صحافی اور کلاس سٹینڈ
بچپن میں سکول میں میرے جیسے بچوں کے لئے مشقت طلب کاموں میں سے ایک کام استاد صاحب کی آمد پر کلاس کے مانیٹر (آج کی زبان میں سی آر) کی جانب سے لگائے جانے والی آواز ”کلاس سٹینڈ“ پر کھڑا ہونا ہوتا تھا۔ اساتذہ کے عزت و احترام کے طور پر کی جانے والی یہ پریکٹس دراصل کئی بچوں کے لئے سستی اور تکان والا عمل ہوتا تھا۔ یوں کئی بچے یا تو جلدی کھڑے ہو جاتے اور بیچ
Read more
