہاد کرنے کے برابر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں سندھ واحد صوبہ ہے جہاں سب سے زیادہ صحافیوں کو قتل کیا جاتا ہے، مقدمات درج کیے جاتے ہیں، ہراساں کیا جاتا ہے، تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ وجہ حق سچ کی آواز اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانا ہوتا ہے۔ کاوش کے ٹی این نیوز کے بہادر صحافی جان محمد مہر کو سکھر بیچ شہر میں قتل کر دیا گیا، ماتھیلو میں نصر اللہ گڈانی،

Read more

4 اپریل اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات، قربانی، جمہوریت اور پاکستان

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایسے رہنما کم ہی ملتے ہیں جو عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو بھی انہی میں سے ایک ہیں۔ وہ نہ صرف ایک سیاستدان تھے بلکہ ایک مدبر، مداح اور وژنری لیڈر بھی تھے، جنہوں نے پاکستان کو جدید بنیادوں پر استوار کرنے کے لیے انقلابی اصلاحات کیں۔ میں سوچتا ہوں کہ کاش اسے شہید نہ کیا ہوتا، کاش 4 اپریل تاریخ میں نہ آیا ہوتا، کاش بھٹو شہید کا

Read more

سندھ میں اب سردار بھی غیر محفوظ ہو گئے، تحریک انصاف رہنما پر قاتلانہ حملہ

سندھ میں امن و امان کی تازہ صورتحال انتہائی خراب ہے۔ جبکہ آئی جی سندھ کے مطابق سندھ میں امن امان کی صورتحال پہلے سے بہتر کا ڈائیلاگ اس وقت سننے کو ملتا ہے جب کوئی بڑا حادثہ پیش آتا ہے۔ سندھ بالخصوص سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں انسانی زندگی چیلنج بنی ہوئی ہے جہاں حکومتی رٹ بالکل ختم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ پولیس کی سینکڑوں شہادتیں بھی بے بسی کا ماتم ہی ہے جہاں پولیس کے پاس پرانا

Read more

سال 2024 صحافت کے لئے خطرناک: کیا نیا سال بہتر ہو گا؟

بڑی بدقسمتی ہے کہ 2024 کا سال بھی صحافت کے لئے خطرناک سال ثابت ہوا۔ دنیا بھر میں 104 صحافی قتل ہوئے جبکہ صرف فلسطین میں 55 صحافیوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ پاکستان میں بھی 7 صحافی موت کے گھاٹ اتار دیے گئے۔ نئے سال 2025 سے امیدیں وابستہ ہیں۔ صحافت کرنا آسان نہی جتنا دیکھا یا سمجھا جاتا ہے۔ عوام کے لئے آواز بلند کرنا، ملک قوم جمہوریت اور مظلومیت کے ساتھ کھڑے ہونے کے لئے قربانیاں بھی

Read more

دینی مدارس بل منظور، فارغ طلبہ کے لئے حکومت آسانیاں پیدا کرے

سوسائٹی ایکٹ رجسٹریشن بل منظور ہو گیا ہے دینی مدارس تنظیمات، وفاق المدارس اور جے یو آئی کی جانب سے یوم تشکر منایا جا رہا ہے۔ صدر زرداری کی جانب سے دینی مدارس سوسائٹی ایکٹ رجسٹریشن بل منظور ہونے کے بعد حکومت کی تعریف بھی کی جا رہی ہے۔ جبکہ اس بل منظور کرانے کا سہرا مولانا فضل الرحمٰن کو جاتا ہے۔ برصغیر میں جنگ آزادی سے پہلے بھی سندھ میں دینی مدارس قائم تھے۔ جس میں سرفہرست امروٹ شریف،

Read more

زلفی کی لاڈلی پنکی، 17 ویں یوم شہادت۔

شہید بھٹو خاندان کی تاریخ قربانیوں، شہادتوں، خدمات سے بھری پڑی ہے، گڑھی خدا بخش بھٹو کا قبرستان اس کی مثال ہے، جہاں والد سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو، بیٹے میر مرتضیٰ بھٹو، شاہنواز بھٹو، سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو سمیت کراچی کارساز بم دھماکے کے سینکڑوں شہداء کی قبریں اس بات کا ثبوت ہے کہ بھٹو خاندان نے وطن عزیز پاکستان، قوم، دھرتی، جمہوریت اور آئین کے لئے قربانی دے کر مثال قائم کیا ہے۔ لیکن ملک،

Read more

26 ویں آئینی ترامیم، مولانا کا قوم پر احسان۔

آپ نے بڑے آئینی بحران سونامی طوفان سے ملک کو سیاسی حادثہ سے بچایا۔ تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور نواز لیگ، ایم کیو ایم، اے این پی سمیت دیگر پارٹیوں کا مولانا پر اعتماد اس بات کا ثبوت ہے کہ مولانا جیسے مدبر سیاسی بصیرت رکھنے والے سیاسی شخصیت، مذہبی رہنما میں وہ صلاحیتیں ہیں کہ وہ ملک کو معاشی اقتصادی، بیرونی خطرات سے بھی بچا سکتے ہیں، آپ کا اعتماد، ڈٹ کر کھڑے رہنا، اخلاق، انکساری سے پیش آنا

Read more

مولانا فضل الرحمان سیاست کے سلطان!

دیکھا جائے تو مولانا صاحب پاکستانی سیاست کے سیاست کے سلطان اور سیاسی و مذہبی طور پر سپریم لیڈر ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے صدر آصف علی زرداری تک، وزیر قانون محسن نقوی سے بلاول بھٹو زرداری، تحریک انصاف کی قیادت سے لے کر سیاستدانوں کی مولانا فضل الرحمن کے در پر بار بار آمد اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر ملک میں کوئی استحکام لا سکتا ہے تو وہ کوئی عام نہیں بلکہ مفتی محمود کے فرزند مولانا

Read more

مولانا۔ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف میدان میں، حکومت کردار ادا کرے!

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن اب تک پشین، کراچی اور پشاور میں تین بڑے احتجاجی جلسہ منعقد کر چکے ہیں، مولانا کا لہجہ، رویہ، اور انداز انتہائی غصہ، جارحانہ اور باغیانہ ہے۔ کیا وجہ ہے کہ مولانا اتنے غصہ میں ہیں، وہ بہت دکھی ہیں، ناراض ہیں یا دل جلے ہو کر میدان میں اترے ہیں۔ سیاست میں دوستی ناراضگیاں ہوتی رہتی ہیں لیکن اس وقت دیگر جماعتوں سے الگ الگ ہو کر مولانا باغی بن کر سیاسی

Read more

سندھ کی پریا کماری سمیت 50 مغوی ڈاکوں کے قید میں، بازیابی کے لئے منتظر!

سندھ میں اس وقت لاقانونیت، بدامنی، اغوا برائے تاوان، قبائلی دہشتگردی، لوٹ مار عروج پر ہے۔ سندھ کے سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں امن امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ پولیس ڈاکو راج کے آگے بے بس ہے۔ ہندو بچی پریا کماری سمیت 50 سے زائد لوگوں کو ڈاکوں نے اغوا کیا ہوا ہے۔ مسافر، ٹرالر ٹرک ڈرائیور، مزدور، بچوں، خواتین کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ لیکن کوئی سننے والا نہیں ہے۔ لیکن پریا کماری کے اغوا کا سراغ

Read more

مولانا مولانا فضل الرحمان کی دھاندلی کے خلاف تحریک؛ کیا حکومت چل سکے گی؟

پاکستان میں ہر الیکشن کے بعد دھاندلی کے الزامات عائد ہوتے ہیں، بدقسمتی سے آج تک انتخابی اصلاحات پر عمل نہ ہو سکا ہے۔ نئی حکومت قائم ہوتے ہی بحرانوں مسائل کا سامنا کرتی ہے جبکہ اپوزیشن راستوں پر ہوتی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں آج تک جتنی الیکشن ہوئی ہیں ان میں اسٹیبلشمنٹ کا اہم کردار ہوتا ہے۔ جو بھی حکومت بنتی ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کے اشیر واد کے سوا نہ بن سکتی ہے اور نہ ہی چل

Read more

سندھ میں ڈاکو راج، لاقانونیت، قتل و غارت عروج پر

لگتا ہے کہ سندھ کو کسی کی نظر لگ گئی ہے، ہر لاقانونیت بدامنی عروج پر ہے۔ اپر سندھ میں ڈاکوؤں کا مکمل راج ہے، 40 سے زائد اغوا ہونے والی خواتین، مرد، بچے، مزدور اور عام لوگ ڈاکوؤں کے ہاں یرغمال ہیں، جیسے ریاست کے ہاں ریاست ہو، ایسا لگتا ہے جیسے اغوا کاروبار لاقانونیت قبیلائی دہشتگردی یہ کسی مقصد کے لیے کی جا رہی ہو، قانون نام کی کوئی چیز نہیں۔ اگر آپ اپر سندھ کے دو ڈویژنوں

Read more

مولانا فضل الرحمان کا دورہ کابل، بہتری کی امید

پاک افغان تعلقات میں بہتری کی بڑی کوشش کی گئی ہے۔ پاکستان میں گزشتہ سال سے دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ جبکہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران ٹی ٹی پی دہشتگردوں کی جانب سے 60 کے قریب دہشتگرد حملے کیے گئے ہیں۔ زیادہ تر حملے سیکورٹی فورسز پر ہوئے ہیں۔ حملوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ امریکی ہے جو واپس جاتے ہوئے چھوڑ گئے تھے۔ پاکستانی حکام کے مطابق زیادہ تر حملوں میں افغانستان کی دھرتی

Read more

نیا سال کیسا ہو گا، گزشتہ سال 2023 بدترین سال ثابت ہوا

نیا سال 2024 شروع ہو گیا ہے۔ نئے سال میں نئے نئے چیلنجز ہیں، خاص طور پر امن امان کی بحالی، بدامنی، لاقانونیت، قتل و غارت، اغوا برائے تاوان، لینڈ گریبن، بیروزگاری اور بدعنوانی کا خاتمہ شامل ہے۔ نئے سال کی عوام سے امیدیں وابستہ ہیں، جہاں نئے سال کی خوشیاں منائی جاتی ہیں وہیں پر گزشتہ سال کے دکھ، درد، مسائل پریشانیاں بھی بھولی نہیں جاتی ہیں، سال 2023 کا آخری دن 31 دسمبر کئی مسائل، بحران، پریشانیاں، دکھ

Read more

شہید خالد محمود سومرو کی خدمات، انصاف کا سوال

سندھ میں جتنی بھی قبائلی دہشتگردی قتل و غارت ہے، اگر عدالتیں انصاف کی فراہمی میں دیر نہ کریں تو امن ہو سکتا ہے۔ عدالتوں میں سالوں سے زہر التوا کا شکار مقدمات کی وجہ سے لوگ مایوس ہو کر روڈ راستوں پر فیصلہ خود کرتے ہیں۔ یہ جملے انسداد دہشتگردی عدالت ون کے جج کے سامنے جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل فریادی مولانا راشد محمود سومرو سنا رہے تھے۔ شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس میں

Read more

2018 ء سے 2023 تک ملکی تاریخ کا سیاہ دور

الحمدللہ قومی اسمبلی کے بعد سندھ کی صوبائی اسمبلی بھی آج 11 اگست تک توڑ دی جائے گی، پنجاب اور کے پی کے میں پہلے ہی نگران حکومت قائم ہے۔ ملک میں پی ٹی آئی کے بعد پی ڈی ایم کے اقتدار کا بھی سیاہ دور اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ نگران حکومت کتنا وقت چلے گی یہ آنے والے وقت پر ہے کہ 3 ماہ چلے یا 12 ماہ تک چلے اور عام انتخابات کرائے جائیں۔ سابق وزیراعظم شہباز

Read more

سرہاڑی ٹرین حادثہ، لاپرواہی یا تخریب کاری؟

سرہاڑی کے قریب ہزارہ ایکسپریس حادثے میں اب تک 35 مسافر جاں بحق جبکہ 85 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں، ٹرین کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی، دیکھتے ہی دیکھتے مسافروں کی چیخیں نکلنا شروع ہو گئی۔ مسافر اپنے گھروں، دوستوں، رشتہ داروں اور کام کاج کے سلسلے میں ٹرین کے آرام دہ اور سستا سفر کر رہے تھے کیا پتا کہ یہ سفر ان کی زندگی کا آخری سفر ہو گا۔ لیکن کیا کر سکتے ہیں۔ یہاں

Read more

سندھ میں اپوزیشن کا انتخابی اتحاد بننے کا امکان!

کچھ روز قبل کراچی میں مولانا فضل الرحمن کی آمد پر سندھ میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں پیر سید صدر الدین شاہ، ذوالفقار مرزا، فہمیدہ مرزا، صفدر عباسی، و دیگر رہنماؤں نے مولانا راشد محمود سومرو کی توسط سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق جے ڈی اے سمیت دیگر رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمن کو کہا کہ جے یو آئی، نون لیگ سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں ملک کر پیپلز پارٹی کے خلاف انتخابی اتحاد کریں۔ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن

Read more

باجوڑ میں دہشت گردی

دس محرم الحرام یوم عاشور کا دن ہی گزارا کو 11 محرم الحرام کو باجوڑ میں کربلا برپا کردی گئی۔ اب تک 46 زائد بے گناہ معصوم لوگ شہید ہو گئے ہیں۔ باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں دہشت گردی کا واقعہ ہوا اور دوران جلسہ خود کش حملے میں 46 افراد شہید اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔ شہداء میں 2 مقامی رہنما جے یو آئی تحصیل خار کے امیر مولانا ضیاء اللہ جان اور

Read more

یوم شہادت عثمان ذوالنورین

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ چار یاروں میں تیسرے نمبر پر ہیں، عثمان کا خاندان شرافت، ریاست اور غزوات کے لحاظ سے عرب میں نہایت ممتاز تھا اور بنو ہاشم کے سوا دوسرا خاندان اس کا ہمسر نہ تھا۔ حضرت عثمان واقعہ فیل کے چھٹے سال یعنی ہجرت نبوی سے 47 برس قبل پیدا ہوئے، ۔ آپ اسلام کے تیسرے خلیفہ ہو کر گزرے ہیں۔ عثمان بن عفان جامع قرآن تھے۔ عثمان غنی سابقین اسلام میں شامل

Read more

سندھ میں جاری ڈاکو راج، لاقانونیت اور جمہوریت

سندھ اور پنجاب کے کچے کے علاقوں میں اس وقت بھی معصوم بچوں سمیت 50 سے زائد مغوی ڈاکوؤں کے پاس قید ہیں جن کو صرف اغوا برائے تاوان کے لئے اغوا کیا گیا ہے۔ بڑے مغویوں کے ساتھ اب چھوٹے معصوم بچوں کو بھی اغوا برائے تاوان کے لئے اغوا کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ کچھ روز قبل کشمور کے علاقے میں ڈاکو نے ہندو جگدیش کمار کو معصوم بچے دیپک کے ساتھ اغوا کر کے لے

Read more

عمران کی گرفتاری اور فوجی تنصیبات پر حملے

عمران خان کی سیاسی دشمنی شریف برادران اور زرداری سے تھی، وہ پہلے روز سے کرپشن کے خلاف تقاریر کر رہے تھے۔ ریاست مدینہ بنانا چاہتے تھے۔ ایاک نعبدو ایاک نستعین سے بات شروع کرتے تھے۔ پاکستان کو حقیقی آزادی دلوانا چاہتا تھے تو کبھی نیا پاکستان بنانے کی خواہش تھی۔ عمران خان کو 2018 میں سابق آرمی چیف باجوہ اور فیض حمید نے انتخابات میں دھاندلی کے ذریعے کامیاب کروایا، جہانگیر ترین، علی احمد خان جیسی اے ٹی ایم

Read more

مفتی عبدالشکور: ریاست مدینہ کی حقیقی مثال

دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جن کی وجہ سے یہ دنیا قائم ہے۔ اس جہاں میں اب بھی خدا ترس، انسان صفت، خدمت خلق پر یقین رکھنے والے لوگ ہیں جن سے امیدیں وابستہ رہتی ہیں۔ کون یقین کر سکتا ہے پاکستان میں وفاقی وزیر کے منصب پر فائز کوئی شخص کچے گھر میں رہتا ہے۔ گاؤں کی مسجد و مدرسہ بھی کچا بنا ہوا ہے۔ جس وقت گھر سے میت اٹھائی جا رہی تھی وہ گھر بھی پکا

Read more

سندھ میں جاری قبائلی دہشتگردی اور پروفیسر اجمل ساوند کا قتل!

سندھ کے علاقے کندھ کوٹ میں 6 اپریل جمعہ رات صبح کے وقت قبائلی دہشتگردی میں آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کو برادری /ذات کے بنیاد پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ قتل کے بعد سندرانی دہشتگردوں نے خوشی میں فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو بھی رکارڈ کرلی، کہ شاید اس مرتبہ کوئی پڑھا لکھا افسر قتل کیا ہے۔ انہیں پتا ہی نہیں تھا کہ انہوں نے فرانس کی یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس

Read more

سندھ میں امن امان: کیا حکومت سنجیدہ ہے؟

سندھ اس وقت بدامنی، لاقانونیت، اغوا برائے تاوان، قتل و غارت، ڈکیتی، چوری کے وارداتوں میں ڈوبا ہوا ہے۔ سندھ با الخصوص سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں اس وقت امن امان چیلنج بنا ہوا ہے۔ آئے روز کوئی دلخراش واقعہ رونما ہو رہا ہے۔ یہ بدامنی، لاقانونیت قتل و غارت حکومتی نا اہلی، پولیس کی غفلت کی وجہ سے ہو رہی ہے یا کوئی اور وجوہات ہیں، آج تک کسی ایم این اے، ایم پی اے، سینیٹر یا حکمران جماعت

Read more

پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اور پروپیگنڈا!

دیکھا جائے تو وطن عزیز پاکستان میں اقلیتوں کو عبادت سمیت ہر قسم کی کھلی آزادی ہے۔ وہ مسلمانوں کی طرح بے خوف ہو کر زندگی گزارتے ہیں۔ بھارت سمیت امریکا، برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک میں وہاں اقلیتوں کو وہ حقوق آزادی نہی ہے جو پاکستان میں اقلیتوں کو حاصل ہے۔ لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں کسی ایک واقعہ کو جواز بنا کر عالمی سطح پر پروپیگنڈا اس طرح کیا جاتا ہے جیسے یہ ملک اقلیتوں کے لئے جہنم

Read more

گندم مافیا کا راج، آٹے کا بحران، غریب طبقہ پریشان

حالیہ بارشوں اور سیلاب کے بعد عام آدمی بھوک بدحالی سے پریشان تھا، مہنگائی نے کمر توڑ دی تھی۔ روزگار کے مواقع ختم ہو گئے، لائیو اسٹاک، زراعت، گھر تباہ ہو گئے۔ اپر سے سندھ حکومت نے گندم کی خریداری کا سرکاری ریٹ 2 ہزار روپے سے بڑھا کر 4 ہزار روپیہ کر دیا، اوپر سے آٹا مارکیٹ میں اتنا مہنگا ہو گیا کہ غریب کی سکت سے باہر ہو گیا۔ سندھ بھر میں اس سال ایک کروڑ 40 لاکھ

Read more

پاکستان: صحافت کے لئے خطرناک ملک

ہم 2022 ع کو الوداع کر کے نئے سال 2023 میں داخل ہو چکے ہیں۔ گزشتہ سال بھی 2021 ع کی طرح صحافیوں کے لئے مشکل ترین سال ثابت ہوا۔ پاکستان با الخصوص سندھ سمیت پوری دنیا میں صحافیوں کو قتل کیا گیا، تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جیلوں میں قید کیا گیا، ہراساں کر کے دھمکایا گیا، مگر طاقتور سے طاقتور ترین طاقتوں کے آگے صحافی نہ جھکے نہ بکے اور نہ ہی قلم کیمرا کو بند رکھا۔ پاکستان

Read more

بہادر اور ایماندار جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی ریٹائرمنٹ!

سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ صاحب نے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کے ریٹائرڈ ہونے پر فل پینچ تشکیل دیا۔ اور کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں ایسا بہادر اور غریب پرور شخص نہی دیکھا جنہوں نے ہمیشہ انصاف کیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ آفتاب احمد گورڑ نے کبھی بھی طاقتور لوگوں کے آگے نہ کھلے نہ بکے نہ ہی کمپرومائز کیا۔ جسٹس آفتاب احمد گورڑ اپنے گورڑ قبیلے کے سردار ہیں۔ فرسٹ جنوری

Read more

سکھر۔ حیدرآباد ایم 6 موٹروے منصوبہ، شکریہ اسعد محمود صاحب!

پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں پر سب سے زیادہ روڈ حادثے ہوتے ہیں۔ ملک کسی نہ کسی کونے میں ایک گھنٹہ میں حادثے کی وجہ سے ایک شخص جاں بحق یا زخمی ہوتا ہے۔ ہم اس بدنصیب معاشرے میں کی رہے ہیں جہاں پر حادثے کے کچھ منٹوں میں ایک زخمی بروقت علاج کی سہولیات اور ریسکیو نہ ہونے کی وجہ سے پانچ منٹ کے اندر جان کی بازی ہار جاتا ہے۔ جبکہ مہذب معاشرے اور

Read more

پیپلز پارٹی کا سیاسی سفر، نا امید اور مایوسی!

آج 30 نومبر کو پیپلز پارٹی کا 55 واں یوم تاسیس ہے۔ پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ سندھ میں ڈویژنل سطح پر پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔ آج کا دن یقیناً جمہوریت پر یقین رکھنے والوں کے لئے مبارک دن ہو گا مگر کرپشن ۾ بادشاہت پر یقین رکھنے والوں کے لئے آج کا دن کسی عید سے کم نہیں ہو گا۔ مسٹر بھٹو سمجھتے تھے کہ وہ نئی پارٹی بنا کر ملک

Read more

سندھ کے سپوت شہید خالد محمود سومرو!

29 نومبر کو سندھ کے سپوت سابو سینیٹر علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل کو 8 برس مکمل اور 9 واں سال شروع ہو جائے گا۔ ممتاز عالم دین، ایم ایم اے کے سابق سینیٹر علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو سندھ دھرتی کا مقدمہ لڑنے اور اسلام کی خدمت کے جرم میں سکھر کے گلشن اقبال مسجد میں دوران فجر کی نماز میں فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔ سندھ میں جہاں آپ مذہبی جماعت جمعیت علمائے

Read more

خواب نگر، سیلاب متاثرین اور شہید بھٹو

فجر کی اذان کی آواز فضا میں گونجنے سے پہلے میں اپنی گنہگار آنکھوں سے کیا دیکھتا ہوں کہ، رات کے اندھیرے میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کو اپنے دو بیٹوں سمیت متاثرین کے کیمپ میں پکا ہوا کھانا اور سامان دیتے ہوئے دیکھا، جبکہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو گھروں میں خواتین کی مدد کرتے ہوئے نظر آئی، میں نے سوال کیا محترمہ بی بی آپ یہاں کہا کر رہی ہیں؟ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے شائستہ

Read more

سندھ ڈوبا یا ڈبویا گیا ہے!

سندھ میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں اب بھی جاری ہیں، سب سے زیادہ سندھ صوبہ متاثر ہوا ہے۔ اس کے بعد بلوچستان، کے پی کے اور جنوبی پنجاب بھی سیلاب کی وجہ سے متاثرہ علاقوں میں شامل ہیں۔ اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر میں موضوع ہے کہ سندھ ڈوبا ہے یا اسے ڈبویا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس دو دن سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے تھے۔ جنہوں نے سکھر،

Read more

وزیراعظم شہباز کا دورہ سکھر: 15 ارب کی گرانٹ متاثرین کو مل سکے گی؟

ملک میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث اس وقت ہم مشکلات، قدرتی آفات سیلاب اور شدید بارشوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ سندھ سمیت ملک بھر کچھ عرصہ قبل شدید گرمی تھی۔ گرمی ٹمپریچر 52 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جا تا رہا اور خشک سالی اتنی کہ پانی کا شدید بحران ہو گیا۔ صرف دو ماہ قبل سکھر بیراج میں ایک لاکھ کیوسکس تک پانی نہی تھا۔ جبکہ پانی کی قلت کی وجہ سے فصلیں تباہ ہو کر رہ گئی اور

Read more

بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین بے یار و مددگار

حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ملک کے چاروں صوبوں میں تباہی ہوئی ہے۔ سب سے زیادہ بارشیں سندھ اور بلوچستان میں ہوئی ہیں۔ اتنی بارشیں ہوئی ہیں شاید ایک صدی میں اتنی بارشیں سندھ اور بلوچستان میں نہی ہوئی ہوں گی۔ حالیہ بارشوں سے رکارڈ قائم ہوا ہے۔ سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے ساتھ بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں گزشتہ 7 روز سے جاری بارشوں سے ہر طرف تباہی ہوئی ہے۔ حالیہ بارشوں سے بلوچستان اور صوبہ سندھ تباہ برباد

Read more

ماہ محرم الحرام۔ شہادت امام حسین – یوم عاشور

محرم الحرام اسلام سے پہلے اور بعد میں بھی مقدس اور احترام والا مہینہ ہے۔ دنیا کی ابتداء بھی محرم الحرام میں ہوئی تھی اور دنیا کی اختتام قیامت بھی محرم الحرام ( 10 محرم الحرام) کو ہوگی۔ محرم الحرام کا ماہ مقدس بابرکت، اور حکمتوں والا ماہ ہے۔ محرم اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں جنگ و جدل کی منع کی گئی ہے۔ اسی حرمت کی وجہ سے اسے محرم کہتے ہیں۔ اس مہینے سے نئے

Read more

پاکستان میں صحافت کرنا خطرناک

صحافیوں کی عالمی تنظیم کے مطابق گزشتہ سال 2021 ع میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں 55 سے زائد صحافیوں کو قتل کیا گیا۔ گزشتہ 27 سالوں میں اب تک دنیا بھر میں 1500 سے زائد صحافیوں کو قتل کیا جا چکا ہے۔ جن میں پاکستان، برطانیہ اور امریکا جیسے ممالک بھی شامل ہیں۔ جولائی 2022 ع کے ابتدائی ماہ میں پاکستان میں مزید دو صحافیوں کو قتل کر دیا گیا جبکہ ایک اینکرپرسن سینیئر صحافی کو آفس کے سامنے

Read more

سندھ میں دھاندلی زدہ، خونی بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ

سندھ میں پہلے مرحلے میں انتخابات کو پی پی مخالف جماعتوں نے مسترد کرتے ہوئے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے اور سندھ میں حکومت کے خلاف بڑی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن اور ایس ایس پیز، ڈپٹی کمشنرز آفسز کے سامنے دھرنے دیے جا رہے ہیں۔ بلدیاتی نظام کا اصل مقصد نچلی سطح پر عوام کو اختیارات منتقل کرنے ہوتے ہیں۔ لیکن ہمارے ہاں اس کے الٹ ہے۔ بلدیاتی حکومت کا کام

Read more

علم کا روشن ستارہ مفتی محمد نعیم کی دینی خدمات

سندھ وہ دھرتی ہے جس نے بہت بڑے والی اللہ، عالم، شیوخ، ہیروز، پیر، سپوتوں کو جنم دیا ہے جن کی خدمات سے دھرتی آج بھی اپنے سپوتوں پر ناز کرتی ہے۔ ایسی شخصیات جنہوں نے اپنی زندگی کا نصب العین اسلام کی تبلیغ، خلق خدمت اور فقیری میں وقف کردی۔ مفتی محمد نعیم رح کی شخصیت بھی ان میں شامل ہے جنہوں نے اپنی زندگی کی شمع روشن کی، اپنے حصہ کا چراغ جلایا، جس سے پاکستان اور دنیا

Read more

سندھ کے عظیم کردار محمد مراد ہالیجوی رح کی خدمات!

سرزمین سندھ ولیوں، بزرگوں، درویش اللہ والوں کی دھرتی ہے۔ جس نے عظیم سپوتوں کو جنم دیا ہے۔ ان عظیم شخصیات میں نامور عالم، فاضل، اسکالر، سیاستدانوں کو جنم دیا ہے۔ جن کی محنت لگن جدوجہد اور تبلیغ سے سندھ امن، پیار، رواداری، محبت کی پہچان رکھتی ہے۔ ان شخصیات میں اگر مولانا محمد مراد ہالیجوی کا ذکر نہ کیا جائے تو یہ تاریخ سے زیادتی ہوگی۔ سکھر کی تاریخی اور قدیمی علمی مرکز جامعہ منزل گاہ سکھر میں فجر

Read more

پاکستان کی محافظ پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا!

جنرل اسلم بیگ اپنی کتاب اقتدار کی مجبوریاں میں لکھتے ہیں کہ ہمارے حکمران ”اقتدار کی مجبوریوں“ کے سبب کس قدر بے بس ہو جاتے ہیں کہ قومی غیرت تک کو بھی داؤ پر لگا دیتے ہیں۔ اور آج وہ صورتحال نظر آ رہی ہے۔ کہ حکمران اقتدار کے لئے کس حد تک ملک کے اداروں، پاک فوج، سلامتی کے سارے اداروں کے ساتھ عدلیہ، الیکشن کمیشن تک کو بخشا نہیں جا رہا ہے۔ حکمران اپنی چار سالہ ناکامیوں کا

Read more

سیاست بھی بہت بری چیز ہے

عمران خان کے اقتدار کے خاتمے کے لئے اپوزیشن جماعتوں نے مل کر حصہ لیا اور عمران کے اقتدار کو ختم کر دیا۔ سب سے بڑا کردار جے یو آئی کے تحریک کا رہا ہے اور جے یو آئی کی تحریک کی روح سندھ کی جمعیت تھی، تحریک کی کامیابی کے بعد تحریک کی روح جمعیت سندھ کو جے یو آئی کی مرکزی قیادت نے مکمل طور پر نظر انداز کر کے دیوار کے ساتھ لگا دیا، نئی حکومت سازی

Read more

عمرانی اقتدار کا جنازہ

عمران خان کے پاس جانے کے لئے تین پیش تھے مگر وہ چوتھے آپشن پر رسوا ہو کر چکے گئے۔ 9 اپریل کے دن صبح ساڑھے دس بجے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر اسپیکر کو اسی دن ووٹنگ کرانی تھی مگر عمران خان اور اس کی ٹیم نے عزت سے جانے سے انکار کر دیا اور رات ہوتے ہی سپریم کورٹ 12 بجے کھلنے اور ہائی کورٹ اسلام آباد دس بجے کھولی گئی۔ اسلام

Read more

پاکستان میں وزرائے اعظم کی تاریخ اور عمران خان کا اقتدار

پاکستان میں آج تک کسی بھی وزیراعظم نے اپنے پانچ سالہ اقتدار مکمل نہی کیے ہیں۔ سوائے ملک میں مارشل لاء نافذ کرنے والے جرنیلوں نے ایک ایک دہائی تک اقتدار کا مزہ لیا ہے۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان ہوں یا شہید ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو دو مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوئی مگر پانچ سالہ مدت پوری نہ کر سکی۔ مسلم لیگ کے نواز شریف تین بار وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئے ہیں مگر تینوں بار

Read more

سکھر میں پوجا کماری کا قتل

سندھ میں آئے روز کوئی نہ کوئی ایسی خبر ملتی ہے جس میں کسی بچے، بچی یا خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا جاتا ہے یا پھر جنسی زیادتی کر کے مارا جاتا ہے۔ سندھ میں دوسرے صوبوں کی نسبت خواتین اور بچوں کے زیادتی اور تشدد سمیت قتل کے واقعات زیادہ رکارڈ ہوتے ہیں۔ خواہ وہ کسی بھی قوم یا برادری کے ساتھ تعلق رکھتے ہوں۔ ایسا ہی ایک دل دہلانے جیسا واقعہ دو روز

Read more

عمران حکومت: جیسی کرنی ویسی بھرنی

دیکھا جائے تو عہدہ، مرتبہ، کرسی اقتدار خدا کی دی ہوئی نعمت اور ذمہ داری ہوتی ہے۔ سمجھا جائے تو یہ آسمان جتنا وزن ہوتا ہے اور اگر کوئی نہ سمجھے تو بس کرسی، پروٹوکول اور عیاشی کے سوا کچھ نہیں ہوتی۔ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ 22 کروڑ عوام بے وقوف ہے اور کوئی احتساب کرنے والا نہی ہے تو وہ شخص احمقوں کی جنت میں رہتا ہے۔ جو آپ کو اقتدار میں لائے، ووٹ دیں، آپ کے بازوں

Read more

عدم اعتماد تحریک، گالم گلوچ اور ڈی چوک

مارچ 2022 ع کے بعد اپریل 2022 ع میں نئے پاکستان سے پرانے پاکستان میں واپسی ممکن ہو چکی ہے۔ تحریک انصاف عمران خان کی حکومت آخری سسکیاں لے رہی ہے۔ اپوزیشن نے عدم اعتماد کی تحریک میں کامیابی کے لئے 190 سے زائد ممبران کی اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ کر لیا ہے۔ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد 6 ماہ کے لئے اپوزیشن اپنی مخلوط حکومت بنائے گی اور پنجاب میں بھی تبدیلی لائی جائے گی۔

Read more

سندھ میں قبائلی دہشتگردی، بے گناہوں کا بہتا خون، اور جنگل راج

اللہ کو مانو فائرنگ بند کرو، ایس ایچ او صاحب بھی زمین پر گرا پڑا ہے، 8 سے 10 افراد قتل ہو چکے ہیں اب تو بس کرو۔ سوشل میڈیا ہر وائرل ویڈیو میں ایک پولیس اہلکار زمین پر موجود کسانوں پر فائرنگ کرنے والے زرداری قبیلے کے مسلح افراد کو منتیں کر رہا دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک ہفتہ قبل آصف علی زرداری کے آبائی ضلع نوابشاہ کے علاقے نواب ولی محمد میں زمین کے تنازع پر زرداری اور

Read more

مودی کا سیکولر بھارت اور مسکان کی للکار

‏یہ سحر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز نہیں معلوم کے ہوتی ہے کہاں سے پیدا وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود ہوتی ہے بندہ مؤمن کی اذان سے پیدا۔ بھارت جہاں مسلمانوں کے لئے خطرناک ملک ہے وہی پر ہندوں خواتین کے رہنے کے لئے بھی محفوظ ریاست نہی ہے۔ بھارت میں اس وقت مسلمان بچیوں کو حجاب کا مسئلہ درپیش ہے۔ بھارت میں حجاب کے بغیر کوئی خاتون یا طالبان اپنے آپ کو محفوظ نہی

Read more

دہشتگردی کی کارروائیاں

پاکستان میں دہشتگرد کارروائیاں اور سی پیک کے خلاف سازشیں۔ پہلے بھارت سمیت دنیا میں کہیں بھی کوئی بھی دہشتگردی کا واقعہ ہوتا تھا تو فوری طور پر پاکستان کا نام لیا جاتا تھا۔ یہ ایک پروپیگنڈا تھا جو اب بالکل کھل کر سامنے آیا ہے۔ جتنی دہشتگردی پاکستان میں ہوئی ہے اور عام شہریوں کی ہلاکت ہوئی ہے اس کا کوئی اندازہ نہیں ہے۔ پاکستان میں جتنی دہشتگردی ہو رہی ہے اس کے پیچھے بھارت تو ہے ہی، لیکن

Read more

صدارتی نظام کا چورن یا عمران خان کی پریشانی

وزیر اعظم عمران خان نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ گورنمنٹ سے باہر نکلے تو آپ کے لئے زیادہ خطرناک ثابت ہوں گے۔ ابھی تک تو آفس بیٹھ کر تماشا دیکھ رہے ہوتے ہیں، اگر وہ سڑکوں پر نکل آئے تو آپ کو چھینے کی جگہ نہیں ملے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ بات سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے وطن واپسی کے متعلق کہی، عمران خان سمجھ چکے ہیں کہ نواز شریف آنے والا ہے۔ اور اس

Read more

ایڈیٹ کلاس اور مری سانحہ

قدیم یونان میں انتظامی افسران، وزراء، سرکاری لوگوں کی تین کیٹیگری ہوا کرتی تھی۔ پہلا طبقہ idiots ایڈیٹ تھا، دوسرا ٹرائبل tribals، تیسرا سول سٹیزن civil citizens عام طبقہ کہلاتا تھا۔ قدیم یونان میں ایڈیٹ اس شخص کو کہا جاتا تھا جو سماجی اور معاشرتی بہتری میں اپنا حصہ نہیں ڈالتا تھا۔ ایڈیٹ idiots بغیر سفارش اور رشوت کے کام کرنے کو اپنی توہین سمجھتا تھا۔ دوسرا ٹرائبل tribals وہ طبقہ تھا جو اپنے قوم قبیلے جان پہچان والے افراد

Read more

چیف جسٹس صاحب! مساجد اقامت گاہیں نہیں عبادت گاہ ہیں

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے کراچی سپریم کورٹ رجسٹری میں جھیل پارک سے مدینہ مسجد کو گرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ یہ مساجد عبادت گاہ نہیں بلکہ اقامت گاہیں ہیں۔ چیف جسٹس نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ ہم نے مسجد کمیٹی کے ممبر سے پوچھا آپ کے پاس کوئی قانونی دستاویزات ہیں؟ انہوں نے کہا کہ کچھ بھی نہیں ہے۔ لہٰذا ایک ہفتہ کے دوران مساجد کو منہدم کر کے جھیل

Read more

پیپلز پارٹی کا 54 واں یوم تاسیس، شہید بھٹو کا مشن!

پیپلز پارٹی 30 نومبر کو پورے 54 سال کی عمر کی ہو گئی ہے، پشاور میں مرکزی جلسہ منعقد کیا گیا ہے۔ جبکہ سندھ سمیت پورے ملک میں پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات منعقد کی گئی ہیں۔ سالگرہ کے کیک کاٹے جا رہے ہیں۔ اور خوشیاں منائی جا رہی ہیں۔ وہ پیپلز پارٹی جو چاروں صوبوں کی زنجیر ہوا کرتی تھی۔ وہ پی پی جس سے غریب عوام کی امیدیں وابستہ تھیں۔ وہ پی پی پی جس کا نعرہ

Read more

شہید خالد محمود سومرو کی ساتویں برسی کے موقع پر

سندھ دھرتی بزرگوں، ولیوں اور اللہ والوں کی دھرتی ہے، جہاں علم حلم صوفی ازم اللہ والوں کی آمد کے بعد اللہ اور اس کے رسول کی تبلیغ اور اطاعت ہوئی ہے، یہی وجہ ہے کہ قدرت والے نے سندھ کو باب الاسلام کا درجہ عطا کیا اور لاکھوں ہستیاں آج بھی آرامی ہیں جہاں روزانہ ہزاروں لوگ دعا کے لئے حاضری بھرتے ہیں، سندھ دھرتی کا بیٹا دھرتی کا عاشق ڈاکٹر خالد محمود سومرو بھی اسی دھرتی کی مٹی

Read more

سندھ میں سردار کے ہاتھوں خاتون فہمیدہ سیال کا مبینہ قتل

سندھ میں امن و امان کی صورتحال اس قدر خراب ہے کہ حکومتی طبقے کے لوگ، اسمبلی کے ارکان نے مسلسل اقتدار میں رہتے ہوئے اقتدار، پاور اور بے تحاشا پیسے کے نشے کی وجہ سے اب ریاست کے اندر ریاست قائم کی ہوئی ہے۔ اب قانون کو ہاتھ میں اٹھاتے ہوئے خود لوگوں کو جان سے مارنے کی پریکٹس شروع کر رکھی ہے۔ پولیس، قانون، عدلیہ ان کے گھر کی لونڈی بن چکا ہے یا صرف غریبوں کے لئے

Read more

ناظم جوکھیو کا بے رحمانہ قتل اور ریاست کے اندر ریاست قائم

معصوم بچی کی اپنے والد کی قبر پر چیخیں، بیوہ کی یتیم بچوں کے ہمراہ آہیں، روڈ پر پاگلوں کی طرح مٹی میں لت پت ممتا کا اپنے جگرے کے ٹکڑے پر آنسو بہانا اور بھائی کے قتل پر انصاف کی جھولی پھیلانے والے کوئی کشمیر، افغانستان یا فلسطین برما کے نہتے مجبور لوگ نہیں بلکہ باب الاسلام سندھ کے باسی جوکھیو خاندان کے افراد نے جن کی آہیں، سسکیاں، آنسوؤں نے ہر درد دل ضمیر انسانیت رکھنے والے ہر

Read more

عثمان بزدار کے پنجاب میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں 9 افراد کا قتل

پہلے ہم سمجھتے تھے کہ ڈاکو راج اور قبیلائی دہشتگردی صرف سندھ اور بلوچستان میں ہے۔ پنجاب جہاں ترقی کی طرف گامزن ہے وہیں امن امان کی صورتحال بھی بہتر ہے۔ ڈاکو راج، اغوا برائے تاوان اور قبیلائی دہشتگردی سندھ اور بلوچستان میں ہے۔ پنجاب میں دودھ کی ندیاں بہتی ہیں۔ راوی پنجند، میں پانی کی بجائے شہد کی ندیاں بہتی ہیں۔ ہمارے ذہن میں سندھ بلوچستان کے لئے الگ رائے ہوتی تھی جبکہ پنجاب کے لئے الگ سوچ ہوتی تھی۔

Read more

ڈاکٹر اے کیو خان۔ عالم برزخ میں (1)

محسن پاکستان ایٹم بم کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان 20 سالہ نظربندی کاٹ کر موت کو گلے لگا کر اپنے حقیقی رب سے جا ملے۔ عالم برزخ  میں پہنچتے ہی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا شاندار استقبال ہوا، آپ ایک دم حسین جمیل شخصیت کے مالک، 20 سال کی عمر میں تگڑے دکھائی دیے، آپ کے آگے پیچھے حوریں غلمان کھڑے تھے، فرشتے آپ سے مصافحہ کرنے میں مصروف تھے، ۔ ڈاکٹر قدیر خان صاحب عالم برزخ میں پہلے ہی روز پاکستانیوں

Read more

سکھر سمیت سندھ بھر میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ

سکھر سمیت سندھ بھر میں ایک مرتبہ پھر اسٹریٹ کرائم میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کراچی کے بعد سب سے زیادہ اسٹریٹ کرائم میں اضافہ ہوا ہے۔ شہر میں چوری، ڈکیتی، قتل و غارت اور موبائل فون، موٹر سائیکل چوری سمیت دیگر جرائم میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ جس کی وجہ سے شہری گھروں میں بھی محفوظ نہیں ہیں۔ دو روز قبل سکھر شہر میں نجی ہسپتال کے باہر علاج کے لئے آئے جاگیرانی برادری کے لوگوں پر

Read more

پی ڈی ایم کا پیپلز پارٹی کے بغیر کامیاب پاور شو

پی ڈی ایم کی جانب سے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پیپلز پارٹی کے بغیر پہلا جلسہ ہے جو نہ صرف کامیاب ہوا بلکہ تاریخی طور پر گزشتہ پی ڈی ایم کے جلسہ سے بڑا بھی تھا۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے میں دو جماعتیں پیپلز پارٹی اور اے این پی شامل نہیں تھی۔ سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت تھی۔ جس وقت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل جلسے سے ایک روز قبل پی ڈی ایم کے اجلاس

Read more

جنسی درندگی، غیر مہذب سماج اور خواتین کے تحفظ کا سوال؟

لاہور میں محرم الحرام کے مقدس ماہ میں ملک کی 75ویں جشن آزادی کے موقع مینار پاکستان کے اقبال پارک میں عائشہ اکرم کے ساتھ جو وحشت ہوئی ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ ساتھ میں لاہور شہر کی سڑکوں پر جو خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات ہوئی ہیں ان کے ساتھ جنسی ہراسانی کے واقعات رونما ہوئے ہیں یقین جانیئے کہ ہمارا سر شرم سے جھک گیا ہے۔ عائشہ کی باتیں سن کر ایسے لگتا

Read more

حضرت عمر فاروق اعظم کی گڈ گورننس!

اسلامی سال کا پہلا ماہ محرم الحرام کی پہلی تاریخ یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے شروع ہوتی ہے۔ محرم الحرام کا مطلب ہی یہی ہے ایثار قربانی ہے، محرم الحرام کے ماہ میں بہت سے معجزات ہوئے ہیں۔ 10 محرم کو زمین و آسمان اور لوح و قلم تخلیق کیے گئے۔ 10 محرم الحرام کو حضرت آدم اور اماں حوا پیدا ہوئے۔ 10 محرم کو حضرت آدم علیہ کی توبہ قبول ہوئی۔ 10 محرم کو فرعون

Read more

سندھ میں پی پی مخالف جماعتوں کا اتحاد

سندھ میں حکمران جماعت پیپلز پارٹی کو مسلسل اقتدار میں رہتے ہوئے 13 سال مکمل ہوچکے ہیں۔ سندھ میں ماضی کی طرح گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس جی ڈی اے کی طرز پر بڑا پی پی مخالف جماعتوں کے رہنماؤں کا الائنس بننے جا رہا ہے۔ سندھ میں اسٹریٹ پاور رکھنے والی جماعت جے یو آئی سمیت پی ٹی آئی، فنکشنل لیگ، جی ڈی اے میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز شروع کر دیا ہے۔ تازہ پی ٹی

Read more

سندھ کے گاؤں جدید دور میں بنیادی سہولیات سے محروم

عید قربان کے دو روز بچوں کے ساتھ گاؤں میں گزارے، گھر والے بچے بڑے شوق سے عید کرنے گاؤں روانہ ہوئے۔ سکر سے جنوب کی طرف تاریخی طور پر مشہور قلعہ اروڑ کے قریبی علاقے کندھرا میں واقع ہمارا چھوٹا سا گاؤں ہے جو کہ باغ فتح علی شاہ کے نام سے مشہور ہے۔ پاکستان بننے کے بعد اب تک بنیادی سہولیات سے ہمارے گاؤں سمیت ارد گرد کے تمام دیہات آج بھی نہ صرف بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، بلکہ وہاں کے علاقہ مکین جدید دور میں بھی بدترین جانوروں جیسی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

Read more

سندھ میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں

سندھ میں اس وقت امن امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے بڑے پیمانے پر پولیس آپریشن کیا جا رہا ہے۔ سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں پہلی مرتبہ ہے کہ ڈاکو نہ صرف پولیس کو ہٹ کر رہے ہیں بلکہ ریاست کو بھی چیلنج کر رہے ہیں۔ سندھ حکومت کی جانب سے کچے کے علاقوں میں بے رحم آپریشن کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ شکارپور کے کچے میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس اسلحہ، ڈرون ٹیکنالوجی، بکتر بند اے پی

Read more

سندھ میں قبائلی دہشت گردی، اغوا برائے تاوان اور غیر محفوظ عوام

سندھ میں اس وقت امن امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ خاص طور پر سکھر اور لاڑکانہ میں شامل 9 اضلاع میں قبائلی دہشت گردی، قتل و غارت، اغوا برائے تاوان سمیت ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تحریر لکھتے وقت گھوٹکی اور شکارپور میں ایک ہی دن میں ڈاکوؤں نے مزید 7 افراد کو اغوا کر لیا ہے۔ سندھ جس کی پہچان سچل، بھٹائی، لال شہباز قلندر کے نام سے امن محبت پیار کے طور

Read more

سکھر میں ہندو صحافی اجئے کمار لالوانی کا قتل اور غیر محفوظ صحافت

پاکستان میں صحافت کرنا خطرناک بنتا جا رہا ہے ہے۔ مختلف طریقوں سے صحافت کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پاکستان اس وقت دنیا میں صحافت کے حوالے سے خطرناک ملک بنتا جا رہا ہے۔ جہاں پر حکومت طاقت کے زور پر صحافیوں کا معاشی قتل، تشدد، قتل و غارت اور جھوٹے مقدمات درج کر کے قلم کی نوک اور کیمرا کی آنکھ کو کچلنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے۔ ملک میں خاص طور سندھ

Read more

سیکس، نکاح اور ہم جنس پرستی

سیکس آج کے جدید دور میں اہم موضوع ہے، انسانی جسم جب سن بلوغت کو پہنچتا ہے تو سیکس بھی اس کی بنیادی ضروریات میں شامل ہو جاتا ہے۔ جس طرح بھوک لگتی ہے تو اسے مٹانے کے لئے ہم کھانا کھاتے ہیں۔ اسی طرح جب جسم میں گرمائش ہو اور سیکس کی شدت دماغ میں پڑ جائے تو جسمانی سکون کے لئے سیکس کرنا ہونا ہے۔ سیکس کا بھوک کی طرح کوئی ٹائم نہیں ہوتا۔ ہمارے مشرقی معاشرے میں

Read more

عورت آزادی مارچ اور خواتین کے حقوق

اسلام وہ واحد مذہب ہے، جس نے خواتین کو 14 سو سال پہلے حقوق دیے، عزت، تحفظ، مقام، رتبہ، اہمیت اور ساتھ ساتھ حق و ملکیت وراثت سے حصہ بھی دینے کا حکم دیا۔ دور جاہلیت میں بچی پیدا ہونے پر زندہ دفنایا جاتا تھا۔ مگر اسی عورت کو جو مرتبہ ملا تاریخ اس پر رشک کرتی ہے۔ ماں جس کا نام لیتے ہی دل کو سکون مل جاتا ہے۔ اللہ پاک نے ماں کے قدموں میں جنت رکھی ہے۔

Read more

اسرائیل کو کیوں تسلیم کیا جائے؟

میرے ذہن میں کافی عرصے سے سوال گھوم رہا تھا کہ ہم اسرائیل کو کیوں تسلیم کریں؟ ایسا کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کا زور ہے کہ پاکستان اسے تسلیم کرے؟ اس میں کوئی شک نہیں کہ اسرائیل دنیا میں اس ناجائز بچے کی طرح غیر ضروری ریاست ہے جس نے مظالم کی حد پار کر دی ہے۔ فلسطینیوں کی سرزمین پر قبضہ کر کے ان پر زمین تنگ کر دی گئی ہے۔ کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں پر جو

Read more

سندھی ثقافت کا دن

6 دسمبر: آج سندھ سمیت دنیا بھر میں سندھ کی 5 ہزار سالہ پرانی تہذیب ثقافت کا دن سندھی ٹوپی اجرک کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ سندھ کے باسی یہ دن قومی عید تہوار خوشی کے طور پر منا رہے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ زندہ و جاوید قومیں اپنی تاریخ، تہذیب اور ثقافت کو کبھی بھی بھول نہیں پاتی۔ جو قومیں اپنی ثقافت، تہذیب کو بھلا دیتی ہیں وہ تاریخ سے ہی مٹ جاتی ہیں۔

Read more

کامیاب آل پارٹیز کانفرنس، پی ڈی ایم کا قیام اور حکومتی مستقبل۔۔۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اگر ایم اڑ ڈی جیسی تحریک چلانے میں کامیاب نہ بھی ہو جائے مگر مارچ 2021 تک سینیٹ کے الیکشن سے پہلے حکومت گرانے ختم کرانے میں کامیاب ہو سکتی ہے۔ پی ڈی ایم اگر آگے چل کر تقسیم نہی ہوتی اور اسی طرح متحد و متفق ہوکر آگے بڑھتی ہے تو وزیراعظم اور اس کی کابینا کا چلنا مشکل ہو جائے گا۔ اے پی سی ختم ہوتے ہی جس طرح آرمی چیف صاحب اور ڈی جی

Read more

اپوزیشن کی اے پی سی اور مولانا فضل الرحمن کی سیاست

2018 کے عام انتخابات میں جس طرح مولانا فضل الرحمن کو پارلیمنٹ سے باہر کر دیا گیا، اسی طرح مولانا نے حکومت کے لئے چلنا مشکل کر دیا ہے۔ مولانا صاحب وہ سیاستدان ہیں جو بیک وقت کئی سیاسی محاذوں پر لڑنے کا ہنر جانتے ہیں، مولانا فضل الرحمان سمجھتے ہیں کہ آزادی مارچ میں ان کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے لیکن وہ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ وہ تختہ الٹنے میں کامیاب تو نہ ہو سکیں لیکن تختہ ہلانے

Read more

جدید ریاست مدینہ میں خواتین کے ساتھ جنسی تشدد اور زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات۔ ۔ ۔

حضرت علیؓ کا قول ہے کہ: ”کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نظام نہیں چل سکتا آج ہمارے معاشرے میں ہر طرف افراتفری کا ماحول ہے۔ قتل و غارت، بچوں کے ساتھ ریپ اور خواتین کی عصمت دری روز کا معمول بن گیا ہے۔ مگر افسوس کہ جس طرح پاکستان میں زینب کیس ہائی لائٹ ہوا تھا اسی طرح اب ایک پنجاب میں کیس سامنے آیا ہے۔ جس پر پورے ملک اور دنیا بھر میں جگ ہنسائی ہوئی ہے۔ ریاست مدینہ میں جہاں معصوم بچوں، خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور تشدد کے واقعات رونما ہوئے ہیں، وہیں قتل و غارت گری کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

مگر کیا کریں، پنجاب میں اب تک 5 آئی جی پنجاب کا تبادلہ کیا جا چکا ہے۔ نہ جانیں کتنے ایس ایس پیز اور دیگر پولیس عمل داروں کو گھر بھیجا جا چکا ہے۔ سی پی او لاہور کی شکایات پر کچھ ہی دن ہوئے ہیں کہ آئی جی پنجاب کو گھر بھیجا گیا۔ لاہور موٹروے پر ایک ویرانی کے علاقے میں ایک خاتون جو اپنے بچوں کے ساتھ سفر کر رہیں تھی کہ اچانک گاڑی رک گئی، ہوا یوں کہ کچھ غنڈہ قسم کے وحشی صفت لوگوں نے نہ صرف ان سے رقم لوٹی بلکہ خاتون کو بچوں سمیت نیچے جھاڑیوں میں لے گئے اور یوں بچوں کے سامنے اس عورت کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

Read more

سندھ میں سینئر صحافی اور رکن سندھ اسمبلی کا بیدردی سے قتل

سندھ میں حکمران جماعت پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی تھی۔ رکن سندھ اسمبلی نے ایس ایس پی نوشہرو فیروز، ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز اور سیشن کورٹ نوشہرو فیروز میں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کے خلاف تحفظ فراہم کرنے کے لئے درخواستیں دی گئی تھی۔ مگر اس کے باوجود ایس ایس پی نوشہرو فیروز نے شہناز انصاری کو پولیس موبائل تو دور کی بات دو

Read more

سابق صدر پرویز مشرف کی 10 سالہ خدمات اور مکافات عمل!

اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف دائر غداری کیس کا فیصلہ 9 دسمبر کو سنانے کے لئے سماعت ملتوی کردی ہے، عدالت نے سماعت سے دو روز پہلے تک موقف رپورٹ جمع کرانے کا حکم بھی دیا ہے، جبکہ دوسری جانب کچھ دن پہلے سابق صدر پرویز مشرف کا ہسپتال میں بستر پر ویڈیو پیغام وائرل ہوا تھا کہ ان کے ساتھ انصاف نہیں ہو رہا، اس کے وکیل سلمان صفدر کو نہیں سنا

Read more

سندھ کی شاہکار ثقافت اجرک اور ٹوپی۔

زندہ و جاوید قومیں اپنی تاریخ، تہذیب اور ثقافت کو کبھی بھی بھول نہیں جاتی ہیں۔ جو قومیں اپنی ثقافت، تہذیب کو بھلا دیتی ہیں وہ تاریخ سے ہی مٹ جاتی ہیں۔ پاکستان میں چار صوبے ہیں، سندھ، پنجاب، کے پی اور بلوچستان کے ساتھ گلگت بلتستان، ان چاروں پانچوں کو ملا کر پاکستان کی تہذیب اور ثقافت بن جاتی ہے۔ آج بات کرتے ہیں سندھ کے ثقافت ڈے کے موقع پر سندھی اجرک ٹوپی کی جو کہ سندھ سمیت

Read more

آزادی مارچ کے پلان بی میں قومی شاہراہ بلاک کرنے کا اعلان

جے یو آئی کے قائد مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں دو ہفتوں سے جاری آزادی مارچ کا اختتام کرتے ہوئے پلان بی کے تحت ملک بھر میں قومی شاہراہوں کو بلاک کرنے کا اعلان کردیا ہے، مولانا فضل الرحمان کے پلان بی کے اعلان سے ہی اسلام آباد میں کارکنوں نے سامان لپیٹ کر واپس اپنے علاقوں شہروں دیہاتوں میں روانہ ہو گئے ہیں، اور عوام میں جہاں حکمرانوں سے نجات کی خواہش تھی وہ ظاہری طور پر

Read more

مولانا فضل الرحمان کے آنسو: پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کہاں کھڑی ہیں؟

مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبر کو کراچی سے آزادی مارچ کرکے اسلام آباد پہنچے تھے، جمعہ کا دن تھا، جمعہ المبارک کی نماز ادا کرنے کے بعد مولانا فضل الرحمن نے آزادی مارچ سے خطاب کرنا تھا اس سے قبل گلگت بلتستان میں وزیر اعظم عمران خان نیازی نے اپنے خطاب میں نہ صرف اپوزیشن جماعتوں کو آڑے ہاتھوں لیا بلکہ مولانا فضل الرحمان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تنقید کے وہ تیر چلائے جس کو مولانا نے

Read more

آزادی مارچ سے پہلے مولانا فضل الرحمان کی سندھ یاترا میں کیا ہوا؟

مولانا فضل الرحمان ملک کے نامور، ذہین ترین، سیاسی بصیرت رکھنے والے واحد سیاستدان ہیں، جو جب چاہیں سیاسی ماحول کو گرم اور ٹھنڈا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اور وقت پر پتے کھیل کر اپنی بات دلائل کے ساتھ منانے کی بھرپور صلاحیت رکھتیں ہیں، اپوزیشن کی ٹیم کا پراعتماد کپتان موجودہ حکومت کے کپتان سے استعفیٰ مانگنے آزادی مارچ کے ساتھ اسلام آباد جا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمن کو سمجھنے کے لئے جہاں حکومت پریشان رہتی ہے۔

Read more

بڑھتی ہوئی وحشت اور جنسی تشدد کے شکار معصوم بچے!

وادی مہران سندھ جسے صوفیوں، بزرگوں، ولیوں، اللہ والوں کی دھرتی کہا جاتا ہے۔ شاہ عبدالطیف بھٹائی، لال شہباز قلندر، سچل سرمست، سامی، بیدل کی دھرتی سے محبت، پیار، پریم امن ختم ہوتا جا رہا ہے۔ بزرگوں کی فکر، فلسفے اور امن پیار کی تبلیغ کو چھوڑ کر نفرت، حسد، انتقام اور وحشت کو اپنایا گیا ہے۔ سندھ کی مہمان نوازی کی مثالیں دنیا میں دی جاتی تھی لیکن اب سب کی جگہ نفسہ نفسی نے لے لی ہے۔ پہلے لوگ سادہ انپڑھ ہوا کرتے تھے لیکن ان میں محبت، احترام، پیار مہمان نوازی اور انسانیت تھی، اب انسانیت کے روپ میں وحشی پن میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

Read more

بھارت کا کشمیر کی خودمختاری پر ڈرون حملہ اور دنیا کی خاموشی

کشمیر دنیا میں وہ بدنصیب وادی ہے، جس میں گزشتہ 30 سالوں کے دوران 95 ہزار 430 کشمیری بھارتی درندگی کا شکار ہوکر یوم شہادت نوش کرچکے ہیں، تین دہائیوں میں 11 ہزار سے زائد کشمیری خواتین کو ساتھ بھارتی ہندو فوجیوں نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک لاکھ کشمیریوں کے گھر مسمارکیے گئے ہیں۔ جبکہ ایک لاکھ 46 ہزار مرد خواتین اور بچے بھارتی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہوئے ہیں، یہ اعداد و شمار دنیا کی آنکھیں

Read more

سکھر سے لاپتا معصوم بچے اور نامعلوم لاشیں

معصوم بچے فرشتوں کے مانند ہوتے ہیں۔ ان کی مسکراہٹ پھولوں کی خوشبو کی طرح مہکتی ہے، بچے جب پاپا، مما کرتے ہیں تو اس وقت کے مناظر کچھ اور ہوتے ہیں، گھر میں بچے نہ ہوں تو گھر سنسان ویران ہو جاتا ہے، آدمی جب گھر میں تھکا ہوا آتے ہے تو سب سے پہلے بچے لپٹ جاتے ہیں، بچوں کی ہنسی مسکراہٹ سے سارے دن کی تھکاوٹ باقی نہیں رہتی، یوں بچے والدین کے آنکھوں کے تارے بن

Read more

انصاف کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

سرزمین سندھ صوفیا کرام بزرگوں کی دہرتی ہے۔ جس نے ہمیشہ صوفی بزرگ ولی اللہ کے ساتھ عالم عامل لیڈر اور سپوت پیدا کیے ہیں جنہوں نے اپنے مثال کی قائم کی ہے۔ شاہ عبدالطیف بھٹائی، سچل سرمست، شاہ عنایت شہید، لال قلندر شھباز جبکہ سیاست میں شہید ذوالفقار علی بھٹو، محترمہ بے نظیر بھٹو، مرتضیٰ بھٹو، و دیگر ہیں مگر شہید خالد محمود سومرو بھی ان میں سے ایک ہیں، موہن جو دڑو جسے عالمی شہرت حاصل ہے۔ موہن

Read more

سیکورٹی اسٹیٹ میں مولانا فضل الرحمان کو غیر محفوظ کرنا

پاکستان سیکیورٹی اسٹیٹ ملک ہے، یہاں وزیر اعظم سے لے کر صدر مملکت، وزیر اعلیٰ سے گورنر، چیف جسٹس سے سپہ سالار اور بیوروکریسی سے پارلیمانی ممبران تک، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے مذہبی جماعتوں تک کوئی بھی ایسا شخص نہیں ہے جو بغیر سیکیورٹی کے اپنی مرضی سے کہیں جا نہیں سکتا۔ پرویز مشرف کے دور اقتدار کے بعد ملک میں بم دہماکے، قتل و غارت، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان میں نہ صرف اضافہ ہوا بلکہ عام آدمی کی زندگی بھی غیر محفوظ ہو گئی۔

Read more

مولانا فضل الرحمان آخر کیا چاہتے ہیں ؟

کہا جاتا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بھی عجیب آدمی ہیں، اقتدار میں رہتے ہیں تو خاموش رہتے ہیں اور جب اقتدار سے باہر ہوتے ہیں تو مچھلی کی طرح تڑپتے رہتے ہیں۔ کچھ روز قبل سابق صدر پرویز مشرف نے یہاں تک کہ دیا کہ مولانا فضل الرحمن حکومت کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں۔ وہ جب اقتدار سے باہر ہوتے ہیں تو حکومت گرانے کے لئے کوشاں ہوتے ہیں۔ جبکہ مولانا فضل الرحمان کے لئے یہ بات مشہور

Read more

رمشا اور زعیم کے بعد ارشاد رانجھانی کا بے رحم قتل، اور انصاف سوال

جب قانون انصاف موجود ہو تو اپنی عدالتیں قائم کرکے ریاست کے اندر ریاست قائم کرنا کھلی دہشت گردی ہے اور ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کے برابر بھی ہے۔ پاکستان سمیت جیسے جیسے قومیں ترقی یافتہ ہوتی جا رہی ہیں۔ انفرمیشن ٹیکنالوجی زور پکڑتی جا رہی ہے۔ دنیا گلوبل ولیج میں تبدیل ہوگئی۔ دنیا میں جنگیں اسلحہ کی زور کے بجائے سوشل میڈیا پر پروپگینڈہ کرکے مقابلہ کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا واٹس ایپ۔ ٹویٹر۔ فیس بوک۔ انسٹاگرام نے دنیا کو ایک جال کی طرح لوگوں کو جوڑ کر رکھ دیا ہے۔

انسانوں سے انسانیت بھی دم توڑتی جا رہی ہے۔ پہلے زمانے میں لوگ جنگلات میں نکل جاتے تھے دعا کرتے تھے کہ اللہ کرے کوئی جانور سامنے نہ آجائے انسان مل جائے۔ تب دنیا میں خوف کی علامت آدم خور جانور ہوا کرتے تھے۔ ہم بچپن میں اپنے والدین یا بزرگوں سے جب رات کو سوتے وقت کہانیاں سنتے تھے وہ ساری فرضی کہانیاں انسانیت پر مبنی ہوتی تھی۔

Read more

تحریک انصاف کی حکومت اور انصاف کا جنازہ

یہ پاکستان ہے۔ یہاں کسی کے ساتھ، کسی بھی وقت، کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ ساہیوال جیسے واقعات ایک دو نہیں اس وطن عزیز میں سینکڑوں رونما ہوئے ہیں جہاں نہتے شہریوں کو جعلی مقابلوں میں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔ لیکن اکثر واقعات اس وجہ سے دب گئے کہ مرنے والے دہشت گرد تھے کیونکہ ان کے چہرے پر سنت رسول داڑھی اور سر پر پگڑی یا دستار پہنی ہوتی تھی۔ یوں سی ٹی ڈی یا راؤ

Read more